after a long time saw a 1 hour video in one go. that is the power of Dr. Tahira. I was an avid reader of her but listening to her is such a pleasent way. her arguments, her way of talking everything is so spot on.. so far the best on this channel..
Kal pahli bar Prha Hai Dr Sahb KO ... Wo Bhi Ap K tawasut Sy... and I am Fan of her, people who are against her don't know her, and never read her. Mature Parhi likhi ba Ikhtiar Orat, who knows what she deserves, and what other women deserve, although she is deprived in that matter, She realised problems of her own gender,most straightforward woman in our country with knowledge and logical arguements, Hats of to men behind her, who encourages her, and she is here, otherwise she wouldn't be here (specially with the mindset of an average Pakistani men) Lots of respect for you sir.
بہترین گفتگو ۔ ڈاکٹر صاحبہ نے اپنے پوائنٹس بہت اچھے طریقے سے رکھے۔ کہیں بھی وہ کنفیوزڈ نہیں ہیں کہ وہ کیا کہہ رہی ہیں۔ آپ نے بھی انہیں بات کرنے کا پورا موقع دیا۔ سن کر مزا آیا
I love this podcast. I have met Dr. Tahira Kazmi in Karachi and love her "khankdar" voice, her clarity of thoughts, her choice of words, and her confidence, the way she talks and her concerns over women status in Pakistan. Thank you for this interview. -Nasreen Ghori
I was truly blown away by this podcast! It’s incredible to see such important issues being addressed with such depth and sensitivity. Kudos to you for bravely tackling these difficult topics and providing such an impactful interview. I’m eagerly looking forward to the next episode!
سب باتوں کا بہترین جواب کہ جب معاشرے میں کسی رویے کی بات کی جاتی ہے تو اس کی عمومیت کے حوالے سے کی جاتی ہے اور اس عمومی رویے کو empathetic ہو کر ہی محسوس کیاجاسکتا ہے ورنہ rape ہو، domestic violence ہو یا murder ہو وہ دوسرے کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہی گردانا جائے گا۔ Well done Shah Shahb for coming up with such sensitive issues with an in depth debate!
ایک بہترین ویڈیو ۔ بخاری صاحب آپ نے بہت اچھے سوالات کئے اور ڈاکٹر صاحبہ نے بھی بہترین اور حقیقت پر مبنی جوابات دیئے ۔ میں نے شاید پہلی بار یوٹیوب پر ایک گھنٹے سے زیادہ دورانیہ کی ویڈیو پوری دیکھی ہے ۔ ڈاکٹر صاحبہ نے عورتوں کے بارے میں جو کچھ بتایا وہ بالکل سچ ہے اور اس سب کی بنیادی وجہ صرف اور صرف تعلیم کی کمی ہے ۔ انٹرویو کے بعد مجھے محسوس ھوا کہ ڈاکٹر صاحبہ کو صرف عورتوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے اور مردوں کے حقوق کے بارے میں ان کا کچھ لینا دینا نہیں ۔ آپ نے ایک سوال harassment with male کے بارے میں کیا تو ڈاکٹر صاحبہ بات بچہ بازی کی طرف لے گئی ۔ یہ میری ذاتی رائے ہے اور میں غلط بھی ہو سکتا ہوں لیکن مجھے ایسا محسوس ہوا ۔
بہترین گفتگو بہت ساری باتوں پہ ڈاکٹر صاحبہ کے ساتھ اختلاف تھا لیکن پہلے حصے میں ہی اتنی بہترین گفتگو ہوئی ہے کہ بہت سارے پوانٹس بہت ویلڈ لگے۔۔۔ باقی گفتگو کا انتظار ہے۔۔۔
All Agreed with Dr. Kazmi. Rest if she implies that majority or with greater percentage is evidence for anything. Then majority can be wrong in some cases.
ڈاکٹر صاحبہ کی تحریریں تو ایک عرصے سے پڑھ رہے ہیں بلکہ چند ایک اپنے میگزین ماہ نامہ صراط مستقیم میں شائع بھی کیں ۔جرات مند خاتون ہیں ۔حقیقت پر مبنی بے لاگ گفتگو سے ذہن کی بہت سی پرتیں کھلیں ۔شعور کے فروغ میں آپ کی کاوش لائق تحسین ہے ۔
Wrong number. Maza ata hai inko pakistani ki aurat ki mazloomiyat ko khud ba khud bna kr aur us per shabashain laina kafroon ki. Isko paisa bhi chahye azadi bhi aur sohrat bhi. Bs aur kch nhi pta is parhi likhi sahiba ko
بہترین اور مفید پوڈکاسٹ۔
after a long time saw a 1 hour video in one go. that is the power of Dr. Tahira. I was an avid reader of her but listening to her is such a pleasent way. her arguments, her way of talking everything is so spot on.. so far the best on this channel..
Kal pahli bar Prha Hai Dr Sahb KO ... Wo Bhi Ap K tawasut Sy... and I am Fan of her, people who are against her don't know her, and never read her. Mature Parhi likhi ba Ikhtiar Orat, who knows what she deserves, and what other women deserve, although she is deprived in that matter, She realised problems of her own gender,most straightforward woman in our country with knowledge and logical arguements,
Hats of to men behind her, who encourages her, and she is here, otherwise she wouldn't be here (specially with the mindset of an average Pakistani men) Lots of respect for you sir.
بہترین گفتگو ۔ ڈاکٹر صاحبہ نے اپنے پوائنٹس بہت اچھے طریقے سے رکھے۔ کہیں بھی وہ کنفیوزڈ نہیں ہیں کہ وہ کیا کہہ رہی ہیں۔ آپ نے بھی انہیں بات کرنے کا پورا موقع دیا۔ سن کر مزا آیا
We Love Dr. Tahira Kazmi
I love this podcast. I have met Dr. Tahira Kazmi in Karachi and love her "khankdar" voice, her clarity of thoughts, her choice of words, and her confidence, the way she talks and her concerns over women status in Pakistan. Thank you for this interview.
-Nasreen Ghori
Sir Syed Mehdi bukhari❤
I was truly blown away by this podcast! It’s incredible to see such important issues being addressed with such depth and sensitivity. Kudos to you for bravely tackling these difficult topics and providing such an impactful interview. I’m eagerly looking forward to the next episode!
سب باتوں کا بہترین جواب کہ جب معاشرے میں کسی رویے کی بات کی جاتی ہے تو اس کی عمومیت کے حوالے سے کی جاتی ہے اور اس عمومی رویے کو empathetic ہو کر ہی محسوس کیاجاسکتا ہے ورنہ rape ہو، domestic violence ہو یا murder ہو وہ دوسرے کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہی گردانا جائے گا۔
Well done Shah Shahb for coming up with such sensitive issues with an in depth debate!
May Allah bless her
آپ سب کا شکریہ
ایک بہترین ویڈیو ۔ بخاری صاحب آپ نے بہت اچھے سوالات کئے اور ڈاکٹر صاحبہ نے بھی بہترین اور حقیقت پر مبنی جوابات دیئے ۔ میں نے شاید پہلی بار یوٹیوب پر ایک گھنٹے سے زیادہ دورانیہ کی ویڈیو پوری دیکھی ہے ۔ ڈاکٹر صاحبہ نے عورتوں کے بارے میں جو کچھ بتایا وہ بالکل سچ ہے اور اس سب کی بنیادی وجہ صرف اور صرف تعلیم کی کمی ہے ۔
انٹرویو کے بعد مجھے محسوس ھوا کہ ڈاکٹر صاحبہ کو صرف عورتوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے اور مردوں کے حقوق کے بارے میں ان کا کچھ لینا دینا نہیں ۔ آپ نے ایک سوال harassment with male کے بارے میں کیا تو ڈاکٹر صاحبہ بات بچہ بازی کی طرف لے گئی ۔ یہ میری ذاتی رائے ہے اور میں غلط بھی ہو سکتا ہوں لیکن مجھے ایسا محسوس ہوا ۔
ڈاکٹر صاحبہ کا جواب بلکہ سوال یقنناً لندن پہنچ چُکا ہو گا۔۔۔
بہترین انٹرویو
آگلے حِصے کا انتظار رہے گا❤
A thought provoking podcast. It’s highly appreciated.👍
آپ کو سلام ڈاکٹر صاحبہ۔ شکریہ مہدی سر یہ انٹرویو بہت ضروری تھا ڈاکٹر صاحبہ کے نظریات اور خیالات جان کر بہت خوشی ہوئی- اللہ آسانی کرے ان کے لیے۔
Dr sahiba you are doing good by writing on women health issues....
آپ کے اس چینل کے توسط سے سنجیدہ لوگوں کو سننے کا موقع ملتا ہے۔۔اور سیکھنے کو بہت کچھ ملتا ہے۔۔۔
لائیک تو میں نے اُسی وقت کردیا جب ڈاکٹر صاحبہ نے فرمایا کہ پرائیویٹ پریکٹس ایمانداری سے کرنا بہت مشکل ہے۔
مہدی صاحب
آپ کا اور ڈاکٹر طاہرہ صاحبہ کا بے حد شکریہ ۔ well awaited podcast
💕🌹
بہت شکریہ مرشد ❤
بہترین گفتگو
بہت ساری باتوں پہ ڈاکٹر صاحبہ کے ساتھ اختلاف تھا لیکن پہلے حصے میں ہی اتنی بہترین گفتگو ہوئی ہے کہ بہت سارے پوانٹس بہت ویلڈ لگے۔۔۔
باقی گفتگو کا انتظار ہے۔۔۔
Fantastic point
Impressed very good
Amazing discussion
Iron lady.❤❤. Dr tahira ❣️
Dr.Tahira Kazmi😍😍
Really good conversation
Zbrdstttttt .... Hr insan ko yh video dekhni chahiyh ...
Thought provoking podcast 👍
Salute to her
آپ سب کا بہت شکریہ
Good question
All Agreed with Dr. Kazmi.
Rest if she implies that majority or with greater percentage is evidence for anything.
Then majority can be wrong in some cases.
Much awaited Podcast... Starting it just now 😊
سکندر ہوں
لوووو یو سر جی صحت و سلامتی کی ڈھیروں شُب کامنائیں💜
Thanks to everybody
جب بھی عورت اپنے حق کے لٸیے بولے یا سچ بولے تو دنیا اسے برداشت نہیں کرتی
Worth watching
She's just an alpha woman 😍
'میرے پاس کچھ سوالات ہیں' اس بات پر ڈاکٹر صاحبہ کا تو پتہ نہیں، میری آنکھیں بھیگ گئیں۔
ڈاکٹر طاہرہ کا پروگرام ہے تو VPN چلا لیں ؟؟؟
What a lady ❤️ behtareeen tareeen❤️
Fantastic
Our girls are not safe 😢, sadly in their own home.
Waiting for part two
میرا تعلق میانوالی سے ہے اور یہاں بھی جب جب عورت کو پابند کیا جاتا ہے تو کہا یہی جاتا ہے کہ یہ ہماری قبائلی روایات کے خلاف ہے۔ تو ڈاکٹر صاحبہ ے متفق
What a lady ❤
بہترین، باقی سب ٹھیک ہے لیکن میڈم نے 2 پوائنٹس پہ جسٹیفائی نہیں کیا.
لاک والی ratio پہ
اور، عورت کارڈ کے استعمال پہ
I am also this witness a father her daughter raap the the daughter is 4 year old but mother can not anything and her husband bit her wife
Good
ڈاکٹر صاحبہ بارے کئی باتیں کلیئر ہوگئیں۔ان بارے پہلے بھی کبھی دشنام طرازی نہیں کی تھی۔سوشل میڈیا پہ چلتی میمز شیئر نہیں کی تھیں۔انہیں سنا نہیں تھا۔۔۔۔
سلامتی
ڈاکٹر صاحبہ کی تحریریں تو ایک عرصے سے پڑھ رہے ہیں بلکہ چند ایک اپنے میگزین ماہ نامہ صراط مستقیم میں شائع بھی کیں ۔جرات مند خاتون ہیں ۔حقیقت پر مبنی بے لاگ گفتگو سے ذہن کی بہت سی پرتیں کھلیں ۔شعور کے فروغ میں آپ کی کاوش لائق تحسین ہے ۔
Sir mje q nikala😢
Ks qdar shandar bandi hain..🌼 kia buri bat krti hain?..had ha logon ki soch pr
Wrong number.
Maza ata hai inko pakistani ki aurat ki mazloomiyat ko khud ba khud bna kr aur us per shabashain laina kafroon ki.
Isko paisa bhi chahye azadi bhi aur sohrat bhi.
Bs aur kch nhi pta is parhi likhi sahiba ko
Pagal ay doctor
آپ سب کا شکریہ