او کھڑے وھبڑے! اللہ نے صرف اپنے ہی پاس نہیں رکھا بلکہ بتا بھی دیا ہے اور قران پاک میں بھی فرما دیا ہے ولو نزل من القران ماھوا شفاء ورحمۃ المومنین ۔ کڑھائی لیبر
Meri bycicle pr aik mrtba itna ziyada wazan aa gya the 14 years ki age main aaj se 30 saal pehly k main paidal pr kharra ho gya the or cicle chal nhi rhi thi q k wo rasta drya k pass the or chicken ka gosht peechy rkha tha carrier pr bbq k liye. Main ne soorah Nass parrhi tou cycle halki hoti gaee. It's 100% true.
Jin mostly jhoot bolta hein...shaitan b jin he hay......iktlaf khtam karna ho to sahe ahadith sa khtam ho jae ga...hr baray molvi ko pta hota ha such kia ha bus firqa varyat apni jga ha
میرا جنات سے سامنا نہیں ہوا لیکن میں جنات کو مانتی ہوں کیونکہ ان کا ذکر قران میں ہے اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا اپ یہ کتنا سچ بول رہے ہیں جھوٹ یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے
Dear friends and Shah ji this man is showing jinnat more extraordinary and more intelligent creature than Human being but in reality We r Ashraf ul Makhloqat Alhamdulilah
@@mubasharsarkar3997the fact is Allah swt had blessed Sulaiman AS with unimaginable powers, and handling jins (they have more energy and endurance than humans) was one of them. Hazrat Sulaiman AS did not NEED the jins, in fact he even had the power to control and enslave this creation that otherwise is hidden from an average human eye.
@@mubasharsarkar3997 Jo Banda hakumat karta a wo hukam data a na Kay kud ja Kay wo Kam karta hukamran isi ko khaty a.or hazart sulman As nay Jino pir hakumat ki or wo hukam daty tay.simple
@@mubasharsarkar3997 unko zarurat nahee the wo UN k tabey kardeye gayee they ( or ak insan tha jis k pas Kitab ka ilm tha us ney wo Kam keya k second k andar ak bara takht la deya jub k ak taqatwar Jin ney kha tha k main us tatkh ko laonga mehfil ktum honey sey pehley. QURAN PAK main bhi hai ye waqya
عمران خان پاکستان کی آخری امید ہے۔ عمران خان کے بغیر TLP ٹی ایل پی کی حیثیت چابی والا کھلونا سے زیادہ نہیں ہے۔ آج کے زمانے میں نعرے مار کر اسلام نہیں پھیلایا جا سکتا۔ دنیا میں اسلام پھیلانے کے لئے عمران خان کی قابلیت اور طاقت چاہیے۔
Blkl sahi kaha r jinnat adam Ahleislam se pehle k hain r jinnat koi hawaii makhlook ni blky insano ki tarah hi hain wo aag se banaye gaye thy r insan maati sey
True ... this interview should not be done because this information has no real grounds only story teller he is ... i am dead right that this man has only stories ...
جب قاسم صاحب نے جنات سے قطع تعلق کا سال پوچھا تو شاہد صاحب 10 اور 15 سال میں گڑبڑا گئے۔ حالانکہ وہ اتنا بڑا واقعہ تھا کہ اس کی ایک ایک بات ازبر ہونی چاہیے
یہ صاحب بلکل صحیح کہ رہے ہیں جنات کا مادی وجود ہوتا ہے میں خود اس مرحلے سے گزرا ہوں ایک بار نہی بلکہ کئ بار گزرا ہوں. میں اکیلا نہی بلکہ جو میرے ساتھ اس وقت دوست تھا اس نے بھی وہی مشاہدہ کیا. میری ایک جن سے خانہ کعبہ میں بھی ملاقات ہوئ وہ بھی ظھر کی نماز کے وقت. لہذا جنات کا وجود ضرور ہے. میں ایسی کہانیوں اور قصوں پر بلکل یقین نہی رکھتا تھا جب خود اپنی آنکھوں سے دیکھا اور ان سے ہم کلام ہوا تو یقین ہو گیا کہ جنات کا وجود ہے وہ مادی وجود میں بھی آسکتے ہیں.
👆 تھبا سارے بچے پیدا کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے بچے تو جانور بھی پیدا کر لیتے ہیں لیکن بچوں کی تربیت کے ساتھ زندگی اور آخرت سوار لینا اور اس دنیا کی بھلائی کے لیے کچھ کر جانا وہ اصل امتحان ہے۔
جنات ہر جگہ ہوتے ہیں۔حتیٰ کہ یہ آپ کے گھروں میں بھی ہوتے ہیں۔دن کے وقت یہ آپ کے چھت سے الٹے لٹکے ہوتے ہیں۔اور رات میں یہ باہر نکل آتے ہیں۔لیکن یہ کبھی بھی انسان کے سامنے نہیں آتے۔نہ تب تک تنگ کرتے ہیں جب تک ان کو چھیڑا یا ستایا نہ جائے۔باقی جنات اک حقیقت ہیں۔لیکن یہ خود کو کبھی بھی کبھی بھی ظاہر نہیں کرتے۔
Saw jinns in masjid e jin in Makkah. They were in hundreds and wore white cloths covered their head. Very tall and slim like pillars standing in the courtyard. I had goose bumps after watching them just for fractional of seconds. Felt their pressence. Went out from mosque in panic after my prayers. Some were praying with me. Left my purse on janamaaz there. Again went back after two hours n my purse were there. No human being came in the masjid because of fear.
@@salehhussain2060 ye jhoot bol raha ha. Interview denay wala bhee jhoot bol raha ha ya jahil ha . Jinn Arabi zuban ma energy ko , driving force ko kehte ha. Insan Kay jism Kay andar Jo energy ya driving force hoti ha wo jinn ha. Sooraj ki rays ma energy ha wo jinn ha, electricity ki energy jinn ha , car engine ko cheez power deti ha wo jinn ha. Jinn koi super natural cheez nahi ha.
@@RAvani-in5cf mera jinn ( energy / driving force ) meray ander ha or tumhara jinn tumharay ander ha. Sb ka jinn on kay ander hota ha . Dr. Kashif Khan ( Quran researcher ) ka article parho " jinn " kay oper, internet pe, us kay baqi articles bhee parhna, believing or not is up to you.
@@RAvani-in5cf Dr Kashif Khan ( Quran researcher ) ka article parho " jinn " Kay oper, internet pe. Read his other articles too , believing or not is up to you.
موصوف شاہد صاحب 08:31 منٹ پر کہہ رہے ہیں کہ عامل انکی محبوبہ کو بھگا کر لے گیا تھا جو کہ ایک غیر شرعی کام ہے تو بندہ پوچھے اس سے کہ شریعت میں محبوبہ رکھنا بھی غیر شرعی ہی ہے
بھائی صاحب کی ایک ایک بات سچ ہے اور جو لوگ نہیں مانتے نہ ماننے ان کا واسطہ نہیں پڑا ان لوگوں سے جس دن واسطہ پڑے گا خود ہی مان جائیں گے اور سڑکوں پر کہتے پھریں گے مانو ان کو مانو یہ بھی ایک قوم ہے دنیا میں انسانوں کو جو تنگ کرتی ہے انسان اس قوم کے سامنے بہت بے بس ہے
بشر جب دماغ استعمال کرنا شروع کرتا ہے تو آدم بن جاتا ہے اور جب شعور حاصل کرتا ہے تو انس یا انسان بن جاتا ہے اور جب تک انسان کے مقام تک نہ پہنچ پائے تب تک جن یعنی غیر شعور یافتہ رہتا ہے قرآن میں کہی پر اشارہ تک نہیں ہے کہ جن کوئی چھپی ہوئی نظروں سے اوجھل یا غیر مرئی مخلوق ہے
I have a Jin with me when I remind him he comes my body with a second and face and neck feel the sensation of arrival and my eyes side got like vibration, it's hundred percent true
طری قہ یہ رھا ھے کے کہ لوگ نو کر رکھتے ھین اس سے کام لیتے ھین انکی کمائ کا کچھ حصہ توڑہ سا دیکر با قی خود رکھتے ھین اب آپ خود کو میرا نوکر سمجھو اور جنات سے کام لیکر 5 per cent 🇵🇰آپ کا اور باقی مھرا ئہ بھو لنا
قاسم شاہ صاحب کی وساطت سے بات کرنا چاہتا ہوں کہ میرے اندر خطرناک حالت تشویشناک بتائی جاتی ھے مزاج جلالی کیفیت پیدا ہو جاتی ھے جب بھی کوئی مجھے غصے میں آکر بد ترین زبان درازی برداشت نہیں کر سکتا جلالی کیفیت میں مبتلا ہو کر رہ جاتا ہوں طاقت کا اندازہ لگایا جاسکتا ھے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی اور وہ بھی میرے ساتھ مقابلہ نہیں ہوتا انہیں مجھ سے ڈر لگتا ھے اور میرا غصہ کنٹرول نہیں ہوتا بلکہ میں نے گن چھین لی آپ کو کوئی تبدیلی محسوس ہوتی ھے تو بتائیں
میرے والد کے دوست جنات رھے میں نے خود ان کو چائے اور سگریٹ پلاتا رھا ھوں ۔وہ دو جن تھے اور ان کی عمریں 800/900 سال تھیں اور وہ ابھی جوان ھو رھے تھے ۔بہت نیک تھے اور ان کی صرف اواز آتی تھی ۔وہ بتاتے تھے کی ھم میڈیکل کالجز میں تعلیم بھی حاصل کررے ھیی اور انسانی شکل میں علاج بھی کراتے ھیں۔اور بھی کئی باتیں مجھے ہتہ ھے۔میرے ابو کے دوست بہت نیک تھے اور مسلمان تھے
قاسم صاحب عمران سے گفتگو تنقید کا سبب بنی تھی اس وقت برصغیر میں آپ کو سنجیدگی سے لیا جاتا ہے ذرا سنبھل کر آپ کا اعتبار قائم ہیں اسے قائم رکھیے۔ دعاؤں کے ساتھ ایک دعا گو انڈیا سے
جنات حقیقت ہے. جن کا مجھ سے رابطہ ھے. ان کا ایک پورا قبیلہ ھے. جب بھی بلاؤں آ جاتا ہے. یہ تقریباً 25 سے میرےساتھ ھیں. میں نے کبھی سوچا نہیں تھا یہ چیزیں بھی ھوتی ھیں. اب بھی میرے ساتھ ھیں.
@@Logicalsane Respected brother, jinns never drink mangoes juice, as they are created from fire and their requirements are different than human beings.
جنات اگر کوئی الگ بااختیار مخلوق ہے تو ان میں سے نبئ کا ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے (اے جنوں اور انسانوں کیا تم ہی میں سے تمہیں اگاہ کرنے والے تمہاری طرف نہیں بھیجے گئے سورہ انعام آیت 130) ہر امت میں اللہ تعالیٰ نے انہی میں سے ان کی زبان بولنے والے نبئ بھیجے (سورہ ابراہیم آیت 4) ثابت ہوا کہ جنات کوئی الگ مخلوق نہیں بلکہ انسانوں کو ہی کہا گیا ہے تو برائے کرم جھوٹ بول کر لوگوں کی سادگی سے نہ کھیلا جائے ۔
As Jin Jinnat are in Quran, therefore Pakistan, which had been found on Islam, should discover jin jinnat and use them for the betterment of Pakistani state.
Sorry to correct you sir, please don't mind it. just for correction Is 52 weeks exactly a year? A year has on average 52.143 weeks = 52 weeks plus one day. Every four years we have a leap year, which has 366 days. A leap year, therefore, has 52 weeks and 2 days
ایک من گھڑت کہانی, جھوٹ کا پلندہ, یہ دونوں شخص عوام الناس خاص کر مسلمانوں کووسواس؛ڈر ،خوف اور پریشانی میں ڈال رہے ہیں۔ان کے بہکاوے میں مت آؤ؛قیامت تک جنیات پر کسی کو دسترس حاصل نہی ہو سکتی۔یہ ایک غیب کا معاملہ ہے اور کوئ کسی بھی طرح کا دعوئ نہیں کرسکتا۔یہ جھوٹھا اعتقاد پھیلارہے ہیں ۔مکاری کررہے ہیں روپیہ پیسہ کمانے کے خاطر۔شرم آنی چاہیۓ ان لوگوں کو۔
برائے مہربانی اب بس کیجئے، اس بدنصیب قوم پر رحم کیجئے، جب بھی قوم روایتی مداریوں کی چنگل سے ازاد ھونے کی امید پیدا ہوتی ہے، تو ماڈرن تعلیم یافتہ واضع قطع رکھنے والے واپس اس قوم کو دھکیلتی ہے.
Aajkal jinnat ke naam se bahut zyada dukane khul gi hai...jinnat ka wajood to haq hai lekin afsos aajkal har koi jinnat ke naam ka chooran bech raha hai...
صحابی جن رضی اللھ جو چند سال پہلے تک زندہ تھے وہ ہر ایک سے ملاقات نہیں کرتے اور نہ ہی شاہ جنات اس بات پر انہیں راضی کر سکتے ہیں کہ وہ کسی عالم سے ملاقات کریں. جنات کبھی کسی انسان سے محبت یا دوستی نہیں کرتے کیونکہ انسان کی عمر بہت کم ہوتی ہے اور جنات اس کی جدائی برداشت نہیں کر سکتے. البتہ مسلمان جن کسی مومن انسان کی بڑی خصوصیات کی وجہ سے اس کا ساتھ دے سکتے ہیں.
Hum b is cheez ko nai manty thy or na kbi is py twajo di the but ak din meri choti sister ny selfi li the apni tu usk sat back py koi or pic b nzr ai jo camra me cuptur hogai the usk سینگ bhi thy jo pics hum bachpn sy books ya tv py dhkty han same wahi cheez the ...or hume pta b nai chla k hamry ghr me ye makhloq b ha
شاباش ہے اس عالم پر جو کسی انسان کا ہاتھ پکڑ کر کسی مادہ جن کے جسم پر پھرواتا ہے اور شاباش ہے اس مادہ جن پر جو انسانی ہاتھ اپنے جسم پر پھرواتی ہے اور شاہ جنات ایسے بیہودہ شخص کی ملاقات کسی صحابی جن سے کرواتا ہے گویا جیسے کوئی انڈین سیکسی فلم کی شوٹنگ ہو رہی ہو. حیرانی ہے ایسے انسانوں پر جو جنوں کو اپنے سمیت بدنام کرواتے ہیں اور حیرانی ہے ایسے جنات پر جو یہ تماشے دیکھتے ہیں. ان کی خوشقسمتی ہے کہ کوئی مومن ان سے نہیں ٹکرایا ورنہ وہ دونوں کو سبق سکھا دیتا کہ اپنے کاروبار میں صحابی رضی اللھ تعالیٰ عنہ کی توہین کیوں کر رہے ہو. اعجاز احمد کوئٹہ بلوچستان
اسلام علیکم قران پاک می سورت الجن کا راز واضح بیان موجود ہی اصل انسان کا رابتہ شیتانی جنات کے سات ہوتا۔ہی اصل جو جن ہی ان کی سات رابتہ قران پاک نفی کرتا ہی
Bro, you will surprised to know that by the mercy of Allah, I talked to Holy Prophet (peace be upon him) while awake with open eyes with the help of kashf. I talked to him 51 times during a period of 16 years. I converted to Islam in 1988.
@@TheRider.. Allah ka shukr hai. I talked to Holy Prophet from 2004 to 2019. My father also converted to Islam and he had kashf. He used to do wazifas from Quran. My father left this world in 2019. Since 2019, I did not talk to Holy Prophet while awake. However, he came into my dream 43 times so far. Allah ki maharbani hai.
@@vinodsharma464 Dear n Respected Brother. You are very very Lucky person. May Allah Kareem bless you beyond your expectations. Do remember me in your prayers. Ameen
After watching full video i realised QAS has played very well with this guy 😂😂😂😂 ... QAS has done meethi meethi 😂 Or agr ye reality may tha to bs QAS app ko dobara sochnay ki zarort ha
Jin does exist, I believe that however hats off to you Qasim for conducting this interview with Patience. I didn’t hear the truth or didn’t feel any honesty from the other side.
*اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے،جنات توخود انسان کے محتاج ہوتے ہیں،اِس دُنیا میں کون سا کارنامہ ہے جو جنات نے سر انجام دیا ہو،بس لوگوں کو بیوقوف بناؤ۔*
مجھے ابھی اسی وقت جنات نے پکڑ رکھا ھے اور میں اسکا عادی ھو چکا ھوں الحمد للہ 8 یا 9 سپیشلسٹ کارڈیالوجسٹ سے علاج کروا چکا ھوں میرے سارے ٹیسٹ نارمل ھیں تقریبا 6 یا ساتھ عالم فاضل نیک عا ملین سے علاج کروا بھی چکا ھوں۔۔اور میں جنات سے 12 سال سے لڑ رہا ھوں۔۔اس لئے بلاوجہ کمنٹس سے پرہیز رکھا کریں۔۔جنات کی حقیقت ایسی ھے جیسے یہ دونوں اپکے سامنے ھیں اور کوئ ان کی موجودگی سے انکار نہیں کرسکتے۔۔کوشش کرے کہ بس،ان کے بارے میں بلا ضرورت بات نہ کریں۔۔یہ بہت ہی حیران کن ھیں۔۔
محنت کا پھل، مصیبت کا حل، اور آنے والا کل
سب اللّہ رب العزت کے ہاتھ میں ہے...!!
Yes yes yes yes yes yes yes yes
او کھڑے وھبڑے! اللہ نے صرف اپنے ہی پاس نہیں رکھا بلکہ بتا بھی دیا ہے اور قران پاک میں بھی فرما دیا ہے ولو نزل من القران ماھوا شفاء ورحمۃ المومنین ۔ کڑھائی لیبر
~@@luqmanbukhari4951
Grass is green and oranges are orange in color…!!
Meri bycicle pr aik mrtba itna ziyada wazan aa gya the 14 years ki age main aaj se 30 saal pehly k main paidal pr kharra ho gya the or cicle chal nhi rhi thi q k wo rasta drya k pass the or chicken ka gosht peechy rkha tha carrier pr bbq k liye. Main ne soorah Nass parrhi tou cycle halki hoti gaee. It's 100% true.
Sahaba k time k jin se Namaz ka sahi tareeka or jin jin baton pr ikhtelaf hai vahi pooch lete 🥲🥲
Firko ny mana fir bhi nhi ta😅😅😅😅
Jahil daanishwer Qasim 😊
😅
حد ہو گی ہے جھوٹ کی
Jin mostly jhoot bolta hein...shaitan b jin he hay......iktlaf khtam karna ho to sahe ahadith sa khtam ho jae ga...hr baray molvi ko pta hota ha such kia ha bus firqa varyat apni jga ha
Jinnat ek haqeeqat hain jo log enhen nahi manty unka samna ni hua jinnat sy or Allah pak unhen bachaye hi rakhy
میرا جنات سے سامنا نہیں ہوا لیکن میں جنات کو مانتی ہوں کیونکہ ان کا ذکر قران میں ہے اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا اپ یہ کتنا سچ بول رہے ہیں جھوٹ یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے
Dear friends and Shah ji this man is showing jinnat more extraordinary and more intelligent creature than Human being but in reality
We r Ashraf ul Makhloqat
Alhamdulilah
He said i was making Mangoes juice for them 😂😂... while they are not human beings to rely on things we eat
@Kamranadv, you're correct! Mr. Shahid, is a fake. I would like sit with him and teach him what are jinns
This guy lost his mind because his mehboba had left him. None of his stories makes sense & Dr qasim asking stupid questions in return
Bhai thori study kr lo phr comment kro. Jins are more powerful then us
@@ForGoodObly.......yes , they r making this program just to entertain the people because they don't know anything about jinn
Shahid Nazir Sahib seems to be a versatile man. Has carried out wonderful research.
جنات کے اختیار بہت محدود ہیں ۔ انسان کی طاقت کے آگے کچھ بھی نہیں ۔
phir hazrat suleman ko in ki zrorat kyon rahi bhala....
@@mubasharsarkar3997the fact is Allah swt had blessed Sulaiman AS with unimaginable powers, and handling jins (they have more energy and endurance than humans) was one of them.
Hazrat Sulaiman AS did not NEED the jins, in fact he even had the power to control and enslave this creation that otherwise is hidden from an average human eye.
Wo aik jin jo samandar mein chup gya the us k lye dosre jino ko kyon bheja gya.Or us jin se kaam kya the???
@@mubasharsarkar3997 Jo Banda hakumat karta a wo hukam data a na Kay kud ja Kay wo Kam karta hukamran isi ko khaty a.or hazart sulman As nay Jino pir hakumat ki or wo hukam daty tay.simple
@@mubasharsarkar3997 unko zarurat nahee the wo UN k tabey kardeye gayee they ( or ak insan tha jis k pas Kitab ka ilm tha us ney wo Kam keya k second k andar ak bara takht la deya jub k ak taqatwar Jin ney kha tha k main us tatkh ko laonga mehfil ktum honey sey pehley. QURAN PAK main bhi hai ye waqya
I used in existence of Jannat through quran.and once i seen a chalawaa.. crossed my way..
ماشااللہ بہت معلوماتی پروگرام ہے کاش یہ اہم پروگرام عمران خان کے دور میں نشر ہوتا تاکہ کرپشن کے خاتمے پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر میں مدد مل جاتی
😂😂😂بے شک شاید جنات کو بھی یہ پتہ لگ جاتا کہ خان صاحب کون ہیں ۔
کیا جنات بھی سید مرز ا راجپوت جٹ شیخ آرائیں گجر مغل شاہ جولاھے اور دھوبی رانجھے بھٹو بھٹی اعوان میاں چودھری ملک رائے ہوتے ہیں
عمران خان پاکستان کی آخری امید ہے۔
عمران خان کے بغیر TLP ٹی ایل پی کی حیثیت چابی والا کھلونا سے زیادہ نہیں ہے۔
آج کے زمانے میں نعرے مار کر اسلام نہیں پھیلایا جا سکتا۔ دنیا میں اسلام پھیلانے کے لئے عمران خان کی قابلیت اور طاقت چاہیے۔
میں کینیڈا میں رہتا ہوں۔ انگریز لوگ کبھی جن یا جادو سے نہیں ڈرتے اس لئے زندگی میں کامیاب جا رہے ہیں اور مسلمان جوتیاں کھا رہے ہیں۔
ما شاء اللہ بہت دلچسپ معلومات ہیں۔
اگلی کس کا بہت انتظار ہے۔
شاھد نزیر صاحب اچھے کہانی باز لگتے ہیں،
بے بنیاد اور بے مقصد لمبی بات سنانے میں ماہر۔
متفق
جھوٹا ہے
Qasim ; apki maloomaat Kay liye jinnat ki tareekh insaan say pehlay ki hay.
Blkl sahi kaha r jinnat adam Ahleislam se pehle k hain r jinnat koi hawaii makhlook ni blky insano ki tarah hi hain wo aag se banaye gaye thy r insan maati sey
I used to idolize QAS till his interview with Imran Khan. My respect and reverence for QAS was dropped dead right then and there.
Me too
بھائی خان صاحب بھی انسان ہے اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں ان سیاسی کوگوں کو مرشد مت بنائیں
@@mapleleaf189mind your own business
Imran khan k sath interview me aisa Kya tha?
True ... this interview should not be done because this information has no real grounds only story teller he is ... i am dead right that this man has only stories ...
جب قاسم صاحب نے جنات سے قطع تعلق کا سال پوچھا تو شاہد صاحب 10 اور 15 سال میں گڑبڑا گئے۔ حالانکہ وہ اتنا بڑا واقعہ تھا کہ اس کی ایک ایک بات ازبر ہونی چاہیے
REALLY I USED TO BE SO IMPRESSED WITH YOU ABOUT YOUR SKILL OF LEARNING BUT NOT ANYMORE
His learning (Speaking power) exposed and Allah brought him down.
یہ صاحب بلکل صحیح کہ رہے ہیں جنات کا مادی وجود ہوتا ہے میں خود اس مرحلے سے گزرا ہوں ایک بار نہی بلکہ کئ بار گزرا ہوں. میں اکیلا نہی بلکہ جو میرے ساتھ اس وقت دوست تھا اس نے بھی وہی مشاہدہ کیا. میری ایک جن سے خانہ کعبہ میں بھی ملاقات ہوئ وہ بھی ظھر کی نماز کے وقت. لہذا جنات کا وجود ضرور ہے. میں ایسی کہانیوں اور قصوں پر بلکل یقین نہی رکھتا تھا جب خود اپنی آنکھوں سے دیکھا اور ان سے ہم کلام ہوا تو یقین ہو گیا کہ جنات کا وجود ہے وہ مادی وجود میں بھی آسکتے ہیں.
میں کینیڈا میں رہتا ہوں۔ انگریز لوگ کبھی جن یا جادو سے نہیں ڈرتے اس لئے زندگی میں کامیاب جا رہے ہیں اور مسلمان جوتیاں کھا رہے ہیں۔
👆 تھبا سارے بچے پیدا کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے بچے تو جانور بھی پیدا کر لیتے ہیں لیکن بچوں کی تربیت کے ساتھ زندگی اور آخرت سوار لینا اور اس دنیا کی بھلائی کے لیے کچھ کر جانا وہ اصل امتحان ہے۔
جنات ہر جگہ ہوتے ہیں۔حتیٰ کہ یہ آپ کے گھروں میں بھی ہوتے ہیں۔دن کے وقت یہ آپ کے چھت سے الٹے لٹکے ہوتے ہیں۔اور رات میں یہ باہر نکل آتے ہیں۔لیکن یہ کبھی بھی انسان کے سامنے نہیں آتے۔نہ تب تک تنگ کرتے ہیں جب تک ان کو چھیڑا یا ستایا نہ جائے۔باقی جنات اک حقیقت ہیں۔لیکن یہ خود کو کبھی بھی کبھی بھی ظاہر نہیں کرتے۔
Saw jinns in masjid e jin in Makkah. They were in hundreds and wore white cloths covered their head. Very tall and slim like pillars standing in the courtyard. I had goose bumps after watching them just for fractional of seconds. Felt their pressence. Went out from mosque in panic after my prayers. Some were praying with me. Left my purse on janamaaz there. Again went back after two hours n my purse were there. No human being came in the masjid because of fear.
or yeah sirf apko nazar aai or maine suna jinat to insan ko nazar nhi aty apko kesy agai nazar bhai
@@salehhussain2060 ye jhoot bol raha ha. Interview denay wala bhee jhoot bol raha ha ya jahil ha .
Jinn Arabi zuban ma energy ko , driving force ko kehte ha. Insan Kay jism Kay andar Jo energy ya driving force hoti ha wo jinn ha. Sooraj ki rays ma energy ha wo jinn ha, electricity ki energy jinn ha , car engine ko cheez power deti ha wo jinn ha. Jinn koi super natural cheez nahi ha.
@@Showme-SHORTSjab possess hoga na tu phr yehi bolna😂
@@RAvani-in5cf mera jinn ( energy / driving force ) meray ander ha or tumhara jinn tumharay ander ha. Sb ka jinn on kay ander hota ha . Dr. Kashif Khan ( Quran researcher ) ka article parho " jinn " kay oper, internet pe, us kay baqi articles bhee parhna, believing or not is up to you.
@@RAvani-in5cf Dr Kashif Khan ( Quran researcher ) ka article parho " jinn " Kay oper, internet pe. Read his other articles too , believing or not is up to you.
شاہ جی فل ٹائم مزہ لے رہے ہیں اسکی باتوں کا،
@fareehaidris6552Kis nay roka hai. Ap b mazay LO.🤣🤣
@fareehaidris6552😂😂😂😂Sirf kahaniyaan 1 percent b sach nhe aur ye baat Dono KO pta hai😂
موصوف شاہد صاحب 08:31 منٹ پر کہہ رہے ہیں کہ عامل انکی محبوبہ کو بھگا کر لے گیا تھا جو کہ ایک غیر شرعی کام ہے تو بندہ پوچھے اس سے کہ شریعت میں محبوبہ رکھنا بھی غیر شرعی ہی ہے
Jinnat sirf usi ko dikhtay hein Jo un pay believe karta hai😂
Quran me Sureh Jinn he kya iska bhi inkar kar sakte ho ??? Hadise paak me jinnato ke mutabik bhi bataya gaya he kya unko bhi jhutla sakte ho ????
Sahi kahaa
U r right.
Jhut
بہت مفید گفتگو لیکن ،،، کالا علم نہیں ہوتا ،،، کالا جادو ہوتا ہے 😊
جتنا سستا اور بازاری کام کر کر کے اردو پوائنٹ بڑا چینل بنا ہے وہ ہم سب کو پتا ہے!!
بھائی صاحب کی ایک ایک بات سچ ہے اور جو لوگ نہیں مانتے نہ ماننے ان کا واسطہ نہیں پڑا ان لوگوں سے جس دن واسطہ پڑے گا خود ہی مان جائیں گے اور سڑکوں پر کہتے پھریں گے مانو ان کو مانو یہ بھی ایک قوم ہے دنیا میں انسانوں کو جو تنگ کرتی ہے انسان اس قوم کے سامنے بہت بے بس ہے
کیا آپ کھانے میں تیز نمک پسند کرتے ہیں یا کم نمک؟
شاہ صاحب آپ پڑھے لکھے انسان ہے ۔ میں وثوق سے کہہ سکتا ہو کہ شاہد صاحب کی ساری ریسرچ معازرت کے سطحی اور بے بنیاد ہے۔
I Salute Qasim sahab who takes up important Topics
زبردست۔ میں شاھد نذیر صاحب سے بہت متاثر ھوئی ھوں۔ اللہ تعالیٰ آپکے مراتب بڑھائے۔
😅😅😅
Auntie meray pass bhi jinn hai aap mujh say Milo 😂😂
عورتوں کا تو جنوں سے قریبی رشتہ ہوتا ھے ہر عورت میں کم سے کم ایک جن ہوتا ھے جو اسے اپنے شوہر کو بیوقوف بنا رہا ہوتا ھے،😅😊😂
Bhai itna jhoot kon bolega..jinnat haqq hay...ismay achey burey hotey hay...bai wal'Allahu Alam
@@ayan6240 morning mein jinn nay aap ko khujlee kernee hai “ wahan” per ..😂
بشر جب دماغ استعمال کرنا شروع کرتا ہے تو آدم بن جاتا ہے اور جب شعور حاصل کرتا ہے تو انس یا انسان بن جاتا ہے اور جب تک انسان کے مقام تک نہ پہنچ پائے تب تک جن یعنی غیر شعور یافتہ رہتا ہے
قرآن میں کہی پر اشارہ تک نہیں ہے کہ جن کوئی چھپی ہوئی نظروں سے اوجھل یا غیر مرئی مخلوق ہے
قرآن مجید میں لکھا ہے کہ جنات کا آگ سے پیدا کیا گیا ہے۔
شاہ جی۔ ۔۔یہ میرے ہم نام کا علاج کروا دیجیے۔ ۔۔ورنہ میں ان کا علاج کروانے کی آفر کرتا ہوں۔ ۔۔آپ علم بانٹتے ہیں وہی بانٹیے۔ ۔۔۔۔سلامتی ہو۔
Shah g great kya respect or tareeke se asil bat akal walo k liyey clear ki . Asil bat ap k controled expresions se khoob samj a gai akal walo ko...
I have a Jin with me when I remind him he comes my body with a second and face and neck feel the sensation of arrival and my eyes side got like vibration, it's hundred percent true
Good
🙈😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Mera salam kehna Bhai
جنات کبھی بھی انسانی روپ میں نہیں آسکتے۔کیونکہ انکی ٹرانسفمیںشن بہت تکلیف دہ ہوتی ہے اتنی کہ اس دوران ان کو موت بھی آسکتی ہے۔
واہ جی واہ۔ بڑا مزہ آیا ۔ جنات کی کہانی سن کر۔
Mazay Mazay me khoti truck ke neeche Aa gai thi 😂😂😂
کہانیاں بچوں کے لیئے ہی ہوتی ہیں۔ چلو بچو شاباش۔ اب سو جاؤ
To jo ye drama films series sab kuch baray dekhty hn ye kahanyan nahi hoti???? @@TheRider..
اگر کوءی کتابوں اور لیکچر ز کے لاکھوں روپے لے تو اسے جن نہیں ملتے....
ماشاءاللہ یہ دونوں ھمارا قیمتی سرمایہ ھیں اللہ سبحانہ وتعالی انکے علم میں عمل برکتیں عطاء فرمائے
طری قہ یہ رھا ھے کے کہ لوگ نو کر رکھتے ھین اس سے کام لیتے ھین انکی کمائ کا کچھ حصہ توڑہ سا دیکر با قی خود رکھتے ھین اب آپ خود کو میرا نوکر سمجھو اور جنات سے کام لیکر 5 per cent 🇵🇰آپ کا اور باقی مھرا ئہ بھو لنا
It's true interested and hidden knowledge. But I think 99% people are not believe on this 😊
😂😂😂kahaniyaaa
You are the best....We love you Qasim Sir. ❤❤
میرے استاد شاہد نذیر چوہدری صاحب کو سلام ❤
😅😅😅
Apkay ustad aap per haath phairtay hain 😂
قاسم شاہ صاحب کی وساطت سے بات کرنا چاہتا ہوں کہ میرے اندر خطرناک حالت تشویشناک بتائی جاتی ھے مزاج جلالی کیفیت پیدا ہو جاتی ھے جب بھی کوئی مجھے غصے میں آکر بد ترین زبان درازی برداشت نہیں کر سکتا جلالی کیفیت میں مبتلا ہو کر رہ جاتا ہوں طاقت کا اندازہ لگایا جاسکتا ھے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی اور وہ بھی میرے ساتھ مقابلہ نہیں ہوتا انہیں مجھ سے ڈر لگتا ھے اور میرا غصہ کنٹرول نہیں ہوتا بلکہ میں نے گن چھین لی آپ کو کوئی تبدیلی محسوس ہوتی ھے تو بتائیں
ماشاءاللہ بارک اللہ فی علمک وعملک وعمرک
میرے والد کے دوست جنات رھے میں نے خود ان کو چائے اور سگریٹ پلاتا رھا ھوں ۔وہ دو جن تھے اور ان کی عمریں 800/900 سال تھیں اور وہ ابھی جوان ھو رھے تھے ۔بہت نیک تھے اور ان کی صرف اواز آتی تھی ۔وہ بتاتے تھے کی ھم میڈیکل کالجز میں تعلیم بھی حاصل کررے ھیی اور انسانی شکل میں علاج بھی کراتے ھیں۔اور بھی کئی باتیں مجھے ہتہ ھے۔میرے ابو کے دوست بہت نیک تھے اور مسلمان تھے
Wrong number
Salman sahib, You are also out of Jinnat.
Ap unhe jinnat say apnay dimagh ka ilaaj karaen
MashaAllah aap kay abu hayat han abhi
++++ ifsos ?? Jhot. PR. ? Qran ko trjme se pro. Murna he plz
Mein aik Jinn hoon, thanks for discussing me.
I m also.....
جنات کے پیچھے بھاگنے والی قوم کے لیے دلچسپ ویڈیو
درست فرمایا !!!!
جن کو پاکستان کا وزیر اعظم بنا دیا جاے تاکہ اپنے دشمنوں سے نبٹ سکیں۔
قاسم صاحب عمران سے گفتگو تنقید کا سبب بنی تھی اس وقت برصغیر میں آپ کو سنجیدگی سے لیا جاتا ہے ذرا سنبھل کر آپ کا اعتبار قائم ہیں اسے قائم رکھیے۔
دعاؤں کے ساتھ
ایک دعا گو انڈیا سے
You are very right.
کوئی ھے، جو اس ساری گفتگو کا مختصر اور to the pointخلاصہ بیان کرے
کہانی اچھی ھے۔اچھا ٹائم پاس ھے۔
Agree with you. 2 no log
جنات حقیقت ہے. جن کا مجھ سے رابطہ ھے. ان کا ایک پورا قبیلہ ھے. جب بھی بلاؤں آ جاتا ہے. یہ تقریباً 25 سے میرےساتھ ھیں. میں نے کبھی سوچا نہیں تھا یہ چیزیں بھی ھوتی ھیں. اب بھی میرے ساتھ ھیں.
So sad Qassim Ali Shah....You were a great , positive face of Pakistan until this podcast
True
@@imadyousufzai2998can you tell why are you saying that??
@@Logicalsane Respected brother, jinns never drink mangoes juice, as they are created from fire and their requirements are different than human beings.
میرے گاؤں میں ایک بندہ تھا اس نے بھی چلا کاٹنے کی کوشش کی تھی لیکن ناکام ہوگیا وپھر پاگل ہوگیا لیکن نمازی پرہیزی تھا اللہ پاک کے کرم سے وہ ٹھیک ہوگیا
Assalam-o-Alaikum,
Sir, very informating and intresting podcast.
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
میں کینیڈا میں رہتا ہوں۔ انگریز لوگ کبھی جن یا جادو سے نہیں ڈرتے اس لئے زندگی میں کامیاب جا رہے ہیں اور مسلمان جوتیاں کھا رہے ہیں۔
قاسم سر،،بچوں کو سلانے کے لئے کہانی اچھی ہے 😅
جنات کو میں نے دیکھا دن کے ایک بجے انہوں نے مجھے نہیں دیکھا اور میں راستہ بدل کر دوسرے راستے پر چلا گیا
Aap Jin ko dhoond rahay thay ya Aamil ko 😊
Mery ilawa our kis kis ko LGA k Sha g apni HASI control kr rhy hy
Mujhe
یہ دونوں رونگ نمبر ہیں ۔
معاف کیجئے گا۔۔۔معذرت کے ساتھ۔
دونوں جاھل ہیں۔۔۔قرآن حدیث نہیں پڑھا انہوں نے
😂😂😂
Agree
True
Or ap ye kese keh sakte he
جنات اگر کوئی الگ بااختیار مخلوق ہے تو ان میں سے نبئ کا ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے (اے جنوں اور انسانوں کیا تم ہی میں سے تمہیں اگاہ کرنے والے تمہاری طرف نہیں بھیجے گئے سورہ انعام آیت 130) ہر امت میں اللہ تعالیٰ نے انہی میں سے ان کی زبان بولنے والے نبئ بھیجے (سورہ ابراہیم آیت 4) ثابت ہوا کہ جنات کوئی الگ مخلوق نہیں بلکہ انسانوں کو ہی کہا گیا ہے تو برائے کرم جھوٹ بول کر لوگوں کی سادگی سے نہ کھیلا جائے ۔
Bhai wallahi i was waiting for this comment jazakallah♥️
Bhai insan bazaate khud jin ha jin koi alag makhlook ni
Very important topic you have started conversation
😂😂😂😂😂😂😂😂😂Ek doosray ka jin nikalo tub manoo, dahri rakh ke jhoot per jhoot, jahil dunya chand per pahonch gai aur tu jin ki peeth main ghussa Reh. 😀😀😀
Har insaan ke andar aik jin mojood hai jo insaan ko janwar se badtar bana sakta hai agar insan us ke kehne par chale
صحابی جن سے جو باتیں ہوئیں
وہ شیئر کریں
As Jin Jinnat are in Quran, therefore Pakistan, which had been found on Islam, should discover jin jinnat and use them for the betterment of Pakistani state.
استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ
استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ استغفراللّٰہ
شکر ہے کوئی تو سمجھا ماشاءاللہ
@@kidsfunn80 جزاک ا للّٰه ❤️
Ye story sahi hai
Hum bhi wali allah o se jude hain
Qasim sb in interviews useless questions interrupt the flow of the story.
ایک اچھے انٹرویو لینے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اگے والے کو بولنے دے خود صرف سوال کرے
جن کو قابو کرنااور ان سے کام کروانا اتنا ہی آسان ہے تو تمہیں خدا کا واسطہ کسی جن کو پکڑ کر اس سے پاکستان کے حالات ٹھیک کروا دو۔ ،،،🙏
ہر گاؤں میں آسا بندا ہوتا ہے جو رات کو لمپی لمبی چھو ڑ کر بچوں کو بتاتا ہے کے اک بار جن نے میرے ساتھ یہ کیا وہ کیا
Sir
Send The jin to israel
Very nice
Very informative. I'm interested in this series.
Sorry to correct you sir, please don't mind it. just for correction
Is 52 weeks exactly a year?
A year has on average 52.143 weeks = 52 weeks plus one day. Every four years we have a leap year, which has 366 days. A leap year, therefore, has 52 weeks and 2 days
This guy has no clue what he is talking about
So?
yeh suni sunai baaton ko manipulate kar raha hay . lambi chor raha hay
ایک من گھڑت کہانی, جھوٹ کا پلندہ, یہ دونوں شخص عوام الناس خاص کر مسلمانوں کووسواس؛ڈر ،خوف اور پریشانی میں ڈال رہے ہیں۔ان کے بہکاوے میں مت آؤ؛قیامت تک جنیات پر کسی کو دسترس حاصل نہی ہو سکتی۔یہ ایک غیب کا معاملہ ہے اور کوئ کسی بھی طرح کا دعوئ نہیں کرسکتا۔یہ جھوٹھا اعتقاد پھیلارہے ہیں ۔مکاری کررہے ہیں روپیہ پیسہ کمانے کے خاطر۔شرم آنی چاہیۓ ان لوگوں کو۔
Fzoool
Chaudhry Jin nu keh k mulk da qarza e lwa de 😂
Shah jee perfect new business for u 😊
قاسم صاحب ایسی فضولیات آپ کو زیب نہیں دیتیں۔
میں کینیڈا میں رہتا ہوں۔ انگریز لوگ کبھی جن یا جادو سے نہیں ڈرتے اس لئے زندگی میں کامیاب جا رہے ہیں اور مسلمان جوتیاں کھا رہے ہیں۔
بہت مختصر معلومات دی ہیں اپ نے
Waqia karbala asal main hai kia? Bataen
Karbala ki haqeeqat by Kifayat ullah sanabli
Haa
Sawaal kr rahe hain Ap mtlb Apko yaqeen nhi Hy ..tarikh ko chhorhiye bukhari or Muslim ki Hadish me bhi suboot hain ji
برائے مہربانی اب بس کیجئے، اس بدنصیب قوم پر رحم کیجئے، جب بھی قوم روایتی مداریوں کی چنگل سے ازاد ھونے کی امید پیدا ہوتی ہے، تو ماڈرن تعلیم یافتہ واضع قطع رکھنے والے واپس اس قوم کو دھکیلتی ہے.
Form 47 bhi jinaat NY change kia hai
😅😅😅
Aaahhh 😂 Nahe Yaar Khalai Makhlooq Ne 👽
@@nomanali311 hahahahah
Aajkal jinnat ke naam se bahut zyada dukane khul gi hai...jinnat ka wajood to haq hai lekin afsos aajkal har koi jinnat ke naam ka chooran bech raha hai...
Mere city m jao hamare pas h jin m to bahir hn pak se agr real masla h kise ko to mjse contact kre
Bhot achi batyn ti jo question sir qasim ali shah sab ny puchi hn wo he questions mry mind my ty
Its true i seen alot this things in my past
jin ka matlab he chupi hui makhlooq (yani chupi makhlooq jo k insaan kisi soorat me nahi tek sakta)
صحابی جن رضی اللھ جو چند سال پہلے تک زندہ تھے وہ ہر ایک سے ملاقات نہیں کرتے اور نہ ہی شاہ جنات اس بات پر انہیں راضی کر سکتے ہیں کہ وہ کسی عالم سے ملاقات کریں. جنات کبھی کسی انسان سے محبت یا دوستی نہیں کرتے کیونکہ انسان کی عمر بہت کم ہوتی ہے اور جنات اس کی جدائی برداشت نہیں کر سکتے. البتہ مسلمان جن کسی مومن انسان کی بڑی خصوصیات کی وجہ سے اس کا ساتھ دے سکتے ہیں.
Hum b is cheez ko nai manty thy or na kbi is py twajo di the but ak din meri choti sister ny selfi li the apni tu usk sat back py koi or pic b nzr ai jo camra me cuptur hogai the usk سینگ bhi thy jo pics hum bachpn sy books ya tv py dhkty han same wahi cheez the ...or hume pta b nai chla k hamry ghr me ye makhloq b ha
السلام وعلیکم ۔ ایک جن نکالنے والے کی رائے کے مطابق میں نے بہت سے لوگوں کے جن نکالے مگر جن کسی میں بھی نہیں تھا ۔
شاباش ہے اس عالم پر جو کسی انسان کا ہاتھ پکڑ کر کسی مادہ جن کے جسم پر پھرواتا ہے اور شاباش ہے اس مادہ جن پر جو انسانی ہاتھ اپنے جسم پر پھرواتی ہے اور شاہ جنات ایسے بیہودہ شخص کی ملاقات کسی صحابی جن سے کرواتا ہے گویا جیسے کوئی انڈین سیکسی فلم کی شوٹنگ ہو رہی ہو. حیرانی ہے ایسے انسانوں پر جو جنوں کو اپنے سمیت بدنام کرواتے ہیں اور حیرانی ہے ایسے جنات پر جو یہ تماشے دیکھتے ہیں. ان کی خوشقسمتی ہے کہ کوئی مومن ان سے نہیں ٹکرایا ورنہ وہ دونوں کو سبق سکھا دیتا کہ اپنے کاروبار میں صحابی رضی اللھ تعالیٰ عنہ کی توہین کیوں کر رہے ہو. اعجاز احمد کوئٹہ بلوچستان
Yes this is reality.
If you want to see you can visit here
I blieve in existence of jinns, but not in stories
اسلام علیکم قران پاک می سورت الجن کا راز واضح بیان موجود ہی اصل انسان کا رابتہ شیتانی جنات کے سات ہوتا۔ہی اصل جو جن ہی ان کی سات رابتہ قران پاک نفی کرتا ہی
Bro, you will surprised to know that by the mercy of Allah, I talked to Holy Prophet (peace be upon him) while awake with open eyes with the help of kashf. I talked to him 51 times during a period of 16 years. I converted to Islam in 1988.
Ma Sha Allah. Congratulations.
@@TheRider.. Allah ka shukr hai. I talked to Holy Prophet from 2004 to 2019. My father also converted to Islam and he had kashf. He used to do wazifas from Quran. My father left this world in 2019. Since 2019, I did not talk to Holy Prophet while awake. However, he came into my dream 43 times so far. Allah ki maharbani hai.
@@vinodsharma464 Dear n Respected Brother. You are very very Lucky person. May Allah Kareem bless you beyond your expectations.
Do remember me in your prayers. Ameen
@@TheRider.. May Allah grant you peace, progress and prosperity in this world and hereafter. Aameen.
@@vinodsharma464 Respected brother.
Jazak Allah Khair.
QASIM ALI SHAH REVEALED HIS TRUE IDENTITY
After watching full video i realised QAS has played very well with this guy 😂😂😂😂 ... QAS has done meethi meethi 😂
Or agr ye reality may tha to bs QAS app ko dobara sochnay ki zarort ha
Jin does exist, I believe that however hats off to you Qasim for conducting this interview with Patience. I didn’t hear the truth or didn’t feel any honesty from the other side.
Jinnat ka inkaar Quran ka inkaar ha
Jin exit krty han Quran me ha but no one see them
*اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے،جنات توخود انسان کے محتاج ہوتے ہیں،اِس دُنیا میں کون سا کارنامہ ہے جو جنات نے سر انجام دیا ہو،بس لوگوں کو بیوقوف بناؤ۔*
مجھے ابھی اسی وقت جنات نے پکڑ رکھا ھے اور میں اسکا عادی ھو چکا ھوں الحمد للہ 8 یا 9 سپیشلسٹ کارڈیالوجسٹ سے علاج کروا چکا ھوں میرے سارے ٹیسٹ نارمل ھیں تقریبا 6 یا ساتھ عالم فاضل نیک عا ملین سے علاج کروا بھی چکا ھوں۔۔اور میں جنات سے 12 سال سے لڑ رہا ھوں۔۔اس لئے بلاوجہ کمنٹس سے پرہیز رکھا کریں۔۔جنات کی حقیقت ایسی ھے جیسے یہ دونوں اپکے سامنے ھیں اور کوئ ان کی موجودگی سے انکار نہیں کرسکتے۔۔کوشش کرے کہ بس،ان کے بارے میں بلا ضرورت بات نہ کریں۔۔یہ بہت ہی حیران کن ھیں۔۔
جناتی صحافی کہنا چاہئے شاہد نذیر چوہدری کو۔خوب است کمال است ۔مذید کھولیں ان کو
اگر جن دیکھنے کا شوقِ ہو تو نواز شریف کو دیکھو
Shah sb apke sab sawalon ka jawab quran mein ha
مجھے تو ان باتوں میں کوئی حقیقت نہیں لگتی، نہ جنوں میں، نہ عاملوں میں، سب ڈھونگ ہے، سب مایا ہے ۔۔۔
قاسم صاحب میرے ایک دوست بھی عامل تھے مگر انکا اکثر یہ کہنا ہوتا تھا کہ " جنات کی نہ دوستی اچھی اور نہ ہی دشمنی " ۔اس پر آپکا تبصرہ کیا ہے؟
Bohut khubsorat goftogo
Acha tajarba sher kia mojhe khut jinnato se pala parhta rehta hy 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼🇵🇰🇵🇰🇵🇰
میں ملا ھوں جن سے ۔انسانی شکل میں۔
Shahid nazeer ch sub ka yeah sub book Urdupoint par parhta Raha Hun jub under matric man tha