How to Make Yourself Happy? - Qasim Ali Shah

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 авг 2023
  • ہم میں سے ہر کوئی خوش رہنا چاہتا ہے مگر خود کو خوش رکھنے کی ذمہ داری ہم کسی اور کو دے دیتے ہیں۔ ہم اصل میں خوشی کیسے حاصل کر سکتے؟
    Qasim Ali Shah is not just a Motivational Speaker but an enthusiastic doer. He followed his passions and proved his self a Successful Entrepreneur, Inspiring Teacher, Best-Selling Author, Philanthropist and a Transformational Trainer.
    Follow Us On Social Media :
    / qasim.ali.shah
    / qasfound
    / official_qas
    / qasfoundation
    / qasimalishahofficial1
    / qasimali-shah-169385596
    / qasimalishah
    / qasim-ali-shah-foundation

Комментарии • 1,5 тыс.

  • @UrduWaqiaChannel
    @UrduWaqiaChannel 11 месяцев назад +513

    اللہ کی قسم سب سے بہترین کتاب قرآن شریف ہے

  • @UrduWaqiaChannel
    @UrduWaqiaChannel 11 месяцев назад +634

    سب سے بہترین لیڈر ہمارے نبی حضرت محمّد ﷺ ہے

    • @gulelalakhan1799
      @gulelalakhan1799 11 месяцев назад +12

      Beshak subhan Allah ❤

    • @alidhandla6901
      @alidhandla6901 11 месяцев назад +3

      BESHAK❤

    • @muhaq755
      @muhaq755 11 месяцев назад +2

      انصاف سے فیصلہ کرو اور سارے مل کر حضرت خلیفۃ اللہ المھدی کی جماعت میں شامل ھو جائو۔آپ لوگوں کو پتہ تو چل ھی چکا ھے کہ حضور ﷺ والا سچا اسلام، احمدی مسلمانوں میں پایا جاتا ھے۔آپ کیوں غور نہیں کرتے کہ ابوجہل اور ابولہب کو اور مکہ والوں کی اکثریت کو حضور ﷺ کے دعوٰی کی سچائی دکھائی نہیں دی تھی۔بالآخر اللہ کی تقدیر نے انہیں دکھایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حضور ﷺ کے ساتھ ھے۔
      یہ حقیقت ھے کہ ھر زمانے میں ابوجہل جیسی اپروچ رکھنے والے لوگ پائے جاتے ھیں۔ اس لئے آپ میں سے وہ لوگ جن کے دلوں پر اور کانوں پر مہر ھے اور آنکھوں کے آگے پردہ پڑا ہوا ھے وہ خلیفتہ اللہ المھدی پر ایمان نہیں لائے۔
      اللہ ھی ایسے لوگوں کے دلوں کی مہر کو توڑے اور انہیں خلیفتہ اللہ المھدی کی صداقت دکھائی دینے لگے۔ آمین

    • @irtzaahmad7677
      @irtzaahmad7677 11 месяцев назад

      @@gulelalakhan1799 f c

    • @sufyanasghar9605
      @sufyanasghar9605 11 месяцев назад +1

      Beshak

  • @naimatrubina3102
    @naimatrubina3102 11 месяцев назад +54

    جزاک اللہ 🎉
    آپ ایک مخلص ،انسان دوست، مہربان اور مثبت شخصیت ہیں۔اللہ تعالٰی ہمیشہ آپ پر رحمت و برکت نازل فرمائے۔آمین

    • @anymalik6743
      @anymalik6743 3 месяца назад

      Ameen

    • @bakhtyarkhan7281
      @bakhtyarkhan7281 Месяц назад +1

      اسلام علیکم سر مجھے جوب کی سخت ضرورت ھے تو آپ میرے لئے کھچ کرے خیرآ کوئی ہے بھی نہیں اور کوشش بھی ذیادہ کی پر کوئی کیا کہتے ہیں کوئی کیا

    • @sadiaraees6501
      @sadiaraees6501 15 дней назад

      Ameen summa Ameen 🤲❤️🌹

  • @Rehmankhan-yi6kn
    @Rehmankhan-yi6kn 10 месяцев назад +26

    🍁🍂صلی اللہ علیہ وعلی الہ وسلم🍂🍁

  • @zakheera-e-aakhirat
    @zakheera-e-aakhirat 11 месяцев назад +65

    اسلام علیکم
    درود پاک پڑھ لیں
    *اللَّهُـمَّ صَلِّ عَلَـى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ* ❤️

    • @sarayousaf219
      @sarayousaf219 9 месяцев назад +1

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤

    • @sarayousaf219
      @sarayousaf219 9 месяцев назад +1

      Good lecture best

    • @sarayousaf219
      @sarayousaf219 9 месяцев назад +1

      I. Am. Happy. A. Best lecture

  • @anamullah8963
    @anamullah8963 11 месяцев назад +148

    اللہ تعالی اپ کو اور اپ جیسے جتنے بھی لوگ ہیں سب کو خوش رکھے عزت دے اور بہت ترقی دے اور اللہ تعالی ہم سب کو ایسے بنا دے کہ ہم اللہ کو پسند اجائے امین ثم امین

    • @syedazainab6698
      @syedazainab6698 11 месяцев назад

      AmeensumaAmeen

    • @muhaq755
      @muhaq755 11 месяцев назад +1

      انصاف سے فیصلہ کرو اور سارے مل کر حضرت خلیفۃ اللہ المھدی کی جماعت میں شامل ھو جائو۔آپ لوگوں کو پتہ تو چل ھی چکا ھے کہ حضور ﷺ والا سچا اسلام، احمدی مسلمانوں میں پایا جاتا ھے۔آپ کیوں غور نہیں کرتے کہ ابوجہل اور ابولہب کو اور مکہ والوں کی اکثریت کو حضور ﷺ کے دعوٰی کی سچائی دکھائی نہیں دی تھی۔بالآخر اللہ کی تقدیر نے انہیں دکھایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حضور ﷺ کے ساتھ ھے۔
      یہ حقیقت ھے کہ ھر زمانے میں ابوجہل جیسی اپروچ رکھنے والے لوگ پائے جاتے ھیں۔ اس لئے آپ میں سے وہ لوگ جن کے دلوں پر اور کانوں پر مہر ھے اور آنکھوں کے آگے پردہ پڑا ہوا ھے وہ خلیفتہ اللہ المھدی پر ایمان نہیں لائے۔
      اللہ ھی ایسے لوگوں کے دلوں کی مہر کو توڑے اور انہیں خلیفتہ اللہ المھدی کی صداقت دکھائی دینے لگے۔ آمین

    • @hurmatuddur9946
      @hurmatuddur9946 11 месяцев назад

      ​@muhaq755 nice

    • @tafreehnet
      @tafreehnet 9 месяцев назад +1

      Shah ji aap ki baatein jeene ka Hosla hain.lekin main kyun ke govt employee hun mere office mein baghal mein chhuri moonh pe ram ram ki policy hai or favoritism zyada hai.aise mein khush kaise raha jae.

    • @chsab1097
      @chsab1097 7 месяцев назад

      Ameen

  • @Celebrities426
    @Celebrities426 9 месяцев назад +43

    How to keep yourself happy by doing these simple tasks:
    1- Stay positive
    2- stay hygienic
    3- keep yourself hydrated
    4-help someone
    5-appreciate others
    6-use perfumes (aroma therapy)
    7- go out, play ,meet new people
    8- keep the room , house organized
    9- participate in small simple activities
    10-keeping wuzu ...

  • @hafsatanoli80
    @hafsatanoli80 10 месяцев назад +11

    جزاک اللّٰہ ھو خیر شاہ صاحب 🤲🏻
    روح تک تازہ ہو جاتی ہے آپ کی باتیں سن کے 👍💕
    ہمیشہ خوش رہیں 🤲🏻

  • @kssumera6049
    @kssumera6049 11 месяцев назад +75

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ❤

    • @ranjitbains2217
      @ranjitbains2217 11 месяцев назад +3

      Ameen

    • @muhaq755
      @muhaq755 11 месяцев назад

      انصاف سے فیصلہ کرو اور سارے مل کر حضرت خلیفۃ اللہ المھدی کی جماعت میں شامل ھو جائو۔آپ لوگوں کو پتہ تو چل ھی چکا ھے کہ حضور ﷺ والا سچا اسلام، احمدی مسلمانوں میں پایا جاتا ھے۔آپ کیوں غور نہیں کرتے کہ ابوجہل اور ابولہب کو اور مکہ والوں کی اکثریت کو حضور ﷺ کے دعوٰی کی سچائی دکھائی نہیں دی تھی۔بالآخر اللہ کی تقدیر نے انہیں دکھایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حضور ﷺ کے ساتھ ھے۔
      یہ حقیقت ھے کہ ھر زمانے میں ابوجہل جیسی اپروچ رکھنے والے لوگ پائے جاتے ھیں۔ اس لئے آپ میں سے وہ لوگ جن کے دلوں پر اور کانوں پر مہر ھے اور آنکھوں کے آگے پردہ پڑا ہوا ھے وہ خلیفتہ اللہ المھدی پر ایمان نہیں لائے۔
      اللہ ھی ایسے لوگوں کے دلوں کی مہر کو توڑے اور انہیں خلیفتہ اللہ المھدی کی صداقت دکھائی دینے لگے۔ آمین

    • @bmughal1254
      @bmughal1254 11 месяцев назад +1

      Khatam e nabowat zindabad

    • @muhaq755
      @muhaq755 11 месяцев назад

      @@bmughal1254
      نبوت ختم ھوجانے کے بعد زندہ باد کیسے ھو سکتی ھے ؟ ختم نبوت زندہ باد کے نعرے جتنے لگانے ھیں لگا لو لیکن کوئی مائی کا لال خلیفتہ اللہ المھدی کے آنے کو اور عیسٰی نبی اللہ کے آنے کو روک نہیں سکتا۔ ھمت ھے تو روک کر دکھائو۔

    • @azan2192
      @azan2192 8 месяцев назад

      Asslam o alikum Dr sahab

  • @nusratshakeel7565
    @nusratshakeel7565 11 месяцев назад +20

    بہترین بہت زیادہ اچھی گفتگو کی آپ نے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @usmanzeeshan7200
    @usmanzeeshan7200 10 месяцев назад +18

    Sir m bht zyada Stress m chala gya huwa hu Even Sucitet krny ka soch rha tha lekn apki ye Video Dakh k mera Bht zyada Hosla barh gya h Allah pak apko khush rakhy Ameen

    • @user-gp3ej9kf4d
      @user-gp3ej9kf4d Месяц назад

      Mere sath bhi aesa Hua,but ab me auro ko himmat hosla rkhne ki slah deti hu

    • @User42023
      @User42023 17 дней назад

      @@user-gp3ej9kf4dhow did u get out of it

  • @umlamya6421
    @umlamya6421 7 месяцев назад +2

    الله آپکو اپنی فیملی کے ساتھ خوش آباد رکھے

  • @Talent-pak
    @Talent-pak 11 месяцев назад +16

    بہت عمدہ باتیں شاہ جی اس تفصیل کے سننے کہ بعد تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ہم دوسروں کی کاؤنسلنگ کہ قابل ہوگئے

    • @muhaq755
      @muhaq755 11 месяцев назад

      انصاف سے فیصلہ کرو اور سارے مل کر حضرت خلیفۃ اللہ المھدی کی جماعت میں شامل ھو جائو۔آپ لوگوں کو پتہ تو چل ھی چکا ھے کہ حضور ﷺ والا سچا اسلام، احمدی مسلمانوں میں پایا جاتا ھے۔آپ کیوں غور نہیں کرتے کہ ابوجہل اور ابولہب کو اور مکہ والوں کی اکثریت کو حضور ﷺ کے دعوٰی کی سچائی دکھائی نہیں دی تھی۔بالآخر اللہ کی تقدیر نے انہیں دکھایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حضور ﷺ کے ساتھ ھے۔
      یہ حقیقت ھے کہ ھر زمانے میں ابوجہل جیسی اپروچ رکھنے والے لوگ پائے جاتے ھیں۔ اس لئے آپ میں سے وہ لوگ جن کے دلوں پر اور کانوں پر مہر ھے اور آنکھوں کے آگے پردہ پڑا ہوا ھے وہ خلیفتہ اللہ المھدی پر ایمان نہیں لائے۔
      اللہ ھی ایسے لوگوں کے دلوں کی مہر کو توڑے اور انہیں خلیفتہ اللہ المھدی کی صداقت دکھائی دینے لگے۔ آمین

  • @Aimaninvillage
    @Aimaninvillage 11 месяцев назад +17

    بہت اچھی باتیں سمجھا تے ہیں ما شا ء اللہ

  • @ZafarIqbal-cr9oq
    @ZafarIqbal-cr9oq 8 дней назад +1

    Ap bht hi Azeem ensan hain Allah ap ko hmasha khus rkha Ameen
    ❤❤❤❤❤❤

  • @explorepakistanwithchaudha2290
    @explorepakistanwithchaudha2290 11 месяцев назад +44

    Allah bless you and your family ameen ❤

  • @kabiroone2477
    @kabiroone2477 11 месяцев назад +17

    پہلے اور اج کے حالات میں زمین اسمان کا فرق ھے پہلے امن تھا سکون تھا محبت تھی نیک اور محلص لوگ تھے صاف اور پر سکون ماحول تھا

    • @kamranalam9109
      @kamranalam9109 11 месяцев назад +1

      سب کو اور ماحول کو چھوڑیں پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ خود کیسے ھیں؟

    • @ashrafmasih7144
      @ashrafmasih7144 4 месяца назад

      Yes 👍 u are right 👍👍👍💯💯

    • @ashrafmasih7144
      @ashrafmasih7144 4 месяца назад

      Right 👍👍

  • @beagoodperson3402
    @beagoodperson3402 11 месяцев назад +11

    Alhamdulillah.....Allah apko hamesha esa hi positive..healthy wealthy rakhe

  • @user-jr1fm8rr3z
    @user-jr1fm8rr3z 7 месяцев назад +1

    Jazak Allah khair sir.allah apko b khush rkhy hameesha

  • @kamyabkhatoon
    @kamyabkhatoon 11 месяцев назад +21

    1-ksi jagha per aram sy bht ker ankhya band ker kay shuker ada kery kay ap kay pass kia kia hai
    2-dosro ki khobio per nazer kery na kay khAmiyo per
    3-roz ksi ki help zaror kery us ka dhukh dore kery
    4-wazu kerta hai hameesha saf suthra rehta hai
    5-khusbu lagana
    6-water intake increase
    7-gilah shikwah nahi kerty
    8-roz 10 mint excercise
    9-social hoty hai logo say milty hai salam dua kerty hai
    10-cheray per muskurahat
    11-sadqa kery
    12-appreciated kery
    11-zindage kay behtreen waqiat ko yad kerna
    12-Gher organize hoty hai
    13-gher kay kamo main participation
    14- puray din ko recall kery jo jo aj acha howa hai

    • @ayeshalearningcenter7778
      @ayeshalearningcenter7778 11 месяцев назад

      Thank you so much dear video ki summary share krny k lye 🤲🤲🤲

    • @SaraKhan-pr2zf
      @SaraKhan-pr2zf 6 месяцев назад +1

      Mai koi bhi video dekhte aap Jaise azeem logo k comment dhoond rehi Hoti Hun. .bohot shukriya...really from❤

  • @i-am.a-superstar
    @i-am.a-superstar 11 месяцев назад +6

    اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @user-lm5mf8yi2i
    @user-lm5mf8yi2i 5 месяцев назад +2

    Mashallah 🧿 bhot achi baten btai. Allah ap ko hamesha khosh rakhe ameen yallah 🤲.

  • @muhammadghaffarkhan8963
    @muhammadghaffarkhan8963 9 месяцев назад +1

    اسلام علیکم بھائی آپ نے جیسے مولاناطارق جمییل صاحب دامت برکتھم کآ بہترین انداز میں دفاع کیا جذاک اللہ احسن الجزافی ادارین امین امین امین

  • @sciencelearninginstitute1551
    @sciencelearninginstitute1551 11 месяцев назад +60

    Your talk makes my day . Never lose hope,do whatever you want, share and take care of yourself 🎉🎉🎉🎉🎉

    • @zahidabutt8067
      @zahidabutt8067 10 месяцев назад

      Jzaakallah .AJ mujhey apko sun kr bohat Acha LGA.kl se insha'Allah Amal shuru.l want to change my routine.thanks.

  • @zkp222
    @zkp222 11 месяцев назад +19

    AllahuAkbar 🙏
    MashaAllah
    May Allah bless you and your family Ameen

  • @MHassnainZafar
    @MHassnainZafar 3 месяца назад +1

    Sir m aap ka bhot shokria ada krna chate hu app ki batto sy khush rehna sekha h😊🎉🎉🎉

  • @nasreenjamil9115
    @nasreenjamil9115 5 месяцев назад +2

    MashaAllah very nice to listen to your talks,i am very happy i realy enjoy your convertion,God bless you thankyou

  • @iqbalwisdom9041
    @iqbalwisdom9041 11 месяцев назад +3

    اچھی گفتگو ہے۔ لوگوں کی زندگی میں ویلیو ایڈ کرتی ہے

  • @MuhammadAli-ih7gb
    @MuhammadAli-ih7gb 11 месяцев назад +5

    ماشاءاللہ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔آمین
    خیر کو پھیلانے پر اللہ پاک آپ کوجزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

    • @muhaq755
      @muhaq755 11 месяцев назад

      انصاف سے فیصلہ کرو اور سارے مل کر حضرت خلیفۃ اللہ المھدی کی جماعت میں شامل ھو جائو۔آپ لوگوں کو پتہ تو چل ھی چکا ھے کہ حضور ﷺ والا سچا اسلام، احمدی مسلمانوں میں پایا جاتا ھے۔آپ کیوں غور نہیں کرتے کہ ابوجہل اور ابولہب کو اور مکہ والوں کی اکثریت کو حضور ﷺ کے دعوٰی کی سچائی دکھائی نہیں دی تھی۔بالآخر اللہ کی تقدیر نے انہیں دکھایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حضور ﷺ کے ساتھ ھے۔
      یہ حقیقت ھے کہ ھر زمانے میں ابوجہل جیسی اپروچ رکھنے والے لوگ پائے جاتے ھیں۔ اس لئے آپ میں سے وہ لوگ جن کے دلوں پر اور کانوں پر مہر ھے اور آنکھوں کے آگے پردہ پڑا ہوا ھے وہ خلیفتہ اللہ المھدی پر ایمان نہیں لائے۔
      اللہ ھی ایسے لوگوں کے دلوں کی مہر کو توڑے اور انہیں خلیفتہ اللہ المھدی کی صداقت دکھائی دینے لگے۔ آمین

  • @SadamHussain-by7kd
    @SadamHussain-by7kd 2 месяца назад

    واہ سر واہ کیا بات ہے اللّٰہ تعالٰی آپ کو خوش و سلامت رکھے آمین

  • @user-rk4wh7vg6z
    @user-rk4wh7vg6z 2 месяца назад +1

    Allha ap ko lambi zindagi da bhai bht Acha feel hota bht hosla milta khud pa yaqeen paka ho jata jb b ap ko sunti ho.

  • @muhammadanns1456
    @muhammadanns1456 11 месяцев назад +5

    Abdul Bari shb, he is a great personality.

  • @sugramotala8048
    @sugramotala8048 11 месяцев назад +13

    Subhanallah, very informative Interesting advice I liked the most was in everything you spoke you included Allah may Allah bless you with a long life so people can benefit from listening to you I am a proud Muslim sister from South Africa South Africa

  • @thatonefile9096
    @thatonefile9096 10 месяцев назад +1

    اللہ تعالیٰ قا سم علی شاہ صاحب کو سلامت رکھے آمین 🎉

  • @javeriariaz53
    @javeriariaz53 4 месяца назад +2

    Bilkull ...I agree good advise ...Allah pak apko. Hamesha khush rakhy....M.p.❤❤❤

  • @kidsizlaanshow
    @kidsizlaanshow 11 месяцев назад +11

    Thank you so much sir 😊 apka video dekhne se hi mera mood fresh ho gaya.. jazakallah khair 💐

  • @muhammadkhalil9753
    @muhammadkhalil9753 3 месяца назад +3

    ❤BeShak.Sab.se.Bhetrern.Leader.Ap.S.A.W❤

  • @ShaistaFatimah
    @ShaistaFatimah 3 месяца назад +1

    Mashaallah apne bhaut acchi bat btayi h Allah hm sb ko hamesha khush rakhe hm sb hmesha positive rhe life ko enjoy krte rhe .. Ameen

  • @Noornafeesfunpak
    @Noornafeesfunpak 4 месяца назад

    Thanks sir muje PTA chl gea k kea kea change ki zroort h muje healthy or happy rehne k liye❤❤❤❤

  • @farhanat.siddique2430
    @farhanat.siddique2430 11 месяцев назад +4

    بہت اچھی نصیحتیں ہیں

  • @Ibrahim0909
    @Ibrahim0909 11 месяцев назад +3

    SubhanAllah 😊 top most Namaz perhyn

  • @user-lw1vd2pf2k
    @user-lw1vd2pf2k 22 дня назад +1

    جزاک الله خیرا کثیرا کثیرا

  • @theworldaccordingtome333
    @theworldaccordingtome333 5 месяцев назад +2

    پچھلا وقت یاد کرکے تکلیف ہوتی ہے جو اپنے پیارے کھو گئے کبھی نہ ملیں گے بچپن سے پیارا زمانہ کوئی نہیں😢
    ویسے اللہ پاک کی بےشمار نعمتیں تصور کر کے خوشی ہوتی ہے

  • @DrJawwadAfzalKayani
    @DrJawwadAfzalKayani 6 месяцев назад +6

    خود کو خوش رکھنے سے ہی آپ ایک خوبصورت اور صحت مند زندگی گذار سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا

  • @fazalali1895
    @fazalali1895 10 месяцев назад +3

    Mashallah great information. Jazakallah Khair. Love Pakistan 🇵🇰. From Uk 🇬🇧

  • @rubinaaftab2272
    @rubinaaftab2272 8 месяцев назад

    ap ki video dekh kar bohat khushi hoi aur ap ki bato nhe meri zindagi badal di shukrya sir main bohat dino se bohat pareshan ho sohar ke rawaye se likin ab main kbud ko khush rakhongi jalne se again thank you allha ap ko hamesha khush rakhe

  • @farinafan7464
    @farinafan7464 10 месяцев назад +6

    1) count to be grateful
    2)too na lagaey
    3) no complain day
    4) serve someone
    5) celebrate ur best day!
    6)moskoraey
    7)saaf sorthray rahain
    8)gher ki cheezo ko tarteeb sy rakhy
    9) kandhoo py thump thump dy or appreciate kary
    10) logon ko appreciate karain
    11) gher KY kaamo main shamil hojain
    Recall aj Kya acha HOA hy...❤

  • @SaimaKhan-xx7pg
    @SaimaKhan-xx7pg 11 месяцев назад +5

    Awesome topic and your way to explain is very positive.
    Many thanks

  • @farzanaali8279
    @farzanaali8279 4 месяца назад +2

    Bhot khoob sir,Allah hum sb ko hr cheezon mai positive rehny ki toufeeq ataa farmaye 🤲

  • @friendsgoals123
    @friendsgoals123 3 месяца назад +1

    Sir ap ki video bht achi Hoti hy

  • @ajmotivational3444
    @ajmotivational3444 11 месяцев назад +8

    Excellent..AOA Sir ur words give me more strength,Am teacher here in WZD,My father was also great Educationist,retired in BS 19 grade

  • @kidscare_globe
    @kidscare_globe 10 месяцев назад +15

    After watching this video I'm happy and keep smile such a great inspiration ❤️☺️ thank you so much sir for opinion about " khud ko Khush rakhu " again thanks 😊👍

  • @syedafirdous9635
    @syedafirdous9635 10 месяцев назад +2

    چھوٹی چھوٹی خوشیاں ان کتابوں سے ملتی تھی اور شخصیت کی تعمیر بھی ہوتی تھی کنتا ا چھا خوب صورت وقت اوجھل ہوگیا
    ا چھا استاد پھر بھی شخصیت بنا دیتے ہیں قاسم سر سو نائس

  • @user-ti8sh1lt2u
    @user-ti8sh1lt2u Месяц назад

    MashaAllah great skhsiat Allah taallah aap KY martaby buland farmy aameen Suma ameen

  • @anwarmasrur321
    @anwarmasrur321 10 месяцев назад +4

    Beautifully explained. Appreciate your thoughts n ideas

  • @user-xk8di9nb2j
    @user-xk8di9nb2j 11 месяцев назад +4

    Allah bless you, you're our best teacher ❤

  • @ItelPhone-jf8jh
    @ItelPhone-jf8jh 5 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ زبردست جی ،،،،

  • @JeskiaGonzalez
    @JeskiaGonzalez 8 месяцев назад +1

    اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ 🥀
    ‏اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد ❤Who will like this❤❤👍👍

  • @islamhussain9247
    @islamhussain9247 11 месяцев назад +17

    Lots of respect sir m proud of you that you're part of our country making it more beautiful ❤❤❤

  • @muhammadazlanshuaibkhan6527
    @muhammadazlanshuaibkhan6527 11 месяцев назад +4

    MasAllah ❤ Amazing video

  • @AyeshaaaMalikkk
    @AyeshaaaMalikkk 2 месяца назад +1

    I love Bhai Allah ap KO is Ka bartreen ajar da

  • @MrSamalik78
    @MrSamalik78 6 месяцев назад +1

    2 batein jo mein samjhta hun reh gai han.baqi sari batein bot achi han aur zabardast han.
    1.bawazoo rehny ka bataya ap nay sath nimaz b parhain aur khas kr subo ki nimaz sy start karin.
    2.mareezon ki ayadat karin, jo koi kisi preshani ya dukh mein hai os mein shareek hon

  • @inmathsstar
    @inmathsstar 11 месяцев назад +6

    Amazing talk ❤
    A bundle of thnx Sir 🎉❤

  • @naalainsial2857
    @naalainsial2857 11 месяцев назад +14

    I have been listening to you sir for the last four years 💐
    I have learnt alot from you.
    The lessons of life.
    You are my first mentor.

  • @fuziamazhar5210
    @fuziamazhar5210 9 месяцев назад

    Mashallaa bhot khushe hoie bhae apke bat shi bhot hosla Mila 😊😊😊 mashallaa

  • @AliKhaki-bd8ww
    @AliKhaki-bd8ww 2 месяца назад +1

    Sir g Allah Pak ap sy Razi ho Salamat rahin

  • @kalsoomrajpoot510
    @kalsoomrajpoot510 11 месяцев назад +4

    Best lecture ❤

  • @waqarmalik81
    @waqarmalik81 11 месяцев назад +5

    Video key points
    1. Naimatoon ko Yaad karay, tanhae main Beth Kay. Aur shukar karay. Shukar ke halat my rahay
    2. Apnay Kam sy Kam rakhay, kise ke thoo main na lagay.
    3. Din main kise ke madad karay, iss sy apko Khushi milay ge
    4. Wazu main Raha karay
    5. Khushboo lagayee, arooma therapy ...
    6. Pani zyada piyee
    7. Celebrate no complain day.
    8. Exercise karay rooz
    9. Salam main pehl karay
    10. Social log Khush rehtay hain
    11. Sadqah dain, even muskurahat
    12. Hosla afzai karay auroon ke
    13. Apnay khushgawar din Yaad Kar k enjoy kry
    14. Ghar/office ke chezoon KO tarteeb sy rakhay.
    15. Ghar k Kam main khud participate karay
    16. Din Ka koe eik waqt aisa rakhay, jis main ap apnay sath Acha honay KO recall Kar kar k enjoy karay.
    Bari Sahib Ka jumla
    "Khud KO khud he Khush rakhay, yeah ikhtiar kise KO na dain."

    • @faijan4526
      @faijan4526 10 месяцев назад

      JazakAllah khair

  • @iemanfatima6367
    @iemanfatima6367 2 месяца назад +1

    Sir,apk lekchr boht good hean.allah ap ko silamt rakhe.

  • @AleezaIqbal786
    @AleezaIqbal786 8 месяцев назад +1

    Aslamoalikum,sir ap ne joye sb btaya bilkul aisa hi hota h😊. Alhumdulillah 😊

  • @AliHamza-yj7nr
    @AliHamza-yj7nr 11 месяцев назад +4

    I always learn good from you sir.jazakAllah khair

  • @AbbasAli-pf1yj
    @AbbasAli-pf1yj 11 месяцев назад +6

    Mash Allah ❤

  • @mahwishtahir1504
    @mahwishtahir1504 10 месяцев назад

    Apki vdeo ajj daikhi h bt mai akser apni zndgi k haal r mazzi ka comprison kr k Allah ka lakh br shuker ada krti hu r hud hi khush hti hu❤

  • @afshans9508
    @afshans9508 7 месяцев назад +1

    Assalam o alyikom Allah ap ko kush rakhy Quran meari Zindagi he osko. Parny or parany se koshi hoty he

  • @saadiaaliyasir6724
    @saadiaaliyasir6724 11 месяцев назад +3

    Brilliant 👍 sir git is the most needed massage for current situation ❤

  • @mahazuvlogs8834
    @mahazuvlogs8834 11 месяцев назад +5

    You always make our day❤

  • @ghousiabegum4321
    @ghousiabegum4321 9 месяцев назад

    Shukriya bahut bahut. Ye bahut hi achcha sentence hai k apne aapko khush rakhkhen ye zimmedari kisi aur ko na dein.

  • @fatima_informative
    @fatima_informative 12 дней назад

    Jazakallah khair app ke tamamtar video bahut hi kam Ane wali huti hai

  • @robinakausar7721
    @robinakausar7721 11 месяцев назад +4

    Jazak Allah Khair sir.
    May Allah bless u in both worlds ❤

  • @salmanahmad1853
    @salmanahmad1853 11 месяцев назад +3

    Great 💞 SIR

  • @user-vz8pc2gt1z
    @user-vz8pc2gt1z 8 месяцев назад +1

    Sir ap boht achi baten smjty hain 😊

  • @ABDULLAH-bo3yq
    @ABDULLAH-bo3yq 5 месяцев назад +1

    ALLAH PAAK ap ko salamt RAKHY AMEEN 🤲

  • @sciencelearninginstitute1551
    @sciencelearninginstitute1551 11 месяцев назад +6

    JazakAllah khair sir.n8ce talk, makes me feel happier and contentment 🎉🎉🎉

  • @user-oq9fn4gl4d
    @user-oq9fn4gl4d 11 месяцев назад +4

    Very nice 🎉

  • @chsab1097
    @chsab1097 7 месяцев назад

    Jazak allah
    Sir g
    Ap hamsha kuch acha bataty hain
    Or hamsha ap ki batein soun k khushi mahsoos hui hy
    Thank u
    Sir g
    Ap ki batein sounn k jeeny ki umeed pada ho jati hy

  • @Hamed-cb9mg
    @Hamed-cb9mg 5 месяцев назад

    پہلی تو بہت بہت معذرت قاسم صاحب آپ بہت اچھے محنت کررہے ہیو اور بہت ہی اچھی انسان ہو لوگوں کو شک میں مبتلا نا کریں

  • @muzafarshah231
    @muzafarshah231 11 месяцев назад +3

    on seeing pakistan's political situation one gets extremely disappointed but while watching your videos, it seams conscience is still alive in people like u in pakistan. these politicians are enjoying their Levish life abroad at the cost of destroying life, selling honour, sneatching bread ,sucking blood of poor pakistanese .

  • @jamshaidalam6947
    @jamshaidalam6947 11 месяцев назад +4

    Wonderful personality

  • @rabiasaeed7393
    @rabiasaeed7393 4 часа назад

    Asalamoalikum sir ap ki baton main bht ruhaniat ha mashaallah bht asar karti hain meri dua ha k mere bchy ap jesa banen .

  • @MunawarHussain-dd3gr
    @MunawarHussain-dd3gr 10 дней назад

    *_صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ♥️_*

  • @asiababer1974
    @asiababer1974 11 месяцев назад +4

    🌷❤️🌷JazakAllah 🌷

  • @layjane3
    @layjane3 11 месяцев назад +3

    One of your best lecture... Sir ❤❤

  • @Funnyvideo.c
    @Funnyvideo.c 5 месяцев назад +1

    Mashallah very fantastic video

  • @musaashqan9335
    @musaashqan9335 4 месяца назад +1

    Assalamoalikum bohat SE ache BAAT bohat he Acha msg ha
    Allah tumhe jaza e khaeir De
    Or hum Sab KO Kush rakhey
    Aameen

  • @syedazainab6698
    @syedazainab6698 11 месяцев назад +4

    Wonderful msg.......u make my day awesome ❤❤❤

  • @raeesbirdslover
    @raeesbirdslover 11 месяцев назад +13

    THANKS FOR WATCHING ME ❤❤❤

  • @AbdulBasit-nd4dn
    @AbdulBasit-nd4dn 3 месяца назад +1

    Sir Allah apko salamat rakhe

  • @muhammadyaqoob682
    @muhammadyaqoob682 9 месяцев назад

    MashAllah ..qasim sab buht hi nice insan hn ap ..m ny ap ko or ap k ..guests ..like basra sb ..modat rana sb ..or buht sy qabil log ..such m meri zindagi m buht positive change aya hy ..iam 38 years old m ny kbi zindgi m kisi ko like subscribe nhn kia sirf ap or bsra sb..m daily un k sath yoga krti hn ..Allah bhla kry asy hi kher k kam krty rhn ..khush rhn

  • @romanajabeen2719
    @romanajabeen2719 9 месяцев назад +15

    سر آپ کی اکثر ویڈیو دیکھتی ہوں آپ نے تعلیم اور تربیت پہ کافی باتیں کی ہیں ۔میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ مہربانی فرماکر یہ بتا ئیں کہ آجکل جو تعلیمی اداروں میں جو استادوں کی زلت ہو رہی ہے اس پہ بھی کچھ ویڈیوز بنا لیں۔میں ایک غیر سرکاری یونیورسٹی میں پڑھاتی ہوں وہاں کے شاگرد باقاعدہ استادوں کو زلیل کرتے ہیں اور اداری کہتا ہے کہ یہ تو آپکا کام ھے کہ بچوں کو قابو کریں حالانکہ وہ بچھے پڑھانا چاہتے ہی نہیں ہیں بلکہ روایت یہ ہے اس ادارے کی کہ بچوں کی رائے پر استادوں کو رکھا یا نکالا جاتا ہے ادارے سے یا انکو ادارے کے سربراہ کے سامنے حاضر ہونا پڑھتا ہے۔ کیونکہ بچھے بڑی فیسیں دیتے ہیں اس لیے وہ غلط نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ تو گاہگ ہے ۔گاہگ تو ہمیشہ صحیح ہوتا ہے ۔

    • @NaseerAhmed-bt2tx
      @NaseerAhmed-bt2tx 29 дней назад

      Vare good sastr g

    • @Dr.HatibaNisar
      @Dr.HatibaNisar 28 дней назад

      Ma ap sa totally agree krti hu Ma'am ... Meri uni ma b yhi hal h even mery apny class fellows asy hyn kuch lrkia b and lrky b ... Mujy lgta h k private institute ma ASA hi hota h Jo k bht glt h ... Allah Pak. Hi sab ko hadiyt dyn Ameen

  • @shaikh962
    @shaikh962 11 месяцев назад +3

    Happiness depends on fulfillment of needs and desires.
    خوشی کا انحصار ضروریات اور خواہشات کی تکمیل پر ہے۔