Respectable Shahbaz Naqvi Sahib,your services and endeavours to hilight true religion are laudable and appreciated. May you be rewarded by Allah Almighty,Aamin ya rabbal aalameen!
jo so called Sahabi jo Mola Ali a s ke muqabalay pe aaey eo Sahabi Nahi... Tulaqaa they... yaani AzadKarda Ghulam.... jesa ke Hazrat Zainab Salam ullah aleha ne Yazeed ke Darbar mein usko mukhstib ksr ke kaha tha... yabna Tulaqaa
میں ابووائل رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک مسئلہ پوچھنے کے لیے ( خوارج کے متعلق ) گیا ، انہوں نے فرمایا کہ ہم مقام صفین میں پڑاؤ ڈالے ہوئے تھے ( جہاں علی اور معاویہ رضی اللہ عنہما کی جنگ ہوئی تھی ) ایک شخص نے کہا کہ آپ کا کیا خیال ہے اگر کوئی شخص کتاب اللہ کی طرف صلح کے لیے بلائے ؟ علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ٹھیک ہے ۔ لیکن خوارج نے جو معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے اس کے خلاف آواز اٹھائی ۔ اس پر سہل بن حنیف نے فرمایا تم پہلے اپنا جائزہ لو ۔ ہم لوگ حدیبیہ کے موقع پر موجود تھے آپ کی مراد اس صلح سے تھی جو مقام حدیبیہ میں نبی کریم ﷺ اور مشرکین کے درمیان ہوئی تھی اور جنگ کا موقع آتا تو ہم اس سے پیچھے ہٹنے والے نہیں تھے ۔ ( لیکن صلح کی بات چلی تو ہم نے اس میں بھی صبر و ثبات کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا ) اتنے میں عمر رضی اللہ عنہ آنحضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کیا ہم حق پر نہیں ہیں ؟ اور کیا کفار باطل پر نہیں ہیں ؟ کیا ہمارے مقتولین جنت میں نہیں جائیں گے اور کیا ان کے مقتولین دوزخ میں نہیں جائیں گے ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ کیوں نہیں ! عمر رضی اللہ عنہ نے کہا پھر ہم اپنے دین کے بارے میں ذلت کا مظاہرہ کیوں کریں ( یعنی دب کر صلح کیوں کریں ) اور کیوں واپس جائیں ، جبکہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس کا حکم فرمایا ہے ۔ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا : اے ابن خطاب ! میں اللہ کا رسول ہوں اور اللہ تعالیٰ مجھے کبھی ضائع نہیں کرے گا ۔ عمر رضی اللہ عنہ آنحضور ﷺ کے پاس سے واپس آ گئے ان کو غصہ آ رہا تھا ، صبر نہیں آیا اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہا ، اے ابوبکر ! کیا ہم حق پر اور وہ باطل پر نہیں ہیں ؟ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی وہی جواب دیا کہ اے ابن خطاب ! حضور اکرم ﷺ اللہ کے رسول ہیں اور اللہ انہیں ہرگز ضائع نہیں کرے گا ۔ پھر سورۃ الفتح نازل ہوئی ۔ Sahih Bukhari#4844 قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں Status: صحیح www.theislam360.com
iski daleel kaha hai hazrat ali rz se jung krny se sahabi khawarij me shamil ho jay ga? khuwarij tu hazrat Ali rz k jamat me shamil thy jinho ne zabrdasti bait karwai adhi baat paish kr k khud ko sucha sabit krny ki koshish kr rhy ho agr itna suchy or dalaail rakhty ho tu ksi suni alim k sath debate kr k dekhao mirzy ki tarha apny room me hero na bano
Mashallah ❤
Kiya yeh Eid ka tufha hi ahle sunnat key liye😂
ALHAMDULILLAH
Respectable Shahbaz Naqvi Sahib,your services and endeavours to hilight true religion are laudable and appreciated. May you be rewarded by Allah Almighty,Aamin ya rabbal aalameen!
shah sb You need to go mental hospital Full of shirk & fabrication that’s the true Deen I think you take a lot sheesh 😆😆
Asak : Wah wah janab nice
Sir shehbaz you are great ❤
Mashallah
❤❤
JazakAllah syed shahbaz asfahani bhai ❤❤
Qari Sahb mere Moh se Nikal gaye) Ab kaise Bacaho Kharji Sahaba ko 😂
بہت خوب
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
jo so called Sahabi jo Mola Ali a s ke muqabalay pe aaey eo Sahabi Nahi... Tulaqaa they... yaani AzadKarda Ghulam.... jesa ke Hazrat Zainab Salam ullah aleha ne Yazeed ke Darbar mein usko mukhstib ksr ke kaha tha... yabna Tulaqaa
Shabaz X imad 🌸💕💕💕
Eid k din kala libas aur azadari as said by kamzaraf naqvi almaroof zraq navi ka operation karain.
Bhai assalam alaykum badar ke khaydi ke bare me thoda tafsil kare
میں ابووائل رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک مسئلہ پوچھنے کے لیے ( خوارج کے متعلق ) گیا ، انہوں نے فرمایا کہ ہم مقام صفین میں پڑاؤ ڈالے ہوئے تھے ( جہاں علی اور معاویہ رضی اللہ عنہما کی جنگ ہوئی تھی ) ایک شخص نے کہا کہ آپ کا کیا خیال ہے اگر کوئی شخص کتاب اللہ کی طرف صلح کے لیے بلائے ؟ علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ٹھیک ہے ۔ لیکن خوارج نے جو معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے اس کے خلاف آواز اٹھائی ۔ اس پر سہل بن حنیف نے فرمایا تم پہلے اپنا جائزہ لو ۔ ہم لوگ حدیبیہ کے موقع پر موجود تھے آپ کی مراد اس صلح سے تھی جو مقام حدیبیہ میں نبی کریم ﷺ اور مشرکین کے درمیان ہوئی تھی اور جنگ کا موقع آتا تو ہم اس سے پیچھے ہٹنے والے نہیں تھے ۔ ( لیکن صلح کی بات چلی تو ہم نے اس میں بھی صبر و ثبات کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا ) اتنے میں عمر رضی اللہ عنہ آنحضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کیا ہم حق پر نہیں ہیں ؟ اور کیا کفار باطل پر نہیں ہیں ؟ کیا ہمارے مقتولین جنت میں نہیں جائیں گے اور کیا ان کے مقتولین دوزخ میں نہیں جائیں گے ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ کیوں نہیں ! عمر رضی اللہ عنہ نے کہا پھر ہم اپنے دین کے بارے میں ذلت کا مظاہرہ کیوں کریں ( یعنی دب کر صلح کیوں کریں ) اور کیوں واپس جائیں ، جبکہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس کا حکم فرمایا ہے ۔ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا : اے ابن خطاب ! میں اللہ کا رسول ہوں اور اللہ تعالیٰ مجھے کبھی ضائع نہیں کرے گا ۔ عمر رضی اللہ عنہ آنحضور ﷺ کے پاس سے واپس آ گئے ان کو غصہ آ رہا تھا ، صبر نہیں آیا اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہا ، اے ابوبکر ! کیا ہم حق پر اور وہ باطل پر نہیں ہیں ؟ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی وہی جواب دیا کہ اے ابن خطاب ! حضور اکرم ﷺ اللہ کے رسول ہیں اور اللہ انہیں ہرگز ضائع نہیں کرے گا ۔ پھر سورۃ الفتح نازل ہوئی ۔
Sahih Bukhari#4844
قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
Status: صحیح
www.theislam360.com
Minhaj us sunnah ki page number kitna hai please koi bataye mujhe ye kisi nasbi ko bejhna hai
خوارج کے الفاظ ان شیعان علی پر لاگو ہوتا ہے جو جنگ صفین میں حضرت علی کا ساتھ بھوڑ گئے تھے ۔ یہ شیعان علی کی خصوصی صفت ہے ۔
Bohot khud
Sir ji when you debate with someone plz don't laugh thanks
iski daleel kaha hai hazrat ali rz se jung krny se sahabi khawarij me shamil ho jay ga?
khuwarij tu hazrat Ali rz k jamat me shamil thy jinho ne zabrdasti bait karwai
adhi baat paish kr k khud ko sucha sabit krny ki koshish kr rhy ho
agr itna suchy or dalaail rakhty ho tu ksi suni alim k sath debate kr k dekhao mirzy ki tarha apny room me hero na bano
Mola Ali a.s se jan nabi s.a w.w se jang hy or nabi s.a.w.w se jang khuda se jang hy
@@ali.5.12masooom sirf ambiyaa hain . umati masoom ni sab se khata ho skti hai
@@ali.5.12hazrat ali rz se tu ahl e bait k afraad ki b laraiya hoi hain un pe b fatwy lagao
@@Professor73788 shia mazhab me alhe bait masoom hy quran pak ki nas k mutabik or un se jo bhi ikhtilaf rakhy ga uska thikana jahanam me hy
@@ali.5.12 hazrat adam as ko janat se ghalti krny pe nikala gya rha
or yaha ap umatio ko masooom bna rhy in se khata ni ho skti wah kamal