Jannat & Jahannam | کیا جنت اور جہنم بن چکے ہیں! | Javed Ghamidi | Hassan Ilyas | Gcil Live

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 май 2023
  • Jannat & Jahannam | کیا جنت اور جہنم بن چکے ہیں؟ | Javed Ghamidi | Hassan Ilyas | Gcil Live
    🔴 SUBSCRIBE 🔔: ruclips.net/user/ghamidicil?s...
    ▶ About Javed Ahmed Ghamidi:
    Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critical thinker who has challenged many aspects of the traditional Muslim schools of thought on the basis of evidence from Quran and sunnah.
    ▶ About Ghamidi Center Of Islamic Learning:
    "Ghamidi Center of Islamic Learning", an initiative of Al-Mawrid US, is established with a single purpose, to educate people of all ages about moral, ethical, and humane values as taught in Islam. Our aim is to separate history and culture from Islam and teach it in its purest form as a field of knowledge and not enforce it as a creed. We base our instruction method on argument and logic and encourage healthy criticism. An institute where traditional and historical knowledge can be understood as well as challenged with reason.
    ▶ DONATIONS: www.ghamidi.org/donate/
    🔵 RELATED TO THIS VIDEO:

    🔵 RESPONSE TO 23 QUESTIONS:
    ◽ Meezan Aur Furqan: • Response to 23 Questio...
    ◽ What is Sunnah: • Response to 23 Questio...
    ◽ Itmam e Hujjat: • Response to 23 Questio...
    ◽ Qiraat Ka Ikhtelaf: • Response to 23 Questio...
    ◽ Excommunication (Takfeer): • Response to 23 Questio...
    ◽ Singing & Music: • Response to 23 Questio...
    ◽ Veil (Pardah): • Response to 23 Questio...
    ◽ Beard (Darhi): • Response to 23 Questio...
    ◽ First Revelation: • Response to 23 Questio...
    ◽ Halal & Forbidden: • Response to 23 Questio...
    ◽ Splitting of the Moon: • Response to 23 Questio...
    ◽ Isra-o-Mairaaj: • Response to 23 Questio...
    ◽ Return of Jesus: • Response to 23 Questio...
    ◽ Arrival of Mahdi: • Response to 23 Questio...
    ◽ Interest / Usury (Sood): • Response to 23 Questio...
    ◽ Human Nature: • Response to 23 Questio...
    ◽ Jannat Ki Hoor: • Response to 23 Questio...
    🔵 OTHER TOPICS:
    ◽ Introduction to Quran: • QURAN Ka TAARUF - Intr...
    ◽ Hujjiyat-e-Hadith: • Hujjiyat e Hadith - Ja...
    ◽ Dawat Ka Tariqah: • DAWAT E DEEN SERIES
    ◽ Ahl-e-Sunnat Ke Aqaid: • عقائد سیریز | Aqaid Se...
    ◽ ALI (r.a) aur Muawiya (r.a): • Hazrat Ali (ra) aur Am...
    ◽ Foj Ka Bayaniah: • Bayania Series | Fouj ...
    ◽ Mishkat Dars on Ramzan: • Nabi Ki Batain - Yasal...
    ◽ Dallas Lectures: • Dallas Lectures - Coun...
    ◽ Conversing Islam: • Conversing Islam with ...
    ◽ Meezan Lectures: www.youtube.com/@GhamidiCIL/p...
    ◽ Al-Bayan Lectures: www.youtube.com/@GhamidiCIL/p...

Комментарии • 153

  • @sadiayounus9078
    @sadiayounus9078 10 месяцев назад +12

    اللہ تعالیٰ استاد محترم کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے علم کا بہت بڑا خزانہ ہیں۔

  • @ZAKIRHUSSAIN-ez7gd
    @ZAKIRHUSSAIN-ez7gd 11 месяцев назад +6

    وَ سَارِعُوۡۤا اِلٰی مَغۡفِرَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ جَنَّۃٍ عَرۡضُہَا السَّمٰوٰتُ وَ الۡاَرۡضُ ۙ اُعِدَّتۡ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾
    اور اپنے رب کی بخشش کی طرف اور اُس جنّت کی طرف دوڑو جس کا عرض آسمانوں اور زمین کے برابر ہے ، جو پرہیزگاروں کے لئے تیار کی گئی ہے ۔

  • @sarfrazahmad1477
    @sarfrazahmad1477 Год назад +18

    زبردست ۔جس موضوع کو میں کل ڈھونڈھ رہا تھا وہ موضوع آج ریکارڈ بھی ہو گیا ۔ماشاءالله کیا بات ہے۔

    • @hafizabidurrehman2190
      @hafizabidurrehman2190 Год назад

      لوگوں کے ایمان خراب کر نے والے بڑی بڑی دکانیں بنا کر بیٹھے ہیں ۔مگر انکی مثال اونچی دکان پھینکے پکوان۔ ۶۶۶۶ایات میں ایک ایت اور احادیث میں ایک ثقہ روایت نہیں ملتی کہ نءی جنت بناءی جاءیگی۔قران مجید کا مطالعہ کر نا نہیں مسند ڑھکوسلا پر بیٹھ جاتے ہیں ۔کتاب اللہ میں کءی جنت کا زکر ہے۔ جنت النعیم۔۔جنت الفردوس۔معوی۔ وغیرہ وغیرہ۔کم از کم مطالعہ کر کے کسی مسعلہ پر گفتگو کرنی چاہئے تاکہ جگ ہنساءی نہ ہو۔

    • @musajuma7374
      @musajuma7374 Год назад

      Tally Pathy 😊

    • @ibartistry448
      @ibartistry448 Год назад

      surah baqarah ayat no 35 and 36
      . اور ہم نے حکم دیا: اے آدم! تم اور تمہاری بیوی اس جنت میں رہائش رکھو اور تم دونوں اس میں سے جو چاہو، جہاں سے چاہو کھاؤ، مگر اس درخت کے قریب نہ جانا ورنہ حد سے بڑھنے والوں میں (شامل) ہو جاؤ گےo
      36. پھر شیطان نے انہیں اس جگہ سے ہلا دیا اور انہیں اس (راحت کے) مقام سے جہاں وہ تھے الگ کر دیا، اور (بالآخر) ہم نے حکم دیا کہ تم نیچے اتر جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن رہو گے۔ اب تمہارے لئے زمین میں ہی معیّنہ مدت تک جائے قرار ہے اور نفع اٹھانا مقدّر کر دیا گیا ہے

    • @ibartistry448
      @ibartistry448 Год назад

      mozon dhondnay say acha hay, hum khud quraan prh lay..

    • @ibartistry448
      @ibartistry448 Год назад

      ​@@hafizabidurrehman2190blql.. quran nay es bat pay clear kaha hay.. lekn es nay apnay andazay laga liay..
      surah baqarah ayat no 35 and 36
      . اور ہم نے حکم دیا: اے آدم! تم اور تمہاری بیوی اس جنت میں رہائش رکھو اور تم دونوں اس میں سے جو چاہو، جہاں سے چاہو کھاؤ، مگر اس درخت کے قریب نہ جانا ورنہ حد سے بڑھنے والوں میں (شامل) ہو جاؤ گےo
      36. پھر شیطان نے انہیں اس جگہ سے ہلا دیا اور انہیں اس (راحت کے) مقام سے جہاں وہ تھے الگ کر دیا، اور (بالآخر) ہم نے حکم دیا کہ تم نیچے اتر جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن رہو گے۔ اب تمہارے لئے زمین میں ہی معیّنہ مدت تک جائے قرار ہے اور نفع اٹھانا مقدّر کر دیا گیا ہے

  • @sch4972
    @sch4972 Год назад +16

    Beshak! Agar is insan ka mujhe taraf nahi hota tou mera iman itna mazboot nahi hota. Roz dua nikalti hai dil se mere Ustad ke liye ❤

    • @imranhassan9134
      @imranhassan9134 Год назад

      Same here

    • @ibartistry448
      @ibartistry448 Год назад

      Allah janta hy, yeh bnda kaisa hay.. but yeh qurani ayat ko chupata hay..aur apnay andazay say kch batein bayan krta hay.. like its clear in quran, surah baqarah ayat no 35 and 36.
      . اور ہم نے حکم دیا: اے آدم! تم اور تمہاری بیوی اس جنت میں رہائش رکھو اور تم دونوں اس میں سے جو چاہو، جہاں سے چاہو کھاؤ، مگر اس درخت کے قریب نہ جانا ورنہ حد سے بڑھنے والوں میں (شامل) ہو جاؤ گےo
      36. پھر شیطان نے انہیں اس جگہ سے ہلا دیا اور انہیں اس (راحت کے) مقام سے جہاں وہ تھے الگ کر دیا، اور (بالآخر) ہم نے حکم دیا کہ تم نیچے اتر جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن رہو گے۔ اب تمہارے لئے زمین میں ہی معیّنہ مدت تک جائے قرار ہے اور نفع اٹھانا مقدّر کر دیا گیا ہے

    • @junaidiqbal5802
      @junaidiqbal5802 Год назад

      But Kalam ul Allah (Quran) is and will be there till Qayamat!!! Please read and understand Quran

    • @hiratraderz3600
      @hiratraderz3600 10 месяцев назад

      Bai janat k maini pata hay apko .
      Aur kisi pay istarsha ilzam lagana achi bat nahi

  • @99lomari
    @99lomari Год назад +22

    The first thing is to prepare for Jannat instead of questioning its existence now or later!!!! lets leave it to ALLAH SUBHANA since its beyond our control how it will be created or have been created, what is in our control is to prepare and prepare and prepare, to get entry, this should be the ultimate goal!!!!

  • @letsbepositive5107
    @letsbepositive5107 9 месяцев назад +2

    May Gamdi saab live long 😊

  • @proteustx
    @proteustx Год назад +3

    اللّه تعالا نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ جنّت کا عرض زمین اور آسمان کے برابر ہے ۔ رسول پاک کو جنّت کے انگور پیش کئے گئے ۔ جنّت اور دوسخ اللّه پاک نے بنا دی ہے

  • @TheMaaty
    @TheMaaty Год назад +2

    Ghamdi Sahib is a great full and biggest scholar in Pakistan

  • @saminacadeiwala5492
    @saminacadeiwala5492 Год назад +4

    Ghamdi Sir is the best scholar

    • @ibartistry448
      @ibartistry448 Год назад

      surah baqarah ayat no 35 and 36
      . اور ہم نے حکم دیا: اے آدم! تم اور تمہاری بیوی اس جنت میں رہائش رکھو اور تم دونوں اس میں سے جو چاہو، جہاں سے چاہو کھاؤ، مگر اس درخت کے قریب نہ جانا ورنہ حد سے بڑھنے والوں میں (شامل) ہو جاؤ گےo
      36. پھر شیطان نے انہیں اس جگہ سے ہلا دیا اور انہیں اس (راحت کے) مقام سے جہاں وہ تھے الگ کر دیا، اور (بالآخر) ہم نے حکم دیا کہ تم نیچے اتر جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن رہو گے۔ اب تمہارے لئے زمین میں ہی معیّنہ مدت تک جائے قرار ہے اور نفع اٹھانا مقدّر کر دیا گیا ہے

  • @mehmoodalam5661
    @mehmoodalam5661 Год назад

    رب العالمین سب کو عقل سے نوازے اؤر قرآن كو لوگ سمجھیں

  • @GullAbbas-s2u
    @GullAbbas-s2u 8 дней назад

    Very good g

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 Год назад +1

    Masha Allah

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 Год назад

    Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

  • @aqeel261065
    @aqeel261065 Год назад +1

    نئے نئے نکتے لانا ،اہل سنت لے متفقہ موقف کا انکار کرنا ۔ قرآنی آیات کی تاویلیں اور حدیثوں کا انکار ۔ کل جمع جاوید غامدی

  • @shahidshariff7004
    @shahidshariff7004 5 месяцев назад

    اللهم اني اسألك الجنه وأعوذ بك من النار

  • @saadqureshi273
    @saadqureshi273 Год назад +1

    Good reply to mufti Kamran shezad

  • @sunnyfitnessandworkout
    @sunnyfitnessandworkout Год назад

    EXcelent intellectual Muslim scholar uncle ghamadi nice islamic on important topic

  • @theseeker4308
    @theseeker4308 Год назад +1

    Shukriya,nehayat khoobsurat,
    QUR'AN ke mojiza kaise aajke logo kliye,ispe ek series ho toh maza aah jaye,Jazak Allah❤❤

  • @MuhammadUmar-gf3vw
    @MuhammadUmar-gf3vw 11 месяцев назад

    Great ghamidi sahb JazakAllah

  • @AbcD-ju9un
    @AbcD-ju9un 4 месяца назад

    May Allah/God of everything bless you and Zakir Naik Ameen. and Guide us all to the truth

  • @ImranAhmed-oz3kk
    @ImranAhmed-oz3kk Месяц назад

    کائنات میں کوئی چیز ناقص رہ نہیں گئی بلکہ اسے ناقص رکھا گیا ہے۔

  • @rafikbabu1225
    @rafikbabu1225 Год назад +1

    salam❤❤❤

  • @mras8593
    @mras8593 Год назад +1

    MashAllah ❤

    • @ibartistry448
      @ibartistry448 Год назад

      surah baqarah ayat no 35 and 36
      . اور ہم نے حکم دیا: اے آدم! تم اور تمہاری بیوی اس جنت میں رہائش رکھو اور تم دونوں اس میں سے جو چاہو، جہاں سے چاہو کھاؤ، مگر اس درخت کے قریب نہ جانا ورنہ حد سے بڑھنے والوں میں (شامل) ہو جاؤ گےo
      36. پھر شیطان نے انہیں اس جگہ سے ہلا دیا اور انہیں اس (راحت کے) مقام سے جہاں وہ تھے الگ کر دیا، اور (بالآخر) ہم نے حکم دیا کہ تم نیچے اتر جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن رہو گے۔ اب تمہارے لئے زمین میں ہی معیّنہ مدت تک جائے قرار ہے اور نفع اٹھانا مقدّر کر دیا گیا ہے

  • @anhareludni786
    @anhareludni786 6 месяцев назад

    Aap ki baat sahi hai bs aik sawal hai g ki hazrat aadam ko kis jannat say nikala gaya tha.agr jannat bani hi nhi hai.

  • @farhanmaqbool5361
    @farhanmaqbool5361 Год назад

    Mashallah

  • @SaeedAhmed-nc1kh
    @SaeedAhmed-nc1kh Год назад +2

    Assalamualaikum Sir g
    Sir G aik request ha, Sir jis fiqy k allam SB ko sunoty hn, tuo maloom hota ha k ya thik ha dosra ghalat ha, Sir plz kio as book recommend karhn jis Sy 24 ghanty ki Life k tamam maseel houn expected Quran Pak , plz plz

  • @shahidafwan1102
    @shahidafwan1102 Год назад +1

    Waiting for it, after watching mufti kamran shahzad sahib i m confused about this topic

    • @ibartistry448
      @ibartistry448 Год назад

      surah baqarah ayat no 35 and 36
      . اور ہم نے حکم دیا: اے آدم! تم اور تمہاری بیوی اس جنت میں رہائش رکھو اور تم دونوں اس میں سے جو چاہو، جہاں سے چاہو کھاؤ، مگر اس درخت کے قریب نہ جانا ورنہ حد سے بڑھنے والوں میں (شامل) ہو جاؤ گےo
      36. پھر شیطان نے انہیں اس جگہ سے ہلا دیا اور انہیں اس (راحت کے) مقام سے جہاں وہ تھے الگ کر دیا، اور (بالآخر) ہم نے حکم دیا کہ تم نیچے اتر جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن رہو گے۔ اب تمہارے لئے زمین میں ہی معیّنہ مدت تک جائے قرار ہے اور نفع اٹھانا مقدّر کر دیا گیا ہے

  • @khajazakirhussain9611
    @khajazakirhussain9611 Год назад +1

    سوال ۔ اس سے پہلے ایک سوال کے جواب میں آپ نے کہا تھا کہ کیا اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کو وفات کے بعد 6 فٹ کی زمین میں رکھے گا ، لیکن اس موضوع میں آپ کہے رہے ہیں کہ روحیں زمین کی طرف واپس بھیج دی جاتی ہیں ۔

  • @tanveerbhat2107
    @tanveerbhat2107 Год назад +3

    What about the verse 133 of surah Al imran where Allah swt clearly mentions that I have prepared a Jannah as wide as heavens and earth for the those who are pious and spent in the way of Allah in prosperity as well in poverty and control their anger and doesn't hurt others !

    • @ibartistry448
      @ibartistry448 Год назад +3

      surah baqarah ayat no 35 and 36
      . اور ہم نے حکم دیا: اے آدم! تم اور تمہاری بیوی اس جنت میں رہائش رکھو اور تم دونوں اس میں سے جو چاہو، جہاں سے چاہو کھاؤ، مگر اس درخت کے قریب نہ جانا ورنہ حد سے بڑھنے والوں میں (شامل) ہو جاؤ گےo
      36. پھر شیطان نے انہیں اس جگہ سے ہلا دیا اور انہیں اس (راحت کے) مقام سے جہاں وہ تھے الگ کر دیا، اور (بالآخر) ہم نے حکم دیا کہ تم نیچے اتر جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن رہو گے۔ اب تمہارے لئے زمین میں ہی معیّنہ مدت تک جائے قرار ہے اور نفع اٹھانا مقدّر کر دیا گیا ہے

  • @Amirfadlilah
    @Amirfadlilah 10 месяцев назад

    Wa'alaikumussalamwrwb ustadz

  • @ibartistry448
    @ibartistry448 Год назад +1

    surah baqarah ayat no 35 and 36
    . اور ہم نے حکم دیا: اے آدم! تم اور تمہاری بیوی اس جنت میں رہائش رکھو اور تم دونوں اس میں سے جو چاہو، جہاں سے چاہو کھاؤ، مگر اس درخت کے قریب نہ جانا ورنہ حد سے بڑھنے والوں میں (شامل) ہو جاؤ گےo
    36. پھر شیطان نے انہیں اس جگہ سے ہلا دیا اور انہیں اس (راحت کے) مقام سے جہاں وہ تھے الگ کر دیا، اور (بالآخر) ہم نے حکم دیا کہ تم نیچے اتر جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن رہو گے۔ اب تمہارے لئے زمین میں ہی معیّنہ مدت تک جائے قرار ہے اور نفع اٹھانا مقدّر کر دیا گیا ہے

  • @sajadbhat431
    @sajadbhat431 11 месяцев назад

    virtual reality

  • @MALI-ur7sh
    @MALI-ur7sh 7 месяцев назад +1

    غامدی صاحب سے ہمیشہ استفادہ کیا ہے لیکن اس بحث میں غامدی صاحب اتہائی كمزور دلیل پر گھڑے ہیں۔

  • @jaanakgeo7761
    @jaanakgeo7761 5 месяцев назад

    غامدی صاحب، سوالی کا سوائے انتظار کے اور اختیار یے ۔۔۔؟

  • @pureislampurehuman4186
    @pureislampurehuman4186 Год назад

    آخرت کا ثواب اس سے بہتر دے دیا ہے. آل عمران کی 148 آیت

  • @Hasan...
    @Hasan... Год назад +1

    Reply to Javed Ahmed Ghamidi:
    ruclips.net/video/uMltvqL0pbs/видео.html
    Jannat/Jahannum mojood hay?
    by Mufti Kamran Shahzad

  • @mohammadshinwari9643
    @mohammadshinwari9643 Год назад +1

    What will happen to Shatan? Will he remain in Jahannam eternally?

  • @mohamad-ul1qy
    @mohamad-ul1qy 3 месяца назад

    Shaheed k bare m jo kuha gia hai k junut m dakhil ho gae hain.

  • @asgharkhan-vo2qn
    @asgharkhan-vo2qn Год назад

    Before sending to earth Adam was already in jannat where he was astrayed by shaitan by eating unforbidden fruit and as punishment he was sent to earth by Allah Subhan Allah talah,so it z proof that Allah almighty has already created Jannat,

  • @xuhaibdurrani
    @xuhaibdurrani 7 месяцев назад +1

    Hazart Adam kon c jannat mn the?

  • @harisaslam573
    @harisaslam573 10 месяцев назад

    Saf saf hadees ha ke dozakh ki aag dunya ki aag se 70 guna ziadh teez ha or siyah rang ki ha. Or wo hadees ki jb pathar girny ki awaz aai to hamary rasool ne farmaya k ye dozakh me pathar girny ki awaz ha jo 70 sal bad teh tak pohancha ha. Is se sabit ho gya ha dozakh banai hui ha

  • @SabirAli-zw2ie
    @SabirAli-zw2ie 10 месяцев назад

    Jannat aur dojakh Allah ke rasul ne dekha hai

  • @AbdurRahim-dr313
    @AbdurRahim-dr313 Год назад +1

    بزروا نہیں ہے بھائی ، برزوا لله الواحد.... ہے

  • @faridumirza
    @faridumirza 9 месяцев назад

    حضرت آدم علیہ السّلام کو کہاں سے نکالا گیا تھا اور ابلیس کو کہا سے نکالا گیا تھا ۔۔

  • @qaiserqureshi8279
    @qaiserqureshi8279 6 месяцев назад

    Ager jannat abi ni bani tou Hazrat Adam (A.S) kahan se nikaley gaye

  • @Hasan...
    @Hasan... Год назад +2

    I have three questions (counter-arguments) for Javed Ahmed Ghamidi against this "assumption" that Jannat-al-Ma'waa is just a temporary accommodation and that jannat are yet to be made:
    1) In Surah As-Sajda verse 19, when Allah (swt) says "as for those who believed and did righteous deeds, for them will be Jannaat-al-Ma'waa as accommodation for what they used to do" .. This was already clear enough that this is the eternal jannat Allah (swt) is referring to, but if you're not sure, then why not read the next verse and compare? which says "But as for those who defiantly disobeyed, their refuge is the Fire. Every time they wish to emerge from it, they will be returned to it... ." (yes this is referring to the eternal Jahannum as well, as confirmed by Surah Al-Miadah 36,37) - Allah (swt) simply described the eternal destination for righteous believers, and for defiant disbelievers in these two verses.
    2) If the righteous are to be accommodated in such a Paradise before Day of Judgement, then doesn't it defy the Day of "Judgement" and the "Scales" ?... the Righteous would already know the result before their deeds are even weighed because according to Javed Ahmed Ghamidi, the righteous believers will be coming from Jannat-Al-Ma'waa after death and before attending the Day of Resurrection. That's illogical!
    3) If Jannat is not yet made, then where did Hajr-e-Aswad come from?

    • @ibartistry448
      @ibartistry448 Год назад

      yaqenan apko ap ka jawab mil chuka hoga.. mazeed sawalat krna, ab nahi bnta es say..
      surah baqarah ayat no 35 and 36
      . اور ہم نے حکم دیا: اے آدم! تم اور تمہاری بیوی اس جنت میں رہائش رکھو اور تم دونوں اس میں سے جو چاہو، جہاں سے چاہو کھاؤ، مگر اس درخت کے قریب نہ جانا ورنہ حد سے بڑھنے والوں میں (شامل) ہو جاؤ گےo
      36. پھر شیطان نے انہیں اس جگہ سے ہلا دیا اور انہیں اس (راحت کے) مقام سے جہاں وہ تھے الگ کر دیا، اور (بالآخر) ہم نے حکم دیا کہ تم نیچے اتر جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن رہو گے۔ اب تمہارے لئے زمین میں ہی معیّنہ مدت تک جائے قرار ہے اور نفع اٹھانا مقدّر کر دیا گیا ہے

  • @hafizvicky1
    @hafizvicky1 Год назад

    Maazrat k sath but Allah farma rha hai k aag taayar kar rakhi hai jannat tayar kr rakhi hai.

  • @fareedahmadsiddiqui8268
    @fareedahmadsiddiqui8268 Год назад +1

    Qur'an may aata hai k "Inna jahannama kaanat mirsaada" (78:21) - which means "Indeed, hell has been lying in wait", tou is it not evident that hell has already been created and it's lying in wait? These are God's words. Please ask Ustad Ghamidi about this daleel.

  • @mohamad-ul1qy
    @mohamad-ul1qy Год назад

    To pir Quran m hai k Firoan r un k satin ko subah sham dozakh dikaya jata hai to wo Kong sa Dozukh hai.

  • @AabidBinOmer
    @AabidBinOmer Год назад

    Jaanat se hum aaye hain aur jahanum Mai reh rahey hain 🙄.....

  • @MOHNAKHAN
    @MOHNAKHAN Год назад +2

    My backround ia from Science.
    The question asked @5:56 Minute by giving example of Wood ...
    The first answer to this question is that
    This is totally possible in science and science allows it that any matter (element) can be converted into any other matter (element) under given suitable conditions for example Iron (which gets destroyed by rust over a period if time) can be converted into Gold (which is not decomposed for billions of years) under given conditions ...
    Variations in elements are due to different arrangements of Fundamental particles (electrons, neutrons, protons and many more) and by seeing periodic table it can be understand that this scientifically it possible under given circumstances.
    Second reply to this question is that, Allah can do anything.

  • @omerashahnawaz6933
    @omerashahnawaz6933 Год назад

    JazakAllah
    Jo bachy foet ho jatey hein r ahadith K mutabiq janat Mein chaley gyea hein wo Kahan hein phir?

  • @MuhammadTariq-lb7dm
    @MuhammadTariq-lb7dm 7 месяцев назад

    جنت اور دوزخ کوئی مادی چیز نہیں جنت اور دوزخ تم کو روز دکھائی جاتی ہے
    جنت بھی انسان کے اندر اور دوزخ بھی خدا لطیف ہے اور نور ہے آسمانو کا اور زمین کا وہ اسی دنیا میں جنت و دوزخ کا عالم پیدا کرتاہے
    اللہ یتوفی الانفس حین موتھا والتی لم یمت فی منامھا
    اللہ روح قبض کرتا ہے انسان کی موت کے وقت ہاں جو مرے نہیں ان کی روح نیند میں بھی قبض ہوتی ہے اس مین انسان کی اچھی بری حالتیں ظاہر ہوتی ہے جب بخار ہو آدمی آگ دیکھتا یے اور ذکام میں پانی اسی طرح نیکیاں باغ اور شہد دادھ بنے گی اور ظلم حسد آگ جو انسان کے اندر ہے متمثل ہو کر سانپ بچھو نظر آہین گے عالم آخرت عالم دنیا میں کشف اور رویا کےذریعے آنیوالے حالات تمثیلا دکھاۓ جاتے ہیں
    والزمناہ ظاہرہ علی عنقہ
    ہم اس کے اعمال ان کے ساتھ لٹکا دیتے ہیں انسان کی نیکی اور بدی ہی عالم آخرت میں حوریں اور نیک ساتھی ہونگے وما خاج منھا انسان اس سے نکل نہ سکے گا ہمیشہ ہمیشہ اپنی کیفیات مین رہے گا یہ ولیوں اور نبیوں کو نظارہ اسی دنیا میں کہچھ دکھایا جاتا ہے اور آخرت میں حالت کامل ہو گی وتری ملک عظیما
    انسان بڑے بڑے ملک دیکھے گا کیا سوتے میں امریکہ عرب آسمان نہیں دیکھتا وہ کیا ہوتے سوتا چارپائی پہ ہوتا ہے پہچا سمندر دریا آگ باغوں سانپون اونٹ بیل اس کے پیچھے دوڑتے ہین اور مردے سابقہ باتیں یہ نظارے دیکھتے نہیں یہی جنت دوزخ کی مثال ہیں اپنی روح پاک کرو تا انعام پاو نفس کی ذکر اللہ سے پاک کرو قد افلح من زکھا
    وقد خاب من دسحا
    جس نے نفس پاک کیا فلاح پا گیا وہ تھنڈی ہوون مین ہو گا
    اور جس نے ظلم کیا وہ آگ اور سانپ بچھو اس کے بد اعمال اس کو اس صورت میں ڈسے گے جس نے برا کیا خراب ہو یہی جنت اور دوزک کی حقیقت ہے
    واللہ اعلم باالصواب

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 Год назад

    وجنت عرضہاالسموات والارض ،جنت تو آسمانوں اور زمیں پر محیط ہوگی اس لحاظ سے تو ابھی بننی ہے ۔

    • @thewolverine5895
      @thewolverine5895 9 месяцев назад

      If you see it scientifically, reality will be changed. Changing the reality is not difficult for Allah. Watch movies of hollywood doctor strange, infinity war, spider man and others where they mess with multiverse and reality starts to tear apart.
      اور جو اتنی بڑی کائنات بنتی جا رہی ہے وہ کس لیے ہے پھر اگر یہی جنت جہنم میں تبدیل نہیں ہو گی.

  • @user-kb9fw7td9j
    @user-kb9fw7td9j 4 месяца назад

    Agar Jannat bani nahih to Adam Alaihissalam ko kaisay nikala gia

  • @gucci9566
    @gucci9566 Год назад

    Shabe meraj per Nabi Pak n Jahanum m kuch aurton ko dekha .wo kia tha ?

  • @sheikhshahzad7103
    @sheikhshahzad7103 Год назад

    Ghadi sahib lambi chorley me kamal hasil hai aapko.
    Hazar Adam as kahan se nikalay Gaye thaey

  • @kakabawani4212
    @kakabawani4212 10 месяцев назад

    Salam ALLAH SWT mention inThe QURAN KAREEM ALLAH SWT said We had written in ZABBOR That When New Earth will come to existence
    wrighteous will occupied. Ponder Salam

  • @mmohammadakram
    @mmohammadakram Год назад

    سب کچھ بن چُکا ہے۔قیامت کے دن سب کُچھ ختم کر دیا جائے گا یہاں تک کہ فنا کے بعد عدم موجود ہوجائیگا اور دوبارہ سب کُچھ پھر سے پیدا کیا جائیگا اور اُسی کا نام قیامت ہے

  • @user-pr9jj8pd5m
    @user-pr9jj8pd5m 5 месяцев назад

    جنت اور جہنم کب بنی

  • @azafi7554
    @azafi7554 Год назад

    Hazrat adam aur hawa as konsi jannat mai thay?

  • @jaanakgeo7761
    @jaanakgeo7761 5 месяцев назад

    دوستو کیسے کیسے سوالات زیر بحث لاتے ہو، یہ اللہ پاک جانتا ہے، ہمیں اتنا پتہ ہونا چاہیے کہ انسان عبادت کے لئے پیدا کیے گئے ہیں لہذا اس پر توجہ کی ضرورت ہے۔کیا ہم اس پر کتنے کاربند ہیں۔

  • @pakworldinfo961
    @pakworldinfo961 Год назад

    Tou Phir jahanam kidr ho gi? Agar poori kainaat ko jannat bana diya jaiy ga tou jahanam kidr ho gi???? Jawab dain plz

  • @professormuddassirofficial8286
    @professormuddassirofficial8286 7 месяцев назад

    جنت اور جہنم اللہ رب العزت کی مخلوق ہیں اور اب بھی موجود ہیں اس بات کو ہم قرآن وحدیث کےدلائل سے ثابت کریں گے ۔
    قرآنی آیات
    جن لوگوں نےایمان لانے میں سبقت اختیار کی ان کا تذکرہ کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:
    [وَالسّٰبِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهٰجِرِيْنَ وَالْاَنْصَارِ وَالَّذِيْنَ اتَّبَعُوْھُمْ بِاِحْسَانٍ ۙ رَّضِيَ اللّٰهُ عَنْھُمْ وَرَضُوْا عَنْهُ وَاَعَدَّ لَھُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِيْ تَحْتَهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِيْنَ فِيْهَآ اَبَدًا ۭذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ ](توبۃ:۱۰۰)
    ترجمہ:اور جو مہاجرین اور انصار سابق اور مقدم ہیں اور جتنے لوگ اخلاص کے ساتھ ان کے پیرو ہیں اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ سب اس سے راضی ہوئے اور اللہ نے ان کے لئے ایسے باغ مہیا کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ بڑی کامیابی ہے۔
    جن لوگوں نے قرآن کے منزل من اللہ ہونے میں شک کیا ان کے بارہ میں ارشاد فرمایا:
    [وَاِنْ كُنْتُمْ فِىْ رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلٰي عَبْدِنَا فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّنْ مِّثْلِهٖ ۠ وَادْعُوْا شُهَدَاۗءَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ oفَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا وَلَنْ تَفْعَلُوْا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِىْ وَقُوْدُھَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ ښ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِيْن] (البقرہ:۲۳،۲۴)
    ترجمہ:ہم نے اپنے بندے پر جو کچھ اتارا ہے اس میں اگر تمہیں شک ہو اور تم سچے ہو تو اس جیسی ایک سورت تو بنا لاؤ⁠، تمہیں اختیار ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا اپنے مددگاروں کو بھی بلا لو۔ پس اگر تم نے نہ کیا اور تم ہرگز نہیں کرسکتے تو (اسے سچا مان کر) اس آگ سے بچو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔
    جولوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کیے ان کو خوش خبری سناتے ہوئے فرمایا:
    [وَبَشِّرِ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَھُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِىْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ ۭ ](البقرہ:۲۵)
    ترجمہ:اور ایمان والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو جنت کی خوشخبریاں دو جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔
    جولوگ اللہ کے بارےمیں بدگمانیاں رکھتے ہیں ان کے بارہ میں ارشاد فرمایا:
    [وَّيُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِيْنَ وَالْمُنٰفِقٰتِ وَالْمُشْرِكِيْنَ وَالْمُشْرِكٰتِ الظَّاۗنِّيْنَ بِاللّٰهِ ظَنَّ السَّوْءِ ۭ عَلَيْهِمْ دَاۗىِٕرَةُ السَّوْءِ ۚ وَغَضِبَ اللّٰهُ عَلَيْهِمْ وَلَعَنَهُمْ وَاَعَدَّ لَهُمْ جَهَنَّمَ ۭ وَسَاۗءَتْ مَصِيْرًا ](الفتح:۶)
    ترجمہ:اور تاکہ ان منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرکہ عورتوں کو عذاب دے جو اللہ تعالیٰ کے بارے میں بدگمانیاں رکھنے والے ہیں۔ (دراصل)انہیں پر برائی کا پھیرا ہے اللہ ان پر ناراض ہوا اور انہیں لعنت کی اور ان کے لئے دوزخ تیار کی اور وہ (بہت) بری لوٹنے کی جگہ ہے۔
    قرآن کریم سے نبی ﷺ کے واقعہ معراج کا تذکرہ کیا اور جنت کے وجود کا بھی اثبات کیا:
    [وَلَقَدْ رَاٰهُ نَزْلَةً اُخْرٰى۝عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهٰى ؀عِنْدَهَا جَنَّةُ الْمَاْوٰى ؀](النجم:۱۳تا۱۵)
    ترجمہ:اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا۔سدرۃ المنتہیٰ کے پاس۔ اسی کے پاس جنتہ الماویٰ ہے ۔
    جہنم کے بارہ میں فرمایا:
    [وَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِىْٓ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِيْنَ ](آل عمران:۱۳۱)
    ترجمہ:اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔
    جہنم کی ہولناکی کو بیان کیا اور ارشاد فرمایا:
    [يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا قُوْٓا اَنْفُسَكُمْ وَاَهْلِيْكُمْ نَارًا وَّقُوْدُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلٰۗىِٕكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا يَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَآ اَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُوْنَ مَا يُؤْمَرُوْنَ](التحریم:۶)
    ترجمہ:اے ایمان والو! تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان ہیں اور پتھر، جس پر سخت دل مضبوط فرشتے مقرر ہیں جنہیں جو حکم اللہ تعالیٰ دیتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے بلکہ جو حکم دیا جائے بجا لاتے ہیں۔
    احادیث:
    انسان جب فوت ہوجاتا ہے تو اس کو اس کا ٹھکانہ دکھایاجاتا ہے امام بخاری رحمہ اللہ اپنی صحیح میں باب قائم کرتے ہیں: ’’باب المیت یعرض علیہ بالغداۃ والعشی ‘‘ اور حدیث بیان کی:
    عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا مَاتَ عُرِضَ عَلَيْهِ مَقْعَدُهُ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ إِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَمِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَإِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَمِنْ أَهْلِ النَّارِ فَيُقَالُ هَذَا مَقْعَدُكَ حَتَّى يَبْعَثَكَ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ(بخاری:1379)
    ترجمہ:عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص مرجاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح وشام دکھایا جاتا ہے۔ اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔
    اس حدیث سے ثابت ہواکہ مرنے والے کو جو اس کاٹھکانہ دکھایا جاتا ہے یقینا وہ پہلے سےموجود ہے تبھی تو دکھایا جاتا ہے۔
    !اللہ کے رسول ﷺ کےدور میں سورج گرہن ہواآپ ﷺ نےنماز پڑھائی اور نماز کی حالت میں ہی رسول اللہ ﷺ آگے پیچھے ہوتےرہے،حدیث کے الفاظ ہیں،صحابہ فرماتے ہیں:
    رَأَيْنَاكَ تَنَاوَلْتَ شَيْئًا فِي مَقَامِكَ ثُمَّ رَأَيْنَاكَ كَعْكَعْتَ .
    کہ ہم نے دیکھا کہ آپ(نماز میں) اپنی جگہ سے کچھ آگے بڑھے اور پھر اس کے بعد پیچھے ہٹ گئےتورسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
    إِنِّي رَأَيْتُ الْجَنَّةَ فَتَنَاوَلْتُ عُنْقُودًا .
    (بخاری:1052)
    ’’إِنِّي رَأَيْتُ الْجَنَّةَ ‘‘سے ثابت ہوا کہ اللہ کے رسول ﷺ کو جنت دکھائی ۔
    @ابوداؤد ،کتاب السنۃ ،باب فی خلق الجنۃ والنار. کے تحت امام ابوداؤد رحمہ اللہ حدیث لائے ہیں:
    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ, أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَمَّا خَلَقَ اللَّهُ الْجَنَّةَ، قَالَ لِجِبْرِيلَ: اذْهَبْ فَانْظُرْ إِلَيْهَا فَذَهَبَ، فَنَظَرَ إِلَيْهَا.(ابوداؤد:4744)
    کہ جب اللہ تعالیٰ نے جنت کو پیدا کیا تو جبرئیل امین سے کہا کہ اے جبرئیل جاؤ اور جنت کو دیکھ کر آؤ
    ان ساری آیات واحادیث اور مختلف ائمہ کی تبویب اور اقوال سے یہ بات روزِ روشن کی طرح واضح ہوجاتی ہے کہ جنت اور جہنم اللہ کی مخلوق ہیں اور اب بھی موجود ہیں، اور ان آیات ،احادیث اوراقوال سلف سےان لوگوں کا رد ہوجاتا ہے جو جنت اور جہنم کےوجود کے منکر ہیں

  • @saghirkhatana8166
    @saghirkhatana8166 7 месяцев назад

    جزاک اللہ
    غامدی صاحب سورہ یسین میں رجل یسعی کا ذکر ہے جسے قتل کر دیا گیا اور پھر اللہ کا حکم ہوا قیل ادخل الجنه. حشر کی میزان ابھی قائم نہیں ہوئی بغیر حساب کتاب کے یہ شخص کون سی جنت میں داخل ہو گیا اور جہاں سے وہ ان ظالم لوگوں پر افسوس و حسرت بھی کر رہا ہے وضاحت فرما دیں.

  • @2Kiuna3
    @2Kiuna3 Год назад

    Bhai! Janat ka tou nahein pata laiken ye confirm ho geya hey kay jo jagha janat kay leay makhsoos thi uss ko Jahunam kay leay tiar ker dia geya hey. Aur iss mey aaj kal wahan he kay bassi Rana Sanaullah ko interior minister bana ker

  • @shna4869
    @shna4869 Год назад

    Lekin sub jaya jannat ho GI to dozakh kaha ho gi

  • @AsifMalik-it4hd
    @AsifMalik-it4hd Год назад +2

    جنت اور جہنم بن چکے ھیں یا بنائے جا رھے ھیں نتیجہ یہ ھے کہ ان دونوں میں رہنا تو انسانوں نے ھی ھے ، یہ اسی طریقے سے ھے کہ کسی شخص کو ایک طرف عالیشان گھر کی خبر دی جائے اور دوسری طرف کال کوٹھڑی کی ، اور اسے بتا دیا جائے کہ ان دونوں میں سے ایک تیرا ٹھکانا ھے جہاں تم نے موت تک زندگی گزارنی ھے ، اب وہ یہ سوال کر دے کہ یہ دو ٹھکانے تعمیر ھو چکے ھیں یا ابھی زیر تعمیر ھیں ؟ تو اس پر اسے کیا کہا جائے کہ محترم تعمیر ھو چکے ھیں یا ھو رھے ھیں بہرحال کچھ وقت کے بعد دونوں میں سے ایک جگہ پر آپ نے ہر صورت جانا ھے ،
    ان باتوں پر بحث کرنا یا سوالات اٹھانا یہ علمی شہوت کے اعتبار سے تو ٹھیک ھے بیشک کریں لیکن اس سے نکلنا کچھ نہیں ھے،

  • @Zafaraniazi
    @Zafaraniazi Год назад

    جنت اور جھنم بن چکی ھیں صحیح حدیث سے ثابت ھے

  • @abuiftakhar4148
    @abuiftakhar4148 11 месяцев назад +2

    کیا یہ سوال روز محشر ہم سے پوچھا جائیگا اگر نہی تو ہم کیوں اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں کیا ہم نے جنت میں داخلے کی تیاری کرلی اور جہنم سے بچنے کیلۓ تمام تدابیر اختیار کر لی ہے ؟

  • @user-pi2kl1sj8z
    @user-pi2kl1sj8z Год назад

    Yy aik nazrya the hosakta Hy lyken jmhoor ..isky muhalif hy

  • @mohamad-ul1qy
    @mohamad-ul1qy Год назад

    قرآن کے مطابق شہید کی رو خین جنت میں بوٹی ہین

  • @naginaakther4417
    @naginaakther4417 Год назад +2

    جنت اور جہنم کا سرچشمہ خود انسان کے اعمال ہے یہی اعمال جنت و جہنم کی صورت میں تجلی ہوگی۔ ہر انسان کی جنت دوسروں سے مختلف ہوگئ۔

  • @user-jx4zo3bl7c
    @user-jx4zo3bl7c Год назад

    سوال یہ ھے کہ جنت اور جہنم اسمان میں ہیں یا زمین پر ھونگے

    • @qdrikhan9376
      @qdrikhan9376 Год назад

      جب جاو گے تو پتہ چل جائے گا

  • @full_bright9344
    @full_bright9344 9 месяцев назад

    تو آدم اور حوا کونسی جنت میں تھے؟
    اور ہم نے فرمایا: اے آدم!تم اورتمہاری بیوی جنت میں رہو اوربغیر روک ٹوک کے جہاں تمہارا جی چاہے کھاؤ البتہ اس درخت کے قریب نہ جانا ورنہ حد سے بڑھنے والوں میں شامل ہوجاؤ گے۔
    توشیطان نے ان دونوں کو جنت سے لغزش دی پس انہیں وہاں سے نکلوا دیا جہاں وہ رہتے تھے اور ہم نے فرمایا :تم نیچے اترجاؤ۔ تم ایک دوسرے کے دشمن بنو گے اور تمہارے لئے ایک خاص وقت تک زمین میں ٹھکانہ اور (زندگی گزارنے کا)سامان ہے۔
    البقرہ 35-36

  • @noorulhassan8163
    @noorulhassan8163 Год назад +44

    جنت اور جہنم بن چکے ہیں یا نہیں ان فضول بحثوں کی بجائے اصل کی طرف آئیں کہ جہنم سے بچنا کیسے ھے اور جنت کو پانا کیسے۔ یہ بن چکے ہیں یا نہیں یہ اللہ کا کام ہے اور وہی جانتا ھے تیار کر دی گئی ھے یا ابھی تیار کرنی ہے۔ ہمیں تو اصل کی فکر کرنی چاہئے۔

  • @mehmoodalam5661
    @mehmoodalam5661 Год назад

    كاش لوگوں کو عقل سلیم حاصل ہو جائے اور غامدی صاحب کی دلیل کے ساتھ بتائی گئی باتوں کو لوگ سمجھیں

  • @mubashirwasim8407
    @mubashirwasim8407 Год назад +1

    کیا یہ موضوع متشابہات میں سے نہیں؟ جنت و دوزخ ہونا تو محکم ہے لیکن انکی ماہیت بارے تحقیق کیوں کر ہو؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں

    • @qdrikhan9376
      @qdrikhan9376 Год назад

      بہت اچھا کہا اپ نے بھایئ

  • @MrAzambhabib
    @MrAzambhabib 9 месяцев назад

    غامدی صاحب کی بات سن کر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا۔ ایک وکیل عدالت میں جرح کر رہا تھا اور اس نے گواہ سے پوچھا کیا آپ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ جب آپ نے لاش دیکھی تو اس وقت وہ آدمی زندہ نہیں تھا۔ گواہ نے کہا جی اس کا بھیجا نکلا ہوا تھا اور اس کے دل کی دھڑکن بند ہو چکی تھی۔ وکیل نے کہا یہ تو سب ٹھیک ہے مگر آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ زندہ نہیں تھا۔ اب میں نہ مانوں کا کیا علاج ہو سکتا ہے۔

  • @sagarmalvirani1114
    @sagarmalvirani1114 Год назад

    Jb sharab jannat me halal he to abhi kyo haram he.

    • @qdrikhan9376
      @qdrikhan9376 Год назад

      بس یہی بندگی ہے اللہ نے جس چیز کو جب چاہا جہاں چاہا حلال کر دیا

    • @blackberry5696
      @blackberry5696 Год назад +1

      قرآن میں جس شراب کا ذکر ہے اسے خمر نہیں کہا گیا۔ شراب سے مراد مشروب ہے اور قرآن کی آیت میں یہ بات کہی گئی ہے کہ اس شراب سے نہ نشہ ہوگا نہ حواس جائیں گے۔

  • @abdulgaffar7388
    @abdulgaffar7388 Год назад

    Shahid. Jnnt. Me. Ok ??--- ior. Noh a s. Ki qom grg hone ke bad jahnm. Me dakhl krdi ?? Haqiqt hal. Ka pta nhi phhr tailat ku ?

  • @ZafarKhan-zr6gt
    @ZafarKhan-zr6gt 7 месяцев назад

    ایک سوال یہ بھی ھے کہ انسان کی عمر 70/80 سال ھے اس میں 20 سال نابالغ ھوتاھے کیا 40سال کی گناھوں کے بدلے وہ ساری عمر دوزخ میں رھے گا جبکہ اخرت میں ایک دن دنیا کے 1000 سال کے برابر ھے

  • @myislam9528
    @myislam9528 2 месяца назад

    تو پھر آدم علیہ السلام کس جنت میں تھے

  • @tanveerbhat2107
    @tanveerbhat2107 Год назад +3

    استاد محترم شاید سورہ آل عمران کے آیت 133سے بے خبر ہیں کیوں کہ اس آیت میں اللہ تعالیٰ صاف الفاظ میں بیان کرتے ہیں کہ ھم نے ایک جنت ا جس کی وسعت زمین اور آسمان کے برابر ہے ان لوگوں کے لئے تیار کی ھے جو متقی ھے اور اللہ کی راہ میں تنگی اور فراخی میں خرچ کرنے ھیں اور ان کے لئے جو اپنے غصے کو قبض کرتے اور لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ رکھنے ھیں !

  • @user-fn6xm9in4g
    @user-fn6xm9in4g 8 месяцев назад

    پا گل انسا ن غامدی

  • @MUFTIGMSAJIDALMAKKI786
    @MUFTIGMSAJIDALMAKKI786 Год назад +1

    ابحاث وتبحیث کیلئے عقل نہیں علم چاھئیے۔۔۔ھمارے دین اسلام کو مشکل بنانے والے ایسے ھی لوگ ھیں۔۔جس سے کمزور ایمان والے دوسرے مذاھب اختیار کر لیتے ھیں۔۔ان کا زور صرف علماء کی مخالفت اور دشمنی پرھی رھتا ھے۔۔الحمدللہ علماء انبیاء کے وارث ھیں۔۔انہوں نے ھی ھمیشہ مشکل عقدے حل کئیے ھیں۔۔قرآن میں جنت کا ذکر۔۔ شیطان کو نکالنا۔۔۔ انا اعتدنا بیشک ھم نے بنانا جنت جہنم۔۔۔شب معراج حضور کا جنت جانا جہنم کا منظر دیکھنا۔۔۔مسجد نبوی میں دوران نماز جنت کا خوشہ توڑنے کاارادہ فرمانا۔۔وغیرہ وغیرہ اس بات کاثبوت ھے کہ جنت دوزخ موجود ھے۔۔۔???

  • @arshadshaikh5905
    @arshadshaikh5905 Месяц назад

    inhi tutia-pon mein laga-ay rakho awam ko. Warasat ka masla hal ho gaya ya abhi tak Allah ko AWLL or RADD ka qanoon sikha rahay ho.

  • @markvelber8664
    @markvelber8664 Год назад

    Yeah, the hell has been created in 1947 name Pakistan.

  • @Shermuhammad-rz6gf
    @Shermuhammad-rz6gf 11 месяцев назад

    شاید اس شخص کو واصل بن عطا کی کوئی کتاب ہاتھ لگی ہے، جسے پڑھ پڑھ کر لوگوں کو سناتا رہتا ہے۔

  • @khalilbhaai
    @khalilbhaai Год назад

    Tumko kia lena dena ha iss sab se ? ? ? Apne amaal pe tawajo do JAHAN ALLAH NE BHEJNA HOGA BHEJ DIYE JAO GE AUR JANAT HO YA JAHANUM HO USKO HAR DAM TAYAR HI PAO GE auqaat me raha karo Pakistaniyon 😂

  • @shabbirkhan4866
    @shabbirkhan4866 Год назад

    May in ki bat se sehmat nahi hu

  • @Farooqzulfiqar
    @Farooqzulfiqar 8 месяцев назад

    Mery Bhai fazool ki behs na karo ye mutashabihat hai aur ye Allah par chor dena chiye

  • @anjumlatif3052
    @anjumlatif3052 8 месяцев назад

    اسلام علیکم۔ جناب غامدی صاحب نے جو خاکے یا سانچے اپنے ذہن میں بنائے ہوئے ہیں ہر چیز کو اسی میں زبردستی فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سورہ یاسین کر شروع میں دو رسول اور تیسرے رسول کے ذکر کے بعد ایک شخص کا ذکر ہے جس نے رسولوں کی تائید کی۔ اور شہادت کے بعد اللہ نے فرمایا میری جنت میں داخل ہو جاو اور اس شخص نے کہا کہ کاش میری قوم کو پتہ چلے ۔۔۔۔
    اب اگر جنت نہیں بنی تو جنت میں داخلے کا حکم (نعوذبااللہ) مذاق میں تو نہیں تھا۔
    واللہ اعلم

  • @qdrikhan9376
    @qdrikhan9376 Год назад

    تمثیل آپ اپنی طرف سے لگا رہے ہیں قران میں جنت کی تمثیل کا زکر نہیں ہے اصل جنت کے بنے ہوئے ہونے کا ہے

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 Год назад

    SUFISM..KHUDH QURAN KA MUTZAAD HAY...ENN KA LIAY..QURAN KA SBHI HRAAM HALAAL HAY..RIBA SAY..PERDHA TK..
    TREEQAY...ENN KAY POUCH LEIN..TREEQAT KAY

  • @Izaan566
    @Izaan566 Год назад

    I didn't agree with it

  • @saimjavid5279
    @saimjavid5279 Год назад

    Bndy jab jal rahy hun gy to 70 maaon sy zeada pear krny wala kesy dekhy ga, meri maan to zui chubhta nhi dekh skti

    • @Muzammal1000
      @Muzammal1000 11 месяцев назад

      Allah hameesha ka azab q dy ga. Hameesha ky liy jahnm😢. Yh mazhab logo ny khud bnay hain

  • @altafrehman5554
    @altafrehman5554 Год назад

    کہانیاں

  • @newpak5711
    @newpak5711 Год назад

    تو شیطان کو جنت سے نکالنے کا کیا مطلب ہے؟ جب کہ آپ کے قول کے مطابق جنت نہیں بنی ہے ؟

  • @yunasburney2602
    @yunasburney2602 Год назад

    * I have seen dozakh ,they are Pakistan,and other countries that followers blood cult.and I ve seen paradise when I lived in countries that don't follow blood cult .you don't need to ask aamdi gamdi, they just make things as they go along.*