اللہ پاک غامدی صاحب کو ہمیشہ اسی طرح کی محفلیں منعقد کرنے کی توفیق دیں تاکہ آپ ساتھ ساتھ اللہ کی حوبصورت مخلوق کے نظارے بھی کرتے رہیں بیٹھنے کا طریقہ نہیں ،تہذیب نہیں دین کو بھی گھر کی لونڈی بنا دیا ہے کم از کم دینی محفلیں میں بیٹھنے کے آداب تو ہونے چاہئے
بہترین گفتگو ، مجھے غامدی صاحب کی یہ بات بھی بہت اچھی لگتی ہے کہ اللہ تعالی کا نام بہت احترام سے لیتے ہیں جبکہ مولوی حضرات اس بات کا بلکل دھیان نہی رکھتے
ماشااللہ بالکل درست اور قرآن کی روح کے مطابق ، غامدی صاحب نے قانونِ وراثت اور وصیت کی اہمیت کو سمجھایا۔ بد قسمتی سے کچھ فقہا نے اپنی طرف سے وصیت پہ ایک تہائی کی بات کی ہے اور ہمارے ملک کا قانون اسی کو مان کر وصیت کی اہمیت ختم کر دیتا ہے ۔ وگرنہ اللہ پاک نے قرآن میں ایسی کوئی پابندی نہیں لگائی ۔ جزاک اللہ غامدی صاحب
جی بالکل کی جا سکتی ھےجب ایک صحابی کو ایک تہای سے زیادہ کی وصیت کی اجازت نہیں دی جو ھمارے لیے مثال ھے ۔اسطرح تو کوی بھی اٹھ کے سارا کسی ٹرسٹ کو دے دے اور اپنی اولاد کو فقیر چھوڑ جاے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِيٍّ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ ، عَنْ هَاشِمِ بْنِ هَاشِمٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : مَرِضْتُ ، فَعَادَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، ادْعُ اللَّهَ أَنْ لَا يَرُدَّنِي عَلَى عَقِبِي ، قَالَ : لَعَلَّ اللَّهَ يَرْفَعُكَ وَيَنْفَعُ بِكَ نَاسًا ، قُلْتُ : أُرِيدُ أَنْ أُوصِيَ وَإِنَّمَا لِي ابْنَةٌ ، قُلْتُ : أُوصِي بِالنِّصْفِ ، قَالَ : النِّصْفُ كَثِيرٌ ، قُلْتُ : فَالثُّلُثِ ، قَالَ : الثُّلُثُ وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ أَوْ كَبِيرٌ ، قَالَ : فَأَوْصَى النَّاسُ بِالثُّلُثِ ، وَجَازَ ذَلِكَ لَهُمْ . میں مکہ میں بیمار پڑا تو رسول اللہ ﷺ میری عیادت کیلئے تشریف لائے ۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ ! میرے لیے دعا کیجئے کہ اللہ مجھے الٹے پاؤں واپس نہ کر دے ( یعنی مکہ میں میری موت نہ ہو ) آپ ﷺ نے فرمایا ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں صحت دے اور تم سے بہت سے لوگ نفع اٹھائیں ۔ میں نے عرض کیا میرا ارادہ وصیت کرنے کا ہے ۔ ایک لڑکی کے سوا اور میرے کوئی ( اولاد ) نہیں ۔ میں نے پوچھا کیا آدھے مال کی وصیت کر دوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ آدھا تو بہت ہے ۔ پھر میں نے پوچھا تو تہائی کی کر دوں ؟ فرمایا کہ تہائی کی کر سکتے ہو اگرچہ یہ بھی بہت ہے یا ( یہ فرمایا کہ ) بڑی ( رقم ) ہے ۔ چنانچہ لوگ بھی تہائی کی وصیت کرنے لگے اور یہ ان کیلئے جائز ہو گئی ۔ Sahih Bukhari#2744 کتاب وصیتوں کے مسائل کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com
Great Ayat 11 and 12 of Surah Alnissa which reveals that the hereditary laws of Allah will be after Waseeiat of the owners as per requirements of family unmarried / widow of divircee daughters ,old parents , young sons who getting education as revealed with words " MIM BADIE WASIYA " Great
میری صرف ایک بہن ہے اور والدین کا انتقال ہو چکا ہے والدین کے انتقال سے پہلے بہت غربت کا وقت رہا اور کسی چچا یا رشتہ دار یا برادر نسبتی نے کوئی مالی مدد نہیں کی اور پہلے والد کا انتقال ہو گیا پھر 16سال بعد والدہ شدید علیل ہونے کے بعد دنیا سے رخصت ہوگئیں جن کے علاج معالجے میں صرف ہم دونوں بہنوں نے لاکھوں روپے خرچ کئے اور دل وجان سے ان کی خدمت کی لیکن اب جب والد کی جائیداد کی تقسیم کا وقت آیا ہے تو والد کے رشتے دار حصہ مانگنے آگئے اور باقاعدہ بدتمیزی اور جھگڑا کرر ہے ہیں اس سلسلے میں اسلام اور پاکستانی قوانین کی روشنی میں والد کے بھتیجوں کا جائیداد حصہ ہے۔
Ghamdi sir you have explained it excatly what is written in Quran. I dont understand why people don't read Quran with translation. I read Quran myself and understood the same thing you explained. Allah gave you choice in terms of distribution of your property. First you do whtever you want to do and if you dont do it in your life, then after your death your property will be distributed according to the parts Allah reserved for every relative.
You are right that "WARIS KE HAQQ MAIN WASIYAT QSBOOL NAHI HOTI HAI". Because it is already elaborated in Quran, Ayat 11 and 12 of Sura Nisa. @@sadafarshi8930
Mohtrim Ghamdi has explained it with clear refs from Quran. Pl read Quran with translation of the referred Surah/ayats. Allah SWT Gives clear commands to make a will for one's belongings, fortunate and property. That will, if there, must be first fulfilled and then the remaining balance of fortune/property be distributed amongst the heirs per Qur'an.
لوگ ہمیشہ ہی عجیب رہیں گے، اس محفل میں کچھ حضرات، خاص طور پر خواتین، attentive ہو کر سننے کی بھی تمیز نہیں ہے. استاد محترم کو ایسی محفل میں خدا کے قانون کو سمجھانے کی کوشش ایسے ہی جیسے بھینس کے آگے بین بجانا....
بھائ وصیت کا راستہ بھی تو علما نے بند کر دیا ہے یہ کر کہ شرعی وارث کے حق میں وصیت نہیں ہوسکتی۔۔۔مطلب اولاد بیوی ماں باپ ۔۔انکے بارے میں وصیت نہیں کی جاسکتی ۔۔انکو وہی ملے گا جو قران میں آیا۔۔۔چاہے کسی کو کم ضرورت ہو چاہے زیادہ۔۔۔ اسکے بعد بتائیں وصیت کس کے لیے کریں یار دوستوں کیلیے ہمسائیوں کیلیے ۔۔۔😢
Agr aap ne Ulma ki baat ko Qur'an se ooper rakhna hei to ye aapki apni marzi hei, Allah ne to clearly furmaya hei will likhnay aur iss per aml kerne ke liey.
اسلام میں ایک تہائی مال صدقہ خیرات کرنے کی اجازت ہے غیر وارث کے لیے۔ وہ بھی متوفی کے ذمہ قرض کی ادائیگی کے بعد باقی ماندہ مال و اسباب کے تہائ کی وصیت (غیر وارث کو دینے) پر عمل ہوگا۔باقی مال ورثاء میں تقسیم کیا جائے گا۔
زندگی میں بھی والدین بیٹوں کو بیٹیوں پہ فوقیت دیتے ہیں، وراثت میں انکو حق نہ دینا پڑے اس لئے زندگی میں ہی جو جائیداد ہے وہ بیٹوں کے نام کر دی جاتی ہے۔ جو سراسر زیادتی پہ مبنی ہے۔ بیٹیوں کو جہیز کے نام پہ کچھ دے دلا کر فارغ کر دیا جاتا ہے۔ طلاق یافتہ بیٹی اپنے بچوں کے ساتھ گھر بیٹھی ہو پھر بھی وہ اپنے باپ کے گھر میں اجنبی کر دی جاتی ہے۔ اگر وہ اپنے حق کی بات کرے تو باغی کہلاتی ہے۔
استاذ محترم یہ واضیع کر دیں کہ انسان وصیّت کی بجاۓ اگر اپنی زندگی میں کچھ رقم یا جایٸداد انکے نام ہی کر دے جنکو وہ وراثت کے علاوہ کچھ زیادہ کا مستحق سمجھتا ھے تو اس میں کوٸ حرج تو نہیں ؟ یا اسکا بہترین طریقہ کیا ھو سکتا ھے ؟
میرے خیال میں یہ وصیت کا ہی عملی اطلاق ہے جو اس نے وصیت کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر اپنی زندگی میں ہی عمل بھی کروا دیا۔ تاکہ کل کو رشتے دار شائد اس وصیت پر عمل نا ہونے دیتے۔
بسمہ اللہ تعالی جناب عالی مسئلہ و مسائل بیان کرنے سے پہلے اپنے دامن میں جھانک کر دیکھے کہ چہرے پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت کی دھجیاں اڑاتے ہوئے میراث کے مسائل بیان کر رہے ہیں یہ مسائل بیان کرنے کا حق صرف علمائے حق کی ذمہ داری ہے
Meray walid ne will banai thee. Un k faut hone k baad wo will cancel ho gai thee.Pakistan Islamic law k mutabiq.Mera uss waqt ye sawaal tha k will tu marnay k baad implement hoti hai agr cancel hi honi hai tu wasiat karnay k Farida?
Could you please elaborate on the rights of inheritance of non-Muslim relatives out of the property of Muslims ? Can non-Muslims inherit from a Muslim parent? Can they inherit wholly and fully or uptil a certain limit via will /wasiya? I am not clear. Your guidance is requested thanks .
Quraan kehta hai mernese pehle wasiyet karo Riwayati ghaddi hadisse kehti hai wasiyet ki zarurat nahi iss liye koi musalmaan wasiyet zaruri nahi samjhta😂😮
Bhai, Quraan ki tafseel sunnat aor hadees se milti hay aor hadees wo cheez hay jo rasul ne kisi bi moqa par kisi say bi kaha hay. Jab rasul ne kisi banday se kaha k aap apni jayedad ka sirf teesra hissa day deen to ye hadees kehlati he aor yahi waisat ki tafseel hay. Ab aap kesay kehtay heen k koi banda bayshak apni saari jaidaad dusrun ko wasiyat kar k deyday, beshak us k apnay bivi, bachay bukhay mar jayeen?
Yes you are right. Successors come first. As far as Quranic words مِنۢ بَعْدِ وَصِيَّةٍ of Surah Nisa Ayat 11 are concerned it is not for successors but for those orphans and poor people who have been mentioned just before in Ayat 8
Assalam U alikum, merry chacah ka aulad nahie hie or inke walid waldah or Bahi or inki wife sub in ki Zindagi mie Mir gai in ka warisie in ka bahtija or bahtija hien to Kaisa tak SIM karan.
اس گفتگو کو اگر ھم سمجھ جائیں تو غامدی صاحب کی غلط فہمیاں ظاہر ھو جائیں گی ۔ مسال کے طور پر:- اگر میراث 100 روپیے ھیں اور صرف بیٹیاں ھیں تو وصیت کر کے 1/3 بیٹیوں کو دے دیاتو پھر بھی 2/3 کا 1/3 بیٹیوں کے علاوہ کسی اور کو دینا پڑے گا ۔ 1/3 اور 2/3 کا مجموعی عدد ایک ھے لیکن calculation میں وصیت کی رقم پہلے نکالنے سے معاملہ پیچیدہ ھو جائے گا۔ Ghamdhi saheb is incorrect on his deliberation.. Wallah o aalim
In Pakistan waseyat ki koi ahmiyat nhi .by law blood relation lawheqeen ko hissa mily ga chaye mirny waly k un se relation na bhi hon .this is happend in our relative .which is so much shocking .court k chakker lagany ki praishani alag .
Eh konsa Islamic meeting hae....Pakistaani aor Arab world me aor women apne zulfen aor hair sanwaar rahi hae....Pakstaaniyon ok Alllah hedaayat de...har tarah ka fitna aor ghair Islami tareeqa ka centre hae....
ھماری اولاد نہیں تھی پھر ایک نوزائیدہ بچی ایک ادارے سے گود لی ، ھم میاں بیوی کے علاوہ اس کا اس دنیا میں کوئی رشتہ نہیں ھے کیا ھم پر لازم ھے کہ ھم اس کو صرف ایک بٹا تین ہی دے سکتے ھیں جائیداد میں سے یا اس کو ھم زیادہ سیفٹی دینے کے لئیے کچھ زیادہ بھی دے سکتے ھیں ؟؟ جب کہ ھم دونوں میاں بیوی کے ماں باپ اور بہن بھائی بھی ھیں، جن کی ھم نے اپنی بساط کے مطابق ھیلپ بھی کی ھمیشہ ، اور خونی رشتوں کو کچھ نا کچھ دینے کا بھی ارادہ ھے
کیا یہ باتیں ذہن میں خلش پیدا کرتی ہیں،جو چیز ذہن میں خلش پیدا کرے وہ اسلام نہیں اسلام کی سمجھ نہ رکھنے اور خود بخیل ہونا خلش پیدا کرتا ہے۔ان سے فائدہ اُٹھا لیں۔
غلط فہمی علماءنےنہیں پیداکی آپ پیداکررہےہیں۔چودہ سوسال تک علماءنہیں سمجھ سکےاورآج آپ سمجھ رہےہیں۔ دین جنہوں نےپہنچایاہےوہی اس کی تشریح بھی بہترکرسکتےہیں۔ بہرحال واضح ہوگیاکہ آپ اورآپ کاطبقہ منکرحدیث ہیں۔
You are absolutely wrong and speaking in contravention of Quraan and Sharia Law. Waiyat is can be made only for non Quranic heirs. It is illegal to make wasiyat for legal heirs. What's wrong with 12.5% shate for widow with children and 25% in case of childless widow Stop against speaking against Sharia
Bahi ap khud ko bara falasafer samj rahay ho pahlay apnay ghar say shoro karo apny batay ko ja kay nasihat karo bhai jo us us nay mo kala kiya hay ya ap ke hay tabyat hay ya dramy band karo bhai
گویا غامدی صاحب یہ فرما رہے ہیں کہ انسان کو اپنی جائیداد تقسیم کرنے کا پورا حق ہے اور وہ اپنے وارثوں کے حصے اپنی مرضی سے زیادہ کر سکتے ہیں۔ اور نعوذبااللہ یہ کہ جو اللہ تعالٰی نے قرآن میں حصے مقرر فرمائے ہیں وہ محض انسان کو مشورہ کے طور پر ہیں؟ دوسری طرف غامدی صاحب نے تیس سے زیادہ ان صحیح احادیث کا ذکر نہیں کیا جو کہ وراثت کے قرآنی قوانین کی تشریح کرتی ہیں۔
وراثت کے قانون کی جو تشریح صدیوں سے جید علما کرام ، اسلامی ممالک کے علما اور قانون دانوں نے کی ہے وہ غامدی صاحب کی راۓ سے مختلف ہے۔ غامدی صاحب یہ کیوں نہیں سوچتے کہ وہ ہی سمجھنے میں غلطی تو نہیں کر رہے ہیں۔ بعض اوقات ، علم و عقل کا زعم بھی کج فہمی کا سبب بن جاتا ہے
zulushaw is right.Successors come first. As far as Quranic words مِنۢ بَعْدِ وَصِيَّةٍ of Surah Nisa Ayat 11 are concerned it is not for successors but for those orphans and poor people who have been mentioned just before in Ayat 8@@SairaRashid2014
Buhat aala. Wasiyat ki importance well elaborated. Great & excellent JAG sb.
Subhaan Allah. Allah pak ghaamdi sahab ka saya hmesha ummat e muslima k sor py salamt rkhy. Aameen
Sum Ameen
اللہ پاک غامدی صاحب کو ہمیشہ اسی طرح کی محفلیں منعقد کرنے کی توفیق دیں تاکہ آپ ساتھ ساتھ اللہ کی حوبصورت مخلوق کے نظارے بھی کرتے رہیں
بیٹھنے کا طریقہ نہیں ،تہذیب نہیں دین کو بھی گھر کی لونڈی بنا دیا ہے کم از کم دینی محفلیں میں بیٹھنے کے آداب تو ہونے چاہئے
Excellent scholar..
JazakAllah
Masha Allah...Jazzak Allah..khierun kaseerah
بہترین گفتگو ، مجھے غامدی صاحب کی یہ بات بھی بہت اچھی لگتی ہے کہ اللہ تعالی کا نام بہت احترام سے لیتے ہیں جبکہ مولوی حضرات اس بات کا بلکل دھیان نہی رکھتے
Mashaallah kia baat hay janab Ghamdi Sb ki
Jzakallah hu khair ameen
Jazzak Allah for clearing an important issue. May Allah bless you with a long and healthy life ❤❤
ماشااللہ بالکل درست اور قرآن کی روح کے مطابق ، غامدی صاحب نے قانونِ وراثت اور وصیت کی اہمیت کو سمجھایا۔ بد قسمتی سے کچھ فقہا نے اپنی طرف سے وصیت پہ ایک تہائی کی بات کی ہے اور ہمارے ملک کا قانون اسی کو مان کر وصیت کی اہمیت ختم کر دیتا ہے ۔ وگرنہ اللہ پاک نے قرآن میں ایسی کوئی پابندی نہیں لگائی ۔ جزاک اللہ غامدی صاحب
Jazakallah
Convincing reply ❤
Jazak Allah
Bohat khoob
ASSALAMUALAIKUM My Honorable Ustaz e Muhtaram,
May ALLAH KAREEM Shower His Countless Blessings on your kind self and your Respected Family (Aameen).
جی بالکل کی جا سکتی ھےجب ایک صحابی کو ایک تہای سے زیادہ کی وصیت کی اجازت نہیں دی جو ھمارے لیے مثال ھے ۔اسطرح تو کوی بھی اٹھ کے سارا کسی ٹرسٹ کو دے دے اور اپنی اولاد کو فقیر چھوڑ جاے
Very Good Answer.
Excellently discribed
Excellent program
Great scholar
Well said and absolutely rational
WITH DUO RESPECT lady do not cutof Javed sab while HE is teaching us please listen to Him he is The Greate scholar .
May Allah keep you safe and healthy 🙏
Please share full video...
Masha allah, ise kahte hain aalim👍👍👍
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِيٍّ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ ، عَنْ هَاشِمِ بْنِ هَاشِمٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : مَرِضْتُ ، فَعَادَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، ادْعُ اللَّهَ أَنْ لَا يَرُدَّنِي عَلَى عَقِبِي ، قَالَ : لَعَلَّ اللَّهَ يَرْفَعُكَ وَيَنْفَعُ بِكَ نَاسًا ، قُلْتُ : أُرِيدُ أَنْ أُوصِيَ وَإِنَّمَا لِي ابْنَةٌ ، قُلْتُ : أُوصِي بِالنِّصْفِ ، قَالَ : النِّصْفُ كَثِيرٌ ، قُلْتُ : فَالثُّلُثِ ، قَالَ : الثُّلُثُ وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ أَوْ كَبِيرٌ ، قَالَ : فَأَوْصَى النَّاسُ بِالثُّلُثِ ، وَجَازَ ذَلِكَ لَهُمْ .
میں مکہ میں بیمار پڑا تو رسول اللہ ﷺ میری عیادت کیلئے تشریف لائے ۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ ! میرے لیے دعا کیجئے کہ اللہ مجھے الٹے پاؤں واپس نہ کر دے ( یعنی مکہ میں میری موت نہ ہو ) آپ ﷺ نے فرمایا ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں صحت دے اور تم سے بہت سے لوگ نفع اٹھائیں ۔ میں نے عرض کیا میرا ارادہ وصیت کرنے کا ہے ۔ ایک لڑکی کے سوا اور میرے کوئی ( اولاد ) نہیں ۔ میں نے پوچھا کیا آدھے مال کی وصیت کر دوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ آدھا تو بہت ہے ۔ پھر میں نے پوچھا تو تہائی کی کر دوں ؟ فرمایا کہ تہائی کی کر سکتے ہو اگرچہ یہ بھی بہت ہے یا ( یہ فرمایا کہ ) بڑی ( رقم ) ہے ۔ چنانچہ لوگ بھی تہائی کی وصیت کرنے لگے اور یہ ان کیلئے جائز ہو گئی ۔
Sahih Bukhari#2744
کتاب وصیتوں کے مسائل کا بیان
Status: صحیح
www.theislam360.com
Great scholar in bare sagir.
Great informative speech. My team and I are proud of you thank you
12:58 😂😂😂😂😂 a sudden laughter and i litsen several times 😂 So decent and beautiful sense of humor Ghamidi sb got
Great Ayat 11 and 12 of Surah Alnissa which reveals that the hereditary laws of Allah will be after Waseeiat of the owners as per requirements of family unmarried / widow of divircee daughters ,old parents , young sons who getting education as revealed with words "
MIM BADIE WASIYA "
Great
Even owner parents.can gift 100% wealth of any kind .
Absolutely right 👍
Asalam o aleikum
Sir will Kahan or kesey se banti hy.
Upload full video
میری صرف ایک بہن ہے اور والدین کا انتقال ہو چکا ہے والدین کے انتقال سے پہلے بہت غربت کا وقت رہا اور کسی چچا یا رشتہ دار یا برادر نسبتی نے کوئی مالی مدد نہیں کی اور پہلے والد کا انتقال ہو گیا پھر 16سال بعد والدہ شدید علیل ہونے کے بعد دنیا سے رخصت ہوگئیں جن کے علاج معالجے میں صرف ہم دونوں بہنوں نے لاکھوں روپے خرچ کئے اور دل وجان سے ان کی خدمت کی لیکن اب جب والد کی جائیداد کی تقسیم کا وقت آیا ہے تو والد کے رشتے دار حصہ مانگنے آگئے اور باقاعدہ بدتمیزی اور جھگڑا کرر ہے ہیں اس سلسلے میں اسلام اور پاکستانی قوانین کی روشنی میں والد کے بھتیجوں کا جائیداد حصہ ہے۔
Sir mai ne Quran me parha hu ki aap apne warish ko wadiat nahi kar sakte hai? Please explain
Plz plz full video send krain
Mashallah sir ye bht Acha purgram hai HR purgram main koi na koi warison Ka Qur'an ovsunat l rushing main bat Kiya Karo
Ghamdi sir you have explained it excatly what is written in Quran. I dont understand why people don't read Quran with translation. I read Quran myself and understood the same thing you explained. Allah gave you choice in terms of distribution of your property.
First you do whtever you want to do and if you dont do it in your life, then after your death your property will be distributed according to the parts Allah reserved for every relative.
WARIS KE HAQQ MAIN WASIYAT QSBOOL NAHI HOTI HAI
You are right that "WARIS KE HAQQ MAIN WASIYAT QSBOOL NAHI HOTI HAI". Because it is already elaborated in Quran, Ayat 11 and 12 of Sura Nisa. @@sadafarshi8930
Program is goot
Mohtrim Ghamdi has explained it with clear refs from Quran. Pl read Quran with translation of the referred Surah/ayats. Allah SWT Gives clear commands to make a will for one's belongings, fortunate and property. That will, if there, must be first fulfilled and then the remaining balance of fortune/property be distributed amongst the heirs per Qur'an.
❤❤
Bhai plz is pori nishist ko upload kr dain. Plzzzzzzz
Salam alikum
Koi bata sakta hai yeh programe kita purana hai ya kab ka hai ?
Main Bahrain main hn 😢aur I missed I don’t know how.
لوگ ہمیشہ ہی عجیب رہیں گے، اس محفل میں کچھ حضرات، خاص طور پر خواتین، attentive ہو کر سننے کی بھی تمیز نہیں ہے. استاد محترم کو ایسی محفل میں خدا کے قانون کو سمجھانے کی کوشش ایسے ہی جیسے بھینس کے آگے بین بجانا....
Slam ustademotram
7:40
بس یہ سننے کی کسر رہ گٸ تھی ۔ آج تک تو یہ سنتے آۓ تھے کہ
there is no WILL in islam
You are wrong .
Who said that ? Soni sonai pr yaqeen k bjaay khud tehqeeq kren.
Niche ki hadees ka kya karen ?
غامدی صاحب نے واضح کیا ہے کہ یہ حکم نہیں بلکہ انفرادی نوعیت کی نصیحت ہے کسی کو شخص کو.
Qanoun e wiraasat aur Islam
بھائ وصیت کا راستہ بھی تو علما نے بند کر دیا ہے یہ کر کہ شرعی وارث کے حق میں وصیت نہیں ہوسکتی۔۔۔مطلب اولاد بیوی ماں باپ ۔۔انکے بارے میں وصیت نہیں کی جاسکتی ۔۔انکو وہی ملے گا جو قران میں آیا۔۔۔چاہے کسی کو کم ضرورت ہو چاہے زیادہ۔۔۔
اسکے بعد بتائیں وصیت کس کے لیے کریں یار دوستوں کیلیے ہمسائیوں کیلیے ۔۔۔😢
Agr aap ne Ulma ki baat ko Qur'an se ooper rakhna hei to ye aapki apni marzi hei, Allah ne to clearly furmaya hei will likhnay aur iss per aml kerne ke liey.
Rights reserve kr den legally.
اسلام میں ایک تہائی مال صدقہ خیرات کرنے کی اجازت ہے غیر وارث کے لیے۔ وہ بھی متوفی کے ذمہ قرض کی ادائیگی کے بعد باقی ماندہ مال و اسباب کے تہائ کی وصیت (غیر وارث کو دینے) پر عمل ہوگا۔باقی مال ورثاء میں تقسیم کیا جائے گا۔
Waseeat or will has no legal standing in Pakistan.
وصیت وارث کے لیے نہیں کی جا سکتی ہے۔
i agree with you
Is baat ke wazahat karain
زندگی میں بھی والدین بیٹوں کو بیٹیوں پہ فوقیت دیتے ہیں، وراثت میں انکو حق نہ دینا پڑے اس لئے زندگی میں ہی جو جائیداد ہے وہ بیٹوں کے نام کر دی جاتی ہے۔ جو سراسر زیادتی پہ مبنی ہے۔ بیٹیوں کو جہیز کے نام پہ کچھ دے دلا کر فارغ کر دیا جاتا ہے۔ طلاق یافتہ بیٹی اپنے بچوں کے ساتھ گھر بیٹھی ہو پھر بھی وہ اپنے باپ کے گھر میں اجنبی کر دی جاتی ہے۔ اگر وہ اپنے حق کی بات کرے تو باغی کہلاتی ہے۔
شریعت میں شریعی حصہ دار کو وصیت کرنا جائز نہیں
Distribution of assets can be made with mutual peaceful consultation of all heirs wife and children
But after fulfilling the Will.
Humyn to yehi btaya gya k 10 present ki waseeyat kr sakta ha
استاذ محترم یہ واضیع کر دیں کہ انسان وصیّت کی بجاۓ اگر اپنی زندگی میں کچھ رقم یا جایٸداد انکے نام ہی کر دے جنکو وہ وراثت کے علاوہ کچھ زیادہ کا مستحق سمجھتا ھے تو اس میں کوٸ حرج تو نہیں ؟ یا اسکا بہترین طریقہ کیا ھو سکتا ھے ؟
میرے خیال میں یہ وصیت کا ہی عملی اطلاق ہے جو اس نے وصیت کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر اپنی زندگی میں ہی عمل بھی کروا دیا۔ تاکہ کل کو رشتے دار شائد اس وصیت پر عمل نا ہونے دیتے۔
Koye haraj nahi...
Bilkul day sakty hay y b wasiat ki hi 1 shakal hay. Bas insaf say ho
خلاف شریعت کوئ بھی وصیت کورٹ آف لاء میں ملکی قانون میں رد ھو جاتی ھے۔ وصیت صرف دوران زندگی میں ھی قابل عمل رھے گا۔
واضِح۔۔۔۔ہے۔۔۔۔۔۔۔ہ اور ھ میں فرق کریں۔ واضیح کیا ہوا۔
Mera swal humara kowm aaj khwahis prasty aur sirck aur biddat me jindgi gujar rha hu fir masjid di ni talim kya hai
عجیب لوگ ہیں ان کو محفل کے آداب کا احترام ہی نہیں ۔ عورتوں کو اتنا بھی نہیں کرنا چاہیے کم از کم اس بات کا خیال تو رہے کہ یہ قرآن دین کی بات ہورہی ہے
بسمہ اللہ تعالی
جناب عالی مسئلہ و مسائل بیان کرنے
سے پہلے اپنے دامن میں جھانک کر دیکھے کہ چہرے پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت کی دھجیاں اڑاتے ہوئے میراث کے مسائل بیان کر رہے ہیں یہ مسائل بیان کرنے کا حق
صرف علمائے حق کی ذمہ داری ہے
Meray walid ne will banai thee. Un k faut hone k baad wo will cancel ho gai thee.Pakistan Islamic law k mutabiq.Mera uss waqt ye sawaal tha k will tu marnay k baad implement hoti hai agr cancel hi honi hai tu wasiat karnay k Farida?
Could you please elaborate on the rights of inheritance of non-Muslim relatives out of the property of Muslims ? Can non-Muslims inherit from a Muslim parent? Can they inherit wholly and fully or uptil a certain limit via will /wasiya? I am not clear. Your guidance is requested thanks .
Waseeyat
Need to challenge wrong law at appropriate forum quoting Quran.
Quraan kehta hai mernese pehle wasiyet karo
Riwayati ghaddi hadisse kehti hai wasiyet ki zarurat nahi iss liye koi musalmaan wasiyet zaruri nahi samjhta😂😮
Mr Ghamdi Waris k haq main wassiat nahi ker saktey masoom logon ko ul j hain nahi
لا وصية لوارث خبر مشہور ہے
حدیث ہے
Bhai, Quraan ki tafseel sunnat aor hadees se milti hay aor hadees wo cheez hay jo rasul ne kisi bi moqa par kisi say bi kaha hay. Jab rasul ne kisi banday se kaha k aap apni jayedad ka sirf teesra hissa day deen to ye hadees kehlati he aor yahi waisat ki tafseel hay. Ab aap kesay kehtay heen k koi banda bayshak apni saari jaidaad dusrun ko wasiyat kar k deyday, beshak us k apnay bivi, bachay bukhay mar jayeen?
وصیت ایک تہائی سے زیادہ نہیں کی جا سکتی ہے۔
Doesn't will creates injustice among successors?
Yes you are right. Successors come first. As far as Quranic words مِنۢ بَعْدِ وَصِيَّةٍ of Surah Nisa Ayat 11 are concerned it is not for successors but for those orphans and poor people who have been mentioned just before in Ayat 8
Assalam U alikum, merry chacah ka aulad nahie hie or inke walid waldah or Bahi or inki wife sub in ki Zindagi mie Mir gai in ka warisie in ka bahtija or bahtija hien to Kaisa tak SIM karan.
Family Matter s
All owners must write WILL/ WASIYAT whilr reaching at level of Shaoor"
Idhar stunted growth hai sahi wasiat kar nahi saktay
if father mother gives in their life to any kids its ok ? if some la palak olad ka koi hasa ha?
Waseeyat bas 1.3 hy in log k leya Jo haidar nahe hain
Wasiyat ko challenge kia jaskta hy adalat me .. ye ek or musibat hy. Ab adalat k chakkar lgaty raho
Mu zubani wasiyat na ho.. written ho recorded ho usko challenge kr to sky agr judge thek ha kbhi b case win ni kr skta opponent.
اس گفتگو کو اگر ھم سمجھ جائیں تو غامدی صاحب کی غلط فہمیاں ظاہر ھو جائیں گی ۔ مسال کے طور پر:-
اگر میراث 100 روپیے ھیں اور صرف بیٹیاں ھیں تو وصیت کر کے 1/3 بیٹیوں کو دے دیاتو پھر بھی 2/3 کا 1/3 بیٹیوں کے علاوہ کسی اور کو دینا پڑے گا ۔
1/3 اور 2/3 کا مجموعی عدد ایک ھے لیکن calculation میں وصیت کی رقم پہلے نکالنے سے معاملہ پیچیدہ ھو جائے گا۔
Ghamdhi saheb is incorrect on his deliberation..
Wallah o aalim
In Pakistan waseyat ki koi ahmiyat nhi .by law blood relation lawheqeen ko hissa mily ga chaye mirny waly k un se relation na bhi hon .this is happend in our relative .which is so much shocking .court k chakker lagany ki praishani alag .
Eh konsa Islamic meeting hae....Pakistaani aor Arab world me aor women apne zulfen aor hair sanwaar rahi hae....Pakstaaniyon ok Alllah hedaayat de...har tarah ka fitna aor ghair Islami tareeqa ka centre hae....
Aallah ka deen kehta hai mernese pehle wasiyet karo.
Mulla ki mazhabi kitabe kehti hai wasiyet nat karo😮😮😮
Kash ye ladies apney saron ko cover kerletein. Qaran k lesson Jari Hai logon ka ahtraam dekhaein zara😮
افسوس عقل کے اندھوں یہ من مانی تقسیم ھوتی ھے اسلام میں وصیت غیر وارث کے لے ھوتی ھے وارثوں کو محروم کرنے کے طریقے کا نام وصیت ہے
ھماری اولاد نہیں تھی پھر ایک نوزائیدہ بچی ایک ادارے سے گود لی ، ھم میاں بیوی کے علاوہ اس کا اس دنیا میں کوئی رشتہ نہیں ھے کیا ھم پر لازم ھے کہ ھم اس کو صرف ایک بٹا تین ہی دے سکتے ھیں جائیداد میں سے یا اس کو ھم زیادہ سیفٹی دینے کے لئیے کچھ زیادہ بھی دے سکتے ھیں ؟؟ جب کہ ھم دونوں میاں بیوی کے ماں باپ اور بہن بھائی بھی ھیں، جن کی ھم نے اپنی بساط کے مطابق ھیلپ بھی کی ھمیشہ ، اور خونی رشتوں کو کچھ نا کچھ دینے کا بھی ارادہ ھے
برائے مہربانی اس گفتگو کو ذرا غور سے سنیں ۔
کیا یہ باتیں ذہن میں خلش پیدا کرتی ہیں،جو چیز ذہن میں خلش پیدا کرے وہ اسلام نہیں اسلام کی سمجھ نہ رکھنے اور خود بخیل ہونا خلش پیدا کرتا ہے۔ان سے فائدہ اُٹھا لیں۔
غلط فہمی علماءنےنہیں پیداکی آپ پیداکررہےہیں۔چودہ سوسال تک علماءنہیں سمجھ سکےاورآج آپ سمجھ رہےہیں۔
دین جنہوں نےپہنچایاہےوہی اس کی تشریح بھی بہترکرسکتےہیں۔
بہرحال واضح ہوگیاکہ آپ اورآپ کاطبقہ منکرحدیث ہیں۔
Zindagi me naam kar dain...or pher ap Edhi k ghar jain😂😂😂
Posh aunties & uncle who I doubt follow the basics of religion.
Did Allah come in your dream to say this?
You are absolutely wrong and speaking in contravention of Quraan and Sharia Law. Waiyat is can be made only for non Quranic heirs. It is illegal to make wasiyat for legal heirs. What's wrong with 12.5% shate for widow with children and 25% in case of childless widow
Stop against speaking against Sharia
Aap ka akele ka opinion alag hai baki sab ulema ka ek hi opinion hai, to kya sab galat hai ?
Then in your opinion mullah are right and quran is not valid?
Because scaler are in majority
And ahallh is alone
Bahi ap khud ko bara falasafer samj rahay ho pahlay apnay ghar say shoro karo apny batay ko ja kay nasihat karo bhai jo us us nay mo kala kiya hay ya ap ke hay tabyat hay ya dramy band karo bhai
گویا غامدی صاحب یہ فرما رہے ہیں کہ انسان کو اپنی جائیداد تقسیم کرنے کا پورا حق ہے اور وہ اپنے وارثوں کے حصے اپنی مرضی سے زیادہ کر سکتے ہیں۔ اور نعوذبااللہ یہ کہ جو اللہ تعالٰی نے قرآن میں حصے مقرر فرمائے ہیں وہ محض انسان کو مشورہ کے طور پر ہیں؟ دوسری طرف غامدی صاحب نے تیس سے زیادہ ان صحیح احادیث کا ذکر نہیں کیا جو کہ وراثت کے قرآنی قوانین کی تشریح کرتی ہیں۔
EXCELLENT. VALID POINT
Ya sahee bast nahe hy
Ghamadi is not an authority on Islamic jurisprudence. Why has he self-acquired an apparel of what could be called that 'I know everything'.
Wiraasat
Yeh Kub sey slime seen bun gaey
وراثت کے قانون کی جو تشریح صدیوں سے جید علما کرام ، اسلامی ممالک کے علما اور قانون دانوں نے کی ہے وہ غامدی صاحب کی راۓ سے مختلف ہے۔ غامدی صاحب یہ کیوں نہیں سوچتے کہ وہ ہی سمجھنے میں غلطی تو نہیں کر رہے ہیں۔ بعض اوقات ، علم و عقل کا زعم بھی کج فہمی کا سبب بن جاتا ہے
Ye tu ap Arab qoum wala jawab dy rhy hen k kiun kr hm sy pehlay walay ye krty thy is liay hm bhi unki ravish pr chalen.