اس عمارت میں کریک ھیں اور مجھے لگتا ھے کہ اس میں رھائش خطرناک ھو سکتی ھے۔ میں پرانے دروازوں کو دیکھ کر سوچ رھی تھی کہ کبھی ماضی کے لوگوں نے ان کو دیکھا ھوگا ، آج وہ لوگ ماضی ھو گئے، کل ھم ماضی ھو جائیں گے۔۔
یہ بہت بدقسمتی کی بات ھے کہ پاکستان میں ان پرانی عمارتوں کو محفوظ نہیں کیا گیا۔ انڈیا میں گو کہ مغلیہ عمارات کو حملہ آوروں کی نشانی سمجھا گیا لیکن انہوں نے ان پرانی عمارات کو بہت اچھے سے محفوظ کیا۔ مجھے نہیں لگتا کہ اگر تاج محل پاکستان میں ھوتا تو آج اس حالت میں ھوتا۔ میں نے ماضی میں انڈیا کا ٹوور کیا اور وھاں بہت زیادہ سیاح یہی ورثہ دیکھنے آتے ھیں جو انہوں نے محفوظ کیا۔
بلکل درست کہا ، ہمسایہ ملک بھارت تاریخی عمارات اور ثقافتی ورثوں کو محفوظ کرنے میں پاکستان سے بہت آگے ہے انہوں نے پورے پورے قلعہ مکمل طور پر سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں مقبرے، حویلیاں، عمارتیں بہت کچھ محفوظ ہے آج تک
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ افسوس کرنے کی بجائے میری درستگی کر دیتے اور میری معلومات میں اضافہ کر دیتے ہیں تنقید کرنا آسان ہے لیکن کسی کی اصلاح کرنا مشکل ہے
ان عمارتوں کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ دنیا فانی ہے ،کتنے خوب صورت محل بناے مگر اسمیں رہنے والوں کا نام ونشان بھی باقی نہیں بچا یہ ویران قلعے اور حویلیاں ہمارے لیے عبرت کا باعث بھی ہیں کہ ہر ذی روح کو فنا ہو جانا ہے آپ بہت اچھی اسٹوری لے کر آتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور زندگی دے آمین ،سب کو فنا ہو جانا ہے باقی صرف اللہ کی ذات رہے گی،
Hello 👋 respected sir, I am from Hisar Haryana India watching your video 📸 shoot by you about this historical place,shish Mahal in gali surjan Singh, Lahore.
GOOD EFFORT --- BUT PLZ GIVE REFERENCES OF WHO TOLD YOU WHAT --- OTHERWISE IT IS A LOT OF HEARSAY . IF THIS HAVELI WAS NOT THE RESIDENCE OF MIAN SULTAN THEN WHERE DID HE LIVE . i think he built this haveli to live in and the shish mahal; was not built for the purpose you think . the mughals built the shish mahal as a a grand hall / room within the living quarters of their harem --- that is where their women folk lived . it was just a beautiful room fitting of the residence of the emperors family. it is not only mian sultan but all aristocracy all over india copied the mughals while building their palaces and forts . MIAN SULTAN WAS DOING JUST THAT REPLICATING THE IDEAL ROOM OF THEIR IDOLS , OF THEIR TIME , THE MUGHALS !!
آپ کا بہت شکریہ آپ نے میری محنت کو سراہا۔ میں نے ویڈیو میں بھی بتایا کہ یہ حویلی بہت بڑی تھی سلطان اسی حویلی میں رہتا تھا اس حویلی کے بڑے حصے پر نئی عمارتیں بن چکی ہیں جس حصے میں میں نے ویڈیو بنائی ہے اس حصے میں ابھی بھی حویلی کے 22 کمرے موجود ہیں جو حویلی کے موجودہ مالکان کے زیر استعمال ہیں آپ کی بات ٹھیک ہے کہ برصغیر میں بہت سی حویلیوں اور قلعوں میں شیش محل اکثر بنائے جاتے تھے۔ اور اس حویلی میں بھی ویسا ہی ایک شیش محل موجود ہے تاریخ لاہور کی مختلف کتابوں میں آپ کو میاں سلطان کے بارے میں بہت کچھ جاننے کو ملتا ہے
Sheesh mahal walay room ki entrance or sheesh mahal ki stage k beech itna distance nahi hai k wahan raqs ho sakta. Or agr aisa tha bhi tau musical instruments rakhne ki jagah nahi thee. Mtlb k ye haal space k hisab se iske banaye janay ka maqsad sirf araish hi lagta hai.
Is Haveli ka tarekhi pas manzar jo bhi raha ho woh apni jagah hai lekin ab is imarat ko mehfooz karne ki zaroorat yeh Lahore ka virsa hai hukumat e pakistan aur Agha Khan trust ko iski zebaish aur marammat ka kaam karna chahiaye aisi imartein ab daur e hazir mein tameer karna shayed mumkin na ho.
پیارے بھائی دو نمبری کے بغیر ٹھکیدار کروڑ پتی نہیں بن سکتا اچھائیاں اور خامیاں ھر انسان میں ھوتی ھیں لیکن سر کشی نہیں ھونی چاھئے اور صدا غلط کاموں میں مبتلا نہیں رھنا چاھئے ورنہ اللہ پاک کی پکڑ میں انسان آ جاتا ھے جس فرقے والوں کو پیسے دیتا ھو گا چندہ وغیرہ وہ اسے پسند کرتے ھونگے اور جن کو نہیں دیتا ھو گا وہ اس کی برائ کرتے ھونگے اور نا پسند کرتے ھونگے 😂😂😂😂
ان عمارتوں کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ دنیا فانی ہے ،کتنے خوب صورت محل بناے مگر اسمیں رہنے والوں کا نام ونشان بھی باقی نہیں بچا یہ ویران قلعے اور حویلیاں ہمارے لیے عبرت کا باعث بھی ہیں کہ ہر ذی روح کو فنا ہو جانا ہے آپ بہت اچھی اسٹوری لے کر آتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور زندگی دے آمین ،سب کو فنا ہو جانا ہے باقی صرف اللہ کی ذات رہے گی،
اسلام عليكم۔۔۔۔ وڈے اینکر صاحب بجائے اس کے کہ آپ احتجاج کرتے کہ یہ ماضی کی گندی اور نجانے کتنی لاچار مجبور جوانیوں اور ادھ کھلی کلیوں کی ان کہی داستانوں کی یادگار عمارت کو فی لفور گرایا جائے الٹا آپ اس کی تزئین و آرائش کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔۔سبحان اللہ
اس عمارت میں کریک ھیں اور مجھے لگتا ھے کہ اس میں رھائش خطرناک ھو سکتی ھے۔
میں پرانے دروازوں کو دیکھ کر سوچ رھی تھی کہ کبھی ماضی کے لوگوں نے ان کو دیکھا ھوگا ، آج وہ لوگ ماضی ھو گئے، کل ھم ماضی ھو جائیں گے۔۔
ہاں جی اوپر والی منزل خطرناک ہے
Hearts touching ❤
Hum Gujranwala gerjakh m rahty h yaha sb k ghr totly tooty howy h lkn phir b rehaysh pzer h Allah k sahary 😢😢
@@MyTravelogues q1+
بے شک رہے گا نام خدا کا
یہ بہت بدقسمتی کی بات ھے کہ پاکستان میں ان پرانی عمارتوں کو محفوظ نہیں کیا گیا۔
انڈیا میں گو کہ مغلیہ عمارات کو حملہ آوروں کی نشانی سمجھا گیا لیکن انہوں نے ان پرانی عمارات کو بہت اچھے سے محفوظ کیا۔
مجھے نہیں لگتا کہ اگر تاج محل پاکستان میں ھوتا تو آج اس حالت میں ھوتا۔
میں نے ماضی میں انڈیا کا ٹوور کیا اور وھاں بہت زیادہ سیاح یہی ورثہ دیکھنے آتے ھیں جو انہوں نے محفوظ کیا۔
بلکل درست کہا ، ہمسایہ ملک بھارت تاریخی عمارات اور ثقافتی ورثوں کو محفوظ کرنے میں پاکستان سے بہت آگے ہے انہوں نے پورے پورے قلعہ مکمل طور پر سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں مقبرے، حویلیاں، عمارتیں بہت کچھ محفوظ ہے آج تک
افسوس ہوتا ہے کہ أپ لوگ تیاری کے بغیر فلم بناتے ہیں انگریزی آتی نہیں اور اردو بھی غلط بولتے ہیں
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ افسوس کرنے کی بجائے میری درستگی کر دیتے اور میری معلومات میں اضافہ کر دیتے ہیں
تنقید کرنا آسان ہے لیکن کسی کی اصلاح کرنا مشکل ہے
Please contact the government to save this stunningly beautiful asset.😞
Phly ki Kafi dafa kia ja chuka ha contact, but no response
ان عمارتوں کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ دنیا فانی ہے ،کتنے خوب صورت محل بناے مگر اسمیں رہنے والوں کا نام ونشان بھی باقی نہیں بچا یہ ویران قلعے اور حویلیاں ہمارے لیے عبرت کا باعث بھی ہیں کہ ہر ذی روح کو فنا ہو جانا ہے آپ بہت اچھی اسٹوری لے کر آتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور زندگی دے آمین ،سب کو فنا ہو جانا ہے باقی صرف اللہ کی ذات رہے گی،
بے شک
اللہ پاک کا گھر گرانے والوں کا بیڑا غرق ھو جاتا ھے اللہ پاک کا گھر برباد کرنے والوں اور لوگوں کو برباد کرنے والوں کو اللہ پاک برباد کرے
بلکل ایسا ہی ہے
Hello 👋 respected sir, I am from Hisar Haryana India watching your video 📸 shoot by you about this historical place,shish Mahal in gali surjan Singh, Lahore.
Thank you so much for watching my videos and appreciating me
GOOD EFFORT --- BUT PLZ GIVE REFERENCES OF WHO TOLD YOU WHAT --- OTHERWISE IT IS A LOT OF HEARSAY .
IF THIS HAVELI WAS NOT THE RESIDENCE OF MIAN SULTAN THEN WHERE DID HE LIVE .
i think he built this haveli to live in and the shish mahal; was not built for the purpose you think .
the mughals built the shish mahal as a a grand hall / room within the living quarters of their harem --- that is where their women folk lived .
it was just a beautiful room fitting of the residence of the emperors family.
it is not only mian sultan but all aristocracy all over india copied the mughals while building their palaces and forts .
MIAN SULTAN WAS DOING JUST THAT REPLICATING THE IDEAL ROOM OF THEIR IDOLS , OF THEIR TIME , THE MUGHALS !!
آپ کا بہت شکریہ آپ نے میری محنت کو سراہا۔
میں نے ویڈیو میں بھی بتایا کہ یہ حویلی بہت بڑی تھی سلطان اسی حویلی میں رہتا تھا اس حویلی کے بڑے حصے پر نئی عمارتیں بن چکی ہیں
جس حصے میں میں نے ویڈیو بنائی ہے اس حصے میں ابھی بھی حویلی کے 22 کمرے موجود ہیں جو حویلی کے موجودہ مالکان کے زیر استعمال ہیں
آپ کی بات ٹھیک ہے کہ برصغیر میں بہت سی حویلیوں اور قلعوں میں شیش محل اکثر بنائے جاتے تھے۔ اور اس حویلی میں بھی ویسا ہی ایک شیش محل موجود ہے
تاریخ لاہور کی مختلف کتابوں میں آپ کو میاں سلطان کے بارے میں بہت کچھ جاننے کو ملتا ہے
Sheesh mahal walay room ki entrance or sheesh mahal ki stage k beech itna distance nahi hai k wahan raqs ho sakta. Or agr aisa tha bhi tau musical instruments rakhne ki jagah nahi thee. Mtlb k ye haal space k hisab se iske banaye janay ka maqsad sirf araish hi lagta hai.
Ghalti hoi merey lhayal mai aap seay Aap ne bola k 1949 main angraizon ne shkast de 🙏🙏☝️1947 main too pakistan bana ,sory bhai bora ba manain
Yes this was a slip of tongue. Yeah 1849 tha 1949 nhi.
عبرت کا نشان و مقام ھے۔ اے کاش یہ بات أج کے سورمار کی عقل و شریف میں سمجھ أجاۓ
بلکل
Bahot Aala, excellent presentation. Well done and keep it up 👍👍👍💐💐💐
Buht buht shukria
Is Haveli ka tarekhi pas manzar jo bhi raha ho woh apni jagah hai lekin ab is imarat ko mehfooz karne ki zaroorat yeh Lahore ka virsa hai hukumat e pakistan aur Agha Khan trust ko iski zebaish aur marammat ka kaam karna chahiaye aisi imartein ab daur e hazir mein tameer karna shayed mumkin na ho.
آپ کی بات سے متفق ہوں
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے
Ameen. JazakAllah
عیاشی کے لئے بنایا گیا عبرت کدہ
بلکل ٹھیک بولا آپ نے
Yeh miyaan sultaan zaat ka kumhaar aur boht bad diyaanat aur bayimaan shakhs tha. iski halaat qabar main woh hui hogi.
Achs
Shesh mehl ko repar kr ky logo ky liye khul dena ch,hye
is k owner koshish kr rhy han
پیارے بھائی دو نمبری کے بغیر ٹھکیدار کروڑ پتی نہیں بن سکتا اچھائیاں اور خامیاں ھر انسان میں ھوتی ھیں لیکن سر کشی نہیں ھونی چاھئے اور صدا غلط کاموں میں مبتلا نہیں رھنا چاھئے ورنہ اللہ پاک کی پکڑ میں انسان آ جاتا ھے جس فرقے والوں کو پیسے دیتا ھو گا چندہ وغیرہ وہ اسے پسند کرتے ھونگے اور جن کو نہیں دیتا ھو گا وہ اس کی برائ کرتے ھونگے اور نا پسند کرتے ھونگے 😂😂😂😂
جناب ہمیں جو روایات اور تاریخ بتاتی ہے ہم نے وہی بیان کرنا ہے نا
ان عمارتوں کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ دنیا فانی ہے ،کتنے خوب صورت محل بناے مگر اسمیں رہنے والوں کا نام ونشان بھی باقی نہیں بچا یہ ویران قلعے اور حویلیاں ہمارے لیے عبرت کا باعث بھی ہیں کہ ہر ذی روح کو فنا ہو جانا ہے آپ بہت اچھی اسٹوری لے کر آتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور زندگی دے آمین ،سب کو فنا ہو جانا ہے باقی صرف اللہ کی ذات رہے گی،
بے شک اللہ کی ذات کو ہی بقا ہے۔
آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
❤❤❤ boht VADHYA LAWJWAB episode
Buht buht shukria, isi tra mera channel dekhty Rhain
Y to malik riaz ki kahani lg rhi ha 😂😂😂
😂😂😂
Bhut khobsoorat haveli hay aap nay bhut achhi koshish ki ha y allah aap ko khush rakhe aameen
JazakAllah for supporting me.
Uss waqat ka Malik Riaz!!!
Keh skty han
malik riaz
😂😂
Aly cumm aslam❤
Wslam
har urooj ko zawal ha.😢
بلکل
Good job
Thank you
V.good viloge.
Thank you
You can say malik riyaz of past 😊
Han jee keh skty
😂😂😂😂😂 yes
Yh kis area m hy
سورجن سنگھ گلی ، دہلی دروازہ لاہور
بیٹا جی گڈ مارلینگ بولنے بجاۓ فقط صباح الخیر کہدیتے
Ok
Nice vlog.
Thank you
برا مت منائیے تو عرض کروں کہ آپ میں جاوید اقبال سیریل کلر سے کافی مشابہت ہے۔ 😂
😄😄
ایسی مشابہت سے ڈر لگتا
@@MyTravelogues آپ جاوید اقبال پر بھی ایک پروگرام کریں۔ ہم کو کم از کم اسکا راوی روڈ اور رانا ٹاؤن والا گھر ہی دکھا دیں
اس لیے کہتے ہے اچھے کام کرے وہ لوگ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں خدا کے فضل و کرم سے
بلکل
Good job
Keep it up
Thank you
niceeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
workkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkk
Thank you so much
Amazing video
Thank you
❤❤❤
Thank you
❤🎉🎉🎉❤
Thank you
Good❤
Thank you
اسلام عليكم۔۔۔۔ وڈے اینکر صاحب بجائے اس کے کہ آپ احتجاج کرتے کہ یہ ماضی کی گندی اور نجانے کتنی لاچار مجبور جوانیوں اور ادھ کھلی کلیوں کی ان کہی داستانوں کی یادگار عمارت کو فی لفور گرایا جائے الٹا آپ اس کی تزئین و آرائش کے خواہشمند ہیں۔۔۔۔۔سبحان اللہ
وعلیکم السلام ، وڈے حاجی صاحب آپ کو گندی ویڈیو دیکھنے کی ضرورت ہی کیا تھی ؟
ignore the bad comment
Don’t reply them
This is the best way
In future don’t reply just ignore
Thanks
Heart ❤️ touching
Thank you for watching my video
❤❤❤❤❤❤
Thank you
Very nice
Thank you
❤❤❤❤
Thank you
💕💕
Thank you
مزاآگیا۔شکریہ
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
Bhai sb Masjid ko girana bra gunah ha qk ye Allah pak ko sajjda krne ki jga ha aur maqbaron ko girana sawaab ha qk ye shirk k adday han
مقبروں پر اگر کوئی جا کر شرک کرتا ہے تو اس کو روکنا چاہیے اس کو سمجھانا چاہیے نہ کہ مقبروں کا گرا دینا چاہیے