آپ نے اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر یہ ویڈیو بنائی ھے۔ یہ آپ کی اپنے شعبہ کے ساتھ بڑی محبت ظاھر کرتی ھے۔ اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں فرمائے آمین یارب العالمین
زبردست جناب آپ کی بڑی محنت ہے اللہ آپ آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین جنہوں نے یہ محل بنایا تھا وہ ضرور وقت کے بادشاہ ہوں گے آفسوس کہ اس کو کوئی سنبھال نہیں سکا
There is nothing to do with math check it is correct that Haveli was made 300 or more years ago only the occupant was latter from maharaja ranjit Singh era .. read history ..!
بھائ آپکی محنت قابل دید ہے کاش ہم اپنے ورثوں کی حفاظت کر سکتے بہت اچھی قلعے نما حویلی آپکے توسط سے دیکھ پائے لیکن میرا آپکو ایک مشورہ جو تاریخی وڈیو میکر کیلئے ہوتا ہے تاریخی عمارتوں کی تنظین و آرائش سے متعلق الفاظوں کا علم ہونا چاہئے مثلاً محراب،چوکھٹ،راہداری، ہوا دان ، ستون، اور کچھ الفاظ اپنے بھی ادا کیے بارہ دری، طاق، چراغ دان وغیرہ وغیرہ اور انکی نقش ونگار ، پھول پتیوں کی بناوٹ کے حوالے سے معلومات ہونے کے بعد آپکے کام کو چار چاند لگ جائینگے ، بہرحال میں آپکی محنت کو سہراتا ہوں آپکی وجہہ سے ہم گھر بیٹھے دور دراز گھوم پاتے ہیں شکریہ گر غلطی ہو گئی ہو تو معافی چاہتا ہوں
آپ کا بہت بہت شکریہ جناب۔ کہ آپ نے میری مدد کی نئے الفاظ بتا کر اور میری حوصلہ افزائی بھی کی۔ بہت شکریہ ، میں آئندہ بہتر کرنے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ
میں نے 1992,میں اس قلعہ حویلی میں ایک دعوت میں شرکت کی جو موجودہ وارث سردار امان اللہ سندھو کی طرف سے تھی ۔اس دعوت میں محترم لیاقت بلوچ جو اس وقت امیر جماعت اسلامی ضلع لاھور تھے محترم اسلم شاہین اف نورپورھڈیارہ۔ عمر حیات باجوہ سے گھونڈی خوشحال سنگھ بھی موجود تھے ۔سردار امان اللہ نے بتایا کہ جس وقت وہ اپنے والد کے ھمراہ مسلمان ھوئے1942تو ان کی عمر 7,سال تھی۔ اور اپنے بیٹے ذولفقار سندھو سے بھی متعارف کروایا ۔ ۔پڈھانہ سے بہت کم فاصلے پر انڈیا کا گاؤں نوشہرہ ھے ۔۔ کہا جاتا ھے کہ قیام پاکستان سے قبل پڈھانہ اور نوشہرہ کا جانوروں کو پانی پلانے کا تالاب ایک ھی تھا ۔۔
European's ne tou issay bohaaaaat ziada purrani building's ko bhee aysae smbhaal k rakha hua hae k insaan dekh k hairraan reh jata hae...... Orr iss haveli ko tou brbaad hee kr diya gaya hae......🤔🤔
Hvali kehna is ki toheen he ye shandar qelah he agr is k bnany Waly is ko is halat me Dekh lein to UN ki room trap uthy gi Dekh Kar Dil dukhi ho geya he 😔😔😔
ساتھ میں یہ بھی بتایا کریں کہ اس میں کون سا مٹیریل استعمال ہوا ہے جیسے اس وقت میں اینٹ کے ساتھ سیمنٹ تو پہلے وقت میں کیا استعمال ہوتا تھا مٹی یا کچھ اور ؟؟؟؟؟
Ham Pakistan walòn ny kisi bhe cheaz ki hifazat ni ki, jitna bhe wirzay me mila kisi ko bhe repairing ka kam ni karaya, sb kuch khud barbad kr rahy. Is me na tou India ka qasoor hy na he kisi aor coutry ka.
Sb ny apna soucha liken payary Pakistan 🇵🇰 ka kisi ny ni soucha, apny pait ka, apny ghar ka, aor Bank balance yaad hy Jo Allah ki tarf sy ata kiya hoa hy usko sahe rakhna aor taraqi ki taraf ly kr jana Ham sb ka farz hy.
آپ نے اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر یہ ویڈیو بنائی ھے۔ یہ آپ کی اپنے شعبہ کے ساتھ بڑی محبت ظاھر کرتی ھے۔ اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں فرمائے آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Zameen kha gai asmaan kese kese
زبردست جناب آپ کی بڑی محنت ہے اللہ آپ آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین
جنہوں نے یہ محل بنایا تھا وہ ضرور وقت کے بادشاہ ہوں گے آفسوس کہ اس کو کوئی سنبھال نہیں سکا
آپ کا بہت بہت شکریہ جناب ۔ اسی طرح میرا چینل دیکھتے رہیں
آمین
Pakistan main in ke dhakh bhal nain ha very sory asghar Form austria ❤️
Bilkul aesa hi ha
Incorrect captions saying 300 years old while ranjeet sigh period started in 1798 and ended 1839 . Do the math and check does it make 300 years old ?
At least someone talked about it. I myself was thinking that Ranjit Singh's era is about 225 years old. But its current heirs say it is 300 years old.
There is nothing to do with math check it is correct that Haveli was made 300 or more years ago only the occupant was latter from maharaja ranjit Singh era ..
read history ..!
ماشاءاللہ بہت ذبردست ، جس طرح آپ دیواروں پر چل کر ویڈیو بنا رہے تھے آپ کی دیدہ دلیری کوسلام۔ اللہ کریم آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
آمین ثم آمین ۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ ۔ اسی طرح میرا چینل دیکھتے رہیں
بہت اعلی ویڈیو بنائی ہے ۔۔۔ کافی معلومات باہم پہنچائیں ہیں۔۔جزاک اللہ خیرا
آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ اسی طرح میرا چینل دیکھتے
Thumbs Up!
Unfortunately, We are real enemies of our heritages. Other countries of the world save ancient buildings for next generation. Stay blessed
Thank you so much for your time. Yes agreed with you ہم تاریخ کے واقع ہی بہت بڑے دشمن ہیں۔
The first meeting with you was awesome at the Safari train.
Too much problem creates divide India .Still people suffering.What Pakistan do for Islam in 80 Years .
Pakistan has faced problems since its birth. No stability, no progress
حویلی کے موجودہ وارثا ن کا انٹرویو انکا تھوڑا سا تعارف بھی کرواتے تو اچھا ھوتا۔
وہ اصل میں دوبئی ہوتے ہیں اور ان کے چھوٹے بھائی کام میں مصروف تھے
وہ لوگ اعلی ذوق کے مالک تھے
عمارت دیکھ کے اندازہ ہو رہا ہے
بھا ئی جا ن ا پ بہت پیا ر ی و یوڈ ز بنا تے ھو ں ۔ بہت مہنت کر تے ہو ں
I am big fan
بہت بہت شکریہ ، میری پوری ویڈیوز دیکھتے رہیں
زبردست برادر اللہ کامیاب کرٸے آمین
شکریہ
زبردست برادر اللہ کامیاب کرٸے آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا
بھائ آپکی محنت قابل دید ہے کاش ہم اپنے ورثوں کی حفاظت کر سکتے بہت اچھی قلعے نما حویلی آپکے توسط سے دیکھ پائے لیکن میرا آپکو ایک مشورہ جو تاریخی وڈیو میکر کیلئے ہوتا ہے تاریخی عمارتوں کی تنظین و آرائش سے متعلق الفاظوں کا علم ہونا چاہئے مثلاً محراب،چوکھٹ،راہداری، ہوا دان ، ستون، اور کچھ الفاظ اپنے بھی ادا کیے بارہ دری، طاق، چراغ دان وغیرہ وغیرہ اور انکی نقش ونگار ، پھول پتیوں کی بناوٹ کے حوالے سے معلومات ہونے کے بعد آپکے کام کو چار چاند لگ جائینگے ،
بہرحال میں آپکی محنت کو سہراتا ہوں آپکی وجہہ سے ہم گھر بیٹھے دور دراز گھوم پاتے ہیں
شکریہ گر غلطی ہو گئی ہو تو معافی چاہتا ہوں
آپ کا بہت بہت شکریہ جناب۔ کہ آپ نے میری مدد کی نئے الفاظ بتا کر اور میری حوصلہ افزائی بھی کی۔
بہت شکریہ ، میں آئندہ بہتر کرنے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ
Pakistani government shame on you
y halat hn ab y hmara historical virsa h es ki halat dakhan
Yeah Halat hr jaga pe han, is me public bhi shamil ha
بہت سحر انگیز بہت کمال
Shukria
Ye.pind.rinjeet.k.sardar.landoor.singh.ney.basaya.tha.is.pind.k.gird.chardivari.thi.our.is.k.5.derwazey.they.aik.derwaza.bach.gia.jis.ko.1965,ki.pak.bharat.jang.mein.sikh.ukhar.kr.ley.gey.they
معلومات دینے کا بہت بہت شکریہ جناب
Ye dekh k insan ko ahsas hota hy k sb is dunia m he reh jana hy hmary bad pta ni kis ne use krna hy bs insan ko apny akhrat ki tyari krni chahye bs
Insan ko Dunia e akhrat me kamyabi k liye Dua krni chiye,
ربنا اتنا فی الدنیا ۔۔۔۔۔۔۔
اثار قدیمہ سے محبت کرنے والے لوگ رحم دل ھوتے ھیں زندہ باد. رھو
بہت شکریہ آپ کا ، اسی طرح میرا چینل دیکھتے رہیں
میں نے 1992,میں اس قلعہ حویلی میں ایک دعوت میں شرکت کی جو موجودہ وارث سردار امان اللہ سندھو کی طرف سے تھی ۔اس دعوت میں محترم لیاقت بلوچ جو اس وقت امیر جماعت اسلامی ضلع لاھور تھے محترم اسلم شاہین اف نورپورھڈیارہ۔ عمر حیات باجوہ سے گھونڈی خوشحال سنگھ بھی موجود تھے ۔سردار امان اللہ نے بتایا کہ جس وقت وہ اپنے والد کے ھمراہ مسلمان ھوئے1942تو ان کی عمر 7,سال تھی۔ اور اپنے بیٹے ذولفقار سندھو سے بھی متعارف کروایا ۔ ۔پڈھانہ سے بہت کم فاصلے پر انڈیا کا گاؤں نوشہرہ ھے ۔۔ کہا جاتا ھے کہ قیام پاکستان سے قبل پڈھانہ اور نوشہرہ کا جانوروں کو پانی پلانے کا تالاب ایک ھی تھا ۔۔
آپ کا بہت بہت شکریہ ، میں نے ولاگ میں نوشہرہ کے بارے میں بتایا تھا
Masha Allah Great
❤❤❤❤❤❤❤
بہت خوبصورت بڑی محنت اور کوشش اپ نے یہ ویڈیو بنائی ہے اپ کا بہت بہت شکریہ کیا اپ نے ہمیں اتنی معلومات دی بہت کافی ہیں
Great
How sad and shameful,such a beautiful structure being misused and being distorted 😢😢😢
We are true enemy of heritage.
سب کمروں کے چھت نہیں ہیں لوہا بیچ کر کھا گئے ہو گے انڈیا نے اپنے اثار قدیمہ کا بہت خیال رکھا ہوا ہے لیکن یہاں سب ختم ہو رہا ہے
اچھا
After watching this video, I’m speechless 👍hard work, Mashaa’Allaah!😇
JazakAllah. Thank you so much
کوئی ہمیں بھی یوٹیوبر بنائیں 🎉😢
یوٹیوبر بننے کے لیے پہلے یہ دیکھیں کہ آپ نے یوٹیوب پر کام کون سا کرنا ہے ؟
Very nice presentation 👏 and building is very impressive 👏
Thank you so much
Walikum assalam bohat zabardast lajvab vlog bnaya hi aur haweli bi bohat beautiful hi
Thank you so much
Actually humy chahye k Jo log hn wahn ya hukumat ko chahye k in ki renew krwyein same structure pe
Wo log khakomat ko Kai dafa keh chuky han , lakin حکومت tawaju nhi deti
Ye building kisi hotel ko deni chahiay wo es ko renovate krwa lein gay
Isko renovate krny k liye karoron chiye
Apki video bahut informative aur historical h, like from gujrat India.
Thank you so much
ویورز کی حوصلہ افزائی قابل ستائش ھے❤
آپ کا بہت بہت شکریہ
اس وقت کتنےسینکروں شایدہزاروں لوگ برسہابرس کام کرتےرہےہوں گے۔ بننےپرمذہبی عقیدےکےمطابق رسومات کی گئی ہوں گی
بلکل تب کام کرنا بھی بہت مشکل ہوتا تھا
Apney AP ko bhut khatrey main dal kar video banei
Han jee mehnat tu krni parti ha
Itni beautiful building ka kia haal kr dia hy janwar rakh k bewakoof log jahil log
Janwar rkhny se phly hi iska yeah Hal ho chuka tha due 65 and 71 wars
Great work. v v good vlog. You have shown all the haveli with detail. Big structure. It should be preserved. Thanks.
Thank you so much. Please keep watching my videos
Tanks
Great shareing. Keep it up 👍👍👍 background music is👍👍👍❤️
Thank you so much. ان شاءاللہ
Is se andaza hota hain k allah pak ka zaath baqi hain baqi fanah hain koy bashar baqi nahi rahega😢
Indeed
You took big RISK to cover this Historical Place..
Please take care..
Daring efforts.. Salute.. for your Efforts and Time..
Thank you so much for your words. Please keep watching my videos
Hum ghareebon k pas rehny k lye thori c b jgga nhi or ye kitni bari haweli h
ہر دور میں جاگیرداری نظام رہا ہے
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آمین بھائی آ پ بہت بہادر ہے
بہت بہت شکریہ ، آمین
Ye tu khunder hae agar hakomat nae kuch Kia hota tu tourism mae bohat Kama saktay
Yeah Govt. ki malkiat nhi ha... Yeah logo ki ownership me ha
Marbal nahi ye sang e surkh ha, rajstan ka, Haleem Shah Lhr
Thank you for adding information
Very nice and informative vlogs
Thank you so much
نام شاہان جہاں مٹ جائیں گے لیکن یہاں
نعت حضرت کا زبانوں پر سخن رہ جائے گا۔
نام صرف اللہ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رہنا ہے بس
بلکل اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہی باقی رہنا
V nice video bro from dera ismail khan kpk ❤❤
Thank you so much
میں تو یہ سوچ رہی ہوں کہ کیا سوچ کے بنایا تھا سوچ بزی تھی کہ پیسہ بزا تھا میں آپ کی شکر گزار ہوں آپ کی مہنت کی کاوش کی
آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
اور کیا سوچتی ہیں آپ
کچھ اور بھی سوچا جا سکتا ہے اگر آپ رابطے میں آجایں
Is video ko banana boht hardwork ha you are a brave boy
Thank you so much
Shakeel bhai you are brave to visit haunted basement alone and walk on edges of the walls please be-careful do not go alone accompany some one
Thank you so much for appreciating me. Please keep watching my videos
💔💔💔💔💔💔
Thank you for watching my video
Hmara jb b long drive ko dil kry hm isi trf jaty hn peaceful hy boht
Han jee jaga achi ha
Really superb structure almost no match with ordinary.
Fantastic video & you are so brave ❤
Thank you so much
European's ne tou issay bohaaaaat ziada purrani building's ko bhee aysae smbhaal k rakha hua hae k insaan dekh k hairraan reh jata hae...... Orr iss haveli ko tou brbaad hee kr diya gaya hae......🤔🤔
1956 اور پھر 1971 کی جنگ نے اس حویلی جو زیادہ تباہ کیا تھا
Kia chatt me saria istemal
Ki Gai he????
No, us dor me Saria hota hi nhi tha
I highly appreciate the hard work of vlogger
Thank you so much
Bai itni hatarnak or toti hoi chat pe ap chal rhy ho😢
With care chl Raha tha. Thank you for your concerns
Bht zaberdast video. Yahan ooper Jana b khatry se Khali nhi
Ap ny hosla afzai ki, apka buht buht shukria
Ye amarat pdhana mein h mery ghr k smny hi
Acha
Hvali kehna is ki toheen he ye shandar qelah he agr is k bnany Waly is ko is halat me Dekh lein to UN ki room trap uthy gi Dekh Kar Dil dukhi ho geya he 😔😔😔
Mene bhi vlog isi par bat ki ha k yeah haveli km aur Qila ziada lgta ha
Allah Blessed U. Excellent work.
Thank you so much
Very nice effort to show historic haveli , basement and inner views are very nice.
Thankyou brother
Thank you so much for appreciating and watching my video
Great work dear
Thank you
iss main Kitna loog rahtay thay
Ak family aur un k servants
پرانی عمارتوں کو دیکھ کر عجیب سا احساس ہوتا۔ ہےمکیں ہوگئے بے مکان کیسے کیسے
پرانی عمارتیں ہمارے لیے بہت سے اسباق رکھتیں ہیں
Vaaraianas snssj
What ?
we have important information for well there is max gold and jewelry was hide in well
Age aesa hota tu Owners Nikal chuky hoty
Shor Bikes da howay Jahaaz daa yaa Ghaza de Bombaan daaa
Bolan aalay Boli jandy ty khirkiaan kholi jandy ny
اللہ پاک ان کی مدد فرمائے آمین
Great job - keep it up 👍
Thank you so much
Keep up the good work, inshallah the lahore wall city team will renovate this.
Thank you so much
Very well sad aapki hemat hy bhai v nice
بہت شکریہ
ساتھ میں یہ بھی بتایا کریں کہ اس میں کون سا مٹیریل استعمال ہوا ہے جیسے اس وقت میں اینٹ کے ساتھ سیمنٹ تو پہلے وقت میں کیا استعمال ہوتا تھا مٹی یا کچھ اور ؟؟؟؟؟
شاید میں بتانا بھول گیا ہونا ، یا شاید بتایا بھی ہو کہ چھوٹی اینٹ اور چونے کا استعمال کرتے تھے
guogurbind sign ka nephew had buried tonnes of gold in the hidden basement
May be it is true
Daring efforts Shandar.qila❤
Thank you
Ham Pakistan walòn ny kisi bhe cheaz ki hifazat ni ki, jitna bhe wirzay me mila kisi ko bhe repairing ka kam ni karaya, sb kuch khud barbad kr rahy. Is me na tou India ka qasoor hy na he kisi aor coutry ka.
Apki bat se agree krta hon. Lakin is haveli ko barbad krny me 1965 aur 1971 ki war ka hath ha
Sb ny apna soucha liken payary Pakistan 🇵🇰 ka kisi ny ni soucha, apny pait ka, apny ghar ka, aor Bank balance yaad hy Jo Allah ki tarf sy ata kiya hoa hy usko sahe rakhna aor taraqi ki taraf ly kr jana Ham sb ka farz hy.
Koi saria Nazar nahi ati
Tb hota hi nhi tha
yaa barbad kasay howi ?
1965 and 1971 war ki Waja se
Buhat khubsurat hawali hay yaqinan kisi badsha ki hay apnay dour ki kisi aam banday ki nahin ho sakti
بلکل ایسا ہی ہے
Nice V log,❤❤❤❤❤❤
Thank you
good
Thank you
itni achi or mehnat se bnai gai video me ne aj tak ni dekhi .well done
Buht buht shukria
Awesome work
Thank you
❤
Thank you
Halo
??
Well done Sir, keep it up.❤
Thank you so much
Stucture
Exactly 💯
Great Exploring💗
Thank you so much
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ 6:22
Thank you
Wow nice
Shukria
Kasay kasay mit jathay ha nam namyoo kay only Allah baqi sab fani ya Allah reham Karna....
Bilkul
آپ کی بہت اچھی کاوش ہے کھنڈر بتا رہے ہیں عمارت عظیم تھی
بہت بہت شکریہ
Masahallah sir g Allah ap ko or ap k channel ko or kamyab kry ❤❤
Ameen. JazakAllah
ALLAH AKBAR❤❤❤HAR CHEZ KO FANA HONA HA❤❤❤
Beshak,
Ap ke videos bohat ache hote hain aor Sath music bhe
Buht buht shukria, isi tra mera channel dekhty Rhain
Great
Thank you
very very good brother aap boht mehnat krty ho.
Buht buht shukria
brother bht acha vlog bnaty rhein
Buht buht shukria
Good effort bahi. Exllent work
Thank you so much
Bht km log baqi hn ap jaisy boss .bht achi koshish hai aap ki
Buht buht shukria apka janb
Bht hi pyri vedio banai ap ne bht acha lga vedio dakh kr ❤
Buht buht shukria apka janb
🇵🇰😱😱
Shukria
❤
Thank you
❤❤❤
Thank you