Historical Pharwala Fort Rawalpindi | Visit to Gakhar Qila | A Journey Through History and Heritage

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 2 окт 2024
  • Parawala Fort, The last sign of Gakhar Rule in Pothohar Plateau, Kahuta Tehsil of Rawalpindi In Punajb Pakistan.
    Rohtas Fort
    • Historical Rohtas Fort...
    Rawat Fort
    • Historical Rawat Fort,...
    Date of Visit: 03 March 2024
    #pharwalafort
    #islamabad
    #history

Комментарии • 320

  • @ArshadVLOG
    @ArshadVLOG 6 месяцев назад +4

    Yes, It is first fortress of Gakhars but NOT Last. Many other evidences are available in Potohar which are belongs to Gakhars.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      I know about Dhangali and Ramkot forts Also if there is anything let me know so that I can visit it too Thanks

    • @rameezkayani2210
      @rameezkayani2210 3 месяца назад

      ​@@MyTraveloguesrawat fort , pakka kharbuza sarai gujarkhan

  • @ansarkhan5812
    @ansarkhan5812 6 месяцев назад +24

    بھائی آپ اتنی محنت سے تکلیف اٹھا کر ویڈیوز بناتے ھیں آپ کی محنت کی تعریف نہ کرنا زیادتی ھوگی،

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      بہت بہت شکریہ آپ کا جناب، اسی طرح میری حوصلہ افزائی کرتے رہیں

    • @Hadi14663
      @Hadi14663 6 месяцев назад

      ​@@MyTravelogues
      منشیات فروش تو ملے ھوں گئے آپکو 😂

  • @mohammednkhan9644
    @mohammednkhan9644 6 месяцев назад +10

    اس قلعے کا 1995 میں میں نے وزٹ کیا ھے میرے ایک دوست تھے اخلاق کیانی مرحوم کے ساتھ وزٹ کیا تھا اس وقت اس قلعے میں کھچ گھگھڑ کیانی آباد تھے اس میں پتہ نہیں آج کل بھی رہ رھے ھیں کہ نہیں میں اس لئے اسے دیکھنے گیا تھا ھمارے بڑے جد سلطان سارنگ بھی اسی قلعے میں کھیل کود کر بڑے ھوے تھے جن کی قبر روات جی ٹی روڈ کے ساتھ چھوٹے سے قلعے میں ھے وھاں ان کی قبر پر بھی فاتحہ خوانی کی ھے سابق بھٹو دور میں ایم این اے سلطان اختر کیانی کی بھی یہی جائے پیدائش ھے جو کہ قائداعظم صاحب کے سیکیورٹی آفیسر کرنل ظہور اختر کیانی اسی سلطان اختر کیانی کے بیٹے ھیں آج کل وہ پنڈی سیٹلائیٹ ٹاون میں سیٹل ھیں ان سے بھی ملاقات ھوئ تھی آج کل گھگڑ کیانی پنڈی کے گرد نواح اور میر پور آزاد کشمیر گوجر خان جہلم پورے پوٹھوہار اور ھری پور کے علاقے خانپور ھزارہ میں بھی آباد ھیں یہ جنگجو قوم تھی اور ذیادہ تر یہ اونچے پہاڑوں پر رھتے تھے بڑے بڑے نامی گرامی لوگ اس قوم کے گزرے ھیں انگریز دور میں فوج میں اور دیگر محکموں میں اعلی عہدوں پر فائز رھے ایڈمرل طارق کمال جنرل اشفاق کیانی سلطان اختر کیانی کرنل ظہور اختر کیانی ایک اور جنرل گزرے ھیں بہت پرانے ان کا نام بھول گیا ھوں اس کے علاوہ جنرل جمشید گلزار کیانی وفاقی وزیر اور کے پی کے میں سینئر وزیر اور وزیر اعلی راجہ سکندر زمان اور بہت سارے افراد سیاسی اور آرمی آفیسر گزرے ھیں اس قوم کے اب بھی مختلف محکموں میں موجود ھیں سابق وفاقی وزیر راجہ شاھد ظفر پنڈی گھگڑ پلازہ جو پنڈی صدر میں ھے اس کے مالک ھیں وہ بھی اسی قوم سے تعلق رکھتے ھیں اس کے علاوہ جسٹس کیانی اور جسٹس گل زرین کیانی اور میجر عثمان کیانی جہنوں نے تاریخ گھکھڑاں پونچھ لکھی ھے یہ سلطان مقرب خان جن کی قبر اسی قلعے کے قریب پہاڑی پر ھے یہ آخری بادشاہ تھے گھکھڑوں کے ان کی قبر پر بھی حاضری تھی بھائی صدا خوش رھیں آپ نے میری 95 کی یاد تازہ کر دی ھے تاریخ خواہ اسلامی ھو یا غیر اسلامی ھو پڑھنے اور سننے میں مزہ آتا ھے اور معلومات میں اضافہ ھوتا ھے اسلام آباد میں ماڈل ویلج سید پور گھکھڑ سردار سید علی خان کے نام پر ھے وھاں بھی گھکھڑ کیانی رھائش پزیر ھیں ❤❤❤❤❤

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад +2

      بہت خوب جناب، آپ نے بہت تفصیلی کومنٹ کیا اور میری معلومات میں بھی اضافہ کیا۔۔ آپ کا بہت بہت شکریہ

    • @rajatahirmehmood-cs3zb
      @rajatahirmehmood-cs3zb 6 месяцев назад +1

      Good

    • @desiboy4309
      @desiboy4309 День назад +1

      باقی ٹھیک ہے لیکن انگریز کے ساتھ جو بھی رہے ہیں وہ غدار تھے جنھوں نے اپنی زمین کا سودا کیا وہ چاہے کوئ بھی ہو

  • @kidworld1456
    @kidworld1456 6 месяцев назад +15

    مجھے ایسی پرانی اور ویران جگہیں بہت اچھی لگتی ہیں۔

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад +3

      چلیں پھر آپ کو ایک نئی جگہ دیکھنے کو مل گئی

    • @gulamgauskhan7018
      @gulamgauskhan7018 6 месяцев назад +1

      Bhai kahi aap ka taalluq ullu se to nahi?

    • @bushrasajid9543
      @bushrasajid9543 5 месяцев назад

      Kia jin ho😂

    • @kidworld1456
      @kidworld1456 5 месяцев назад

      @@bushrasajid9543
      مجھے بھی کچھ کچھ شک ہے اپنے آپ پر۔ یا شاید ساییکو ہوں

  • @ansarkhan5812
    @ansarkhan5812 6 месяцев назад +10

    بھائی بہت شکریہ آپ کی وجہ سے وہ تاریخی مقامات عام حالات میں دیکھنے نہیں جا سکتے ہیں وہ گھر بیٹھے دیکھ سکتے ہیں ،

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      آپ کا بھی بہت شکریہ آپ مجھے سپورٹ کر رہے ہیں

  • @lrm177
    @lrm177 6 месяцев назад +7

    Masha Allah shubhan Allah alhumdullah kya bat he....bahot acha he kila.sukriya bhaijan..mera bde abu kahte the k hamare pukhteni purvaz Hindu the..aaj se 300 shal pahle hum Hindu the..fir hum ko talvar ki dhar pe Islam kubul karvaya..

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Tu ap Kya samjty han talvar ki Dhar pe Islam qabol ho jata ha ?

    • @NayabAli-ej8ju
      @NayabAli-ej8ju 6 месяцев назад

      ​@@MyTraveloguesgood

  • @AbdulRehman-il7wv
    @AbdulRehman-il7wv 6 месяцев назад +4

    بھائ پہلی ہی ویڈیو دیکھ کر سبسکرائب کر رہا ہوں۔ ہمیں اپنے مقامی بھائیوں اور قوموں کے بجاۓ درانی ابدالی ڈاکوؤں کی تاریخ پڑھائ جاتی ہے۔ اصل کو کمتر کر دیا گیا ہے اور بیرونی حملہ آوروں کو ہیرو بنا دیا گیا ہے۔ آپکی کاوش لائق تحسین ہے۔ زندہباد

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ ، آپ کی بات سے متفق ہوں

    • @hafeezkhan6297
      @hafeezkhan6297 5 месяцев назад

      Ap un ki waja sy muslman bany warna hindu hi rehty

    • @AbdulRehman-il7wv
      @AbdulRehman-il7wv 5 месяцев назад

      @@hafeezkhan6297 ابھے چپوتیۓ۔ احمد شاہ ابدال خور کی پیدائش سے آٹھ سوسال پہلے ثمانی تاجکوں نے پر امن تبلیغ کے ذریعے ہندوشاہی گندھارا میں اسلام پھیلانا شروع کیا۔ سات سو سال پہلے مسلمانوں کی مقامی گبری سلطنت پشاور ویلی سے سوات و پکھلی تک موجود تھی۔ دردر دال خور کی پیدائش سے چار سو سال پہلے سلاطین سوات کشمیر میں بغیر جنگ کیۓ پہلی اسلامی شاہ میری سلطنت قائم کر چکے تھے۔

    • @AbdulRehman-il7wv
      @AbdulRehman-il7wv 5 месяцев назад

      @@hafeezkhan6297 یہ آپکی کم علمی ہے۔ پٹہ خزانہ اور ملا چالاک کی سینہ بہ سینہ من گھڑت روایات پر مبنی ہے۔ اس خطے میں اسلام تاجک ثمانی سلطنت کے دور میں داخل ہوا۔ مقامی ہندو شاہی راجپوت اور کھوکھر خاندان بہت عادل تھے اور مسلمانوں کے لیۓ نرم گوشہ رکھتے تھے۔ ان کی رعایا میں ہندو بدھ مت زرطشت اور مسلم شامل تھے سب کو یکساں مذہبی آزادی حاصل تھی۔ پشاور ویلی ؛ دیر سوات و پکھل کی تاجک گبری اسلامی ریاست؛ کشمیر گلگت بلتستان کی شاہ میری ریاست آپکے لٹیرہ قبضہ مافیا کی آمد سے پہلے موجود تھیں اور بجاۓ جنگ و جدل کے خالص تبلیغ سے قائم ہوئیں۔

  • @agl1604
    @agl1604 5 месяцев назад +3

    Federal department of archaeology and museums is preparing PC II for the conservation of this heritage fort. NOW IT IS IN BETTER POSITION TO VISIT.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  5 месяцев назад

      I have also told the same thing in the video۔

  • @shahlanori9512
    @shahlanori9512 5 месяцев назад +3

    مجھے نہیں معلوم آپ تاریخ کی کونسی کتابیں پڑھتے ہیں لیکن یہ طے کہ ان میں بعض معلومات غلط ہیں مثلاً محمود غزنوی کی پرتھوی راج چوہان سے کبھی بھی جنگ نہیں ہوئی وہ شہاب الدین غوری کی دریائے سرسوتی کے کنارے 1191 اور 1192 یا 93 میں ہوئی تھی دوسری بات بابر کی وفات 1530 ع ہے اور 1539 یا 40 میں شیر شاہ سوری تھا جس نے ہمایوں کو شکست دی تھی باقی کی ویڈیو بہت اچھی تھی

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  5 месяцев назад

      کومنٹ کرنے کا بہت شکریہ ، ہمایوں اور شیر شاہ سوری والی بات تو مجھے پتہ ہے اب پتہ نہیں شاید میں نے ویڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے غلط بول دیا ہو۔
      اور دوسری بات جو پرتھوی راج والی ہے اس پر میں دوبارہ تحقیق کر لوں گا شاید میری معلومات غلط ہوں

  • @baqirjan9024
    @baqirjan9024 6 месяцев назад +3

    میرے گاؤں میں بھی گکھڑ رہتے ہیں اور سب کے سب نشئی ہیں 😂

  • @Naveedjaved-e6q
    @Naveedjaved-e6q 6 месяцев назад +7

    I feel proud . I am gakhar

  • @samsonharoon7466
    @samsonharoon7466 6 месяцев назад +5

    بہت اچھی تاریخ ھے

  • @percismehta8959
    @percismehta8959 6 месяцев назад +1

    Sir, forty two minute video. Meri toh gadi nikal padi. Sir i will c only 20 mts n switch to yr next vlog.

  • @Salman-ck5jw
    @Salman-ck5jw 6 месяцев назад +2

    *Shame on Pakistan government for not preserving this historical fort.*

  • @allEQUESTRIANreleated
    @allEQUESTRIANreleated 6 месяцев назад +3

    بھائی آپ کی محنت اور ڈیڈیکیشن کی وجہ سے لائک اور سبسکرائب کر دیا ہے۔

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад +1

      بہت بہت شکریہ ، اسی طرح میرا چینل دیکھتے رہیں

  • @Highertalks
    @Highertalks 6 месяцев назад +1

    ما شاء اللّٰه بہت خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملا ، آپ کی محنت کو سلام پیش کرتا ھوں ! صرف ایک مشورہ دیتا ھوں ، جب آپ کسی تاریخی مقام کی جنرل ویڈیو بناتے ھو تو پہلے اس کے بارے میں صحیح تاریخی واقعات ایک کاپی میں لکھا کریں ، ولاگ بناتے وقت کاغذ سے پڑھ کر بتایا کریں پھر آپ کی ویڈیوز معیاری ھو جائیں گی ان شاء اللّٰه 🌹

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад +1

      بہت بہت شکریہ ، آپ کے مشورے کو مد نظر رکھوں گا

  • @younaschaudhry2855
    @younaschaudhry2855 6 месяцев назад +1

    Please :: IMPROVE YOUR HISTORY ::
    Study before vlog

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Please correct me where I was wrong. Thank you in advance

  • @aqibjavid387
    @aqibjavid387 6 месяцев назад +2

    السلام علیکم سر کیا حال چال ہے امید ہے اپ ٹھیک ہیں ماشاء اللہ مجھے اپ کی ویڈیو بہت پسند اتی ہیں اور میں پ میں باقاعدگی سے اپ کی ویڈیو دیکھتا اور لائک کرتا ہوں ❤

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      وعلیکم السلام ، الحمد اللہ
      آپ کا بہت بہت شکریہ ، اسی طرح میرا چینل دیکھتے رہیں

  • @mussaratbaig8211
    @mussaratbaig8211 6 месяцев назад +4

    آپ کا بہت بہت شکریہ آپ کی یہ کاوش قابل تعریف ہے۔ دراصل وقت نے ان سب لوگوں کو گزار دیا ہے

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      بہت بہت شکریہ جناب آپ کا، آپ نے حوصلہ افزائی کی

  • @mshafiqmuhammad7334
    @mshafiqmuhammad7334 5 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ بہت خوب میرا تعلق بھی اسی گاؤں سے پے لیکن اس طرح میں نے بھی نہیں دیکھا ❤❤❤

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  5 месяцев назад

      جزاکِ اللہ خیرا کثیرا

  • @jaswantjagal3349
    @jaswantjagal3349 6 месяцев назад +2

    bhai jan agar pak govt is darwaza ko purani yadgar key tor par repair karday to boo bada jarori be hea or badia be hoga g 🎉

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Kam kr tu rhy han is qila par, dekhy ab Kya hota ha

  • @tanveerbodla3132
    @tanveerbodla3132 6 месяцев назад +1

    بہت محنت سے آپ یہ کام کر رھے ھیں زبردست ، باقی ھماری تاریخ یہی ھے کہ سازش ھوگئ 😂 ۔۔۔۔ خواہ مقرب خان سے ھو اور خواہ آر ٹی ایس کا رونا ھو اور خواہ دیگر مسائل ھماری تاریخ قابل بیان نہی ھے ۔۔۔افسوس ۔۔۔۔۔۔

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      میں تو کہوں گا کہ ہماری کوئی تاریخ ہے ہی نہیں

  • @percismehta8959
    @percismehta8959 5 месяцев назад +1

    Sorry, mujhe thodi deti ho gae.

  • @shyskitchen2968
    @shyskitchen2968 6 месяцев назад +1

    App ka saans phoola hua hai through out video which is very uncomfortable for the viewrs and audiens....kinfly first make footages and then do voice over

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      It's common k apka hiking me sans phulta ha, it's not a bad thing

  • @percismehta8959
    @percismehta8959 5 месяцев назад +1

    Sir, in two days it's going to b Eid. Hope all is well with u. I too am good. Kya khoob Desh hai. I'm speechless, truly.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  5 месяцев назад

      Han jee Eid aa rhi ha.
      Thank you for your love

  • @razaniazi5560
    @razaniazi5560 3 месяца назад +1

    Excellent informative Vlog. Well done and keep it up 👍👍👍💐💐💐

  • @qasimworld1
    @qasimworld1 5 месяцев назад +1

    Iss mushkil vlog kay baad shaam ko yaqeenan shakeel bhai aap ko maalshiay ki zaroorat parhi ho ge 😂.
    Bohat paydal chalna parha hay.
    Good effort good job.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  5 месяцев назад

      😂😂 aesa hi ha. Buht thak gya tha.
      Thank you

  • @ahmadnawaz3371
    @ahmadnawaz3371 5 месяцев назад +1

    Bahi boot achi history btai aap ne old Mander ur gurdwaru ki v bnaya krein joo 1947 sey pehly k bane hein,

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  5 месяцев назад

      بناتا ہوں وہ بھی ، میرا lastest ولاگ چیک میرپور والا

  • @arifjaved3504
    @arifjaved3504 4 месяца назад +1

    Gentleman! I like your dedication, shabash 👏❤

  • @RajaKayani-s3g
    @RajaKayani-s3g Месяц назад +1

    Gakhar woh qoam hai jinho ney Hamayun ka sath diya aur Sultan sarang gakhar aur uskay 16 betey jung mein shaheed huay
    Sher shah suri ney inhi ki sarkobi kay liye rohtas fort bnaya laken iss qoam ney sher shah suri k dant khatey kr diye
    Aur ap ko mazeed btaata chalun Hamayun ko uska takht wapis dilaney mein Gakhars aur Rind baloch ka hath tha

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  Месяц назад +1

      Mene yeah sab Kuch rawat qila Waly vlog me explain kia ha

  • @mohammadlatif2374
    @mohammadlatif2374 2 месяца назад +1

    Brother, you need to do proper research on Gakhar history. Lots of people talk lots of rubbish about Gakhar history

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  2 месяца назад

      Recommend me an authentic source where I can get proper history.
      Make sure the source doesn't belong to any Gakhar writer.

  • @AbdulKhaliqAwan-oh1uz
    @AbdulKhaliqAwan-oh1uz 4 месяца назад +1

    Masjid say Zahir hota hai k ye Tamam Qabran Muslims ke hain Cha,ay WO Hathi Khan ho ya koi hor Khan ho.Ochay Maqbaray wali Qabran baray Chairman ya Camander ke ho sakti hain.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  4 месяца назад

      Jo Kuch mene video me batya ha , reality bhi Wohi ha

  • @abdulmalik2955
    @abdulmalik2955 5 месяцев назад +1

    Buhat zabardast, aap ne buhat mehnat se buhat malumati video banai he, jitni bhi tareef ki jai kam hogi. Thank you, keep it up 👍

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  5 месяцев назад

      Buht buht shukria apka janb. Isi tra mera channel dekhty Rhain

  • @kamrantahawar9192
    @kamrantahawar9192 6 месяцев назад +1

    IF graves have to be uprooted then much more gold will be found.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      مسلمانوں میں یہ رواج کبھی نہیں رہا کہ قبروں میں سونا دفن کرتے ہوں

  • @icetears-y1y
    @icetears-y1y Месяц назад +1

    waqi ap ne. both mushkil raha sea guzer kr. ahe hae. both. Allah apko kamiyabiya dea ahmin

  • @haroonbirds1122
    @haroonbirds1122 5 месяцев назад +1

    Ma Sha allah video bohat tareekhi thi maine first time yeh qilla dekha he.
    Is se pehle kabhi iska Naam n
    Bhi nhi suna tha.
    Aik bat apko btana chahta hu jo k shayad apko naa pata ho k sultan jo laqab he yeh sirf muslim badshahon ko milta tha aur Muslim main bhi subko ko nhi milta tha kuch khaas wajoohat ki bina pr milta tha laqab sultan

  • @icetears-y1y
    @icetears-y1y Месяц назад +1

    waqi ap ne. both mushkil raha sea guzer kr. ahe hae. both. Allah apko kamiyabiya dea ahmin lakin ap sea peahle Kakeroe. ne. Qila mea kis rasta sea. safer. krte. koi sahe rasta b tu. ho ga

  • @icetears-y1y
    @icetears-y1y Месяц назад +1

    ye nevel ingrege. mea jis. road pe. Qila ki. janib. jana hai. waha koi. Bourd laga hai jis pe Rasta Qila lika ho ya koi nishani k kis cheaz. ya kis. cheaz k bad ye sark. Qila ki janib.

  • @icetears-y1y
    @icetears-y1y Месяц назад +1

    waqi. maqami log. rasta ni banaya or na he. Government ne. rasta pani sea guzer kr. banaya hai. afsooes

  • @arshadmehmood5905
    @arshadmehmood5905 Месяц назад +1

    ماشاءاللہ آپ کی کاوش بہت خوب ھے

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  Месяц назад

      جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @shyskitchen2968
    @shyskitchen2968 6 месяцев назад +1

    Please dont mind but always wear trainers abd geans while visiting andcexploring such sites

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      I would like to thank you if you send me a gift of said jeans.

    • @shyskitchen2968
      @shyskitchen2968 6 месяцев назад +1

      @MyTravelogues You are an explorer.and adventurer you should be having a complete kit...

  • @ishtihaqahmed4832
    @ishtihaqahmed4832 6 месяцев назад +1

    AOA. Very nice u hv done heard effort to show this fort and history of Ghakhars. Good effort. Jazaqallah

  • @MARIAMZILE
    @MARIAMZILE 6 месяцев назад +2

    بہت اچھا بھائی بہت اچھا پرمیشن میں وظافہ کیا بہت اچھا شاباش

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      بہت شکریہ ، اسی طرح میرا چینل دیکھتے رہیں

  • @irfankhan-bk4up
    @irfankhan-bk4up 6 месяцев назад +1

    kam az kam Pent to poori pehn lete.......Aise adventure ke liye special shoes aur pent pehnna zaruri hai warna zakhmi ho ge.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад +1

      آپ کم از کم حقیقت تو جان لیتے ، پینٹ پوری ہی تھی دریا پار کرتے ہوئے پانی گھٹنوں سے اوپر آ گیا تھا جس سے پینٹ گیلی ہو گئی تھی اور مجھے سردی لگی رہی تھی ٹانگوں پر ، اس لیے پینٹ اوپر کی ہوئی تھی
      بوٹ خاص ہی پینے ہوئے یہ خاص کر ہائیکنگ کے لیے منگوائے تھے

    • @irfankhan-bk4up
      @irfankhan-bk4up 6 месяцев назад

      Ohhhhh......I am sorry me ghalat samjha.....Apologies.@@MyTravelogues

  • @IrfanHashmi-bv5tm
    @IrfanHashmi-bv5tm 2 месяца назад +1

    Ohhh bhai sarag hamaiyon k sath tha tu phr us k bety ki babar ny sula kesy krwai

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  2 месяца назад

      Sarang Khan and Adam Khan k beton ki sulah hoi thi

  • @mohammadlatif2374
    @mohammadlatif2374 2 месяца назад +1

    GAKHAR ZINDABAD ALLAH AKBAR ☝️

  • @subhankayani5782
    @subhankayani5782 2 месяца назад +1

    Gakhar Sarbuland, Gakhar Bawaqar 👑

  • @AtifzahoorJanjowa-tm7qk
    @AtifzahoorJanjowa-tm7qk 6 месяцев назад +1

    Ghakkars of Potohaar

  • @DaAkhpalWattan
    @DaAkhpalWattan 6 месяцев назад +2

    Zabarzast both khob 🎉❤❤❤❤❤

  • @abdulhafeez5282
    @abdulhafeez5282 3 месяца назад +1

    جزاک اللہ خیر بھائی

  • @RajaSab-i9s
    @RajaSab-i9s 6 месяцев назад +1

    Sultan Muqarab Khan Gakhar ny Ahmad Shah Abdali ko AFG Sy bulaya tha Or en dono ny Mil ky 10 hazar Sy zada Sikho ka Qatal Amm kia tha battle of Mathra me .. Sikhoon ny phir uska badla Lia or Gakhar's ko bhut Bure Shahkest de .. or Sultan Muqarab Khan Gakhar Chupaa nhe tha balky esko Domeli ky Sultan Raeas Gakhar ny Qaid kar lea tha or Dokhy baze ay mar dea tha or Sikho ny 1818 me Pharwalla Fort capture kar lea tha or Sultan Muqarab Khan Gakhar ky Baton ko Jummu Kashmir ly ja ky Zinda Mar dea tha yahan tak ky unky baton ko Zanjeeron ky sath Dafnaya tha taky unke Roh be Jakree rahy ... Sultan Muqarab Khan Gakhar ny Yousafzai , Khattak , Marhata's ko phly akaly me Shahkest deor phir phir bad me Panipat 3 ke Jung me Ahmad Shah Abdali ky Sath mil ky Marhatoon ko Shahkest de thi or Sultan Muqarab Khan Gakhar ny Mughals ka Raj be Punjab sy katm karwaya tha Nadir Shah ky sath mil ky 1737 me

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      معلومات میں اضافے کا بہت بہت شکریہ ، بہت اچھا لگا کہ آپ نے مثبت انداز سے معلومات فراہم کیں

    • @MeerHadiNagyal
      @MeerHadiNagyal 6 месяцев назад

      Muqarab Gakhar was not killed by Sikhs but defeated only. He was killed in battle with Pakhrals .

    • @RajaSab-i9s
      @RajaSab-i9s 6 месяцев назад

      @@MeerHadiNagyal Bhai Sultan Muqarab Khan Gakhar ko na Sikho ny mara hy or na he Pakrals ny mara hy Sultan Muqarab Khan Gakhar ko usky apny he logon ny mara hy Qaid kar ky Domeli ky Raeas Himmat Khan Gakhar ny .

    • @MeerHadiNagyal
      @MeerHadiNagyal 6 месяцев назад

      @@RajaSab-i9s Gakhars ye bat chupaty hn Asal me. Muqarab Gakhar KO Raja Yousuf Khan Pakhral ne Barki Pahari Gujar khan me qatal Kia tha . Raja Yousuf Khan was chief of Pakhrals and the himmat khan domeli wala was his allied.

    • @rameezkayani2210
      @rameezkayani2210 3 месяца назад

      ​@@MeerHadiNagyalwohi baat hui na apno ney marwaya

  • @icetears-y1y
    @icetears-y1y Месяц назад +1

    or ap. ne hisrty. kaha sea niksle. ha ye b tu batahe

  • @theandroidgamingboy7006
    @theandroidgamingboy7006 Месяц назад +1

    Zabardust koshesh hay brother

  • @najamussaqib4693
    @najamussaqib4693 6 месяцев назад +1

    Excellent VLOG nice coverage of the area its your good effort to introduce new historical places to explore for the people who are visiting Islamabad, I definitely visit this fort when ever I come to Islamabad, thank you.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Thank you for appreciating my work and watching my videos

  • @siddiqueawan718
    @siddiqueawan718 6 месяцев назад +1

    Well done dear. Very hard job which you did nicely. Careful the area is full of poisonous snakes. U r wondering with bare legs. Regards

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      I also saw a snake there but could not make a video of it. Thank you very much for your concerns.

  • @ghulammohiuddin6356
    @ghulammohiuddin6356 6 месяцев назад +1

    قلعے کیسے فتح ہوتے تھے۔ کبھی ہماری شاگردی اختیار کریں تو آپ کو اس وقت کی جنگی تکنیک کے بارے میں مکمل معلومات دیں گے۔

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      آپ کی شاگردی کیسے اختیار کی جا سکتی ہے ؟

  • @humayunkhan5674
    @humayunkhan5674 5 месяцев назад +1

    بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین آپ بہت محنت سے اس کام کو کر رہے ہیں،اور ہمیں ایسی جگہوں کو دکھانے ہیں جہاں ہم لوگ نہیں جا سکتے ،یہ ہمراہ قومی ورثہ ہے،اور بہت اچھا لگتا ہے ان جگہوں کو دیکھ کر،

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  5 месяцев назад

      آمین یا رب العالمین ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ جناب

  • @ayubmohammodbibi4164
    @ayubmohammodbibi4164 6 месяцев назад +1

    Very nice video.
    JAZAK ALLAH SUBHAN WA TALLA JALLA JALALAH00H Thanks.
    ap ne bari mehnaat our Takleef uthhaaiy hey ap ka Bahut Shakira Beta.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Thank you so much uncle, ap ny Meri koshish ko saraha aur hosla afzai ki

  • @AzemWarraich
    @AzemWarraich 6 месяцев назад +1

    ماشاءالله بڑی محنت کے ساتھ اپ نے یہ وی لاگ بنایا اور ھمیں گھر بیٹھے سیر کروائی اور بہت کمال کی معلومات دی .
    شکریا جزاك اللهُ

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔ اسی طرح میرا چینل دیکھتے رہیں

  • @hafeezkhan6297
    @hafeezkhan6297 6 месяцев назад +1

    Mehmood ghaznawi ny es qila ko fatha kia thaa

  • @bashirahmedbasheerahmed17
    @bashirahmedbasheerahmed17 6 месяцев назад +2

    Excellent ❤❤❤❤❤❤❤😂

  • @tahirmehmood9134
    @tahirmehmood9134 6 месяцев назад +1

    Bhai jan good job jitni detail ke saath aap ne qila pharwala ki history btai hai aur detail k
    e saath visit karwaya hai mene apni zindaghi me na detail sunni aur na itni bareeki ke saath visit kia halake me ila ke saath wale ghaon me rehta ho aur qila ka kahe bar visit kar chuka ho apni zindaghi me bundle of thanks $ good job.
    daghi

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Apka buht buht shukria, k ap ny itni hosla afzai ki

  • @rajaashiqali7755
    @rajaashiqali7755 6 месяцев назад +1


    Masha Allah
    Nice video by Gakharگکھڑ History

  • @mobeenmohammed
    @mobeenmohammed 4 месяца назад +1

    app kay travels aur app ka andaz e bayan bohat acha hai, good job bro!!

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  4 месяца назад +1

      Buht buht shukria apka janb

    • @mobeenmohammed
      @mobeenmohammed 4 месяца назад +1

      @@MyTravelogues ajj dinner Kay baad app ki 3/4 vids dekh li hain. Himat hai app ki itni sunsan locations peh sham tak rehte hain

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  4 месяца назад

      بہت بہت شکریہ

  • @user-qd8zl6zq4v
    @user-qd8zl6zq4v Месяц назад +1

    Zabardust 👍

  • @thegreatmuhammadali
    @thegreatmuhammadali 6 месяцев назад +1

    YOU AR EDOING VERY GOOD THING BY DOCUMENTING THESE ALL HISTORY FACTS . 👍

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Thank you so much for appreciating and watching my videos

  • @kamrankayani7578
    @kamrankayani7578 6 месяцев назад +1

    Good job Bhai.... Raja kamran kayani Gakhar Karachi... Village jhelum tilla jogian

  • @TaimoorKiani-xr1py
    @TaimoorKiani-xr1py 6 месяцев назад +1

    Hahaha gakhar yahun hain ....mianwali say bhe a gaye thay..gakhron ke hakoomat mein mianwali bhe shamil tha...

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      میں نے بھی یہ سنا ہے کہ میانوالی بھی شامل رہا ہے اس سلطنت میں

  • @ijazhussain3380
    @ijazhussain3380 6 месяцев назад +1

    Bahut hi acchi informative video❤ jo maine Aaj Tak aisi video Nahin Dekhi Kabhi Nahin❤ thank u so so much

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      JazakAllah. isi tra mera channel dekhty Rhain

  • @malikadeel9025
    @malikadeel9025 6 месяцев назад +1

    Bhai sangni fort (gujar khan, bewal) pe video banao

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      ان شاءاللہ بہت جلد

  • @IrfanHashmi-bv5tm
    @IrfanHashmi-bv5tm 2 месяца назад +1

    Good effort

  • @ReehanRana-ko2ee
    @ReehanRana-ko2ee 6 месяцев назад +1

    دیکھ کر لگتا ہے کہ بڑی جان جوکھوں کے بعد اپ نے یہ ویڈیو بنائی ہے بہت بہت مبارک ہو اپ کو

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      بلکل جناب، بہت محنت کرنی پڑی تھی۔ خیر مبارک
      آپ کا بہت بہت شکریہ

  • @Saadazindagi
    @Saadazindagi 5 месяцев назад +1

    Very nice

  • @gulamgauskhan7018
    @gulamgauskhan7018 6 месяцев назад +1

    Thank you so much for historic information. ( From India.)

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Thank you so much for appreciating and watching my video

  • @muhammadlatif2809
    @muhammadlatif2809 5 месяцев назад +1

    Wasdy ro g

  • @FaisalTahir-v6f
    @FaisalTahir-v6f 4 дня назад +1

    Tohada pind kehra a

  • @umerkhalil6509
    @umerkhalil6509 5 месяцев назад +1

    Mashallah bro Good work keep it up and stay blessed ❤❤❤

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  5 месяцев назад

      Thank you so much, please keep watching my videos

  • @Aslam388
    @Aslam388 2 месяца назад +1

    Nice 👍

  • @choudryali5097
    @choudryali5097 6 месяцев назад +1

    Thanks for letting us know about this place....

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Welcome, please keep watching my videos

  • @zeeshipakistani786
    @zeeshipakistani786 6 месяцев назад +2

    Bhai pharwal ki kuppi bht fame ma ha

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Acha acha, tbi mene Waha par jhaz bhi dekhy thy Kafi 😁😁😀😀

  • @KhatamAnNabiyeenLaws
    @KhatamAnNabiyeenLaws 5 месяцев назад +1

    Love Your Historical Podcast from usa

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  5 месяцев назад

      Thank you so much, please keep watching my videos

  • @bushrasajid9543
    @bushrasajid9543 5 месяцев назад +1

    Nice

  • @zahidmahmood-re9lu
    @zahidmahmood-re9lu 6 месяцев назад +1

    But khubsurat vedio Allah salamat rakhy Main bi ghakher huin maray abahu ajdad ki history hy

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      بہت شکریہ ، امید ہے آپ کو یہ ویڈیو دیکھ کے اچھا لگا ہو گا

  • @Work-vist
    @Work-vist 5 месяцев назад +1

    Main ny pehli dafa Kisi ka chenel subscribe kia hai

  • @TASTY_FITFOOD
    @TASTY_FITFOOD 6 месяцев назад +1

    Mashallah. Buht. Mehnat Wala velàg ha 🎉🎉🎉🎉🎉

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      JazakAllah, isi tra mera channel dekhty Rhain

  • @ALIXHR8844
    @ALIXHR8844 6 месяцев назад +2

    Very good information jazak Allah thanks

  • @puphojan6898
    @puphojan6898 6 месяцев назад +1

    Bundle of thanks.respect you brother.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Welcome, please keep watching my channel

  • @ayazkhan3970
    @ayazkhan3970 6 месяцев назад +1

    Buhat kubsurat reading really a? Zabrdas amazing👍

  • @ShabbirHussainShah-ok5uw
    @ShabbirHussainShah-ok5uw 6 месяцев назад +2

    Excellent effort.

  • @asifkayani5727
    @asifkayani5727 6 месяцев назад +1

    bhai keghour k 4 betay thy Ghghar shah Kabal shah 2 k naam muje yaad nhi ye sab bahai sultan mahmood ghaznvi k sath aye thy aik bahi kabal mai raha gya jis k naam par kabal bana aik bhai kpk aur gilgit wali side par chala gya aik bahai kasmir mai aur ghaghar shah pothar mai abad hua jis ke ham sab aulad hain(ref .book TARIKH E GHAGHARAN BY RAI ZADA DOONI CHAND WRITER)

    • @mahmadhisham3392
      @mahmadhisham3392 6 месяцев назад +1

      Rustam Khan jab Bagawat me mara gya tw inka Rule Kashmir Sy katm ho gya tha then Kabul Shah ( ya Title hy name nhe hy ) ny AFG Kabul ko Conquer kar Lea tha or wahan apni Khakumat qaim ke thi Mehmud Ghaznvi ky Walid ky Sath Kabul Shah ke Jung be hue thi...Kabul Shah ky agy 4 baty thy ... Ratan Shah ,Gejlee Shah , Gakhar Shah or I think ek ya Badal Shah tha ya sab Titles hn name nhe hn .. KayGohar ko Title dea tha Mehmud Ghaznvi ny Gakhar Shah ka... Basically Gakhar Sary ( Kaykhusraw Irani Badshah Sikandar Zulkarnain Cyrus the great ) ke aulad Sy hn.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад +1

      Buht buht shukria, Kya yeah book mjy mil skti ha ? Me apko payment krdo ga Insha Allah

    • @asifkayani5727
      @asifkayani5727 6 месяцев назад +1

      @@MyTravelogues bahi kitab mere pass Hai lakin Mai Ireland Mai hota hoon

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Uski PDF bana k share kr dian

  • @IrshadAli-d3i
    @IrshadAli-d3i 6 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ آپ کی کاوش کو سلام 🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤🎉❤

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      جزاکِ اللہ خیرا کثیرا ، اسی طرح میرا چینل دیکھتے رہیں شکریہ

  • @rukhsanag9826
    @rukhsanag9826 6 месяцев назад +1

    Boht Maza Aya Allah ap ko kamyab kry archeology walo ka b shukria k wo b Kam krna shru hovy should be save our history

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Apka buht buht shukria, isi tra mera channel dekhty Rhain shukria

    • @ShahidIqbal-qk5sw
      @ShahidIqbal-qk5sw 6 месяцев назад

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب راولپنڈی اور اسلام اباد کا پورا علاقہ عظیم گذرگاہ پر واقع ہے جہاں سے بیرونی حملوں ‌کا گذر ہوتا رہا ہے ان علاقوں میں شیر شاہ سوری نے بھی رہتاس قلعہ بنوا ئا تھا براہ کرم یہ بتانے کی زحمت گوارہ کریں کہ ان علاقوں میں اور کون کون سے قلعے موجود ہیں ؟ شکریہ شکریہ شاہد اقبال گیا بہار

  • @luqman2702
    @luqman2702 6 месяцев назад +2

    Good job

  • @MuhammadWAQAR-qr2dx
    @MuhammadWAQAR-qr2dx 6 месяцев назад +2

    Good❤🎉

  • @ShakoorLohar-ff1ly
    @ShakoorLohar-ff1ly 6 месяцев назад +2

    ❤❤❤❤❤❤❤

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  6 месяцев назад

      Thank you for watching my video

  • @ghulamhussain6026
    @ghulamhussain6026 6 месяцев назад +1

    Main bhi aik bar gia hun yahan par

  • @foziaafzal2555
    @foziaafzal2555 Месяц назад +1

    🎉🎉🎉

  • @awaissheikh5351
    @awaissheikh5351 5 месяцев назад +1

    Excellent. Thanks brother.

    • @MyTravelogues
      @MyTravelogues  5 месяцев назад

      Thank you for watching my video

  • @Surinder-j8c
    @Surinder-j8c 6 месяцев назад +1

    ਬਾਈ ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ, ਧੰਨਵਾਦ

  • @SayedShah-cz9hx
    @SayedShah-cz9hx 6 месяцев назад +1

    a very good narration - well done and well said