wow, me & my wife watched this VLOG together and she forced me to make a comment with appreciation. It is really wonderful and commendable. Stay blessed dear brother.
Thank you not to you this time but to my dearest Bhabi. Please pay her my heartiest greetings. Also request her to please pray for me that Allah may keep my courage safe and strong. May Allah keep you both happy and healthy always. Stay blessed.
جدون بنیادی طورپرپٹھان ھیں جدون علاقاٸی نسبت گدون سےھے اب جدون ایک قوم کےطورپرپہچانی جاتی ھے ۔صوابی ٹوپی اوراضلاع ھزارہ میں اکثریت میں رہاٸش پذیرھیں اول الذکر پشتون ھیں مٶخرالذکرھندکوبولتےھیں۔ افغانستان آباٸی وطن ھے ۔حضرت قیس عبدالرشید رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد سےھیں یہ پہلے جدامجدھیں جوحضورﷺ کےدست اقدس پرمسلمان ھوۓ اس سےقبل باباقیس عبدالرشیدکامذھب یہودی تھا ۔ مشرف باسلام ھونےکےبعدافغانستان واپس آۓ اوراشاعت دین کےلیۓزندگی گزاری ۔ جدون قوم برصغیرمیں صرف جہادکی غرض سےداخل ھوٸی زیادہ ترترمذی سادات کرام کی قیادت میں جہادکیا آج بھی اضلاع ھزارہ میں ترمذی سادات اورجدون ساتھ ساتھ رھتےھیں اسکی وجہ یہی ھے جدونوں نےھمیشہ سادات کےساتھ جہادکیااورسادات کےساتھ ھی زندگی گزاری ھمارے ھزارہ میں جہاں جدون ھیں وہاں سادات بھی پاۓجاتےھیں۔ تاریخ ھزارہ میں جدونوں کاذکرقدرےتفصیل سےھے۔لیکن ساشات کےساتھ رین سہن کاذکرنہیں ملتا۔یہ ھمیں اپنےبزرگوں سےسینہ بسینہ باتیں ملی ھے۔
@@jadoontv9290 ماشااللہ بہت خوب۔۔۔اسی طرح سے اگر جدونون کی ذیلی شاخوں کی بھی کچھ تفصیلات مل جائیں تو بہت خوشی ہو گی۔حویلیاں والے سلطان جدون صاحب کی کتاب کافی سال پہلے پڑھی تھی مگر اب یاد نہیں پھر سے دل کیا کے تاریخ دیکھی جائے۔جزاک اللہ ❤❤❤
بہت عمدہ تجزیہ، روتاس کے قلعے پر آپ کا پروگرام، وی لوگ، بہت عمدہ ہے۔اللہ تعالٰی آپ کو حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ اصحاب وسلم کے صدقے دونوں جہان میں اعلی مقام عطا فرمائے گا۔
گیلانی صاحب بہت عمدہ ولاگ اور جانکاری سے بھرپور آج تو واقعی مزہ آگیا سب سے بڑی بات یہ آج کا ولاگ بھی اتنا لمبا ہو گیا کہ ساری جانکاری سیر اور جگہ کو آپ نے ایک ہی ولاگ میں پورا کا پورا دکھا دیا اس طرح کی جگہ دیکھ کر بہت لطف آتا ہے کیونکہ یہ میری کمزوری ہے جتنے بھی اللہ کے ولی بزرگ اور سوفی صفات کے ہوےء ہیں وہ سب جہاں پانی قریب ہو وہیں رہا کرتے تھے میرے ایسے بیشمار دیکھے ہوۓ آستانے چلا گاہ اور فقیروں کے ڈیرے ہیں چونکہ بنیادی چیز انسانی جسم کے لئے پانی ہی ہے چاہے وضو کرنا ہو غصل کرنا ہو کھانا پکانا ہو یا پینا ہو ۔ بہرحال آج کے ولاگ میں وہ سب کچھ تھا جو مجھے اچھا لگتا ہے ایک طرف جدید آبادی تو دوسری طرف قدیم پہاڑوں کا سلسلہ سر سبز وادیاں اور انکے بیچ میں قدیم انسلجھے کھنڈرات واہ بھائی قدرتی خوبصورتی سے بھرپور رہا آج کا ولاگ ۔خیر صاحب اپنا خیال رکھیں اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
یہ تھکا دینے والا وی لاگ تھا لیکن اللہ نے اتنی ہمت عطا فرمائی کہ اسے پورا کیا۔ اس میں تسلسل اس قدر تھا کہ اسے دو حصوں میں تقسیم کرنا ممکن نہیں تھا۔ آپ نے بہت مفید باتیں کی ہیں۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
بھائی صاحب انسانیت اور تہزیبوں کا رشتہ چولی دامن کا ساتھ رہا ھے اس کی سرحدیں نھیں ھوتی سرحدیں انسان نے بنائی ہیں اللہ تعالیٰ نے ساری کائناتں اپنے بندوں کے لیئے بنائی ہوئی ھیں اور حکم دیا کہ ھم چل پھر کر دیکھیں جس سے اس کی بزرگی اور بڑائی کے ساتھ اس کے محبوب بندوں کے آستانے ملتے ہیں اور آج بھی موجود ہیں ھم کو تلاش کرنے ،اس کے کرم کی وجہِ سے ملتے ہیں ھم گنہ گاروں کو اللھ اپنی مہربانی سے بخشش دے آمین ثم آمین اور اپنی محبت نصیب فرمائے آمین ثم آمین ۔
@@shamsulhassnainbaig6264 بیشک درست فرمایا آپ نے ایک ایک جملہ آپکا نایاب ہے میں اتفاق کرتاہوں آپ کی باتوں سے اللہ آپکو جزائے خیر عطافرمائے آمین یارب العالمین
سلمان رشید صاحب سے میرا پہلا تعارف "نگری نگری گھوم مسافر" سے ہوا تھا ۔ مجھے بھی ان مقامات جو دیکھنے کا شوق تھا جہاں یہ جایا کرتے تھے ۔۔۔۔ اس کے بعد سول سروس کی میری شروع کی تعیناتی کے دوران شاید 1990 کی دھائی کے وسط میں ھماری ملاقات ہوئی اور پھر ھم نے اکٹھے کچھ مقامات کی سیر کی ۔۔۔ جن میں مارگلہ کی پہاڑیوں پہ گاؤں شاہ اللّٰہ دتہ کے پیچھے ایک تباہ شدہ مانسٹری کے آثار ، گوجر خان کے نواح علاقے "بیول" کے قریب گاؤں "ٹکال" کا سکھوں کے دور کا "سنگھنی" قلعہ۔۔۔ مندرہ کے ایک گاؤں "ہر دو چیڑھ " کے ایک شاندار حویلی نما چھوٹے سے گھر بھی تھا جس پہ The News میں آرٹیکل چھپا تھا اور ۔۔۔۔ اس گھر میں لکڑی کا کام ہوا تھا اور سامنے والا دروازے آج بھی دیکھنے کے لائق ہے ۔۔۔۔ سراۓ عالمگیر شہر اور نہر کے بعد اوقاف کے زیرِ انتظام ایک فرضی پیر کی "چوہا کڑیالہ" ریلوے اسٹیشن کے ساتھ ہی جی ٹی روڈ پہ ایک "پیر کی خانقاہ " جس کو سلمان رشید صاحب نے "پیر ھو ویڑزر شاہ" کی خانقاہ کے نام سے لکھا ۔۔۔ اور اس کی بھی ایک داستان ہے کہ یہ نام ھم نے کیوں دیا تھا ۔۔۔۔ ضلع چکوال کی یونین کونسل "ملہال مغلاں" کے سکھوں کے دور کے آباد گاؤں "حصولہ" کی ایک تباہ حال حویلی شامل ہیں ۔۔۔ شاھد
مجھے خوشی ہے کہ میں کسی حد تک آپ کے نقش قدم پر چل رہا ہوں۔ یہ وی لاگ اسی بات کا ثبوت ہے کہ جو کام مجھے 24 سال کی عمر میں کرنا چاہیے تھا وہ 64 سال کی عمر میں کر رہا ہوں۔ میں سلمان رشید صاحب اور آپ کی ہم سری تو نہیں کر سکتا لیکن تقلید کی کوشش ضرور کروں گا۔ رہنمائی کی درخواست ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
@@zulfiqargilani Sir there are three stages in life .... 1- Biological Growth Animal Instincts Phase : This phase prevails in teens and twenties ...a formative phase of life.. making unmaking learning unlearning etc.... 2- Emotional Balance Phase of Life : This phase comes across after certified education, job settlement & marriage and it starts in mostly 30's in life ..... 3- Spiritual Awakening Phase of Life: This phase is either gifted by Allah or acquired from Allah. This phase is normally occurring in 40's in life .... This is about understanding the very depth of life, our surroundings, our relationships etc .. Sir.... you are doing what one needs to do after the Spiritual Awakening Phase of Life.... MashaAllah 🌹 keep it up....
thank you so much sir i m a huge fan of your style. MASHA ALLAH This is a very very very nice and detailed informational video just like you always uploaded at your chanel. Love you sir keep smiling.
ھمارے ہاں عظیم ہندو شاہی مندروں کو قلعہ کہا جاتا ہے ایسے ہی روات کی سراۓ نما حویلی کو بھی اکثر و بیشتر لوگ روات کا قلعہ کہتے ہیں ۔۔۔ یہ کسی بھی صورت میں فورٹ یعنی قلعہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ ایک حویلی تھی یا سراۓ تھی جو جرنیلی سڑک یعنی آج کی GT روڈ کے لیے بنی تھی ۔۔۔ یہ ٹریڈنگ والے روٹ پہ بنی ہوئی تھی ۔۔۔ یہ راستہ اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں سے نکلتا ہوا آج کے ٹیکسلا حسن ابدال سے نکل کر پشاور سے ہوتا ہوا کابل تک اور اس سے آگے جاتا تھا ۔۔۔ مارگلہ پہ گاؤں شاہ اللّٰہ دتہ کی عقب میں راستہ اوپر جاتا ہے جو پہلے کچا تھا مگر اب روڈ بن چکی ہے ۔۔۔ اس روڈ کے آخر میں اوپر ایک میدان سا ہے جہاں ایک باؤلی بنی ہوئی ہے ۔۔۔ باؤلی کا مطلب کنواں ہے جس میں پانی لانے کے لیے سیڑھیاں بنی ہوتی تھیں یہاں مسافروں اور ٹریڈنگ کرنے والے قافلوں کا پڑاؤ ہوتا تھا ۔۔۔ یہاں سے یہ مسافر اور قافلے پھر روات کی اس موجودہ روات والی سراۓ یا حویلی میں آ کر پڑاؤ کرتے تھے اور ٹریڈنگ کارواں یہاں ٹھہرتے تھے ۔۔۔۔ یہاں سے اگلا پڑاؤ گوجر خان ہوتا تھا جہاں آج بھی ایک جگہ کو "پڑاؤ" یا لوکل پوٹھواری زبان میں "پڑا" کہتے ہیں گو کہ اب وہاں ایک ہاؤسنگ اسکیم بن چکی ہے جو جی ٹی روڈ کے ساتھ گوجر خان ریلوے اسٹیشن کے عقب میں واقع ہے ۔۔۔۔ یہاں گوجر خان "پڑاؤ" سے پھر سوہاوہ ، پھر دینہ اور جہلم میں بڑا پڑاؤ ہوتا تھا ۔۔۔ لوگ لفظ قلعہ استعمال کرتے ہیں۔۔۔ جو درست نہیں ہے ۔۔ یہ ایک سرائے ہے جو زیادہ تر تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ شیر شاہ سوری نے اس پوری جرنیلی سڑک یعنی GT Road کو جب سرکاری طور پہ Regulate کیا تھا تو تب یہ سراۓ تعمیر ہوئی تھی یعنی آج کی اصطلاح میں service area بنایا تھا ۔۔۔ ایسی ہی قافلوں اور مسافروں کے پڑاؤ کے لئے ایک سرائے "سراۓ خربوزہ" کے نام سے ٹیکسلا میں بنی تھی جس کے آثار آج بھی موجود ہیں ۔۔۔ شکریہ
@NS-vz2rx ماشا اللہ آپ تاریخ اور جغرافیہ دونوں پر عبور رکھتے ہیں۔ جس طرح آپ نے اس ٹریڈنگ روٹ کی نشان دہی کی ہے، وہ کوئی ایسا شخص ہی کر سکتا ہے جسے گزرے کل سے محبت ہو۔ آپ بالکل درست کہتے ہیں کہ اصل جی ٹی روڈ تو یہی تھا۔ موجودہ جی ٹی روڈ تو حسن ابدال سے راولپنڈی تک سفر میں آسانی کے لیے کی جانے والی برطانوی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ مارگلہ میں درہ بنا کر سڑک کو آسان اور سیدھا کر دیا گیا لیکن مجھے علم ہے کہ یہ قدیم روٹ نہیں۔ روات اور سرائے خربوزہ پر میں وی لاگ کر چکا ہوں اور ان میں بتایا تھا کہ ان کی تعمیر سرائے کے طور پر ہی ہوئی تھی۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے میری تائید کی۔ میں نے اس وی لاگ میں وہ کنواں (باولی) دکھایا ہے جس کی آپ نے نشان دہی کی ہے۔ اس کے علاوہ ایک تباہ بدھ خانقاہ، بن فقیراں تالاب، مسجد اور اسٹوپا بھی گیا ہوں۔ یہ سب اس وی لاگ کا حصہ ہیں۔ آپ کے طویل تبصرے اور رہنمائی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
I'm from Islamabad, and often watch Margalla hills from a distance . I watch this vlog till end and it seems that I'm breathing in valley. Amazing work you did and language is also very relevant to this situation ,Allah bless you sir ,nice jib you done.
Very happy to see Dr Tariq Rahjm after ages. He used to be a very handsome actor from PTV Peshawar back in days. I appreciate your efforts providing detailed insights into history. Stay blessed.
behtareen. or. achi soch. or personality. or spki b. mashAllah. both zaberdast or both both ahla soch mashAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ and ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤
Gilani sahab, Aapke vlogs bahut shoq se dekhta hoon. Bahut informative hain. Ek cheez ne bahut mutasir kia jo aap ne bachi kp taleem ki naseehat ki aur unke walid ko bhi kaha. Ek aur mission bhi pakrain....Apke is vlog mein "Kenoo Point" pe log Keno cheel ke chilkay waha]en phenk rahey they jo ke ek acha paighaam nahen tha. Baray islah sirf bayan kia. Allah aapko sehat wali zindagi de
Main apni poori koshish karon ga. Wesay aek bat aap ko bata don k Keeno Point par jo kuch khaya gaya tha uska tamam waste ham bads men dal kar wapas le aaye thay. Pher bhi aap ki advice par amal ho ga. Comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Salam, Kaafi din baad aap ka vlog aaya, ya shayad muah se miss huwa, Bohot Khushi huwi. Tariq Bhai ko bohot saal baad dekha. Aakhri baar in ke ghar ruk ke UK ka exam diya tha islamabad main, in ki sister se aaj bhi roz baat hoti hai. Aap ne in ki acting pe koi comment koi nahi kia. Aap ke Vlogs main Dr Tariq ke brother Inlaw ko bohot baar dikha chukki hoon, Yeh wala bhi abhi share kerti hoon.
Wa Alekum us Salam Main pehlay Dr. sb ko personally nahi janta tha. Mujhay to unki call aek viewer ki hassiyat se aai thi kyun k main ne aek vlog men apnay viewers se request ki thi k agar aap logon k aas paas koi historical building ya ruins hen to mujh se rabta karen. Unhon ne mujhay is vlog k liye invite kiya. Un k actor honay ka pata mujhay vlog par aanay walay comments se chala kyun k main drama zara kam hi dekhta hon. Agar unki acting ka pata hota to zrur bat karta lekin khair, yar zinda sohbat baqi. Kuch mazeed vlogs k liye kaha hai unhon ne. In sha Allah is par bhi bat ho jaye gi. Aap ka bohat shukriya k waqt nikal kar aap ne vlog dekha aur us par comment bhi kiya. Khushi hoi. Salamat rahen.
@@zulfiqargilani aap ke jawab ka Bohot shuriya. Tariq bhai, mashoor drama Bandahan (1998) ke second hero hain, jis main Farah Hussain ( morning show wali) heroine thi aur jis ki waja se in ka naam dil baji huwa baad main.. Tariq bhai Bohot zayada senior hain, magar neighbourhood main hain aur Farah se dosti hai kyun ke main un ki housemate thi, jo kuch arsa Pakistan ki khitmat ki. Aap ke Vlog laga ke ghar ke saary kaam chaltay hain, jaisay koi bara bhai kuch suna raha hi. Allah aap ko sehat aur khushiyan de. Ameen. Apna khayal rakhain
مارگلہ کی پہاڑیاں انتہائی خوب صورت ہیں اور اس کی وادیاں اس سے بھی زیادہ انسان اس کے حسن میں کھو جاتا ہے اور ادھر ہی رہنے کو دل کرتا ہے یہاں تک ایک جرمن سیر کرنے آیا تھا ادھر کا ہی ہو کر رہ گیا اس کا گھر ٹیکسلا میں دیکھ سکتے ہیں
واہ سید صاحب خوش رھیں پرانی یاد تازہ ھو گئ ھے پورا راستہ ھم نے خانپور ھزارہ کے گاؤں گرم تھون ترمذی سیداں سے پیدل شاہ اللہ دتہ گئے تھے بڑا خوبصورت ٹریک ھے اوپر ٹاپ پر جہاں سے راستہ کوٹ جنداں اور کینتھلا جاتا ھے وھاں یہ باولی ھے سیڑھیاں نیچے جاتی ھیں یہ باولی شیر شاہ سوری کے دور کی ھے اس جیسی باولی شیر شاہ سوری پارک واہ کینٹ مشہور اسلم مارکیٹ میں بھی موجود ھے یہ کنفرم ھے الیگزینڈر کے دور کی نہیں ھے خانپور ڈیم کا یہ پانی نہیں ھے خانپور ڈیم 1982 یا 84میں کمپلیٹ ھوا ھے جب کہ باولی قدیم ھے یہ گرنڈے ھم نے اسی راستے میں بہت ذیادہ کھانے ھیں یہ کھانے جاتے ھیں اور طاقت ور ھوتے ھیں یہ پڑی جب سرخ ھوتی ھے اس میں اوپر کی طرف سوراخ کر کے دھاگہ ڈال کر گرایا جاے تو بہت ذبردست گوں گوں کی آواز آتی ھے یہ پپڑی کا قدیم قدرتی درخت ھے خوبصورت درخت ھے اس کے بعد شاہ صاحب آپ خانپو ڈیم کی جھیل کے ساتھ ساتھ ایک راستہ پرانے خانپور سٹی کی طرف سے جاتا وھاں گھکھڑ کیانی راجگان خانپور ھزارہ ھزارہ کے محلات کے آثار ھیں ساتھ انہی راجگان کی بنائی ھوئ مسجد اب بھی موجود ھے لیکن وہ محل جنرل ذوالفقار جو واپڈا کا چیرمین تھا اس نے گرانے کا آرڈر کیا تھا اگر اس کو واپڈا کا محکمہ گرانے کے بجاے محفوظ کر لیتے تو بہت خوبصورت تھا جو 1872 میں تعمیر ھوا تھا لوگ دیکھنے آتے اور حکومت کو فائدہ ھوتا ساتھ ھی اللہ پاک کے ولی سید عنایت ولائت کا مزار ھے آپ وھاں سے آگے بائیں ھاتھ جھیل کے ساتھ ساتھ جائیں تو آگے ایک چھوٹا سا گاؤں ھے وھاں ایک سٹوپہ ھے اس کو بھی ایکسپلور کریں جو باولی آپ نے شاہ اللہ دتہ کے ٹاپ پر آپ نے دیکھائ ھے اس کا پانی 20 سال پہلے ھم نے پیا ھے پینے کے قابل تھا اب اس وقت کا پتہ نہیں ھے یا نہیں خانپور کے قریب ترناوہ گاؤں میں چٹی شریف گاؤں میں آثار قدیمہ کے آثار موجود ھیں جن پر لوگوں نے گھر بنا لئے ھیں اور کسی جگہ کاشت کر رھے ھیں اور اندر سے جو قابض ھیں انہوں نے چوری سے کھدائی کر کے قیمتی نوادرات فروخت کر کے کروڑ پتی بن گئے ھیں آثار قدیمہ کے محکمے کو کوئی پرواہ نہیں ھے یہ درخت جو آپ نے دیکھے ھیں جلے ھوے یہ لکڑیاں بیچنے والے خود جلاتے ھیں تاکہ سوکھ جائیں تو کاٹ کر بیچا جائے اس میں پرندوں کے بچے مرتے ھیں جو کہ ظلم ھے محکمہ وائلڈ لائف کو ادھر توجہ دینی چاھئے یہ کنجور کے پتھر خانپور ھزارہ کے کھچ پہاڑوں میں اب بھی ھیں آثار قدیمہ کے ماھر ڈاکٹر دانی مرحوم کی ریسرچ حاصل کر کے سٹڈی کریں آپ کے لئے ضروری ھے آپ کو اس سے کافی سپورٹ ملے گی خوش رھیں ذبردست ھسٹری دیکھا رھے ھیں ایسی جہگوں پر نوجوان جنریشن کو جانا چاھئے اس سے کافی حد تک ھسٹری سے معلومات ملتی ھیں اور ساتھ ساتھ عبرت بھی آپ کے ساتھ جو ڈاکٹر صاحب ھیں ویری گریٹ ان کو کافی معلومات ھیں قدیم ھسٹری کی ان کو بھی ناچیز کا سلام ھو سب خوش رھیں صدا آباد رھیں آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
آپ نے بہت طویل اور سیر حاصل تبصرہ اور نہایت باریک بینی کے ساتھ ایک ایک بات کا تذکرہ کیا۔ مجھے اس سے بہت معلومات ملی۔ اس کے لیے بہت شکریہ۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
I think this is Buddhist stupa and pilgrimage route which connects with taxila. Most of the stupas are on hills or on high ground we have similar stupa and monasteries in gilgit kargha and on karakoram highway. Maybe I am wrong
You are right. After my vlog, the Department of Archeology gave me a formal briefing that it is a Stupa. It is also being repaired. I will show it again after restoration, in sha Allah. Thanks for comment. Stay blessed.
Canthla village ko Khanpur (Tarnawa) connect krny k liye Road aur gas pipeline ka kaam shru hua. Yehi Road Monal (Pir sohawa) ki trah D12 ko milna tha …. Laiken PDM k aany par kaam ruk gya. Shayed acha he hua hy warna yahan b rapid development start ho jati jo nature ko tabah kar deti
Giant sab thora agy jain to sangjani ata ha us ma b ak qibla tha us ko tor k school bna diya gia ha darwazy ab b baki hn us ki koi istri ka kch mahlom ho to udr b bot prani building hain please agr ho sky to am waiting
14 Km chalnay k bad mazeed aagay janay ki himmat nahi thi. Agar aap mujhay location share kar saken to alag se Sangjani chala jaon ga in sha Allah. Meray WhatsApp par: 031 875 5750
گیلانی صاحب آپ جتنی تحقیق اور محنت سے قوم کو یہ ماضی کے ورثہ کو دیکھاتے ہیں ایک ایک چیز کی وضاحت کرتے ہیں آپ کو سیلوٹ سر جی پہاڑوں پر جو دیواریں اور گھر آپ نے ڈاکٹر طارق صاحب نے دیکھائے ہیں ان پر ریسرچ ھونی چاہیے تاکہ ماضی میں وہ کیسے رہتے تھے کون تھے پتا چلنا چاہیے سر جی یہ سارا علاقہ گندھارا سولائزیشن کا صدیوں تک حصہ رہا ہے یہ جو دیواریں کمرے ٹریکنگ وۓ پر نظر آتے ہیں یہاں جنگلات کو تو بار بار آگ لگتی رہی ہے لیکن یہ بات زیادہ کلئیر لگتی ہے بدھا کی تہزیب اور کاشان کی دور حکومت میں سفید ہن جو وحشی قبائل تھے انھوں نے یہ ساری آبادیاں تباہ کر دی تھیں بڑے وسیح پیمانے تباہی پھیلانے کے بعد ہن یہی مارگلہ میں رکے تھے یہ ساری تباہی ان کے دور کی ہے پہاڑی سلوپوں پر آباد آبادیوں کو بھی ہنوں نے تباہ کیا ھو گا کیونکہ ٹیکسلا گندھارہ تہزیب کو انہی وحشیوں نے تباہ کیا تھا
جی سرکار، جو آثار میں نے دکھائے وہ بدھ خانقاہ کے ہیں جو اسی زمانے میں آباد تھی جب ٹیکسلا کی تہذیب اپنے عروج پر تھی۔ وی لاگ کے بعد میں نے اس حوالے سے محکمہ آثار قدیمہ کے ذمہ داروں سے بھی بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ان سے پوشیدہ نہیں بلکہ دو بار ان کی بحالی کی کوشش بھی کی گئی ہے لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایسا کرنے نہیں دیا گیا۔ تفصیلی وجوہات میرے علم میں ہیں لیکن میں انہیں شئیر نہیں کر سکتا۔ یہ درست ہے کہ یہ بستی سفید ہنوں کا شکار بنی تھی۔ جنگلات کی آگ صرف مارگلہ کا مسئلہ نہیں بلکہ پچھلے دنوں وادی سون میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھنے کو ملا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Walekum salam Allah aap ko sahet aur tandruti ataa farmaye Ameen Aap video bnane me bde mushaqat krte hai aap ki sans chadhai pr phul rhi thi.Bs Allah aap ko taqat de Salamt rkhe Ameen
بن جنگل کے لئیے استعمال ہوا کیونکہ یہ نام مغلوں کے دور کا ہے البتہ بن لوکل زبان کا بھی ہے تو جو پانی کو روکنے کے لئیے استعمال ہوتا اگر بن سادھواں ہوتا تو لوکل زبان کا بن استعمال ہوا ہوتا
Wa Alekum us Salam Jee mujhay bohat logon ne bataya hai. Agar RUclips par woh ad aaya to strike zrur don ga. Agar mujhay RUclips par nahi pata aur aap k pas link hai to please mujhay send kar den. Bohat shukriya.
Ary wah keya nayab shakhs blkay T. V hero find out keya. Ya KMC graduate Hain . Meri bari behan ka senior thay. I watched him in university of Peshawar.
wow, me & my wife watched this VLOG together and she forced me to make a comment with appreciation. It is really wonderful and commendable. Stay blessed dear brother.
Thank you not to you this time but to my dearest Bhabi. Please pay her my heartiest greetings. Also request her to please pray for me that Allah may keep my courage safe and strong.
May Allah keep you both happy and healthy always. Stay blessed.
ارشد بھائی آپ عظیم انسان ہیں ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے شاد باد رکھے آمین ❤
@@t.dhamialrajput7558 شکریہ بھائی جان بندہ ناچیز تو اس قابل نہیں۔ سلامت رہیں
زبردست اورعمدہ معلومات کےساتھ ۔خوش طبعی کی آمیزش
بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
جدون صاحب کچھ اپنی جدون قوم کی تاریخ بتایں شکریہ❤❤❤
جدون بنیادی طورپرپٹھان ھیں جدون علاقاٸی نسبت گدون سےھے اب جدون ایک قوم کےطورپرپہچانی جاتی ھے ۔صوابی ٹوپی اوراضلاع ھزارہ میں اکثریت میں رہاٸش پذیرھیں اول الذکر پشتون ھیں مٶخرالذکرھندکوبولتےھیں۔
افغانستان آباٸی وطن ھے ۔حضرت قیس عبدالرشید رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد سےھیں یہ پہلے جدامجدھیں جوحضورﷺ کےدست اقدس پرمسلمان ھوۓ اس سےقبل باباقیس عبدالرشیدکامذھب یہودی تھا ۔ مشرف باسلام ھونےکےبعدافغانستان واپس آۓ اوراشاعت دین کےلیۓزندگی گزاری ۔
جدون قوم برصغیرمیں صرف جہادکی غرض سےداخل ھوٸی زیادہ ترترمذی سادات کرام کی قیادت میں جہادکیا آج بھی اضلاع ھزارہ میں ترمذی سادات اورجدون ساتھ ساتھ رھتےھیں اسکی وجہ یہی ھے جدونوں نےھمیشہ سادات کےساتھ جہادکیااورسادات کےساتھ ھی زندگی گزاری ھمارے ھزارہ میں جہاں جدون ھیں وہاں سادات بھی پاۓجاتےھیں۔
تاریخ ھزارہ میں جدونوں کاذکرقدرےتفصیل سےھے۔لیکن ساشات کےساتھ رین سہن کاذکرنہیں ملتا۔یہ ھمیں اپنےبزرگوں سےسینہ بسینہ باتیں ملی ھے۔
@@jadoontv9290 ماشااللہ بہت خوب۔۔۔اسی طرح سے اگر جدونون کی ذیلی شاخوں کی بھی کچھ تفصیلات مل جائیں تو بہت خوشی ہو گی۔حویلیاں والے سلطان جدون صاحب کی کتاب کافی سال پہلے پڑھی تھی مگر اب یاد نہیں پھر سے دل کیا کے تاریخ دیکھی جائے۔جزاک اللہ ❤❤❤
بہت عمدہ تجزیہ، روتاس کے قلعے پر آپ کا پروگرام، وی لوگ، بہت عمدہ ہے۔اللہ تعالٰی آپ کو حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ اصحاب وسلم کے صدقے دونوں جہان میں اعلی مقام عطا فرمائے گا۔
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
ماشااللہ گیلانی صاحب آپ کی ویڈیوز بڑی تحقیقی ھوتی ہیں، آپ کی محنت آپ کے کام سے نظر آتی، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
جزاک اللہ سرکار۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
Thoroughly enjoyed Gilani Sb. Apka bolnay ka andaz aur alfaaz ka chunao buhat khubsoorat hai.
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
25،30 سال کے بعد طارق رحیم کو دیکھ کر بڑی خو شی ہو ئ۔ان کو پی ٹی وی پر ڈراموں میں دیکھا کرتے تھے۔
بہت خوبصورت ہے میرا پاکستان۔
مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی یادیں تازہ کرنے کا بہانہ بن گیا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
سر، طارق صاحب HUM ٹی وی کے ڈرامہ عہدِ وفا میں آئے تھے۔
@@muhammadjamil5825 عہدوفا میں کون سا کیریکٹر تھا؟
Gilani saab.. Bahut hi badiya 👌🏼👌🏼 jankari se bharpur vlog 👍🏼👍🏼
Khush rahen sarkar
گیلانی صاحب بہت عمدہ ولاگ اور جانکاری سے بھرپور آج تو واقعی مزہ آگیا سب سے بڑی بات یہ آج کا ولاگ بھی اتنا لمبا ہو گیا کہ ساری جانکاری سیر اور جگہ کو آپ نے ایک ہی ولاگ میں پورا کا پورا دکھا دیا اس طرح کی جگہ دیکھ کر بہت لطف آتا ہے کیونکہ یہ میری کمزوری ہے جتنے بھی اللہ کے ولی بزرگ اور سوفی صفات کے ہوےء ہیں وہ سب جہاں پانی قریب ہو وہیں رہا کرتے تھے میرے ایسے بیشمار دیکھے ہوۓ آستانے چلا گاہ اور فقیروں کے ڈیرے ہیں چونکہ بنیادی چیز انسانی جسم کے لئے پانی ہی ہے چاہے وضو کرنا ہو غصل کرنا ہو کھانا پکانا ہو یا پینا ہو ۔ بہرحال آج کے ولاگ میں وہ سب کچھ تھا جو مجھے اچھا لگتا ہے ایک طرف جدید آبادی تو دوسری طرف قدیم پہاڑوں کا سلسلہ سر سبز وادیاں اور انکے بیچ میں قدیم انسلجھے کھنڈرات واہ بھائی قدرتی خوبصورتی سے بھرپور رہا آج کا ولاگ ۔خیر صاحب اپنا خیال رکھیں اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
یہ تھکا دینے والا وی لاگ تھا لیکن اللہ نے اتنی ہمت عطا فرمائی کہ اسے پورا کیا۔ اس میں تسلسل اس قدر تھا کہ اسے دو حصوں میں تقسیم کرنا ممکن نہیں تھا۔ آپ نے بہت مفید باتیں کی ہیں۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@@zulfiqargilaniPakistan mein kaun si cities achi hai ghumne ke liye boliye
بھائی صاحب انسانیت اور تہزیبوں کا رشتہ چولی دامن کا ساتھ رہا ھے اس کی سرحدیں نھیں ھوتی سرحدیں انسان نے بنائی ہیں اللہ تعالیٰ نے ساری کائناتں اپنے بندوں کے لیئے بنائی ہوئی ھیں اور حکم دیا کہ ھم چل پھر کر دیکھیں جس سے اس کی بزرگی اور بڑائی کے ساتھ اس کے محبوب بندوں کے آستانے ملتے ہیں اور آج بھی موجود ہیں ھم کو تلاش کرنے ،اس کے کرم کی وجہِ سے ملتے ہیں ھم گنہ گاروں کو اللھ اپنی مہربانی سے بخشش دے آمین ثم آمین اور اپنی محبت نصیب فرمائے آمین ثم آمین ۔
@@shamsulhassnainbaig6264 بیشک درست فرمایا آپ نے ایک ایک جملہ آپکا نایاب ہے میں اتفاق کرتاہوں آپ کی باتوں سے اللہ آپکو جزائے خیر عطافرمائے آمین یارب العالمین
❤😂😂😂😂😂😂😂❤
Very interesting informative and attractive video. Great efforts with great man with all good wishes Shah sb. Allah bless you and your family.
Thank you very much for your wishes. May Allah bless you too.
Great effort by Dr sb. Will plan to visit the Retreat . Good to see a person who promotes healthy activities. Regards
Thank you so much sir. Stay blessed.
سلمان رشید صاحب سے میرا پہلا تعارف "نگری نگری گھوم مسافر" سے ہوا تھا ۔ مجھے بھی ان مقامات جو دیکھنے کا شوق تھا جہاں یہ جایا کرتے تھے ۔۔۔۔
اس کے بعد سول سروس کی میری شروع کی تعیناتی کے دوران شاید 1990 کی دھائی کے وسط میں ھماری ملاقات ہوئی اور پھر ھم نے اکٹھے کچھ مقامات کی سیر کی ۔۔۔ جن میں مارگلہ کی پہاڑیوں پہ گاؤں شاہ اللّٰہ دتہ کے پیچھے ایک تباہ شدہ مانسٹری کے آثار ،
گوجر خان کے نواح علاقے "بیول" کے قریب گاؤں "ٹکال" کا سکھوں کے دور کا "سنگھنی" قلعہ۔۔۔
مندرہ کے ایک گاؤں "ہر دو چیڑھ " کے ایک شاندار حویلی نما چھوٹے سے گھر بھی تھا جس پہ The News میں آرٹیکل چھپا تھا
اور ۔۔۔۔ اس گھر میں لکڑی کا کام ہوا تھا اور سامنے والا دروازے آج بھی دیکھنے کے لائق ہے ۔۔۔۔
سراۓ عالمگیر شہر اور نہر کے بعد اوقاف کے زیرِ انتظام ایک فرضی پیر کی "چوہا کڑیالہ" ریلوے اسٹیشن کے ساتھ ہی جی ٹی روڈ پہ ایک "پیر کی خانقاہ " جس کو سلمان رشید صاحب نے "پیر ھو ویڑزر شاہ" کی خانقاہ کے نام سے لکھا ۔۔۔ اور اس کی بھی ایک داستان ہے کہ یہ نام ھم نے کیوں دیا تھا ۔۔۔۔
ضلع چکوال کی یونین کونسل "ملہال مغلاں" کے سکھوں کے دور کے آباد گاؤں "حصولہ" کی ایک تباہ حال حویلی شامل ہیں ۔۔۔
شاھد
مجھے خوشی ہے کہ میں کسی حد تک آپ کے نقش قدم پر چل رہا ہوں۔ یہ وی لاگ اسی بات کا ثبوت ہے کہ جو کام مجھے 24 سال کی عمر میں کرنا چاہیے تھا وہ 64 سال کی عمر میں کر رہا ہوں۔ میں سلمان رشید صاحب اور آپ کی ہم سری تو نہیں کر سکتا لیکن تقلید کی کوشش ضرور کروں گا۔ رہنمائی کی درخواست ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
@@zulfiqargilani
Sir there are three stages in life ....
1- Biological Growth Animal Instincts Phase :
This phase prevails in teens and twenties ...a formative phase of life.. making unmaking learning unlearning etc....
2- Emotional Balance Phase of Life :
This phase comes across after certified education, job settlement & marriage and it starts in mostly 30's in life .....
3- Spiritual Awakening Phase of Life:
This phase is either gifted by Allah or acquired from Allah. This phase is normally occurring in 40's in life ....
This is about understanding the very depth of life, our surroundings, our relationships etc ..
Sir.... you are doing what one needs to do after the Spiritual Awakening Phase of Life....
MashaAllah 🌹 keep it up....
Thank you very much sir ❤
Good information. GOD bless you and good luck, Sir
Thanks a lot dear
Bohot hi khub or full of detail vlog he. Zabardat
Bohat shukriya janab
thank you so much sir i m a huge fan of your style. MASHA ALLAH
This is a very very very nice and detailed informational video just like you always uploaded at your chanel. Love you sir keep smiling.
Thanks and welcome dear. Stay blessed.
(21:39) Mashallah! This is a very attractive scene.
Yes, it is. Thanks for pointing it.
ھمارے ہاں عظیم ہندو شاہی مندروں کو قلعہ کہا جاتا ہے ایسے ہی روات کی سراۓ نما حویلی کو بھی اکثر و بیشتر لوگ روات کا قلعہ کہتے ہیں ۔۔۔
یہ کسی بھی صورت میں فورٹ یعنی قلعہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ ایک حویلی تھی یا سراۓ تھی جو جرنیلی سڑک یعنی آج کی GT روڈ کے لیے بنی تھی ۔۔۔ یہ ٹریڈنگ والے روٹ پہ بنی ہوئی تھی ۔۔۔
یہ راستہ اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں سے نکلتا ہوا آج کے ٹیکسلا حسن ابدال سے نکل کر پشاور سے ہوتا ہوا کابل تک اور اس سے آگے جاتا تھا ۔۔۔
مارگلہ پہ گاؤں شاہ اللّٰہ دتہ کی عقب میں راستہ اوپر جاتا ہے جو پہلے کچا تھا مگر اب روڈ بن چکی ہے ۔۔۔ اس روڈ کے آخر میں اوپر ایک میدان سا ہے جہاں ایک باؤلی بنی ہوئی ہے ۔۔۔ باؤلی کا مطلب کنواں ہے جس میں پانی لانے کے لیے سیڑھیاں بنی ہوتی تھیں یہاں مسافروں اور ٹریڈنگ کرنے والے قافلوں کا پڑاؤ ہوتا تھا ۔۔۔
یہاں سے یہ مسافر اور قافلے پھر روات کی اس موجودہ روات والی سراۓ یا حویلی میں آ کر پڑاؤ کرتے تھے اور ٹریڈنگ کارواں یہاں ٹھہرتے تھے ۔۔۔۔
یہاں سے اگلا پڑاؤ گوجر خان ہوتا تھا جہاں آج بھی ایک جگہ کو "پڑاؤ" یا لوکل پوٹھواری زبان میں "پڑا" کہتے ہیں گو کہ اب وہاں ایک ہاؤسنگ اسکیم بن چکی ہے جو جی ٹی روڈ کے ساتھ گوجر خان ریلوے اسٹیشن کے عقب میں واقع ہے ۔۔۔۔
یہاں گوجر خان "پڑاؤ" سے پھر سوہاوہ ، پھر دینہ اور جہلم میں بڑا پڑاؤ ہوتا تھا ۔۔۔
لوگ لفظ قلعہ استعمال کرتے ہیں۔۔۔ جو درست نہیں ہے ۔۔ یہ ایک سرائے ہے جو زیادہ تر تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ شیر شاہ سوری نے اس پوری جرنیلی سڑک یعنی GT Road کو جب سرکاری طور پہ Regulate کیا تھا تو تب یہ سراۓ تعمیر ہوئی تھی یعنی آج کی اصطلاح میں service area بنایا تھا ۔۔۔ ایسی ہی قافلوں اور مسافروں کے پڑاؤ کے لئے ایک سرائے "سراۓ خربوزہ" کے نام سے ٹیکسلا میں بنی تھی جس کے آثار آج بھی موجود ہیں ۔۔۔
شکریہ
Thanks for detail informative explanation
@NS-vz2rx
ماشا اللہ آپ تاریخ اور جغرافیہ دونوں پر عبور رکھتے ہیں۔ جس طرح آپ نے اس ٹریڈنگ روٹ کی نشان دہی کی ہے، وہ کوئی ایسا شخص ہی کر سکتا ہے جسے گزرے کل سے محبت ہو۔ آپ بالکل درست کہتے ہیں کہ اصل جی ٹی روڈ تو یہی تھا۔ موجودہ جی ٹی روڈ تو حسن ابدال سے راولپنڈی تک سفر میں آسانی کے لیے کی جانے والی برطانوی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ مارگلہ میں درہ بنا کر سڑک کو آسان اور سیدھا کر دیا گیا لیکن مجھے علم ہے کہ یہ قدیم روٹ نہیں۔
روات اور سرائے خربوزہ پر میں وی لاگ کر چکا ہوں اور ان میں بتایا تھا کہ ان کی تعمیر سرائے کے طور پر ہی ہوئی تھی۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے میری تائید کی۔
میں نے اس وی لاگ میں وہ کنواں (باولی) دکھایا ہے جس کی آپ نے نشان دہی کی ہے۔ اس کے علاوہ ایک تباہ بدھ خانقاہ، بن فقیراں تالاب، مسجد اور اسٹوپا بھی گیا ہوں۔ یہ سب اس وی لاگ کا حصہ ہیں۔
آپ کے طویل تبصرے اور رہنمائی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Zabrdast gilani sahib nice of Dr Tariq sahib good video link it with motorway
Thanks a lot sir
boohat hi acha, great, dr sahib k sath trip kesay plan kerna hai, bar e karam rehnumai kerain
Please contact him: 0314 5187977/0331 9423690
Thanks for liking and commenting. Stay blessed.
Excellent site good effort done sir for the awareness of the un discovered history of Pakistan .Great vlog .welldone keep it up .JazakumAllah
Thank you so much. Stay blessed.
Masha Allah wah wah gilani sahib
Bohat shukriya janab
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
جزاک اللہ سرکار
I'm from Islamabad, and often watch Margalla hills from a distance . I watch this vlog till end and it seems that I'm breathing in valley. Amazing work you did and language is also very relevant to this situation ,Allah bless you sir ,nice jib you done.
Thanks a lot for your appreciation as well as wishes. May Allah bless you.
Great thing to watch your blog, always informative n full of excitement
Glad you enjoyed it
Excellent sites, wonderful vlog.
Glad you enjoyed it
Excellent vlog and good information.
Glad you enjoyed it
I have seen this well full to the brim during summer and rainy season
That's great
Sir ji you are giving such a wonderful knowledge to the history students. Mashallah
My pleasure
Find a road top of mountain between domeli (DEHRA village) to chhabar sayyadan passing through bagwala village towards Bhehra sharif
Okay
Dr Tariq Raheem bohat khushi hui aap ko kafi time baad dekh ker
That's great
Very happy to see Dr Tariq Rahjm after ages. He used to be a very handsome actor from PTV Peshawar back in days.
I appreciate your efforts providing detailed insights into history. Stay blessed.
You are most welcome. May Allah bless you too.
@@zulfiqargilani Jazak Allah bhai
بہت خوبصورت پروگرام ۔
بہت شکریہ جناب
Aap ki mehnat ko salam h
behtareen. or. achi soch. or personality. or spki b. mashAllah. both zaberdast or both both ahla soch mashAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ and ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
Amazing blog. one of the best that I have ever seen.
Glad you enjoyed it
Gilani sahib hmara mulk biht pyara hy allah qayamt tk abad rkhy or kuch achy hukmran allah hm ko dy jo es maa k hifazt kry ameen
Allah لکھو
@thaaaamanan789
Allah is mulk ko hamesha salamat rakhay
بہت خوب صورت نظارے
بہت شکریہ جناب
Zaberdast safer .boht acha laga
Bohat shukriya
Nyc Shairing Sir ❤
Thanks a lot
Shah Sb executed very sweet language
Thank you very much sir
good working for history.exellent vlog shah ji.❤
Thank you very much dear
Dr Tariq amazing man .serving culture in Pakistan especially Islamabad
You are absolutely right
Gilani sahab, Aapke vlogs bahut shoq se dekhta hoon. Bahut informative hain. Ek cheez ne bahut mutasir kia jo aap ne bachi kp taleem ki naseehat ki aur unke walid ko bhi kaha.
Ek aur mission bhi pakrain....Apke is vlog mein "Kenoo Point" pe log Keno cheel ke chilkay waha]en phenk rahey they jo ke ek acha paighaam nahen tha. Baray islah sirf bayan kia.
Allah aapko sehat wali zindagi de
Main apni poori koshish karon ga. Wesay aek bat aap ko bata don k Keeno Point par jo kuch khaya gaya tha uska tamam waste ham bads men dal kar wapas le aaye thay.
Pher bhi aap ki advice par amal ho ga. Comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Salam, Kaafi din baad aap ka vlog aaya, ya shayad muah se miss huwa, Bohot Khushi huwi. Tariq Bhai ko bohot saal baad dekha. Aakhri baar in ke ghar ruk ke UK ka exam diya tha islamabad main, in ki sister se aaj bhi roz baat hoti hai. Aap ne in ki acting pe koi comment koi nahi kia. Aap ke Vlogs main Dr Tariq ke brother Inlaw ko bohot baar dikha chukki hoon, Yeh wala bhi abhi share kerti hoon.
Wa Alekum us Salam
Main pehlay Dr. sb ko personally nahi janta tha. Mujhay to unki call aek viewer ki hassiyat se aai thi kyun k main ne aek vlog men apnay viewers se request ki thi k agar aap logon k aas paas koi historical building ya ruins hen to mujh se rabta karen. Unhon ne mujhay is vlog k liye invite kiya. Un k actor honay ka pata mujhay vlog par aanay walay comments se chala kyun k main drama zara kam hi dekhta hon. Agar unki acting ka pata hota to zrur bat karta lekin khair, yar zinda sohbat baqi. Kuch mazeed vlogs k liye kaha hai unhon ne. In sha Allah is par bhi bat ho jaye gi.
Aap ka bohat shukriya k waqt nikal kar aap ne vlog dekha aur us par comment bhi kiya. Khushi hoi. Salamat rahen.
@@zulfiqargilani aap ke jawab ka Bohot shuriya. Tariq bhai, mashoor drama Bandahan (1998) ke second hero hain, jis main Farah Hussain ( morning show wali) heroine thi aur jis ki waja se in ka naam dil baji huwa baad main.. Tariq bhai Bohot zayada senior hain, magar neighbourhood main hain aur Farah se dosti hai kyun ke main un ki housemate thi, jo kuch arsa Pakistan ki khitmat ki.
Aap ke Vlog laga ke ghar ke saary kaam chaltay hain, jaisay koi bara bhai kuch suna raha hi.
Allah aap ko sehat aur khushiyan de. Ameen. Apna khayal rakhain
Masha Allah 🎉 very impressive informations🎉🎉🎉
So nice of you
❤❤❤❤❤❤❤❤
Bohat khoob
Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
مارگلہ کی پہاڑیاں انتہائی خوب صورت ہیں اور اس کی وادیاں اس سے بھی زیادہ انسان اس کے حسن میں کھو جاتا ہے اور ادھر ہی رہنے کو دل کرتا ہے یہاں تک ایک جرمن سیر کرنے آیا تھا ادھر کا ہی ہو کر رہ گیا اس کا گھر ٹیکسلا میں دیکھ سکتے ہیں
سن کر بہت اچھا لگا۔
واہ سید صاحب خوش رھیں پرانی یاد تازہ ھو گئ ھے پورا راستہ ھم نے خانپور ھزارہ کے گاؤں گرم تھون ترمذی سیداں سے پیدل شاہ اللہ دتہ گئے تھے بڑا خوبصورت ٹریک ھے اوپر ٹاپ پر جہاں سے راستہ کوٹ جنداں اور کینتھلا جاتا ھے وھاں یہ باولی ھے سیڑھیاں نیچے جاتی ھیں یہ باولی شیر شاہ سوری کے دور کی ھے اس جیسی باولی شیر شاہ سوری پارک واہ کینٹ مشہور اسلم مارکیٹ میں بھی موجود ھے یہ کنفرم ھے الیگزینڈر کے دور کی نہیں ھے خانپور ڈیم کا یہ پانی نہیں ھے خانپور ڈیم 1982 یا 84میں کمپلیٹ ھوا ھے جب کہ باولی قدیم ھے یہ گرنڈے ھم نے اسی راستے میں بہت ذیادہ کھانے ھیں یہ کھانے جاتے ھیں اور طاقت ور ھوتے ھیں یہ پڑی جب سرخ ھوتی ھے اس میں اوپر کی طرف سوراخ کر کے دھاگہ ڈال کر گرایا جاے تو بہت ذبردست گوں گوں کی آواز آتی ھے یہ پپڑی کا قدیم قدرتی درخت ھے خوبصورت درخت ھے اس کے بعد شاہ صاحب آپ خانپو ڈیم کی جھیل کے ساتھ ساتھ ایک راستہ پرانے خانپور سٹی کی طرف سے جاتا وھاں گھکھڑ کیانی راجگان خانپور ھزارہ ھزارہ کے محلات کے آثار ھیں ساتھ انہی راجگان کی بنائی ھوئ مسجد اب بھی موجود ھے لیکن وہ محل جنرل ذوالفقار جو واپڈا کا چیرمین تھا اس نے گرانے کا آرڈر کیا تھا اگر اس کو واپڈا کا محکمہ گرانے کے بجاے محفوظ کر لیتے تو بہت خوبصورت تھا جو 1872 میں تعمیر ھوا تھا لوگ دیکھنے آتے اور حکومت کو فائدہ ھوتا ساتھ ھی اللہ پاک کے ولی سید عنایت ولائت کا مزار ھے آپ وھاں سے آگے بائیں ھاتھ جھیل کے ساتھ ساتھ جائیں تو آگے ایک چھوٹا سا گاؤں ھے وھاں ایک سٹوپہ ھے اس کو بھی ایکسپلور کریں جو باولی آپ نے شاہ اللہ دتہ کے ٹاپ پر آپ نے دیکھائ ھے اس کا پانی 20 سال پہلے ھم نے پیا ھے پینے کے قابل تھا اب اس وقت کا پتہ نہیں ھے یا نہیں خانپور کے قریب ترناوہ گاؤں میں چٹی شریف گاؤں میں آثار قدیمہ کے آثار موجود ھیں جن پر لوگوں نے گھر بنا لئے ھیں اور کسی جگہ کاشت کر رھے ھیں اور اندر سے جو قابض ھیں انہوں نے چوری سے کھدائی کر کے قیمتی نوادرات فروخت کر کے کروڑ پتی بن گئے ھیں آثار قدیمہ کے محکمے کو کوئی پرواہ نہیں ھے یہ درخت جو آپ نے دیکھے ھیں جلے ھوے یہ لکڑیاں بیچنے والے خود جلاتے ھیں تاکہ سوکھ جائیں تو کاٹ کر بیچا جائے اس میں پرندوں کے بچے مرتے ھیں جو کہ ظلم ھے محکمہ وائلڈ لائف کو ادھر توجہ دینی چاھئے یہ کنجور کے پتھر خانپور ھزارہ کے کھچ پہاڑوں میں اب بھی ھیں آثار قدیمہ کے ماھر ڈاکٹر دانی مرحوم کی ریسرچ حاصل کر کے سٹڈی کریں آپ کے لئے ضروری ھے آپ کو اس سے کافی سپورٹ ملے گی خوش رھیں ذبردست ھسٹری دیکھا رھے ھیں ایسی جہگوں پر نوجوان جنریشن کو جانا چاھئے اس سے کافی حد تک ھسٹری سے معلومات ملتی ھیں اور ساتھ ساتھ عبرت بھی آپ کے ساتھ جو ڈاکٹر صاحب ھیں ویری گریٹ ان کو کافی معلومات ھیں قدیم ھسٹری کی ان کو بھی ناچیز کا سلام ھو سب خوش رھیں صدا آباد رھیں آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
آپ نے بہت طویل اور سیر حاصل تبصرہ اور نہایت باریک بینی کے ساتھ ایک ایک بات کا تذکرہ کیا۔ مجھے اس سے بہت معلومات ملی۔ اس کے لیے بہت شکریہ۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیلانی صاحبہ محترم مجسمے اور بت صرف عجائب گھروں میں اچھی لگتی ہیں
سرکار قسم لے لیں کہ ڈاکٹر صاحب کے کمپاونڈ میں مجسمے میں نے نہیں رکھے۔
واقعی مزہ آگیا اس و لوگ کا
بہت شکریہ جناب
بہت خوب ، گیلانی صاحب۔۔
بہت نوازش
Good Sir, Too informative. Did you see the Markings of the Fault Line ??
Thanks for your appreciation but unfortunately I didn't see anything like this. I need your guidance in this regard. Stay blessed.
Beautiful sharing 😊
Thank you so much 🙂
I think this is Buddhist stupa and pilgrimage route which connects with taxila. Most of the stupas are on hills or on high ground we have similar stupa and monasteries in gilgit kargha and on karakoram highway. Maybe I am wrong
You are right. After my vlog, the Department of Archeology gave me a formal briefing that it is a Stupa. It is also being repaired. I will show it again after restoration, in sha Allah.
Thanks for comment. Stay blessed.
Canthla village ko Khanpur (Tarnawa) connect krny k liye Road aur gas pipeline ka kaam shru hua. Yehi Road Monal (Pir sohawa) ki trah D12 ko milna tha …. Laiken PDM k aany par kaam ruk gya. Shayed acha he hua hy warna yahan b rapid development start ho jati jo nature ko tabah kar deti
Main shayed aap se agree na karon.
acha ye H T Road ki ki kia histry hsi. ye kis waja sea GT Road k nsm sea mousuem hai
Jald bataon ga in sha Allah
ما شاء اللہ
جزاک اللہ
I enjoyed thanks...
Glad you enjoyed it
mashallah good information video
Thank you so much
یہ وہ زمانہ ہے جب لوگ غاروں میں رہتے اور پتھر سے اپنے اوزار بناتے تھے
ممکن ہے سرکار
very nice effort keep it up
I will try my best
جیو جی ذوالفقار ارشد گیلانی صاحب
دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
کما ل ھےجی واہ جی واہ
بہت شکریہ سرکار
Gillani saheb i am watching your video from indian state Rajasthan.
Thanks and welcome dear ❤
محترم گولڈ تلاش کرنےوالی ایک مشین بھی ساتھ رکھا کریں ۔ زیرِزمین بدھاکےسونےکےمجسمےبھی ملنےکی توقع کی جاسکتی ہے۔ فائدہ ہوگا۔
یہ اس طرح کا پہلا ٹرپ تھا میرا۔ اگر کبھی دوبارہ جانا ہوا تو آپ کے کہنے پر ضرور عمل کروں گا 😂
Great vlog👍
Glad you enjoyed it
Zabardast vlog
Bohat shukriya
Jang E Aazadi 1857 bhi Yahain hi hoi the
Pooray India men hoi thi
Giant sab thora agy jain to sangjani ata ha us ma b ak qibla tha us ko tor k school bna diya gia ha darwazy ab b baki hn us ki koi istri ka kch mahlom ho to udr b bot prani building hain please agr ho sky to am waiting
14 Km chalnay k bad mazeed aagay janay ki himmat nahi thi. Agar aap mujhay location share kar saken to alag se Sangjani chala jaon ga in sha Allah.
Meray WhatsApp par: 031 875 5750
Aak ke beej bhi flying karte h.zulfiqar sb.
Theek sarkar
Very informative
Really Pakistan is heaven on earth
Keep it up brother
Thank you very much dear
Dr. Tariq Rahim Shah seems to possess truly artistic traits ❤
You are right
Excellent
Thank you so much
Nice effort
So nice of you
بہت خوب
بہت شکریہ
Very awesome
Thanks a lot dear
Excellent geelani sb
Thank you so much dear
گیلانی صاحب آپ جتنی تحقیق اور محنت سے قوم کو یہ ماضی کے ورثہ کو دیکھاتے ہیں ایک ایک چیز کی وضاحت کرتے ہیں آپ کو سیلوٹ سر جی
پہاڑوں پر جو دیواریں اور گھر آپ نے ڈاکٹر طارق صاحب نے دیکھائے ہیں ان پر ریسرچ ھونی چاہیے تاکہ ماضی میں وہ کیسے رہتے تھے کون تھے پتا چلنا چاہیے سر جی یہ سارا علاقہ گندھارا سولائزیشن کا صدیوں تک حصہ رہا ہے یہ جو دیواریں کمرے ٹریکنگ وۓ پر نظر آتے ہیں یہاں جنگلات کو تو بار بار آگ لگتی رہی ہے لیکن یہ بات زیادہ کلئیر لگتی ہے بدھا کی تہزیب اور کاشان کی دور حکومت میں سفید ہن جو وحشی قبائل تھے انھوں نے یہ ساری آبادیاں تباہ کر دی تھیں بڑے وسیح پیمانے تباہی پھیلانے کے بعد ہن یہی مارگلہ میں رکے تھے یہ ساری تباہی ان کے دور کی ہے پہاڑی سلوپوں پر آباد آبادیوں کو بھی ہنوں نے تباہ کیا ھو گا کیونکہ ٹیکسلا گندھارہ تہزیب کو انہی وحشیوں نے تباہ کیا تھا
جی سرکار، جو آثار میں نے دکھائے وہ بدھ خانقاہ کے ہیں جو اسی زمانے میں آباد تھی جب ٹیکسلا کی تہذیب اپنے عروج پر تھی۔ وی لاگ کے بعد میں نے اس حوالے سے محکمہ آثار قدیمہ کے ذمہ داروں سے بھی بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ان سے پوشیدہ نہیں بلکہ دو بار ان کی بحالی کی کوشش بھی کی گئی ہے لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایسا کرنے نہیں دیا گیا۔ تفصیلی وجوہات میرے علم میں ہیں لیکن میں انہیں شئیر نہیں کر سکتا۔
یہ درست ہے کہ یہ بستی سفید ہنوں کا شکار بنی تھی۔
جنگلات کی آگ صرف مارگلہ کا مسئلہ نہیں بلکہ پچھلے دنوں وادی سون میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھنے کو ملا۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
جلی ہوئی جگہ کچن/ تندور/بھٹی کے آثار ہو سکتے ہیں ۔
ممکن ہے جناب
Walekum salam
Allah aap ko sahet aur tandruti ataa farmaye Ameen
Aap video bnane me bde mushaqat krte hai aap ki sans chadhai pr phul rhi thi.Bs Allah aap ko taqat de Salamt rkhe
Ameen
Dua karen k Allah himmat aur hausla salamat rakhay. Bohat shukriya. Khush rahen.
❤❤❤
Bohat shukriya
Dr. Tariq sb in his young age performed many dramas in PTV and was Handsome hero of that time.
Great
لوسر باؤلی ایک واہ کینٹ میں بھی ھے شاید آپ نے دیکھی ھو
جی دیکھی ہے
Zabrdust ❤❤❤❤❤
Bohat shukriya
بن جنگل کے لئیے استعمال ہوا کیونکہ یہ نام مغلوں کے دور کا ہے البتہ بن لوکل زبان کا بھی ہے تو جو پانی کو روکنے کے لئیے استعمال ہوتا اگر بن سادھواں ہوتا تو لوکل زبان کا بن استعمال ہوا ہوتا
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
Aslamualaikum
Gillani Saab... Aap ka music to stylo walon ne copy kur lia😊😊😊
Wa Alekum us Salam
Jee mujhay bohat logon ne bataya hai. Agar RUclips par woh ad aaya to strike zrur don ga. Agar mujhay RUclips par nahi pata aur aap k pas link hai to please mujhay send kar den. Bohat shukriya.
Nice 👍
Thanks a lot dear ✌
Nice Vlog❤❤
So nice of you
Boht umda
Bohat shukriya
پاکستان میں تعلیم روپوں سے خریدی جاتی ہے اور یہ غریب انسان کے بس کی بات نہیں
بالکل درست
so much interesting trip, Shah Jee. Excellent work.
Thank you so much sir
Ary wah keya nayab shakhs blkay T. V hero find out keya. Ya KMC graduate Hain . Meri bari behan ka senior thay. I watched him in university of Peshawar.
Dr Tariq Rahim sb, aap pehchan liye gaye hen.
سابقہ نیوز ایڈیٹر روزانہ اخبار لاھور
خوش آمدید سرکار
سیاستدانوں کو جب بھی کام کرنے کا موقع ملا/دیا گیا انہوں نے اچھے کام کیئے۔
یہ بات غلط نہیں
VeRy beAuTiFuL
Bohat shukriya
Very very nice
Thanks a lot dear
غار کہاں تھے
میں جب انٹرو دے رہا تھا تو غار میری پشت پر تھے۔ دکھائے اس لیے نہیں کہ ان کا الگ سے وی لاگ موجود ہے۔
Best V-Log
Thank you so much
بن جنگل کے لئیے استعمال ہوا ورنہ تالاب کا لفظ استعمال ہوتا
جی بہتر
yes jang bhi hoie thi
Theek
Nice vlog
Thank you so much