tandery ka sag or aloo ki recipe🌿تاندرےکا ساگ کی ترکیب🌿

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 окт 2024
  • تاندرےکا ساگ اور الو کی ترکیب🌿🥔
    سرسو کا ساگ کی ترکیب
    چنے کا ساگ کی ترکیب
    چولی کا ساگ کی ترکیب
    تارے میرے کے ساگ کی ترکیب
    کولفے کے ساگ کی ترکیب
    الو پالک کی ترکیب
    ساگ کے کباب، کی ترکیب
    ساگ کے کوفتے کی ترکیب
    ترکیب
    ساگ ایک کلو
    الو چار سو گرام
    نمک ۱=۱/۲چمچ
    مرچ ایک بڑا چمچ
    سبز مرچ تین عدد
    تیل ایک کپ
    دودھ ایک کپ
    دودھ ساگ کی گرمی🔥 ختم کرنے کے لیے کیوں کے اکثر ساگو کی تاثیر گرم ہو تی اس لیے ھمارے گاوں دھاتوں میں
    اکثر سالن میں ایک کپ دودھ، لازمی ڈالتے، ہیں جس کی
    وجہ سے کھانا کھانے کے بعد سنے میں جلن نہیں ہو تی شکریہ
    #cookingvideo #pakistanicooking #punjabizaiqa #babafoodrrc #indiancurryrecipe #indianfoodrecipe #howtomakecorianderchutney #pakistanicooking

Комментарии • 1

  • @smcookingSecrets-me4dw
    @smcookingSecrets-me4dw Месяц назад

    ❤❤🎉🎉 Good sharing zabardast recipe PLz stay connected with me dear friend ❤❤❤❤