What happened in the meeting of the army chief with businessmen? | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024
  • What happened in the meeting of the army chief with businessmen? | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY
    #imrankhan #supremecourt #cases #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #caretakerpm #pm
    #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet
    #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament
    Subscribe to our channel here:
    / @ntv-pk
    Like us on Facebook:
    / ntvoffiicial

Комментарии • 1 тыс.

  • @AhmedAhmed-mv1st
    @AhmedAhmed-mv1st Год назад +30

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب سے اپیل ہے جن لوگوں نے پاکستان کو نقصان پہنچا ہے آن کو معاف نہ کیا جائے آور مافیا کو کبھی معاف نہ کیا جائے سید عاصم منیر صاحب ہم پاک فوج کے ساتھ تھے اور آج بھی پاک آرمی کے ساتھ ہیں ❤

  • @dataprocessingofficer
    @dataprocessingofficer Год назад +1

    بارڈر چھوڑ کر کاروباری افراد کے ساتھ میٹنگ کررہی ہے۔ ماشاءاللہ ایسی بہادر آرمی صرف پاکستان میں ہی ملے گی۔

  • @ziaislamicvoice
    @ziaislamicvoice Год назад +8

    ارمی چیف کو ھم سلام پیش کرتے ھین اور انکے لیے دعإ کرتے ھین اللہ کریم انکو قدم قدم پر کامیابی عطا فرماے اور اللہ کریم ان کی محنت اور کوشش سے پاکستان کو استحکام اور ترقی عطا فرماے اللہ کریم ان کی مدد فرماے امین

  • @ShakeelAhmad-me7uk
    @ShakeelAhmad-me7uk Год назад +37

    اللہ تعالی ہمارے ملک کی حفاظت کرے ا

  • @tour_of_the_world
    @tour_of_the_world Год назад +100

    اللہ تعالیٰ ہمارے آرمی سید عاصم منیر صاحب کی حفاظت فرمائے ۔ اور ان کے ذریعے وطن عزیز سے گند کی صفائی فرمادے ۔

    • @Muhammadimran-yi6dp
      @Muhammadimran-yi6dp Год назад

      ❤ 4:00

    • @hafizwaqas4805
      @hafizwaqas4805 Год назад +1

      Ameen suma ameen

    • @Jatt1979
      @Jatt1979 Год назад +2

      Gund ki safai kerne lug ge to sare genrals bi saaf ho jaen ge asim samet

    • @khalidmahmood6449
      @khalidmahmood6449 Год назад

      ​@@Jatt1979تمھاری تو پیدائش ھی کرپٹ طریقے ھوئی لگتی۔تمھاری گھر عمران جاتا ھے۔اس نے کسی جنرل کا نام بتا دیا ھو گا پتہ کرو۔تم لوگوں کی ماں بہنوں کے ساتھ راتیں عمران گزارتا ھے

    • @farhanullah1626
      @farhanullah1626 Год назад

      Gand tu wo khud ha ...pagal insan

  • @syedgulabhussainshah8158
    @syedgulabhussainshah8158 Год назад

    جو اس ملک کی بہتری کیلے کام کرے ہم اس کے ساتھ ہیں دل و جان کےساتھ اللہ کر جنرل صاحب کو ہمت اور حوصلہ دے

  • @user-mm3fg5kt3q
    @user-mm3fg5kt3q Год назад +20

    محترم جناب جنرل عاصم منیر صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤

  • @bashirrajpoott645
    @bashirrajpoott645 26 дней назад

    اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے نال اور پاکستان میں ارمی چیف حافظ منیر کی حفاظت نصیب فرمائے

  • @user-vc6wj5lu6w
    @user-vc6wj5lu6w Год назад +22

    عاصم منیر صاحب کو سلام ۔۔۔۔۔اللّٰہ تعالیٰ کامیاب فرماۓ

  • @syedalishah6178
    @syedalishah6178 Год назад +1

    اسد قیصر سے یہ رقم ہر صورت میں لینا چاہیے

  • @user-mf3zv1ks9g
    @user-mf3zv1ks9g Год назад +1

    جب تک ملک میں عدل کا نظام نہی ھوتا بہتری نہیں ا سکتی

  • @syedalishah6178
    @syedalishah6178 Год назад +20

    اللہ پاک ہمارے چیف اف ارمی صاحب کی حفاظت فرمایے

  • @javaidakhtar2558
    @javaidakhtar2558 Год назад

    کیا بات ھے کرپشن کی کہانی 75 سال بھول گئے ساڑھے تین سال کی کرپشن کی کہانی چلو اس میں بھی کہچ نکال لیں تو بڑی بات ھے

  • @KhalidMehmood-jw5bj
    @KhalidMehmood-jw5bj 27 дней назад +1

    جناب جاوید صاحب پاکستان میں ٹورازم کا یہ حال ھے لوکل ٹورازم کے بھت سارے علاقوں میں ڈراون اڈا نے کی اجازات علاقے لوگوں کیطرف نھیں دی جاتی بلکے ڈراون کو فائر مار کر گرا دیا جاتا ھے چاھے کتنا قیمتی ھو یھاں باھر کے لوگوں خاک انا ھے

  • @riadhee
    @riadhee Год назад +5

    کاش ایسا ہو سکے
    کاش چیف صاحب واقعی اس قوم کے دکھوں کا مداوا کر سکیں
    قوم کو آرمی کا مکمل ساتھ دینا چاہئے ہر صورت
    لیکن شرط یہ ہے کہ آرمی چیف پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کریں
    اور کرپٹ لوگوں کو لثکا دین
    جزاک اللہ خیر بہت خوب

    • @Jatt1979
      @Jatt1979 Год назад +1

      Is tareh to sare generals bi latek jaen ge

  • @mohammadafzalvirk3578
    @mohammadafzalvirk3578 Год назад +10

    اللهم صل و سلم و بارك على' محمد و أله

  • @zulu-n2t
    @zulu-n2t Год назад +1

    یہ دوسرا رحمان ملک ہے۔

  • @saadvolg1953
    @saadvolg1953 Год назад +19

    دبیز اندھیرے میں ۔۔۔۔۔ روشنی کی کرن ۔۔۔۔۔حافظ منیر صاحب کی صورت میں نظر آئی ھے۔۔۔۔ اللہ رب العالمین کامیابیاں عطاء فرمائیں آمین

  • @SattarKhan-oz4jk
    @SattarKhan-oz4jk Год назад

    ان دونوں کو حکومت دے دیں۔۔۔حافظ بھی خوش اور عوام بھی بلے بلے۔۔سیکنڈوں میں!

  • @CubeandToysMaster
    @CubeandToysMaster Год назад +10

    کرپشن کا خاتمہ اور عدل و انصاف کی جلد فراہمی اس ملک کی بقا کے لیئے ضروری ہے

  • @mianamjad5924
    @mianamjad5924 Год назад

    زبردست اللہ پاک سلامت رکھے

  • @user-fc2cu2dr9s
    @user-fc2cu2dr9s Год назад +25

    جرنل صاحب اداروں کو درست کریں ۔سب ٹھیک ہو جائے گا ۔کرپٹ کو جیل اور ایماندار کو عزت ملنا چاہیے ۔

  • @abdultawabktkabdultawabktk1813
    @abdultawabktkabdultawabktk1813 Год назад +1

    Ye wahed tariqa hi mulk Tek krni ka PAK foj zinda bad chuadry SAHB

  • @abutayabkhan1650
    @abutayabkhan1650 Год назад +4

    ❤❤ مآ شاء آللہ بہت اچھا ویلوگ۔اللہ پیارے وطن کو کامیاب وکامران بنانے امین

  • @muhammadabdulghafoor5972
    @muhammadabdulghafoor5972 Год назад

    کرپشن موجودہ نظام میں تو ختم نہیں ھو گی نہ ھو سکتی ھے۔کیوں۔ کرپشن ختم کر نے والے خود کرپشن کے بادشاہ ہیں

  • @muhammadimranofficial1789
    @muhammadimranofficial1789 Год назад +51

    یا اللہ جنرل عاصم منیر کے ہاتھوں سے کار خیر کا کام کرے ۔

  • @ranahussain1887
    @ranahussain1887 Год назад +26

    ارمی چیف سید صاحب
    زندہ باد❤❤❤

  • @creativemind12
    @creativemind12 Год назад +34

    "آپ پاکستانی مل کر معدنیات پہ کام کریں "
    جیتے رہیں حافظ صاحب

    • @shokatzaman2444
      @shokatzaman2444 Год назад

      Lagta hy afyoon khate ho
      Shaikh chilli Kee tra sochte b ho bhaee

  • @azamkhan4430
    @azamkhan4430 Год назад +24

    اے رب کعبہ اس حافظ عاصم منیر کو پاکستان کے حق میں مخلص فرما اور 2017 والی معیشت واکانومی پاکستان میں سٹیبل فرما أمین

    • @khanfaroz4668
      @khanfaroz4668 Год назад +1

      Let me guess you are a patwari.
      Kaise kr lete ho ye sab
      Kahan se aa jatee ho tum log

    • @AHTechincal
      @AHTechincal Год назад

      ​@@khanfaroz4668oye darny ki padwar jo haq sach ki bt kry wo patwari bn jata h lant h tm pr or tmhry us yothye imrano gando pr 2017 ma cheni ata patrol dollr oil sb ka rat apni maa s pochna agr tm ko ni pata tu or ag ka rat apni bivi s pochna

    • @mustafamemon6247
      @mustafamemon6247 Год назад

      ​@@khanfaroz4668hagahaha

  • @ghafeershah5804
    @ghafeershah5804 Год назад

    جسے کوئی پوچھ ھی نہ سکے وھی بڑا کرپٹ

  • @ranahussain1887
    @ranahussain1887 Год назад +5

    سچ ھے100%❤❤❤❤

  • @user-hq1iy1yp8h
    @user-hq1iy1yp8h Год назад

    آرمی چیف صاحب قدم بڑھائیں قوم آپکے ساتھ ھے اللہ آپکو سلامت رکھے ❤

  • @ayatcrafts_ideas3821
    @ayatcrafts_ideas3821 Год назад +8

    ❤v v v nice 👍🏻 zabardast very good great ❤

  • @kamikhankhan4720
    @kamikhankhan4720 Год назад

    جیو مرشد جناب سید حافظ جنرل عاصم منیر صاحب

  • @MussaratKhan-ez4qz
    @MussaratKhan-ez4qz Год назад +26

    General Asim Munir zindabad

  • @Hamzakhan-mv3zz
    @Hamzakhan-mv3zz Год назад

    سر پہلیے فوج سے شروع کریں فیض حمید پاشا ظہیر اسلام عاصم سلیم باجوہ جنرل غفور سابق چیف جنرل باجوہ

  • @qariwaqar1833
    @qariwaqar1833 Год назад

    ماشاءاللہ عاصم منیر صاحب

  • @muhammadimranofficial1789
    @muhammadimranofficial1789 Год назад +36

    فوج ہی ملک کا واحد ادارہ جو جان دے کر پاکستان کی حفاظت کرتے ہے۔

    • @mustafamemon6247
      @mustafamemon6247 Год назад

      Hahahahahaha😂

    • @letslearnenglishwithkhalid8937
      @letslearnenglishwithkhalid8937 Год назад +1

      exactly❤

    • @letslearnenglishwithkhalid8937
      @letslearnenglishwithkhalid8937 Год назад +1

      Pak fouj zinda baad

    • @ZakirKhan-my8nj
      @ZakirKhan-my8nj Год назад

      جی بلکل 8 لاکھ افراد فی سبیل اللہ قوم کی خدمت کر رہے ہیں اور باقی یہ جزیروں وغیرہ کی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اصل میں یہ لوگ نہ ہوتے تو ملک کے غریب عوام تو ملک کو کھا جاتے

  • @tariqmajeed948
    @tariqmajeed948 Год назад +1

    کوئی پیسے نھی نکالے گا ان کے بس کی بات نھی

  • @zakaullahkhan2448
    @zakaullahkhan2448 Год назад +18

    Good news God bless you Army chief sb 🤲

  • @NasarKhan-ou3xp
    @NasarKhan-ou3xp Год назад

    جو باھر سے گاڑیاں پاکستان میں آتی ھیں اُن کی کسٹم بھی ڈالروں میں ھونے چاہیں

  • @m.arshad9850
    @m.arshad9850 Год назад +23

    Gen Syed Asim Munir Zindabad

  • @SamiKhan-Marwat65
    @SamiKhan-Marwat65 Год назад +6

    ❤❤❤❤❤Good Sir Zaberdast program.

  • @ranaumer9849
    @ranaumer9849 Год назад

    یہ جو پاکستان کے لیے عاصم منیر صاحب نے سٹانس لیا ہے یہ پاکستان کی عام عوام کے بھلے میں ہے سبکو عاصم منیر صاحب کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیئے۔

  • @MnatMnat-lo3vv
    @MnatMnat-lo3vv Год назад +6

    حافظ صاحب سپریم کمانڈر پاک افواج
    پاکستان ذندہ باد اللہﷻ پاک سے دعا گو
    ہوں اپکی قیادت میں ملک عزیز میں کرپشن
    اور لوٹ مار کرنے والے سیاسی دہشت گردوں
    سے لوٹا گیا مال برآمد کر کے ملک کو ترقی
    کی راہ پہ گامزان کرسکیں
    پاکستان افواج پاکستان ذندہ باد

  • @naeemshahzad4366
    @naeemshahzad4366 Год назад +1

    اگر یہ سب کام ہو جائیں تو ہمارا پاکستان انشاللہ بہت جلد ترقی کرے گا

  • @MuhammadAmir-qm3dx
    @MuhammadAmir-qm3dx Год назад +18

    Mashallah army chief zindabad

  • @shoaibtukdi4815
    @shoaibtukdi4815 Год назад +1

    HAMARI NIJAT SIRF NIZAM E MUSTAFA SALLAHU ALYHE W SALLAM ME H BAQI SARE NIZAM BATIL NIZAM H

  • @abdulrazzaq7745
    @abdulrazzaq7745 Год назад +3

    جب تک تم جیسے کردار کے میڈیا میں موجود ہیں تب تک کسی دشمن ایجنٹ کی ضرورت نہیں

    • @laiqkhan3136
      @laiqkhan3136 Год назад

      کیوں اس نے کیا غلط کہا ھے

  • @munawargill182
    @munawargill182 Год назад +4

    Hafiz asim muneer sb god bless you

  • @drtanveerakhtar
    @drtanveerakhtar Год назад

    رشوت کے بغیر کو ئی دفتر کا م نھیں کر تا۔ ان کو کون پو چھے گا۔ اس کا عوام سے براہ راست تعلق ہے۔

  • @abidhussainraza5107
    @abidhussainraza5107 Год назад

    بڑے بڑے ذخیرہ اندوز انہیں کاروباری لوگوں میں چھپے بیٹھے ہیں پہلے ان کو پکڑیں

  • @kashifsahi5515
    @kashifsahi5515 Год назад +5

    بہت ہی اچھا پروگرام ہے اپکا آج کا ۔۔ ماشاءاللہ یہ بزنس مین جو اپنے ساتھ بیٹھے ایسے ہی لوگوں کی پاکستان کو ضرورت ہے ۔ہم اوورسیز پاکستانی اپنی فوج اور ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔بے شک پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔اللہ پاک آرمی چیف صاحب کی مدد فرمائے وہ اس ملک کی خدمت کرتے رہین ۔ میں کاشف ساہی سعودی عرب کے شھر ریاض سے ۔۔

    • @Unknowndevil333
      @Unknowndevil333 Год назад +1

      اگر پاکستان میں کرپشن ختم کرنی ہے تو 5 ہزار کا نوٹ اور 1ہزار کا نوٹ یہ دونوں نوٹ بند ہونے چاہیے پاکستان کا سب سے بڑا نوٹ 500 کا ہونا چاہیے
      پاکستان سے بنگلہ دیش آزاد ھوا چین وہ ملک ہے جسے ہم نے تسلیم کیا افغانستان کے لوگ ہمارے پاس کام کرنے اتے تھے اج یہ تینوں ملک ہم سے کرنسی میں بہت زیادہ اگے ہیں ہمارے ملک میں جو بھی حکمران ائے سب کے سب چور ہیں سوائے جرنل مشرف کے اس لیے میں تو کہوں گا پاک فوج ہی پاکستان کو سنبھال سکتی ہے میں تو کہتا ہوں نگران حکومت اگلے پانچ سال تک حکومت کرے الیکشن میں فضول خرچہ مت کریں نگران حکومت اور فوج مل کر کام کریں اگلے پانچ سال تک
      اگر الیکشن ہوئے تو مزید مہنگائی بھی ہوگی اس سے بھی زیادہ مہنگائی ہوگی

  • @khalilullahshaikh8366
    @khalilullahshaikh8366 Год назад

    پورے پاکستان کی مارکیٹیں اسمگل شده اشیاء سے بھری ہوئی ہیں۔

  • @tabassummalik5739
    @tabassummalik5739 Год назад +3

    General Bajwa and General Kayani are also billionaires without doing any business. Did they not discuss about them?

    • @Tipsona
      @Tipsona Год назад

      How do you know? From papa jones side😂?

  • @ziaurrhman1764
    @ziaurrhman1764 Год назад +1

    چوہدری صاحب ڈاڑھی کے ساتھ بہت اچھے لگتے ہیں ماشاءاللہ

  • @tahiraziz5319
    @tahiraziz5319 Год назад +4

    Army chief general Asim muneer Sahib zindabad Pakistan paendabad ❤❤❤❤❤❤

  • @abdulhaqazimi5870
    @abdulhaqazimi5870 Год назад +28

    ہمارےأرمی چیف اللہ تعالی کی طرف سےپاکستان کیلئےنعمت عظمی ہیں

  • @munirahmedmahtab8857
    @munirahmedmahtab8857 Год назад

    بہت شاندار وی لاگ- زندہ باد جناب جاوید چوہدری اور بزنس مین جناب شیخ صاحب زندہ باد زندہ باد جناب سید عاصم منیر آرمی چیف پیارا پاکستان-
    پیارا پاکستان اور اس کی عظیم افواج زندہ پاد زندہ باد

  • @najamnusrat5325
    @najamnusrat5325 Год назад +8

    Pak army zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @AhmadKhan-te5rq
    @AhmadKhan-te5rq 27 дней назад

    کاروباریون سے ملنا سیاسی حکومت کا کام ہے - فوج کا نہیں -

  • @iqbalahmed3316
    @iqbalahmed3316 Год назад +5

    بلکل درست کرپشن کو بغیر جانبدار ہو کر ختم کیاجائے ۔

    • @GamingBoy-ik4vf
      @GamingBoy-ik4vf Год назад

      یہ وقت کی اہم ضرورت ہےکہ کرپٹ عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے تاکہ الیکشن صاف شفاف ہوں اور آنے والی حکومت پر عوام کا اعتماد بحال ہو۔

  • @yasminsadiq752
    @yasminsadiq752 Год назад

    Allah pak Pakistan k0 kamyab kre kamraniyan hmari awam ka muqader bnain .Aameen Jzak Allah Khair .

  • @riffatmehboob3314
    @riffatmehboob3314 Год назад +24

    Well Done Gen Amir Sahib Whole nation is with you

    • @SamiaFAmim
      @SamiaFAmim Год назад +1

      😂

    • @aleemmalik1447
      @aleemmalik1447 Год назад

      Why this was not done 70 years before?

    • @ZakirKhan-my8nj
      @ZakirKhan-my8nj Год назад

      بھائی جان آپ پوری قوم کے ٹھیکیدار بلکل نہ بنیں ھم یقینآ ساتھ دینگے جب احتساب آسٹریلوی جزیرے وغیرہ سے ہوگا تو ھم بھی حمایت کرینگے

    • @drmuhammadrafique4144
      @drmuhammadrafique4144 Год назад

      Ya 75 saal sa thugs mukhtalif roop mein aata hein ....deikhein aaga aaga hoota ha kia ..

  • @IMQ567
    @IMQ567 Год назад +11

    Allah pak COAS ko lambi umer ata farmay.... First time, koi honest admi aya ha...

  • @muhammadsaeed9741
    @muhammadsaeed9741 Год назад

    پاکستانی فوج ژندہ باد

  • @binham3187
    @binham3187 Год назад +5

    Great ❤. CoAS must strictly follow these lines. Regardless of party & profile ... awam wants only actions action action. Country need it only

  • @malikmushtaq2876
    @malikmushtaq2876 Год назад

    مقتدر قوتوں کو ڈیموں سے کیوں چڑ ہے۔اللہ نے پاکستان کو پانی ، ہوا ، اور کویلے جیسی نعمتوں سے نوازا۔مگر سازشی ہمیں ان نعمتوں سے مستفید نہچ ہونے دیتا۔

  • @moviemeans
    @moviemeans Год назад +3

    کمال ہے.... غریب بندہ مررہا ہے. بھوک سے بجلی سے ظلم سے... اور امرا کی محفل سجی ہے ملک کو سنوارنے کے لیے... 😏

  • @amirbadshahamir-rf6gc
    @amirbadshahamir-rf6gc Год назад +3

    اٹہ منگا ھے یار چینیی نھے میلتاھے کسے پاکستان ھے یار 😢

  • @muhammadnasirali4348
    @muhammadnasirali4348 Год назад +5

    بہت خوب صورت گفتگو عمل کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالیٰ تو کا میابی نصیف فرمائے

  • @abdullahsajidcheema9165
    @abdullahsajidcheema9165 Год назад +15

    Wonderful businessman he is

  • @abdulbawani477
    @abdulbawani477 Год назад +12

    a meaning of Pakistan and Madina Munawera is same ❤❤Really impressive

    • @user_9O837OO
      @user_9O837OO Год назад

      😂😂 tm jesay jahilo ko 75 saal sy yehi chooran baich k truck ki batti k pechay lagaya hua hy 😂

    • @atifjamshid7156
      @atifjamshid7156 Год назад

      Madina Tayyba aur Pkistan meaning are same pak logo sher aur pak logo key sirzamen

  • @IMQ567
    @IMQ567 Год назад +8

    He is 100% right in his direction

  • @beingaweeb
    @beingaweeb Год назад +1

    بھائی صاف اور سیدھی بات ہے ۔۔ہر پاکستانی سے سالانہ آمدن کا حساب لیں اور اس پر ٹیکس لیں میں جاپان میں ہوتاہوں یہاں یہی ہوتاہے آسان سا فارمولہ ہے

  • @pathan1233
    @pathan1233 Год назад +4

    Whole Loyal Pakistani do Solute to our Most respectable Gorgeous 💖💖💖 Chief of Army Staff

  • @maliknadeem9439
    @maliknadeem9439 Год назад

    Bht achi baten.....geo hzar bras....!

  • @Farooq263
    @Farooq263 Год назад +3

    A new lollipop for the non-corrupt nation

  • @zkr7312
    @zkr7312 Год назад +18

    For the first time I am really excited to hear about the way this meeting is held. This is the way problems should be delt with, keep it sir, Almighty Allah will help u

    • @ayazgilani
      @ayazgilani Год назад

      😂😂😂😂
      What about corruption in the army ??? The biggest and root cause of every problem in Pakistan

  • @muhammadpervaiz9756
    @muhammadpervaiz9756 Год назад +1

    ماشاءاللہ،،،اللہ کرے اور اللہ میاں چیف صاحبکوحمت طاقت دے تو غریب اپننےبچوں روٹی کھیلاسکے👍

  • @drzaheer59mir31
    @drzaheer59mir31 Год назад +6

    جنرل سید عاصم منیر صاحب زندہ باد
    اللہ اپ کو سلامت رکھے اس ملک کی ڈوبتی ناو کو پار لگا دیں
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپ سے راضی ہوں

  • @abdulhanannocorruptiontalk7804

    یہی نظریہ پاکستان تحریک انصاف کی بھی تھی لیکن بس فرق اتنا ہے کہ عمران خان کے پاس صرف ہاتھ کی انگلی دیکھتا تھا۔ انگلی اور لاٹھی میں فرق ہے

  • @danishsamsam909
    @danishsamsam909 Год назад +3

    I'm a Danish masih proud to be a Christian

    • @iftikharhussain2950
      @iftikharhussain2950 Год назад +1

      1st of all proud to be a Pakistani and than ,,,,,,,,❤❤❤❤❤❤

  • @malikilyas4905
    @malikilyas4905 Год назад

    اللہ خوش رکھے آرمی چیف کو

  • @tasadduqhusain9004
    @tasadduqhusain9004 Год назад +19

    🌧‏🎊🌧 *﷽* 🌧🎊🌧
    🌧 *سُبحَانَ اللهِ'واَلْحَمْدُ لِلَّهِ* 🌧
    🎊 *ولَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ'واللهُ أَكبَر* 🎊
    🩷 *ﷺﷺﷺ🩵ﷺﷺﷺ*🩷
    🌧 ​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​ *ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ*🌧 ​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​
    💐 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا و*
    *مَوْلّانَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ*
    *وَالْکَرَمِ وَاٰلهِ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
    ​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​🌹🌷ترجمہ: *اے اللہ ! درود بھیج ہمارے سردار اور آقا حضرت محمد (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم) پر، جو جود و کرم کا خزینہ ہیں، اور ان کی آل پر اور برکت اور سلام بھیج*
    🪷 *ﷺﷺﷺ🪷ﷺﷺﷺ*🪷
    🌀 *لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ*
    *إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ*
    🪷 *ﷺﷺﷺ🪷ﷺﷺﷺ*🪷
    ⬅️ *آمین يارب العالمين*
    🌎 *ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ*🌏

    • @ArhamMalik-or8gq
      @ArhamMalik-or8gq Год назад

      AAKAAAai!♡ak

    • @MnatMnat-lo3vv
      @MnatMnat-lo3vv Год назад

      ماشاءاللہﷻ اللہﷻ آپ کے اس عمل میں
      برکت عطاء فرماے آمین

  • @SaleemAbbas183
    @SaleemAbbas183 Год назад

    اسلام علیکم ،، جاوید بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو زندہ رکھے اور سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین،، سلیم عباس پنوار محمود کوٹ شہر مظفرگڑھ کوٹ ادو وسلام

  • @shamshadahmed8815
    @shamshadahmed8815 Год назад +4

    اللہ کرے جنرل عاصم منیر صاحب کے عزائم پاکستان کو ایک مستحکم ملک میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہو جائیں اور ملک سے ہر طرح کی کرپشن کا مکمل خاتمہ ہو جائے

  • @hanifalhassani
    @hanifalhassani Год назад +10

    پاکستان سے سود کا نظام کب ختم ہوگا ؟ عوام
    بےحیائی پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن کب شروع ہوگا ؟ - عوام
    عوام حق و سچ کے ساتھ ہے-عوام
    عوام عدلیہ کے ساتھ کھڑی ھے-عوام
    عوام سپریم کورٹ کے ساتھ ہے-عوام
    માસિક માર્ગ દર્શન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન Pakistan 🇵🇰 پاکستان

  • @pakistani1912
    @pakistani1912 Год назад

    جزاك الله خيرا جاويد بھائی

  • @MAbaidullah-on7zk
    @MAbaidullah-on7zk Год назад +3

    New hope Syed Asim Muneer shah SB. Keep it up, may Allah help y in every noble cause. One man can change the Destiny of nation but that man born n centuries and after centuries.

  • @ImranAhmed-cs8ll
    @ImranAhmed-cs8ll 25 дней назад

    حافظ صاحب پرویز مشرف والا دور لے کر آئیں

  • @MuhammadAkram-qu3kd
    @MuhammadAkram-qu3kd Год назад +3

    InshaAllah Syed Asim Munir sb Pakistan ka nam sarbaland karainge

  • @abubakarsiddique2203
    @abubakarsiddique2203 Год назад

    پیسے ڈوب جائیں تو نکالنے کا کوئی قانون سخت ہونا چاہئے ۔

  • @notorious25796
    @notorious25796 Год назад +16

    May Allah help Army Chief!!!!

  • @rosekhan3359
    @rosekhan3359 Год назад

    پاکستان آرمی زندہ باد

  • @qalandarbaba6675
    @qalandarbaba6675 Год назад

    لگتا ھے بہت پڑھے لکھے ہیں بزنس مین چوھدری صاحب کی طرح ماشاءاللہ

  • @abidqureshi3531
    @abidqureshi3531 Год назад +5

    Army chief respect nd love u u r very sincer with pakistan

  • @SaoodAshraf-eu2mo
    @SaoodAshraf-eu2mo Год назад +2

    Pakistan zindabad Army chief zindabad

  • @muhammadnasirali4348
    @muhammadnasirali4348 Год назад +1

    باتیں بہت اچھی ہیں عمل کی توفیق دے اللہ تعالیٰ لیکن اللہ تعالیٰ نے کرپٹ لوگوں کو سزا جزا کا نظام رکھنا چاہیے

  • @muhammadirshad3600
    @muhammadirshad3600 Год назад +4

    Pakistan zindabad Pakistan pindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar ❤❤❤❤❤❤