حامد میر صاحب بھی تب کھل کر بولتے ہیں جب کوئی چلا جاتا ہے ۔موجودہ طاقتور جب چلے جائیں گے تو حامد میر صاحب کھل کر کہیں گے کہ یہ اس وقت طاقت کے نشے میں چور تھے اور یہ کرتے تھے اور یوں کرتے تھے ۔فی الحال وہ اس کے خلاف بولیں گے جو پکڑا گیا
اللہ رب العالمین صحیح کو صحیح کہنے والوں درست بات کو درست بات کرنے والوں کی حفاظت فرمائے ملک کون سے جو مخلص ہیں اللہ تعالی انہیں کامیابی دے انہیں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے امین ثم امین
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کفر کی بنیاد پر معاشرے چل سکتے ہیں. ظلم کی بنیاد پر نہیں. جب تک کوئی بھی ادارہ کوئی بھی پارٹی کوئی بھی فرد. قانون اور انصاف سے بالاتر رہے گا یہ نظام اسی طرح تباہ و برباد رہے گا جس نے بھی اللہ تعالی کے قانون میں رخ نہ اندازی کرنے کی کوشش کی ہے اس کا انجام سوائے تباہی و بربادی کے علاوہ کچھ نہیں رہا جرنل عاصم منیر صاحب اللہ تعالی قران میں فرماتے ہیں اے ایمان والو قصاص میں تمہارے لیے زندگی ہے لہذا جرنل صاحب جن جن کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہوئی ہے ان کو انصاف دلوایا جائے ورنہ اخرت میں اپنے انجام سے باخبر رہیں
Tu AP kehna chahte Hain ek dictator ho Jo chaye Jo Marzi kre us ko koi Kuch na keh sake, Venezuela or dosri riyasata Dekho kia Hal hai authoritarian gov ki wja se en ka halat Kahan ponche Hain, Jahan power shared hoti hai wahan check and balance hotz hai kyun k log ek dosre ki tangein khenchte Hain tu usi dar se wo ziada had tak zulm nhi kr sakte agr presidential system hoga tu corruption peak pr Hogi aur blame sirf ek bande pe jaye ga aur wo president Kuch b ordinance la kr qanoon ka bzra garak kr sakta hai
خوف کرو اس دن کا جس دن ماں باپ کام نہیں ائے گا جب برے دن اتے ہیں تو دنیا میں تہمتے لگتے ہیں اور دنیا میں پیسوں کے خاطر لوگوں کے پگڑیاں اچھلتے ہیں آخرت میں اللہ تعالٰی کے سامنے اس کا ثبوت دینا پڑے گا۔
03:30 ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا۔ صرف جنرل فیض تک ہی کاروائی محدود ہوگی اور پی ٹی آئی تک۔ ججوں اور دوسرے محکموں تک بات نہیں جائے گی۔ کیونکہ معاملے مو نپٹانا ہے نہ کہ ادھیڑنا
Nawaz sherif is the basic problem , don't you see Nawaz sherif are very happy, you can see written in the wall , Asim munir , and chief justice, General Bajwa , Asim munir 's agenda they are talking against PTI and General Faiz get the point
11:09 why then no action n conspiracy is made against these parties and agwnts who have been facilitating shareef family since iji.....who attacked supreme court n killed people in model town
اپنے ہوں یا پرائے تنہا ہوں یا گروہ اختلاف کرنے والے ہوں یا تنقید کرنے والے سب ایک بات پر متفق ہیں کہ آئی پی پیز (IPP,s) میگا کرپشن کو بے نقاب کرنی والی شخصیت "حافظ نعیم الرحمان" ہی ہے
Well said Hameed Mir, i hope other powerful people including the exidting establishment have exploited their powers will also be dealt in the same way.
السلام علیکم اچھا احمد میر صاحب جب یہ سب کچھ کر رہا تھا دوسرے ادارے کہاں تھے یہ کچھ بھی نہیں ہونا یہ صرف اپنا مالک اپنی ہی ملازم کو مارکر عوام کو ڈرانا چھتا ہے
Only fairness, justice, rule of law, equality, equal opportunities, merit and human dignity can bring peace, development, and progress in the societies. We all must endeavour for the establishment of the above otherwise hard time is not far from our nation. If we failed to understand now then we may have suffer for centuries. Please wake up.
کیا اس وقت حاضر سروس جنرل عاصم منیر انسانی حقوق کی پامالی اور خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ جس میں عوام کا اغوا تشدد جبری گمشدگی جبری پریس کانفرنس دوران حراست زدوکوب۔۔رجیم چینج ۔جعلی مقدمات بنوانے
اس کا مطلب ھے کہ عوام جو باتیں کرتی ھے کہ ملک کو فوج نے کنٹرول کیا ھوا ھے سیاسی بندے تو صرف مہرے ھیں یہ سچ ثابت ھوا یہ تو افسوسناک اور شرم ناک باتیں حرکتیں وضاحتیں ھیں
It’s time to demand accountability of all serving active Army officer and General Asim Munir for political interference and engineering and also working against the Army Act and Constitution of Pakistan!
کیا موجودہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ سیاست اور سول حکومت کے معملات میں مداخلت نہی کررہی ہے؟ اگرمداخلت کر رہی ہے۔ تو پھر جنرل فیض حمید اور ان کے ساتھیوں کو کس بات کی سزا دی جا رہی ہے۔ قانون تو سب کیلئے ایک ہی ہوتاہے نا؟
Tehreek-e-insaf, The Pakistan tehreek-e-insaf is a political party in Pakistan established in 1996 by pakistani cricketer and politician Imran khan.? Imran khan Duniya ki Azeem shakhsiyat mein se ek hai. Imran khan is one of the greatest personalities of the world. there is no doubt about it.
ظلم نہ کرو ارباب اختیار لوگ چاہیے وزیر داخلہ ھو وزیراعظم ھو یا ادارے۔جتنا طاقتور کیو نہ ھوں مظلوم کے آواز فریاد عرش والے ضرور سنتے ہے۔بھت سارے بد دعائیں سابق وزیراعظم انور الحق کے ساتھ ہے۔
After Faze Hameed ,four other senior jail Department officers are also apprehended. What it leads to? It leads to only one person. The one who is in jail and that is Imran Khan.
فرعون کی بھی اختیارات کی جنگ تھی ۔ وقت کے فرعون سبق سیکھیں
حامد میر صاحب بھی تب کھل کر بولتے ہیں جب کوئی چلا جاتا ہے ۔موجودہ طاقتور جب چلے جائیں گے تو حامد میر صاحب کھل کر کہیں گے کہ یہ اس وقت طاقت کے نشے میں چور تھے اور یہ کرتے تھے اور یوں کرتے تھے ۔فی الحال وہ اس کے خلاف بولیں گے جو پکڑا گیا
حامد میر ایک نمبر کا جھوٹا ہے😢
بلکل درست فرمایا جنجوں کے خلاف کارواٸ ھوناں چاھۓ
اللہ رب العالمین صحیح کو صحیح کہنے والوں درست بات کو درست بات کرنے والوں کی حفاظت فرمائے ملک کون سے جو مخلص ہیں اللہ تعالی انہیں کامیابی دے انہیں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے امین ثم امین
واقعی... بلاشک بلاشک... سدا بادشاہی اللہ کی ھے.
ظلم کا بدلہ زمین پر بی ملتا ھے اور آخرت میں بی
F
@@ArslanAjz😊😊😊😅😅😅😅😅😅😊😅
Bandial and co should be arrested...
جس دن عدالتیں اور ادارے انصاف پر کام کرنا شروع کریں گے تو جو باہر ہیں وہ اندر چلے جائیں گے جو اندر ہیں وہ باہر چلے جائیں گے
انشاءاللہ گریں گے طاقت کے نشے میں مست ہیں جو
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کفر کی بنیاد پر معاشرے چل سکتے ہیں. ظلم کی بنیاد پر نہیں. جب تک کوئی بھی ادارہ کوئی بھی پارٹی کوئی بھی فرد. قانون اور انصاف سے بالاتر رہے گا یہ نظام اسی طرح تباہ و برباد رہے گا جس نے بھی اللہ تعالی کے قانون میں رخ نہ اندازی کرنے کی کوشش کی ہے اس کا انجام سوائے تباہی و بربادی کے علاوہ کچھ نہیں رہا جرنل عاصم منیر صاحب اللہ تعالی قران میں فرماتے ہیں اے ایمان والو قصاص میں تمہارے لیے زندگی ہے لہذا جرنل صاحب جن جن کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہوئی ہے ان کو انصاف دلوایا جائے ورنہ اخرت میں اپنے انجام سے باخبر رہیں
M
الله پاک نے ملک پاکستان کا سپاہ سالار عاصم منیر ایک انمول تحفہ ھے الله پاک پاکستان پر کرم فرمایا آمین
Haha 😂😂😂😂😂😂
😂😂
Beta uthaa ,or uperr uthaaa,munh MN ly ly.hahaha
And Jupiters rings are in the center of the Milky Way. Right next to a Black Hole.
Imran Khan zindabad PM great leader imran Khan ❤️
پاکستان میں صدارتی نظام ہی بہتر ھے تاکہ اسمبلی میں بلیک میلنگ ختم ہو سکے ۔
Faiz thy ya MQM Altaf thy ?
Tu AP kehna chahte Hain ek dictator ho Jo chaye Jo Marzi kre us ko koi Kuch na keh sake, Venezuela or dosri riyasata Dekho kia Hal hai authoritarian gov ki wja se en ka halat Kahan ponche Hain, Jahan power shared hoti hai wahan check and balance hotz hai kyun k log ek dosre ki tangein khenchte Hain tu usi dar se wo ziada had tak zulm nhi kr sakte agr presidential system hoga tu corruption peak pr Hogi aur blame sirf ek bande pe jaye ga aur wo president Kuch b ordinance la kr qanoon ka bzra garak kr sakta hai
@@majeedkhokhar8467😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
کون سی معلومات ہوتی ہیں انھیں تو نئے گرفتارہونے والوں کا بھی نھیں پتا تھا جب کوئی گرفتاری ہو جاتی ہے تو پھر یہ فرمانے لگ جاتے ہیں مجھے سب پتا تھا
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 10 صفر۔ جمعہ مبارک۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
خوف کرو اس دن کا جس دن ماں باپ کام نہیں ائے گا جب برے دن اتے ہیں تو دنیا میں تہمتے لگتے ہیں اور دنیا میں پیسوں کے خاطر لوگوں کے پگڑیاں اچھلتے ہیں آخرت میں اللہ تعالٰی کے سامنے اس کا ثبوت دینا پڑے گا۔
عمران خان زندہ باد
Judges, Lawyers and Journalist/Anchors should be also held accountable too...
بشک، انشاءاللہ ہمارے موجودہ آرمی چیف صاحب ان تمام عناصر کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔
میر صاحب اگر یہ سب آپ کے مطابق جنرل فیض کر رہے ہیں۔توباجوہ صاحب کیا کر رہے تھے تو ان کی آنکھیں بند کیوں تھیں؟
Yeh Bajwa Imran aur Faiz yeh pura triangle hi kharab hai
@@_abdullah_jattBjwa supported nawaz
Aray kiyani aur raheel kia kar rahay thay. Zara ye bhe to batao.
Faiz k sath to bajwa ko bhi pakarna chahye.agar faiz Galat hai to bajwa galeez hai
03:30 ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا۔ صرف جنرل فیض تک ہی کاروائی محدود ہوگی اور پی ٹی آئی تک۔ ججوں اور دوسرے محکموں تک بات نہیں جائے گی۔
کیونکہ معاملے مو نپٹانا ہے نہ کہ ادھیڑنا
ہروقت ہمارے ملک میں یہی کچھ ہوتا رہتا ہے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا۔ بھئ خدا دا واسطہ کو ئ کام بھی کر لینے دو لوگوں کو۔
فیض حمید زندہ باد ❤❤❤شیر ڈی جی آئی ایس آئی ❤❤❤❤
جنرل فیض اور عمران حان صاحب کی نیتوں پہ شک نہیں کیا جاسکتا۔
Allah is mulk pr or imran khan pr rahm farma dy aameen
Is mulk par raham ko Imran se alyehda karlo to hojayega raham .😢
Ameen❤ sum ameen
Allah is mulk pr reham farma aur imran khan se nijat Ata farma
Mir Sahab I personally consider you the most credible face of Pakistani media great work .keep it up!
Nawaz sherif is the basic problem , don't you see Nawaz sherif are very happy, you can see written in the wall , Asim munir , and chief justice, General Bajwa , Asim munir 's agenda they are talking against PTI and General Faiz get the point
گزری ھی گلتی نھی دوران چاھئی
موجودا دور کو دیخنا چاھی اب بھت گلتیا ھورھی ھیاس پر کس کی نظر نھی ھورھی کیو❤جئ پاکستان زند باد❤
فیض کو طاقتور بنانے میں عمران کا بوہت بڑا ہاتھ ہے
عمران خود کو بادشاہ سلامت بنانا چاہتا تھا اور فیض کو اپنا سپہ سالار بنانا چاہتا تھا
پاکستان تباہ ہونے سے بچ گیا ۔۔شکر ہے مالک کا
پاکستان کو امن کی ضرورت ھے کس غدار کو معاف نہ کیا جاے.فوج پر حملہ ملک کی سلامتی پر حملہ ھے
11:09 why then no action n conspiracy is made against these parties and agwnts who have been facilitating shareef family since iji.....who attacked supreme court n killed people in model town
اپنے ہوں یا پرائے تنہا ہوں یا گروہ
اختلاف کرنے والے ہوں یا تنقید کرنے والے
سب ایک بات پر متفق ہیں کہ
آئی پی پیز (IPP,s) میگا کرپشن کو بے نقاب کرنی والی شخصیت "حافظ نعیم الرحمان" ہی ہے
Bhut sachi battin krty han ap ap bhut sachay insan han allah ap ko lambi zadgi dy
Imran Khan Zindabad ❤
ایک اور ظلم اپنے انجام کو پہنچ گئے
بی بی شہید نے کہا تھا جمہوریت بہترین انتقام ہے اور جمہوریت اپنا انتقام لے رہی ہے ان لوگوں سے جو خود کو پاکستان کا مالک سمجھتے تھے
salaam asim munir sab ki himmt ko ,
or i think is himmt main ALLAH ka khaas karm hay❤🎉
Totally systematically misleading by Hamid mír,
Bally ka bakra,, # faiz hameed
Thank you, Hamid Mir
First Time Aap Ny Haq o Sach Bol di.
One A Liar Always A Liar... Hamid Mir Kumar...
سدارتی نظام غرٹی سے آنے والا ہے
❤
Pakistan zinda bad
Allah K wasty iss mulak ko in giddhon sy bacha Lyn chief sb
میر صاحب کب شکنجے میں ائیں گے ۔۔۔
میر تو میر ھی ھیں
کاش فرزندے پاکستان بن جائیں
, انشا اللہ آگے بھی لوگ گڑھے میں گریں گے
Madrsa chhap kabhi sudhar nahi sakte
Khan zendabad Pakistan zendabad
گوڈ حامد میر صاحب سچ کا ساتھ دینے پر ہم اپکو سلام پیش کرتے ہیں
Hindustan jindabad
Well said Hameed Mir, i hope other powerful people including the exidting establishment have exploited their powers will also be dealt in the same way.
پاکستان میں ووٹ سسٹم ہی ختم کرنا چاہیے ۔۔ویسے بھی عوام مایوس ہیں ۔۔کم سے کم مایوسی نہ ہو کہ ووٹ کے ساتھ زیادتی ہوٸی ۔۔۔
حامد میر صاحب مزہبی طبقوں کا نام نہ لیا کریں ابھی ابھی آپ نے لبیک کے ذمدارپر الزام لگا کر مہ کی کھائی ہے
انشاءاللہ حافظ صاحب اورقاضی صاحب ملک دشمنوں سےپاک وطن کوپاک کریں گے
👎👎👎👎👎
Faiz was the front man of Bajwa 😂. Arrest Bajwa too
Atta tarar sahib please awaam kou na pakad layna awaam aam admi ghareeb apnay ghar ka Sahara hotay hain 😢
❤❤❤Imran Khan ❤❤❤
The Great Leader 👍
Beshak
Allah ki lathi be awaz hoti ha
Great Hamid Mir sab ❤❤❤
ملک مین ھر ایک اپنے دائرہ مین رھ کر کام کریگ وطن عزیز ترقی کریگا انشاءاللّٰه
ائ ایس آئ کا ھر DG طاقتور ترین شخص ھوتا ھے اس میں کیا اچھنبے والی بات ھے ؟
جنرل فیض تو بہانا ھے،اصل میں عمران کو پھسانہ ھے ،اتنی کوشش ملک کے لیے کرتے تو اج ملک۔ کا یہ حال نہ ہوتا
مکافات عمل تو ھوتا ھے مگر جو ظلم میں حد سے بڑھ جاۓ اسکی پکڑ جلدی ھو جاتی ھے اسکی مثال فیض حمید ھے
کیا جنرل فیض نے عدلیہ میں اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی تعینات کروائے ؟؟؟
سب گرفتار هو بھی جائیں تب بھی کچھ نهیں هوگاسماعت هوگی تحقیق هوگی تنقید هو گی حوف وحراس پھیلانے کے بعد سب کو آزاد کر دیا جاۓ گا
السلام علیکم اچھا احمد میر صاحب جب یہ سب کچھ کر رہا تھا دوسرے ادارے کہاں تھے یہ کچھ بھی نہیں ہونا یہ صرف اپنا مالک اپنی ہی ملازم کو مارکر عوام کو ڈرانا چھتا ہے
Purest and genuine number one journalist Hamid meer Sahib
Jiye jiye maryam nawaz zindabad jiye
اے مولا پاکستان کے عوام کے حال پر رحم فرما جن کی کسی کو فکر نہیں
بھائ حامد میر یہ سب تو آج بھی ہو رہا ہے اسکا مطلب یہ ہوا کہ آرمی بطور ادارہ یہ سب کرتا ہے
Only fairness, justice, rule of law, equality, equal opportunities, merit and human dignity can bring peace, development, and progress in the societies. We all must endeavour for the establishment of the above otherwise hard time is not far from our nation. If we failed to understand now then we may have suffer for centuries. Please wake up.
کیا اس وقت حاضر سروس جنرل عاصم منیر انسانی حقوق کی پامالی اور خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ جس میں عوام کا اغوا تشدد جبری گمشدگی جبری پریس کانفرنس دوران حراست زدوکوب۔۔رجیم چینج ۔جعلی مقدمات بنوانے
We must all respect the Constitution of Pakistan 🇵🇰
اس کا مطلب ھے کہ عوام جو باتیں کرتی ھے کہ ملک کو فوج نے کنٹرول کیا ھوا ھے سیاسی بندے تو صرف مہرے ھیں یہ سچ ثابت ھوا یہ تو افسوسناک اور شرم ناک باتیں حرکتیں وضاحتیں ھیں
❤❤❤❤❤
Great General Asif Ghfoor ki great mother❤❤❤❤❤
It’s time to demand accountability of all serving active Army officer and General Asim Munir for political interference and engineering and also working against the Army Act and Constitution of Pakistan!
اللہ تعالیٰ حامد میر سلامت رکھے
کیا موجودہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ سیاست اور سول حکومت کے معملات میں مداخلت نہی کررہی ہے؟ اگرمداخلت کر رہی ہے۔ تو پھر جنرل فیض حمید اور ان کے ساتھیوں کو کس بات کی سزا دی جا رہی ہے۔ قانون تو سب کیلئے ایک ہی ہوتاہے نا؟
Very well said, hopefully TRAVEL BAN HAS BEEN IMPLEMENTED, on govt officials as well politicians.
Pak fouj zindah bad zaberdast qadem uthaya
Hamid Mir Well said.
یہ تو صرف عمران خان کے لیے کیا جا رہا ہے کے اس کو ختم کیا جائے سب کا نشانہ صرف عمران خان ہے تو اس میں اتنا سوچنے والی بات ہی نہیں ہے
😂😂😂 yar pehly kaha thy Tum
جب تک کرپشن کا سخت قانون نہیں بننے گا اور عمل نہیں ہوگا. تب تک پاکستان کے حالات تبدیل نہیں ہونگے. آپ بھی آواز بلند کرو شکریہ
جس ملک کا چیف جسٹس قاضی ہو اس ملک میں کیا انصاف ہوگا پاکستان میں قاضی کا ہوتے ہوئے ملک میں کوئی انصاف نہیں ہو سکتا ہے سارے پاکستانیوں کو پتہ ہے
Tehreek-e-insaf, The Pakistan tehreek-e-insaf is a political party in Pakistan established in 1996 by pakistani cricketer and politician Imran khan.? Imran khan Duniya ki Azeem shakhsiyat mein se ek hai. Imran khan is one of the greatest personalities of the world. there is no doubt about it.
ثابت ھوتا ھے فیض حمید غدار اور منافیق والا کام کرتا تھا ۔۔حکو مت مین فوج کا کردار نہی ھونا چاھیے ❤ ❤. ❤
حامد میر کی باتوں میں منافقت اور مکاری بہت زیادہ ہوتی🥵 ہے۔ جنرل فیض کے بعد اس قسم کی باتوں میں مکاری نظر اتی ہے۔
حامد میر صاحب کیا آپ صحافتی بددیانتی کے مرتکب نہیں ہوئے کہ فیض حمید کے بارے میں اتنا کچھ جانتے ہوئے پہلے کیوں نہیں بولے۔
تو یے تو بہت اچھا تھا ہوتا تو
افسوس
اتنا اچھا منصوبہ بریلینٹ مین جنرل فیض حمید
nice
Malla Allah Good Pakistan 🇵🇰 and Oman 🇴🇲 say Abdul Rehman Ali electronic ❤
Sahi kaha hamid meer
صدارتی نظام سے اختلاف صرف ایسا شخص کرسکتا ہے جسکو اپنے باپ کا پراپر ایڈریس معلوم نہ ہو 😂
حمید میر صاحب اب آپکا امتحان ہے آپ سچ کا ساتھ دو ہے یہ پھر وہی جو آپ کافی ارسوں سے کرتے رھے ھیں انکو جاری رکھو گی
اونچا درخت آندھی میں پہلے اکھڑتا ہے....... فیض اب بے فیض ہو چکا ہے .
ظلم نہ کرو ارباب اختیار لوگ چاہیے وزیر داخلہ ھو وزیراعظم ھو یا ادارے۔جتنا طاقتور کیو نہ ھوں مظلوم کے آواز فریاد عرش والے ضرور سنتے ہے۔بھت سارے بد دعائیں سابق وزیراعظم انور الحق کے ساتھ ہے۔
تمام سہولیات کارو سپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے
Twisting the realities. Hamid Meer sb. Pti is not innocent
99.99 percent pakistani army personal should be arrested in Pakistan😂😂😂
Ikhtyari ala ka malik beshak ALLAH pak hai is mai zalimo ki liye nishania hai🎉
حامد میر صاحب جو ابھی حاضر سروس افسران جو ھے و تو سیاہ ست میں ابھی مولویس ھےکیا ان کا ان عیتیساب ھو گا
آرمی چیف نواز شریف اور شہباز شریف کو خوش کرنے کی کوشش ے سیاست میں پہلے سے زیادہ مداخلت کرتے ہیں مگر ان کو یہ پتہ نہیں عوام اپ نہیں برداشت نہیں کر گئے
After Faze Hameed ,four other senior jail Department officers are also apprehended. What it leads to? It leads to only one person. The one who is in jail and that is Imran Khan.
Yeah Dunya A I k Makafaatay Amal Hae