یہ صرف ایک شخص ہے میڈیا میں جس پر ہمیں اعتبار ہے اللہ پاک عمران ریاض کو لمبی زندگی عطا کرے اور اسی طرح بروقت ہمیں ساحی خبر پہنچاتے رہیں امین۔کون کون عمران ریاض صاحب کے ویلو کا انتظار کرتا ہے
chahte tu sub likin establishment ki tangain kanp jati hain imran Khan ki riha karne per 😂😂😂😂love you khan shab Allah pak apko sehat wali lambi zindagi de Ameen Sumameen 🤲
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہو جائے گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی اللہ تعالٰی پاکستان اور عمران خان کی خفاظت فرمائے آمین
لا الہ الااللہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود سلام لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
سب صحافیوں کو چاھییے سب ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو اور عوام کو لے کر ڈی چوک جاے شہادت پر جاییں۔ پھولوں کے گلدستے رکھیں شمع جلائیں اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرکے تمام دنیا میں ویڈیوز شیئر کریں 🎉🎉🎉🎉
جب تک سیاست سے الگ ہونے کے دعوے👽 دار سیاست سے ھمیشہ کیلیے الگ نہیں ہوتے اور اپنی دیوتی کے مطابق سرحد کی حفاظت و نگرانی کی ذمہ داری کو بھر پور طریقے سے ادا نہیں کرتے تب تک ملک ترقی کی راہ پے گامزن نہیں ہو سکتا**
میرا ساتھی دوست ڈی چوک میں زخمی ہوا تھا اب اس کی صحت کافی بہتر ہے❤. انشاء اللہ خان جب بھی کال دے گی ہم پھر جائیں گے ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں لیکن اس دفعہ کچھ الگ انداز میں جائیں گے الحمدللہ ہمارے پٹھانوں کے حوصلے بلند ہے
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
عمران ریاض بھائی آپکا وی لاگ سن کر دل کو سکون ملتا ہے کہ جو بھی بات آپ بتائیں ھیں وہ سچ ھوتا ھے ❤❤ الللہ پاک سلامت رکھے آپ کو اور عمران خان کو الللہ پاک سلامت رکھے آمین ❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ ان نوجوانوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور ان کے والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
یہ صرف ایک شخص ہے میڈیا میں جس پر ہمیں اعتبار ہے اللہ پاک عمران ریاض کو لمبی زندگی عطا کرے اور اسی طرح بروقت ہمیں ساحی خبر پہنچاتے رہیں امین۔کون کون عمران ریاض صاحب کے ویلو کا انتظار کرتا ہے
Ameen❤❤❤❤❤❤❤❤
My Azhar ali❤❤❤❤❤❤
Aameen
آمین ثم آمین
Hamid Mir has also speaking truth, so is MatiUllah Jan till now..!!
میری طرح کون کون عمران ریاض خان کے وی لاگ کا انتظار کرتا ہے
Me
Mai krta Hun
Main bhi
Mai bhi
yes
میرا پسندیدہ صحافی عمران ریاض خان
اللہ پاک سلامت رکھے آمین
کس کس کو حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ و سلم کا امتی ہونے پر فخر ہے ❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 Salalahu alehay wasalam 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Salahuddin ayubi chahye jo aise commnt krne walo ko jawab de practical
Muhammed SAW❤❤❤❤❤
سب لوگ دعا میں شامل ہوجائے.
اے پروردگار عمران خان کی حفاظت خود فرما.
آمین ثم آمین۔😭
لا الہ الا انت سبحانک ان کنت من صالحین
.
لا الہ الا انت سبحانک ان کنت من صالحین
.
لا الہ الا انت سبحانک ان کنت من صالحین
Ameen Suma Ameen 😢😢😢
Ameeeen
Ameen
Ameen summa Ameen Imran khan Zidaabad Pakistan ZINDAABAD
یا اللہ پاک عمران خان کی مدد فرما ❤❤ عمران خان زندآباد ❤❤
سلام پیش کرتا ہوں ان دو شہزادوں کو جو اتنی سختی اور ظلم کے باوجود قوم کیلئے آواز اٹھا رہا ہیں
We Love you Imran Khan &Imran Riaz Khan 🥰😘😍
عمران خان کو رہا کرو تاکہ ملک ٹھیک ہو جائے ۔ 😢 کون کون چاہتا ہے
Imran Khan zinda bad tera yar Mera yar QAIDI nomber 804
chahte tu sub likin establishment ki tangain kanp jati hain imran Khan ki riha karne per 😂😂😂😂love you khan shab Allah pak apko sehat wali lambi zindagi de Ameen Sumameen 🤲
PTi Imran Khan zindabad
🙋hm sb imran khan k sath hn
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
میرے لئے اللّٰہ ہی کافی ہے 🤍
❤❤❤
گولی کیوں چلائی؟
🎉
فیصل چلوہدری آور گوہر علی شاہ دونوں کی پریس کانفرنس سے ظاہر ہوا کہ دونوں ہی ملک و ملت کے غدار ہیں کہ 😊
لا الہ الا انت سبحانک ان کنت من صالحین
.
لا الہ الا انت سبحانک ان کنت من صالحین
.
لا الہ الا انت سبحانک ان کنت من صالحین
لے کے رہیں گے آزادی
عمران خان نیازی
حق سچ دی بازی
صحافت کا حقیقی جانشین اور پہاڑ جیسی شخصیت اللہ پاک عمران ریاض بھائی کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
#گولی_کیوں_چلائی
گولی کیوں چلائی؟
لا الہ الا انت سبحانک ان کنت من صالحین
لا الہ الا انت سبحانک ان کنت من صالحین
.
لا الہ الا انت سبحانک ان کنت من صالحین
.
لا الہ الا انت سبحانک ان کنت من صالحین
عمران ریاض خان اس عوام کے لے جو خلوص اور ھمدردی رکھتے ھے اس کے لے ہزاروں دعاءیں
Tu chala ja kar yah sab karle
جو لوگ عمران خان کو دل سے وزیراعظم پاکستان مانتے ہیں
وہ میدان میں آجائیں۔💯👍
عمران خان زندہ باد اے مالک کائنات عمران خان کی رہائی میں خاص مدد فرما آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤
کرنے والے سب ہی کچھ کر رہے ہیں مگر پی ٹی آئی کے لوگ چاہتے ہی نہیں کمپرومائز کے ساتھ ان کو اپنا ستو ان کو پلا دیا ہے
فضل الرحمان پہ بھروسہ یہی کمپرومائز لوگ کریں گے قوم اب بیوقوف نہیں بنے تو اچھا ہے
میرے پاکستانیو ہم عوام خود اپنے لیڈر کیلیے آواز اٹھائیں گے ہمیں کسی لیڈرشپ پہ کوئ اعتبار نہیں ہے عمران خان زندہ باد عمران خان کو رہا کرو
Bilkul
یہ اپنا منصوبہ بناتے رہیں گے اور اللہ تعالیٰ اپنا ۔۔اور کامیاب صرف اللہ تعالیٰ کا منصوبہ ہی ہو گا۔
In sha Allah
Imran Reaz khan slamat raho
Beshak
Allah Tala AP k ly oter kr Faisala nahi banayga Allah NY sub ko zehn deya bas wahi kape baqe Tum sub Koch hod Karna Hoga boss
InshaAllah
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
khab hi dykho jahel log
،💯 درست فرمایا عمران ریاض بھائی آ پ نے اللّہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین 🤲🌺
عمران ریاض صاحب آپ جیسے مخلص اور ایماندار صحافیوں کو پاکستان کو ضرورت ہے
پاکستان میں ایماندار ہونا جرم ہیں کیا بات کر رہے ہیں آپ
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہو جائے گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی اللہ تعالٰی پاکستان اور عمران خان کی خفاظت فرمائے آمین
آمین
Ameen
اللّہ پاک سانحہ اسلام آباد میں شہید پی ٹی آئی کے کارکنان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
Ameen
اور جو لوگ چھوڑ کر بھاگ گئے ان کے لیے کیا لکھے گئے
آمین ثم آمین اللھم آمین یارب العالمین
لیڈرشپ تو بالکل بیکار،بزدل اور کمزور ایمان رکھتی ہے۔یہ لیڈرشپ کے لیے ڈیزرو ہی نہیں کرتے
اللہ پاک عمران خان صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور کامیابی سے نوازے آمین ثم آمین اللھم آمین یارب العالمین
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
لا الہ الااللہ
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود سلام
لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
اللہ آپ کو اور عمران خان نیازی کو سلامت رکھے❤❤❤❤❤❤❤❤
ہمیں ان پر یقین نہیں ہے علیمہ خان صاحبہ کی ملاقات کروائی جائے
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤سلام پیش کرتا 26نومر کے شھپدو ❤سلام پیش کرتا ہوں ❤
سب صحافیوں کو چاھییے سب ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو اور عوام کو لے کر ڈی چوک جاے شہادت پر جاییں۔ پھولوں کے گلدستے رکھیں شمع جلائیں اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرکے تمام دنیا میں ویڈیوز شیئر کریں 🎉🎉🎉🎉
عمران بھائی اپ نے بالکل ٹھیک کہا جو اپ نے پوائنٹ بتائے ہوئے ہیں اس پر فوری قیادت کو عمل کرنا چاہیے اگر قیدت عمل نہیں کرے گی تو وہ غدار ہوگی
عمران خان وزیراعظم نہیں بادشاہ ہے
جو عوام کے دل پر راج کرتا ہے۔💯♥️👍
اللہ تعالٰی آپ کی اور آپ جیسے لوگوں کی حفاظت فرمائے اور عمران خان کو آزادی نصیب فرمائے آمین ثم آمین
شکر ہے عمران خان کی کوئی خیر کی خبر آئی ❤
میرا اللہ تعالی پر یقین ہے۔کہ وہ میرے مظلوم لیڈر عمران خان ضرور کو کامیابی دے گاانشاء اللہ
آمین
Ameen
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
آمین
Ameen summa Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤
وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
بے شک اللہ تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔
جب تک سیاست سے الگ ہونے کے دعوے👽 دار سیاست سے ھمیشہ کیلیے الگ نہیں ہوتے اور اپنی دیوتی کے مطابق سرحد کی حفاظت و نگرانی کی ذمہ داری کو بھر پور طریقے سے ادا نہیں کرتے تب تک ملک ترقی کی راہ پے گامزن نہیں ہو سکتا**
بے شک اللہ تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ے
بیرسٹر گوہر کا خطاب ایک شکست خوردہ اور کمپرومائزڈ شخص کا خطاب ہے۔
Gohar deserves slaps from
People.
جناب کسی بھی شخص کا وی لاگ سننے کو دیکھنے کو دل نہیں کرتا ۔ چینلز کی خبریں تو ھرگز نہیں سن سکتے ۔ اب امید صرف اللہ تعالیٰ سے ھے
سب ورکرز کارکنان درورد شریف کا ورد کریں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
عمران ریاض کے مشوروں پر عمل کیا جائے۔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
میرا ساتھی دوست ڈی چوک میں زخمی ہوا تھا اب اس کی صحت کافی بہتر ہے❤. انشاء اللہ خان جب بھی کال دے گی ہم پھر جائیں گے ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں لیکن اس دفعہ کچھ الگ انداز میں جائیں گے الحمدللہ ہمارے پٹھانوں کے حوصلے بلند ہے
Mashallha
Allah,pak aap ko khush aoer aabad Rak hean
Ahall pak ap ko protect k liya inshallah this miracle kary and sub ko save raky
اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین
اللہ کریم سب زخمیوں کو زندگی اور تندرستی عطا فرماۓ!!🤲🤲🤲🥲🥲🥲
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت ِمسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Pakistan and Imran khan needs people like you in the politics
اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھیں اور جلد دوبارا حکمرانی نصیب کریں اللّٰہ پاک راہ حق کے ہر سپاہی کو اپنے حفذ امان میں رکھیں آمین ۔ 0:16
امین
Ameen sum Ameen
Aameen summa Aameen 💖
جناب عمران ریاض خان آپکا شکریہ ❤🎉❤
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ
و علی آلک واصحابک یا حبیب اللہ ❤❤❤
عمران خان زندہ باد عمران ریاض زندہ باد ماشاءاللہ 🇧🇫♥️🇵🇰♥️👍🤲
💯 درست فرمایا عمران ریاض بھائی آپ نے
ان شاءاللہ فتح حق کی ہی ہو گی
اللہ الحق ہیں ان شاء اللہ ہم سب قوم عمران خان کے ساتھ ہیں اور انصاف کے ساتھ ہیں ان شاء اللہ
شکر الحمد اللہ عمران خان خیریت سے ھیں اللّٰہ پاک شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائیں آمین ❤
ھم دعاگو۔عمران خان لے ۔اللہ تعالی اپنے خفط وامان میں رکھے امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں امیں ❤❤❤❤
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اللہ پاک خان صاحب کواپنی حفظ وامان رکھے ❤❤❤❤❤❤❤اور حوصلہ۔بلند رکھے❤❤❤❤
_*اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️
_*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ الایمان میں رکھے آمین
آمین
لیڈرشپ پے عوام کو بحت غصّہ ہے خان صاحب پے جان بھی قربان ہے
عمران بھائی آپکےوی لاگ کا شدت سے انتظار رہتا ہے اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے .
یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، وزیراعظم #عمران_خان_صاحب کے ساتھ !✌️♥️🇵🇰
GOOD 👍
اللہ پاک مرشد عمران خان کا حامیوں ناصر ہو 😊😊❤
اللہ الحق ہے
انشاء اللہ جیت عمران خان اور اس کے جانبازو کی ہوگی
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
یا اللہ عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین اور اس کو لمبی عمر اور صحت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔
😂
مجھے بھی ساری قیادت کی لا پرواہی نظر آ رہی ہے آپ جیسا فرما رہے ہیں بلکل درست ہے
may ALLAH always protect imran khan and makes him victorious and successful and gives him a long healthy life ameen
P T I Hamisha rah igaInshallah🏏🏏🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🏏🏏🏏🇲🇻🇲🇻🇲🇻🇲🇻🏏🏏🏏🇧🇾🇧🇾🇧🇾🇧🇾🏏🏏🏏🇲🇷🇲🇷🇲🇷🇲🇷🏏🏏🏏🏏🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🏏🏏🏏💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯🥀💯
واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک سلامت رکھے میرے محبوب لیڈر عمران خان صاحب کو اور حاجی عمران ریاض خان صاحب آپ کو ❤❤❤😊
❤❤❤
ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرمائیں گا
عمران ریاض بھائی آپکا وی لاگ سن کر دل کو سکون ملتا ہے کہ جو بھی بات آپ بتائیں ھیں وہ سچ ھوتا ھے ❤❤ الللہ پاک سلامت رکھے آپ کو
اور عمران خان کو الللہ پاک سلامت رکھے آمین ❤❤❤
اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
سر آپ کی بہادری کو سلام ہے اللّه آپ کو لمبی زندگی عطا فرماۓ امین اللّه پی ٹی آئ کے MNA کو عقل آتا farmae
بھائی یہ جھوٹ بولتا ہے اگر بولے گے تو ثبوت بھی دے سکتا ہنو
موجودہ حکومت نے ظلم کا انتہائی کردیا سیاست کرنا آسان ہے مگر عمران خان جیسا بہادر لیڈر بنانا مشکل ہیں
Allah Pak Imran Khan ki hifazat farmaye Ameen ❤️
وعلیکم سلام عمران خان بھائی ✌🏻 بلجیم
السلام علیکم اللہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے پاکستان کے ساتھ چلنے والے ہر ہر انسان کو سلامت رکھے پاکستان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران ریاض بھائی اللہ آپ کو لمبی عمر دے❤❤❤❤
عمران بھائی بہت آچھے اور سچے اور کھرے بندے ھے
اللہ تعالیٰ عمران خان کی اور پورے کرکنان کی خفاظت عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
بلکل ہمیں یقین نہیں ان ڈرپوک لیڈرز پر
بہت زبردست وی لاگ اور بہت اچھی suggestions پی ٹی آئی کو فوری عمل درآمد کرنا چاہئے 👍👍👏👏♥️♥️
اے اللہ پاک پاکستان ، عمران خان اور پاکستانی عوام کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور پاکستانی عوام کو بلند حوصلہ عطا فرما اور شہداء کے درجات بلند فرما
آخری فتح خان کی انشا اللّٰہ
عمران خان ان جلاتوں کے ہاتھوں میں ہیں یہ جو مرضی کریں ان لوگوں سے کون پوچھ سکتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ضرور پوچھیں گے
خان کے حقیقی ورثاء اور مخلص لوگوں کو خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔۔ دال میں ضرور کچھ کالا ہے۔۔
🌹🌹🌹 Allah pak hazrat Muhammad s a w ky sadky Imran Khan ki gab sy madad farmah amen 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤ عمران خان ہماری آخری لکیر ھے❤❤
❤ May Allah Pak bless you Ameen, Imran Riaz Khan ❤Zindabad ❤
اللہ نگہبان الله أكبر
❤اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین 🕯️
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ❤
ماشاءاللہ بہت خوب تجزیہ کیا ہے آپ نے بلکل پی ٹی وی کو ایسا کرنا چاہیے
الله رب قہار ظالموں کو غرق کرے ۔۔۔ آمین ثم آمین
Ghazi Imran Riaz Khan zindabad
عمران ریاض آپ کو اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین
Ameen