میرے پاس ایسے الفاظ ہی نہی جس سے میں آپ دونوں کا حقوق العباد کے حوالے عملی ذمہ داری ادا کرنے پر میرا وجود حقیر لگے جو دل و دماغ سے آپ لوگوں کی صدق دل سے دعا نا کروں،اللہ پاک آپ جیسے عظیم لوگوں کی حفاظت فرمائے ۔سلام آپ تینوں کو۔
Imaan and Haadi are not normal people...they are well above normal human in Pakistan...Mark my word..She is going to be a sign of justice and human rights in Pakistan and all around the world......hats off to her...such a fearless young women
میں اپنی بیٹی ایمان مزاری اور اسد طور صاحب وکیل صاحب کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے غریبوں کی مدد کی اللہ تعالی کی ذات اپ کو ضرور اس کا اجر دے گی ان شاء اللہ تعالی
بہت افسوس کی بات ھے۔ پاکستان میں جنگل کا قانون ھے۔ مطیع اللہ بھای کے مطابق کہ پاکستان جناح ھاوس ھے جسمیں نہ جناح کو رھنے دیا تھا اور نہ کسی اور کو۔ پاکستان رھنے کا قابل ملک نہ رھا۔
Hats off to this trio, i am in short of words to appreciate you all , May Allah bless you all so much. Thank you is a little word when you all are risking your lives to present the truth.
اسد بھائی وللہ مجھے تو سن کے اس بات کا ڈر لگ گیا ہے کہ یہ دوبارہ بنگلہ دیش بنا نے جا رہے ہیں اور بطور پنجابی میں پشتون قوم کو اپنے سر کا تاج وہ ہم سے زیادہ بہادر ہیں ہم سے زیادہ مظبوط ایمان ہے ان کا اور ہم سے زیادہ مہنتی ہیں ہم سب کو ان کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا نہیں تو اس کے بعد ہماری باری آئے گی
اسد بھائی الحمد للہ آپ خیریت سے ہیں. آپ مطیع اللہ، ثاقب بشیر وغیرہ سب حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں. اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے اور صحت والی لمبی زندگی دے. آمین 🤲
ایک طرف ہتھیار اور دوسری طرف خالی ہاتھ 🤕 🔥🔥 جب دونوں طرف ہتھیار ہوں تو پھر 93000 پتلونیں اتر جاتی ہیں جب سامنے والے کے پاس بھی بندوق ہو تو پھر لاشیں گدھوں پر ہی آتی ہیں 💯 ✅
بہت تیزی سے اکائیاں مرکز سے دور ہوتی جارہی ہیں اور دکھ کی بات یہ ہے کہ مرکز خود اکائیوں کو دور کرتا جارہا ہے اور سارے درد دل رکھنے والے محبان وطن بے بسی سے پتھرائی انکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔ جو چند اپ جیسے لوگ حق کی اواز اور قدم اٹھا رہے ہیں، الله دیکھ رہا ہے، جزاک اللّہ
اگر پنجاب سے اسد طور جیسے پنجابی بھائیوں اور بہنیں پشتونوں کے ساتھ کھڑے ھو نگے یہ ظالم کچھ نہیں کر سکتے یہ ہمارے عام پنجابی بہن بھائئ پشتوں افغان کے ساتھ ھے اپ سب کا بہت بہت شکریہ کمنٹس میں سب پنجاب کے بھائیوں اور بہنوں سلامت رھیں خوش رھیں
اللہ پاک سب کو آپ کی طرح سمجھ عطا فرماے ان کی نظر ميں ہم سب پنجاب پشتون بلوچی سندھی کيڑے مکوڑے ہيں اس لئيے پاکستان کے لوگوں کو صوبائی تفريق سے باہر نکل کر ان ظالموں کا مقابلہ کرنا پڑے گا
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرمائے آمین یارب العالمین یہ غریبوں کی مدد کرتے ہیں انشاء اللہ کبھی بھی مایوس نہیں ہوں گے یہ لوگ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کے سائے میں ہوں گے
Great job Asad toor, emaan mizari and hadi sb, U guys r courageous brave people, nd u r raising voice for poor Pakistani Almighty Allah protect u nd bless u.. Keep fighting we r with u ❤
تمام عوام اپنا اپنا حق ادا کرینگے تب ھی ممکن ھے کہ پاکستان بچ جاۓ ورنہ روز بروز حالات خراب کرنے کی کوشش بڑھائی جا رھی ھے غیرتمند لوگ آگے آکر پاکستان بچانے میں اپنا حق ادا کریں
اور لوگوں کو اس دن سے ڈراؤ جب ان پر عذاب آئے گا تو ظالم کہیں گے اے ہمارے رب !تھوڑی دیر ہمیں مُہلت دے کہ ہم تیرا بلانا مانیں اور رسولوں کی غلامی کریں ،تو کیا تم پہلے قسم نہ کھا چکے تھے کہ ہمیں دنیا سے ہٹ کر کہیں جانا نہیں اور تم ان کے گھروں میں بسے جنہوں نے اپنا برا کیا تھا ،اور تم پر خوب کھل گیا کہ ہم نے ان کے ساتھ کیسا کیا،اور ہم نے تمہیں مثالیں دے کر بتادیا اور بے شک وہ اپنا سارا داؤچلے اور ان کا داؤاللہ کے قابو میں ہے اور ان کا داؤکچھ ایسا نہ تھا جس سے یہ پہاڑ ٹل جائے تو ہرگز خیال نہ کرنا کہ اللہ اپنے رسولوں سے وعدہ خلافی کرے گا،بے شک اللہ غالب ہے بدلہ لینے والا “۔(کنز الایمان سورۂ شعراآیت: ۱۴)۔ ترجمہ :ارے ظالموں پرخدا کی لعنت ہے (کنز الایمان سورۂھود آیت:۱۴)۔
As a Punjabi, this brought tears to my eyes. We can't allow Asim Munir to break this country like this. Average people must show appreciation for our diversity and resist against the hate being created by this regime.
بھائئ انہی فوج نے ھزاروں سال کے پشتون افغان اور پنجابی بھائئ چارے کی تباہی کر دی ۔ سالوں سے یہ بات میں اپنے پنجابی بہن بھائیوں سمجھاتی تھی مگر وہ اس قاتل جابر فوج کیلئے ہمیں غدار کہتے تھے گالیاں الزامات لگاتے تھے ہم یہی کہہ کہہ کر تھک گئے کہ یہ ملک یہی فوج ختم کرے گی کوئی پشتون پنجابی سندھی نہیں
ایمان مزا ری اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو اللہ اپ کو جزائے خیر دے آمین
ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو پوری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے اپ پاکستان کی عوام کی جو خدمت کر رہے ہیں ساری قوم اپ کی مقروض ہے 🎉❤❤🎉🎉❤❤
Pti k kisi leader per bharsoa nhi wo juthay hai. Sirf ik ki family jo bahar akar batati hay bus wohi bharosa k laiq hay
Chadar b do
شکریه حادی ، اسد طور، اور ایمان مزاری . آپ سب سلامت رهو خوش رهو
Brave Lady
ایمان مزاری صاحبہ جیکٹ پہنیں اپنا خیال رکھیں پاکستان کو آپ جیسے لوگوں کی بہت ضرورت ہے..
Chadar b le
Pakhtoon Pakistani nahee ???
دونوں میاں بیوی بہت عظیم کام کرنے والے لوگ ہیں دونوں نے ہی زندگی کا مقصد کمزور آدمی کی مدد کرنا ہے سلام ہے
Subhan Allah
@@ranasami805 yes.Azeem log hein jo insaan key khidmat aur madad karen.
میرے پاس ایسے الفاظ ہی نہی جس سے میں آپ دونوں کا حقوق العباد کے حوالے عملی ذمہ داری ادا کرنے پر میرا وجود حقیر لگے جو دل و دماغ سے آپ لوگوں کی صدق دل سے دعا نا کروں،اللہ پاک آپ جیسے عظیم لوگوں کی حفاظت فرمائے ۔سلام آپ تینوں کو۔
ایمان مزاری اور انکے شوھر کی عمر دراز کرے
Imaan and Haadi are not normal people...they are well above normal human in Pakistan...Mark my word..She is going to be a sign of justice and human rights in Pakistan and all around the world......hats off to her...such a fearless young women
Indeed
اللہ سبحانہ تعالی آپ تینوں کو آپنے حفظ امان میں رکھیں۔
آپ تینوں عظیم روحوں کو دونوں ھاتھوں سے سلام۔مظلوم اور بے بس انسانوں کی دعاییں آپ کے ساتھ ھیں۔
اسد بھائی ہم پختون اپ لوگوں کے قرضدار ہوگئے ہے، اللہ اپ سب کو حفظ امان میں رکھئے اور میرے بچارے پختون قوم پر رحم کرے۔
ماشاء اللہ دونوں میاں بیوی بہت اچھا کام کر رہے ہیں آللہ پاک ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
بہت اچھا اللہ پاک ایسے لوگوں کی مدد فرمائے امین
اپ 3نون کو دل سے دعا سلام۔ اللہ پاک آپ کو ب حساب اجرعطا فرمائے ۔اور ہمشیہ ہمشیہ خوش اور اباد رکھیں ۔
Brave couple with brave journalist. MashaAllah
میں اپنی بیٹی ایمان مزاری اور اسد طور صاحب وکیل صاحب کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے غریبوں کی مدد کی اللہ تعالی کی ذات اپ کو ضرور اس کا اجر دے گی ان شاء اللہ تعالی
Bilkul theek ....chadar b le
بہت افسوس کی بات ھے۔ پاکستان میں جنگل کا قانون ھے۔ مطیع اللہ بھای کے مطابق کہ پاکستان جناح ھاوس ھے جسمیں نہ جناح کو رھنے دیا تھا اور نہ کسی اور کو۔ پاکستان رھنے کا قابل ملک نہ رھا۔
اسد طور ایمان مزاری صاحبہ اور ھادی صاحب اللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔آمین
Assad thanks for highlighting the issue of KPK residents badly treated by police ❤️
اسد طور محب وطن دلیر صحافی ھے
Salute to all you three.You are ones which truly serve the humanity ♥️🌸
اللہُ پاک ان دونوں کو انکا اجر عظیم دے؟؟؟
اسد طور صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے سچ بولنے پر۔
Hats off to this trio, i am in short of words to appreciate you all , May Allah bless you all so much. Thank you is a little word when you all are risking your lives to present the truth.
حق کی آواز بلند کرنیوالوں کی جرات کو سلام
اللہ انکا حامی وناصر ہو
❤❤❤
اسد بھائی وللہ مجھے تو سن کے اس بات کا ڈر لگ گیا ہے کہ یہ دوبارہ بنگلہ دیش بنا نے جا رہے ہیں اور بطور پنجابی میں پشتون قوم کو اپنے سر کا تاج وہ ہم سے زیادہ بہادر ہیں ہم سے زیادہ مظبوط ایمان ہے ان کا اور ہم سے زیادہ مہنتی ہیں ہم سب کو ان کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا نہیں تو اس کے بعد ہماری باری آئے گی
Thanks dear for your love with pashton
اللہ أپ تینوں کو استقامت عطا فرماے
MashaAllah, MashAllah 3 incredibly BRAVE souls. Besides that I am speechless at the tyranny of the state
جزاک اللّٰه
اپ 3 نون کو دل سے دعا سلام۔ اللہ پاک آپ کو اجر عطا فرمائے ۔اور ہمشیہ ہمشیہ خوش اور آباد رکھیں ۔
Allha talla ap sab ko apni hifzo aman main rakhy ameen ❤❤❤ Imran Khan zindabad
ماشا اللہ، آپ تینوں کو اللہ تعالیٰ کی مدد ملے.
Salute to all
Allha talla ap sab ko apni hifzo aman main rakhy ameen
اللہ تعالٰی مظلوموں کی مددگارون کو اپنی خامی وناصر ہو امين
جزاک اللّٰه خیرا
اللہ تعالیٰ عاصمہ جہانگیر کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور ایمان مزاری کی حفاظت فرمائے ۔
Ye asima jehangir k beti nahi a
@siblings4769 جی بالکل یہ شریں مزاری کی بیٹی ھے مگر جرآت اور بہادری عاصمہ جہانگیر والی ھی ھے۔
Is mulk pa apna rehm o karam farmae ameen
اللہ کریم آپ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم امین
شکریہ اسد
اسد بھائی الحمد للہ آپ خیریت سے ہیں. آپ مطیع اللہ، ثاقب بشیر وغیرہ سب حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں. اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے اور صحت والی لمبی زندگی دے. آمین 🤲
Salute Hy ap logo KO Jo waqt k yazido Ka khilaf ap awaz uthaty ho ar mazloom k Sath khary hoty ho.....
ایک طرف ہتھیار اور دوسری طرف خالی ہاتھ 🤕
🔥🔥
جب دونوں طرف ہتھیار ہوں تو پھر 93000 پتلونیں اتر جاتی ہیں
جب سامنے والے کے پاس بھی بندوق ہو تو پھر
لاشیں گدھوں پر ہی آتی ہیں
💯 ✅
بہت تیزی سے اکائیاں مرکز سے دور ہوتی جارہی ہیں اور دکھ کی بات یہ ہے کہ مرکز خود اکائیوں کو دور کرتا جارہا ہے اور سارے درد دل رکھنے والے محبان وطن بے بسی سے پتھرائی انکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔
جو چند اپ جیسے لوگ حق کی اواز اور قدم اٹھا رہے ہیں، الله دیکھ رہا ہے، جزاک اللّہ
Thanks to Young council who are fighting for human Rights. Please regularly keep us updated ❤️
انشااللہ اسد طور جیسے پنجابییوں کے ہوتے ہویئے پاکستان بچ جائے ورنہ چودھری کی پوری کوشش ہے
ایمان مزاری تیری جرت کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤ میری پیاری سسٹر ❤
اگر پنجاب سے اسد طور جیسے پنجابی بھائیوں اور بہنیں پشتونوں کے ساتھ کھڑے ھو نگے یہ ظالم کچھ نہیں کر سکتے یہ ہمارے عام پنجابی بہن بھائئ پشتوں افغان کے ساتھ ھے اپ سب کا بہت بہت شکریہ کمنٹس میں سب پنجاب کے بھائیوں اور بہنوں سلامت رھیں خوش رھیں
اللہ پاک سب کو آپ کی طرح سمجھ عطا فرماے ان کی نظر ميں ہم سب پنجاب پشتون بلوچی سندھی کيڑے مکوڑے ہيں اس لئيے پاکستان کے لوگوں کو صوبائی تفريق سے باہر نکل کر ان ظالموں کا مقابلہ کرنا پڑے گا
Respect from Punjab
Good bro @@basharatjaveed2668
Hum ap SAB k mqroz ha
@@basharatjaveed2668ak Qom bh kr hi is corrupt nazam ki GTA pain gy
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرمائے آمین یارب العالمین یہ غریبوں کی مدد کرتے ہیں انشاء اللہ کبھی بھی مایوس نہیں ہوں گے یہ لوگ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کے سائے میں ہوں گے
اسد طور صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
Allah pk Imran Khan ko apni hfz o aman mi rkhy ameen summa ameen 🙏❤️
اپ تینوں کو قوم کا دونوں ھاتوں سے سلام
سلام ہے آپ کو ❤❤❤
Eman and Hadi God bless u Allah Pak ap 2no ko lmbi lmbi sahat tundruste or skoon wali zindagi dy .Aameeeen Aameeeen Aameeeen
Salute to this courageous couple standing for justice
سر اس سے پہلے مہاجر کو بھی اسی طرح کیاگیا سندھ میں جب الطاف بھائی نے نعرہ لگایا تھا۔
Mahajr the hn or rakhn gy
Ap jaisy hmary mulk ka qemti sarmya hn AllAh ap ki hifazat frmay.
Rab is jori ko salamt rakhen, yaqeenan ya log azeem kam kar rahe hen. Salute to you both.
استغفراللہ 😢
Love you amaan ,, brave lady
U people helping poor people. May Allah bless u
Salam ha ghareebon ke help krny wlaon per or mazloom k haq ke awaz uthatay rhain
حقوق العباد کی خدمت کرنے پر رب العزت آپ تینوں کو اجر عظیم عطا فرمائے
حد ہو گئی ہے
As a Urdu speaking we went through same injustice- and the entire country was silent - unfortunately Pakistan is on path to be further divided 😢😢😢
Such a great interview, very impressed with courage of you guys, may Allah SWT protect you. Stay blessed!!!!
ایمان اور ھادی پاکستا نیوں کے لئے روشنی کی کرن ھیں
May Allah tala bless this couple. What amazing people, we need more peeps like them. Lots of love and prayers their way.
میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ ہمیں فوج سے اتنی نفرت ہو جائے گی لوگ اتنی فوج سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ ان کا اصلیت سامنے اگئی ہے یار یہ بہت ظالم
Great job Asad toor, emaan mizari and hadi sb,
U guys r courageous brave people, nd u r raising voice for poor Pakistani
Almighty Allah protect u nd bless u..
Keep fighting we r with u ❤
یا اللہ اسد طور اور ایمان اور ہادی کو سلامت رکھے آمین
May Allah bless all three of you
ایمان مزاری اور ہادی علی کو سلام. یہ مظلوموں کی آواز ہیں. اللہ پاک ان کو سلامت رکھے.
We really appreciate Iman Mazari's efforts. Thank you very much.
تمام عوام اپنا اپنا حق ادا کرینگے تب ھی ممکن ھے کہ پاکستان بچ جاۓ ورنہ روز بروز حالات خراب کرنے کی کوشش بڑھائی جا رھی ھے غیرتمند لوگ آگے آکر پاکستان بچانے میں اپنا حق ادا کریں
Allah hamary pastoon bhaion ka buzurgon ka saya buland rhakin.. Bahot qurbanian han unki... ❤😢
میرےدونوں عظیم بھاٸی حادی علی اسدطور اور میرے عظیم نڈربہن ایمان مزاری میرارب رحمٰن آپکواپنی امان عطافرماٸے آپ میرے ہیرو ہیں اس فسطایت کےدورمیں
اور لوگوں کو اس دن سے ڈراؤ جب ان پر عذاب آئے گا تو ظالم کہیں گے اے ہمارے رب !تھوڑی دیر ہمیں مُہلت دے کہ ہم تیرا بلانا مانیں اور رسولوں کی غلامی کریں ،تو کیا تم پہلے قسم نہ کھا چکے تھے کہ ہمیں دنیا سے ہٹ کر کہیں جانا نہیں اور تم ان کے گھروں میں بسے جنہوں نے اپنا برا کیا تھا ،اور تم پر خوب کھل گیا کہ ہم نے ان کے ساتھ کیسا کیا،اور ہم نے تمہیں مثالیں دے کر بتادیا اور بے شک وہ اپنا سارا داؤچلے اور ان کا داؤاللہ کے قابو میں ہے اور ان کا داؤکچھ ایسا نہ تھا جس سے یہ پہاڑ ٹل جائے تو ہرگز خیال نہ کرنا کہ اللہ اپنے رسولوں سے وعدہ خلافی کرے گا،بے شک اللہ غالب ہے بدلہ لینے والا “۔(کنز الایمان سورۂ شعراآیت: ۱۴)۔
ترجمہ :ارے ظالموں پرخدا کی لعنت ہے (کنز الایمان سورۂھود آیت:۱۴)۔
As a Punjabi, this brought tears to my eyes. We can't allow Asim Munir to break this country like this. Average people must show appreciation for our diversity and resist against the hate being created by this regime.
بھائئ انہی فوج نے ھزاروں سال کے پشتون افغان اور پنجابی بھائئ چارے کی تباہی کر دی ۔ سالوں سے یہ بات میں اپنے پنجابی بہن بھائیوں سمجھاتی تھی مگر وہ اس قاتل جابر فوج کیلئے ہمیں غدار کہتے تھے گالیاں الزامات لگاتے تھے ہم یہی کہہ کہہ کر تھک گئے کہ یہ ملک یہی فوج ختم کرے گی کوئی پشتون پنجابی سندھی نہیں
Allah ap sab ki hafzat karay ye baray zalam loog han Ap jehaad kar rahay han
بنگال - کشمیر اور بلوچستان تو انکے ہاتھ سے نکل چکا ھے - اب یہ لوگ پختونستان کے لوگوں کو بھی باغی بنا رہیں ہیں - کیا یہ پاکستان سے وفاداری ھے ❓❓❓❓
Thank God to see and hear you again. We were worried about you. May Allah protect you and all the others who are taking such huge risks .
Great couple❤ inko dekh kar lagta hai humanity abhi hai Allah inko hammesha kush rakhay bht dua hai waisay tu mazloom log bht dua detay hai
Thanks Asad Toor sahib for your complete information.
God bless you for this unprecedented work you are doing
جزاک اللہ مظلوموں کی مدد کرنے پر اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے آمین ثم آمین
کتنا ظلم ہورہا ہے ، پاکستان میں
قوم کا فخر اسد طور
Zulm ku Intaha ho gayi. Bus ab saray Pakistani Allah Kay Azaab Kay liye tayyar ho jayean.
You Are Great. Big respect From Punjab
MashAllah ap 3 no mazloom ki madad kerty hy Allah Ap ki Hafazat faramy
آپ تینوں عظیم ماؤں کے سپوت ہیں ،،،،،،اپ یزیدی دور میں حق سچ کا ساتھ دے رھے ھیں ،،،،،،مظلوموں کی دعائیں آپ کے ساتھ ساتھ ھیں 🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
71 کی تاریخ دھرائ جارھی ھے ❤❤❤❤
you all three are brave doing very well Allah rabul izzat bless you & keep you safe. thank you
زندہ باد
اسد طور بھائی آپکی الللہ حفاظت کرے آپ بہت اچھی طرح حقائق سامنے لا رہے ہیں
نقوی صاحب ایسا نا کریں یہ نفرتیں نا بڑھائیں یہ ملک کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں
اللہ آپ تینوں اور تمام بے گناہ پاکستانیوں کی حفاظت کرے۔
ہم سلام پیش کرتے ہیں
Hats off to you all👍
❤❤گریٹ اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ و امام میں رکھے امین
Ur the only credible and honest and brave journalist in Pakistan, love your work, may Allah keep you safe.