❤Qaiser Ahmad Raja said exactly what was needed! Your job is to contribute to scientific research and development, 😂 not to attack Islam and its scholars. The purpose of knowledge is to guide people, not to question their core beliefs. May Allah grant you more strength, your stance reflects truth and justice."
When Qaiser Ahmad Raja said that your job is to focus on scientific progress and scholars have their own role in religion, he acknowledged the importance of both fields. Everyone should work to improve within their own domain, and attacking or disrespecting any field is never right. Qaiser Ahmad Raja’s words are a valuable lesson!
Rightly answered to Pervez Hoodbhai kind of persons. His mission is to create doubts & disgust new generation from religion based thoughts & lifestyle.
جب قیصر احمد راجہ نے کہا کہ سائنسی ترقی میں آپ کا کام ہے اور دین میں علماء کا، تو اس نے حقیقت میں دو مختلف شعبوں کی اہمیت کو تسلیم کیا ہے۔ ہر شخص کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر اپنے کام کو بہتر بنانا چاہیے، اور کسی بھی شعبے کی توہین یا اس پر حملہ کرنا کسی بھی صورت میں درست نہیں۔ قیصر احمد راجہ کی یہ بات ایک سبق ہے!❤
سائنس تو چھوڑ و انہوں نے اپنے میدان میں کونسی کامیایاں سمیٹی ہے اور کونسا بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ ہم دنیا کو دیکھا سکے۔۔۔ فرقہ واریت ، اتہا پسندی اور کوئی حقیقی علم والے کی کردار کشی ہی ان کا اصل کارنامہ ہے۔۔ اور عوام کی بدترین اخلاقی سطح دیکھیں تو جھوٹ، بددیانتی ظلم و ناانصافی معاشرے میں عام ہے ۔۔۔لہزا مولوی عوام کی اخلاقی تربیت میں بھی ناکام ہوئی ہے۔۔کامیاب اس وقت ہو جب وہ ان موضوعات کو عوام تک پہنچانے لیکن ان کی ساری توجہ اس بات پر مزکور ہے کہ کیسے اپنے فرقہ کو سب سے بلند ثابت کر کے عوام سے داد و تحسین حاصل کریں ۔۔۔ علامہ اقبال نے تو جگہ جگہ اس طبقہ کی ان خرابیوں کا ذکر کیا ہے۔۔ مزید یہ کہ علامہ قبال، مولانا مودودی ، شبلی اور ابوالکلام آزاد جیسی بڑی شخصیات مدارس کی پیداوار نہیں ہے۔۔۔لیکن مدارس کے پیداواری نے ان کی کردار کوشی میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی۔۔۔ اور ایک طرف قیصر راجہ ہے جو یک طرفہ موقف پیش کر کے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ۔۔میں انجینئر علی مرزا کو فالو نہیں کرتا کہ انہوں نے أپ کو مولویوں کا فرنٹ مین بلکل صیح بولا ہے۔۔ باقی آپ کے معصوم اور پسندیدہ مولویوں کی ترجمانی مولانا الطاف حسین حالی نے ان شعار میں خوب کی ہے: بڑھے جس سے نفرت وہ تقریر کرنی جگر جس سے شق ہو وہ تحریر کرنی گناہگار بندوں کی تحقیر کرنی مسلمان بھائی کی تکفیر کرنی یہ ہے عالموں کا ہمارے طریقہ یہ ہے ہادیوں کا ہمارے سلیقہ اور جاتے جاتے علامہ اقبال کا ایک شعر بھی سنے جائے۔۔ باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری اے کُشتۂ سُلطانی و مُلّائی و پیری!
Qaiser Ahmad Raja made an important point: your responsibility is to advance scientific endeavors, not to engage in matters beyond your field of expertise. We must strive to improve in our domain and avoid unnecessary attacks on religious beliefs.
❤قیصر احمد راجہ نے جو دلائل دیے ہیں، وہ صرف سچائی کو اجاگر کرنے والے نہیں، بلکہ ایک ایسے انسان کی آواز ہیں جو حقیقت میں اپنے کام میں مخلص ہے۔ اسلام اور سائنسی ترقی دونوں ایک دوسرے کے ساتھ چل سکتے ہیں، مگر دونوں کو احترام کے ساتھ اپنے دائرہ میں رہ کر کام کرنا چاہیے❤
When someone's goal is scientific progress, they should stay within their field of expertise and not attempt to raise objections to religious practices or scholars. Qaiser Ahmad Raja rightly pointed out that everything has its own scope, and respecting that scope defines its true essence."
❤جب کسی فرد کا مقصد سائنسی کام میں ترقی ہو، تو اسے اپنے میدان میں رہ کر تحقیق کرنی چاہیے، نہ کہ دینی شعائر اور علماء کرام پر اعتراضات کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ قیصر احمد راجہ نے یہ بات سچائی سے کہی ہے کہ ہر چیز کا ایک دائرہ ہے، اور وہی دائرہ اس کی حقیقت کو واضح کرتا ہے۔
قیصر احمد راجہ نے بہت اہم بات کہی: آپ کی ذمہ داری سائنسی کاموں میں پیشرفت کرنا ہے، نہ کہ وہ مسائل جو آپ کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں۔ ہمیں اپنے میدان میں رہ کر بہتری لانے کی کوشش کرنی چاہیے، اور دین اسلام کی توہین کرنے والے غیر ضروری اعتراضات سے بچنا چاہیے۔ 5. **"جب قیصر احمد راجہ نے کہا کہ سائنسی ترقی میں آپ کا کام ہے اور دین میں علماء کا، تو اس نے حقیقت میں دو مختلف شعبوں کی اہمیت کو تسلیم کیا ہے۔ ہر شخص کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر اپنے کام کو بہتر بنانا چاہیے، اور کسی بھی شعبے کی توہین یا اس پر حملہ کرنا کسی بھی صورت میں درست نہیں۔ قیصر احمد راجہ کی یہ بات ایک سبق ہے!"**
As long as we have so-called secular scientists in Pakistan whose contribution towards religion and science is to the extent of zero, of course we cannot make any worthwhile progress. Islam never seeks its followers to ignore the realm of science but on the other hand it never demands its followers to forget about Islam. The initial scientific inventions were owing to the Muslim scholars when Europe of today was littered with intellectual darkness. There are several secular minded self made scholars who are in pursuit of spreading negativity across Pakistan whose soft target is to pour poison into the mids of youth. On the other hand, the need of the hour is also to be well aware of the contemporary trends to be cast into the mould of Islamic teachings.
1)@Awaz E Haq Uncensored Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism 2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism 3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 4)@Awakening Channel for Hinduism 06.11.2024
True. Ibn-e-Sina, Al Khwarizmi jesa bano. Jabir Bin Hayyan Imam Jaffar Sadiq k student the. Quran aur Hadees k bare Alim the and at the same time, he was a Chemist, with remarkable inventions.....he was a devout Muslim and at the same time he was a Chemist.
Bhai jan ye jitne nam ap ne liay in becharon k halaat ap parrh k dekho ye to mazhabi tabqe or akseriat k nazdeek mulhad or zindeeq the or mazhabi tabqon k trf se hmesha Eezaa or jafa ka shikar rahe.. q k wo apne zamane k liberal secular or bold n advanced free thinker log the. Yahi waja hai mazhabi inteha pasand or unke followers hmesha science or tahqeeq k dushman rahe or rukawat daalte rahe.
The arguments presented by Qaiser Ahmad ❤Raja are not just a call to truth but the voice of someone genuinely dedicated to their work. Islam and scientific progress can coexist, but both must be respected within their own domain
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾ جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ۔
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِۦ فَسَوْفَ يَأْتِى ٱللَّهُ بِقَوْمٍۢ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُۥٓ أَذِلَّةٍ عَلَى ٱلْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى ٱلْكَـٰفِرِينَ يُجَـٰهِدُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَآئِمٍۢ ۚ ذَٰلِكَ فَضْلُ ٱللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَآءُ ۚ وَٱللَّهُ وَٰسِعٌ عَلِيمٌ ٥٤ اے ایمان والو! تم میں سے جو شخص اپنے دین اسلام سے پھرجائے تو اللہ تعالیٰ بہت جلد ایسی قوم کو ﻻئے گا جو اللہ کی محبوب ہوگی اور وه بھی اللہ سے محبت رکھتی ہوگی وه نرم دل ہوں گے مسلمانوں پر اور سخت اور تیز ہوں گے کفار پر، اللہ کی راه میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواه بھی نہ کریں گے، یہ ہے اللہ تعالیٰ کا فضل جسے چاہے دے، اللہ تعالیٰ بڑی وسعت واﻻ اور زبردست علم واﻻ ہے قرآن حکیم - سورۃ المائدہ 54
❤ قیصر احمد راجہ نے وہ بات کہی ہے جس کی ضرورت تھی! آپ کا کام سائنسی تحقیق اور ترقی میں مدد کرنا ہے، نہ کہ دین اسلام اور اس کے علماء پر حملے کرنا۔ علم کا مقصد لوگوں کی رہنمائی ہے، نہ کہ ان کی بنیادی عقیدوں پر سوال اٹھانا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت دے، آپ کا موقف حقیقت اور انصاف کا آئینہ دار ہے۔
اپ سب لوگ ایمانداری کے ساتھ بتائیں کون سے مفتی اعظم کا کون سے گلی محلے کے مولوی کا یہ فتوی ہے کہ سائنس کا علم حاصل نہ کرنا تم کہیں پاگل ہو جاؤ گے تم یا اللہ کا فرمان ہے کہ سائنس کا علم حاصل نہیں کرنا کسی ایک مولوی کا بتا دیں اور کون سا ایک مولوی ہے جو اس کے خلاف اواز اٹھا رہا ہے کہ سائنس کے علم حاصل نہ کریں جو لوگ علماء کے اوپر جو لوگ مولویوں کو اس کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں کہ سائنس ترقی نہیں کر رہی ہے ملک میں اور اس کے مولوی ذمہ دار ان لوگوں کو تو یہ پروپیگنڈا دیا گیا ہے کہ سائنس کو مذہب کے مقابلے میں لاکے کھڑا کرو اور لوگوں کو کنفیوز کرو
سائنس تو چھوڑ و انہوں نے اپنے میدان میں کونسی کامیایاں سمیٹی ہے اور کونسا بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ ہم دنیا کو دیکھا سکے۔۔۔ فرقہ واریت ، اتہا پسندی اور کوئی حقیقی علم والے کی کردار کشی ہی ان کا اصل کارنامہ ہے۔۔ اور عوام کی بدترین اخلاقی سطح دیکھیں تو جھوٹ، بددیانتی ظلم و ناانصافی معاشرے میں عام ہے ۔۔۔لہزا مولوی عوام کی اخلاقی تربیت میں بھی ناکام ہوئی ہے۔۔کامیاب اس وقت ہو جب وہ ان موضوعات کو عوام تک پہنچانے لیکن ان کی ساری توجہ اس بات پر مزکور ہے کہ کیسے اپنے فرقہ کو سب سے بلند ثابت کر کے عوام سے داد و تحسین حاصل کریں ۔۔۔ علامہ اقبال نے تو جگہ جگہ اس طبقہ کی ان خرابیوں کا ذکر کیا ہے۔۔ مزید یہ کہ علامہ قبال، مولانا مودودی ، شبلی اور ابوالکلام آزاد جیسی بڑی شخصیات مدارس کی پیداوار نہیں ہے۔۔۔لیکن مدارس کے پیداواری نے ان کی کردار کوشی میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی۔۔۔ اور ایک طرف قیصر راجہ ہے جو یک طرفہ موقف پیش کر کے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ۔۔میں انجینئر علی مرزا کو فالو نہیں کرتا کہ انہوں نے أپ کو مولویوں کا فرنٹ مین بلکل صیح بولا ہے۔۔ باقی آپ کے معصوم اور پسندیدہ مولویوں کی ترجمانی مولانا الطاف حسین حالی نے ان شعار میں خوب کی ہے: بڑھے جس سے نفرت وہ تقریر کرنی جگر جس سے شق ہو وہ تحریر کرنی گناہگار بندوں کی تحقیر کرنی مسلمان بھائی کی تکفیر کرنی یہ ہے عالموں کا ہمارے طریقہ یہ ہے ہادیوں کا ہمارے سلیقہ اور جاتے جاتے علامہ اقبال کا ایک شعر بھی سنے جائے۔۔ باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری اے کُشتۂ سُلطانی و مُلّائی و پیری!
Bhot sare hen aksar mazhabi logon se ki trf se ye naseehat sunne ko milti hai k zeyada gehrai or tehqeeq men na jao ya zeyada elm hasil krne men na parro warna shetan ki trh gumrah ho jao ge.. Bhai g mazhabi taasub science or azadana tehqeeq men rukawat hota like Brelvi masalak k baani ki ktab 600pages pe k suraj zameen k gird ghoom raha or yahi aqeeda hona chahiay or apko shayed yad ni k last year K.P.k men science k aik professor se sarkari satah par or beyan Halfi likhwa kr molvion ne maafian mangwai theen mehz Charles Darwin ki theory parrhane or uski theory ki tayeed krne par or us se qabal us pe blast k zriay hamla Kia gya jis men uski aik taang zaaya ho gai thi or wo mazoor ho gya tha .. Yahan to Dr Abdull Salam ki Scintifuc research or khidmat pe baat kro to jahil mazhabi tabqe ko aag lag jati halan k us chiez ka mazhabi nazriaat or aqeedon se koi taluq ni hota.. even isi Qaisar Raja ne Dr Salam k against program kiay hen.
Religion and the State: A Necessary Union | Qaiser Ahmad Raja
ruclips.net/video/sLqklqIodHE/видео.html
❤Qaiser Ahmad Raja said exactly what was needed!
Your job is to contribute to scientific research and development, 😂 not to attack Islam and its scholars. The purpose of knowledge is to guide people, not to question their core beliefs. May Allah grant you more strength, your stance reflects truth and justice."
When Qaiser Ahmad Raja said that your job is to focus on scientific progress and scholars have their own role in religion, he acknowledged the importance of both fields. Everyone should work to improve within their own domain, and attacking or disrespecting any field is never right. Qaiser Ahmad Raja’s words are a valuable lesson!
Rightly answered to Pervez Hoodbhai kind of persons. His mission is to create doubts & disgust new generation from religion based thoughts & lifestyle.
جب قیصر احمد راجہ نے کہا کہ سائنسی ترقی میں آپ کا کام ہے اور دین میں علماء کا، تو اس نے حقیقت میں دو مختلف شعبوں کی اہمیت کو تسلیم کیا ہے۔ ہر شخص کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر اپنے کام کو بہتر بنانا چاہیے، اور کسی بھی شعبے کی توہین یا اس پر حملہ کرنا کسی بھی صورت میں درست نہیں۔ قیصر احمد راجہ کی یہ بات ایک سبق ہے!❤
سائنس تو چھوڑ و انہوں نے اپنے میدان میں کونسی کامیایاں سمیٹی ہے اور کونسا بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ ہم دنیا کو دیکھا سکے۔۔۔
فرقہ واریت ، اتہا پسندی اور کوئی حقیقی علم والے کی کردار کشی ہی ان کا اصل کارنامہ ہے۔۔
اور عوام کی بدترین اخلاقی سطح دیکھیں تو جھوٹ، بددیانتی ظلم و ناانصافی معاشرے میں عام ہے ۔۔۔لہزا مولوی عوام کی اخلاقی تربیت میں بھی ناکام ہوئی ہے۔۔کامیاب اس وقت ہو جب وہ ان موضوعات کو عوام تک پہنچانے لیکن ان کی ساری توجہ اس بات پر مزکور ہے کہ کیسے اپنے فرقہ کو سب سے بلند ثابت کر کے عوام سے داد و تحسین حاصل کریں ۔۔۔
علامہ اقبال نے تو جگہ جگہ اس طبقہ کی ان خرابیوں کا ذکر کیا ہے۔۔
مزید یہ کہ علامہ قبال، مولانا مودودی ، شبلی اور ابوالکلام آزاد جیسی بڑی شخصیات مدارس کی پیداوار نہیں ہے۔۔۔لیکن مدارس کے پیداواری نے ان کی کردار کوشی میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی۔۔۔
اور ایک طرف قیصر راجہ ہے جو یک طرفہ موقف پیش کر کے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ۔۔میں انجینئر علی مرزا کو فالو نہیں کرتا کہ انہوں نے أپ کو مولویوں کا فرنٹ مین بلکل صیح بولا ہے۔۔
باقی آپ کے معصوم اور پسندیدہ مولویوں کی ترجمانی مولانا الطاف حسین حالی نے ان شعار میں خوب کی ہے:
بڑھے جس سے نفرت وہ تقریر کرنی
جگر جس سے شق ہو وہ تحریر کرنی
گناہگار بندوں کی تحقیر کرنی
مسلمان بھائی کی تکفیر کرنی
یہ ہے عالموں کا ہمارے طریقہ
یہ ہے ہادیوں کا ہمارے سلیقہ
اور جاتے جاتے علامہ اقبال کا ایک شعر بھی سنے جائے۔۔
باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری
اے کُشتۂ سُلطانی و مُلّائی و پیری!
Qaiser Ahmad Raja made an important point:
your responsibility is to advance scientific endeavors, not to engage in matters beyond your field of expertise.
We must strive to improve in our domain and avoid unnecessary attacks on religious beliefs.
❤قیصر احمد راجہ نے جو دلائل دیے ہیں، وہ صرف سچائی کو اجاگر کرنے والے نہیں، بلکہ ایک ایسے انسان کی آواز ہیں جو حقیقت میں اپنے کام میں مخلص ہے۔ اسلام اور سائنسی ترقی دونوں ایک دوسرے کے ساتھ چل سکتے ہیں، مگر دونوں کو احترام کے ساتھ اپنے دائرہ میں رہ کر کام کرنا چاہیے❤
When someone's goal is scientific progress, they should stay within their field of expertise and not
attempt to raise objections to religious practices or scholars. Qaiser Ahmad Raja rightly pointed out that
everything has its own scope, and respecting that scope defines its true essence."
❤جب کسی فرد کا مقصد سائنسی کام میں ترقی ہو، تو اسے اپنے میدان میں رہ کر تحقیق کرنی چاہیے، نہ کہ دینی شعائر اور علماء کرام پر اعتراضات کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
قیصر احمد راجہ نے یہ بات سچائی سے کہی ہے کہ ہر چیز کا ایک دائرہ ہے، اور وہی دائرہ اس کی حقیقت کو واضح کرتا ہے۔
قیصر احمد راجہ نے بہت اہم بات کہی: آپ کی ذمہ داری سائنسی کاموں میں پیشرفت کرنا ہے، نہ کہ وہ مسائل جو آپ کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں۔
ہمیں اپنے میدان میں رہ کر بہتری لانے کی کوشش کرنی چاہیے، اور دین اسلام کی توہین کرنے والے غیر ضروری اعتراضات سے بچنا چاہیے۔
5. **"جب قیصر احمد راجہ نے کہا کہ سائنسی ترقی میں آپ کا کام ہے اور دین میں علماء کا، تو اس نے حقیقت میں دو مختلف شعبوں کی اہمیت کو تسلیم کیا ہے۔ ہر شخص کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر اپنے کام کو بہتر بنانا چاہیے، اور کسی بھی شعبے کی توہین یا اس پر حملہ کرنا کسی بھی صورت میں درست نہیں۔ قیصر احمد راجہ کی یہ بات ایک سبق ہے!"**
Allah talla apko sehat tandrusti ataa krein...or apka mission aam krein...Ameen
Raja sb love you ❤ great...
As long as we have so-called secular scientists in Pakistan whose contribution towards religion and science is to the extent of zero, of course we cannot make any worthwhile progress. Islam never seeks its followers to ignore the realm of science but on the other hand it never demands its followers to forget about Islam. The initial scientific inventions were owing to the Muslim scholars when Europe of today was littered with intellectual darkness. There are several secular minded self made scholars who are in pursuit of spreading negativity across Pakistan whose soft target is to pour poison into the mids of youth. On the other hand, the need of the hour is also to be well aware of the contemporary trends to be cast into the mould of Islamic teachings.
1)@Awaz E Haq Uncensored Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism
2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism
3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity
4)@Awakening Channel for Hinduism
06.11.2024
Masha Allah ❤
True. Ibn-e-Sina, Al Khwarizmi jesa bano. Jabir Bin Hayyan Imam Jaffar Sadiq k student the. Quran aur Hadees k bare Alim the and at the same time, he was a Chemist, with remarkable inventions.....he was a devout Muslim and at the same time he was a Chemist.
Bhai jan ye jitne nam ap ne liay in becharon k halaat ap parrh k dekho ye to mazhabi tabqe or akseriat k nazdeek mulhad or zindeeq the or mazhabi tabqon k trf se hmesha Eezaa or jafa ka shikar rahe.. q k wo apne zamane k liberal secular or bold n advanced free thinker log the.
Yahi waja hai mazhabi inteha pasand or unke followers hmesha science or tahqeeq k dushman rahe or rukawat daalte rahe.
Super hero ❤
NICE
You are my star❤
You are super hero ❤
The arguments presented by Qaiser Ahmad ❤Raja are not just a call to truth but the voice of someone genuinely dedicated to their work.
Islam and scientific progress can coexist, but both must be respected within their own domain
Great work
Great brother ❤️
2:00 what a mimicry 😂
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ۔
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِۦ فَسَوْفَ يَأْتِى ٱللَّهُ بِقَوْمٍۢ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُۥٓ أَذِلَّةٍ عَلَى ٱلْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى ٱلْكَـٰفِرِينَ يُجَـٰهِدُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَآئِمٍۢ ۚ ذَٰلِكَ فَضْلُ ٱللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَآءُ ۚ وَٱللَّهُ وَٰسِعٌ عَلِيمٌ ٥٤
اے ایمان والو! تم میں سے جو شخص اپنے دین اسلام سے پھرجائے تو اللہ تعالیٰ بہت جلد ایسی قوم کو ﻻئے گا جو اللہ کی محبوب ہوگی اور وه بھی اللہ سے محبت رکھتی ہوگی وه نرم دل ہوں گے مسلمانوں پر اور سخت اور تیز ہوں گے کفار پر، اللہ کی راه میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواه بھی نہ کریں گے، یہ ہے اللہ تعالیٰ کا فضل جسے چاہے دے، اللہ تعالیٰ بڑی وسعت واﻻ اور زبردست علم واﻻ ہے
قرآن حکیم - سورۃ المائدہ 54
❤ قیصر احمد راجہ نے وہ بات کہی ہے جس کی ضرورت تھی! آپ کا کام سائنسی تحقیق اور ترقی میں مدد کرنا ہے، نہ کہ دین اسلام اور اس کے علماء پر حملے کرنا۔ علم کا مقصد لوگوں کی رہنمائی ہے، نہ کہ ان کی بنیادی عقیدوں پر سوال اٹھانا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت دے، آپ کا موقف حقیقت اور انصاف کا آئینہ دار ہے۔
Hoodboy left the chat
اپ سب لوگ ایمانداری کے ساتھ بتائیں کون سے مفتی اعظم کا کون سے گلی محلے کے مولوی کا یہ فتوی ہے کہ سائنس کا علم حاصل نہ کرنا تم کہیں پاگل ہو جاؤ گے تم یا اللہ کا فرمان ہے کہ سائنس کا علم حاصل نہیں کرنا کسی ایک مولوی کا بتا دیں اور کون سا ایک مولوی ہے جو اس کے خلاف اواز اٹھا رہا ہے کہ سائنس کے علم حاصل نہ کریں جو لوگ علماء کے اوپر جو لوگ مولویوں کو اس کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں کہ سائنس ترقی نہیں کر رہی ہے ملک میں اور اس کے مولوی ذمہ دار ان لوگوں کو تو یہ پروپیگنڈا دیا گیا ہے کہ سائنس کو مذہب کے مقابلے میں لاکے کھڑا کرو اور لوگوں کو کنفیوز کرو
سائنس تو چھوڑ و انہوں نے اپنے میدان میں کونسی کامیایاں سمیٹی ہے اور کونسا بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ ہم دنیا کو دیکھا سکے۔۔۔
فرقہ واریت ، اتہا پسندی اور کوئی حقیقی علم والے کی کردار کشی ہی ان کا اصل کارنامہ ہے۔۔
اور عوام کی بدترین اخلاقی سطح دیکھیں تو جھوٹ، بددیانتی ظلم و ناانصافی معاشرے میں عام ہے ۔۔۔لہزا مولوی عوام کی اخلاقی تربیت میں بھی ناکام ہوئی ہے۔۔کامیاب اس وقت ہو جب وہ ان موضوعات کو عوام تک پہنچانے لیکن ان کی ساری توجہ اس بات پر مزکور ہے کہ کیسے اپنے فرقہ کو سب سے بلند ثابت کر کے عوام سے داد و تحسین حاصل کریں ۔۔۔
علامہ اقبال نے تو جگہ جگہ اس طبقہ کی ان خرابیوں کا ذکر کیا ہے۔۔
مزید یہ کہ علامہ قبال، مولانا مودودی ، شبلی اور ابوالکلام آزاد جیسی بڑی شخصیات مدارس کی پیداوار نہیں ہے۔۔۔لیکن مدارس کے پیداواری نے ان کی کردار کوشی میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی۔۔۔
اور ایک طرف قیصر راجہ ہے جو یک طرفہ موقف پیش کر کے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ۔۔میں انجینئر علی مرزا کو فالو نہیں کرتا کہ انہوں نے أپ کو مولویوں کا فرنٹ مین بلکل صیح بولا ہے۔۔
باقی آپ کے معصوم اور پسندیدہ مولویوں کی ترجمانی مولانا الطاف حسین حالی نے ان شعار میں خوب کی ہے:
بڑھے جس سے نفرت وہ تقریر کرنی
جگر جس سے شق ہو وہ تحریر کرنی
گناہگار بندوں کی تحقیر کرنی
مسلمان بھائی کی تکفیر کرنی
یہ ہے عالموں کا ہمارے طریقہ
یہ ہے ہادیوں کا ہمارے سلیقہ
اور جاتے جاتے علامہ اقبال کا ایک شعر بھی سنے جائے۔۔
باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری
اے کُشتۂ سُلطانی و مُلّائی و پیری!
Bhot sare hen aksar mazhabi logon se ki trf se ye naseehat sunne ko milti hai k zeyada gehrai or tehqeeq men na jao ya zeyada elm hasil krne men na parro warna shetan ki trh gumrah ho jao ge..
Bhai g mazhabi taasub science or azadana tehqeeq men rukawat hota like Brelvi masalak k baani ki ktab 600pages pe k suraj zameen k gird ghoom raha or yahi aqeeda hona chahiay or apko shayed yad ni k last year K.P.k men science k aik professor se sarkari satah par or beyan Halfi likhwa kr molvion ne maafian mangwai theen mehz Charles Darwin ki theory parrhane or uski theory ki tayeed krne par or us se qabal us pe blast k zriay hamla Kia gya jis men uski aik taang zaaya ho gai thi or wo mazoor ho gya tha ..
Yahan to Dr Abdull Salam ki Scintifuc research or khidmat pe baat kro to jahil mazhabi tabqe ko aag lag jati halan k us chiez ka mazhabi nazriaat or aqeedon se koi taluq ni hota.. even isi Qaisar Raja ne Dr Salam k against program kiay hen.