Sab se bara khush khabri a hai k samander mien DHA nahi ban sakta Pakistan mien bahut kwach daryafat owa lekin ko e pata nahi k kahan jaraha hai humen pehley mulk mien qanoon our army ka karobar nahi difa chayiye
اگر بفضل اللہ نمر ون ملک بھی بنے تب بھی پٹرول سستا نہیں ملے گا ۔ 1960 میں محلص قیادت کی وجہ سے پٹرول پاکستان میں سعودیہ سے بھی سستا تھأ یعنی 7روپے لیٹر تھا ۔ اللہ کرے کہ پاکستان میں امن اور سکون ہو اور مہنگائی جس نے متوسط لوگوں کا کمر توڑا ہے حتم ہو جائے ۔ امین ۔
ھمارا ملک قدرتی وسائل سے مالا مال ھے لیکن جسقدر پریشانی بجلی اور گیس سے عوام کو ھو رھی ھے ناقابل بیان ھے اس پر طرہ بل بھی تگڑے آرھے ھیں دنیا میں نظر اٹھائیں تو ھر ملک آگے سے آگے جارھے ھیں لیکن ھمارا ملک نہ آگے نہ پیچھے جام ھوگیا اللہ بہتری کرے امینن
پاکستان معدنیات سے مالامال ہے ۔ جنکا ذکر وقتاً فوقتاً کرکے سیاسی اور ذاتی مفادات تو حاصل کئے جاتے ہیں مگر عوام اور ملک کے لئے کچھ نہیں کیا جاتا ۔ جب تک عوام اپنے لیڈر کو جیل سے نہیں نکالینگے یہ ڈرامہ اسی طرح چلتا رہے گا
السلام علیکم بھائی نہ لکی ڈالو نہ بھنگڑے پاؤ اللہ کا شکر ادا کرو سجدہ کرو نوافل پڑھو اللہ نے تمہارے ملک کو اتنا بڑا خزانہ دے دیا ہے سمجھی میرے بھائی کی ڈیوٹی ہو رہی ہے بنگرے ہم مسلمانوں کے اچھے والے نہیں ہیں
حکیم محمدسعید شہید کہتے تھے کہ سورتہ رحمان میں جن نعمتوں کا ذکر کیا گیا ہے وہ سب پاکستان میں موجود ہیں ۔ لیکن پاکستان کا تعلیم نظام قومی زبان اردو میں نہ ہونے کی وجہ سے تحقیق وتعمیر سے ہم محروم ہیں ۔ ہماری محرومی بدعنوانی کی وجہ سے بھی ہے ۔ ہم دولت پاکستان کو محفوظ نہیں رکھ سکے اسی لیےٗ قرضوں پر ہماری معیشت چلتی ہے اورہم ترقی نہیں کرپاتے ۔ ہماری ساری بےبرکتیاں ، ناانصافیوں ، سودی معیشت اللہ سے جنگ پر مشتمل ہے ۔ اسلامی نظام امن وانساف فراہم کرتا ہے ۔ جو بھی کام ہو اسلام اور ملک سے محبت سے جڑا ہوا ہو ۔ ہم کامیاب ہوں گے ان شاء اللہ ۔
@@Health-Blitz bhai a Pakistaniyo ka aghwanistan se dill bargiya awam mayoos hogaye a sirf Pakistaniyo ko lolipop dena hai iskey siwa kwach nahi pehley soney ka bataden pir copper ka bataden pir quailey ka kiya bana k pitrol se kwach ban jayega lekin a sab kwach poori dunya mien taqat war karte hain lekin hamarey taqat waron mien farq a hai k yahan army karobar karraha hai apne par poton ki peet palney k liye our wahan pe sirf apni peet palney ki fikar karta hai wahan k taqat war mulk mazboot kar k apne haq halal k paise invest kar k kamatey hain lekin yahan k haram khor smugle kar k Pakistan se dollor lejakar bahir invest kar letey hain
السلام علیکم بات تو خوشی کی ہے لیکن کیا اس کا فائدہ عوام کو ہوگا پاکستانی عوام کے ساتھ بہت ساری نا انصافی ہوئی ہے کہیں پھر کوئی کرپشن کا بازار گرم تو نہیں ہو رہا توجہ اس بات پر ہونی چاہیے پاکستانی عوام کو اس حق دیا جائے
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن ،دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ، پاکستان میں سب سے زیادہ کوئلہ سونا کاپر بھی نکلا تھا پاکستان میں پانی سے گاڑی بھی چلی تھی جھوٹ نہ بولیں لوگوں کو جھوٹی امیدیں نہ دلائیں ، وقت کے ساتھ ساتھ ہمارے حالات بد تر ہوتے چلے گئے ، شہباز شریف نے ہمارے کپڑے بھی اتار لیے ہیں ، پہلی بار بجلی کے بل مکان کے کرائے سے بڑھ گئے ہیں
میں نے جب سے ہوش سنبھالی ہے یہی سن رھا ہوں تیل آگیا گیس آگی آج میں ستر سال کا ہو گیا ہوں ابھی بھی یہی ہی سن رھا ہوں مجھے لگتا ہے اگلے ستر سال بھی لوگوں کو یہی سننے کو ملے گا اور آج اگر تیل آ بھی گیا تو آپ کہیں گے اب الیکٹرک کادورآ گیا ہے اب تیل کی ضرورت نہیں ہے اس لیے ہمیں الیکٹرک پہ دھیان دینا چا ہیے شکریہ
This is Iran's petrol pump. Here 51 liters of petrol costs 15570 Iranian Rials. If 15570 Iranian Convert Rial to Pakistani currency 102 rupees become Pakistani means Pakistani 102 rupees 51 liters. . . . And if divide by per liter So the price of petrol in Pakistan is 2 rupees per liter. If the cost of bringing from there to the whole country is found 100 rupees or 150 rupees should be given to Pakistanis Even so, the government has a good profit per liter. With this two rupees per liter of petrol, if the power plants in Pakistan are run for 24 hours. . . The industry should be run. . If the fuel consumed in vehicles is calculated on a daily basis, Pakistan can become the cheapest and most developed country in the world. Because electricity is extreme If it becomes affordable, all kinds of business will be done. . . . Share to raise awareness among our unconscious rulers. ❤️🕋❤️🇵🇰 From 🇬🇧 overseas Pakistani ✌️
ماشاءاللہ سبحان اللہ سر جی اس خوشخبری کو سنبھالنے کے لئے ایمان دار طبقہ کہاں سے آئے گا جو اس ذخیرے کو ملک اور قوم کی امانت سمجھ کر نکالے گا اور پاکستان کے لئے ایمان دار ی سے کام کرے گا میری عمر 65 سال ھے اس عرصے میں میں مجھے ایمان داری دور دور تک نظر نہیں آتی سننے کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن عملی طور یہ تیل پانی بنا دیں گے اور گیس ھوا بن اڑ جائے گی اللّٰہ پاک آ پ کا منہ مبارک کرے اور اس ملک کو خوشحال بنانے میں ایمان دار لوگ سامنے لائے تاکہ پاکستان خوشحال ھو سکے آمین ثمہ آمین
Ha ha ha 😂🤣😂 after every 5 years we discover world highest oil reserves but all in vain 😢😢😢. In 2018 Imran Khan announced that Pakistan has discovered world 4th biggest oil reserves 😂😅😂😂😅. Do make us fool 😡😠😠.
چاچا یہ چورن تو پچھلے 75 سال سے پاکستانی قوم کھا رہی ہے۔اب اس میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔کبھی سونا نکل آتا ہے۔کبھی چاندی نکل آتی ہے۔تو کبھی کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Allah Pak america Nawaz zardari or g h q se mehfiz rakhy iskuazane ko Imran Khan ajae who nikalwa k de or bht eman dark se mulk k liye is ko Kam mein lae ga insha allah
اس ذات کا بے حد و حساب شکر ادا کروں مراثیوں کی طرح لڈیاں اور اور پھٹیاں ڈالنے کا کیا مطلب۔۔۔۔ پوری قوم کو سجدہ شکر کرنا چاہیے اور بار بار کرنا چاہیے۔ ایک وقت مقرر پر اعلان ہونا چاہیے کہ ساری قوم۔۔۔۔ مل کر شکرانے کا سجدہ ادا کرے گی اور اس کے لئے بھی دعا کیجئے کچھ سیفر سرکار نہ اجائے
بھائی جان زیادہ لوڈی مت ڈالیں پاکستان کے اندر بہت سے معدنیات ہیں لیکن ہمارے حکمران کیوں نہیں نکالتے اگر وہ نکالیں گے تو ان کا کمیشن مر جائے گا وہ کمیشن کدھر سے کھائیں گے اس لئے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
اگر یہ بات سچ ھے تو بھی کوئ فائدہ نہیی کیونکہ ہمارے فوجی جنرل اور خکمرانوں کے باہر جزائر اور بڑھ جاۓ گا اور غریب اور غریب ہوجاے گا عوام ایک نمبر لپنگا ھے اور حکمران ڈاکوں ان کا کچھ نہیی ہوسکتا 😢😢😢😢😢😢
Congratulations Found Oil Pakistan 🇵🇰 ❤❤❤❤
الحمدللہ رب العالمین ❤ اللہ تعالیٰ کی دی گئی نعمت کا شکر ادا کریں ❤ اللہ پاکستان کو تابندہ و پائندہ شادو آباد رکھے آمین یارب العالمین
Sab se bara khush khabri a hai k samander mien DHA nahi ban sakta Pakistan mien bahut kwach daryafat owa lekin ko e pata nahi k kahan jaraha hai humen pehley mulk mien qanoon our army ka karobar nahi difa chayiye
اس طرح کی کہانیاں سناتے ہوئے کئی لوگ دنیا سے رخصت ہو گئے ، ، Md
ہر سیاست دان کے پہلے سال یہ کہانیاں سنائی جاتی ہیں 😂
1947 SAY BAD UNWAN KHINZEER PUNJABI DAKOO GERNIALON/ SAYASAT DANON YEH JHOOTI KA KAHANIYAN SUNRAHAY HEAN LANT 👋👋👋🤯🤯🤯
@@basicinfo6816 Agree. One more Truck ki battee
I am from India .....India me ye kaha gya hai ki jo Pakistan me janata ko vewqoof banane ke liye ye sab mil rha hai
@@PkPatil-q3p 😂😂😂😂😂😂
شکریہ اللہ پاک نہ اپنا ملک پاکستان میں ایسی چیز عطا کر دیا اس کا احسان کو نہیں جھٹلا سکتے
Sub jot ha
ماشااللہ ❤اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے❤اللہ میرے ملک کی حفاظت کرے❤آمین❤👌👌👌🌹🌹🌹🌹🌹💃💃💃💃💃🤲🤲🤲🤲🤲
جزاك الله
الحمد لله
الله أكبر
اگر بفضل اللہ نمر ون ملک بھی بنے تب بھی پٹرول سستا نہیں ملے گا ۔ 1960 میں محلص قیادت کی وجہ سے پٹرول پاکستان میں سعودیہ سے بھی سستا تھأ یعنی 7روپے لیٹر تھا ۔ اللہ کرے کہ پاکستان میں امن اور سکون ہو اور مہنگائی جس نے متوسط لوگوں کا کمر توڑا ہے حتم ہو جائے ۔ امین ۔
ماشا الله ما شا الله جي الله پاکستان پر اپنا فضل وکرم عطا فر مائے اور امتہ مسلمہ کو آپس میں اتفاق اتحاد عطا فرمائے آمین ثم آمین ❣️ انشاء الله
😂😂😂😂 fake news.
پاکستان کی عوام کے نصیب میں صرف غربت ہی ہے جب تک ظالم حکمران زندہ ہیں
Allah ka shukar Karna ki zuroorat ha shuram karoo ap logkabhi +NAHI ho Sakta
@@zarina80000 اور جناب عمران خان نے بھی یہ اعلان کیا تھا پھر وہ گیس لیک ہو گئی سمندر میں پتہ بھی نہیں چلا
ھمارا ملک قدرتی وسائل سے مالا مال ھے لیکن جسقدر پریشانی بجلی اور گیس سے عوام کو ھو رھی ھے ناقابل بیان ھے اس پر طرہ بل بھی تگڑے آرھے ھیں دنیا میں نظر اٹھائیں تو ھر ملک آگے سے آگے جارھے ھیں لیکن ھمارا ملک نہ آگے نہ پیچھے جام ھوگیا اللہ بہتری کرے امینن
پاکستان معدنیات سے مالامال ہے ۔ جنکا ذکر وقتاً فوقتاً کرکے سیاسی اور ذاتی مفادات تو حاصل کئے جاتے ہیں مگر عوام اور ملک کے لئے کچھ نہیں کیا جاتا ۔ جب تک عوام اپنے لیڈر کو جیل سے نہیں نکالینگے یہ ڈرامہ اسی طرح چلتا رہے گا
السلام علیکم بھائی نہ لکی ڈالو نہ بھنگڑے پاؤ اللہ کا شکر ادا کرو سجدہ کرو نوافل پڑھو اللہ نے تمہارے ملک کو اتنا بڑا خزانہ دے دیا ہے سمجھی میرے بھائی کی ڈیوٹی ہو رہی ہے بنگرے ہم مسلمانوں کے اچھے والے نہیں ہیں
حکیم محمدسعید شہید کہتے تھے کہ سورتہ رحمان میں جن نعمتوں کا ذکر کیا گیا ہے وہ سب پاکستان میں موجود ہیں ۔ لیکن پاکستان کا تعلیم نظام قومی زبان اردو میں نہ ہونے کی وجہ سے تحقیق وتعمیر سے ہم محروم ہیں ۔ ہماری محرومی بدعنوانی کی وجہ سے بھی ہے ۔ ہم دولت پاکستان کو محفوظ نہیں رکھ سکے اسی لیےٗ قرضوں پر ہماری معیشت چلتی ہے اورہم ترقی نہیں کرپاتے ۔ ہماری ساری بےبرکتیاں ، ناانصافیوں ، سودی معیشت اللہ سے جنگ پر مشتمل ہے ۔ اسلامی نظام امن وانساف فراہم کرتا ہے ۔ جو بھی کام ہو اسلام اور ملک سے محبت سے جڑا ہوا ہو ۔ ہم کامیاب ہوں گے ان شاء اللہ ۔
3 Saal Pehle Imran Khan Ke Time Bhi Yeh Mazaak Kiya Tha 😀
Bhai nahi a confirm ho giya he. Os wale research start house see.
@@Gjajee Arey Mazaak Kar rahi Hai Establishment Mere Bhai 😀
Tum Bakrey Mat bano 😀
@@Health-Blitz Nahi bhai sari duniya ka media de raha he ye khabar.Hun ta Pakistanio ludia payo bakre jhatkao.
@@Gjajee Bhai Chooran Hai
Aise Bakrey Na Bano Establishment Ke Haath
@@Health-Blitz bhai a Pakistaniyo ka aghwanistan se dill bargiya awam mayoos hogaye a sirf Pakistaniyo ko lolipop dena hai iskey siwa kwach nahi pehley soney ka bataden pir copper ka bataden pir quailey ka kiya bana k pitrol se kwach ban jayega lekin a sab kwach poori dunya mien taqat war karte hain lekin hamarey taqat waron mien farq a hai k yahan army karobar karraha hai apne par poton ki peet palney k liye our wahan pe sirf apni peet palney ki fikar karta hai wahan k taqat war mulk mazboot kar k apne haq halal k paise invest kar k kamatey hain lekin yahan k haram khor smugle kar k Pakistan se dollor lejakar bahir invest kar letey hain
I like your reaction and am impressed on it ❤❤❤
P m l n zindabad Nawaz sharif zindabad
السلام علیکم بات تو خوشی کی ہے لیکن کیا اس کا فائدہ عوام کو ہوگا پاکستانی عوام کے ساتھ بہت ساری نا انصافی ہوئی ہے کہیں پھر کوئی کرپشن کا بازار گرم تو نہیں ہو رہا توجہ اس بات پر ہونی چاہیے پاکستانی عوام کو اس حق دیا جائے
Mashallah subhanallah mubarak mubarak Allah ka shukar
Alhamdulliah ❤❤❤❤❤❤
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن ،دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ، پاکستان میں سب سے زیادہ کوئلہ سونا کاپر بھی نکلا تھا پاکستان میں پانی سے گاڑی بھی چلی تھی جھوٹ نہ بولیں لوگوں کو جھوٹی امیدیں نہ دلائیں ، وقت کے ساتھ ساتھ ہمارے حالات بد تر ہوتے چلے گئے ، شہباز شریف نے ہمارے کپڑے بھی اتار لیے ہیں ، پہلی بار بجلی کے بل مکان کے کرائے سے بڑھ گئے ہیں
to mahenat karo paisa kamao na mahegai sab kahi hai jab mahenat se bhagoge to kya hoga education complete karo pado aage bado ki dusre ko kosoge 🙏
MashaAllah.. ..Love from India....❤❤❤
❤❤❤❤❤Love you sir...very nice
میں نے جب سے ہوش سنبھالی ہے یہی سن رھا ہوں تیل آگیا گیس آگی آج میں ستر سال کا ہو گیا ہوں ابھی بھی یہی ہی سن رھا ہوں مجھے لگتا ہے اگلے ستر سال بھی لوگوں کو یہی سننے کو ملے گا اور آج اگر تیل آ بھی گیا تو آپ کہیں گے اب الیکٹرک کادورآ گیا ہے اب تیل کی ضرورت نہیں ہے اس لیے ہمیں الیکٹرک پہ دھیان دینا چا ہیے شکریہ
Wah wah g mubarak mubarak mubarak 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Aysa ho he nahe saqta pakistan khod mokhtar molak bn jay r retaird honey waley bsrey oehdeydar molak se bahir na ja k abad hon❤❤❤❤❤❤❤❤
This is Iran's petrol pump. Here 51 liters of petrol costs 15570 Iranian Rials. If 15570 Iranian
Convert Rial to Pakistani currency
102 rupees become Pakistani means Pakistani
102 rupees 51 liters. . . . And if divide by per liter
So the price of petrol in Pakistan is 2 rupees per liter.
If the cost of bringing from there to the whole country is found
100 rupees or 150 rupees should be given to Pakistanis
Even so, the government has a good profit per liter.
With this two rupees per liter of petrol, if the power plants in Pakistan are run for 24 hours. . . The industry should be run. .
If the fuel consumed in vehicles is calculated on a daily basis, Pakistan can become the cheapest and most developed country in the world. Because electricity is extreme
If it becomes affordable, all kinds of business will be done. . . . Share to raise awareness among our unconscious rulers.
❤️🕋❤️🇵🇰 From 🇬🇧 overseas Pakistani ✌️
Pakistan has got the largest oil and gas reserves and in 2029 Pakistan will be going the first richest country in the world 🌍
Bro it might be happen in dreams not in reality 😂😂
Wow 😮😮😮
ہمیں کوئی خوشی نہیں ہوتی ایسی خبر سن کر پاکستان کا سارا خزانہ تو حکمران ٹولا لوٹ کر لے جاتا ہے عوام کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا
konsa khazana hai pakistan me 😅 kaam Karo mehnat tab hoga kuch
پاکستان کے ساحلوں پر تیل اور گیس کے جتنے خزانے ملتے جا رہے ہیں اتنا ہی پاکستان میں تیل اور گیس مہنگا ﮪوتا جا رہا ھے۔ کیا یہ خوشی کی خبر ھے؟
Sell it to foreign countries to earn commission 😂
bro no
Lolzzz😂
☆🎉❤🎉☆"AAMEEN SUMMA AAMEEN"☆🎉❤🎉☆
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی اللہ پاک پاکستان پر اپنا فضل وکرم فرمائے اور امت مسلمہ کو آپس میں اتفاق اور اتحاد عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی اللہ پاکستان پر اپنا فضل وکرم فر ما ے اور امتہ مسلمہ کو آپس میں اتفاق اتحاد عطا فر مائے امین ثم امین ❤ انشاء الله تعالي
ماشاءاللہ سبحان اللہ سر جی اس خوشخبری کو سنبھالنے کے لئے ایمان دار طبقہ کہاں سے آئے گا جو اس ذخیرے کو ملک اور قوم کی امانت سمجھ کر نکالے گا اور پاکستان کے لئے ایمان دار ی سے کام کرے گا میری عمر 65 سال ھے اس عرصے میں میں مجھے ایمان داری دور دور تک نظر نہیں آتی سننے کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن عملی طور یہ تیل پانی بنا دیں گے اور گیس ھوا بن اڑ جائے گی اللّٰہ پاک آ پ کا منہ مبارک کرے اور اس ملک کو خوشحال بنانے میں ایمان دار لوگ سامنے لائے تاکہ پاکستان خوشحال ھو سکے آمین ثمہ آمین
بس خواب دیکھ دیکھ کہ خوش ہوتے رہیں تو آپکو تیل نکالنے کسی نے نہیں دینا
Kindly say Al Ham Do Lyllaha .
Thanks , if u accept.
❤❤❤❤❤❤
❤❤ الحمد للّہ الحمداللہ ہزار من فضل ربی ❤❤❤
Mashallha. ❤❤❤❤❤❤❤
Alhamdulilah
Bs Oil or Gass hum use kab krienge sir
Ha ha ha 😂🤣😂 after every 5 years we discover world highest oil reserves but all in vain 😢😢😢. In 2018 Imran Khan announced that Pakistan has discovered world 4th biggest oil reserves 😂😅😂😂😅. Do make us fool 😡😠😠.
ذخائر نکل جانے سے کیا ہوتا ہے پاکستان پر امریکہ پابندی لگ جاتی ہےاور سب خوش ہونا ختم
چاچا یہ چورن تو پچھلے 75 سال سے پاکستانی قوم کھا رہی ہے۔اب اس میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔کبھی سونا نکل آتا ہے۔کبھی چاندی نکل آتی ہے۔تو کبھی کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ خزانہ آپ کے لیے نہیں آپ کے آقاؤں کے لیے ۔۔خواب دیکھنا چھوڑ دیں ۔۔۔
Masha Allah ❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ایسے ہی حوش رکھے بس اللہ سے یہی دعا ہے ۔ کہ پاکستان کے حالات ٹیک ہو ۔
Shukrana nawafil ada kren
Very nice 🤲🤲🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
0:01 pov:Asim Munner aur America 😂😂😂😂
CONGRATULATION PAKISTAN NATION - DISCOVER NEW OIL & GAS -- ALLAH SHUKER ALHAMDALILLA -- MM.ALI
اللہ تعالی نے کیا پہلے سے کم خزانے دٸے ہیں ۔
اگر کمی ہے تو وہ اس کی قیادت کی ہے ۔
اللہ کرے کہ ہمیں دین دار ُ خودرا اور محنتی قیادت کرنے والے نصیب ہو ۔
Befikar rahy aisy hukmran is mulk ko kabi nai mily gy qamayat tak....😂😂😂😂😂
Exelant. Fortune of Pakistan..mobarkan
تیل اور گیس عرصے سے دریافت ہورہے ہیں ۔ نکلے آج تک نہیں۔ دوسری طرف عوام کا تیل بغیر دریافت کے نکل رہا ہے ۔
ہم سب امید سے ہیں😂
ماشاءاللہ خوشی کی بات ہے مگر
❤❤❤❤❤ mashallh 🌹❤️🌹❤️🌹 Pakistan zindabad pak army zindabad
پاکستان کے داخلوں پر پاکستان کے داخلوں پر لگایا ہوا ہے بھائی جگی کا نام بتا ہواؤں اڑا رہا ہے
Mashallah 🌙🌴🌹 bahut bahut Mubarak ❤️ ho pakistan bhaio .... Allah kamiyb kre...🇮🇳🇮🇳🇮🇳💐🌙🌴🌹❤️🌹🥳🥳
Allah apni rehmato ka saya bahaqe Muhammad saw wa Ale Muhammad Pakistan per qaim rakhain.Ameen
Well done, excellent marvelous news.God bless you and our Pakistan
Alhamdulillah Ya Rab ul Aalameen ❤❤, Allah Pak ki hefazat me ❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰💞💞💞
اللّٰہ خیر کرے پہلے سمندر والا اور چنیوٹ والا سونا نہیں سمبھالا نہیں جا رہا ہ
Allah pak ka shukr ada kare bhai
اس کا مطلب کہ چار یا پانچ سال بعد پاکستان میں مارشل لاء لگ جائے گا کیونکہ جاگیر دار ملک کو چلنے نہیں دے گے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بھائی جان اب الیکٹرک گاڑیاں بک رہی ہیں حکومت بنڈ پنگے لے رہی ہے ۔ یہ خزانہ 50سال پہلے بھی تھا کنٹریکٹ ختم ہوچکاہے ہے ۔
Allah Pak america Nawaz zardari or g h q se mehfiz rakhy iskuazane ko Imran Khan ajae who nikalwa k de or bht eman dark se mulk k liye is ko Kam mein lae ga insha allah
قوم نے اسی طرح خودکشیاں کرنی ہیں اور غریب رہنا ہے- اگر کوئی نعمت ملی ہے تو لوٹنے والے بھی آ گئے ہوں گے-
اللہ ھو اکبر
❤Shukar.Alhamdolilah.Allah.Gaibana.Madad.Hr.Mhaz.men.Pakistan.Ke.Malik.Pak.Madad.Farmaen.Ameen❤
اگر تیل اور گیس میں چوتھا ملک بن گیا ھے تو پھر یہ دونوں چیزیں اتنی مہنگی کیوں؟؟عوام کو سہولت کیوں نہیں؟
Shukar allhamdulillah
اچھی خبر لیکن جب پیداوار شروع ھوگی تو دیکھیں گے۔فی الحال تو صرف خبر اور لولی پاپ ھے۔الہہ کرے یہ بات سچ اور نتیجہ خیز ھو
ماشاء اللہ۔ سبحان اللہ ۔اللہ اکبر
I love my 🇮🇳❤❤❤❤❤
اتنی خوشی مت کرے بھاٸ صاحب کچھ دن بعد پہلے کی طرح امریکہ ایران سعودی عرب والوں نے کوٸ پابندی لگا دینی ہے اس لیے بلوچستان کے حالات خراب کیے جارہے ہیں
انشااللہ شکر الحمداللہ
MASHALLAH
Pakistan ka nai but elite class k din aur b rooshan hon gay who already enjoying
Bas mil Gaye Ameen
Please pray for my board exams please
Allah madad karay aur taraki day.
کیا حکومت اس سلسلے میں مثبت کردار ادا کریگی خاص طور پر PDM 2😮
Al hamdo lillah
We have found 5000000tond gold recived but our leader is happy they get propetry in America public get not any penny
پاکستان میں کئی جگہوں پر گیس اور تیل دریافت ہوئی۔لیکن ابھی تک فی لیٹر 260 روپے تیل ۔اور گیس میں اتنا مہنگا کہ غریب عوام کی رسائی ناممکن ہے۔
Establishment ye Bhi bech Kar kha jai gi or apnay Ghar lay jai gi😂😅
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ پاکستانی گناہ گار عوام رب العالمین کا جتنا بھی شکر ادا کرے کم ہے اللہ تعالیٰ ہمیں تقوی عطا فرمائے آمین
مبارک ھو اللہ تعالیٰ خوش رکھے آمین ثمہ آمین
مجھے اس پر حیرانی نہیں ہوگی اگر آپ لوگ اسے بھی ایک ارب ڈالر کے لیے بیچ دیں۔
अल्हापाक तुम्हारी खुसियो में चार चांद लगा दे आमीन बहुत से लोगो ने तुम्हारी गरीबी का मजाक बनाया है
Good news
لڈی ھیجمالو ۔۔۔ نہی بلکہ یا اللہ تیرا شکر ھے
کہو ❤
اس ذات کا بے حد و حساب شکر ادا کروں
مراثیوں کی طرح لڈیاں اور اور پھٹیاں ڈالنے کا کیا مطلب۔۔۔۔
پوری قوم کو سجدہ شکر کرنا چاہیے اور بار بار کرنا چاہیے۔
ایک وقت مقرر پر اعلان ہونا چاہیے کہ ساری قوم۔۔۔۔ مل کر شکرانے کا سجدہ ادا کرے گی
اور اس کے لئے بھی دعا کیجئے کچھ سیفر سرکار نہ اجائے
Masha Allaha Ulhamdullillha Pakistan zindha bad
بھائی جان زیادہ لوڈی مت ڈالیں پاکستان کے اندر بہت سے معدنیات ہیں لیکن ہمارے حکمران کیوں نہیں نکالتے اگر وہ نکالیں گے تو ان کا کمیشن مر جائے گا وہ کمیشن کدھر سے کھائیں گے اس لئے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
Allah Sukra Karo Ur Pakistan or Sari Duniya Ke Garib Musmano ki Majlumo Ki Madad Karna
❤❤❤❤❤
Mashallah
MashAllah thanks to Allah
اگر یہ بات سچ ھے تو بھی کوئ فائدہ نہیی کیونکہ ہمارے فوجی جنرل اور خکمرانوں کے باہر جزائر اور بڑھ جاۓ گا اور غریب اور غریب ہوجاے گا عوام ایک نمبر لپنگا ھے اور حکمران ڈاکوں ان کا کچھ نہیی ہوسکتا 😢😢😢😢😢😢
Allah pakistan ko kamyab kamyab kre