Habib Bhai You are Doing Great Knowledge and skills Management about Got Farming, Your efforts Highly appreciated and well Regarded. May Allah Subhan WA TA Allah bless you and your family with Good Health and Prosperity 💞🙏
اسلام علیکم حبیب بھائی آپ مخلص انسان ھیں ہم جیسے لوگوں کے فایدا کے لیے ویڈیو بناتے ہیں میں چھوٹا گوٹ فارمر ھوں لیکن اس لیے خوفزدہ ہوں کہ چند سال پہلے میں نے اپنے تندرست جانوروں کی پی پی آر ویکسین کی تھی تو میرے سب جانور لپیٹ میں آ گئے تھے اس کے بعد میں نے کبھی کوئی ویکسین نہیں کی اور اللہ کا شکر ھے میرے جانور کبھی بیمار نہیں ھوے کیونکہ میں جانوروں ںاڈی سکور پورا دکھتا ھوں جبکہ میرے قریب ھی میرے دوستوں کے جانور ویکسین کے باوجود بیمار ھو گئے ھیں اللہ سب کی حفاظت فرمائے آمین
بہت مہربانی بھائ آپ بہت محنت سے یہ لیکچر تیار کرتے ہیں اور یہ عوامی بھلائی کا کام ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین ❤
اسلام وعلیکم ماشاءاللہ بہترین انداز گفتگو آللہ تعالٰی۔میرے بھائی کو سلامت رکھے آپ نےہمیشہ اپنے ویورز کو آپنے تجربے سے سمجھانے کی کوشش کی ھے میں آپ کی باتوں سے بہت متاثر ہوتا ہوں خوش رہیں آللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے آمین❤
Assalam u alaikum Bhai mery goat he usy men 5 bar karac krwi he lekin wo khbin nahi ho rhe jab k us ki sehit be tkhek he es k bary me batin aap Allah aap ko apni hefazit me rakhy ameen
میرے محترم اور قابل احترام پیارے بھائی حبیب اللہ اللہ رب العزت اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اپ کو سدا اپنی فیملی کے ساتھ آباد و شاداب رکھے ،❤❤❤❤❤ ،،محمد سجیل احمد رحیم یار خان
Sir please apna no de den meri bakrion ko kuch maslah bna hova hai jis ki waja se mery bohat se janwar yar mar jate hain ya halal ho jate hain@@hbbusinesstv
Fish farming goldfish,shrimp,catfish,seabass,lobsters, king prawns, salmon FISH, giant LOBSTERS fishing near villages or COUNTRYSIDES or ponds,canals,rivers 🎉🎉😊🎉🎉
Habib bhai Allah ap ko salamat rake. Ma na goat business ap sa motivation la k start kia ha. Ye vaccine se elawa koi dosra Hal nai ha bahz elaqo ma vaccine nai milti
Ustad ji koi aisi cheez formula bataye ke hum daily ya aik din chor kar wNda yaa khurak me den to ye etv ppr se mehfooz rahe vaccine to karengy hi lakin khane me bhi kuch den aam dino me. Thanks
Sir main ek questions m boht confuse hon plz details bataiye gaa ....bakri ko sabat gundam dalni chaiye ya phr daliya kraa ke dalni chaiiye ...or 2 questions k jb bakri 3month ki gaben ho jati hi us k baad danee wandee m oil ya ghe daal k dena chaiye plz guide me ..?
حبیب بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ پر اپنا کرم فرمائے ، بھائی میری 2 بکریاں جو کراس کروائے 10 سے 15 دن ہوئے تھے کے ڈاکٹر نے Punch میڈیسن پلا دی جس سے devorming ہو گئی کیا اب میری گوٹ پریگننٹ ہیں یا نہیں رہنمائی فرما دیں ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا یہ سوال ہے کہ اگر بکری دو بکروں سے کراس ہو جاٸے تو بچے کس بکرے کے ہوںگے کیا جس بکرے نے پہلے کیا تو اس کے یا جس نے بعد میں کراس کیا اس کے رہنماءی فرما دیں یا جو عمر میں بڑا ہو اس کے
Mashallah good ❤❤❤❤❤❤
شکریہ 🌹
Habib Bhai You are Doing Great Knowledge and skills Management about Got Farming, Your efforts Highly appreciated and well Regarded.
May Allah Subhan WA TA Allah bless you and your family with Good Health and Prosperity 💞🙏
آمین شکریہ 🌹 بھائی جان سلامت رہیں
اسلام علیکم حبیب بھائی آپ مخلص انسان ھیں ہم جیسے لوگوں کے فایدا کے لیے ویڈیو بناتے ہیں میں چھوٹا گوٹ فارمر ھوں لیکن اس لیے خوفزدہ ہوں کہ چند سال پہلے میں نے اپنے تندرست جانوروں کی پی پی آر ویکسین کی تھی تو میرے سب جانور لپیٹ میں آ گئے تھے اس کے بعد میں نے کبھی کوئی ویکسین نہیں کی اور اللہ کا شکر ھے میرے جانور کبھی بیمار نہیں ھوے کیونکہ میں جانوروں ںاڈی سکور پورا دکھتا ھوں جبکہ میرے قریب ھی میرے دوستوں کے جانور ویکسین کے باوجود بیمار ھو گئے ھیں اللہ سب کی حفاظت فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
آمین
ایسا ناممکن ہے ۔ ضرور ان میں پی پی آر کے جراثیم موجود ہوں گے تب ہی ایسا ہوا
❤❤ ماشاء اللہ حبیب بھائی بہت شاندار ویڈیو تھی اپ کی ماشاء اللہ اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی دے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤❤❤❤
جی بہت شکریہ سلامت رہیں
very nice ...❤❤❤❤
شکریہ 🌹
کیا بات ہے اپ کی بہت خوب بہت مزہ ایا
Jzak allaha
شکریہ 🌹
ماشااللہ تبارک و تعالی اللہ آپ کو خوش رکھے
بہت مہربانی بھائ
آپ بہت محنت سے یہ لیکچر تیار کرتے ہیں اور یہ عوامی بھلائی کا کام ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین
❤
آمین سدا سلامت رہیں شکریہ 🌹
اسلام وعلیکم
ماشاءاللہ بہترین انداز گفتگو آللہ تعالٰی۔میرے بھائی کو سلامت رکھے آپ نےہمیشہ اپنے ویورز کو آپنے تجربے سے سمجھانے کی کوشش کی ھے میں آپ کی باتوں سے بہت متاثر ہوتا ہوں خوش رہیں آللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے آمین❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
آپ جیسے بھائیوں کی دعائیں ہیں
وگرنہ ہم کیاہیں خاک ہیں بس
بہت شکریہ پیارے بھائی جان سدا سلامت رہیں
Assalam u alaikum Bhai
Assalam u alaikum Bhai mery goat he usy men 5 bar karac krwi he lekin wo khbin nahi ho rhe jab k us ki sehit be tkhek he es k bary me batin aap Allah aap ko apni hefazit me rakhy ameen
اللّٰــہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے
آمیــــــــــــــــــــــــــن💕🤲💕
۔
دعاگو
امجـــــد میـــــــانوالــــی
أمین سلامت رہیں
درست فرمایا
Habib bhai mai to sari vedio he apki almost dekhta hn...
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب فرمائے
مـــــــاشــــــــــاءاللّٰــــــــــہ💯
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ جزاک اللّہ بہت خوب جناب شکریہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
سلامت رہیں
ماشاءاللہ بہت اچھی بات اگر کسی کا فائیدہ نہیں کر سکتے تو نقصان بھی نہ کریں خوش رہیں بھائی جان
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Sir g God bless you ۔
شکریہ 🌹❤️
میرے محترم اور قابل احترام پیارے بھائی حبیب اللہ اللہ رب العزت اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اپ کو سدا اپنی فیملی کے ساتھ آباد و شاداب رکھے ،❤❤❤❤❤
،،محمد سجیل احمد رحیم یار خان
آمین سدا سلامت رہیں
بہت شکریہ
حبیب الرحمن اعوان
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ محترم
سلامت رہیں
Thank u sir❤
شکریہ 🌹
ADVICE friends and family members to do all different types ANIMALS farming DUCKS,CHICKENS,GOATS,SHEEPS,COWS 🎉😊🎉 near villages or farmlands 🎉🎉🎉😊🎉🎉
mashallah
شکریہ 🌹
Sir please apna no de den meri bakrion ko kuch maslah bna hova hai jis ki waja se mery bohat se janwar yar mar jate hain ya halal ho jate hain@@hbbusinesstv
Please apna no de den bohat preshan hon apne janwaron ki waja se please no den ap se rabta krna chahta hon 🙏🙏🙏
Belkul ap sahi keh rain hn
سلامت رہیں
good wark❤❤❤
❤️❤️
Masha Allah sir
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
@@hbbusinesstv insha Allah sir Kal Meri goats ki b vaccine Hoge
Bhai apki location kia ha??
ڈسٹرکٹ خوشاب
ان کی بات مین تحقیق نظر آتی ہے
🌹🌹🌹🌹
Fish farming goldfish,shrimp,catfish,seabass,lobsters, king prawns, salmon FISH, giant LOBSTERS fishing near villages or COUNTRYSIDES or ponds,canals,rivers 🎉🎉😊🎉🎉
اسلام علیکم
وعلیکم اسلام
Habib bhai Allah ap ko salamat rake. Ma na goat business ap sa motivation la k start kia ha. Ye vaccine se elawa koi dosra Hal nai ha bahz elaqo ma vaccine nai milti
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب فرمائے
Love you Hsbib Bhai . Carry onn
شکریہ 🌹 سلامت رہیں بھائی جان
❤❤❤
Assalamualaikum ustad g
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
🎉🎉🎉❤
SAVE RAINWATERS with plastic membrane sheets in ponds,storage tanks,canals for agriculture and horticulture and other uses of waters 🎉🎉🎉😊🎉🎉🎉
❤
Ustad ji koi aisi cheez formula bataye ke hum daily ya aik din chor kar wNda yaa khurak me den to ye etv ppr se mehfooz rahe vaccine to karengy hi lakin khane me bhi kuch den aam dino me. Thanks
❤❤❤
❤❤❤🎉
🌹🌹🌹
Habib bhai bakri k 2 bachy hn, bakri ka dodh kam hy
Dodh brhany ka nuskha plz bta dn
کھل اور گندم کا دلیہ کھلائیں
Sir main ek questions m boht confuse hon plz details bataiye gaa ....bakri ko sabat gundam dalni chaiye ya phr daliya kraa ke dalni chaiiye ...or 2 questions k jb bakri 3month ki gaben ho jati hi us k baad danee wandee m oil ya ghe daal k dena chaiye plz guide me ..?
Sir sabat gundam daltee hin wo to ek din bad wesi ki wesi nikl atti hi sb se bhtree tareeka konn sa hi
Sabat gundam ya us k daliya kraa k .........
حبیب بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ پر اپنا کرم فرمائے ،
بھائی میری 2 بکریاں جو کراس کروائے 10 سے 15 دن ہوئے تھے کے ڈاکٹر نے Punch میڈیسن پلا دی جس سے devorming ہو گئی کیا اب میری گوٹ پریگننٹ ہیں یا نہیں رہنمائی فرما دیں ۔
آمین شکریہ 🌹
پریگننٹ ہیں کیوں نہیں
3 month ki gaban bakri hai usk 1 than m naar ban gya hai is ka ilaj kia krna chahye ab dhoodh khoshik ho choka hai
وابروسال سیرپ پلائیں
کالی مرچ لال مرچ ایک چمچ مکس ۔ گھی میں دیں
میری بکری کے پیشاب میں خون آ رہا ہے ۔کیا کروں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا یہ سوال ہے کہ اگر بکری دو بکروں سے کراس ہو جاٸے تو بچے کس بکرے کے ہوںگے کیا جس بکرے نے پہلے کیا تو اس کے یا جس نے بعد میں کراس کیا اس کے رہنماءی فرما دیں یا جو عمر میں بڑا ہو اس کے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ اللہ رب العزت کے علم میں ہے
کوئی نہیں جانتا کس بریڈر کے ہونگے
?
اپکا نمبر تو دیدو
Bhai jan aap ka phone number kiya ha
Only voice message wtsapp please not attended call
03456814489
Sir g next video me laazmi btana phone number please
Sir phone number btana apna
درست فرمایا
❤❤❤