Asslam u Alaikum I love you ❤and your videos you are a wonderful and very nice person you will very good advice thank you Allah bless you once again I love you my dear brother ❤❤
السلام علیکم بھائی جان بہت شکریہ اپ کا اپ نے میرا میسج سن کے اس کا مجھے جواب دیا ہے میں ان شاء اللہ اج دیتا ہوں جو تینوں چیزیں اپ نے کہی ہیں شکریہ بہت بہت
ماشاء اللہ حبیب بھائی بالکل ایسا ہی ہے میں بھی اپ کی ویڈیو دیکھ اہستہ اہستہ اسٹارٹ کر رہا ہوں ازاد کشمیر کے پہاڑوں میں جہاں پے بہت ہی مشکل کام ہے یہ ساتھ میں اپنے مقامی لوگوں سے بھی رائے لیتا ہوں تقریبا ملتی جلتی باتیں ہیں اگر کبھی موقع ملے اسلام اباد انے کا تو وہاں سے کشمیر کا بھی ٹائم نکالیں جو بھی فیس ہوگی وہ بھی پے کر دوں گا اپ کی رہنمائی چاہیے میں تھوڑا بڑے پراجیکٹ میں جانا چاہتا ہوں کیونکہ تقریبا کافی ٹائم سے اس کام میں لگا ہوا ہوں اب کافی چیزیں سمجھ بھی اگئی ہیں
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ADVICE friends and family members to do all different types of ANIMALS farming DUCKS,CHICKENS,GOATS,SHEEPS,COWS all different breeds near villages or farmlands 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉LOCAL and TROPICAL plantations of VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS farming on LARGE COMMERCIAL scales 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉SAVE RAINWATERS with plastic membrane sheets in ponds,storage tanks,canals for agriculture and horticulture and other uses of waters 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Hamara gawo ma essa ha kah 1 banda 1 bakri ka 10 rupa leta ha joo mahena ka RS300 hua sobaa lee jathe ha or sham ko lekar athee ha Kia ess ma faida ha ( jaha par bakrio ki charai karta ha wo bhht achi jaga ha pani sab koch pura ha waha par)
In Sahab ko village ka exprience hoga city ma sub itna Acha Acha nahi hota kuch pregnant nahi hongi tip to kuch h bachey gira detey hyn to kuch bachey deliver Krney k bad complication ho ja tin jessey jeer nahi phenkhna or mar jatin hy... 25 bakrion ka daily dana pani or safaee ek bohat tough job hy... Medication or vaccination ka kharcha ye aap k labour bhi nahi nikaley gi.... village ma koee kam nahi hota log farigh hota on k pass kam ka option nahi free charaee ma best business hy but not in city... In u tuber ne bohat son ko tabah kr deya hy😢😢😢😢😢😢
Habib bhai mein ny 3 bakrian rkhi hoi hain or 1 hafty ka mera kharcha 3000 ata h chary par plz koi sasta or acha chara bta dein jo sasta b ho or us k sat kuch or deny ki zrort b na pary
Bhai Ghar k chat par kitny bakriya rakna Tek Hoga Main ne pahle bar 20 raky thy us k 23 bachy mar gaye thy to mahrobani kar k Bhai mojy mashwara dedy k chat par kitny bakriya rakna Tek hoga
@@hbbusinesstv, sir mai nai dubara video dakhi, sorry ab clear ho gaya, thanks, 2 lakh aap nai other experience hai, jo worker + medicines + weather expence sardi mai lakrian jalana , garmion mai pankha + pragnent goats ki extra feed + treatment
Asalamualikum bhi ap 15 month ma 2 time to nahi goats bachay dain ge 3 Time dain ge q k ap keh rahy hain jb hum goats purchase kare ge to wo pregnant hun ge to phr wo three times bachy dain ge ???
میں اپ سے کوئی رابطے کا کوئی سورت نہیں بن رہی مگر یہ ہے کہ میری بکری ایک دو دن ہوا ہے سوئی ہے اس کے بچہ جو دیا ہے نا اس کے شاید قبض ہے تو اس کا نہ وہ پوٹی اندر پھنس گئی ہوئی ہے تو پیچھا اس کا باہر ا گیا ہے کائنڈلی اگر اپ میرا یہ میسج سن لیں تو مجھے کوئی رپلائی کریں میں پریشان ہوں 2 دن سے اور اپ کا نمبر اگر ہوتا تو اس پر مشورہ کر لیتا بہت شکریہ جناب اگر اس کے لیے کوئی مجھے راستہ بتا دے تو
سر ایک چیز بتائیں کہ جس بندے نے ایک دو بکریاں رکھی ہوں۔وہ ویکسین کیسے کریں گئے۔ کیونکہ ایک دو بکریوں کے لئے پوری ویکسین تو اگلے ٹائم تک expired ہو جائے گی۔
جزاک اللّہ خیر
بہت خوب بہت اچھی معلومات فراہم کی شکریہ
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست انفارمیشن ویڈیو ہے ❤❤❤❤
بہترین راہنمائی کرنے کا شکریہ
سلامت رہیں 🌹
ماشاءاللہ❤
شکریہ 🌹❤️ سلامت رہیں
❤❤ ما شاء اللہ حبیب بھائی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤
آمین شکریہ پیارے بھائی جان سلامت رہیں
ماشاءاللہ جی اللّٰہ پاک اپکو ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
❤ good working jnab sab salam Faisalabad SE jangir kalan ❤ RB ❤ imran Khan zinda bad
شکریہ 🌹 سلامت رہیں بھائی جان
Zinda abad
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
❤ma sha Allah .bohat achi vedio ha.Allah pak ap ko salamat rakhay.
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Asslam u Alaikum
I love you ❤and your videos you are a wonderful and very nice person you will very good advice thank you Allah bless you once again I love you my dear brother ❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
بہت شکریہ پیارے بھائی جان سدا سلامت رہیں
Love ur old viewer bilal amin from wah cantt
ویلکم بھائی جان ۔کیسے ہیں جناب ۔ آپکی مرغیاں کہاں گئیں ۔ کام کر رہے ہیں ؟
Excellent.... information
سلامت رہیں 🌹
MashaAllah Habib Bhai Allah Pak ap ko salamat rkhyn ameen
آمین شکریہ 🌹 بھائی
جزاك الله
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Mashallah HB bhai bohat kub. Faisal karachi.
سلامت رہیں 🌹
Very good information ❤
جہاں ہو خوش ہی رہوں غلط بیانیاں کھبی بھی آپ نے نہیں کیا ماشاءاللہ ❤❤❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
mashaallah good video
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
بلکل درست فرمایا آپ نے بہت اچھا
سلامت رہیں
Konsa group Habib Bhai
شکریہ بھائی اللہ عاضی ہو آپ پہ
سلامت رہیں
جزاک اللّہ
شکریہ 🌹
Good good
شکریہ 🌹
السلام علیکم بھائی جان بہت شکریہ اپ کا اپ نے میرا میسج سن کے اس کا مجھے جواب دیا ہے میں ان شاء اللہ اج دیتا ہوں جو تینوں چیزیں اپ نے کہی ہیں شکریہ بہت بہت
سلامت رہیں
گروپ جوائن کر لیں لنک دیا ہے ڈسکرپشن میں فائدہ ہو گا
Moula Apko Sada Salamat Rakhay
Elahi Aameeeeeen
آمین شکریہ 🌹 سلامت رہیں
بہت زبردست ویڈیو
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
nice video uncle
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
❤❤❤lovely video ❤❤❤
Thank you 🤗
❤❤❤ماشاءاللہ
شکریہ 🌹
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ 🌹
ماشاء اللہ حبیب بھائی بالکل ایسا ہی ہے میں بھی اپ کی ویڈیو دیکھ اہستہ اہستہ اسٹارٹ کر رہا ہوں ازاد کشمیر کے پہاڑوں میں جہاں پے بہت ہی مشکل کام ہے یہ ساتھ میں اپنے مقامی لوگوں سے بھی رائے لیتا ہوں تقریبا ملتی جلتی باتیں ہیں اگر کبھی موقع ملے اسلام اباد انے کا تو وہاں سے کشمیر کا بھی ٹائم نکالیں جو بھی فیس ہوگی وہ بھی پے کر دوں گا اپ کی رہنمائی چاہیے میں تھوڑا بڑے پراجیکٹ میں جانا چاہتا ہوں کیونکہ تقریبا کافی ٹائم سے اس کام میں لگا ہوا ہوں اب کافی چیزیں سمجھ بھی اگئی ہیں
ان شاءاللہ تعالیٰ ضرور چکر لگاؤں گا اگر زندگی نے وفا کی تو
باقی آپ کام شروع کریں اللہ کریم کی مدد شاملِ حال ہو گی ان شاءاللہ
Bhai agr kabhi lahore chakker lagy to laazmi btayee ga
Great
@@mianashrafmurtaza496 03456814489
Only voice message wtsapp please not attended call
ماشاء اللہ
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Mashallah bahi g Anwar subhani Kuwait
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊sir big fan
خوش رہیں
Very Nice
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉ADVICE friends and family members to do all different types of ANIMALS farming DUCKS,CHICKENS,GOATS,SHEEPS,COWS all different breeds near villages or farmlands 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ حبیب بھائی آپکی ویڈیوز انتہائی سادہ اور آسان ھوتی ھیں یہ کونسا علاقہ ھے جزاک اللہ
شکریہ 🌹 سلامت رہیں شاہ صاحب
ڈسٹرکٹ خوشاب
ماشاءاللہ
خوشاب کون سے شہر میں
ہم بھی ڈسٹرکٹ خوشاب سے ہیں جناب @@hbbusinesstv
Masha Allah
❤❤❤Mashallah
درست فرما رہے ہیں جناب
🥀🌺🌹🙋💯👍❤️
شکریہ 🌹
❤❤❤❤Saudia Ariab
ویلکم بھائی جان
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉LOCAL and TROPICAL plantations of VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS farming on LARGE COMMERCIAL scales 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
❤❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉SAVE RAINWATERS with plastic membrane sheets in ponds,storage tanks,canals for agriculture and horticulture and other uses of waters 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Lahore
Hamara gawo ma essa ha kah 1 banda 1 bakri ka 10 rupa leta ha joo mahena ka RS300 hua sobaa lee jathe ha or sham ko lekar athee ha
Kia ess ma faida ha
( jaha par bakrio ki charai karta ha wo bhht achi jaga ha pani sab koch pura ha waha par)
زبردست ۔ بہت اچھا
❤
🌹
کمال کی خوبصورت معلومات ❤
دوغلی نسل کی بکری سے دودھ بھی لے سکتے ہیں یا یہ فقط اپنے بچو ں کو پالتی ھے؟؟
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
دودھ لے سکتے ہیں اگر تھوڑی اچھی دس پندرہ ہزار اضافی لگا دیا جائے
In Sahab ko village ka exprience hoga city ma sub itna Acha Acha nahi hota kuch pregnant nahi hongi tip to kuch h bachey gira detey hyn to kuch bachey deliver Krney k bad complication ho ja tin jessey jeer nahi phenkhna or mar jatin hy... 25 bakrion ka daily dana pani or safaee ek bohat tough job hy...
Medication or vaccination ka kharcha ye aap k labour bhi nahi nikaley gi.... village ma koee kam nahi hota log farigh hota on k pass kam ka option nahi free charaee ma best business hy but not in city...
In u tuber ne bohat son ko tabah kr deya hy😢😢😢😢😢😢
آپ اپنی جگہ ٹھیک ہیں
Assalam o alaikum bakriyon ko aur sheep ko bhosa aur choker khila sakty hain nuqsan to nhe hy reply me?
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹🌹🌹
Karachi.2000.r.mn.hai
شکریہ
Sir g medicen kdr gai
ایڈ ہیں مکمل سنیں
Habib bhai mein ny 3 bakrian rkhi hoi hain or 1 hafty ka mera kharcha 3000 ata h chary par plz koi sasta or acha chara bta dein jo sasta b ho or us k sat kuch or deny ki zrort b na pary
ہمارے چینل پہ ویڈیو موجود ہے سستا چارہ کی ۔ 26روپے ایک ٹائم کا
Habib bhai beredar kis nasal lena chyea mere pass barbari or desi nasal hai
بکریاں کس نسل کی ہیں
Gowaray Ka bhoosa kis ilaqa SE milta hey
مل جائے گا
Yahee 13 lack golden misri farm ma lagaen or 60 days ma 4 lack profit banaen.... 😂😂😂
Total stall feeding main per goat 1600 per month lagty han .main na ap ki instructions follow ki han aur stall feeding per 11 goats han
bhai jan feed btain gy plz ky de rhe hain
السلام علیکم حبیب بھائی السلام علیکم بی بھائی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
Bhai Ghar k chat par kitny bakriya rakna Tek Hoga
Main ne pahle bar 20 raky thy us k 23 bachy mar gaye thy to mahrobani kar k Bhai mojy mashwara dedy k chat par kitny bakriya rakna Tek hoga
صرف 5 گوٹس
Worker bhi to chaihay , minimum 18000/month X 16= 288000, matlab, no saving…..
کاش آپ ویڈیو غور سے دیکھتے سنتے ۔ 75000 کے حساب سے 1100000 اور میں نے 13 لاکھ کاؤنٹ کیا ۔۔ اور ویسے بھی 25 گوٹس کو خود سنبھالا جا سکتا ہے
@@hbbusinesstv, sir mai nai dubara video dakhi, sorry ab clear ho gaya, thanks, 2 lakh aap nai other experience hai, jo worker + medicines + weather expence sardi mai lakrian jalana , garmion mai pankha + pragnent goats ki extra feed + treatment
میں کوہٹہ سے ہوں کونسا بریڈ پر کام کرے شکریہ بھائی
بکریاں لوکل مقامی اور بریڈر مکھی چینی
Asalamualikum bhi ap 15 month ma 2 time to nahi goats bachay dain ge 3 Time dain ge q k ap keh rahy hain jb hum goats purchase kare ge to wo pregnant hun ge to phr wo three times bachy dain ge ???
تیسرے ٹائم والے بچے نہیں بیچ سکتے وہ تو 10/15 دن کے ہوں گے بات کو سمجھیں
Me b 2 bakrian ly li hn.me job krta hu.stall feeding pe paal rha hu
بہت اچھا ہے ۔ اللہ برکت دے
Asslamualaikum
Mujhe aap se or information le I h
گروپ میں آجائیں
بربری نسل کو سٹال فیڈ پر پالنا چاہتے ہیں کیسا رہے گا ؟
Best hen
@hbbusinesstv ان کی منڈی کون سی ہے
50ھزار کی نہیں 25ھزار کی مل جاتی ھے
15 months ka gobar bhi 2 lakh ka bikta hy g.
ہاہاہاہاہاہا ۔۔ گوبر بڑے جانوروں کا ہوتاہے ۔۔
ویسے اگر آپ کے ہاں مینگنی سیل ہوتی ہے تو بھجوا دوں ایک لاکھ أپکا ایک لاکھ میرا😜😀😆
@hbbusinesstv yaqenan.5 truck required
@@MuhammadAyaz-n1y مل جائیں گے
ریٹ فائنل کریں
03456814489
Only voice message wtsapp
52لاکھ خرچ کر کے ایک لاکھ ماہانہ کماٸی
Yes
اگر دو سال انتظار کر لیں تو ماہانہ تین لاکھ سے پانچ لاکھ
Milk ka rate tu account nahi kiya
Apka ye tajzia 100/ghalat ha.ziada kamasakta ha
ٹھیک ہو گیا ۔۔ ٹوٹلی سٹال فیڈنگ پر اس سے زیادہ منافع بنا کر دکھائیں
ruclips.net/video/_7n1FuWL3js/видео.htmlsi=JKo56mk3KwEDyR2d
ruclips.net/video/4RSbHQ4u-FU/видео.htmlsi=hupD330R2T77-357
میں اپ سے کوئی رابطے کا کوئی سورت نہیں بن رہی مگر یہ ہے کہ میری بکری ایک دو دن ہوا ہے سوئی ہے اس کے بچہ جو دیا ہے نا اس کے شاید قبض ہے تو اس کا نہ وہ پوٹی اندر پھنس گئی ہوئی ہے تو پیچھا اس کا باہر ا گیا ہے کائنڈلی اگر اپ میرا یہ میسج سن لیں تو مجھے کوئی رپلائی کریں میں پریشان ہوں 2 دن سے اور اپ کا نمبر اگر ہوتا تو اس پر مشورہ کر لیتا بہت شکریہ جناب اگر اس کے لیے کوئی مجھے راستہ بتا دے تو
سرسوں کا تیل ایک چمچ نیم گرم کرکے کسٹرأئل ایک چمچ دہی پانچ چمچ مکس کرکے اس میں صرف ایک چٹکی نمک شامل کرکے پلائیں آج اور کل
کاش!!!!!!!
سر ایک چیز بتائیں کہ جس بندے نے ایک دو بکریاں رکھی ہوں۔وہ ویکسین کیسے کریں گئے۔ کیونکہ ایک دو بکریوں کے لئے پوری ویکسین تو اگلے ٹائم تک expired ہو جائے گی۔
اگر قریب ویٹرنری سرکاری ہسپتال ہے تو وہاں رابطہ کریں ڈاکٹر آکر خود ویکسین کر دے گا فری میں
@@hbbusinesstv بہت شکریہ سر
قریبی۔۔۔۔جانوروں کے ہسپتال میں جاو۔