اچھا ! پھر ، کیا ریگولر اسکیم میں قرعہ اندازی ہونا ہے یا ریگولر اسکیم کے در خواست گزار کو فوری کامیاب کیا جاتا ہے کیونکہ سرکاری ریگولر حج اسکیم ۲۰۲۳ میں دیکھیں بہتر ہزار ، آٹھ سو انہتر در خواست موصول ہوئی ، تو قرعہ اندازی نہیں کیا گیا ، بلکہ سرکاری ریگولر حج اسکیم ۲۰۲۳ کے بہتر ہزار ، آٹھ سو انہتر در خواست گزاروں کو کامیاب کیا گیا ۔ جبکہ ، سرکاری ریگولر حج اسکیم ۲۰۲۴ میں دیکھیں ، چھیاسٹھ ہزار سے زائد در خواست موصول ہوئی ، تو قرعہ اندازی کیا گیا ، جس کی وجہ سے تریسٹھ ہزار در خواست گزاروں کو کامیاب کیا گیا ہے ۔ جبکہ ، سرکاری ریگولر حج اسکیم ۲۰۲۴ کے ۵۶۳۳ در خواست گزاروں کو ناکام کیا گیا ہے ۔ 💔💔💔😢😢😢😭😭😭
جزاک اللّٰه ....
Like and Comments ❤
Jazakallah
Always informative ❤
JAZAKALLAH
Buhut shukriya Bhai
JAZAKALLAH
❤❤❤❤
Kindly update Refund Hajj 2024
Bhai sab 2024 WALA refund kidher ha ?
❤
Asslam o aliakum when we download Saudi visa app for hajj visa.
@@uzmatahira1865 wait krain ministry btaie gi
Asalam u Alaikum,
Bhai kia bta saktay hai k ye Government 5000 applications ki announcement kab karay gi? Mai khud jana chahta hu. Thank you
@@m.h.memonmemon2830 brother Next week tk koie na koie update aa jye gi thora sa intzar krain
Bhai government application me jin logo ka nam agaya he kya srif un ki family he application jama krwa sakain ge ? Ya koi bhe krwa sakhta he?
Koie b apply kr skta abhi announced ho ga
Aj ki update Kia ha
Kis chez ki update
Or ager koi payment wapis Lena chahe to?
Ap ministry ko Email krain apna problem btaie apko ministry Email ka jawab da gi wo bank ma jaa k dekha k ap waps laa skty paisy
عمران صاحب ! سرکاری حج اسکیم میں کونسی در خواست وصول کی جائیں گے ؟ ریگولر یا اسپانسر شپ ؟ ❤❤❤
میرا یہ سوال کے جواب دے دو
آپ کا مشکور
داؤد اقبال
❤❤❤❤
Yes
کونسی در خواست وصول کریں گے ؟ ریگولر یا اسپانسر شپ ؟
@HashimMachi dono
اچھا ! پھر ، کیا ریگولر اسکیم میں قرعہ اندازی ہونا ہے یا ریگولر اسکیم کے در خواست گزار کو فوری کامیاب کیا جاتا ہے کیونکہ سرکاری ریگولر حج اسکیم ۲۰۲۳ میں دیکھیں بہتر ہزار ، آٹھ سو انہتر در خواست موصول ہوئی ، تو قرعہ اندازی نہیں کیا گیا ، بلکہ سرکاری ریگولر حج اسکیم ۲۰۲۳ کے بہتر ہزار ، آٹھ سو انہتر در خواست گزاروں کو کامیاب کیا گیا ۔ جبکہ ، سرکاری ریگولر حج اسکیم ۲۰۲۴ میں دیکھیں ، چھیاسٹھ ہزار سے زائد در خواست موصول ہوئی ، تو قرعہ اندازی کیا گیا ، جس کی وجہ سے تریسٹھ ہزار در خواست گزاروں کو کامیاب کیا گیا ہے ۔ جبکہ ، سرکاری ریگولر حج اسکیم ۲۰۲۴ کے ۵۶۳۳ در خواست گزاروں کو ناکام کیا گیا ہے ۔
💔💔💔😢😢😢😭😭😭
اگر 5000 کوٹہ کم ھے، تو زیادہ ھونے کی صورت کیسے سیلیکشن ھوگی۔ پہلے أئیئے پہلے پائیے یا قرعہ اندازی، یا لامحدود نشستیں
Phly ayen phly paien
اخبار کی خبر تھی کہ آئندہ سال سے سرکاری حج اسکیم ختم کرنے کا پروگرام ہے کیا یہ بات سچ ہے پلیز وضاحت کیجئے گا شکریہ
Nhi nhi asi koie update nhi sab joth hota
@Muhammadimranmalik4 shukria g main to preshaan hogya tha
@@sherafzal8188 ap jothy logon ki video na dekha krain