LEC:01 || The Prophetic Method: FINAL STAGE || By Khalid Mehmood Abbasi
HTML-код
- Опубликовано: 27 сен 2024
- LEC:01 || The Prophetic Method: FINAL STAGE || By Khalid Mehmood Abbasi
⭐️ عصر حاضر میں تصادم کی ممکنہ صورت
🅵🅸🅽🅳 🆄🆂 🅾🅽 🆂🅾🅲🅸🅰🅻 🅼🅴🅳🅸🅰
- Official Facebook Page
www.facebook.c...
- Official Instagram Account
www.instagram....
#InstituteOfQuranicThought #IQT #khalidmehmoodabbasi
Mr Abbasi is a very knowledgeable person. Alhamdulillah. Thanks
بہت کچھ سکھنے کو ملا❤
محترمی و مکرمی ! دور حاضر میں ایک کثیر تعداد کی نماز کا طریقہ نبی ﷺ کے طریقے پر نہیں ہے ، اس سے بھی ہٹ کر دوسری بات یہ کہ ہماری کثیر تعداد نماز کی ادائیگی سے غافل ہیں جبکہ فرمان رسول ﷺ کے مطابق کچھ ان الفاظ سے اظہار ہوتا ہے کہ ان کے اور ہمارے درمیان پہلا عہد نماز کی وقت پر ادائیگی ہے ،
آج ہمارے معاشرے کی تباہی کی بنیاد ہی نماز سے دوری ہے جبکہ اللہ تعالٰی کے فرمان کے مطابق نماز انسان کو بے حیائی اور برائی سے بچاتی ہے ،
اس میں سب سے پہلے ہر شخص انفرادی طور پر شامل ہے مگر اس کے دو بڑے مجرم اور ہیں ایک والدین اوردوسرے علماء ہیں یہ دونوں بنیادی طور پر معاشرے کی تربیت کے ذمہ دار ہیں ، اس کے بعد ایک لمبی لسٹ ہے جس میں ہم سب ہی شامل ہیں ، استغفراللہ
First time I hear tagoot is muslim
یہ کس ڈاکٹر صاحب کی بات کررہے ہیں؟
Dr israr
ڈاکٹر اسرار مرحوم رحمت اللہ
Dr Israr Ahmed ki bat kr rhy hain
ghaz wa e hind ab shuro ho gayi hai ab india me musalman kya kare kya nahi Zara bayan Karen .agar India main fasad hua to aur musalmnan mare gaye to hijrat karna jayaz hai
JEHAD KRE OR YA OS JAGA HIJRAT KARE JAHA PAR ISLAMI SHAREA NAFIZ HO LIKE AFGHANISTAN JAHA PER AMEER KE ATTAAT FARZ HE