Geckos Fraud, (Be Aware)

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 авг 2024
  • Geckos Fraud, (Be Aware)
    جیکو لیوپرڈ کے شکاری اور بیوپاری اس فراڈ کے ساتھ لوگوں کی جیب پر ڈاکہ ڈالتے نظر آتے ہیں ایک خاص طریقہ سے فٹا یا اسکیل کو رکھ کر پیمائش کی جاتی ہے اور کیمرے کو خاص اینگل پر رکھ کر ویڈیو بناتے وقت جانور کی دم ہو میں رکھی جاتی ہے اور کیمرے کی آنکھ سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پیس "12 یا پھر 13" سائز کا ہے جب کہ وہ پیس بمشکل 11" انچ کا ہوتا ہے ۔۔۔
    یاد رکھیں ایسا یہ جان بوجھ کر کرتے ہیں تا کہ لوگ بڑے پیس سمجھ کر ان کے پاس خریدنے آئیں اور یہ ملی بھگت کی کہانیوں سے ان سے کبھی پیسے چھین لیتے ہیں کبھی نظر کا دھوکہ دے کر چھوٹا پیس چپکا دیتے ہیں اور لاکھوں میں بیچا ہوا ان کا جانور چند ہزار روپے میں بھی سیل نہیں ہوتا تو پھر اپنا سر پیٹتے رہ جاتے ہیں ۔۔۔
    #aljazeeraenglish
    #animals
    #arynews
    #nationalgeographic
    #nationalgeographictv
    #scorpion
    #aljazeeralive
    #animalcrossing
    #haqeeqattv
    #pmln
    #scorpion
    #spiderman
    #sports
    #sportsnews

Комментарии • 10