ماشاء اللہ ۔ بہت ہی مناسب انداز میں بات بیان کی ہے ۔ اللہ خوب زندگی میں برکت عطاء فرمائے ۔ اور آپ کا سایہ ہمارے اوپر قائم ودائم رکھے امین یا رب العالمین ۔ ہمیں ان کے نقشے قدم پر چلنے والا بنائے ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، علماء ہمیشہ آزاد رہیں گے ، ہم اپنے علماء کے ساتھ ہیں ، ہم عرب ممالک کیطرح غلام اور خاموش عالم نہیں چاہتے ۔ ہم وہ عالم چاہتے ہیں جو بابا خادم حسین رضوی کیطرح حکومت وقت سے ٹکر لے لے۔😊
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں، علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے عام عوام کو اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔
مفتی رحیم نے سستی شہرت حاصل کرنی تھی وہ حاصل ہوگئ ۔ کیونکہ اس مفتی رحیم کو پہلے چند طالب علم کے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا ۔ اب یہ بیان مفتی اعظم حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کا جامعۃ الرشید کو پہنچانا چاہئیے ۔ ہوسکتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان درباری عسکری مولیوں کو ھدایت دے ۔
میرامتفی صاحب سے سوال ہیے کہ بو علی سینا البیرونی اور ماضی جتنے بھی ساہنس دان گذرے ہیں وہ کن Universities سے پڑھ کر فارغ ہوۓ تھے وہ بھی انہی مدارس سے فارغ ہوے تھے آپ کے مدارس کو تو آج ان لوگوں کے لیے مثال قائم کرنی چاہیے تھی جو کتہے ہیں کے مذہب اور دینا دو چیذ ہیں دوسرا آپ نے آپ نے فوج کو درمیان میں لاکر دسخط کیے اب آپ خود مکر گیے آپ نے تو خود وعدہ توڑہ اب ہم کیسے آپ کی باتوں کا اعتبار کریں
us k leye universities hai, wahan ye bannay chaheyain, ab wo waqt nai hai, saudi aur egypt main kayain saalo tak ye tariqa chal raha hai, wahan bhi koi scientist nai paida huw, pehlay unsay mutalba karna chaheyain, aur pakistani huqumat waisay bhi US/UK main baro k tehat hotay hain.
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا ذیلی ادارہ ہے۔ یہ بیچارے ان کے ملازم ہیں۔ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ اصف نیشنل ٹی وی کے ایک انٹرویو میں یہ بات کہہ چکے ہیں کہ پاکستان وینٹی لیٹر پر ہے جس کو اکسیجن امریکہ فراہم کرتا ہے تو جب ہماری زندگی امریکہ کے ڈالرز کی مرہون منت ہے تو ہم امریکہ کے سامنے سر اٹھا کے اس کی رضامندی کے خلاف کوئی کام کیسے کر سکتے ہیں اس سے بھی اگر اپ کو پاکستانی حکمرانوں کے غلام ہونے کا یقین نہیں اتا تو پھر اپ بھی ذہنی غلام ہیں
shaikhul islam ?? ya shaikhul madarsa? ان کی تحریک کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔۔ اگر یہ سچے ہیں تو ٹی وی چینلز کے خلاف تحریک چلائیں جو فحاشی پہلا رہے ہیں ان کا مطمع نظر مدارس کا چندہ ہے، یہ مدارس کے وڈیرے بن گئے ہیں
یہ بیان جامعتہ الرشید کے تمام ذمہ داران تک پہنچا دیں.
جامعہ والے تم سے زیادہ عقل مند ہیں اور انہوں نے وہ کام کر دیا جو پاکستان کے تمام ملا نہ کرسیکے
Owsome
All valid points
ماشاء اللہ ۔ بہت ہی مناسب انداز میں بات بیان کی ہے ۔ اللہ خوب زندگی میں برکت عطاء فرمائے ۔ اور آپ کا سایہ ہمارے اوپر قائم ودائم رکھے امین یا رب العالمین ۔ ہمیں ان کے نقشے قدم پر چلنے والا بنائے ۔
اللہ تعالٰی استاد محترم شیخ الاسلام صاحب مدظلہم کوسلامت رکھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، علماء ہمیشہ آزاد رہیں گے ، ہم اپنے علماء کے ساتھ ہیں ، ہم عرب ممالک کیطرح غلام اور خاموش عالم نہیں چاہتے ۔
ہم وہ عالم چاہتے ہیں جو بابا خادم حسین رضوی کیطرح حکومت وقت سے ٹکر لے لے۔😊
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Zabardast mufti sahab
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں، علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے عام عوام کو اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔
مفتی رحیم نے سستی شہرت حاصل کرنی تھی وہ حاصل ہوگئ ۔ کیونکہ اس مفتی رحیم کو پہلے چند طالب علم کے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا ۔ اب یہ بیان مفتی اعظم حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کا جامعۃ الرشید کو پہنچانا چاہئیے ۔ ہوسکتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان درباری عسکری مولیوں کو ھدایت دے ۔
Masha Allah 🌹💐❤️
Haq ha haq
کچھ مدارس طالبہ کو آرمی کے لئے بریگیڈیر جنرل بنا رہیں اور ان کو فخر بھی
بہت خوب کر رہے ہیں اور کرنا بھی چاہئے مسلمان مملکت میں محافظ بھی پکے مسلمان ہونے چاہئے
Jamiat ur Rasheed waly so called educated clerics ko ye bayan sunna chhy. Kam aqal apny hi buzergo ki mukhalift ker rhy .
میرامتفی صاحب سے سوال ہیے کہ بو علی سینا البیرونی اور ماضی جتنے بھی ساہنس دان گذرے ہیں وہ کن Universities سے پڑھ کر فارغ ہوۓ تھے وہ بھی انہی مدارس سے فارغ ہوے تھے آپ کے مدارس کو تو آج ان لوگوں کے لیے مثال قائم کرنی چاہیے تھی جو کتہے ہیں کے مذہب اور دینا دو چیذ ہیں دوسرا آپ نے آپ نے فوج کو درمیان میں لاکر دسخط کیے اب آپ خود مکر گیے آپ نے تو خود وعدہ توڑہ اب ہم کیسے آپ کی باتوں کا اعتبار کریں
us k leye universities hai, wahan ye bannay chaheyain, ab wo waqt nai hai, saudi aur egypt main kayain saalo tak ye tariqa chal raha hai, wahan bhi koi scientist nai paida huw, pehlay unsay mutalba karna chaheyain, aur pakistani huqumat waisay bhi US/UK main baro k tehat hotay hain.
کیا حکومت پاکستان کو غیر مسلمان چلا رہے ہیں
un k pithu hen......or muslims haakim ktna deen k sth chelay hen zra btayen
کوئی شک نہیں
وقت کے میر جعفر چلا رہے ہیں
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا ذیلی ادارہ ہے۔ یہ بیچارے ان کے ملازم ہیں۔
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ اصف نیشنل ٹی وی کے ایک انٹرویو میں یہ بات کہہ چکے ہیں کہ پاکستان وینٹی لیٹر پر ہے جس کو اکسیجن امریکہ فراہم کرتا ہے تو جب ہماری زندگی امریکہ کے ڈالرز کی مرہون منت ہے تو ہم امریکہ کے سامنے سر اٹھا کے اس کی رضامندی کے خلاف کوئی کام کیسے کر سکتے ہیں اس سے بھی اگر اپ کو پاکستانی حکمرانوں کے غلام ہونے کا یقین نہیں اتا تو پھر اپ بھی ذہنی غلام ہیں
آپ کے سھات جو کھچہ ہوراہے وہ فوج کررہے
shaikhul islam ?? ya shaikhul madarsa?
ان کی تحریک کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔۔ اگر یہ سچے ہیں تو ٹی وی چینلز کے خلاف تحریک چلائیں جو فحاشی پہلا رہے ہیں
ان کا مطمع نظر مدارس کا چندہ ہے، یہ مدارس کے وڈیرے بن گئے ہیں
جمیعتل علما مدارس و مساجد۔ ان کا اسلام چندہ ہے
آپ کا اسلام سے کیا تعلق ہے یہ آپ بتائیں مدارس دین اسلام کی قلعے ہیں مدارس ہے تو دین ہے اگر مدارس نہیں تو دین کہا سے ہوگا جاہل اعظم
ایسی بات قادیانی ہی کرسکتا ھے