Dr. Ghamadi we are so blessed that there still people amongst the Muslim Ummah who speak the truth like you.May Allah's infinite mercy always shelter you from any harm. Ameen!!!.Truth always prevails!!!.
Thanks for giving us such a brief and meaningfull point of view on Concept Of Peeer Sahib. I have been in this sitution where peer sahib was one and only source of knowldge religion even more important than Quran,Hadis or Allah Subah u Talah.
بات واضح أور بلکل کلیٸر ھوگٸ استاد اور شاگرد کے رشتہ جیسے لیول سے ، مخاطبین کو انزار و بشارت سے جھنجھوڑنے اور تزکیہ کی راہ روی پہ روانی کی طرف motivate کرنا ،یہی درست طریقہ ھے لوگوں کو خود بھی ، دین کی کتاب ، قران کو، سمجھ کے پڑھنا چاھیٸے
Very impressive , meaningful and full of clarity explanation by Sir Ghamidi on the topic.I was myself of the same view on some of the points such as trans n counciousness of mind and sama basr n nutk usage for a human to understand the Haq and other worldly affairs.Tasawwure sheikh and its associated undesirable affinities have been clarified in a way that never before given by any other scholar as far as i know. Sir Ghamidi is a gift of God for this Muslim nation all over the world.A deep sense of regards I have for him since I started lisening to him since 2016. I suggest Govt of pakistan or concerned authoritis should take initiative to call him back to Pakistan with deserved treatment.
اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں جب تک آپ اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں گے آمید ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہدایت پر رکھے گا خود کو ھدایت یافتہ سمجھنا گمراہی کا در کھول سکتا ہے لہذا اللّٰہ تعالیٰ کی پکڑ سے ڈرتے رہنا چاہئے
Wonderful sir ji, you have nailed it. Respected sir, could you please make a series of lectures on spirituality, sufism, science and islam in your whole life experience and mind sciences. Sir, could you please record lectures on Masela Taqweem, luck , destiny and Will power of Human . Regards
تصوف،روحانیت،پیری مریدی اور ان میں موجود جتنے بھی رتبے ہیں قرآن اور رسول کی ہدایات اور عملی نمونے کے متصادم ہیں یقینن اسکی وجہ دنیا داری کا حصول ہی ھے جسکو من گھڑت احادیث،جھوٹے خواب اور تعبیرات کے ذریعے،بجائے علم و عقل کے، انسانی جذبات کا استحصال کر کے تحفظ دیا جاتا ھے اسلئیے ہمیں پڑھے لکھے اور صاحب ثروت انسان بھی متاثر نظر آتے ہیں لیکن صرف اور صرف دنیا داری کیلئے جسکا مجھے عین الیقین ھے اور ملک میں سیاسی، سماجی اور سب سے بڑھ کر معاشی تباہی کیوجہ سے اس متوازی دین کیطرف بہت لوگ ہجرت کرتے نظر آ رہے ہیں۔
کچھ چیزیں اللہ تعالی نے ایسی بنائی ہیں کہ ان کو صرف نظریاتی طور پر صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا ،جیسے پھلوں کا ذائقہ عقلی منطقی تعریف سے سمجھ نہیں آتی، بلکہ کھانے سے آتی سمجھ آتی ہیں ،اسی طرح محبت ،نفرت ،غضب و غصہ وغیرہ جو کیفیات ہیں انکو بھی اس وقت تک صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا، جب تک کہ ان سے براہے راست حسی طور پر واسطہ نہ پڑے ۔ یہ چیزیں عقلی یا منطقی نہیں ہیں۔نہ ہی ان کو صحیح طور پر عقل پر زور دینے سے سمجھا جاسکتا ہے۔ بلکہ جیسے قوت شامہ ناک ایک حد تک اشیاء کی بو سونگھ سکتی ہے آنکھ ایک حد تک دیکھ سکتی ہے ،کان ایک حد تک سن سکتی ہیں ،اسی طرح عقل بھی ایک حد تک انسان کی رہنمائی کرسکتی ہے ،وہاں سے آگے عقل چلانا بے عقلی ہے ، اسی لیے اللہ رب العزت نے انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام کو انسانی رہنمائی کے لیے مبعوث فرمایا ہے ،اور وحی کے ذریعے ان کو ان باتوں کا علم دیا ہے جن کا علم صرف عقل سے حاصل نہیں کیا جاسکتا تھا ، لہذا انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام اس دنیا میں آئیں انہوں نے اللہ رب العزت کی ذات صفات ،ملائکہ جنات، جنت ،جہنم ،قبر، حشر، پل صراط وغیرہ کا تعارف کیا ،اور انکے برحق ہونے کا حکم فرمایا ،اسی طرح نماز ، روزہ، ذکات ،حج جیسے افعال کا ہمیں حکم دیا ہے ۔اور اللہ رب العزت نے انسانوں کو حکم دیا کہ نبی کا اتباع کریںان کے بتائے طریقے پر عمل کرکے دارین کا فلاح حاصل کریں ،بس عقل کا دائرہ کار یہ ہے کہ ان احکام کو صحیح طرح سمجھے اور ان پر عمل کریں ،مزید ادھر ادھر کی باتوں میں پڑے،جسیے کہ ابلیس نے اللہ رب العزت کے حکم کے سامنے اپنی سمجھداری کا اظہار کیا تو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مردود ہوگیا ۔ نکتے کی بات تو یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے قرآن میں اور نبی پاک ﷺ نے ہمیں اپنی مبارک احادیث میں احکام پر عمل کرنے کا تو حکم دیا ،اسی طرح بہت ساری چیزوں کے بارے میں ان کے بر حق ہونے کا عقیدہ رکھنے کا تو حکم دیا ،مگر انکی لم یا حکمت یا فلسفہ معلوم کرنے کا مکلف نہیں بنایا۔اس لیے صحابہ کرام اور سلف صالحین کو جب دیکھا جاتا ہے کہ وہ اس طرح کے نازک مسائل میں گفتگوں نہیں کرتے تھے ،بلکہ اپنی صلاحیتوں کو تزکیہ نفس اللہ رب العزت کے احکم پر عمل پیرا ہونے کے لیے استعمال کرتے تھے
33:50 You claim to be Syed(leader); Mullah and Afghan did you ever claimed to be a muslim( Dr.Iqbal a true muslim). Honorable Ghamidi May Allah bestow upon you a long life. You are a true warrior against ignorance.
यह जलेबियां छानने से कुछ नहीं होगा गलत को गलत कहना चाहिए जब ज्यादातर उलेमा में यही कमी है कि वह अपनी इज्जत के लिए दूसरों के गलत कामों को भी सपोर्ट करते हैं क्योंकि इन्हें अपनी भी इज्जत करवानी है बल्कि होना यह चाहिए जब आप सही काम कर रहे हैं तो दूसरे के गलत कामों का सपोर्ट ना करें आपकी इज्जत अपने आप ही बनी रहेगी
JazakAllah Sir. Aap ne ik point miss ker diya hai kindly is pe bi roshni dal dain. Tasawaf se related log is Hadees ko bi jawaz banatey hai Jo Hazrat abbu Hurara se marwi hai k Rasool Allah PBUH ne hamain ilm k 2 khazaney diye ik tum ko maloom hai or dosra ager main tumhain bataon tu mera Ser utar diya jaye ga. Thank you
دنیا میں کئی علوم ھیں۔ کسی بھی علم کی معراج پر پہنچنے کے لئے کسی بھی استاد کی ایسی پرستش درکار نہیں جیسی صوفیاء کو درکار ھے۔ حتیٰ کہ انبیاء اور رسول علیہ السلام نے بھی کبھی کسی انسان سے ایسی بت پرستی کا سبق نہیں پڑھایا ❤❤❤❤
بہت جامع گفتگو تھی۔ لیکن حسن بھائی! اگر تصور شیخ کی تعبیر بیان کرتے اسکی تاریخ پر بھی نظر ڈالی جاتی تو گفتگو مزید مفید ہوسکتی تھی۔ یعنی یہ معاملہ اگر دین میں شامل ہوگیا ہے تو یقیناً اس کی بنیاد کچھ بنائی گئی ہوگی جو شاید قرآن و سنت سے مستخرج تو نہ ہو لیکن کہیں سے تو اسکی بناء ڈالی گئی ہوگی ۔۔۔۔ اسے بھی شامل کروائیں سوالات میں۔
Two follow up questions: 1. There are narrations that Sahaba used to drink water soaked in Huzur (saw)'s clothes for curing their diseased. Kept His (saw) clothes, Hair with them for Barakat. There is one narration where they drank leftover water from Wudu of his (saw) 2. Then there is a narration that once Prophet ordered to being something, and Whole of the sahaba rushed to get that thing, even though one person was enough to bring it. Upon asking, sahaba replied that we all went because his (saw) hukam was generic not to a specific person. All these narrations, some of which seem legit as well, makes u think it was that 'ISHQ' that Sufis talk about, because Quran never mentions to drink leftover water or keep clothes for barkat. I understand that keeping clothes out of love is fine, but for barakat? What to make of these narrations?
غامدی صاحب کا یہ کہنا کہ اللہ کو اس سے کوئ سروکار نہیں کتنی تعداد میں لوگ مسلمان ہوئے قرآن کی فکر سے متصادم ہے ۔اللہ نے سورة النصر میں فرمایا ہے جب اللہ کی مد اور فتح آجائے اور لوگوں کو دیکھو کہ وہ فوج در فوج خدا کے دین میں داخل ہورہے ہیں ۔۔۔۔ یعنی بڑی تعداد کا اسلام قبول کرنا بغیر اللہ کی مدد کے ممکن ہی نہیں
انسان کو اگر اتنا آزاد پیدا کیا ہے تو جنت دوزخ کا تصور کیوں ہے ؟ رسول اللہ صلي اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے پیر و مرشد ہیں ۔ اولیاء اللہ کرام ہمیں سنت رسول پہ چلنا سکھاتے ہیں جو ہم بھول چکے ہوتے ہیں ۔ شریعت پہ ہمہ تن رہنا سکھاتے ہیں ۔۔۔ اپنے آپ کو پہچاننا سکھاتے ہیں ۔ نفس عمارہ کو نفس کاملہ تک لانے میں مدد کرتے ہیں ۔ روحانی طور پر دربار رسول اللہ تک اور پھر وہاں سے اللہ تعالٰی کے وصل وقرب میں پہنچاتے ہیں ۔ جب عشق و پیار رسول اللہ ہم میں پیدا ہوگا تو ہم ان کی پوری پوری پیروی کریں گے ۔ سوفیا کرام انسان کے قلب کو صاف کرتے ہیں ۔ 😢Sadly , Mr Ghamidi can see only one side of the coin . He himself is unaware of sufisim .
غامدی صاحب نے ہمیشہ کی طرح قرآن کی آیت کے آدھے حصہ آفاق کو پکڑ لیا اور آدھے حصہ انفس کو دانستہ طور پر چھوڑ دیا ,کیونکہ اسی حصہ سے ان کی بات غلط ثابت ہوتی ہے۔۔
Pehle fan fis-sheikh phir Fana fir-rasool phir Fana fillah😂😂😂 But sufism me mureed fana fis-sheikh me fana hujata hi... Ageh peer jaane hi nhi deta😂😂😂😂
نوح علیہ السلام اپنے بیٹے کو دین پر نہیں لا سکے حتیٰ کہ ابرہیم علیہ السلام اپنے والد کو قائل کرنے میں ناکام رہے لیکن اس ناکامی کو بھی قبول کر لیا اور پھر بھی اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوئے اور ان کی مغفرت کی دعا مانگتے رہے یہاں تک کہ اللّٰہ تعالیٰ نے خود آگے بڑھ کر روک نہیں دیا ہمیں دین کے معاملے میں اپنی فکر کرنا ہے اور لوگوں کے عقائد ونظریات درست کرنے کے لئے اصلاح کی کوشش کرتے رہنا ہے ہم اس مقام پر نہیں کھڑے ہوئے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ آگے بڑھ کر روک دے لہذا لوگوں کی اصلاح نہیں کر سکتے تو اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت کی دعا ضرور مانگتے رہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ کرم کرنے پر آ جائے تو بن مانگے بھی ہدایت دے دیا کرتا ہے لہذا اللّٰہ تعالیٰ سے لوگوں کی اصلاح کی دعا تو ضرور کرتے رہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین
We live in America. All my family sells liquor. My husband used to think it’s bad but after talking to ghamidi jee , few years back. He was convinced that it’s OK. After that he started selling beer and wine and now he has liquor on his gas station too. I always argue with him that it’s not Allowed. And he always says ghamidi jee said its ok. Two days ago I saw a dream that my husband brought home one whole chicken and one cat and told me to cook both of them. I said no cat is not Halal, but he said no it is I kept arguing it’s not permissible, but he said no he got the fatwa from A schola That is Hala. He also said people used to think it’s haram. But now they say halal. Please ghamidi ji. I request you to think about this. You are answerable to Allah.
تصوف والے تو کہتے ہیں کہ استاد یا مرشد کے بغیر انسان کمال تک نہیں پہنچ سکتا ،کیا یہ سوچ تھیوری رب الارباب سے ہم آہنگ نہیں یے ؟ رسول اللہ کا مرشد کون تھا ? ابوذر غفاری کا مرشد کون تھا ؟ مرا تو کوئی مرشد نہیں ،کسی مہربان نے مجھ سے کہا تھا کہ ترے فاسق نفس تجھے حقیقت کی جانب آنے نہیں دیتا ،میں آپکو استاد مانتاہوں اسی طرح ڈاکٹر شریعتی کی تصنیفات سے بھی آشنائی ہے تو کیا آپ دونوں مرے مرشد ہیں ؟
Dr. Ghamadi we are so blessed that there still people amongst the Muslim Ummah who speak the truth like you.May Allah's infinite mercy always shelter you from any harm. Ameen!!!.Truth always prevails!!!. (2)
بہت بہترین بہت لاجواب
اہلِ علم کے لیے بہت غور سے سننے والی گفتگو ہے
اللّٰہ تعالیٰ جو حضرات بھی دین کے معاملے میں اصلاح کی کوشش میں مصروف عمل ہیں ان سب میں اتحاد و اتفاق پیدا فرمائے آمین یارب العالمین
great scholar of Islam sir Ghamdi sahab 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 jazakallah khair
اللہ تعالی غامدی صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے میری زندگی بھی غامدی صاحب کو لگ جائے
Behtreen or perfect tehqeeq
Usstad_e_muhthram🌹🌹🌹
Wah kia baat hei Ghamidi sb ki. SubhanAllah
Salam Ghamidi sab. Allah apko lambi zindgi ata farmaye. Ameen
Well said sir.. Allah aap ko jaza de
بہت عمدہ
Always good 👌👍👌👍
THANX V NICE N LOGICAL EXPLANATION
Great analysis thanks ghamidi sb
Mashallh Sir❤
Dr. Ghamadi we are so blessed that there still people amongst the Muslim Ummah who speak the truth like you.May Allah's infinite mercy always shelter you from any harm. Ameen!!!.Truth always prevails!!!.
Jazakallah khair 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Beshuk, Sir, Bohot achay tareeqay se samjhaya aap ne.
😊
ماشااللہ کیا علمی سمندر ہے، دل و دماغ کے تالے کھول دئے ❤
Jazakallah khair ❤❤❤❤❤❤❤
I wish I can be a student of ghamdi Saab.......🎉
MashALLAH such an elaborative talk . God bless you with a long healthy life. JAZAKALLAH.
بہت بہت شکریہ کیا تبحر علمی ہے، کیا خوب دلائل ہیں ❤
ماشااللہ۔ بہت خوب ❤
Simply exceptional way and with examples explainef the entire concept. MashaAllah ❤
Masha allah ❤❤❤❤❤
❤❤❤ Thank you 🙏 respectfully ❤ Ghamidi sb❤ thank you Hassan bhai for raising relevant questions over the subject ❤❤❤
Thanks for giving us such a brief and meaningfull point of view on Concept Of Peeer Sahib.
I have been in this sitution where peer sahib was one and only source of knowldge religion even more important than Quran,Hadis or Allah Subah u Talah.
بہت اعلیٰ
نہایت عمدہ وضاحتیں اللّہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
Zabardast
ALLAH BLESS YOU ALWAYS AMEEN SUM AMEEN ❤
Excellent 👌
Jazak Allah
Always great and intellectual
Mashallah very nicely explained Mystic religion...sufism...Sheikh...Ustad sahb cleared all doubts....May Allah bless him always....
A milestone lecture. Jazakallah sir
بات واضح أور بلکل کلیٸر ھوگٸ
استاد اور شاگرد کے رشتہ جیسے لیول سے ، مخاطبین کو انزار و بشارت سے جھنجھوڑنے اور تزکیہ کی راہ روی پہ روانی کی طرف motivate کرنا ،یہی درست طریقہ ھے
لوگوں کو خود بھی ، دین کی کتاب ، قران کو، سمجھ کے پڑھنا چاھیٸے
Excellent explaination
Most rational and relevant factual narrative thank you
Very impressive , meaningful and full of clarity explanation by Sir Ghamidi on the topic.I was myself of the same view on some of the points such as trans n counciousness of mind and sama basr n nutk usage for a human to understand the Haq and other worldly affairs.Tasawwure sheikh and its associated undesirable affinities have been clarified in a way that never before given by any other scholar as far as i know. Sir Ghamidi is a gift of God for this Muslim nation all over the world.A deep sense of regards I have for him since I started lisening to him since 2016. I suggest Govt of pakistan or concerned authoritis should take initiative to call him back to Pakistan with deserved treatment.
Thank you for exposing it in so much detail. Love it.
🤔🤔🤔Kya baat hai,Ghamidi sahab ki ! ! !
Outstanding
JazakAllah Khair
اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں جب تک آپ اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں گے آمید ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہدایت پر رکھے گا خود کو ھدایت یافتہ سمجھنا گمراہی کا در کھول سکتا ہے لہذا اللّٰہ تعالیٰ کی پکڑ سے ڈرتے رہنا چاہئے
JazakAllah Sir❤
zabardast
Very well explained.
Soft version of Engineer Saab’s version
20:03 ♥♥♥♥
💯💯💯❤️
We can notice some good points about human psychology in Ustaaz JAG's talk.
👑♥️
Wonderful sir ji, you have nailed it. Respected sir, could you please make a series of lectures on spirituality, sufism, science and islam in your whole life experience and mind sciences.
Sir, could you please record lectures on Masela Taqweem, luck , destiny and Will power of Human . Regards
تصوف،روحانیت،پیری مریدی اور ان میں موجود جتنے بھی رتبے ہیں قرآن اور رسول کی ہدایات اور عملی نمونے کے متصادم ہیں یقینن اسکی وجہ دنیا داری کا حصول ہی ھے جسکو من گھڑت احادیث،جھوٹے خواب اور تعبیرات کے ذریعے،بجائے علم و عقل کے، انسانی جذبات کا استحصال کر کے تحفظ دیا جاتا ھے اسلئیے ہمیں پڑھے لکھے اور صاحب ثروت انسان بھی متاثر نظر آتے ہیں لیکن صرف اور صرف دنیا داری کیلئے جسکا مجھے عین الیقین ھے اور ملک میں سیاسی، سماجی اور سب سے بڑھ کر معاشی تباہی کیوجہ سے اس متوازی دین کیطرف بہت لوگ ہجرت کرتے نظر آ رہے ہیں۔
❤❤❤
کاش اھل علم غامدی صاحب پر بے جا تنقید کی بجائے ان کو غور سے سنتے اس پر تدبر کرتے
Someone Please tag Engineer Ali Mirza.
کچھ چیزیں اللہ تعالی نے ایسی بنائی ہیں کہ ان کو صرف نظریاتی طور پر صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا ،جیسے پھلوں کا ذائقہ عقلی منطقی تعریف سے سمجھ نہیں آتی، بلکہ کھانے سے آتی سمجھ آتی ہیں ،اسی طرح محبت ،نفرت ،غضب و غصہ وغیرہ جو کیفیات ہیں انکو بھی اس وقت تک صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا، جب تک کہ ان سے براہے راست حسی طور پر واسطہ نہ پڑے ۔ یہ چیزیں عقلی یا منطقی نہیں ہیں۔نہ ہی ان کو صحیح طور پر عقل پر زور دینے سے سمجھا جاسکتا ہے۔
بلکہ جیسے قوت شامہ ناک ایک حد تک اشیاء کی بو سونگھ سکتی ہے آنکھ ایک حد تک دیکھ سکتی ہے ،کان ایک حد تک سن سکتی ہیں ،اسی طرح عقل بھی ایک حد تک انسان کی رہنمائی کرسکتی ہے ،وہاں سے آگے عقل چلانا بے عقلی ہے ، اسی لیے اللہ رب العزت نے انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام کو انسانی رہنمائی کے لیے مبعوث فرمایا ہے ،اور وحی کے ذریعے ان کو ان باتوں کا علم دیا ہے جن کا علم صرف عقل سے حاصل نہیں کیا جاسکتا تھا ، لہذا انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام اس دنیا میں آئیں انہوں نے اللہ رب العزت کی ذات صفات ،ملائکہ جنات، جنت ،جہنم ،قبر، حشر، پل صراط وغیرہ کا تعارف کیا ،اور انکے برحق ہونے کا حکم فرمایا ،اسی طرح نماز ، روزہ، ذکات ،حج جیسے افعال کا ہمیں حکم دیا ہے ۔اور اللہ رب العزت نے انسانوں کو حکم دیا کہ نبی کا اتباع کریںان کے بتائے طریقے پر عمل کرکے دارین کا فلاح حاصل کریں ،بس عقل کا دائرہ کار یہ ہے کہ ان احکام کو صحیح طرح سمجھے اور ان پر عمل کریں ،مزید ادھر ادھر کی باتوں میں پڑے،جسیے کہ ابلیس نے اللہ رب العزت کے حکم کے سامنے اپنی سمجھداری کا اظہار کیا تو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مردود ہوگیا ۔
نکتے کی بات تو یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے قرآن میں اور نبی پاک ﷺ نے ہمیں اپنی مبارک احادیث میں احکام پر عمل کرنے کا تو حکم دیا ،اسی طرح بہت ساری چیزوں کے بارے میں ان کے بر حق ہونے کا عقیدہ رکھنے کا تو حکم دیا ،مگر انکی لم یا حکمت یا فلسفہ معلوم کرنے کا مکلف نہیں بنایا۔اس لیے صحابہ کرام اور سلف صالحین کو جب دیکھا جاتا ہے کہ وہ اس طرح کے نازک مسائل میں گفتگوں نہیں کرتے تھے ،بلکہ اپنی صلاحیتوں کو تزکیہ نفس اللہ رب العزت کے احکم پر عمل پیرا ہونے کے لیے استعمال کرتے تھے
Please add link to program preceding this one so that I can comprehend better , JazakAllah
Listen "Mezaan" lecture if Ghamidi sb, this is the end part if Mezaan lecture
To the point : JZK
❤
33:50 You claim to be Syed(leader); Mullah and Afghan did you ever claimed to be a muslim( Dr.Iqbal a true muslim). Honorable Ghamidi May Allah bestow upon you a long life. You are a true warrior against ignorance.
😊 Mr Ghamidi .... its deep . You won't get it .😊
यह जलेबियां छानने से कुछ नहीं होगा गलत को गलत कहना चाहिए जब ज्यादातर उलेमा में यही कमी है कि वह अपनी इज्जत के लिए दूसरों के गलत कामों को भी सपोर्ट करते हैं क्योंकि इन्हें अपनी भी इज्जत करवानी है बल्कि होना यह चाहिए जब आप सही काम कर रहे हैं तो दूसरे के गलत कामों का सपोर्ट ना करें आपकी इज्जत अपने आप ही बनी रहेगी
Sajam ho Ghamdi sahib pe
JazakAllah Sir. Aap ne ik point miss ker diya hai kindly is pe bi roshni dal dain. Tasawaf se related log is Hadees ko bi jawaz banatey hai Jo Hazrat abbu Hurara se marwi hai k Rasool Allah PBUH ne hamain ilm k 2 khazaney diye ik tum ko maloom hai or dosra ager main tumhain bataon tu mera Ser utar diya jaye ga. Thank you
The last point Jibran made is perhaps what ‘they’ wanted all along!
دنیا میں کئی علوم ھیں۔ کسی بھی علم کی معراج پر پہنچنے کے لئے کسی بھی استاد کی ایسی پرستش درکار نہیں جیسی صوفیاء کو درکار ھے۔ حتیٰ کہ انبیاء اور رسول علیہ السلام نے بھی کبھی کسی انسان سے ایسی بت پرستی کا سبق نہیں پڑھایا ❤❤❤❤
Sir jazakallah kher. ❤❤❤❤ Fana fi Shaikh exposed by you. Ap Touheed ke topic pe or bhi lectures record kerwaen
بہت جامع گفتگو تھی۔ لیکن حسن بھائی! اگر تصور شیخ کی تعبیر بیان کرتے اسکی تاریخ پر بھی نظر ڈالی جاتی تو گفتگو مزید مفید ہوسکتی تھی۔ یعنی یہ معاملہ اگر دین میں شامل ہوگیا ہے تو یقیناً اس کی بنیاد کچھ بنائی گئی ہوگی جو شاید قرآن و سنت سے مستخرج تو نہ ہو لیکن کہیں سے تو اسکی بناء ڈالی گئی ہوگی ۔۔۔۔ اسے بھی شامل کروائیں سوالات میں۔
Two follow up questions:
1. There are narrations that Sahaba used to drink water soaked in Huzur (saw)'s clothes for curing their diseased.
Kept His (saw) clothes, Hair with them for Barakat.
There is one narration where they drank leftover water from Wudu of his (saw)
2. Then there is a narration that once Prophet ordered to being something, and Whole of the sahaba rushed to get that thing, even though one person was enough to bring it. Upon asking, sahaba replied that we all went because his (saw) hukam was generic not to a specific person.
All these narrations, some of which seem legit as well, makes u think it was that 'ISHQ' that Sufis talk about, because Quran never mentions to drink leftover water or keep clothes for barkat. I understand that keeping clothes out of love is fine, but for barakat?
What to make of these narrations?
غامدی صاحب کا یہ کہنا کہ اللہ کو اس سے کوئ سروکار نہیں کتنی تعداد میں لوگ مسلمان ہوئے قرآن کی فکر سے متصادم ہے ۔اللہ نے سورة النصر میں فرمایا ہے
جب اللہ کی مد اور فتح آجائے اور لوگوں کو دیکھو کہ وہ فوج در فوج خدا کے دین میں داخل ہورہے ہیں ۔۔۔۔
یعنی بڑی تعداد کا اسلام قبول کرنا بغیر اللہ کی مدد کے ممکن ہی نہیں
انسان کو اگر اتنا آزاد پیدا کیا ہے تو جنت دوزخ کا تصور کیوں ہے ؟
رسول اللہ صلي اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے پیر و مرشد ہیں ۔
اولیاء اللہ کرام ہمیں سنت رسول پہ چلنا سکھاتے ہیں جو ہم بھول چکے ہوتے ہیں ۔
شریعت پہ ہمہ تن رہنا سکھاتے ہیں ۔۔۔ اپنے آپ کو پہچاننا سکھاتے ہیں ۔ نفس عمارہ کو نفس کاملہ تک لانے میں مدد کرتے ہیں ۔
روحانی طور پر دربار رسول اللہ تک اور پھر وہاں سے اللہ تعالٰی کے وصل وقرب میں پہنچاتے ہیں ۔
جب عشق و پیار رسول اللہ ہم میں پیدا ہوگا تو ہم ان کی پوری پوری پیروی کریں گے ۔
سوفیا کرام انسان کے قلب کو صاف کرتے ہیں ۔
😢Sadly , Mr Ghamidi can see only one side of the coin .
He himself is unaware of sufisim .
غامدی صاحب کی ان باتوں کا کوئی جواب آجتک نہیں ملا۔۔ جو حدیث و سنت ماننے کا دعویٰ کرتے ھیں وھی عملا انکاری ھیں
غامدی صاحب نے ہمیشہ کی طرح قرآن کی آیت کے آدھے حصہ آفاق کو پکڑ لیا اور آدھے حصہ انفس کو دانستہ طور پر چھوڑ دیا ,کیونکہ اسی حصہ سے ان کی بات غلط ثابت ہوتی ہے۔۔
Pehle fan fis-sheikh phir Fana fir-rasool phir Fana fillah😂😂😂
But sufism me mureed fana fis-sheikh me fana hujata hi... Ageh peer jaane hi nhi deta😂😂😂😂
No such things in Islam to have mediators.
نوح علیہ السلام اپنے بیٹے کو دین پر نہیں لا سکے حتیٰ کہ ابرہیم علیہ السلام اپنے والد کو قائل کرنے میں ناکام رہے لیکن اس ناکامی کو بھی قبول کر لیا اور پھر بھی اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوئے اور ان کی مغفرت کی دعا مانگتے رہے یہاں تک کہ اللّٰہ تعالیٰ نے خود آگے بڑھ کر روک نہیں دیا ہمیں دین کے معاملے میں اپنی فکر کرنا ہے اور لوگوں کے عقائد ونظریات درست کرنے کے لئے اصلاح کی کوشش کرتے رہنا ہے ہم اس مقام پر نہیں کھڑے ہوئے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ آگے بڑھ کر روک دے لہذا لوگوں کی اصلاح نہیں کر سکتے تو اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت کی دعا ضرور مانگتے رہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ کرم کرنے پر آ جائے تو بن مانگے بھی ہدایت دے دیا کرتا ہے لہذا اللّٰہ تعالیٰ سے لوگوں کی اصلاح کی دعا تو ضرور کرتے رہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین
We live in America. All my family sells liquor. My husband used to think it’s bad but after talking to ghamidi jee , few years back. He was convinced that it’s OK. After that he started selling beer and wine and now he has liquor on his gas station too. I always argue with him that it’s not Allowed. And he always says ghamidi jee said its ok. Two days ago I saw a dream that my husband brought home one whole chicken and one cat and told me to cook both of them. I said no cat is not Halal, but he said no it is I kept arguing it’s not permissible, but he said no he got the fatwa from A schola That is Hala. He also said people used to think it’s haram. But now they say halal. Please ghamidi ji. I request you to think about this. You are answerable to Allah.
تصوف والے تو کہتے ہیں کہ استاد یا مرشد کے بغیر انسان کمال تک نہیں پہنچ سکتا ،کیا یہ سوچ تھیوری رب الارباب سے ہم آہنگ نہیں یے ؟ رسول اللہ کا مرشد کون تھا ? ابوذر غفاری کا مرشد کون تھا ؟ مرا تو کوئی مرشد نہیں ،کسی مہربان نے مجھ سے کہا تھا کہ ترے فاسق نفس تجھے حقیقت کی جانب آنے نہیں دیتا ،میں آپکو استاد مانتاہوں اسی طرح ڈاکٹر شریعتی کی تصنیفات سے بھی آشنائی ہے تو کیا آپ دونوں مرے مرشد ہیں ؟
Mr Ghamidi .... aap ghuma pher kar Sufisim ki nafi kartay hain .😂
Einstein ki science mai contribution, or Ghamidi sahb's ki tassauf py tahqiq bilkol barabar hai ....
تصوف ھی کی بدولت دین کی صحیح راہ کے متوازی جو راستے اختیار کیئے گئے ان سے دیوبندی دین ، بریلوی دین وجود میں آئے

(2)
❤