غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
اس دور کا عظیم دینی محقق عالم محترم جاوید احمد غامدی اللّٰہ غامدی صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر دے اور اللّٰہ تبارک وتعالٰی غامدی صاحب کو ان کے دینی دعوت۔خدمت اور تحقیق کے بدلے اجر وثواب اور آخرت میں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دے۔ آمین
The interpretation of the Quranic philosophy and the topic under scrutiny apart, just observe the decorum of the discourse. These sessions are fundamentally outstanding learning experiences, particularly for aspiring scholars. Observe the vocabulary and the expression; the tone and the tenor; and the coherence in Ghamdi saheb's arguments. In my lifetime, I haven't seen anything superior to these discussions.
جو لوگ قول و فعل پر تنقید کرنے سے اجتناب کر کے نیت اور محرکات کا پروپیگنڈا وہ لوگ کرتے ہیں جو قول و فعل پر یا تو تنقید کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے یا وہ تنقید کرنے کے قابل ہی نہیں ہوتے۔ سبحان اللہ💖
Ek insan jub yeh samjh ley k usko bandagi ko haqeeqat maan krr zindagi guzarni hey aur apna tazqiya kerna hey (in short tasawuf)😊,chalo ajj app ney mN hi liya at the end bandagi aur tazikiya e nafs hi the only way to live in this world .😊
کیا ہم کسی فلسفی کے نتیجے میں کسی ظاہری "کمزوری" کو "غلطی" قرار دے سکتے ہیں یا اس کے بجائے ہمیں اپنے خیالات کو اپنی ذاتی سمجھ کے طور پر پیش کرنا چاہیے؟
یاد رکھیں کہ ہمیں پیروی قرآن مجید اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت کی کرنا ہے آخرت میں غامدی صاحب ہماری پیروی کا انکار کر دیں گے اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ سے کہہ دیں گے کہ ان لوگوں نے قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ؛ اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
﷽ امت میں جتنے بھی فرقہ بنے ھیں یا تفریق ھوی ھے وہ کس بڑے فرد کے پچھے ھی ھوی ھے۔ جب کہ اللَه اور اس کی رسول نے امت کو ایک ھی روشن اور وازے راستہ زندگی گزرنے کا دیا ھے۔ ان بڑے افراد کو چاہے تھا کہ وہ امت کو اس راستہ پر لاتے دوڑا دیتے یا کم سے کم یہ راستہ ھی بتا دیتے۔اللَه کے احکامات قران اور اس کے رسول کے احکامات اور فرامین کو عوام تک پہنچا دیتے بتا دیتے۔ ہمارا روش راستہ کہاں ھے اور آج ھم کہاں کھڑے ھیں کس طرح ھم اس راستے سے بھٹک گے۔ کس طرح بنوامیہ نے تلوار کی زور پر خلافت کو ملکيت میں بدلا۔ کس طرح باپ کے بعد بیٹا حاکم بنتا تھا۔ کس طرح انہيوں نے قران و سنت کو چھوڑ کر حنفی فیقہ کو اپنی حکمت میں رایج کردیا۔ آج جو افراد ھیں جن کو اللَه نے سلایت سے نوازا ھے ان کی یہ ذمہداری نہيں ھے کہ وہ ان بڑهے بڑهے افراد کو کوڈ کرنے کے بجائے اللَه کے فرمان قران اور اس کے رسول کے فرمان اور احکامات کو کوڈ کریں اور عوام کو اس وازے اور روشن راستے پر لایے۔ جب ھمارے پاس وازے اور روسن راستا موجود ھے تو پھر ھم یہاں وہاں کیوں بھٹک رھیے ھیں۔ اس لیے کہ ھمارے جو بڑھے بڑھے ھیں جن کو ھم بزرگ معنے ھوے ھیں وہ ھمیں اس روشن راستے سے بھٹکا رھے ھیں دور کرریے ھیں۔ اللَه کو خوف آخرت کی فیکر اور دل میں امت کا درد ھو تو کچھ بات بن سکتی ھے۔ دین کی عمارت کا سارا میٹریل سارے فرقوں نے سب طرف بہکرا دیا ھے کس ہاتھ میں ینٹ ھے کس کے ہاتھ میں پھتر ھے سب ایک دوسرے پر مارنے میں مست ھیں۔ صرف بات کو کھول کھول کر بتانا مقصد ھے۔ بڑے آدب اور معذرت کہ ساتھ۔ ّٰفِي أَمَانِ اللَه
نماز قائم کرنے کے مفہوم کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جب اللّٰہ تعالیٰ یہ کہتا ہے کہ رکوع کرو رکوع کرنے والوں کے ساتھ ؛ تو اللّٰہ تعالیٰ کی اس سے کیا مراد ہے ؟
The more muslim ummah vying and struggling against the control and oppression of West, the more West is reacting to it with brutality as it is clear from gaza situation; and consequently the modernist interpretation of islam is becoming irrelevant day by day.
اسلام علیکم میں غامدی صاحب کی ہر بات سے اتفاق کرتی ہوں لیکن اگر مجھے کوئی کہے کی آ پ کی باتیں مجھے گمراہ کر دیں گی اور مجھے بریلوی مولوی حضرات کو سننا چاہیے تو مجھے ایک جملے میں ان کو کیسے جواب دینا چاہیے کیونکہ وہ اس معاملے میں میری زیادہ بات نہیں سنیں گے پلیز میری راہنمائی کر دیں
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ , کیا ہی اچھا ہوتا اگر گذرے ہوے لوگوں کی فکر کا تجزیہ کرنے کی بجائے موجود علماء کی غلط فہمیوں پہ بات کی جاتی . خود غامدی صاحب اپنی فکر پہ نظر ثانی کرتے رہتے۔ بہت کچھ ہے سمجھنے کو لیکن ابھی ایک مختصر کلپ دیکھی جسمیں آپ بڑے پرزور انداز میں غارحرا کی روایت کی نفی کرنے سورہ نجم کی آیت پیش کردی۔ کوی فرق نظر نہیں آیا آپکو زمانے کا؟ ایسے بیانات سے کتنے شبہات پیدا ہوتے ہیں ؟
Jnab clip dekh k faisla na kro ap, agr such or jhot me Faisala krna hai to phly pori video ya is topic pe series jo 23 aitrazat k jawab me ghamdi sahib ne record krwa di hai us ko daikhyn . Please
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
اس دور کا عظیم دینی محقق عالم محترم جاوید احمد غامدی اللّٰہ غامدی صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر دے اور اللّٰہ تبارک وتعالٰی غامدی صاحب کو ان کے دینی دعوت۔خدمت اور تحقیق کے بدلے اجر وثواب اور آخرت میں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دے۔ آمین
I cannot sleep unless I listen Ghamidi SB lecture. I have no words to express my gratitude for this scholar of the Muslim World.
Me too...
جو انسان نماز پڑھتا ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کے حدود کا احترام نہیں کرتا وہ نماز نہیں پڑھتا بلکہ منافقت کرتا ہے اللّٰہ ہدایت دے آمین
فہم کا اختلاف ایک چیز اور انکار دوسری چیز بہت اعلا بات فرمای ہے یہی ہمارے لیے سبق ہے۔ اختلاف یقیناً خوب صورتی کا باعث بنتی ہے
The interpretation of the Quranic philosophy and the topic under scrutiny apart, just observe the decorum of the discourse. These sessions are fundamentally outstanding learning experiences, particularly for aspiring scholars. Observe the vocabulary and the expression; the tone and the tenor; and the coherence in Ghamdi saheb's arguments. In my lifetime, I haven't seen anything superior to these discussions.
Absolutely.. 💯💯
Jazakallaha Jazakallaha Jazakallaha
Usstad_e_muthram🌹🌹🌹
جو لوگ قول و فعل پر تنقید کرنے سے اجتناب کر کے نیت اور محرکات کا پروپیگنڈا وہ لوگ کرتے ہیں جو قول و فعل پر یا تو تنقید کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے یا وہ تنقید کرنے کے قابل ہی نہیں ہوتے۔ سبحان اللہ💖
جزاک اللہ خیرا Ustaz
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آله
Sir ghamdi aap wahid admi hain is dunia mai har possibility ko samjhne ki capability rakhte hain!
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
Jzakmulla Hu khair
❤ماشاءالله جزاک الله غامدی صاحب ❤خان احمد 30۔۔۔10۔۔۔23۔۔۔سراے عالمگیر ❤
Great Islamic scholar
جزاک اللّٰه بہت بہت شکریہ
Very insightful
Ek insan jub yeh samjh ley k usko bandagi ko haqeeqat maan krr zindagi guzarni hey aur apna tazqiya kerna hey (in short tasawuf)😊,chalo ajj app ney mN hi liya at the end bandagi aur tazikiya e nafs hi the only way to live in this world .😊
ustade muhtaram❣
Wonderful !!
Very Well explained. Mashallah
Jazakallah
Allama Iqbal is one the few great Ulema of not only of Muslims but among prominent personalities of human history.
thanx
Beautiful
human decisions prevail
❤
خود غامدی صاحب ایک نئے السلامی فکر کے دعویدار ہیں جہاں حدیث دیں کاماخز نہیں
اپ،کی فکر انکار حدیث اور تجدد دین کے نام پر مغرب نوازی پر ختم ہوتی ہے
زندگی میں پہلی دفعہ سمجھ آئی ہے کہ مختلف افکار وفہم کے مکاتب کا فرق کیا ہے
کیا ہم کسی فلسفی کے نتیجے میں کسی ظاہری "کمزوری" کو "غلطی" قرار دے سکتے ہیں یا اس کے بجائے ہمیں اپنے خیالات کو اپنی ذاتی سمجھ کے طور پر پیش کرنا چاہیے؟
یاد رکھیں کہ ہمیں پیروی قرآن مجید اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت کی کرنا ہے آخرت میں غامدی صاحب ہماری پیروی کا انکار کر دیں گے اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ سے کہہ دیں گے کہ ان لوگوں نے قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ؛ اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
﷽
امت میں جتنے بھی فرقہ بنے ھیں یا تفریق ھوی ھے وہ کس بڑے فرد کے پچھے ھی ھوی ھے۔ جب کہ اللَه اور اس کی رسول نے امت کو ایک ھی روشن اور وازے راستہ زندگی گزرنے کا دیا ھے۔ ان بڑے افراد کو چاہے تھا کہ وہ امت کو اس راستہ پر لاتے دوڑا دیتے یا کم سے کم یہ راستہ ھی بتا دیتے۔اللَه کے احکامات قران اور اس کے رسول کے احکامات اور فرامین کو عوام تک پہنچا دیتے بتا دیتے۔
ہمارا روش راستہ کہاں ھے اور آج ھم کہاں کھڑے ھیں کس طرح ھم اس راستے سے بھٹک گے۔ کس طرح بنوامیہ نے تلوار کی زور پر خلافت کو ملکيت میں بدلا۔ کس طرح باپ کے بعد بیٹا حاکم بنتا تھا۔ کس طرح انہيوں نے قران و سنت کو چھوڑ کر حنفی فیقہ کو اپنی حکمت میں رایج کردیا۔
آج جو افراد ھیں جن کو اللَه نے سلایت سے نوازا ھے ان کی یہ ذمہداری نہيں ھے کہ وہ ان بڑهے بڑهے افراد کو کوڈ کرنے کے بجائے اللَه کے فرمان قران اور اس کے رسول کے فرمان اور احکامات کو کوڈ کریں اور عوام کو اس وازے اور روشن راستے پر لایے۔
جب ھمارے پاس وازے اور روسن راستا موجود ھے تو پھر ھم یہاں وہاں کیوں بھٹک رھیے ھیں۔ اس لیے کہ ھمارے جو بڑھے بڑھے ھیں جن کو ھم بزرگ معنے ھوے ھیں وہ ھمیں اس روشن راستے سے بھٹکا رھے ھیں دور کرریے ھیں۔
اللَه کو خوف آخرت کی فیکر اور دل میں امت کا درد ھو تو کچھ بات بن سکتی ھے۔
دین کی عمارت کا سارا میٹریل سارے فرقوں نے سب طرف بہکرا دیا ھے کس ہاتھ میں ینٹ ھے کس کے ہاتھ میں پھتر ھے سب ایک دوسرے پر مارنے میں مست ھیں۔
صرف بات کو کھول کھول کر بتانا مقصد ھے۔ بڑے آدب اور معذرت کہ ساتھ۔
ّٰفِي أَمَانِ اللَه
Protect yourself from mr Ghamdi 's germs.
نماز قائم کرنے کے مفہوم کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جب اللّٰہ تعالیٰ یہ کہتا ہے کہ رکوع کرو رکوع کرنے والوں کے ساتھ ؛ تو اللّٰہ تعالیٰ کی اس سے کیا مراد ہے ؟
There was no raku in namaz of jews [ they changed this]....this instruction is for them
in western civilization human has a central position after renaissance Islamic if God-centered. 7:11
❤❤🇩🇪❤❤
this is of 29 October 2023
قرآن مجید انسان ضرور سمجھ کر پڑھیں لیکن استاد کی رہنمائی ضروری ہے
The more muslim ummah vying and struggling against the control and oppression of West, the more West is reacting to it with brutality as it is clear from gaza situation; and consequently the modernist interpretation of islam is becoming irrelevant day by day.
رسول نے قرآن پر عمل کرکے دکھایا اور یہ عمل سنت کہلاتا ہے
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
اسلام علیکم میں غامدی صاحب کی ہر بات سے اتفاق کرتی ہوں لیکن اگر مجھے کوئی کہے کی آ پ کی باتیں مجھے گمراہ کر دیں گی اور مجھے بریلوی مولوی حضرات کو سننا چاہیے تو مجھے ایک جملے میں ان کو کیسے جواب دینا چاہیے کیونکہ وہ اس معاملے میں میری زیادہ بات نہیں سنیں گے پلیز میری راہنمائی کر دیں
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ,
کیا ہی اچھا ہوتا اگر گذرے ہوے لوگوں کی فکر کا تجزیہ کرنے کی بجائے موجود علماء کی غلط فہمیوں پہ بات کی جاتی . خود غامدی صاحب اپنی فکر پہ نظر ثانی کرتے رہتے۔
بہت کچھ ہے سمجھنے کو لیکن ابھی ایک مختصر کلپ دیکھی جسمیں آپ بڑے پرزور انداز میں غارحرا کی روایت کی نفی کرنے سورہ نجم کی آیت پیش کردی۔
کوی فرق نظر نہیں آیا آپکو زمانے کا؟
ایسے بیانات سے کتنے شبہات پیدا ہوتے ہیں ؟
Jnab clip dekh k faisla na kro ap, agr such or jhot me Faisala krna hai to phly pori video ya is topic pe series jo 23 aitrazat k jawab me ghamdi sahib ne record krwa di hai us ko daikhyn . Please
ruclips.net/p/PLvDnnnkYLWQca1AwpkFmXIwjolLVsZkhr&si=ue-dfTuzA1VY_DcA
فراہی، اصلاحی کوئی مکتب فکر نہیں ہے۔ غامدی صاحب کی اپنی پخ ہے چھتری بنانے کے لئے۔ متاثرین تعصب کی عینک ہٹائیں سچ نظر آ جائے گا۔
❤