@@hafizaminarziofficial2732 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی حافظ امین ارضی صاحب ماشاء اللہ سن کر دل باغ باغ ہو گیا کل سے اب تک کئی بار اس ترانے کو سن چکا ہوں مولانا انس بجنوری صاحب نے بہت خوب لکھا اور آپ نے اس میں آواز دے کر اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا ماشاء اللہ سبحان اللہ
ماشاء اللہ ❣️۔۔ جدت و ندرت اور فکری جولانی تعبیرات کی جلوہ سامانی اور شوق آگیں کلمات کے ساتھ دار العلوم دیوبند کی یہ خوب صورت اور دلکش ترجمانی مولوی انس بجنوری کے قلم پر اثر اور قلب خوش اثر کی عکاسی کرتی ھے ۔۔ آپ کے ترانوں کی محبوبیت و مقبولیت یہ دار العلوم دیوبند کی محبوبیت و مقبولیت کا نشاں اور سر نہاں ھے ۔۔ اور امین ارضی صاحب کی سحر انگیز دلنواز ترنم نے سماں باندھ دیا ۔۔۔❤ اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں کو جلا بخشے اور ان محبتوں کو پروان چڑھائے ! آمین ۔۔۔
رفیق درس مولانا انس بجنوری صاحب کو جب ہفتم ثانیہ میں اردو ادب کی کتابیں پڑھتا ہوا دیکھتا تو محسوس ہوتا تھا یہ مستقبل میں ضرور کچھ بڑا کرینگے آج یہ نغمۂ دیوبند سن کر میرا احساس یقین میں بدل گیا اللہ انس بجنوری بھائی کے قلم میں اور روانی دے
نغمۂ دیوبند❣️ خیالِ من،قرارِ من یہی تو ہے دیارِ من حسین کا یہ بانکپن رشید کی یہ انجمن! ہے دین کا وقار یہ یقین کی بہار یہ دلوں کا اعتبار یہ سکون یہ قرار یہ ہے قاسمی چراغ یہ ہے سنتوں کا باغ یہ ہے انوری دماغ یہ یقین کا سراغ یہ یہ طیبِ جہان ہے مجاہدانہ شان ہے ہمارا پاسبان ہے دلوں کا ترجمان ہے یہی ہے غازی صف شکن یہی مجاہدِ زمن! فدا ہیں اس پہ جان و تن مہک اٹھا چمن چمن! یہ باب علم و نور کا اشارہ یہ حضور کا یہ مدرسہ شعور کا یہی ہے جلوہ طور کا صداقتوں کا باب یہ مکہتا اک گلاب یہ ہے عشق کی کتاب یہ طلوعِ آفتاب یہ! یہ نقش ہے شہید کا یہ ولولہ رشید کا یہ ذوق ہے وحید کا چمن ہے یہ سعید کا! عطاے رب ذوالمنن یہی ہے علم کا چمن کہ یہ ہے تھانوی مشن یہی حسین صف شکن! یہ شیخِ ہند کا نشاں عزیمتوں کا کارواں یہ جرآتوں کا آسماں فضاے دہر میں اذاں! یہ دشمنوں پہ قہر ہے یہ جرآتوں کا شہر ہے یہ انقلابِ دہر ہے یہ روشنی کا مِہر ہے! یہ مزرعِ گلاب ہے یہ علم کا شباب ہے حسین و لاجواب ہے یہ علم کا خطاب ہے عطاے کبریا ہے یہ صدائے مرتضی ہے یہ حبیب کی نوا ہے یہ عزیز کی وفا ہے یہ!! خلوصِ عابدی ہے یہ دعائے زاہدی ہے یہ رموزِ بے خودی ہے یہ نوائے سرمدی ہے یہ! ریاستِ ادب ہے یہ ادارہ خوش نسب ہے یہ عجم کی تاب و تَب ہے یہ ستارۂ عرب ہے یہ! یہی ہے نور کا قلم مٹایا جس نے ہر ستم یہ سنبھلی کا زیر و بم یہی ہے مدنی کا عَلَم! یہ علم و فن کی کہکشاں نصیر کا یہ کارواں یہ اعظمی کا گلستاں یہ فکر و فن کا آسماں ظفر نے خون سے لکھا ترانہ اس کے حسن کا صبا نے دل میں یہ کہا یہ علم کا ہے زمزمہ شجر ہے یہ حریم کا یہ خالق و رحیم کا یہ فضل ہے کریم کا یہ جھونکا ہے نسیم کا! یہ روشنی کا بدر ہے یہ بارگاہِ فخر ہے یہ تھانوی کا قصر ہے یقین کا یہ صخر ہے! وفا کا یہ صحیفہ ہے ہمارا یہ وظیفہ ہے یہ فقهِ بوحنیفہ ہے ولی کا یہ خلیفہ ہے! نشانِ امتیاز یہ ہمارے دل کا ساز یہ حقیقتوں کا راز یہ ہے شہرِ پاک باز یہ یہ بحرِ علم و معرفت اسے ملی ہے فوقیت نمایاں اس کی حیثیت جدا ہے اس کی کیفیت یہ عبدِ حق کی سرزمیں کوئی نہیں یہاں حزیں مقام یہ بہت حسیں متاعِ دیں کا یہ امیں! یہ عزمِ بے مثال ہے یہ نطقِ با کمال ہے ہمارا یہ خیال ہے یہ دینِ حق کی ڈھال ہے! شراب ہے طہور کی مہک ہے یہ بخور کی یہ وادی رنگ و نور کی انس نے بھی عبور کی!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رشحات قلم: انس بجنوری
دارالعلوم کراچی دورہ حدیث کے طالب علم کا ترانہ سن کر یہ خیال پیدا ہوتا تھا کہ کاش ایسی ہی عشق و مستی میں ڈوب کر یہاں کا طالب علم بھی کوئی دارالعلوم پر ترانہ لکھے،سو ماشاءاللہ لاجواب
ماشاءاللہ بہت عمدہ ترانہ ہے ایک ایک کلام زبردست ہے اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند اور تمام مدارس کو ترقی عطاء فرمائے اور مکمل طور پر حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ لکھت اور پڑھت لاجواب سن کر دل باغ باغ ہوگیا اللھم زد فزد بڑی چاہت ہے ہمیں بھی دارالعلوم دیوبند کی زیارت کا موقع مل سکا پاکستان سے ہوں😢
ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ بہت ہی خوبصورت اور دلکش کلام ہے جس نے دلوں کو مسحور کردیا ہے اس کو لکھنے والے اور پیش کرنے والے دونوں ہی نے کمال کردیا ہے جزاکم اللّٰہ خیرا واحسن الجزاء نوح میوات ہریانہ
ماشاءاللہ بہت خوب بہت ہی عمدہ تران ہے اللّہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند اور تمام مدارس کو ترقی سے نوازے اور تمام مدارس اسلامیہ کی حفاظت فرمائے آمین یا ربّ العالمین
ماشاءاللہ بہت ہی لا جواب کلام لکھا ہے ۔۔ نہایت ہی حسین انداز میں پڑھا گیا ۔۔ اللہ تعالیٰ دونوں کو مزید ترقی سے نوازے ۔۔ علماء دیوبند اور ایشیاء کی عظیم درسگاہ دارالعلوم دیوبند کو تا قیامت سلامت رکھے ۔ ہمیں جو محبت، و عقیدت، الفت، دارالعلوم دیوبند و اکابرین سے ہیں اس کے بدلے میں اللہ ہمارا حشر و نشر علماء دیوبند کے ساتھ فرمائے آمین یارب العالمین ❤
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست سبحان اللہ سبحان اللہ کیا خوبصورت آواز میں آپنے دارالعلوم دیوبند کا ترانہ پیش کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے اللہ تعالیٰ آپ کو دارالعلوم دیوبند سے اور مزید سچی محبت کرنے کی سعادت نصیب ہو۔ شہر سے گاؤں تک دھوپ سے چھاؤں تک سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین احقر محمد سہیل اختر القمر صدیقی ارریا وی۔ انڈیا۔
ماشاء الل. بہت خوب مادر علمی میں بتاۓگئے بارہ سالوں کی یاد پھر سے تازہ ہوگیی ہے جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدارین محمد اطہر حسینی ابن ناظم تعلیمات دار العلوم دیوبند
Jis bandai ko padnai se nafrat thi usko padnai k bagair ab maan nahi lagta jisko kitaboo se nafrat thi uska ab kitaboo k bagair ab maan nahi lagta 💓💓💓 Ye meri dastan hai Ye change meri zindagi mai allah tallah ne daruloolm se kaam le kar ki hai
السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں تو تمام حضرات سے یہی کہوں گا چاہے وہ پاکستان سے ہو چاہے وہ ہندوستان سے ہو چاہے بنگلہ دیش سے ہیں بہت ہی لاجواب کلام ہے جب تک یہ کلام گونجتے رہیں گے تب تک ہمارے دلوں میں اپنے بزرگوں کی اپنی علمائے کرام کی محبت میں اضافہ ہو جائے گا اللہ تعالی ہم سب کو اپنے علماء کے ساتھ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے اکابرین کی قربانیوں کو اللہ تعالی بلندی عطا فرمائیں عادل کشمیر
Listening to this speech gives peace to the heart. Very good speech. I have never heard such a speech before. May Allah protect Umm al-Madaris Darul Uloom Deoband. May Allah protect you always. ❤❤❤
السّلام علیکم ماشاء اللہ بہت اچھا ترانہ ہے اللہ بنانے والے کی عمر میں برکت عطا فرمائے دارالعلوم دیوبند کی خصوصی حفاظت فرمائیں ہر فتنہ شور سے اللہ تمام مدارس کی حفاظت فرمائے
It's very beautiful and heart touching Tarana❤ Kalam,Tarnnum,Editing every thing is very fine! My Allah Give Us Enough Power and courage to protect our Deen and Qaum from our Enemies!
ماشاءاللہ! امین بھائی، اللہ تعالیٰ نے آپ کو لحنِ داؤدی جیسی نایاب نعمت سے نوازا ہے، اور آپ نے اس نعمت کو علمائے دیوبند کی روح ازہرِ ہند، دارالعلوم دیوبند کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کرکے ادا کر دیا۔ آپ کی دلکش آواز اور قلبی خلوص نے سامعین کے دلوں کو چھو لیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آپ کی آواز میں مزید حلاوت اور تاثیرپیدا کرے۔ آمین ثم آمیں!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سامعینِ محترم! یہ ترانہ آپ کو کیسا لگا؟
اظہارِ خیال ضرور فرمائیں ☺️
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زبردست دل باغ باغ ہوگیا,💚
@@hafizaminarziofficial2732 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی حافظ امین ارضی صاحب ماشاء اللہ
سن کر دل باغ باغ ہو گیا
کل سے اب تک کئی بار اس ترانے کو سن چکا ہوں
مولانا انس بجنوری صاحب نے بہت خوب لکھا
اور آپ نے اس میں آواز دے کر اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا
ماشاء اللہ سبحان اللہ
Bht acha . . aur ye itna acha padhte h lekin abhi tk 5 hi vedios channel pr upload hai
ماشاء اللہ ❣️۔۔
جدت و ندرت اور فکری جولانی تعبیرات کی جلوہ سامانی اور شوق آگیں کلمات کے ساتھ دار العلوم دیوبند کی یہ خوب صورت اور دلکش ترجمانی مولوی انس بجنوری کے قلم پر اثر اور قلب خوش اثر کی عکاسی کرتی ھے ۔۔
آپ کے ترانوں کی محبوبیت و مقبولیت یہ دار العلوم دیوبند کی محبوبیت و مقبولیت کا نشاں اور سر نہاں ھے ۔۔
اور امین ارضی صاحب کی سحر انگیز دلنواز ترنم نے سماں باندھ دیا ۔۔۔❤
اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں کو جلا بخشے اور ان محبتوں کو پروان چڑھائے ! آمین ۔۔۔
❤❤❤❤😍😍😍🥰🥰
سبحان اللہ 😍😍😍ماشاء اللہ
دن بھر میں 8/10 مرتبہ سن رہا ہوں یار واقعی بہت عمدہ
سچ کہا آپ نے
کیا بات ھے ماشاءاللہ
رفیق درس مولانا انس بجنوری صاحب کو جب ہفتم ثانیہ میں اردو ادب کی کتابیں پڑھتا ہوا دیکھتا تو محسوس ہوتا تھا یہ مستقبل میں ضرور کچھ بڑا کرینگے
آج یہ نغمۂ دیوبند سن کر میرا احساس یقین میں بدل گیا
اللہ انس بجنوری بھائی کے قلم میں اور روانی دے
مولانا انس صاحب بجنوری کی پوسٹ دیکھ کر کون کون صاحب ترانہ سننے آئے ہیں
✋
✋
بندہ بھی مولانا انس بجنوری صاحب کی پوسٹ دیکھ کر آیا ہے
Mashallah ❤ bohot khoob
جی ہم نے بھی شرکت کی ہے
نغمۂ دیوبند❣️
خیالِ من،قرارِ من
یہی تو ہے دیارِ من
حسین کا یہ بانکپن
رشید کی یہ انجمن!
ہے دین کا وقار یہ
یقین کی بہار یہ
دلوں کا اعتبار یہ
سکون یہ قرار یہ
ہے قاسمی چراغ یہ
ہے سنتوں کا باغ یہ
ہے انوری دماغ یہ
یقین کا سراغ یہ
یہ طیبِ جہان ہے
مجاہدانہ شان ہے
ہمارا پاسبان ہے
دلوں کا ترجمان ہے
یہی ہے غازی صف شکن
یہی مجاہدِ زمن!
فدا ہیں اس پہ جان و تن
مہک اٹھا چمن چمن!
یہ باب علم و نور کا
اشارہ یہ حضور کا
یہ مدرسہ شعور کا
یہی ہے جلوہ طور کا
صداقتوں کا باب یہ
مکہتا اک گلاب یہ
ہے عشق کی کتاب یہ
طلوعِ آفتاب یہ!
یہ نقش ہے شہید کا
یہ ولولہ رشید کا
یہ ذوق ہے وحید کا
چمن ہے یہ سعید کا!
عطاے رب ذوالمنن
یہی ہے علم کا چمن
کہ یہ ہے تھانوی مشن
یہی حسین صف شکن!
یہ شیخِ ہند کا نشاں
عزیمتوں کا کارواں
یہ جرآتوں کا آسماں
فضاے دہر میں اذاں!
یہ دشمنوں پہ قہر ہے
یہ جرآتوں کا شہر ہے
یہ انقلابِ دہر ہے
یہ روشنی کا مِہر ہے!
یہ مزرعِ گلاب ہے
یہ علم کا شباب ہے
حسین و لاجواب ہے
یہ علم کا خطاب ہے
عطاے کبریا ہے یہ
صدائے مرتضی ہے یہ
حبیب کی نوا ہے یہ
عزیز کی وفا ہے یہ!!
خلوصِ عابدی ہے یہ
دعائے زاہدی ہے یہ
رموزِ بے خودی ہے یہ
نوائے سرمدی ہے یہ!
ریاستِ ادب ہے یہ
ادارہ خوش نسب ہے یہ
عجم کی تاب و تَب ہے یہ
ستارۂ عرب ہے یہ!
یہی ہے نور کا قلم
مٹایا جس نے ہر ستم
یہ سنبھلی کا زیر و بم
یہی ہے مدنی کا عَلَم!
یہ علم و فن کی کہکشاں
نصیر کا یہ کارواں
یہ اعظمی کا گلستاں
یہ فکر و فن کا آسماں
ظفر نے خون سے لکھا
ترانہ اس کے حسن کا
صبا نے دل میں یہ کہا
یہ علم کا ہے زمزمہ
شجر ہے یہ حریم کا
یہ خالق و رحیم کا
یہ فضل ہے کریم کا
یہ جھونکا ہے نسیم کا!
یہ روشنی کا بدر ہے
یہ بارگاہِ فخر ہے
یہ تھانوی کا قصر ہے
یقین کا یہ صخر ہے!
وفا کا یہ صحیفہ ہے
ہمارا یہ وظیفہ ہے
یہ فقهِ بوحنیفہ ہے
ولی کا یہ خلیفہ ہے!
نشانِ امتیاز یہ
ہمارے دل کا ساز یہ
حقیقتوں کا راز یہ
ہے شہرِ پاک باز یہ
یہ بحرِ علم و معرفت
اسے ملی ہے فوقیت
نمایاں اس کی حیثیت
جدا ہے اس کی کیفیت
یہ عبدِ حق کی سرزمیں
کوئی نہیں یہاں حزیں
مقام یہ بہت حسیں
متاعِ دیں کا یہ امیں!
یہ عزمِ بے مثال ہے
یہ نطقِ با کمال ہے
ہمارا یہ خیال ہے
یہ دینِ حق کی ڈھال ہے!
شراب ہے طہور کی
مہک ہے یہ بخور کی
یہ وادی رنگ و نور کی
انس نے بھی عبور کی!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رشحات قلم: انس بجنوری
Masha allah ❤❤ bahot khoob
دارالعلوم کراچی دورہ حدیث کے طالب علم کا ترانہ سن کر یہ خیال پیدا ہوتا تھا کہ کاش ایسی ہی عشق و مستی میں ڈوب کر یہاں کا طالب علم بھی کوئی دارالعلوم پر ترانہ لکھے،سو ماشاءاللہ لاجواب
کونسا ترانہ ہے
ruclips.net/video/-NE4b2yWyrI/видео.htmlsi=2JclqdOAWMtMF-f-
@@BAZM-E-AFFAN12ruclips.net/video/-NE4b2yWyrI/видео.htmlsi=2JclqdOAWMtMF-f-
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ماشاءاللہ ۔۔۔
ایک خوشی کی بات یہ بھی ہے کہ
پہلا ترانہ بھی بنانے والے بجنور کے ،،
اور یہ دوسرا ترانہ بھی بنانے والے بجنور کے ،، ماشاءاللہ والحمد للہ
ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤❤ معاف کرنا میوزک نا ہوتا تو ۔ اسکے حسن میں چار چاند 🌙 لگ جاتے ۔۔ اللہ اس چمن کو ایسے ہی آباد رکھے
ماشاءاللہ بہت عمدہ ترانہ ہے ایک ایک کلام زبردست ہے اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند اور تمام مدارس کو ترقی عطاء فرمائے اور مکمل طور پر حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
ترانہ ایسا لکھا عشق و وارافتگی میں ڈوب کر کہ بس مادر علمی کو دیکھنے کو جی چاہتا ہے،
فنکار و صداکار نے سماں باندھ دیا ہے ،
نوازش ✨
ماشاء اللہ
شاعر مفتی انس صاحب کیا خوب منظر کشی کی ہے
اور آواز بھی ماشاء اللہ لاجواب ہے ❤
دارالعلوم دیوبند کا ترانہ پڑھنا ماشاءاللہ سعادت کی بات ہیں، ان شاء اللہ میں بھی عنقریب ایک ترانہ پڑھونگی
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ❤
دارالعلوم دیوبند زندہ باد ✌🏻
❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ خوب بہت خوب میوزک کو نکال دیں تو کیا کہنے
ماشاءاللہ کیا آواز ہے ماشاءاللہ
خیالِ من، قرارِ من ❤ بار بار سن نے کو دل چاہے۔بہت ہی عمدہ ماشاءاللہ اللہ آپ کی نظرِ بد سے بچائے آمین یارب العالمین ❤❤❤
نوازش✨
ماشاءاللہ بہت خوب ترانہ دلکش انداز منفرد لہجہ واہ واہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ دل باغ باغ ہو گیا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاکم اللہ خیرا ♥️
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ہے ❤❤بدن کے رونگٹے کھڑے کر دیے فخر سے اللہ دارالعلوم دیوبند اور وقف دیوبند کو تا قیامت شادو آباد رکھے آمین ❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کءی مرتبہ سن چکا ہوں لیکن تشنگی نہیں بھچتی اللہ سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام پیش کیا
ماشاءاللہ کیا ہی لاجواب ترانہ ہے اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند اور دنیا کے تمام مدارس کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
لکھت اور پڑھت لاجواب
سن کر دل باغ باغ ہوگیا
اللھم زد فزد
بڑی چاہت ہے ہمیں بھی دارالعلوم دیوبند کی زیارت کا موقع مل سکا
پاکستان سے ہوں😢
سبحان اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت خوب ماشاءاللہ
بہت ہی عمدہ
لاجواب ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ❤❤
اللھم زد فزد🤲❤️🥰
بہت خوب
MA sha Allah Khub Achcha laga❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ بہت ہی خوبصورت اور دلکش کلام ہے جس نے دلوں کو مسحور کردیا ہے
اس کو لکھنے والے اور پیش کرنے والے دونوں ہی نے کمال کردیا ہے
جزاکم اللّٰہ خیرا واحسن الجزاء
نوح میوات ہریانہ
ماشاءاللہ بھائی اس کلام کا ایک ایک لفظ حقیقت پر مبنی ہے❤❤❤
ماشاء اللہ بہت عمدہ کلام ہے 🥰 ❤❤
اللہ آپ کے علم و عمل خوب برکت عطاء فرمائے
۔❤❤❤ ما شاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے اللہ تعالی دارالعلوم دیوبند کوہمیشہ آباد رکھے ❤❤❤❤❤❤
میں اس شیریں کلام کو بار بار سن چکا ہوں مگر دل ہے کہ اس کی مٹھاس کا مزید طالب هے
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست
سبحان اللہ کیا درد ہے اللہ اس کے مرتب کو جزاۓ خیر عطاء فرماۓ اور مزید ترقیات عطاء فرماۓ
ماشاء اللہ صاحب... بہت خوب انداز اشعار
ماشاءاللہ بہت عمدہ انداز میں ترانہ پیش کیا ہے
اور مترنم کی آواز نے مزید خوبصورت بنادیا
ایک ایک جملہ میں اکابرین کی یاد تازہ ہوگئی ۔دل خوشی سے جھوم اٹھا ۔ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
بہت ہی عمدہ تران ہے اللّہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند اور تمام مدارس کو ترقی سے نوازے
اور تمام مدارس اسلامیہ کی حفاظت فرمائے آمین یا ربّ العالمین
بہت یاد آتے ہیں گذرے ہوئے زمانے 😢
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند کو تا ابد قائم ودائم رکھے آمین❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی لا جواب کلام لکھا ہے ۔۔
نہایت ہی حسین انداز میں پڑھا گیا ۔۔
اللہ تعالیٰ دونوں کو مزید ترقی سے نوازے ۔۔
علماء دیوبند اور ایشیاء کی عظیم درسگاہ دارالعلوم دیوبند کو تا قیامت سلامت رکھے ۔
ہمیں جو محبت، و عقیدت، الفت، دارالعلوم دیوبند و اکابرین سے ہیں اس کے بدلے میں اللہ ہمارا حشر و نشر علماء دیوبند کے ساتھ فرمائے آمین یارب العالمین ❤
ماشاءاللّٰہ! علمائے دیوبند کی یادیں تازہ کردی بھائی❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے الله تعالٰی دارالعلوم دیوبند کو ہمیشہ آباد رکھے❤❤
❤
Masha allah❤
Sar bakaf sar buland deoband deoband ❤❤
ماشاءاللہ مجھے اس ترانے کو سن کر بہت خوشی ہوئی بار بار سن نے کو من کرتاہے ہے اسے
Mashallah shandar 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔ بہت ہی قیمتی ترانہ ھے
ماشاءاللہ کیا خوب منظر کشی کی صاحب کلام نے اور شاعر صاحب نے تو کمال ھی کردیا
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست سبحان اللہ سبحان اللہ کیا خوبصورت آواز میں آپنے دارالعلوم دیوبند کا ترانہ پیش کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے اللہ تعالیٰ آپ کو دارالعلوم دیوبند سے اور مزید سچی محبت کرنے کی سعادت نصیب ہو۔
شہر سے گاؤں تک دھوپ سے چھاؤں تک سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
احقر محمد سہیل اختر القمر صدیقی ارریا وی۔ انڈیا۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء ♥️ آمین وایاکم 🤲
ماشاء الل. بہت خوب
مادر علمی میں بتاۓگئے بارہ سالوں کی یاد پھر سے تازہ ہوگیی ہے
جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدارین
محمد اطہر حسینی
ابن ناظم تعلیمات دار العلوم دیوبند
واہ جی واہ ماشاءاللہ قسم سے کیا آواز و آنداز ہے۔۔۔دل لبھا لیا اس کلام اور آپ کے ترنم نے🫶✨
ماشاء اللہ بہت بہترین لاجواب . آپ نے ترانے کا حق ادا کردیا ہے
Jis bandai ko padnai se nafrat thi usko padnai k bagair ab maan nahi lagta jisko kitaboo se nafrat thi uska ab kitaboo k bagair ab maan nahi lagta 💓💓💓
Ye meri dastan hai
Ye change meri zindagi mai allah tallah ne daruloolm se kaam le kar ki hai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام کلام سن کر مزہ آگیا
بہت جاندار
أحسن ماشاءاللہ بارک اللہ فیک
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے ❤
Masaallah bahut khoob❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں تو تمام حضرات سے یہی کہوں گا چاہے وہ پاکستان سے ہو چاہے وہ ہندوستان سے ہو چاہے بنگلہ دیش سے ہیں بہت ہی لاجواب کلام ہے جب تک یہ کلام گونجتے رہیں گے تب تک ہمارے دلوں میں اپنے بزرگوں کی اپنی علمائے کرام کی محبت میں اضافہ ہو جائے گا اللہ تعالی ہم سب کو اپنے علماء کے ساتھ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے اکابرین کی قربانیوں کو اللہ تعالی بلندی عطا فرمائیں
عادل کشمیر
ماشااللہ دارالعلوم کی تو شان ہی سب سے الگ ہے اللہ اسکو ہمیشہ آباد رکھے
آمین ❤💯🤲💯🤲
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے ❤
اللہ تعالیٰ لکھنے والے ، پڑھنے والے سب میں برکتیں عطا فرمائے ۔ دعا ھیکہ یہ سلسلہ یوں ہی جاری رہے ۔۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے
اللہ تعالٰی قبول فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب مزہ آگیا دل کو بڑا سکون ملا
ماشاء اللہ
بہت خوب ❤
ماشاءاللہ آپ کا لہجہ منفرد ہے۔ اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند کو ہمیشہ آباد رکھے
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
ماشاءاللہ
ماشا اللہ بہت خوب ❤اللّہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمیـــــن
جزاکم اللہ
ارے کمال ❤
ماشاءاللہ
آپ نے فضلاء دار العلوم/ دیوبند کے دل ترجمانی کی ہے۔
उलमाए देवबन्द माशाअल्लाह
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہم زد فزد
❤❤❤
Listening to this speech gives peace to the heart. Very good speech. I have never heard such a speech before. May Allah protect Umm al-Madaris Darul Uloom Deoband. May Allah protect you always. ❤❤❤
Mashallah bohot umda kalaam hai dil bag bag ho gaya ye Tarana sun kar ❤❤❤
میں بہت خوش نصیب کہ مادرِ علمی کے قریب رہتا ہوں جب چاہتا ہوں زیارت کرآتا ہوں
ماشاءاللہ بہت ہی شاندار
Maashallah
ماشاء اللہ ترانہ پہت ہی عمدہ ہے اللہ تعالی مزید ترقیات سے مالا مال فرمائے
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے
Mashallah mashallah bahut khoob bahut khoob bahut behtarin awaaz behtarin Andaaz
السّلام علیکم ماشاء اللہ بہت اچھا ترانہ ہے اللہ بنانے والے کی عمر میں برکت عطا فرمائے دارالعلوم دیوبند کی خصوصی حفاظت فرمائیں ہر فتنہ شور سے اللہ تمام مدارس کی حفاظت فرمائے
Mashallah mashallah khubsurat lajawab waqai dil chu liya is andaaz ne🫶✨..... frome Deoband 😍
It's very beautiful and heart touching Tarana❤
Kalam,Tarnnum,Editing every thing is very fine!
My Allah Give Us Enough Power and courage to protect our Deen and Qaum from our Enemies!
Thanks ✨
ماشاءاللہ
اللہ رب العزت صاحب کلام اور صاحب آواز دونوں کو شاد و آباد فرمائے
اور مادر علمی کی حفاظت فرمائے آمین
جزاکم اللہ خیرا
آمین
Mashallah bhut zabardast ❤
SubhanAllah ❤❤❤❤ Ulama-E-Deoband Zindabad Zindabad Zindabad
حافظ جی
ترانہ لا جواب ہے
زادہا اللہ شرفاواقبالا
Subhanallah subhanallah prout to be a deobandi ❤
خیال من قرار من یهی دیار من،❤❤❤
Mashallah bahut umda Kalam ❤
ماشاءاللہ امین بھائی کیا حسین آواز ہے آپکی جی چاہتا ہے یوں سناتا رہوں اور دن گزرتا چلا جائے 👍👍🥰🥰🥰🥰
جزاکم اللہ خیرا
لا ریب فیہ ❣️ میرے پیارے زبردست منظر کشی کی ہے آپ نے
سر زمین کشمیر سے محبتوں والا سلام ہو
اے مادر علمی سدا سدا بہار رہے 😢😢😢😢😢😢
ماشاءاللہ! امین بھائی، اللہ تعالیٰ نے آپ کو لحنِ داؤدی جیسی نایاب نعمت سے نوازا ہے، اور آپ نے اس نعمت کو علمائے دیوبند کی روح ازہرِ ہند، دارالعلوم دیوبند کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کرکے ادا کر دیا۔ آپ کی دلکش آواز اور قلبی خلوص نے سامعین کے دلوں کو چھو لیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آپ کی آواز میں مزید حلاوت اور تاثیرپیدا کرے۔ آمین ثم آمیں!
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
آمین 🤲
جی اللہ کے چاہت کے مطابق ہم نے بھی مولانا انس بزرگی صاحب کی نعت کلام کو سننے پر حاضری دی
ماشأاﷲ بہت شاندار ترانہ
اسے سن اپنی پرانی یاد تازہ ہو گئ ماشأاﷲ
بہت ہی اموشنل کر دیا😢
جزاکم اللہ خیرا ✨