New Emotional Nasheed 2022 Charagh-e-Zindagi - Hafiz Munir Ahmad
HTML-код
- Опубликовано: 17 июл 2022
- #HafizMunir #Charagh_e_Zindagi #ARKfragrance #ARKAttar#HafizMunirOfficial
Hafiz Munir Ahmed Is a Most Famous Naat Khuan In Pakistan This Is The Official Channel
Hafiz Munir Ahmed. Here You can see All | New Kalam | Manqabat | Emotional Naat Subscribe @MuhammadAnasNazeer
Now Get Notifications On New Upload.
Credits :
__________________________________________________
Title: New Emotional Nasheed 2022 Charagh-e-Zindagi - Hafiz Munir Ahmad Nasheed Club #Hafiz_Munir #Nasheed
Artist : HAFIZ MUNIR AHMAD
Audio : T S D
Video : UZAIR AHMED
Label : HAFIZ MUNIR PRODUCTION
Sponsor : #ARK_Fragrance
Pakistan's Leading Fragrance Brand now got friendly order number its easy as 03001171107
So place your favorite article order on above number
wa.me/923001171107
___________________________________________________
© 2022 Hafiz Munir Productions. All rights reserved.
________________________________________________________
Do not forget to subscribe and hit the bell icon for best Hamd, Naats, & Manqabats !!
➽SUBSCRIBE HERE ➽
/ hafizmuniro. .
_______________________
- Connect with Hafiz Munir Ahmed -
Official Facebook: / hafizmunirahmadofficial
Official Instagram: / hafiz.munir.184
For Mehfil Queries Contact # 0332-3072632
Hafiz Munir Ahmed (Karachi)
_______________________
【𝐂𝐎𝐏𝐘𝐑𝐈𝐆𝐇𝐓 𝐍𝐎𝐓𝐈𝐂𝐄 】
All rights of the video production are reserved for Hafiz Munir Ahmed Production. You are not
allowed to re-upload our video again on any platform, if you will do this, we will surely claim copyright
for every upload
غزہ کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں😢😢
وہ 80 ہزار سے زائد مجاہدین جنہوں نے کشمیر میں اپنی جانیں قربان کیں ایک دن ان کا خون ضرور رنگ لائے گا انشاء اللہ
inshaallah
In sha Allah
❤❤❤❤
Bilkul
InshaAllah
آج جب محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد آئی تو بہت پھوٹ کر رویا 😓😓کاش میں مدینہ کی گلی ہواؤں کا جھونکا ہوتا 🤲
❤
Kash ❤
Miss you مُحَمَّدﷺ
مرشد ملا محمد عمر صاحب رحمہ اللہ کی یاد تازہ ھوگی ❤
آج افغانستان کو ترقی کرتا دیکھ کر ملا عمر مجاہد رحمہ اللّٰہ پر یہ نظم صادق آتی ہے۔
Waqai.
بیشک بھائی 👍
It's true
G G bilkul,,,,jzak Allah
Mujahiden ki waja sy hmsara eeman slamat h aj tk
مولانا مسعود الرحمن شہید، مولانا اعظم طارق شہید، مولانا حق نواز جھنگوی شہید اور مولانا احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کی یاد آئی یہ سن کر 😢❤
❤❤😢😢
❤😢
😢😢
❤❤❤❤😢
😢😢😢😢😢
جرنیل اسلام مولانا محمد اعظم طارق
حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ اعلیٰ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا
صلی اللہ علیہ وسلم۔
آنکھیں نم کردی یار ۔😭💔
امی عائشہ صدیقہ رض کے دوپٹے پہ قربان ہونے والے جھنگ کے اس درویش کی یاد دلا دی۔۔
آپکا کمنٹ پڑھ کر آنسو آ گۓ
@@anuskhan6199Masha ALLAH Aap ky jazby ko dekh kr aap ki jooti par qurban jaon 😭
Ji sahi kha bhai 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ان تمام شہداء کے نام جنہوں نے اپنی جان نبی کریم ﷺ کے دین کی سربلندی کیلۓ قربان کر دی
بےشک
This Nasheed dedicated to all those Martyrs who sacrificed their lives for the exaltation of the religion of Prophet Muhammad P.B.U.H. ALLAH HO AKBAR
Bashak TLp
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
❤
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم رحمۃ اللّٰہ علیہ ۔ اللّٰہ آپ کی قبر کو جنت کا باغ بنائے
آمین ثمہ آمین 😭🤲❤😢
Aameen 🤲
Ameen
Summa ameen
واہ مولانا اعظم طارق واہ امی عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا کا حقیقی محافظ
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
Faizul Hasan 5 Minute ka Madrasah Quran or Hadees ki Roshni me subscribe kar dejye na 😢😢
اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی خادم ہے ۔۔۔
حق کی نشانی، حق کی آواز
حق نواز ، حق نواز ، حق نواز
جھنگوی شہید رح❤
مولانا حق نواز کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ درجے عطا فرماۓ۔ آمین!
😢tx CCC x x cc x , a x
i love haqnawaz
@@marootsahil1445you iviiiiiiiiú. Iinn
@@Imanforum2299ameen
میں بیٹا امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا دا
ہائے میرے❤
ممتاز قادری شہید کی یاد آرہی ہے 😢😢
اللہ جنت الفردوس نصیب کرے
Ameen
اس کلام کو سن کر حق نواز جنھگوی شہید (رح) کی یاد آ جاتی۔۔ہے❤❤❤
Bilkul Bhai ❤❤
یہ اشعار سیدھا دل میں اتر رہے ہیں 😢😢۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین😢
Ameeeen
ہر وہ عظیم شخصیت جو امت کی فکر کرتے کرتے خالق حقیقی سے جا ملے ، ان سب کی یاد دلاتی ہے یہ نظم - ان عظیم شخصیات کے نام 🥺♥️🥀
❤❤❤❤
❤
بےشک میرے بھائی
😢😢😢😢
❤
آہ امیر عزیمت حضرت علامہ مولانا حق نواز جھنگوی شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اور اس راہِ حق کے ہر مسافر کی یاد رولاتی ہے جب یہ کلام سنتے ہیں ❤❤❤
Beshak bhai ❤❤❤❤❤
Behshak
ہم تو کس کس کو بھلا سکتے ہیں ہم ہر روز ایک مجاہد بھائی کا جنازہ پڑھتے ہیں 😢😢مگر یہ کلام سن کر بھائی برھان وانی کی یاد آگئی 😢😢😢ہم مظلوم کشمیری ہیں 😢😢
Assalam o alaikum
Bahi moumin ya mujahid ka maqsad Allah ko Razi kerna ha
Agar
Malik Razi ho gaya
Tu
Har jagah chiragh hon gai
Har jagah firozah b hon gai
Hum
In sha'a Allah ❤
❤
Burhan wanii😢
inshaallah 1 din ai ga ap azad ho ge.
اللہ آپ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں... غازی بابا شہید رح، برھان وانی شہید سمیت اللہ سب شہیدوں کے درجات بلند کریے
یہ کلام طا ھر جھنگوی صا حب نے شہید اسلام مو لا نا حق نواز جھنگوی کی طرف سے انکی شہا دت کے بعد ۔سنا یا تھا
ما شا للہ بہت اچھا پڑھا ہے
پر لکھا عبدالمجید سالک نے ہے
امیر عزیمتؒ کے سامنے بھی طاہر جھنگوی نے یہ کلام پڑھا تھا ۔۔۔
ایسا نہیں ہے جناب ۔ یہ نظم عظیم صحافی و مدیر عبد المجید سالک کی لکھی ہوئی ہے۔
@@bilalmoaviaAmeer e azeemat Kon sahab Hain?
Shaheed e Islam nahi shaheed e deobandiat bolo.
کلام کو لکھنے اور کلام کو لکھنے والے دونوں ہی لا جواب ہیں 😭
عاشق رسول فنافی خاتم النبیین امیراالمجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ 😭😭😭😭
اپنے جملے پر غور فر ما ئیں
غزل کو سن کر حضرت مفتی سعید صاحب پالنپوری کی یاد آگئی ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭
❤میرا بیٹا ھر وقت یہ سنتا ھے❤ ماشاءاللہ 💕
❤
اللہ تعالیٰ کشمیر میں جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہیدوں کی شہادت قبول ہو۔۔۔۔♥️
Ameen...shuda ki yad taza kr dii😭😭
Ameen
Ameen suma ameen
Ameeen
علامہ احسان الہی ظہیر شہید کی یاد تازہ ہو گئی
جب بھی میں زیادہ غمگین ہوتا ہوں تو میں اس نظم کو سنتا ہوں اس نظم کو سننے سے میں دل کو تسلی ہوتی ہے شہیدوں کی یاد تازہ ہوتی ہے اللہ تعالی میرے شہید بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
جس بھائی نےیہ نعمت پہلے تیار کی پھر محنت سے اس کی آواز کو خوبصورتی سے سجایا اور ماشاءاللہ ایسی آواز کے ساتھ جو ایک بار سن لے وہ بار بار سنے اس بھائی کو میرا سلام
میرا پیٹ ہی نہیں بھر رہا ہے مسلسل سننا پڑ رہا ہے۔۔ اور ہر وقت گنگناتے رہنا پڑ رہا ہے
Mashallah bht pyari Awaz hai
جی❤سھی کھا ھے آپ نے❤
سب سے پہلے یہ حافظ طاہر جھنگوی نے پڑھی ہے۔۔۔ وہ سنیں آپ عش عش کر اٹھیں گے
یہ کلام سن کر تمام قائدین مرحوم کی یاد آنے لگی
شُھداۓ ناموسِ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ❤❤❤
2001۔ وادی کشمیر کی پہاڑوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت کچھ یادیں تازہ ہو گئ ہیں۔
بچھڑے ہوئے ساتھیوں کی یاد آنکھوں میں نمی۔ اللہ تعالی شہادت قبول فرمائے ۔😢
❤❤❤❤❤
متفق حضرت
Ameeen
واہ منیر بھائی آپ نے تو اعظم طارق رح کی یاد تازہ کردی 🌹❤🌹
جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی حاصل
اے عشق کبھی مجھ کو نیند ایسی سلا جانا
❤❤❤
کشمیر کے لئے جان دینے والے مجاہدین کی دل کی آواز ۔۔😭😭😭😭😭
Bashak
اللہ تعالیٰ تمام شہداء اسلام کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مجھ ناچیز کو بھی انکی صفوں میں شامل فرمائیں آمین یا رب العالمین
Ameen 🤲
Ameeen
یہ نظم پہلی دفعہ ننھے مجاھد سے ایک شھید کے جنازے میں لائیو سنی تھی ۔ بالکل یہی انداذ تھا اس بچے کا یہ نظم پڑھنے کا ۔ ماشا الله بہت اچھے
Can u share plz
@@shaazsuhailsalafi991 Chirag e Zindagi Ho Ga Firozan by nanha mjahd shaheed
ruclips.net/video/PGTk-iEeH0Q/видео.html
@@urdudastan1766 ye different voice main hai bhai...anyways thanks
Mashallah
محترم بھائی
ننھا مجاہد کون
یا اللہ ہمیں ہمارے دلوں میں جہاد کا جزبہ تروتازہ فرما اور اپنے راستے میں جان دینے کے لیے جزبہ دے
❤❤❤
آمین یارب العالمین
Ameen 🤲
Ameeen
بابا جی خادم حسین رضوی رحمت اللہ علیہ کی کیا بات دل آج بھی خون کے آنسو روتا ھے
❤❤❤❤
😭
G unk bata na wo faida utha Lin unho na sari Zindagi ni faida uthata....
@@Fairy-ch5gv ye ap ne dekha ho ga
Khuda k bndo asay hi bat nhi kr daty thori tehqeeq b krty han
@@shahzamaan.creations1 Bhai Sahab rizvi Sahab k walid mja bohat Acha Lagta tha......sari umer faqeeria guzar Di.....aap mja wo business bta Dan mara bacha Han ma b Krna Chahti Hun jisma bap k marna k Chand saaal ma ho gari b AA gai shabana style.....Nabi k name pa dunya ma logon SA maal la Lia to jawab to Umer bin khttab KO b Dana para..........maal Kahan SA Aaya Kia karobar ha??
بلکل ایسا ہی ہے یہ فانی دنیا میں
بہت خوبصورت اور دردمندانہ کلام 😢
یہ نظم سنتے ہی محسن امت الشیخ اسامہ بن لادن کا چہرہ آنکھوں کے سامنے گھوم جاتا ہے،
Same to you Bhai 💯❤️
😢❤❤😢❤😢😢❤❤😢❤❤❤
شہادت اک ایسا جام ہے جسکی طلب انسان جنت میں جانے کے بعد بھی کرے گا❤❤❤
😢😢😢
ڈاکٹر عادل خان صاحب نوراللہ مرقدہ کی یاد بہت دلاتی ہے۔۔۔
beshak
دیوبند سر بلند اقابرین دیوبند زندہ آباد
اکابرین
شہدائے ناموس اہل بیت و اصحاب رسول ﷺ، سپاہ صحابہ رض زندہ باد۔۔۔ 💯💕
❤❤❤❤
Sipah e Sahaba zindabad ❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
طاہر جھنگوی کی کیا بات ہے he is my my favorite poet❤❤ I love this poem
شہدائے کربلا سے آج تک سب کو کروڑوں سلام
ہر پھول کی خوشبو محسوس ہوتی ہے ۔مگرعلامہ علی شیر حیدری جو خود ایک گلستان تھے۔بہت یاد آ تے ہیں.
Beshak ❤❤❤❤❤❤❤❤
Sahi kaha😢
اللہ پاک سب شہداء جنہوں نے اپنی جان کو دین اسلام کے لیے وقف کردیا ان کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا فرما ۔
الهی آمین یا رب العالمین 😥
Ameen
Ameeen
شہید اسلام علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ مدفون بقیع غرقد جنت البقیع مدینة الرسول ہم تجھے نہ بھول پائیں گے
❤ I love you 💕
بہترین نظم پڑھی زبردست ماشاءاللہ
🌹♥️🌹💖💖💖💖
تاجدارِ ختمِ نُبُوَّت ﷺ زِندہَ باد
مَنْ سَبَّ نَبِيّاً فاقتُلُوهُ
ذندہ باد زندہ باد زندہ باد
من سب نبیا فاقتلوہ ⚔️
وہ مرد مجاہد کی عظمت کو بھی سلام جنھوں نے ہمیں بیدار کیا 😭
❤
❤❤❤yeh gazal sunke apne bhai ki bhut yaad ayi 😢😢 mere rab darja bulnd krna jantulfirdous mai aameen ya rabal alamein ❤❤❤❤
BESHAK 💕
سبحان اللّٰہ 🇵🇰🇵🇰
امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی 😥♥️رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی کی یاد دلاتی ہے یہ نظم
❤😔
بالکل 😭
😢
💯💯
یہ انکا کلام ہے اخی
یہ نعت سن کر طارق اعظم شہید رحمۃ اللہ یاد آتی ہے
واقعی مجھے بھی اسلام کے اس عظیم جرنیل کی یاد آ تی ھے اور رلا دیتی ہے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
Ye un PR hi bnai gai thi shyd
واقعی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
میں اس نظم کو مسلسل دو تین دن سے سن رہا ہوں، بے شمار لوگوں کو بھیج چکا ہوں ۔ میں مسلسل سننے کے باوجود پیٹ نہیں بھر رہا ہے ۔۔۔
Mullah Muhammad Umar Teri Azamat ko Salam..❤
😘
❤❤❤❤❤❤
مجھے علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی شہادت آگئ آہ 😢😢😢😢😢😢
برہان وانی زاکر موسی سمیر ٹاگیر کی یاد آتی ہے یہ سن کر کشمیری مجاہدین کی قربانی اللہ قبول کرے
Ameeen
علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید کی یاد آ گئی سن کر
Beshuk
افغانستان کی طرف دیکھ کر شیخ اسامہ بن لادن شہید اور ملا عمر شہید یاد ا رہے ہے
شیخ العرب والعجم والہند حضرت مولانا محمود حسن ؒ دیوبندی❤😭
💔
🌻اللّٰه اکبر محمدرسول اللّٰهﷺ واہ صحابہ کرام رض واہ واہ اهل بیت عظام رض واہ 🌻
جرنیل اہلسنت مولانا اعظم طارق شہید رحمہ اللہ اللہ پاک کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین 😥
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته برادر مکرم امید قوی ہے کہ خیر وعافیت سے ہونگے عرض خدمت یہ ہے کہ یہ نظم کس شاعر کی ہے اور اس کا پسمنظر کیا ہے العارض محمد ثاقب فیضی متعلم دارالعلوم دیوبند انڈیا
Aameen ❤️
@@mohdsaqib6170 مولانا عبد المجید سالک کا کلام ہے ، اولا اس کو طاہر جھنگوی صاحب نے پڑھا ہے
Ameen
@@mohdsaqib6170 bhai mairy khayal may aap is nazam k alfaaz nahi samaj rahy is nazam ka matlab hy k aik din aaiga k dunia abaad hogi laikin hum is dunia may nahi hongy
It remember us mula Umar mujahid akhond😢😢❤❤❤
حکیم ال امت علامہ اقبال
یاد آگیا یہ نظم سن کر مجھے
جہنونے اپنے پوری زندگی
ملت کی لیے وقف کردیا
SSP zindabad...
Zinda ha Jhangvi
😭😭😭😭missing my shaheed brother's 😭😭😭😭😭from kashmir 😭😭😭
Allah apko sabar dy ameen.😭
Ameen
Allah Pak jannat ul firdaus me Aa'la muqam ata farmaye
🥺🥺
💔💔😭😭
قبلہ امیر المجاہدین باباجی خ ا دم ح س ی ن رضوی صاحب رح کی یاد تازہ کر دی😭
شیخ الحدیث و التفسیر حضرت مولانا مفتی محمد زر ولی خان صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی یاد اگئی😢😢
اللّٰہ تعالیٰ حضرت اقدس مولانا مفتی زرولی خان رحمۃ اللّٰہ علیہ کی مغفرت فرمائے
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ نظم ھے❤سن کر یاد گار یاد آجا تی ھے😢مفتی غنی کی❤❤
مجھے ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی یاد دلاتی ہے یہ نظم۔ وہ ساری زندگی مستقبل درخشاں کی امید اور چمن میں فصل بہاراں کے انتظار میں اللہ تعالیٰ کے پاس پہنچ گئے
آ پ کو ڈاکٹر اسرار احمد کی یاد آ تی ھے اور ھم کو یہ نظم سن کر مولانا اعظم طارق شھید کی یاد آ تی ہے اور دل ❤️❤️❤️❤️ کو رلاتی ہے دونوں ھی عظیم انسان تھے
اللہ اُن کی مغفرت فرماۓ
@@naeemullah9181 aameen suma aameen
Hmy allama Shaheed ahaan elahee zaheer
@@iftikharsumraiftikhar7066 جی جی بالکل علامہ صاحب بہت ہی جلد چھوڑ گئے
Waaah MashALLAH...mere murshad Hazrat syed javaid Hussain shah sab (R.A) yaad agye
واہ صحابہ واہ❤
Love you from Kashmir ✌🏻
علماء دیوبند کے تمام شہیدوں کو میرا سلام
❤
مجھے شہید اسامہ رحمہ اللّٰہ کی یاد دلاتی ہے یہ نظم😢😢😢😢
Alllah pak khadim Hussain rizvi sab,dr israr sab,hameed gull sab,dr abdul qadeer khan ko jannat ul firdoos man ala mqam ata farmay bohat kam kiya ha inon ny
And gazi mumtaz, gazi tanveer and alim deen also😢
یہ کلام سن جر فورا قبلہ امیر المجاھدین حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی یاد آئی 🥺😭
Mujhe yaad ayi Osama bin laden ki
یہ ان صاحب کی دین ملت کے لئے کوئی محنت یا قربانی.؟
😭😭sai bat hy miss u baba jan😭😭
Beshak
آپ شائد سو رہے ہیں آج پاکستان میں جو 295c ناموس رسالت و ختم نبوت کا قانون پاکستان کے ائین میں ابی تک ہے اسکی حفاظت کے لیے 2017 میں فیض آباد میں معذوری کی حالت میں 12000 شیل کھائے ، دسمبر میں ٹھنڈی سڑکوں پر سوئے ، ناموسِ رسالت پر پہرہ دیتے ہوئے جھیلیں کاٹی ، ہالینڈ کو للکارا ، الغرض انہوں نے کیا قربانیاں دی اسلام کے لئے اس کا ثبوت انکا جنازہ مبارک ہے جو اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ، رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے فضل سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ ہے
اب آپ بتائیے آپ نے کیا قربانی دی ، کبھی اسلام کے لئے تھپڑ کھایا یا جھیل کاٹی ، شیل کھایا ۔۔ ؟
My younger brother Abdul Qudous love this poem. He listen it many times.
But He is no more with us in this world.
May Allah grant him high rank in jannat ul firdoos.. Ameeen SumaAmeen 🤲
Allah Pak Bhai ki Maghfirt Farmy Or Jannaat ul Firdos m Alla Muqam Ata farmay Ameen
@@hafeezurrehman4973 Ameeen SumaAmeen JazakAllah Khair ❤️
aameen
May ALLAH bless him with janatulfirdus or hum sub ko bhi... ameen
Ameen
مُجھے میرے استاد محترم مولانا طاہر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی بہت یاد آتے ہیں 😢
Ye nazam son kar mera baba khadim rezvi yad ata ha buht yad aty Ho ap😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Baba khadim Hussain Rizvi ke Yad a gai qurban ho jaon ♥️♥️😭😭😭😭
Hindustan pe jab Islam ka parcham laherayega tab ham nahi honge 😭😭😭
ہم ہوں نہ ہوں لیکن اسلام پوری دنیا میں پھلے پھولے گا انشاللہ
mere muhtaram hazrat wala shaikh ,hazrat molana hakim akhtar sahb db
امیر المجاھدین ،امام المسلمین ،قھر رب العلمین،جمال رحمت اللعالمین حافظ خادم حسین رضوی زندہ باد
Missing all brothers who sacrifice lives for islam,kashmiri brothers 💔 😭😭😭
Q patanu ko bol Gai ho 😢😡
😭😭😭😭
@@umairumair9967 sab shaheed brothers missing brother
Khadim hussain rizvi sahib ❤
آج وے مریے بابا دی کیا بات یہ نظام سوں کر میرے بابا خادم حسین رضوی کی یاد دلاتی ہے امیر ال مجدد رہمتللہ
یا اللہ سارے دنیا پر اسلامی نظام نافظ کرے امین ثم امین ❤❤❤❤
پڑھا اور کیا خوب پڑھا ۔۔۔۔۔
ایک ہزار سلام شاعر اور حافظ منیر دونوں کو♥️♥️
اللہ امت مسلمہ بالخصوص فلسطین سے لیکر کشمیر فغانستان اور پاکستان انڈیا اور تمام دنیاں کی مظلوم امت مسلمہ کی خود حفاظت فرماۓ😢😢😢😢😢
Ameeen
اللّٰہ اکبر کبیرا
Ye nazm mujhy bachpan ki yaad dilati hai Jo in dosto k Sath guzara Jo qurbaniya paish kr gye
No words about this kalaam 😭😭😭😭😭😭😭miss you all shaheed brothers may Allah accept your shahada 😭😭😭🤲🤲 i have listened more than 9 times from last 89 minutes ❤❤❤ love and respect from India kashmir💜💙💚💛❤💕💟💗💖💞❣💓💘😘😍
Aameen
Ameen Sum Ameen Ya Rab Ul Alameen 😢
@@iamkashmiri5107 😊😊😊
😊😊
@@salafizubair7015 Zubair bhai give your email or Facebook
ایک ایک لفظ اس کا دل میں اتر جاتا ہے ، اور آنکھوں سے آنسو زارو قطار جاری ۔۔۔۔۔ 😭😭😭😭
Kashmir k tamam shuhada un ko salam... 💔
ملا عمر صاحب❤️🩹🇵🇰
Jis ne likha usne kmal kiya aor jis ne parha usne kmal pr kmal kr dia.mashallah ♥ ❤❤
Tahir jhangvi wrote it least 23 years ago