Permissible do MURAQABAH or KASHFUL-QUBOOR at the graves of Auliya Allāh to benefit spirituality !?
HTML-код
- Опубликовано: 21 сен 2024
- Welcome to Raham TV.
Raham TV is an Internet Based Islamic Channel.
---------------------------------------------------
Mufti Muneer Ahmed Akhoon - Raham TV
---------------------------------------------------
Thank You! So Much for watching our video!
Please Do Like, Comment And Share our video!
And Don't Forget to SUBSCRIBE our channel because our team is always working to get more and better content just for you!
---------------------------------------------------
Our Social Media Links!
► Facebook Page:-
/ rahamtv
► Twitter:-
/ rahamtv
► Google Plus:-
plus.google.co...
► Our Websites:-
www.Raham.TV
---------------------------------------------------
► Grand Mufti Of America
Dr. Mufti Muneer Ahmed Akhoon!
► Facebook:-
/ muftimuneer
► Twitter:-
/ muftimuneer
► Website:-
kitabummuneer.com
► About Mufti Muneer Ahmed Akhoon:-
kitabummuneer.c...
► Booklet
kitabummuneer.c...
#RahamTV #IslamicChannel #MuftiMuneerAhmadAkhoon
الحمدللہ میں سنی حنفی بریلوی ہوں
حضرت صاحب میں آپکی گفتگو سے %100 متفق ہوں
سبحان اللہ مفتی صاحب کے مختصر کامل بیان نے اولیاء کرام کے فیوض وبرکات
کے سلسلے میں شک و شبہات اور ابہام کو دور فرما دیا۔ جزاک اللہ
i lov u
A R I F A
ماشا اللہ۔کیا پر مغز جواب ہے۔اللہ سلامت رکھے۔ڈاکٹر عبدالمجید بھدرواہی جموں کشمیر انڈیا
سورہ بقرہ:۔
اس دن پیشوا اپنے پیرووں سے بیزاری ظاہر کریں گے اور (دونوں) عذاب (الہیٰ) دیکھ لیں گے اور ان کے آپس کے تعلقات منقطع ہوجائیں گے۔(یہ حال دیکھ کر) پیروی کرنے والے (حسرت سے) کہیں گے کہ اے کاش ہمیں پھر دنیا میں جانا نصیب ہو تاکہ جس طرح یہ ہم سے بیزار ہو رہے ہیں اسی طرح ہم بھی ان سے بیزار ہوں۔ اسی طرح خدا ان کے اعمال انہیں حسرت بنا کر دکھائے گااور وہ دوزخ سے نکل نہیں سکیں گے۔
اللہ کے علاوہ کسی کو پکارنا شرک ہے
اللہ پاک ہم سب کو شرک سے بچائے
آمین ثم آمین
what about Papa And Mummy ! Half Knowledge is Always dangerous
معبود سمجھ کرپکارنا شرک ھےھر پکارنا شرک نھین
ورنہ مصیبت مین پڑ جاوگے
@@nawazansari92
کامن سینس کی بات ہے جب پکارنے کی بات شرک کے حوالے سے ہو تو اس کا مطلب جاہل کو بھی معلوم ہوتا ہے کہ کس طرح پکارنا شرک ہوگا
اپنی دانشوری کسی ایسی جگہ نہ جھاڑا کرو جہاں تمہیں بات کی منطق ہی معلوم نہ ہو
@@nawazansari92
دعامیں سواۓاللہ کے کسی کوپکارنا.غیب میں سواۓاللہ کے کسی کوپکارنا شرک ہے.
باقی اسباب والی دنیاوی مدد, دنیامیں موجود پاپاممی تودورکی بات ,مسلمان کیاکسی کافرسےبھی مانگ سکتےہیں.
ماشاءاللہ لاقوۃالابااللہ بھت خوب اللہ تعالیٰ تیرے علم اضافہ کردےآمین حضرت آ پ کی جگہ تیرے کالفظ استعمال کرھاھوں جذبات میں
Assalamu aly kum
Bhut din se is topic ke liye confuse thi aap ne bhut badi khushi di jo khate hai awleallah ka faiz baqi nahi rahta unke leye bhut accha jawab deya aap ne subhan allah
Dil se dua hai aap ke liye
Mere ladke ke liye dua Karen ko deendar hojaye
سبحان اللّٰہ مفتی صاحب اللّہ پاک آپ کے علم وفہم میں اضافہ فرمائے کیسے کیسے شبہات آپ نے دور کر دئے میں تو ھمیشہ سے اولیا کو مانتی ھوں آپ کی شکل میں اللہ تعالیٰ نے مجھے مرشد کامل عطا کیا اللّہ پاک سلامت رکھے آ پ کو آ پ کی صورت میں غوث اعظم کی صورت نظر آتی ھے اللہ پاک آ پ کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
مین نیوا میڈا مرشداچاء، تے میں اچیاں دے سنگ لائی!
صدقے جاؤاں اہناں اچیاں کولوں، جنہیاں نیوے نال نبھائی۔
مرشد دے دروازے اتے محکم لئیے جھوکاں۔
نویں نویں نہ یار بٹا وانگ کمینہ لوکاں۔
" میرے مرشد میرے پیشوا اور میرے رہبر محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں
مجھے اُن سے نگاہِ رحمت نصیب ہوئی ہے۔
نورالہدیٰ، ص : 125، حضرت سلطان باہو (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
❤ اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-❤💚💜❤
❤ اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ❤💜💚❤
اے ..! اپنے محبوب کو " عرش " پر بُلوانے والے عظیم رب ۔۔۔۔!!!!!
میرے کریم محبوب کو " فرش " پر مجھ سے ملوا دے ۔۔۔۔!!!!!
اپنا محبوب مانگنے کا اس سے بہترین جملہ کوئی ہو ہی نہیں سکتا ..!!!
❤️❤️❤️ اب تو کرو کرم، مرشدِ محترم تم کو بھیجا گیا ھے کرم کے لئے،
❤️❤️❤️ مرشد پاک سخی سلطان حضرت باہو رحمۃ اللہ علیہ۔
@@ashfaquehussain4725 great
Ameen zarqa g
Zarqa g u r right
Beautifully explained unfortunately tableegh jamaat will never believe this ... thank you mufti sab you have always made us happy with knowledge,
Tableeg jamaat is fool
نہیں میں تبلیغی ہو مانتا ہوں... باقی یہ علماء کرام کرتے ہے،،، عوام اگر اس اجتناب کریں کیونکہ پھر وہ شرک میں مبتلاء ہو جاتے ہیں.. باقی تبلیغی جماعت بھی دیوبند سے اور تصوف کے امام بھی دیوبند مدرسہ کے شاخ، سیاست بھی، اسلامی جہاد بھی،
باقی آخر شیخ زکریا رحمہ اللہ کا ذکر کیا تو فضائل اعمال کس نے لکھی،،؟ باقی دین تو صرف قبروں میں جانے کا نام نہیں.. بڑی وسیع میدان ہے معاشرت، سماج، عبادات
Bilkul Sahi
جو تبلیغی اس کو نہ مانے وہ تبلیغی نہیں وکٹورین ہوگا
MashaAllah! True representation of Ulm e Deoband
Bhai jo hazrat me kaha.. ke banda jaake apne peer ke kabr ke pass baith kar muraqba karta hai aur dono ki roh connect hojati hai
☝isko thoda muje explain karo plz
@@ansarak8860 Search ker lai internet pai, buhat speaches mil jayen gin. In Sha Allah
@@ansarak8860 میرے خیال سے اسلام میں کوئی ایسا عقیدہ ہوتا تو صحابہ یہ ضرور کرتے کم ازکم نبی کریم علیہ صلاۃ و سلام کی قبر پر جا کر ضرور کرتے
@@pakjfthunder aap hi kisi ka speech send kardo..
@@ansarak8860 ap khud ker lo
Allah k Saath koi shareek Nahi hai ❣️
Allah k barabar koi Nahi hai ❤️
With all due respect. I pray for their maghfirah but I believe that Allah is most powerful and strong. He listens to every duaa we make. He doesn't need anyone for help and recommendation. May Allah guide us to the right path, Ameen.
بھائی آپ نے بالکل صحیح کہا اگر ایسا کوئی معاملہ ہوتا تو یہ عمل صحابہ سے بھی ثابت ہوتا صحابہ بھی نبی کریم علیہ السلام کی قبر پر جاتے مراقبہ کرتے اور فیض حاصل کرتے۔اس ویڈیو میں تو انہوں نے غلط بات کرنے کی حد کر دی جس کی ان سے امید نہیں کی جاسکتی تھی
U r right bro
Khuda kay pass sab kuch hai... Par phir ambia or ulma or uliya or farishtoon ki kia zaroorat thi....
Baadshah khud kaam karay to yeh bay adbi or uski shaan kay khilaaf hai..... Is liey woh aoonay bandoon say kaam laita hai....
Allah Kareem is not comparable at any levels. But his Nizaam cannot be denied. Allah is ABSOLUTE
Sayings of Nabi Kareem SAWS cannot be denied.
@@khurramchoudri5493ھ یک؟جج کگیبیگ ہہ ہہ 9 I lúky tell 8 lol I'll lol loo😊
MashaAllah hazrath...... Jazakallah... May we receive blessings of all Awliya
ماشاء اللہ بہت خوب جناب آپ کو سن کر روح تازہ ہو جاتی ہے
ولی اللّٰہ دے مردے ناہیں کردے پردہ پوشی
اس جہان طریقت اندر ریندے صدا خاموشی.
خضرت میاں محمد بخش سرکار کھڑی شریف 🚩🙏❤️
آج تو مفتی صاحب ماشاءاللہ پوری طرح بریلوی رنگ میں ڈوبے ہوئے نظر آ رہے ہیں 🤣😅🤣
صحابہ کرام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر جا کے بھی یہ کام نہیں کیئے کاش کہ ان بچاروں کو بھی یہ طریقہ پتہ ہوتا۔
@Hamza Javed yes bro
@@khurramchoudri5493
داعشی تو ادھر کیا کررہے ہو اپنے وکٹورین کے پاس جا
فیض قبروں سے، پھر اللہ کہاں ہے؟☝ایاک نعبد وایاک نستعین ۔
سب سے بڑا شرک أپ خود کرتے ھو دنیا کی کی ھر شے تم اللہ کے علاوہ مانگتے ھو
@@fayyazahmed2624 نبی علیہ السلام نے عبداللہ بن عباس کو وصیت فرمائی :جب بھی مدد مانگو اللہ سے مدد مانگو جب بھی سوال کرو اللہ سے سوال کرو ۔۔جامع ترمزی ۔
@@s.zubair359 qabar ma sajda krna Dua krna shirk hai likin qabar se Faiz ka matlab ha ke agr Kisi ko kabar Dekh kr Apni maut yaad aagayi isko Faiz kehte hai
Aur ye BAAT ehle hadees ki Kitabo ma bhi likhi ha
پہلے یہ بتاۓ آپ کس فکر سے تعلق رکھتے ہوں
@@ZainabZainab-wp8it مفتی صاحب دیوبند سے پڑھے لکھے ہیں ۔تمہارا مقصد میں جان چکا ہوں تمہارے سینے میں بیماری اور عقل میں کیڑے ہیں
جزاک الله خیر مفتی صاحب ایمان والوں کی بات سے اطمینان قلب حاصل ھوتا ھے، سبحان الله وبحمده،
ALLAH PAAK apne HABEEB PAAK ke sadqe Aapki sehat me khoob barkat ata kare... Loving from 🇮🇳🇮🇳 U.P
سبحان اللہ ماشاء اللہ و جزاکم اللہ خیراً کثیرًا فی الدین والدنیا ولاآخرہ !!!
اللہ آپ سب کو دنیا وآخرت میں بہت بہت خوشیاں عطا فرمائیں !!!
Aameen
Aoa. Peer sahab Allah AP co salamut rukay or burie Nazar say buchae amen ❤
Allah ka shukr hain ham to pahle se wali allah ke manane wale ghar me paida hua ALHAMDULILLAH
MASHA ALLAH ji ❤️🙏🚩
MashaAllah subhanallah bohat behtreen andaz me apnay samjaya mufti Sahab Allah pak kamyab rakhay apko aaameeeen mufti Menk sahib Mubarak
Allah will forgive everything but Shriq, May Allah guide us all
Aameen
Hazrat sab nayy jo farmaya hai waisa similar waqiya wuran main hai tasaruf ooliya ka regarding hazeat Khizar A.S. or Yeh buzurg Allah pak kay approval/hukam say kartay hain
ذاعشی مہرے سب سے بڑے مرتد و مشرک ہیں
Allah hazrat he ko lamby Umar aty farmy ameen
Allah hum sab ko shirq ki har qism o shakal se bachaye
Or khawarij k fitnay s bhy bachaye jo buut parasto ko chor k musalmano m shirk dhundtay hain
@@maazh3958 Ameen
@@maazh3958 ameen
He is telling a lie
Allah Subhan ko Shirk pasand nahi aur uski maufi nahi!!! Kisi ko nahi malum k marney k badh insan key sath kya hogha ...
اسلام علیکم ۔۔مفتی صاحب!" تاریخ مشائخ چشت"پروفیسر خلیق احمد نظامی (استاڈ شعبہ تاریخ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ و رفیق اعزازی ندوہ المصنفین) کی تالیف ھے (جس کی طبع دوم جنوری 1985 ء کی ایک جلد میرے ذاتی کتب خانے مین موجود ھے) اس کتاب کا پیش لفظ ڈاکٹر ذاکر حسین صاحب نے( جب وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر تھے اور صدر ھندوستان نہین بنے تھے) 28مئ 1953 ء مین لکھا تھا اس وقت مولانا ذکریا صاحب کاندھلوی مدرسہ مظاہرالعلوم سہارنپور یو پی انڈیا سے منسلک تھے بعد مین وہ مدینہ منورہ منتقل ھو گئے انکے خلیفہ اور انکی جگہ مظاہرالعلوم مین شیخ الحدیث مولانا منور حسین صاحب سے میری ملاقات وصحبت رہی ہے لیکن کبھی انھوں نے یہ نہین کہا کہ مولانا ذکریا صاحب نے تاریخ مشایخ چشت نام کی کوئی کتاب لکھی تھی ۔۔۔۔خلیق احمد نظامی نے جب کتاب تاریخ مشائخ چشت" لکھی تھی تو اس وقت وہ 1950 سے پہلے سے مسلم یونیورسٹی علی گڑھ مین شعبہ تاریخ کے استاذ کی حیثیت سے فائز تھے ۔۔۔کسی حوالہ دیتے وقت حقائق کا خیال رکھیں عقیدت اپنی جگہ ۔۔مولانا ذکریا صاحب کی کتابیں بھی میرے کتب خانے موجود ہین اسمین خصوصی طور پر شمائل ترمذی شریف کی شرح مترجم جو اکثر میرے مطالعے مین رہتی ھے ۔۔دل شکنی کے معذرت خواہ ہون ۔۔۔اولیاءکرام کی قبر سے اکتساب فیض پر آپ کی گفتگو عوام کے لئے بہت مفید ھے اللہ آپکی عمر اور علم مین برکت عطا فرمائے
تاریخ مشائخ چشت کس کی کتاب ہے؟
لکھی ہے میرے بھائی بلکل لکھی ہے اور خود شیخ الحدیث صاحب نے اپنی اس کتاب کا حوالہ دیا ہے
مراقبہ اور روح کو ملانا اور کشف سے معلومات کرنے کے بارے میں احادیث بتا دیں۔۔ پلیز
Ye to ap ny dukhti rag pr hat rakh dia hy In logo ko
موسی علیہ السلام رسول تھے اور علم لدنی کا سورہ الکہف کی آیت کریمہ ۶۵ پینسٹھ کو ملاحظہ فرمائیں اس علم کا راز جاننے والے کے پاس جاکر معلوم کریں شریعت رسول موسیٰ علیہ السلام کے پاس بھی تھی مگر علم لدنی سے واقف نہیں تھے آپ اس سے زیادہ علم لدنی جانتے ہو توبہ کریں یہ روحانی دنیا ھے اسے آپ نہیں سمجھ سکتے
شکر ہے کہ اللہ پاک نے نبوت کا سلسلہ حضور پاکٌ پر بند فرمایا، ورنہ جو لوگ اولیاء کرام کی کرامات کے منکر ہیں، یہی سب منافق اور کافر مرجاتے۔
کیونکہ حضورٌ کے معجزات(کرامات) کے زیادہ تر منکر اُس وقت کے پڑھے لکھے مولوی وغیرہ تھے جو اپنی عقل پر بھروسہ کر گئے اور حضور پاکٌ کی نبوت کا انکار یہ کہہ کر کیا کہ ایک اُمی( غیر پڑھا لکھا) آدمی صاحب وحی و الہام وغیرہ نہیں ہو سکتا۔
آج کل بھی زیادہ تر کچھ ایسا ہی سورت حال ہے کہ زیادہ تر تعلیم یافتہ اور مولوی حضرات روحانیات سے یکسر ناواقف ہیں اور اپنی ناواقفیت کی وجہ سے اولیاء کرام کی تضحیک کرکے امت کو گمراہ کر رہے ہیں!!!
اللہ پاک ہمیں صحیح دین سمجھنے اور اس پر اخلاص کیسات چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
بندہ فقیر کا تعلق باجوڑ ایجنسی فاٹا پاکستان سے ہیں !!!
سبحان اللہ کیا خوب بات سمجھائی آپ نے مزہ آ گیا دل خوش ہو گیا
Nasir Bhatti 💔
@@bajauri67 جی
Moje ik sawal karna hy
السّلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ آپ نے بہت اچھی طرح سمجھایا بیت خوشی ہوئی 💕 اللّٰہ کے دوستوں کی عزت وہی کرینگا جو اللّٰہ کی عزت کرتا ہوگا اور اللّٰہ سے پیار اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🙏👐🙏👐🙏👌👍👍👍👍👍
غیر مسلم مندر میں جاتے ہیں اور وہ وزیر اعظم بن جاتے ہیں تو کیا کہیں گے مندر کے بت نے اس کو وزیر اعظم بنادیا؟
بھائی بات بتوں کی نہیں ہو رہی اللہ سبحانہ و تعالی کے دوستوں کی ھے
@@qadri828 تو شرک اورکیا ھے۔ کہ بابا جی کے دربار پر حاضری دی اور وزارت عظمی مل گئی۔
تم لوگ قرآن پڑھتے نہیں ھو اور بابوں کی من گھڑت کہانیوں کو دین بنائے بیٹھے ھو۔
سورہ نجم کے مطابق گارنٹی صرف نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کی ذات کی ھے۔ان کے بعد اور کسی انسان کی نہیں ھے۔
قرآن خالص توحید سے بھرا ھوا ھے لیکن کوئی پڑھے تو سہی۔
@@salarakmal bhai Quran ko dubara paro bar bar paro hidayat abi apse door hai
Hamara imaan yahi hai k Allah hi sab kuch krta hai.
Hmari tenshion na lo oulia Allah zinda bad
@@Umershahzad1 لگے رہو منا بھائی۔
آپ کو آپ کے مرے ھوئے بابے مبارک اور ہمیں ہمارا الحي القيوم اللہ ۔
Hindu Allah ko v nahi mang rahe hain o mante tak nahi fir kese milta hai kon de raha hai... Kiska naam loge.
ماشاءاللہ کتنے آسان لفظوں میں بات سمجھا دی
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء الله کمال ہے بہت بہت خوب جزاک اللہ خیر
اللہ پاک آپ کے علم اور عمل میں کمال برکت عطا فرماۓ آمین اور آپ یوں ھی روحانی فیض تقسیم کرتے رہیں
اللہ پاک آپ اور آپ کی پوری ٹیم کو صحت کاملا اور عمر خضری عطا فرماۓ آمین
سدا خوش و آباد رہیں زندگی بخیر
والسلام از فقیر محمّد بابر علی حسینی مجددی
Moulana, qabru se faiz ka aqeeda ummat ko de ker un ke emaan kharab na kare. Qabru se ager faiz milta he, to quran o sunnat se sabit kare.
Allah ke siwa koi ibadat ke layak Nahi ❤️
Toba toba
Beshak magar allah ke alawa ibadat kaun karta hai bolne se pahle soncho
@mustafaiazhar
وکٹورین نے ہمفرے کے شاگرد کو اپنا سب کچھ بنا رکھا ہے
inetwork108
ALLAHU-AKBAR ALLAHU-AKBAR ALLAHU-AKBAR SUBHAAN-ALLAH JAZAKALLAH KHAIR HAZRAT... SHUKRIA WHOLE TEAM OF RAHAMTV... Aap hazraat se dua ki darkhaast hai...
अस्सलामो अलैकुम व रहमतुल्लाहे अलैकुम बिल्कुल दुरूस्त फर्माया ह्जरत जी ने । मैं भी ऐसा ही सोचता था मगर बैरेलवियत के डर से इज्हार नहीं करता था ।आप के ब्यान ने मेरी सोच को तक़ावियत पहुंचादी है । जज़ाकल्लाह ।
MashaAllah JazakAllah
استغفر اللہ مسلمانوں کے مفتی کا حال دیکھیں۔
Q kia hua???
Asalamualikum hazrat ge .Masha Allah.Was waiting for it since long. please explain concept of istigasia(استغاث)
May Allah keep the Mufti safe - I have peace of mind
FROM TAMIL NADU, MASHAALLAH GOOD EXPLANATION💐💐💐💐💐
سبحان اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اپنی شان کے مطابق دنیا اور آخرت کی نعمتیں عافیت کے ساتھ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Beshak inshallah Mashaallah subhanAllah Mubarakan Yaallah Alhe sunnat wa jammat ka bera par hai
Sir, Allah bless you.
Very nicely explained.
Ma Sha Allah, Sheikh Sahab ap nay to la jawab ker diya, Allah Subhanahu Wata Aala ap ke Ilm mai aur Hilm mai mazeed izafa farmayen.
بھائی صحابہ کرام کو یہ طریقہ نہیں پتا تھے نا ان میں سے کسی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے پاس جا کے یہ کیا۔ حضرت کو چاہیے تھا کہ صحابہ کے واقعے سے بھی کوئی ایک آدھا بیان فرمادیں تاکہ ہم بھی لاجواب ہو ہی جاتے۔ بندہ کسی ہندو کو کہے تمہارے بتوں سے کچھ نہیں ہوتا وہ ہندو آگے سے جواب دے تمہارا اللہ بھی تو ہے اس سے کیا ہوا اور جب کوئی مسئلہ حل ہوجائے تو وہ کہے کہ جی لوجی تمہارے اللہ کے ساتھ ہمارے بتوں کا بھی کردار ہے تو بندہ اس کی نفی کس طرح کرے گا؟ ؟ ؟ اصل میں یہ توحید کے لیے دی گئی قرآنی دلیل سے جہالت کا نتیجہ ہے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے درمیان کتنی جنگیں ہوئیں وہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک سے جاکر فیض حاصل کر لیتے آپ سے پوچھ لیتے کہ اصل فتنے کی جڑ کیا ہے ؟ میں بھی پہلے ان کا گرویدہ تھا لیکن اللہ نے عقل دی ہے کہ اپنی آخرت کا بیڑا غرق بندے کو نہیں کرنا چاہیے
@@khurramchoudri5493 Ap apna sawal Hazrat ko send ker do aur ghar bethay la jawab ho jaw
قرآن میں اللہ نے فرمایا کہ، مردے جو قبروں میں دفن ہیں، آپٌ ان کو نہی سنا سکتے۔
اور قرآن میں ہے کہ، مردے نئی سنتے۔
اچھا تو مردے تمہارے سلام کا جواب فرشتوں کے ذریعے بھجواتے ہیں؟
اے ..! اپنے محبوب کو " عرش " پر بُلوانے والے عظیم رب ۔۔۔۔!!!!!
میرے کریم محبوب کو " فرش " پر مجھ سے ملوا دے ۔۔۔۔!!!!!
اپنا محبوب مانگنے کا اس سے بہترین جملہ کوئی ہو ہی نہیں سکتا ..!!!
❤️❤️❤️ اب تو کرو کرم، مرشدِ محترم تم کو بھیجا گیا ھے کرم کے لئے،
❤️❤️❤️ مرشد پاک سخی سلطان حضرت باہو رحمۃ اللہ علیہ۔
Huzur aap ko sun k boht maza ata he
اللہم صلی علی سیدنا محمد کما تحب و ترضی لہ اللہم صلی علی سیدنا محمد کما تحب و ترضی لہ
Oper video main paon juty hn toh nichy ap moqadas name Mubarak ki bey adbi kr rhy hn likh k please 🙏ihteyat kiya krn
Mushkil kusha-sirf Allah hai 💯💕
Beshak allah hai
Aur allah ki aata se uske wali bhi dete hai ham Sunni hai maslake aala hazrat zindabaad
@@mustafaiazharinetwork108 kisko samjare ho Zuwul khawesra ki nasl ko Pagal ho jaonge mat samjao inke Dil pe moharag chuki he.
@@mustafaiazharinetwork108 مشرکین مکہ بھی یہی کہتےتھےکہ یہ جو بت ہیں بلکہ یہ جوبزرگ ہیں جنکےنام پہ ہم نےمورتیاں بنائیں ہیں.یہ بھی ہمیں اللہ ہی کی عطاسےدیتےہیں.
@@shakeelofficial6418 aes aqeeda ni tha arab k msuhriko ka..unka y aeeda tha k y but khud khuda hian...independent khuda..bolnai s phali soch lia karo...musalmano p fazul p shirk ka ftwa na lagao. khawarij ki y nishani h k wo buto wali ayat muslamano p lagaty hain.....ab dekh lo tm kis category p ho sunni y a khawarij
Allah hazrat ko hamesha salamt rakhey.
اس بات سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ حضرت اولیاء اللہ کے مشکل کشائی کے قائل ہے
ایاک نعبدو و ایاک نستعین
بزرگوں سے فیض کا یہ طریقہ ہے ان کیلۓ دعا کریں اور ان کو نیک کاموں کا ایصال ثواب کیا جاۓ۔ باقی ان کو مدد کیلۓ پکارنا یہ جاٸز نہیں۔
Subhan Allah...
Masahallah masahallah bahut khub aap ne aaj bahut acha hi bayan diye hy
Masha Allah good bayan allama sab
Much appreciated
Masha Allah 😊❤️
استغفر اللہ
My dada & father both are wali ullahs. I have come to know this only after my father's demise after listening to these lectures about qualities of wali ullahs.
Masha Allah Subhan Allah jazakallah khair
ماشاء اللہ زندہ باد حضرت مفتی صاحب
Subhan Allah..... Masha Allah....
Bilkul sahi farmaya me bhi ek gunhagar insan tha bus ek Allah k nek buzurg ne mujhper nazar e Karam ki aur Meri Zindagi change hogai waqai haqeeqat hai gunah mujhsy itni door bhaag gaya jaisy mene koi jadu Kia aur gunah ghaib hogaya mery pass sy mene kisi buzurg hasti k mazar per jakar kaha k mujh pe nazar e Karam karain ap us din sy mujhpe unho ny apni nazar e Karam ki wo sunty bhi hain khaaty peety bhi hain Allah k wali har kaam karty hain lekin zeeyada tar ebadat me mashghool rehty hain
MA SHA ALLAH .BOHT KHUB . ALLAH aap ko mazeed zariya e hidayat banaye
Boht khub mufti sab
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
سورہ نحل آیت نمبر 20 21 کا ترجمہ اور سورہ الحقاف آیت 4، 5 اور 6 اور سورہ نمل آیت 62 پڑھیں۔ قرآن میں کیوں نہیں منع کیا گیا آپ ہمیں گمراہ نہ کریں پلیز۔
Yar bhaut asani se masla samja diyah...in k har bat mein koi sabaq hota hai...
SUBHANALLAH SUBHANALLAH
SUBHANALLAH HAZRAT QIBLA ALLAH PAK AAP KO HASEEDIN KE SHAR SE MHAFOOZ RAKHAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN
Ma sha Allah "Hazrt Jee Allah pak Aap umer May Barkat atta ferma dy "Aameen suma Aameen
کیا صحابہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر پر اسطرح بیٹھ کر فیض حاصل کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی نبی کی قبر پر بیٹھ کر اس طرح سے فیض حاصل کرنے کی کوشش کی آئمہ اربعہ تابعین یا تبعہ تابعین سے ایسا کرنے کی کوئی ایک مثال موجود ہے اگر ہاں تو بتایا جائے اور اگر نہیں تو پھر مفتی صاحب آپ ایسا کرنے کا کیوں کہہ رہے ہوں آپ اللہ والے ہیں علم والے ہیں آپ کو زیادہ اس بات کا احساس ہونا چاہیے کہ شرک کی ابتداء ہی قبر سے شروع ہوتی ہیں اللہ ہم سب کو سمجھنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین
Zia Ullah اوہ بھئ تمہاری سمجھ کو کیا ہوا، صحابہ تو آپٌ کے نور سے منور چراغ تھے وہ تو ہر وقت مستفیض رہتے تھے۔
آج کل بھی جو لوگ مدینہ شریف میں دنیا کے دور دراز ممالک سے آتے ہیں تو حضور پاکٌ سے فیض حاصل کرنے کیلیۓ ہی آتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ تم لوگ اس بات کو سمجھ نہیں پاتے !!!
@@bajauri67 جناب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر عمل کرنے سے جو کامیابی صحابہ کو حاصل وہی وہ سب کو آپ کو بھی مل سکتا ہے بشرطیکہ اگر آپ بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر عمل کرے تو
SUBHAN ALLAH BOHAT KUBSURAT BOHAT ALA BAAT BATAYE APP NA MAWLANA ALLAH APP KO JAZA KHAIR ATA KARE. ES JAWAB SE APP NE NAJDIO KE 👄 PER 🔐 LAGA DIYA
Assalamualaikum hazrat Allah aap ko jazai khair de aur aap ki Umar mein barkat de, hazrat kya Corona virus vaccines lagana chahiye mai india mein rehta hu.....
Beashak subhanalla no doubt. Stay blessd
استغفر الله العظيم
لا حول ولا قوة إلا بالله
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ہے اھلسنت و جماعت ذندہ باد ہے تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد
Allah Pak k misal kuch nhi hy is qainat me Rasool Allah ny ye hi seekhya hy
Ye deoband maslak se hai bhai jan
He is deobandi
💚💜SALLE ALAAHU ALAIHI WA SALLIM.💜💚
KI MUHAMMED (SALLE ALAAHU ALAIHI WA AALEHI WA SALLAM ).SE WAFAA TUNE TO HUM TERE HAIN ,
YE JAHAAN CHEEZ HAI KYA, LAUH-WA-QALAM TERE HAIN.💚💜💚💜💚💜💚💜💚💜💚
ماشاء الله
Jazakaallah.mufti sahib may you live long.we get knowledge of Islam from your videos.
واہ مفتی صاحب ماشاء اللہ بہت خوب زبردست
کوئی تصرف نہیں کر سکتا دنیا سے جانے کے بعد لیکن حضرت مفتی صاحب نے تو بلکل ایسے دلیلیں دی ہیں جیسے نعوذباللہ وہ انبیاء کے درجہ سے بھی آگے نکل گئے ہیں ۔ کیونکہ اللہ نے تو نبیوں کو یہ اختیار نہیں دیا ہے۔
آپ کی سمجھ میں نہیں آئی۔
Hazart g Allah pak ap ki umer Mubarak daraz farmaye mashallah bhoat acha biyan farmaye hy ap sy pouchna tha k Mard to qabaro pay ja faiz ly sakty hy aurtay kesy ghar bhait k ly
ماشاءاللہ
علم بولتا ہے
ماشاء اللہ مفتی صاحب نے بہت شاندار اور جاندار جواب دیا کاش اس دور کے دیوبندی اور جماعتی لوگ قبر پر جانا جائز سمجھا ہے تو بہتر
Mufti sahab khud deobandi jamati h Bhai 😁😅😅
ان مزاروں کو ڈھا دینا ھی عین عبادت ھے۔
@@mirza175 تیری کالی کتاب میں لکھا ہے کہ مزاروں کو ڈھا دو مگر مدینے والے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت میں لکھا ہوا ہے کہ قبروں کی بے حرمتی مت کرو
@@sarfarazrizvi5637 ھم نے ھندستان فتح کیا تھا کہ تجھے مندر سے گھسیٹ کر باھر نکالیں گے مگر تو بھاگ کر مزار میں گھس گیا۔ مت نام لیا کر میرے محبوب سلطانی سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کا۔
@@mirza175 ارے بیہودہ جاہل گنوا ر تو کیا کیا بک رہا ہے تو جس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لے رہا اُنکا خود کا مزار شریف مدینہ میں بنا ہوا ہے اب کیا کروگے تمہارے جیسے بد ترین لوگ چاہا رہے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ کے مزار کو ڈھا دیا جائے جب ساری دنیا کے سنّی مسلمانوں نے احتجاج کیا تب جاکر تُم جیسے ناپاک بد عقیدوں نے اپنی بات واپس لیا تُم تو وُہ ہو جو کام یزید نے کربلا میں کیا تھا تُم اُس سڑا ہوا وہابی سیلفی کے نسل سے نظر آ رہے ہو جِس نے صحابہ کے مزارات کو شہید کرنے سے باز نہیں آیا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
قبر سے فیض حاصل ہو تا تو سب سے زیادہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قبروں سے فیض حاصل کیا جا تا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ضرور اس کا حکم دیتے لیکن قبروں سے کسی طرح کا کوئی فیض حاصل نہیں ہوتا اور نہ ہی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا حکم دیا ہے۔
ڈرو ایک اللہ سے وہ زندہ ہے اور زندہ رہے گا اس کے لئے موت نہیں ہے۔
Jahil hai tu 24
AP ko sirf ilm ka pata hai...
Batni ka nahi
اولیاء کرام کے ساتھ عداوت رکھنا اور سود لینا اللہ سبحان تعالی سے جنگ ہے
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت اللہ آپ کے علم میں خوب ترقی عطا فرمائے اللہم زد فزد
Apka jawab bahut se logo ki khanjar ki tarah chubhega 🗡️
Par jinko ilm ki roshni aur hidayat hai unko samjh mai aa jayega ❤️
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
love u مرشد جی
Buzurgon ki izzat wa ahteraam karna har musalmaan momin k liye jaruri h lakin un ko sazda karna ya unse apni muradain maangna Allah k saath unko shareek karna h... Jo shirk hai, jiski maafi nhi is bayaan se aap hikmat lagarahe h ummat ko unite karne ki lakin jo kam padhe likhe h woh inse gunah hojayegi
ماشاءاللہ۔ بہت خوبصورت گفتگو
ماشاءاللہ
Good speech❤❤❤
Mashaallah beshaq haq h
Masha Allah jajak Allah
mashallah subhanallah beshak hazrat ji n theek farmaya hy Allah hum sb is kashaf se faizyaab aata kry ameen
Bahtareen! JazakaAllah kheir! Allah tala esay hi tamam Ulma ko haq bayan karnay ki toufeeq day. Ameen