یہ سچ فرما رھے ایسا ھی کچھ میرے ساتھ بھی ھوا مگر میں نے کسی کو بتایا نہیں ایسا ان لوگوں کے ساتھ ھوتا ھے بہت عبادت گزار تہجد گزار پرہیز گزار اور متقی ھوتے ھیں جس مان لیا وہ صدیق جس نے نہ مانا وہ جہل
Wahh naik dil jinnat bht madad krty hn achy logo ki.Allah Pak jaza dy unko.or apko b Allah ny apko dikhaya k kesy wo apny piaron ko mushkil me ni chorta.❤
Alhamdulillah❤ love to you all from me❤Alhamdulillah ❤ Ya Allah, Ya Alemo, Ya samieo❤ Ya Allah! Ya Kareem! Ya Allah!Ya Rehman! Ya Allah! Ya Raheem❤La ilaha ila lah❤ ❤ Ya Hayyu Ya Qayyum❤Allah Hu❤Ya Hayyu ❤ Ya Qayyum ❤ ❤Ya Hannanu Ya Mannan❤Ya Zaljakal Walikram❤ Ya Ahad❤ Ya Samad❤ SubhanAllahi Wa Bihamdihi SubhanAllahil Azeem❤ Allahuma Solliala Saidina Muhammad Sallallahu Alayhi Wa Sallam ❤
BESHAK ALLAH apny naik bando ki madad karta hy har mushkil main mujhy apki baat per yaqeen hy qki mujhy apny rab per emaan hy wo har shay per qadir hy wo sab kuch kar sakta hy
سلسلہ عالیہ نقشبندیہ محسنیہ پیر طریقت حضرت الشیخ محمد محسن منور یوسفی صاحب کی ویڈیوز،کتابوں،سوشل میڈیا پوسٹ کا وٹس ایپ گروپ chat.whatsapp.com/JxVGIBBPg6kCZ7Cc0FbqhK
بانسری کہان گئی سامری جادوگر جادو وغیرہ کے طریقے سے بھی بچھرے کو بلا لیا قرآن مجید مین گم ہو جاؤ یہ ڈرامے اللہ کے سامنے نہین چلیں گے جھالت سے توبہ کرین اور فورآ توبہ کروائیں سب سے بڑا کچھ قرآن مین حدیث مین فنا فی اللہ ہو جاو اگر کسی کام کے پوتے تؤ آج فلسطین کا یہ حال نہ ہوتا کہیں مزار کے بجائے فلسطین جاؤ کوئی کرامت دکہاو شرم فلسطین مین بھی کوئی کرامت دکھایا ہوتا اللہ کو کیا جواب دو گے جھالت کا پیٹو تو بتاؤ کہ ڈارمہ بازی روزگار کے جھوٹ بولا کیون پیٹرسن ؟ معاذاللہ استغفرُللہ الامان الحفیظ بلیاوی
آٹھ فریدا ستیا کتھا چٹھا کھول دو بانسری کہان گئی سامری جادوگر جادو وغیرہ کے طریقے سے بھی بچھرے کو بلا لیا قرآن مجید مین گم ہو جاؤ یہ ڈرامے اللہ کے سامنے نہین چلیں گے جھالت سے توبہ کرین اور فورآ توبہ کروائیں سب سے بڑا کچھ قرآن مین حدیث مین فنا فی اللہ ہو جاو اگر کسی کام کے پوتے تؤ آج فلسطین کا یہ حال نہ ہوتا کہیں مزار کے بجائے فلسطین جاؤ کوئی کرامت دکہاو شرم فلسطین مین بھی کوئی کرامت دکھایا ہوتا اللہ کو کیا جواب دو گے جھالت کا پیٹو تو بتاؤ کہ ڈارمہ بازی روزگار کے جھوٹ بولا کیون پیٹرسن ؟ معاذاللہ استغفرُللہ الامان الحفیظ بلیاوی
میرے ساتھ الحمداللہ خود ایے کئی واقعات ہوئے جو انسانی عقل سے باہر تھے جو مجھ سے اس ٹائم پیش آتے جب مجھے ضرورت ہو تو اللہ کی مدد الحمداللہ آجاتی ہے کچھ نہیں کہنا پڑتا صرف سوچتا ہوں اور اللہ کے ہاں سے کام خود انجان لوگ آکر کر دیتے ہیں ❤❤❤
Hazrat G apne bilkul durust braya..kch isitarah ka waqia mery walid mohtaram Moulana Murad Ali sb k sth hoa wo ik emaandar suchy ashiq rasool aur Allah sy khouff rkhny wale naram mizaaj insaano sy mohbt krne wale ilm dost thy..ik din sham k wakt abu ne apne driver k bjye mje car drive krne ko kaha hum sindh umerkot sy karachi arhy rhy karachi road under construction tha jo abhi complete hoa..nooriabad k bad karachi ki tarf aaty huwe koi petrol pump ya masjid nahi hy..ma ik naya deiver tha mje maloom nahi hoa carpeter k andr pani khatam hogya gaari tezz garam hokr band hogi aur and smell aany lugi ese jese aag lugne wali ho gari ko ku k ma 120 ki speed sy rat 1 bje gari ko bhuga rha tha khali road aur andhera dekh kr..Abu jan pechy akele beth kr islami book parhty parhty nend k jhonky bhi le rhy thy.mje apni galti ki wjh sy khud pe gusa aya aur abu ki nend aur next day ki masroofiyat soch kr tars b aya k ab Allah jany kya hoga pori rat rasty ma akele fuzarni paregi har tarf andera tha, abu ne pocha beta kya hoa boht pyare andaz sy..ma ne kaha abu check krta hon..abu jan waps apni kitab ma lug gaye..ma road sy thora nechy utra sirf iss irady sy k yr pani tu bottle ma hy ni jo gari k andr daalon ab sirf yahi solution hy k mje peshab arha hy ma bottle ma daal kr gari ma daal dunga, wesy b konsa saaf pani chahye..yaqeen maanen achanak ik masjid nazar ayi wahen par aur mje luga idr kidr sy pani ayega ye tu koi rasta b ni jaha koi pani tank askta ho ya koi pani line..lekin subhan Allah mera Allah apne dosto ka boht khayal rkhta.. ma nazdeek jakr dekhta tu meetha pani wazu khany sy arha..ma khud pani st wazu kr k pani piya fr bottle bharli, wapsi akar pani gari ma dala aur gari start hogyi kheriyat sy ghar pohnch gaye. Lekin subha jb mechanic ko gari dikhayi wo manta ni tha ye gari apko 700 Km chalayi hogi ku k tamam nizam insani mechanic k hisab sy farig tha aag lug jani thi, aur gari farig thi. Allah o Akbar
Allah jise chahe apna bana le kbi galazat ki zndagi se nikla kr toh dkho pak hogay amal saf honagy toh Allah pak apni qudrat k nazary b krwaty hen. or yeh sirf chun liye gaye logon k sath hota hai sb k sath ho toh dozkhi koi na ho or Allah k mamlat mai dakhal na do or aise nai kehty k Baz logon ko Allah pak ne onki akhrat se mutalik b agah kiya kiya k marny se pehly apna muqam b dkh lo gay apny amal pr dihan do dusroon k nai
اس میں کوئی شک نہیں کے ایسا نہیں ہو سکتا لیکن سب کے ساتھ ہو ممکن نہیں معاف کرنا اس میں دو گواہ کام کا نہیں ہاں اگر تیسرا گواہ ڈرائیور ہوتا تو ماننے والی بات ہے
یہ بہت اہم قِصّہ ، اگر انکے ساتھ ایسا ہوا تھا تو اس سے پہلے بھی کبھی ذکر کیا ہے انہوں نے ، نہیں معلوم ۔۔ ۔۔ اسی سے ملتا جلتا ایک قصہ یو ٹیوب پر ہی میں نے سنا تھا جسمیں ایک جوڑا اپنی کار پر بس یونہی سیر کرنے رات کے وقت نکل گیا ، ایک سنسان سڑک پر ایک ہوٹل ملا جو پرانی طرز کا تھا اسکے کارندے بھی پرانی وضع کے کپڑے پہنے ہوئے تھے پرانے زمانے کا فون وغیرہ وغیرہ ، خیر انہوں نے کچھ کھایا پیا اور گھر چلے گئے ، پھر جلد ہی انمیں سے کسی کا اُدھر سے گزر ہوا تو وہ ہوٹل ياد تھا ڈھونڈھنے پر ملا لیکن کھنڈر کے روپ میں تفصیل معلوم کی تو پتہ چلا کہ سالوں پہلے اس ہوٹل میں آگ لگ گئی تھی تب سے ایسے ہی پڑا ہوا ہے ، اُسشخصکاخیالتھاکیشائدوہٹائم ٹریولکرکے اُسدورمیںچلاگیاتھا، ہاں ایک چیز رہ ہی گئی کہ انہوں نے نوٹ کیا کہ ہوٹل میں انہوں نے جو بھی کھایا اُنکی اُمید کے خلاف بہت سستا تھا ۔
@@RubyAshar-hh6vvہر زمانے میں ایک ولی ہے میں شیخ المشائخ سیدنا حکیم طارق احمد شاہ عارف طارقی عثمانی حسنی حسینی ابو العلای جہانگیری شازلی میں ان کا مزید ہو یہ اپنے چینل پر لوگوں کو بیعت کروا رہے تھے تو میں بھی گھر بیٹھے ساتھ ساتھ الفاظ دہرا رہا تھا اسی رات خواب میں 2 چاند 🌒 دیکھے ایک بہت روشن تھا ایک بادلوں کے پیچھے تھا وہ بھی سورج کی طرح چمک رہا تھا یہ ولی کامل اور آن کے الفاظوں کی برکت سے میں بھی مریدین میں شامل ہوا
ماشاءاللہ میں تو سخت متفکر تھا کہ بر صغیر سے داستاں گوی کا فن نابود ہو چکا ہے مگر ماشاءاللہ آپ جیسے بزرگ اسے ابھی بھی زندہ کھے ہوے ہیں۔بیحد شکریہ انڈیا سےمیرا سلام قبول فرماءیں۔آپ کی پانچ ویڈیوذ دیکھ کر کمنٹ کرنے کی جسارت کر رہاہوں حد تو یہ ہے کہ سامعین کی باڈی لینگوج سےبھی سب عیاں ہو رہا ہے مگرآپ کی توہین کے ڈر میں اٹھنے سے قاصر ہیں
مثل مشہور ہے ، بندر 🐒 کیا جانے ادرک کا سواد ، کیونکہ زنجبیل جس کا ذکر سورۃ الدھر قرآن میں ہے اس کا تعلق انسانی تہذیب وتمدن سے ہے لہذا بندر سامنے دکھنے والے پھل تک ہی رسائی رکھتے جبکہ انسان علم الٰہی کے تحت کاشت کاری کرتا اور ادرک کے ثمرات سے فوائد حاصل کرتا ہے، یہ روحانی کشف سے تعلق رکھنے والوں کا اعزاز ہوتا ہے جو منکرین کی سمجھ سے بالاتر ہے 😅
اے نادان انسان پہلے انبیاء کے معجزات پھر صحابہ کرام کی کرامتیں اور پھر اولیاء الله کی سچی کرامتیں پڑھو ، پھر جناب کو معلوم ھو گا کہ الله اپنے پیارے دوستوں کو کرامتیں عطاء فرماتا ھے
او ہو کیا سوال کیا ہے بچوں والا میں حضرت عیسی علیہ اسلام سے پہلے کا جن ہں ہماری عمریں پانچ پانچ ہزار سال سے بھی زیادہ ہوتی ہیں اور اپ قران پر معاز اللہ شک کر رہے ہیں
Quran or hadees se bayaan karen. Aaj ka dor mojzaat ka dor nahi Apny jhooty qissy or kahanian suna k logon ko gumrah na karen balke Hazrat Muhammad (S.A.W) ki sachi zindagi k baary me btaen. Allah aap ko hidayat naseeb farmae
Salam ya Ameerul momenin Imam ul mutakeen wahj ullah Ann ullah yahd ullah Ruh Ullah Noor ullah Sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as
شاہکوٹ سے شیخوپورہ گاڑی پر آدھے پونے گھنٹے کا فاصلہ ھے اور شیخوپورہ میں لیٹ نائیٹ بھی کھانے پینے کی اشیاء دستیاب ہوتی ہیں تو کھیتوں میں ایسے گھومنے کی کیا ضرورت تھی اور اگر شیخوپورہ سے بھی کچھ نہ ملے تو شاہکوٹ سے لاہور ڈیڑھ گھنٹے کا ٹوٹل سفر ھے۔ بیابان میں آدھا گھنٹہ بیٹھ کر وہ بھی جب خاتون ساتھ ہوں کڑاہی بنوانے کی بجائے لاہور پہنچتے۔ اور خاتون کتنی بھی بہادر ہو آدھی رات کو کھیتوں میں ایک کلو میٹر اندر جا کر کھانے کی ضد نہیں کرتی ۔ کہانیاں سنو 😂
@huzaifakhalil9381 بھائی جان پچیس سال پہلے کونسی سٹون ایج تھی اچھی خاصی روڈ ہوا کرتی تھی آج سے تئیس سال پہلے تو فیصل آباد موٹر وے بھی بن گئی تھی اور ویسے بھی بابا جی گاڑی پر تھے اور تب رات بارہ بجے سڑکیں خالی ملتی ہیں سردیوں میں۔تب تو ٹریفک بھی کم تھی۔
میں اتنی دلچسپی سے سن رہا تھا کہ اس میں کچھ عجیب و غریب غضب ناک واقعہ پیش آیا ہوگا پر وہی کہانی شریف اس باریش عمر کو پہنچ کر بھی کہانیاں بنانے سے باز آئے بابا جی کچھ تو خوف کرے بابا جی کو بولے اب یہ کہانیاں نہیں چلتی 2024 ہیں کھیت میں جاکر ملک پیک لے آیا جنات تھا یا سپر مارکیٹ کا مینیجر؟ 😂😂😂😂😂
الٹے سیدھے کمنٹ کرنے والوں کو اپنے اپنے گریبان (اعمال) کا احتساب کرنا چاہئیے کوئی کام کی بات یا ایمان تازہ کرنے کے جزبات کے لئیے اپنی آپ بیتی یا کوئی اچھی بات بتائے تو سکون سے تحمل سے سن لینی چاہیے ❤❤
ما شاء اللہ بہت خوب کسی کی نیت پر شک کرنا نہیں چاہیے لیکن اج اپنا بچپن کا زمانہ یاد اگیا جب بچپن میں ایسے ہی ایسے ہی جینا پریوں کی کہانیاں سنتے تھے
داستان الف لیلی ، علی بابا جالیس چور ، داستان امیر حمزہ ۔۔۔
بےشک اللّٰہ رب العزت اپنے خاص بندوں پر بہت مہربان ہوتا ہے ان بزرگوں کوپہلے بہت آزمائشیں گزرے ہوتیں ہے
حضرت آپ کے اندر روحانیت کی وجہ سے اللہ پاک نے آپ کی ضرورت پوری کرنے کی خاطر یہ انتظام کر دیا تھا
یہ سچ فرما رھے ایسا ھی کچھ میرے ساتھ بھی ھوا مگر میں نے کسی کو بتایا نہیں
ایسا ان لوگوں کے ساتھ ھوتا ھے بہت عبادت گزار تہجد گزار پرہیز گزار اور متقی ھوتے ھیں
جس مان لیا وہ صدیق
جس نے نہ مانا وہ جہل
Wahh naik dil jinnat bht madad krty hn achy logo ki.Allah Pak jaza dy unko.or apko b Allah ny apko dikhaya k kesy wo apny piaron ko mushkil me ni chorta.❤
یہ سلسلہ بہت اچھا شروع کیا ہے جس میں حضرت صاحب اپنے روحانی مشاہدات بتاتے ہیں ان سے ہمارے اندر ذوق شوق پیدا ہوتا ہے تصوف کی جانب
😂😂 کہانی شریف
@@RiazKhan-g3q جہلمی کی جائز اولاد منہ بند رکھ
@@RiazKhan-g3q ap jesaaon ke leya,,, is leya ap ma aur un ma farq ha
Ase logo ka sar kalam kar chorahe par latka dena chahiye
What is tasaof?
💚 یا غوث المدد 💚
یا اللہ عالم اسلام کو قادیانوں اور الیاس ناصبی دعوت اسلامی عطاریوں کے فتنے سے محفوظ رکھ ـ آمین -عوام سنی مسلمان 💜
اللہ کریم تم جیسے گمراہ لوگوں کے فتنے سے محفوظ فرماۓ ۔ اور تمہیں ہدایت اور سیدھا راستہ دکھاۓ۔
واہ مولوی صاحب واہ ری مولوی صاحب اپ نے اب تک کتنے لوگوں کو مسلمان کیا دین کے لئے کیا کام کیا
ایسی کرامات ممکن ہیں مگر ھمیں امتُ کو شریعت پرُاٹھانا ہے کرامات پر نہیں۔ شریعت سے بڑھ کر کوئی کرامت نہیں۔
کرامات بھی شریعت کی پابندی کرنے والوں کو ملتی ہیں
اللہ کی قدرت اس کی شان کا کوئ بدل نہیں آور جنات بھی آیسے کہ انھیں سب کی خبر لیکن انھیں سمجھنے والے مشکل :-
اسلام و علیکم
اللہ آپ کو سلامت رکھے
آپ نے درست فرمایا وہ جن ہی تھے
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*صل اللہ علیہ وآلہ وسلم*
ماشاءاللہ ❤❤❤
Alhamdulillah❤ love to you all from me❤Alhamdulillah ❤
Ya Allah, Ya Alemo, Ya samieo❤
Ya Allah! Ya Kareem! Ya Allah!Ya Rehman! Ya Allah! Ya Raheem❤La ilaha ila lah❤
❤ Ya Hayyu Ya Qayyum❤Allah Hu❤Ya Hayyu ❤
Ya Qayyum ❤
❤Ya Hannanu Ya Mannan❤Ya Zaljakal Walikram❤
Ya Ahad❤
Ya Samad❤
SubhanAllahi Wa Bihamdihi SubhanAllahil Azeem❤
Allahuma Solliala Saidina Muhammad Sallallahu Alayhi Wa Sallam ❤
بےشک الحمدللہ ایسا ہوتا ہے سوفیصد درست ہے
عام لوگ نہی سمجھ سکتے
امپورٹڈ سالاد واہ بابا کچھ جھوٹ بولتے شرم بھی کرو
کھانا تھا چائے نہیں ہے۔ چاہے کہ لئیے دودہ۔ تری بُڈی کا دودہ نکال لیتا۔ جھوٹے۔ مولوی
BESHAK ALLAH apny naik bando ki madad karta hy har mushkil main mujhy apki baat per yaqeen hy qki mujhy apny rab per emaan hy wo har shay per qadir hy wo sab kuch kar sakta hy
استغفرُللہ ۔
Hazrat Saheb, maybe someone believe or not but I believe the stories narrated by truthful people.
اللہ سوھنا ایسے بزرگوں کی صحبت اختیار کرنے کی توفیق بخشے أ مین
سلسلہ عالیہ نقشبندیہ محسنیہ پیر طریقت حضرت الشیخ محمد محسن منور یوسفی صاحب کی ویڈیوز،کتابوں،سوشل میڈیا پوسٹ کا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/JxVGIBBPg6kCZ7Cc0FbqhK
اللہ کی سچے اور نیک لوگ سلامت رہیں۔ ❤❤❤❤❤
Jhooth.
@@ShahidHussain-of2wb tere bare me kisi ne puccha nahi hai
Ameeeeeen
الله پاک ھر چیز پر قادر ھے۔
بانسری کہان گئی
سامری جادوگر جادو وغیرہ کے طریقے سے بھی بچھرے کو بلا لیا قرآن مجید مین گم ہو جاؤ یہ ڈرامے اللہ کے سامنے نہین چلیں گے جھالت سے توبہ کرین اور فورآ توبہ کروائیں سب سے بڑا کچھ قرآن مین حدیث مین فنا فی اللہ ہو جاو اگر کسی کام کے پوتے تؤ آج فلسطین کا یہ حال نہ ہوتا کہیں مزار کے بجائے فلسطین جاؤ کوئی کرامت دکہاو شرم
فلسطین مین بھی کوئی کرامت دکھایا ہوتا اللہ کو کیا جواب دو گے جھالت کا پیٹو تو بتاؤ کہ ڈارمہ بازی روزگار کے جھوٹ بولا کیون پیٹرسن ؟ معاذاللہ استغفرُللہ الامان الحفیظ بلیاوی
آٹھ فریدا ستیا کتھا چٹھا کھول دو

سبحان اللہ یہ بالکل صحیح واقعہ لگ رہا ہے
😂😂😂😂😂
Muj in k bayan per poora yaqeen hai ❤
2-3 ਇਸ ਨਾਲ ਮਿਲਦੇ ਜੁਲਦੇ ਵਾਕਿਆਤ ਮੇਰੇ ਨਾਲ ਵੀ ਹੀ ਚੁੱਕੇ ਹਨ, ਪਰ ਉਹ ਕੁਝ ਵੱਖਰੀ ਤਰ੍ਹਾਂ ਦੇ ਸਨ ਪਰ ਅਕਾਲਪੁਰਖ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਸਾਹਿਬ ਜੀ ਆਪਣੇ ਬੰਦਿਆਂ ਦੇ ਸਦਾ ਅੰਗ ਸੰਗ ਰਹਿੰਦੇ ਹਨ ਸਹਾਈ ਹੁੰਦੇ ਹਨ, ਧੰਨ ਗੁਰੂ ਨਾਨਕ ਵਲ਼ੀਆਂ ਦਾ ਵਲੀ ਪੀਰਾਂ ਦਾ ਪੀਰ !!
میرے ساتھ الحمداللہ خود ایے کئی واقعات ہوئے جو انسانی عقل سے باہر تھے جو مجھ سے اس ٹائم پیش آتے جب مجھے ضرورت ہو تو اللہ کی مدد الحمداللہ آجاتی ہے کچھ نہیں کہنا پڑتا صرف سوچتا ہوں اور اللہ کے ہاں سے کام خود انجان لوگ آکر کر دیتے ہیں ❤❤❤
Waqya batein?
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
اللہ ھدایت دے ، بس دین ایسی باتوں کا نام ھی رھ گیا ھے
Bhai ye haqeeqat me b hota hy mere ik jannay waly k ghar me buzrug rehty jo sirf unko he nazar aty tahajud k waqt
Kahani Shareeef
Ap logon ki smjh sy bahir hai ap zehn par zor na do pehly sy farigh hai
Tu yahna Kiya APNI Bhan ka Rishta Lana Aya ha ..Deen tu masjid ma ja RUclips pa APNI Bhan Dana Aya ha
@@almangamingboy buri bat ye behan ma beiti ka zikar kiyay bagair b bat ho sakti hy
کہانی دلچسپ ہے۔۔ سنانے کا انداز بھی اچھا ہے۔۔۔
SubhanAllah
صالحین کی صورت بنائی ھے تاکہ لوگ اعتماد کرے۔۔۔۔
خوف کے مارے ھنسی نہیں روکی جا رہی
ان جیسے لوگوں نے کہانیاں سُنا سُنا کر قوم کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔دنیا کہاں پہنچ گئی اور ہم آج تک ان دیومالائی کہانیوں سے آگے نہیں جا پارہے
Ye baat bhi Sahi lgti hai
Tho'ra sa islam seek'lo allah barkat day ga,kam'az,kam aapne badon ki izz'zaat karne ki tofeek,sa'adat naseeb milegi.
Ap tau apnay ghar tak ponch jao badtameez insan ha ha ha
In logon ny nhi Tum jesy jahil logon ny
اس قصہ میں اسلام کہاں ہے بھائی 😂
ALLAH PAK jesai chahai apnai bndon ki madad kr skta hai beshak wo hr cheez par qadir hai.
Assalamualaikum
Beshak
Bilkul sahi ferma rahe hain
جو خود محروم ہوتے ہیں انہیں سب قصہ گوئی لگتا ہے
beshak ap ne is baat ko keh kr bohat sari baaten yahan waziha kr di hen
Zabardast Soch jawab apka g hak Kaha
Jaise jaahil engineer mirza jhelumi
حضرت جی یقیننا وہ کسی مرید جن کا ھوٹل تھا جو صرف آپ کے لئے بنایا گیا تھا
ماشاءاللہ بہت خوب جناب۔۔
ماشاءالله ـ ـ هر کامياب شخص کے سر پر ايک کامل ـ کا هاۃ هوتا هے ـ
اللہ پاک کا کرم ہوتا ہے اپنی اصلاح کریں
Masha Allah ❤
ہمت کی بات تھی رات کے بارہ بجے کچی سڑک پر گاڑی موڑ دی تھی جب خاتون بھی ساتھ تھیں
خواب سنا رہے ہیں سرکار آپ کیا سمجھے
Wo real bata rahy hain
😅😅😅😅
@@QueenofHeaven-zi9xwخواب میں دیکھا ھو گا
He will definitely win story competition. While visiting Ajmer, he should meet Chopra brothers.
دسمبر کی ٹھنڈی رات کو آپ کو اندر بیٹھنا چاہیے تھا نہ کہ باھر سردی میں
Tari Maa KO Lana gya tha
حد ہوگئی ہے
Mash ALLAH
Peer - o -Murshad
Such story was happened with My father s nana .
Garama garam roti aur halwa
yeh waqia aik tableeghi jamat k sath paish aya tha jo k raiwind ki kaarguzari me sunaya gya tha
Beshaq Allah har Shaa pa Qadir ha. Jinnat han and hamare ird gird mukhtalif Ashkaal ma. Insaanoo ki madad b karte han Allah ka Hukam saa
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے۔❤️❤️
❤️❤️سب سے افضل درودِ پاک❤️❤️
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*❤️
اولیاۓ کرام کو اللہ نے بڑی قوت عطا فرماٸ ہے۔یہ معمولی بات ہے
Sahaba rasta bhool gaye they 2 mah tak bhatkty rahy aur darkht k pattay kha kar guzara karty rahy koi karamat zahir nahi hoi. Allah se daro bhai.
Allah ne is duniya me ajeebo ghareeb shae banaee hae
Hazrat G apne bilkul durust braya..kch isitarah ka waqia mery walid mohtaram Moulana Murad Ali sb k sth hoa wo ik emaandar suchy ashiq rasool aur Allah sy khouff rkhny wale naram mizaaj insaano sy mohbt krne wale ilm dost thy..ik din sham k wakt abu ne apne driver k bjye mje car drive krne ko kaha hum sindh umerkot sy karachi arhy rhy karachi road under construction tha jo abhi complete hoa..nooriabad k bad karachi ki tarf aaty huwe koi petrol pump ya masjid nahi hy..ma ik naya deiver tha mje maloom nahi hoa carpeter k andr pani khatam hogya gaari tezz garam hokr band hogi aur and smell aany lugi ese jese aag lugne wali ho gari ko ku k ma 120 ki speed sy rat 1 bje gari ko bhuga rha tha khali road aur andhera dekh kr..Abu jan pechy akele beth kr islami book parhty parhty nend k jhonky bhi le rhy thy.mje apni galti ki wjh sy khud pe gusa aya aur abu ki nend aur next day ki masroofiyat soch kr tars b aya k ab Allah jany kya hoga pori rat rasty ma akele fuzarni paregi har tarf andera tha, abu ne pocha beta kya hoa boht pyare andaz sy..ma ne kaha abu check krta hon..abu jan waps apni kitab ma lug gaye..ma road sy thora nechy utra sirf iss irady sy k yr pani tu bottle ma hy ni jo gari k andr daalon ab sirf yahi solution hy k mje peshab arha hy ma bottle ma daal kr gari ma daal dunga, wesy b konsa saaf pani chahye..yaqeen maanen achanak ik masjid nazar ayi wahen par aur mje luga idr kidr sy pani ayega ye tu koi rasta b ni jaha koi pani tank askta ho ya koi pani line..lekin subhan Allah mera Allah apne dosto ka boht khayal rkhta.. ma nazdeek jakr dekhta tu meetha pani wazu khany sy arha..ma khud pani st wazu kr k pani piya fr bottle bharli, wapsi akar pani gari ma dala aur gari start hogyi kheriyat sy ghar pohnch gaye. Lekin subha jb mechanic ko gari dikhayi wo manta ni tha ye gari apko 700 Km chalayi hogi ku k tamam nizam insani mechanic k hisab sy farig tha aag lug jani thi, aur gari farig thi. Allah o Akbar
Inka chahry p sabit hy ya True bol rhyy hyy ..jinnat k wajood hyy n naik jinnat help b krty apny naik insanoo ke ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah
زرور ہوگا مگر انکو اسی وقت سمجھ انا چاھے سچ ہوگا ہمارے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے مگر ھم اللہ کلام شروع کر کہ ایسی مخلوق کو لفٹ بھی نہیں دیتے
ایسے واقعات دیوبندی کے ساتھ پیش اتے ہیں ۔ایک بزرگ نے کہا ایک بزرگ نے یہ کیا وغیرہ۔
ماشاءاللہ
اسلام علیکُم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دعا کی درخواست ھے
subhanAllah
Masaallh
میرے ساتھ 1988 میں وہاں ایک واقع ہو ا تھا وہاں پر جنات ہیں اور مسلمان ہیں
اچھا
مطلب آپ بھی کڑاھی کھا آئے ھو😂
@@RiazKhan-g3q
آپ سمیع الحق کے ساتھ کڑاہی کھا لو
😂😂😂😂
Beshak wo jinat hi tha😊
Allah jise chahe apna bana le kbi galazat ki zndagi se nikla kr toh dkho pak hogay amal saf honagy toh Allah pak apni qudrat k nazary b krwaty hen. or yeh sirf chun liye gaye logon k sath hota hai sb k sath ho toh dozkhi koi na ho
or Allah k mamlat mai dakhal na do
or aise nai kehty k Baz logon ko Allah pak ne onki akhrat se mutalik b agah kiya kiya k marny se pehly apna muqam b dkh lo gay
apny amal pr dihan do dusroon k nai
یہ واقعہ سچ ھو سکتا ھے
😮
سرکار نے خواب سنائی ہے
اس میں کوئی شک نہیں کے ایسا نہیں ہو سکتا لیکن سب کے ساتھ ہو ممکن نہیں معاف کرنا
اس میں دو گواہ کام کا نہیں ہاں اگر تیسرا
گواہ ڈرائیور ہوتا تو ماننے والی بات ہے
Bachpan mai mere uncle ne b ause qisa sunaya tha mjhe😅
سامنے بیٹھے سامعین کے چہروں کو دیکھیں انہیں بھی یقین نہیں آ رہا
آپ سچ بول تے ھیں
Kbi kbi
یہ بہت اہم قِصّہ ، اگر انکے ساتھ ایسا ہوا تھا تو اس سے پہلے بھی کبھی ذکر کیا ہے انہوں نے ، نہیں معلوم ۔۔ ۔۔ اسی سے ملتا جلتا ایک قصہ یو ٹیوب پر ہی میں نے سنا تھا جسمیں ایک جوڑا اپنی کار پر بس یونہی سیر کرنے رات کے وقت نکل گیا ، ایک سنسان سڑک پر ایک ہوٹل ملا جو پرانی طرز کا تھا اسکے کارندے بھی پرانی وضع کے کپڑے پہنے ہوئے تھے پرانے زمانے کا فون وغیرہ وغیرہ ، خیر انہوں نے کچھ کھایا پیا اور گھر چلے گئے ، پھر جلد ہی انمیں سے کسی کا اُدھر سے گزر ہوا تو وہ ہوٹل ياد تھا ڈھونڈھنے پر ملا لیکن کھنڈر کے روپ میں تفصیل معلوم کی تو پتہ چلا کہ سالوں پہلے اس ہوٹل میں آگ لگ گئی تھی تب سے ایسے ہی پڑا ہوا ہے ، اُسشخصکاخیالتھاکیشائدوہٹائم ٹریولکرکے اُسدورمیںچلاگیاتھا، ہاں ایک چیز رہ ہی گئی کہ انہوں نے نوٹ کیا کہ ہوٹل میں انہوں نے جو بھی کھایا اُنکی اُمید کے خلاف بہت سستا تھا ۔
سبحان اللہ ❤
Assalam-O-Alikum I am living in UK and USA FOR LAST 45 years I never heard any Gin Angels or any True dreams lol
یہ معرفت کے راستے ہے حضرت صاحب یہ ہر کسی کو سمجھ نہیں آنے والے
Bilkul sehi har ek k bas me nahi smjna mere walid Mottram 12 sal phle foat hue Golra sharif k mureed the un k sat ese kafi waqiyat hue
@@RubyAshar-hh6vvہر زمانے میں ایک ولی ہے میں شیخ المشائخ سیدنا حکیم طارق احمد شاہ عارف طارقی عثمانی حسنی حسینی ابو العلای جہانگیری شازلی میں ان کا مزید ہو یہ اپنے چینل پر لوگوں کو بیعت کروا رہے تھے تو میں بھی گھر بیٹھے ساتھ ساتھ الفاظ دہرا رہا تھا اسی رات خواب میں 2 چاند 🌒 دیکھے ایک بہت روشن تھا ایک بادلوں کے پیچھے تھا وہ بھی سورج کی طرح چمک رہا تھا یہ ولی کامل اور آن کے الفاظوں کی برکت سے میں بھی مریدین میں شامل ہوا
Belkul
December January ki sardi main restaurant bahir kyun baithay?
بس انکےپاس کہانیانیوں کے علاوہ کچھ پاس نہیں
ماشاءاللہ میں تو سخت متفکر تھا کہ بر صغیر سے داستاں گوی کا فن نابود ہو چکا ہے مگر ماشاءاللہ آپ جیسے بزرگ اسے ابھی بھی زندہ کھے ہوے ہیں۔بیحد شکریہ انڈیا سےمیرا سلام قبول فرماءیں۔آپ کی پانچ ویڈیوذ دیکھ کر کمنٹ کرنے کی جسارت کر رہاہوں حد تو یہ ہے کہ سامعین کی باڈی لینگوج سےبھی سب عیاں ہو رہا ہے مگرآپ کی توہین کے ڈر میں اٹھنے سے قاصر ہیں
مثل مشہور ہے ، بندر 🐒 کیا جانے ادرک کا سواد ، کیونکہ زنجبیل جس کا ذکر سورۃ الدھر قرآن میں ہے اس کا تعلق انسانی تہذیب وتمدن سے ہے لہذا بندر سامنے دکھنے والے پھل تک ہی رسائی رکھتے جبکہ انسان علم الٰہی کے تحت کاشت کاری کرتا اور ادرک کے ثمرات سے فوائد حاصل کرتا ہے، یہ روحانی کشف سے تعلق رکھنے والوں کا اعزاز ہوتا ہے جو منکرین کی سمجھ سے بالاتر ہے
😅
Schi
Zahoor bhai, molvies are story makers. Aur mujy khoushi howe hy k apki urdu ajj bhe khaalis hy.
کہانی کہانی کہانی
اے نادان انسان پہلے انبیاء کے معجزات پھر صحابہ کرام کی کرامتیں اور پھر اولیاء الله کی سچی کرامتیں پڑھو ، پھر جناب کو معلوم ھو گا کہ الله اپنے پیارے دوستوں کو کرامتیں عطاء فرماتا ھے
فیصل آباد میں آستانہ کس نام سے ہے اور کہاں ہے؟
(SALAL LAHO ELEHEY WA ALEHEY WASALAM
Ghalt comments karny waly jahil logon thora islam sikh lo toh sab samjh a jayega..yeh Allah waly log hain❤
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کیا اس وقت روۓ زمین کہیں صحابی رسول جنات موجود ہیں ۔ سورہ جن کی روشنی میں بیان فرمائیں۔
جی موجود ہیں
او ہو کیا سوال کیا ہے بچوں والا میں حضرت عیسی علیہ اسلام سے پہلے کا جن ہں ہماری عمریں پانچ پانچ ہزار سال سے بھی زیادہ ہوتی ہیں اور اپ قران پر معاز اللہ شک کر رہے ہیں
@@hasjahangiralam5556ap jin hain
Ham ney jana hey Khana Khana hey .bachy thy Kya Jo adhi Raat ko itna horror adventure jarna zaroori tha Kya.🤔
Can you upload video your story to aknowldge your statement ?
Ghair Islami batain jiske bare me Quran o Hadees me sirf Khilaf hi kaha gaya ha lekin Mulay apna alag qisa sunate hain jo Islam ke mukhalif hota ha
نا اہل لوگ چو بزرگون کی کرامات کو نہیین سمجہتے ان کو فضول باتین نہین کرنی چاہیئے وہ صرف ٹی و ی پر ڈرامے دیکھیں جن کی ان کو اچھے سے سمجھ اتی ہے
Ham apni dadi ami ki dethe ke bad a rhy thy hamri veane bhit por israrr treeqy se pohcnhi smje nhi aee mjhe aj tak
میں میرٹھ کے پاس انڈیا سے
Marith cant
Bachpan ma Para tha marith cant ka baray ma lov from pak punjab
❤❤
Quran or hadees se bayaan karen.
Aaj ka dor mojzaat ka dor nahi
Apny jhooty qissy or kahanian suna k logon ko gumrah na karen balke Hazrat Muhammad (S.A.W) ki sachi zindagi k baary me btaen.
Allah aap ko hidayat naseeb farmae
Salam ya Ameerul momenin Imam ul mutakeen wahj ullah Ann ullah yahd ullah Ruh Ullah Noor ullah Sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as
❤
شاہکوٹ سے شیخوپورہ گاڑی پر آدھے پونے گھنٹے کا فاصلہ ھے اور شیخوپورہ میں لیٹ نائیٹ بھی کھانے پینے کی اشیاء دستیاب ہوتی ہیں تو کھیتوں میں ایسے گھومنے کی کیا ضرورت تھی اور اگر شیخوپورہ سے بھی کچھ نہ ملے تو شاہکوٹ سے لاہور ڈیڑھ گھنٹے کا ٹوٹل سفر ھے۔ بیابان میں آدھا گھنٹہ بیٹھ کر وہ بھی جب خاتون ساتھ ہوں کڑاہی بنوانے کی بجائے لاہور پہنچتے۔ اور خاتون کتنی بھی بہادر ہو آدھی رات کو کھیتوں میں ایک کلو میٹر اندر جا کر کھانے کی ضد نہیں کرتی ۔ کہانیاں سنو 😂
Wo 25 sal pehly ki bat bta rhy ajkal ki nhi .
@huzaifakhalil9381 بھائی جان پچیس سال پہلے کونسی سٹون ایج تھی اچھی خاصی روڈ ہوا کرتی تھی آج سے تئیس سال پہلے تو فیصل آباد موٹر وے بھی بن گئی تھی اور ویسے بھی بابا جی گاڑی پر تھے اور تب رات بارہ بجے سڑکیں خالی ملتی ہیں سردیوں میں۔تب تو ٹریفک بھی کم تھی۔
Baba Jee Kee Saarey Raastey " Phat Tee " Rahi !! Iss Qissey Ka Khulasa Yeh Hy !!!
Musalman aaj buzurgo ki izzat karna bhool gya h tabhi azan aa rha
میں اتنی دلچسپی سے سن رہا تھا کہ اس میں کچھ عجیب و غریب غضب ناک واقعہ پیش آیا ہوگا پر وہی کہانی شریف اس باریش عمر کو پہنچ کر بھی کہانیاں بنانے سے باز آئے بابا جی کچھ تو خوف کرے بابا جی کو بولے اب یہ کہانیاں نہیں چلتی 2024 ہیں کھیت میں جاکر ملک پیک لے آیا جنات تھا یا سپر مارکیٹ کا مینیجر؟ 😂😂😂😂😂
کہانی اچھی گڑھ لیتا ہے
Tum Jese logo ko Allah ki qudrat par yaqeen nahi
توں کی جانیں پولئے مجے نارکلی دیاں شاناں
الٹے سیدھے کمنٹ کرنے والوں کو اپنے اپنے گریبان (اعمال) کا احتساب کرنا چاہئیے کوئی کام کی بات یا ایمان تازہ کرنے کے جزبات کے لئیے اپنی آپ بیتی یا کوئی اچھی بات بتائے تو سکون سے تحمل سے سن لینی چاہیے ❤❤
Khwab
Wah g wah
mashallah
یہ عام واقعہ ہے
Subhanallah wonderful mashallah ya beloved shaikh (qs), tawajjuh pls ❤️ 🙏