Beshaq Peer mohsin sahab haq bayan mein ne moti chuna hai hamari nisbat Ghawse Paak r a se bani rahe sada ke lye ye dunya neist hai aur akherat mudaam ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Aoa subhan allah hiwabhamdihi subhan allah illazeem Mashallah Mashallah Mashallah nazare badur Bismilla allah usamad Ya Gaos madad kar Ameen sum ameen Bijaulnabhi Ul Ameen ❤😂🎉😢😮😅 Bohut Bohut ache piyari baten farma Rahen hein
Its probably 4th dimension concept where time is zero. Babajee is right. Metaphysics has provided it. Those who don't believe must study laws of physics & metaphysics.
اسلام علیکم جناب ❤ اس نا چیز نے ایک 5 مرلے کا گھر بنایا ہے بیچنے کے لیے لیکن پچھلے سات آٹھ مہینوں سے بک نہیں رہا - بڑی ہی مشکل میں ہوں کچھ پڑھنے کے لئے بتائیں یا کوئی نقش عطا فرما دیں کہ مکان اچھے منافع پر بک جاۓ جناب کی عین نوازش ہوگی ❤
حضرت عثمان نبی کریم کی سنت کا خیال اتنا رکھتے تھے تو حضور اقدس نے مروان بن حکم کو شہر نکالی دی تھی تو اس کو حضرت عثمان نے واپس نہ صرف مدینہ بلایا بلکہ اپنی بیٹی کا رشتہ بھی دیا اور باغ فدک بھی مروان کو دے دیا ،،،، اس پر وضاحت فرمائیں
انجینیئر ان ساری کرامات کہانیاں ہے اور کہتا ہے بابے تے شے آی کوئی نہیں دلیل اسکی یہ ہے کہ اب کیا ہو گیا ہے ولی اللہ کہاں گم ہو گئے ہیں اب ہمیں اڑ کر دکھائو ہمیں غیب ہو دکھائو وہ تو یہاں تک کہتا ہے کوئی اپنے پیشاب کو 24 گھنٹے روک کر بتا دے میں ولی کو دیکھوں
السلام علیکم بھائی اصل مسئلہ یہ ہے کئی تو وہ ہیں جو صحیح العقیدہ اور اصل اولیا اور کئی گلی محلے میں دو نمبر اولیا بھی ہیں لیکن جو صحیح بزرگان دین ہے ان کو ہر ادمی مانتا ہے اصل مسئلہ یہ ہے کہ جب ہمارے لوگ کو کہانیاں بیان کرتے ہیں ان کی طرف سے جب دوسرے لوگ انکار کرتے ہیں تو یہ کہتے ہیں یہ بزرگوں کی کوئی گستاخی کر رہے ہیں حضرت عیسی علیہ السلام کو ہم بھی مانتے ہیں اور عیسائی بھی مانتے ہیں لیکن ہم دونوں کا طریقہ کار علیحدہ ہے وہ کہتے ہیں کہ اس عیسائی لوگ کہ حضرت عیسی خدا کے بیٹے ہیں یا خدا ہیں ہمارا یہ عقیدہ نہیں ہے اس لئے وہ کہتے ہیں کہ مسلمان ہمارے پیغمبر کے خلاف ہے اسی طرح اج کے یہ جو بیان دیتے ہیں یہ کہتے ہیں کہ جی یہ اولیا کرام کو نہیں مانتے مانتے ہیں لیکن ان سے جو جھوٹی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں ان کو نہیں مانتے اب وہ تو دنیا سے چلے گئے ہیں وہ تو اس کی تردید کر نہیں سکتے اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے
مولانا جتنی دل چاہے کہانیاں سناؤ مگر ان کہانیوں کو سچا ثابت کرنے کے لئے اللہ کی کتاب کو درمیان میں مت لاؤ ۔ یہ مت بھولو کہ اپنی بیان کردہ بھونڈی اور غلیظ کہانی کو کہاں لے جا کر جوڑ رہے ہو ۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی خود ہمیں حضرت سلیمان علیہ السلام کا واقع بتا رہا ہے اور تمہیں ذرا شرم نہیں آئی یہ کہتے ہوئے کہ جو تمہاری خود ساختہ کہانی کا انکار کرے وہ کافر ہے کیونکہ یہ قرآن پاک کو جھٹلانے کے مترادف ہے نعوذ بااللہ ۔ تمہاری کون کون سی کہانی کا ذکر کریں سب کو زبانی یاد ہیں ۔ کئی سالوں بعد بارات کا دریا میں سے زندہ نکال لانا ۔ کھائی ہوئی مرغی کی ہڈیوں سے زندہ مرغی پیدا کر دینا ۔ لکڑیاں نہیں تھیں تو رات گئے مرید نے شیخ کے مہمانوں کے لئے اپنی ٹانگیں کاٹ کر کھانا تیار کیا جو بعد میں شیخ نے درست کر دیں ۔ گُوّیا پیر کے حکم سے گاتا ہوا قبر پھاڑ کر نکل آیا ۔ غرض کہانیوں کا اک لامتناہی سلسلہ ہے ۔ مولانا کی قبیل کے لوگ یہ بیہودہ قصے سنا کر معصوم لوگوں کا برین واش اور اپنی روزی روٹی کا بندوبست کر تے ہیں اور بس ۔ بیان سن کر سبحان اللہ ، ماشااللہ ، اللہ اکبر کے نعرے لگانے والے ذرا اس پہلو پر بھی غور فرما لیں ۔
@@mohsinkhalil4629ap ka pas kia sabot ha ap na nabi ki hades ni Soni ka momin johta ni ho Sakta ha Allah pak na in ka tazkara ta qayamt rahy ga ap b to koi asa Kam Kary dien ka lia Allah pak or us ka Rasool ka lia ka ap ko b yaad kia jaen
Allah pak ka lia APNA Eman barbad na karo kabi boht mushikal waqt a jaen to sacy dil sa maery gos pak ko pokar kar dakhein ak bat bataon wilayt sirf Ahly sunt jamat ko hi Allah pak na at ki ha mari bat yaad rakhna
Ap Quran aur Hadith aur sunat per baat kio nahi karta, Ap kio baboo ki jhooti kahani sunata ho jis ka na Islam sa talaq ha aur nahi Quran sa, Allah ap ko Quran aur sunat per baat karna ki tufeeq aur himat da, Ameen
ہمیں زرا کسی غوث سے ملوا دو ہم انہیں یاد کروائیں کہ جب تک دنیا میں کیمرہ عام لوگوں کے پاس نہیں تھا تو وہ راوی کے پل پے جنگ میں بمپ کیچ کرتے تھے اب زرا فلسطین میں جائیں وہاں کیا مسلمان نہیں ہیں انکی ساری کرامات پاکستان اور بغداد میں کیوں ہوتی تھی ۔۔مہربانی فرماکر کسی غوث یا کتب کو مجھ سے ملوائو شکریہ
تم وگ کستاخیوں سے باھر نکلوں ۔ گندی عینک اتارو ۔ سب کچھ سمجھ اجاۓ گا ۔جو سمجھ نہ اۓ اسے ھی کرامت کہتے ہیں۔ اور خوارج تو حضور ﷺ کو بھی غلط کہتے تھے۔ اج کے دور کے بارے اپ ﷺ بتایا تھا ۔ جو تمہارے بڑوں کیا کتابوں میں کہاں ملے گی۔
اپ نے اس جھوٹی کہانی کو ثابت کرنے کے لئیے قران میں سورہ نمل ایت 39-40 کی تفسیر کردی اپنی من مانی یا اپ سے پہلے جن جن نے تفسیر کئیے اسئ طرح اپ ان کی کاپی کا فایداہ اٹھالیا ہے اور قوم کو بتادیا ، کیونکہ تم کو جھوٹ کو ثابت کرنا تھا تو جھوٹی تفسیر سے جھوٹ کو سچ بناکر ثابت کردیا - حقیقت میں کچھ اور ہے ۔ دیکھئیے - An-Naml | 15 وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا دَاوٗدَ وَ سُلَیۡمٰنَ عِلۡمًا ۚ وَ قَالَا الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ فَضَّلَنَا عَلٰی کَثِیۡرٍ مِّنۡ عِبَادِہِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ترجمہ اور یقیناً ہم نے داؤد اور سلیمان کو علم دے رکھا تھا (١) اور دونوں نے کہا، تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں اپنے بہت سے ایمان دار بندوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے۔ اس ایت میں بتایا گیا ہے کہ داود اور سلیمان علیہ سلام کو سارے مومینین سے زیادہ علم و فضیلت دی ہے اللہ نے ۔۔ اب بتائیے اس وقت سلمان علیہ سلام سے زیادہ کسئ کے پاس کتاب کا علم ہو سکتا ہے ؟ اگر ہے تو یہ ایت غلط ہوجائیگی ۔۔ ہر وقت جب بھی کوئی نبی یا رسول ہوتے ہیں اس وقت ان سے زیادہ علم کسئ کے ہاس نہیں ہوتا ہے ۔۔ یہ قران میں ایک ذکر ہے اور جھوٹے ایمہ و محدثین کی غلط تفسیر میں الگ لکھا ہوا ہے ۔ لحاظہ ہم کو حکم ہوا ہے کہ یہ قران سیداھا راستہ بتاتی ہے اس لئیے اسئ کی اتباع کرو ورنہ جھنم میں جاؤ گے - سورہ عراف ایت 3 دیکھ لو اللہ کی نازل کی ہوئی کتاب کے علاؤ کسئ اور اولیاء یا ان کی کتابوں کی اتباع مت کرو - یہ حکم کھولے انداز میں لکھا ہوا ہے - پڑھ لو اور فیصلہ کرو اور کل قیامت کے دن جھنم سے بچو :-
❤subhallah❤masallah❤bht khoob❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حضرت صاحب اللہ تعالیٰ صاحب آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔فخر اہل سنت والجماعت
Beshaqe Allah ke Waliyon ki yaisa hi shaan hota hai.
اللھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ❤️💗❤️❤️❤️💗❤️
ماشاءاللہ حضرت صاحب آپ کی ہر بات حق سچ پر مبنی ہوتی ہیں مالک آپ کو سلامتی دے
Mashallah allah pak apko lambi umar ata farmay aur ham ap k byanat sunty rahy
Kitny piary chehry hoty hn علماء کے dil khush ho jata he schi
سبحان اللہ ماشاء اللہ ❤بیشک صحیح فرمایا آپ نے اللہ واکبر کیا کہینے سبحان اللہ
Beshaq Peer mohsin sahab haq bayan mein ne moti chuna hai hamari nisbat Ghawse Paak r a se bani rahe sada ke lye ye dunya neist hai aur akherat mudaam ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ
Subhan Allah Masha Allah
Allah Hazrat Sahab ko Lambi Umar dhay aur woh hamain hamesha guide karain.
ماشاء اللہ
رحمان بابا فرماتے کہ (جو ایک قدم میں عرش تک پہنچتے ہیں میں نے دیکھا رفتار درویشوں کا)
MA SHA ALLAH...
سبحان اللّه
اللّه ہمیں بھی اولیا کرام کی صحبت عطاء فرماۓ ۔ آمین
Allah akbar... Allah akbar.. Zazak Allah Zazak Allah Zazak Allah Zazak Allah Zazak Allah
❤❤❤❤ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
MASHALLAH huzoor Muhammad Mohsin munawar sb ap hmare sar ka taaj hein❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥
Muje Waqt KY Ghous sy milny ka shouq ha Meri mulaqaat krwa dogy
@@foxplayz8620 mulaqat kiye bghair b ALLAH PAAK k auliya k Baare mei acha aqeeda rakhiye. kindly
12:19 15:50 16:14 17:15 18:02
ماشاءاللہ
Subhan Allah ماشاءاللہ
آمین ثم آمین
Masallah ❤
Mashallah Allahoakbar❤❤❤❤
💙💙💙💙💙
Subhan Allah
سبحان اللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر محفل کا وقت اور دن برائے مہربانی بیان فرما دیں جزاک اللہ خیرا
❤❤❤❤❤سبحان اللّٰہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یا غوث الاعظم یا پیر دستگیر
Ma sha Allah
Subhanllaha subhanllaha subhanllaha
Subhanallah subhanallah Noore Mohammed Sallallahu alaihi wasallam
Mashaullah bahot acha Laga ❤
Masha Allaha Subhanalha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
Subhan Allah
کرامات اولیا حق ہے مزاق اڑانے والوں کو کیا خبر اولیا کی کیاشان ہے
Muje Waqt KY Ghous sy milny ka shouq ha Meri mulaqaat krwa do gy
@@foxplayz8620 اس کے لۓ ریاضت وصفاٸی قلب کا ہونا ضروری ہے تب تو وقت کے غوث بدال و رجال الغیب سے ملاقات کرسکوگے اللہ کے دوستوں سے محبت کر
Apni Ami se Milo AP k lye wo waqt ghous hi@@foxplayz8620
اولیاء کرام عین حق ہیں ❤❤❤
جو صحابہ کی زندگی سے ادب نہ سیکھ سکے انکو کوئی ادب نہیں سمجھا سکتا
Beautiful. Love from u.k manchester. Please upload more and more .....
Aoa subhan allah hiwabhamdihi subhan allah illazeem Mashallah Mashallah Mashallah nazare badur
Bismilla allah usamad Ya Gaos madad kar
Ameen sum ameen Bijaulnabhi Ul Ameen ❤😂🎉😢😮😅
Bohut Bohut ache piyari baten farma
Rahen hein
SubhanAllah
👌🏻👍🏻
Sub Han Allah
التماس دعائے خیر خصوصی ۔لاھور ۔
মাশাআল্লাহ ❤
لا حول ولا قوة الا بالله ..
أسأل الله لي ولكم الهداية ،،،
Hazrat g dua❤
Subhan Allah
Subhnaallh
Masha Allah Quran Pak... research ki baat karta hai aus per Roshni dal dain
An excellent channel of entertainment.
Entertainment to mirza engineer ko dekh k milti he ان بزرگوں کو دیکھ کے اللّٰہ یاد آ تا ہے
Mazak ura raha hai yeh banda apny comment se.
@@saeedurrahman3300 stupid man
Qibla ap hummy hazoor Guse pak mahfil may lay jatay hain❤❤❤😊
اسلام علیکم
ماشاءاللہ ،حضرت صاحب کا ادارہ کس جگہ پر ہے براہ مہربانی مکمل ایڈریس بھیج کر مشکور فرمائیں ۔
500 B Block Johar Town Lahore contact : 03009485866
500 B Johar Town Lahore
کیاB 500 میں ہی آپ جمعہ پڑھاتے ہیں اور آپ کا بیان کتنے بجے شروع ہو جاتا ہے ؟
Masha Allah,Baba g main Pakistani awam hoon dollar 💵 me karza hai aus ke baray ap hazrat kiya kehtay hain aus ka kiya ho ga...
SUBHANALLAH
WATCHED PLEASE
❤❤❤
As salaam alaykum
Chenal walon se guzarish hai mujhe hazrat se online baat karna hai
ا۔ صل ولی اللہ صحابہ کرام ہیں
Allah k wallioooo ka adab bohat zroori hai
Hazrat se online contect kese karin plese bataoo
Contect : 0300-9485866
Hazrat sahib ap se mulaqat kasy karo?
500 B Block Johar Town Lahore Contect : 0300-9485866
Mai Hazrat Sahib Ji se माफ़ी chahta hun 💓,,galti insaan se hi hoti hai,,,।
Its probably 4th dimension concept where time is zero. Babajee is right. Metaphysics has provided it. Those who don't believe must study laws of physics & metaphysics.
اسلام علیکم جناب ❤
اس نا چیز نے ایک 5 مرلے کا گھر بنایا ہے بیچنے کے لیے لیکن پچھلے سات آٹھ مہینوں سے بک نہیں رہا - بڑی ہی مشکل میں ہوں
کچھ پڑھنے کے لئے بتائیں یا کوئی نقش عطا فرما دیں کہ مکان اچھے منافع پر بک جاۓ
جناب کی عین نوازش ہوگی ❤
Wah kya martab gaos Bala Tera sobhanallh
ईलाही खैर,, गर्दानी
बहक,, शाह,,जीलानी,,❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Kahani 😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮
Quran main kahan likha hay keh woh banda Asif bin Barikhiah tha aur woh koi wali tha? Yeh jhoot bol raha hay
Yh buzurg Hazrat kis shehar me Hain ..??
500 B Block Johar Town Lahore contact : 03009485866
Hazrat se mulaqat kaisay ho skti hai?
500 B Block Johar Town Lahore contact : 03009485866
Agar walion ki pervi Nahi kr skate Tu gustakhi b na karein.
😂😂😂😂 Ok kahani kahani kahani.
Apko apka mazhab e soofya mubarak or humein Allah or us ke Rasool (pbuh) ka deen mubarak
حضرت عثمان نبی کریم کی سنت کا خیال اتنا رکھتے تھے تو حضور اقدس نے مروان بن حکم کو شہر نکالی دی تھی تو اس کو حضرت عثمان نے واپس نہ صرف مدینہ بلایا بلکہ اپنی بیٹی کا رشتہ بھی دیا اور باغ فدک بھی مروان کو دے دیا ،،،، اس پر وضاحت فرمائیں
Tumhari Kiya ouqat hai Jo khaleefa k bary Mai sawal uthaou... Apni qaber ki fikar karo
Is,,, bayan Mai,, Hazrat Sahib Ji ne,,iblis ke takhat,,ka byan Kiya hai,,ek martaba,,hi kaha hai,,jabki voh takhat iblis ka nahi,, Bilkis ka tha,,,।
Mulanà aap ne to Babon ko Allah Ke brarber kardia or Rasoolon a s se óoper kardia
انجینیئر ان ساری کرامات کہانیاں ہے اور کہتا ہے بابے تے شے آی کوئی نہیں دلیل اسکی یہ ہے کہ اب کیا ہو گیا ہے ولی اللہ کہاں گم ہو گئے ہیں اب ہمیں اڑ کر دکھائو ہمیں غیب ہو دکھائو وہ تو یہاں تک کہتا ہے کوئی اپنے پیشاب کو 24 گھنٹے روک کر بتا دے میں ولی کو دیکھوں
Bashak koi shak nhni
السلام علیکم بھائی اصل مسئلہ یہ ہے کئی تو وہ ہیں جو صحیح العقیدہ اور اصل اولیا اور کئی گلی محلے میں دو نمبر اولیا بھی ہیں لیکن جو صحیح بزرگان دین ہے ان کو ہر ادمی مانتا ہے اصل مسئلہ یہ ہے کہ جب ہمارے لوگ کو کہانیاں بیان کرتے ہیں ان کی طرف سے جب دوسرے لوگ انکار کرتے ہیں تو یہ کہتے ہیں یہ بزرگوں کی کوئی گستاخی کر رہے ہیں حضرت عیسی علیہ السلام کو ہم بھی مانتے ہیں اور عیسائی بھی مانتے ہیں لیکن ہم دونوں کا طریقہ کار علیحدہ ہے وہ کہتے ہیں کہ اس عیسائی لوگ کہ حضرت عیسی خدا کے بیٹے ہیں یا خدا ہیں ہمارا یہ عقیدہ نہیں ہے اس لئے وہ کہتے ہیں کہ مسلمان ہمارے پیغمبر کے خلاف ہے اسی طرح اج کے یہ جو بیان دیتے ہیں یہ کہتے ہیں کہ جی یہ اولیا کرام کو نہیں مانتے مانتے ہیں لیکن ان سے جو جھوٹی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں ان کو نہیں مانتے اب وہ تو دنیا سے چلے گئے ہیں وہ تو اس کی تردید کر نہیں سکتے اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے
مولانا
جتنی دل چاہے کہانیاں سناؤ مگر ان کہانیوں کو سچا ثابت کرنے کے لئے اللہ کی کتاب کو درمیان میں مت لاؤ ۔
یہ مت بھولو کہ اپنی بیان کردہ بھونڈی اور غلیظ کہانی کو کہاں لے جا کر جوڑ رہے ہو ۔
اللہ سبحانہ و تعالٰی خود ہمیں حضرت سلیمان علیہ السلام کا واقع بتا رہا ہے اور تمہیں ذرا شرم نہیں آئی یہ کہتے ہوئے کہ جو تمہاری خود ساختہ کہانی کا انکار کرے وہ کافر ہے کیونکہ یہ قرآن پاک کو جھٹلانے کے مترادف ہے نعوذ بااللہ ۔
تمہاری کون کون سی کہانی کا ذکر کریں سب کو زبانی یاد ہیں ۔
کئی سالوں بعد بارات کا دریا میں سے زندہ نکال لانا ۔ کھائی ہوئی مرغی کی ہڈیوں سے زندہ مرغی پیدا کر دینا ۔ لکڑیاں نہیں تھیں تو رات گئے مرید نے شیخ کے مہمانوں کے لئے اپنی ٹانگیں کاٹ کر کھانا تیار کیا جو بعد میں شیخ نے درست کر دیں ۔ گُوّیا پیر کے حکم سے گاتا ہوا قبر پھاڑ کر نکل آیا ۔ غرض کہانیوں کا اک لامتناہی سلسلہ ہے ۔
مولانا کی قبیل کے لوگ یہ بیہودہ قصے سنا کر معصوم لوگوں کا برین واش اور اپنی روزی روٹی کا بندوبست کر تے ہیں اور بس ۔
بیان سن کر سبحان اللہ ، ماشااللہ ، اللہ اکبر کے نعرے لگانے والے ذرا اس پہلو پر بھی غور فرما لیں ۔
Tyra sar khaniyn nhi to or keya hy
bilkul
Subhaan Allah !
غوث اعظم ۔صرف اور صرف اللہ ھے جو غیر اللّٰہ کو غوث اعظم مانتا ھے وہ مشرک ھے
غوث اولیاء اللہ کے درجوں میں ایک درجہ ھے اس ولی کا
مجے تو قبر پرست ھی لگتے ھیں
میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جیسا ھے ھی کوئی نی
اوے تیرے بابے تے شی کوئی نہیں 😂
Musrak no 1
kahania
@@mohsinkhalil4629ap ka pas kia sabot ha ap na nabi ki hades ni Soni ka momin johta ni ho Sakta ha Allah pak na in ka tazkara ta qayamt rahy ga ap b to koi asa Kam Kary dien ka lia Allah pak or us ka Rasool ka lia ka ap ko b yaad kia jaen
Allah pak ka lia APNA Eman barbad na karo kabi boht mushikal waqt a jaen to sacy dil sa maery gos pak ko pokar kar dakhein ak bat bataon wilayt sirf Ahly sunt jamat ko hi Allah pak na at ki ha mari bat yaad rakhna
کہانیوں کی بجاےء قران حدیث پیش کریں لوگ بیدار ہوچکے ہیں کہانیوں کے زمانے لدگءے
آپ کی بیداری کے کیا کہنے
بیدار وکٹورین جی تم نے کونسی حدیث بیان کیا
کراماتِ اولیاء حق ھے
Shetan ke doston ko samjh nahi aati he aaqal ke andhe hote hen
کرامات اولیاء حق ھے
Jo majak udate hai woh bhi majak ban jate hai.
12 rabi awwal pr sanad aur hwala mangte aur apne bacho ka her yrs happy birth day mna rha hai .yeh sirf aur widdat nhi hai.
Ab kya khte ho wabio
baba g aap b ab koi Karamat dikha dein.only stories
آپ پہلے ہی ہدایت یافتہ ہو کرمت آپ کو کیا راستہ دکھائے گی
Ap Quran aur Hadith aur sunat per baat kio nahi karta, Ap kio baboo ki jhooti kahani sunata ho jis ka na Islam sa talaq ha aur nahi Quran sa, Allah ap ko Quran aur sunat per baat karna ki tufeeq aur himat da, Ameen
Jab se camera aya Nayab ho gai ha
Peer Jilami ko hukum kahan say aata hay? Kia wahi aaty hay? Yeh log deen ki jarr kaat rahay hain aisi lambi lambi chorr kar
قرآن حدیث کی بات کریں محترم جیلانی گیلانی چھوڑیں
گیلانی جیلانی جس انداذ سے لکھا ھے اسکو ہی بے ادب کہتے ہیں ولی کامل شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ کا نام گرامی با برکت ھے بے ادب کو کیا خبر ،
AP k Abu Ka nam ehtram SE or zra Barra kr k Lain to AP phole na smaen mgr afsoos
ہمیں زرا کسی غوث سے ملوا دو ہم انہیں یاد کروائیں کہ جب تک دنیا میں کیمرہ عام لوگوں کے پاس نہیں تھا تو وہ راوی کے پل پے جنگ میں بمپ کیچ کرتے تھے اب زرا فلسطین میں جائیں وہاں کیا مسلمان نہیں ہیں انکی ساری کرامات پاکستان اور بغداد میں کیوں ہوتی تھی ۔۔مہربانی فرماکر کسی غوث یا کتب کو مجھ سے ملوائو شکریہ
تم وگ کستاخیوں سے باھر نکلوں ۔ گندی عینک اتارو ۔ سب کچھ سمجھ اجاۓ گا ۔جو سمجھ نہ اۓ اسے ھی کرامت کہتے ہیں۔ اور خوارج تو حضور ﷺ کو بھی غلط کہتے تھے۔ اج کے دور کے بارے اپ ﷺ بتایا تھا ۔ جو تمہارے بڑوں کیا کتابوں میں کہاں ملے گی۔
Allah Allah Kiya Jany sa Allah na Mily Allah Waly ha Jo Allah sa Mila daty han
اپ نے اس جھوٹی کہانی کو ثابت کرنے کے لئیے قران میں سورہ نمل ایت 39-40 کی تفسیر کردی اپنی من مانی یا اپ سے پہلے جن جن نے تفسیر کئیے اسئ طرح اپ ان کی کاپی کا فایداہ اٹھالیا ہے اور قوم کو بتادیا ، کیونکہ تم کو جھوٹ کو ثابت کرنا تھا تو جھوٹی تفسیر سے جھوٹ کو سچ بناکر ثابت کردیا - حقیقت میں کچھ اور ہے ۔ دیکھئیے -
An-Naml | 15
وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا دَاوٗدَ وَ سُلَیۡمٰنَ عِلۡمًا ۚ وَ قَالَا الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ فَضَّلَنَا عَلٰی کَثِیۡرٍ مِّنۡ عِبَادِہِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
ترجمہ
اور یقیناً ہم نے داؤد اور سلیمان کو علم دے رکھا تھا (١) اور دونوں نے کہا، تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں اپنے بہت سے ایمان دار بندوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے۔
اس ایت میں بتایا گیا ہے کہ داود اور سلیمان علیہ سلام کو سارے مومینین سے زیادہ علم و فضیلت دی ہے اللہ نے ۔۔ اب بتائیے اس وقت سلمان علیہ سلام سے زیادہ کسئ کے پاس کتاب کا علم ہو سکتا ہے ؟ اگر ہے تو یہ ایت غلط ہوجائیگی ۔۔ ہر وقت جب بھی کوئی نبی یا رسول ہوتے ہیں اس وقت ان سے زیادہ علم کسئ کے ہاس نہیں ہوتا ہے ۔۔ یہ قران میں ایک ذکر ہے اور جھوٹے ایمہ و محدثین کی غلط تفسیر میں الگ لکھا ہوا ہے ۔ لحاظہ ہم کو حکم ہوا ہے کہ یہ قران سیداھا راستہ بتاتی ہے اس لئیے اسئ کی اتباع کرو ورنہ جھنم میں جاؤ گے - سورہ عراف ایت 3 دیکھ لو اللہ کی نازل کی ہوئی کتاب کے علاؤ کسئ اور اولیاء یا ان کی کتابوں کی اتباع مت کرو - یہ حکم کھولے انداز میں لکھا ہوا ہے - پڑھ لو اور فیصلہ کرو اور کل قیامت کے دن جھنم سے بچو :-
کرامات اولیاء حق ھے
ایسے من گھڑت واقعات کو بیان کرنے کا کیا فائدہ؟؟؟
من گھڑت نہیں ھے مگر فتنوں نے دل مسخ کردئیے ھے فتنوں کا دور ھے اللہ کی قدرتوں سے بھی منکر ھوتے جارھے لوگ
Bhand.
This old man is not gold fake story
Kiramaate auliya Haq he
Beware of this type MOLVI
Beware like a donkey
کہانی باز۔ کیا بات ہے
KHANI BAAZ MOLVI
Allah ki qurat se sab Kuch HOTA hai kiramaate auliya Haq he