السلام علیکم حضرت میں عمان میں پچھلے 10 سال سے رو رہا ہوں۔یہاں کا سرکاری مذہب عباذی ہے۔ ہماری کتابوں میں یہ خوارج کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ اب تک جس سے بھی انکے بارے میں پوچھا تو جواب آیا کہ یہ خوارج ہیں اور انکے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔ ماضی قریب میں مفتی طارق مسعود صاحب کو یہاں کی اوقاف نے پرچہ دیا ہے جسکے مطابق اب وہ عمان کے منظور شدہ علماء میں سے ہیں جسکے بعد مفتی صاحب نے اپنے ایک ویلاگ میں انکے عقائد پر روشنی ڈالتے ہوئے یہ کہا ہے کہ بظاہر کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے۔ ان سے بہت دفعہ پوچھنے کے لیے رابطہ کیا لیکن ہوا نہیں۔ آپ اگر اس معاملہ میں رہنمائی فرما دیں تو بےحد مشکور ہوں گا۔ آصف محمود سلطنت عمان
Masha.allah.bahut.khub
Jzak Allah khaira
Ustad sahb ko jnnat mn bulnd mqam ata frmaiy..
Z
Mufti Sahab Kia manat ke roze Ramadan ke rozon main count hujatee Hain ?? Kindly batdein
Nahi...maine Mufti Tariq Masood se ye masla suna hai ki mannat ke roze alag se rakhne honge...Ramadan me mannat ke roze count nahi honge
Plz bayan video k Sath share karain....
Assalamualaikum wa rah wa.mufti sahab hifz Wale bachchon ka sabaq sabaq para kaise suna Jaye Zara rahnumai farmayen ye aap se muaddibana darkhast hai
السلام علیکم حضرت
میں عمان میں پچھلے 10 سال سے رو رہا ہوں۔یہاں کا سرکاری مذہب عباذی ہے۔ ہماری کتابوں میں یہ خوارج کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ اب تک جس سے بھی انکے بارے میں پوچھا تو جواب آیا کہ یہ خوارج ہیں اور انکے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔
ماضی قریب میں مفتی طارق مسعود صاحب کو یہاں کی اوقاف نے پرچہ دیا ہے جسکے مطابق اب وہ عمان کے منظور شدہ علماء میں سے ہیں جسکے بعد مفتی صاحب نے اپنے ایک ویلاگ میں انکے عقائد پر روشنی ڈالتے ہوئے یہ کہا ہے کہ بظاہر کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے۔ ان سے بہت دفعہ پوچھنے کے لیے رابطہ کیا لیکن ہوا نہیں۔
آپ اگر اس معاملہ میں رہنمائی فرما دیں تو بےحد مشکور ہوں گا۔
آصف محمود
سلطنت عمان
صفو کے بارے میں کچھ وضاحت۔اگر کسی مسجد میں پہلے صف میں جگہ ہو. تو کیا بچے کھڑے یوسکتے ہو چھ سال کے عمر والے