اسلام علیکم و رحمۃ اللہ علیہ مفتی صاحب کیا حال ہے جی میری آپ سے گزارش ہے کہ میں آپ کو گجرات کی خصوصی دعوت پر لانا چاہتا ہوں تبسم ضیاء گجرات سے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب کیا حال ہے ٹھیک ہیں اپ خیریت سے ہیں مفتی صاحب میں لاہور سے بات کر رہا ہوں میرا نام محمد عمران ہے مفتی صاحب ہماری مسجد میں نمازی کی اعتکاف کی حالت میں بیٹھے ہوئے ہیں ایک نمازی وضو خانے کی صفائی کر رہا تھا اور دوسرا سگریٹ پی رہا تھا کیا اعتکاف والا ساتھی وضو خانے کی صفائی کر سکتا ہے اور وہ ایک اور ساتھی ہے وہ کہہ رہا تھا کہ وضو خانہ کی صفائی کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے اور اسی طرح دو اور ساتھی ہیں وہ اوپر یعنی کہ اوپر والے حال میں جا کر سگریٹ پیتے ہیں کیا اعتکاف کی حالت میں سگریٹ پینا جائز ہے مفتی صاحب اس میسج کی وضاحت کریں جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ھم سب کو عمل کرنے کی کوشش عطا فرمائے آمین ❤❤❤
اللّٰہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمانے آپکے علم سے اقوام عالم کو مستفیض فرمانے
جزاک اللہ خیرا
Jazakallah khair
Mashallah
👑🎆🎇🎉🎊
MashaAllah
Allah hidayat de
ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالیٰ ہمکو عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں