Kiya ludo khena ur us sy paisy kamana jaiz han Paiay juwa laga k ne kamye jaty Computer pr game ke cp banti cp sale hti jis ko chye hti easy paisa pr paymnt dy dta ham cp dy dty asy paisy kamana jaiz han k ne
مفتی صاحب میرا نام ڈاکٹر شیراز خان آف طوطی گڑھی صادق آباد امازئی سے ہوں مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ ہمیں گورنمنٹ فی دن کے حساب سے میڈیسن دیتی ہے اور چھٹی تک وہ میڈیسن ختم نہیں ہوتی ہیں تو کیا ہم ان بچی ہوئی میڈیسن کو ہم گھر لا کہ غریبوں کی استعمال میں لا سکتے ہیں پلیز رہنمائی فرمائیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میری والدہ پر جن آگیا ہے اور وہ اسے چھوڑنے کا نام سننا بھی پسند نہیں کرتا ، خود کو حافظ قرآن کہتا ہے ، ہم بڑے پریشان ہے برائے مہربانی اسے بھگانے کا کوئی طریقہ بتائیں جزاک اللہ خیرا (نصراللہ بٹ انڈیا)
ماشاءاللہ زبردست بیان ہے آپ کا اللہ تعالیٰ آپ کو تمام پریشانیوں سے دور رکھے
❤❤❤ Mashaa Allah Zabardast Bayan Mufti sahab.
ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا بہت بہترین بیان اللہ تعالیٰ ہم سب کو باعمل بنانے
پسلی کی مثال اچھی دی ھے جزاکلاو خیر
Well explained👏💋👌👌👍👍😻😘😗😙😚😍😊☺🙂😁😌
زبردست نکات۔۔۔
ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزم حق وباطل ہو تو فولاد ہے مومن
اللھم زد فزد
اللّہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے
جزاک اللہ خیرا
اللہ آپ سے خوب خوب دین کا کام لے
ماشاءاللہ ۔۔۔۔ اب آپ کے تھنب نیل بہت بہتر ھو گئے ہیں ۔۔۔ کلک کرنے کو دل چاہتا ھے -
اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق فرمائے آمین ❤
Mufti sahab download op ?
Mufti sahab hum Ap ka online student hain mujha aur mari family ko dua main yad rakhna 😢
اللہ تعالیٰ اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔
Ameen 😢
Kiya ludo khena ur us sy paisy kamana jaiz han
Paiay juwa laga k ne kamye jaty
Computer pr game ke cp banti cp sale hti jis ko chye hti easy paisa pr paymnt dy dta ham cp dy dty asy paisy kamana jaiz han k ne
مفتی صاحب میرا نام ڈاکٹر شیراز خان آف طوطی گڑھی صادق آباد امازئی سے ہوں مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ ہمیں گورنمنٹ فی دن کے حساب سے میڈیسن دیتی ہے اور چھٹی تک وہ میڈیسن ختم نہیں ہوتی ہیں تو کیا ہم ان بچی ہوئی میڈیسن کو ہم گھر لا کہ غریبوں کی استعمال میں لا سکتے ہیں پلیز رہنمائی فرمائیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب میری والدہ پر جن آگیا ہے اور وہ اسے چھوڑنے کا نام سننا بھی پسند نہیں کرتا ، خود کو حافظ قرآن کہتا ہے ، ہم بڑے پریشان ہے برائے مہربانی اسے بھگانے کا کوئی طریقہ بتائیں جزاک
اللہ خیرا
(نصراللہ بٹ انڈیا)
حرمتِ مصاہرت میں شہوت سے مس بلخطا ہو جائے تو بعضےحنفی علماء امام شافعی کے مذہب پر عمل کرنے کا فیصلہ کر تے ہیں اور بعض نہیں؛ ایسا کیوں ہے؟