السلام علیکم و رحمت اللہ ! امید کرتے ہیں سر آپ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں ۔ان شاء اللہ محترم سر ! آپ سے ایک گزارش کرنی تھی جس طرح آپ نصابی کتب میں شامل اشعار کی تشریح کرواتے ہیں ایسے ہی کلام اقبال سے خاص خاص نظموں اور غزلیات کی تشریح پہ لیکچر دیجئیے ۔۔۔۔۔۔اس دور میں اس کی بہت ضرورت ہے مگر کوئی کروانے والا نہیں ۔۔۔۔۔آپ کی مہربانی ہو گی اگر اس کام کو آپ توجہ دے دیں ۔۔۔شکریہ ا
@@musicmasti3308 یہ ایک بہت طویل اور تھکا دینے والا کام ہے اور دیکھنے والے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اس لیے آئندہ صرف وہی کام ہوگا جس کو دیکھنے والے زیادہ ہوں
Excellent sir g ❤❤❤
السلام علیکم و رحمت اللہ ! امید کرتے ہیں سر آپ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں ۔ان شاء اللہ
محترم سر ! آپ سے ایک گزارش کرنی تھی جس طرح آپ نصابی کتب میں شامل اشعار کی تشریح کرواتے ہیں ایسے ہی کلام اقبال سے خاص خاص نظموں اور غزلیات کی تشریح پہ لیکچر دیجئیے ۔۔۔۔۔۔اس دور میں اس کی بہت ضرورت ہے مگر کوئی کروانے والا نہیں ۔۔۔۔۔آپ کی مہربانی ہو گی اگر اس کام کو آپ توجہ دے دیں ۔۔۔شکریہ ا
@@musicmasti3308
یہ ایک بہت طویل اور تھکا دینے والا کام ہے اور دیکھنے والے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اس لیے آئندہ صرف وہی کام ہوگا جس کو دیکھنے والے زیادہ ہوں