Karachi Underworld -Ep1: How was Benazir Bhutto’s 'Chief Security Officer' assassinated? - BBC URDU
HTML-код
- Опубликовано: 5 фев 2025
- انتباہ: اس آڈیو سٹوری میں پُرتشدد واقعات کی تفصیلات شامل ہیں جو سُننے والوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں
صحافی جعفر رضوی نے کراچی انڈرورلڈ سے متعلق بی بی سی کے لیے دل دہلا دینے والی کہانیوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
کرائم سیریز کے اس حصے میں کہانی سنیے کہ بینظیر بھٹو کے ’چیف سکیورٹی افسر‘ منور سہروردی کا قتل کیسے ہوا؟
منور سہروردی کے قتل کے بعد پیپلز پارٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر شائع شدہ ایک مضمون میں خود بینظیر بھٹو نے لکھا کہ ’منور سہروردی کراچی کے ایک ایسے بےخوف اور نڈر فرزند تھے جنھوں نے ہر اچھے برے وقت میں بےخوفی سے آزادی، انصاف اور عوامی حقوق کی جدوجہد کی‘
جعفر رضوی کی تحریر سنیے سعد سہیل کی آواز میں۔
#KarachiUnderworld #CrimeSeries #MunawarSuhrawardy #BenazirBhutto #Karachi #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR