Ausker winning level ghazal. یقینن آپنے بہت ہی عمدہ طرح سے اس کلام کو پڑھا ہے الفاظ تو خوبصورت ہیں لیکن آپکی آواز و انداز نے چار چاند لگا دیا حافظ صاحب آپکی آواز نے میرے دل میں ایک ایسی جگہ بنا لی ہے جسے میں الفاظوں میں بیاں نہیں کر پاؤنگا بس دل سے یہی دعا ہے آپکو اللہ اچھی صحت بہتر زندگی اور دنیا بھر کی تمام خوشیوں سے نوازے آمین
Wooooow boht Khub mashaallah ye gazal boht pasnd he Lekin music ki vajase sun nhi pate the ap ne hamare Dil ki avaz Suni 😊 uskliye Dil ki athah gehriyo se shukriya .❤❤❤❤❤
یہ بيمار دلوں کیلئے غذا ہے اور یہ ان کی بیماری میں اضافہ ہی کرے گا جو دل زندہ ہوتے ہیں ان دلوں کو قرآن سننے سے قرار آتا ہیں اور قرآن تمام دلوں کے لئے شفاء ہے
ارے بزرگ تو کیوں تشریف لائے ھو سننے کیلئے. .. صرف باتیں کرنے سے کوئی فائدہ نھیں ھوتا جناب یہ بات حق ھے کہ کلام پاک پڑھنے اور سننے سے قرار آتا ھے بیشک ... لیکن آپکو یہ نھیں سننا تھا
دُنیا والے ہم جیسے حساس لوگوں کا ضبط برداشت کی آخری حد تک آزماتے ہیں ۔۔۔ اور پھر جب سامنے والا پھٹ پڑتا ہے تو کہتے ہیں کہ ؛ تُم میں تو برداشت ہی نہیں ہے! ۔ جانے اس دل کا حال کیا ہوگا 😢
ماشإاللہ بھھھھھت ہی خوبصورت ہے یہ غزل دل کو دکھانے کیلے کافی ہے ٹھوٹے ہویے دلوں کو اللہ اپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین ایسی ہی غزلیں ہمیں اوور چاہیے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢
ABSOLUTELY HEART TOUCHING POETRY . FOLLOWING ONE VERSE IS DEDICATED TO MY GREAT LEADER " IMRAN KHAN ". ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا
بھائی اللہ تعالیٰ نےاپکوبہت ہی خوبصورت اواز سےنوزا ۔اسلیے اسکی حمد زیادہ پڑھا کریں اور اس خوبصورت اواز میں میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کےبارے میں بھی خوبصورت سی نظم پڑھیں شکریہ
"The Messenger of Allah (ﷺ) was a man of average height with broad shoulders, a thick beard and a reddish complexion, and his hair came down to his earlobes. I saw him in a red Hullah and I never saw anything more handsome than him." Sunan an-Nasa'i 5232
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جاے گی اور کیا ہو گا۔۔
حضرت بہت ہی عمدہ،، ❤❤ کشمیر سے
🌹
❤
Ausker winning level ghazal.
یقینن آپنے بہت ہی عمدہ طرح سے اس کلام کو پڑھا ہے الفاظ تو خوبصورت ہیں لیکن آپکی آواز و انداز نے چار چاند لگا دیا حافظ صاحب آپکی آواز نے میرے دل میں ایک ایسی جگہ بنا لی ہے جسے میں الفاظوں میں بیاں نہیں کر پاؤنگا بس دل سے یہی دعا ہے آپکو اللہ اچھی صحت بہتر زندگی اور دنیا بھر کی تمام خوشیوں سے نوازے آمین
Please ursu grammar ka khayal rakhain alfaz jamaa hai lafaz ki, iski mazid jama kar k alfazon banana ghalat hai
Ameeeen Ameeeen
Aameen
@@Javaria_Jamilبیشک
جزاک اللہ @@Javaria_Jamil
❤آپ کا بہت شکریہ آپ نے یہ غزل سنوائی ہے
Wooooow boht Khub mashaallah ye gazal boht pasnd he Lekin music ki vajase sun nhi pate the ap ne hamare Dil ki avaz Suni 😊 uskliye Dil ki athah gehriyo se shukriya .❤❤❤❤❤
ہم نہ باز آئینگے محبت سے
جان جائےگی اور کیا ہوگا
زبردست لائن جانے اس دل کا حال کیا ہوگا😢
❤❤
ماشاء اللہ بہت زبردست یہ مجھے بہت پسند ہے لیکن میوزک کی وجہ سے سننا اچھا نہیں لگتا تھا
بہت بہت شکریہ 💖
Aap nay bilkul theek kaha
Bahi is ma miyosik Kana ha🔇🔇
is me music nai he dear a voice ki up and down aur sound system he just@@fakhrashahid7194
ہم نہ باز آئیں گے کہنے سے
آپ کی غزل میں کمال ہے
Bohot khub hei❤❤
کئی دنوں سے یہ عالم ہے کہ دن میں ایک مرتبہ یہ غزل ضرور سنتا ہوں۔
💕
بہت خوب ۔۔ہم نہ باز آئیں گے شہادت سے
جان جائیگی اور کیا ہو گا
🌹
Wow ❤ no one can replace it without music 🎶 😔.
This collection never gets old . Let's meet after 10 years in comments section.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کوئی محبوب کو بھی یہ غزل سناے ماشاءاللہ
کمال کر دیا دل کی دنیا نے۔۔😭😘💝
یہ بيمار دلوں کیلئے غذا ہے اور یہ ان کی بیماری میں اضافہ ہی کرے گا جو دل زندہ ہوتے ہیں ان دلوں کو قرآن سننے سے قرار آتا ہیں اور قرآن تمام دلوں کے لئے شفاء ہے
❤
واللہ دروست کہا آپ نے
True
ارے بزرگ تو کیوں تشریف لائے ھو سننے کیلئے. ..
صرف باتیں کرنے سے کوئی فائدہ نھیں ھوتا جناب
یہ بات حق ھے کہ کلام پاک پڑھنے اور سننے سے قرار آتا ھے بیشک ...
لیکن آپکو یہ نھیں سننا تھا
@@qarimohdnawazishwaligufran48 نو سر اسنے دروست ہی تو کہا ہے
کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔ ۔۔۔
از احمد شمیم
اس نظم کو پڑھیں بہت خوبصورت لگے گی
نظم۔ یا غزل
آہ غزہ تیرے شہیدوں کے ہاتھوں سے گریبان کیسے بچائیں گے
ہم نہ باز آییں گے شہادت سے
جان جائیگی اور کیاہوگا
Allah O Akbar ❤
Speechless 🤗😘😘😭☝☝☝in sha Allah❤❤
Mashallah
In Sha Allah
Wah 🎉
بہت کمال ❤❤
اتنے مزے کی غزل کو ہم سن نہ پاتے تھے۔
آپ نے یہ ریلیز کرکے دل خوش کردیا۔۔۔
الله تعالی آپ کو خوش و آباد رکھیں
❤❤❤
💕
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بھت خوب ماشااللہ ❤
زبردشت دل خوش ہو گیا
ھمیشہ خوشں رھو اپنا خیال رکھنا
بہت خوب غزل کا ایک ایک شعر اچھا ہے اور پڑھنے کا انداز بھی😊انڈیا یوپی سے بہت سارا پیار
🌹
@@Dilkidunya. زندگی کی ہے شام آخر آخری غزل بھی پڑھکر اپلوڈ کریں جناب
pehly upload hoiwi hay@@litreture292
ماشااللہ بہت خوب یوپی سہارنپور انڈیا سے آپکے لٸے بہت سی دعائیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت کمال غزل
Kis kis ko Muhammad saw ka ummati hona Pasand hai.
Hum KO Muhammad S.A.W.❤k Ummati hone p Fakhr hey Allahumasalaalehawaalaheewasalam
@@ayeshaiqbal569 ❤️
یہ کمنٹ نہی ہے جو آپ لوگ کرتے ہیں ہر مسلمان کو فخر ہے اور جسے نہی ہے تو مسلمان ہی نہی
Please saw na likha krin .
Write Muhammad S.A.W.W.
Alhamdulillah
Bhai aap ke jaisa achchha naat koi nahin bana ta hai
Lots of love from Kashmir ❤❤
❤❤
Allah ne apni makhlooq my be intiha khoobsurti aor dard rakha hai
افففف. کمال کردیا.
زبردست 👌
ماشاءاللہ😍💓 بہت ھی عمدہ
❤❤❤🌹🌹🌹ماشأاﷲ کیا کمال کی غزل ہے ❤❤۔اور کیا ہی پڑھنے کا آنداز ہے
ماشاءاللہ بہت خوب
واہ بھائی کیا بات ہے.
میوزک والے سے کئی گنا زیادہ بہتر ہے
💕
واو زبردست
دل کو چھو لینے والے کلام کو اتنے احسن انداز میں پڑھنے کا شکریہ۔
اللہ پاک مزید برکتوں سے نوازے آمین
RUclips pay kabhi comment nahi kiya.
Lakin ajj emotions overflow ho gye. Dil ko sukoon aagya ❤❤❤❤❤❤❤
acha
باذوق لوگوں کی پسند بھی باذوق ۔۔۔۔مگر کچھ لوگ دل کے بڑے غریب ہوتے ھیں ۔۔۔کسی مرتے ہوئے کو بھی دو لفظ ہمدردی کے کہتے بھی ڈرتے ھیں کے نقصان ہوگا ۔۔۔
Mai isliye comment kar raha hu taki mai bar bar sun saku❤
Jaldi btaao Hazrat Mohammad sallahu alyhi wasallam ke ummati hone par kis kis ko fakhr hai ❤❤❤
Sab ko
🌹
بہت ہی زبردست ،عمدہ،باکمال،لاجواب👍♥️
MASHAALLAH ❤😢
Bahut khub ✨👌🥀
Heart Touching 🥺🥀
Zabardast ❤✨❤️
نہایت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔پسندیدہ کلام ۔۔۔۔اوراندازولب ولہجہ ۔۔۔لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔۔
Without music ❤
Ary wah tabahi krty ho
شکرا عطا جانی
ye jalbeeb bhai hai masha allah hmare jamea ke sare tarane aksar jalabeeb bhai pdhte h jsm rilees k ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ہے۔میں تو ساری رات سنتا ہوں۔۔اللہ آپکی آواز کو اور خوبصورت عطا کرے🎉🎉🎉
🌹
Mashallah jalabeeb bahi Kamal kar dia hain es ghazal ko pharthay huai dil khush kardia
Zabardast bhai...Dil khush kardiya is version Ney...
❤❤❤❤❤❤
Wow amazing ghazal with out music 🎶🎶
I'm not momin but ❤ respect i love you Islam masa allah ameen love from India 🇮🇳
🌹
بہت خوب ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Ma sha allah
کیا ہی خوبصورت کلام ہے بس میوزک نے آلودہ کردیا تھا ؛ کس قدر عظیم کام کیا جو اسے میوزیک سے پاک کیا ۔ بہت شکریہ بھائی ❤❤❤❤
ہاے ماشاءاللہ
شکریہ ۔۔۔میوزک کے بغیر بنانے کے لیے
🌹
ماشاءاللہ واہ کمال کر دیا زبردست بہترین کلام پڑھا ہے اعلیٰ ❤❤❤❤
ماشاءﷲ بہت ہی پیارا کلام ہے بار بار سننے کو دل کرتا ہے یہ غزل واہ
کمال کردیا جی بھائی ماشاءاللہ ❤️
Aisi hi gazal upload Kiya kro Bina music k achhi hai masha allah❤
Feel Crying 😭 After Listening this , I am missing my Great Leader Imran Ahmed Khan Naizi 😢🥹🥹🥹😭💔💔
Same here❤😢
Dikl mayoos ho jata h aisi gazal sunkar Allah sabki hifazat farmae
ماشاءاللہ بہت زبردست ہے
واااااہ واااااہ واااااہ کمال کردیا
شکرا
i'm in love with this channel for providing halal alternative Alhamdulillah
🌹
ماشاء اللہ بہت اچھی غزل ہے 😊
Mind blowing🤯 O wow
Jaise abhijeet pd rhe h yeh ghazl.
❤❤❤❤
جب بھی پریشان ہوتا ہوں تو یہ نعت شریف سنتا ہوں جناب دل کو تسلی ملتی ہے ❤❤❤ آپ کا بہت بہت شکریہ یہ تو ایک لاجواب غزل ہے
I can't Stop my tears ❤😢😢
Jane is dil ka haal kya hoga
Tera wada agar wafa hoga😊😊
Very heart touching line ❤
بہت اموشنل غزل ہے 😢💔💔
Nice song zabardast
MashaaAllah Bahut khub ❤❤❤
Ufff kamal kr diya yar😓😢❤❤❤
بہت ہی خوبصورت ماشآءاللہ تبارک اللہ
i searched for this poetry,listened to every singer with this Ghazal,lekin yaar this one is just amazing...asal awaz tu music ke beghar hoti ha na...
🌹
زبردست ❤❤
لکھنے اور پڑھنے والے دونوں نے کمال کردیا ۔
جانے اس دل کا حال کیا ہو گا
تیرا وعدہ اگر وفا ہو گا😊🥺
دُنیا والے ہم جیسے حساس لوگوں کا ضبط برداشت کی آخری حد تک آزماتے ہیں ۔۔۔ اور پھر جب سامنے والا پھٹ پڑتا ہے تو کہتے ہیں کہ ؛ تُم میں تو برداشت ہی نہیں ہے! ۔
جانے اس دل کا حال کیا ہوگا 😢
😭
Great wording
باذوق لوگوں کے لیے ایک شاہکار غزل ہے
مختصر بحر میں کمال تخئیلات ہیں
تیرا غم یہ سمجھ کے سہتی ہوں
میری قسمت میں ہی لکھا ہو گا ❤😊
Koi baat nhi zyda gam krne ki zorurat nhi
Khuday krny hifazat panin
Bus karo pagli
Rolay Gi Kiya
🇨🇦🇵🇰..WAHHHH UMDA KALAM…
شاعر صوفی سردار محمد نشان قادری صاحب آف کامونکی ضلع گوجرانوالہ پنجاب پاکستان
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی مزید ترقیات سے نوازے آمین یارب العالمین
Masha allah❤ is really heart touching😢
Mashallah bhut khoob❤............😔
بہت خوب ،،، کمال کی غزل ،،،،
ماشإاللہ بھھھھھت ہی خوبصورت ہے یہ غزل دل کو دکھانے کیلے کافی ہے ٹھوٹے ہویے دلوں کو اللہ اپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین ایسی ہی غزلیں ہمیں اوور چاہیے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢
Ma sha allah bht khoob
بہت پیاری غزل ہے ۔۔۔ خوش رہیں ❤❤❤
bhai bina misic hi to h kaha isme music h ye sun skte h
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انداز میں پڑھا۔ ❤❤
ABSOLUTELY HEART TOUCHING POETRY . FOLLOWING ONE VERSE IS DEDICATED TO MY GREAT LEADER " IMRAN KHAN ".
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا
بھائی اللہ تعالیٰ نےاپکوبہت ہی خوبصورت اواز سےنوزا ۔اسلیے اسکی حمد زیادہ پڑھا کریں اور اس خوبصورت اواز میں میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کےبارے میں بھی خوبصورت سی نظم پڑھیں شکریہ
"The Messenger of Allah (ﷺ) was a man of average height with broad shoulders, a thick beard and a reddish complexion, and his hair came down to his earlobes. I saw him in a red Hullah and I never saw anything more handsome than him."
Sunan an-Nasa'i 5232
واہ ۔جزبات کی حقیقی عکاسی اور خیال کی بلندی کا کیا کہنے ۔ اس لا زوال کلام کے تخلیق کار شاعر صوفی نشان قادری کو جتنی بھی داد و تحسین دی جائے کم ہے ۔
ماشاءاللہ اللہ اپکو خوش رکہیں. بہت خوب صورت انداز میں پڑاہے اپنی .. تاحیات تا ابد خوش رھو دوست❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masallah bahut khob ❤
💕
Bht zbrdst ....achi baat to Jo SB SE zyada Jo mujy achi lgi...bger music k....gd ho gya...love you ho gya❤
Mashaallah is gazal ne sabko peeche chod diya bahut achi hai ye ❤❤❤❤
Lo❤ve you brother from 🇮🇳 occupied Kashmir❤❤
بہت خوب❤
Bhai! Bohoooootttt aaalaaa.❤❤❤
Without music 🔕👍🏻
Mashallah❤❤
masha allah kia kalam hai ❤❤❤❤
Masha Allah ❤❤❤ bahut khob
Zabar dast maza aagaya