Hamid Mir's Shocking Revelations | Faiz Hameed Arrest -Secret Meetings with Gen(r)Bajwa & Imran Khan
HTML-код
- Опубликовано: 25 окт 2024
- #faizhameed #faizhameedarrest #faizhameedarrested #faizhnetwork #topcitycase #faizhameedlatestnews #genbajwa #armychief #genbajwa #9mayincident #imrankhanlatest #imrankhanpti #hamidmirgeo #hamidmirlatestanalysis #hamidmirtoday #hamidmir
Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath - Geo News | 16th August 2024
Guests: Hamid Mir & Haider Shirazi.
A program that combines fast-paced news, undivided analysis, and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada
Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats: Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
Watch Livestream: • Video
A program that combines fast-paced news, undivided analysis, and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada.
Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
For More Videos Subscribe: / geonews
Shahzeb Khanzada | Geo News | Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath
#aajshahzebkhanzadakaysaath
#shahzebkhanzada
میر صاحب ،اب آ پ کو بہت کچھ یاد آ رہا ہے ،واہ بھائی واہ،بہت دیر کی مہرباں آتے آتے " وقت" وقت کی بات ہے،واقعی وقت کی پہچان ہونی چاہیے ،" شاباش" میر صاحب ،😊😊😊😊
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Hamid mir PTI ko bchany ke koshis kr rha haa.
وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔ ہمارے حضورﷺ کو مکہ میں بہت سے تکلیفیں دی گئی ۔ اسکے باوجود جب آپﷺ ہجرت فرما رہے تھے تو مکہ کو دیکھ کر فرمایا تھا کہ اے مکہ تو مجھے بہت عزیز ہے لیکن تیرے رہنے والے مجھے یہاں نہیں چھوڑ رہے۔ اسی طرح جب مدینہ کو اپنا وطن بنایا تو مدینہ کی حفاظت کیلئے باقاعدہ جنگیں لڑی۔ صحابہ کرام نے اپنا خون بہایا لیکن مدینہ پے آنچ نہیں آنے دیا۔ کوئی رات سکون کی نہیں گزری لیکن کسی صحابی نے مدینہ کو برا بلا نہیں کہا سواۓ منافقین کے۔
پاکستانیوں کو ناچ گانے کے بجائے دو رکعت نفل شکرانہ کے ادا کرنا چاہیے اور خوب دعائیں مانگنا چاہیئے۔ پاکستان زندہ باد۔
Awaz e Khaliq Ko Nakara e Khuda Samjoo...Awam tu kathii haa Pakistan Zindabad...Lakin Lafafa Sahafi R Drawing distance ....
Good message
Very informative
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
یہ ہیں وہ محافظ جن کو ہم اپنے ملک اور قوم کے لیے حفاظت کرنے پر بادشاہوں کی اسائش دیتے ہیں
تاجدار ختم نبوت زنده باد زنده باد زنده باد
گناہ کا نتیجہ ملتا ضرور ہے فیض ہو یا سیف
وکیل شیخ محمد اکرم ہیں
Netflex series is waste....daily twists and turns
چیف جسٹس افتخار کو دیکھیں
میر صاحب کی انفارمیشن کوئی نہیں ہوتیں ہیں صرف مخصوص چھوڑی ہوئیں باتیں ہوتیں ہیں۔
@@farooqmir2241 بس اللہ نے رزق لگایا ہے اس بندے دا باقی گل کوئی نہیں
Imrandos ko inki baten samjh nahe ati, jitni information Mir k pas hoti hain itni politicians k pas b nahe
@@RafiullahKhanmarwat22😂😂😂DOLLARS GIRLS MADAL AYAN ALI AUR MAQSOODA CAPRASI NE BI PAKRE JANA HE
Imrandoos urea maqbool jaan dekhain
A big lafafa😂😂😂😂😂
حامد میر صاحب کی ہمت وجرت کو میرا سلام پیپلز پارٹی اور نون کی بڑی مچھلیاں بھی سامنے لائیی
Hamid Mir ❤
Imran Khan Zinda bad ♥️
کچھ نہیں ہونے والا۔ جبتک سفارش۔ رشوت۔ اور اپنے عہدے کا غلط استعمال ختم نہیں ہوجاتا۔ 🫤🫤
Good analysis
حامد میر بھائ ایک عظیم باپ کے عظیم بیٹے ہیں ...آفتاب عالم کراچی والا .
حامد میر صاحب محب وطن نیوٹرل صحافیوں میں سے ایک ہے ❤❤❤
پاکستان زندہ باد -عوام ❤
پاکستان عوام زندہ باد ❤
عمران خان زندہ باد -عوام ❤
માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ❤
Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤
❤best speek . H meer sab❤
Thanks an advanced information
توشہ خان کا تازہ بیان ہے۔۔۔ جنرل فیض ہمارا قیمتی اثاثہ تھے جسے ہم نے ضائع کیا
یا اللہ پاکستان کا حفاظت کرے اور عمران خان کا حفاظت کرے
سب جنرلوں کا احتساب کریں بالخصوص باجوہ
میرصاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے امین ثم 🙏❤❤
Very right.
Appreciate for Hamid meer sb
جو اب ظلم کابازار گرم هے اس کا کون ذمه دار کون هے،
اسٹیبلشمنٹ کے کچھ پاگل کُتے اور آزادی سے آج تک حکومت کرنے والے سیاسی 🐒، مسخرے ۔ ان سے آزادی حاصل کرو
Hamid meer good analysis great person❤❤❤❤❤❤
this system will not work
injustice they are enforcing will not previel (Imran Khan Zindabad )
ماشاء اللہ پاکستان پاک فوج زندہ باد
حامد میر صاحب اپ اچھے صحافی ہیں
فوج کی تزلیل ہر طریقے کی کی اس شخص نے
Well done g shazaib and Hamid meer ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
This is Pakistan Pakistan Pakistan.
One day you will make him the national HERO of Pakistan .
Next army chief will do same thing with everyone who is conspiring today.
نواز اور زرداری عوام پاکستان کے گھروں کو اجاڑ رہے ہیں -عوام ❤
માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ❤
The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤
11-09-2024❤
Haq haaaa😮
Salute to the great generalist Mir Sb. for bringing the factual facts to lime light. Hope that derailed country will come to the way leading to destination with the caption Live & let others to live comfortably as good nabrourer. Wishing best for human brotherhoodness for frosperity. Thanks.
Hamid Mir diplomatic statement
Mir shb on fire 🔥
با خبر صحافی کی بڑی بڑی خبریں پر انصاف کرنے والے جج کہاں سے أئیں گے انصاف کے لئے
ہم نے سنا تھا کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی ابھی تو صرف ایک بندے کا نام سامنے ایا ہے اور اتنی اس نے مداخلت کی ہے
Hamid Mir and Absar Alam had se ziada khush hain..Faiz Hameed k arrest par..
Hamid mir bat both side of the wicket
Mir sahb the great journalist
ایسا کہتے ہیں کہ چوری سنیئر ایڈوکیٹ اکرم شیخ کے گھر پر ہوئی تھی۔
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْکَافِرُوْنَ-
"اور جو لوگ الله کے نازل کردہ احکام و قانون کے مطابق حکم نہ دیں وہی کافر ہیں۔"
( المائدہ آية:-٤٤)
وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الظَّالِمُوْنَ۔
"اور جو لوگ الله کے نازل کردہ احکام و قانون کے مطابق حکم نہ دیں وہی ظالم ہیں۔"
( المائدہ آية:-٤٥)
وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْفَاسِقُوْنَ۔
"اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون و شریعت کے مطابق حکم نہ دیں، فیصلے نہ کریں وہی فاسق ہیں۔"
( المائدہ آية:-٤٧)
قرآن کریم تو کھلے الفاظ میں نوٹس دے رہا ہے اور ہمار ی اس بڑے نوٹس پر نہ کوئی توجہ ہے نہ کوئی فکر،نہ کوئی ڈر اور خوف۔ الله رب العزت نے تو واضح فرما دیا کہ جو لوگ الله کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی کافر ہیں، جو لوگ الله کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی ظالم ہیں، جو لوگ الله کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی فاسق ہیں
We don't care of hamid Mir predictions
اگر یہ الزامات سچ ہیں تو محب وطن پاکستانیوں کے لئے انتہائی رنج کا باعث ہیں کیا ایسے شطر بے مہار کو روکنے کے لئے کوئی سسٹم نہیں تھا😢
الزام تراشیاں کسی پر نہیں کرنا چاہیے کیا کسی چور یا قاتل کے ساتھ بات چیت کرنے سے کوئی قاتل یا چور ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو جھوٹ بولنے سے بچائے آمین
جو تین لوگ پکڑے گئے ہیں حامد میر کو ان کے ناموں کا پتا نھیں تھا
❤❤❤❤❤
Pakistan k ALLAH he Hafiz hai
Omg😢😢
Hamid meer sb joth bol raha hy... Ye faaoj ky khalaf hy.... Pak Army zindabad....
حامد میر صاحب جو حاضر سروس جرنلز سیاست میں سرتا پا ڈوبے ہوے ہیں ان کے لیے کوئ قانون نہیں ،اب تو رک جاءییں 😢😢😢
Toh kiya ab hazer services waly kuch nahi kar rahay ?? Kiya Pakistani qoum andhi aur bahri hai?Public sab janti hai Sir
❤
Hamid mir great performance
Who is to say that this is not the New Army Generals are not playing the same old game with the old generals and the Politicians.
جناب میر صاحب یہ بات 100 پرسنٹ یقینی ہے کہ عمران خان نے فوج کو استعمال کیا ہے فوج نے عمران خان کو نہیں
7:45 Agree beg from us plz Justice across the board not selective Awaam watching & knows all Respect Public Thx
جب گاؤں کے چوہدری کو لگے کہ گاؤں والے اسے جوتے کی نوک پر بھی نہیں لکھ رہے تو وہ اپنے ہی ملازم کو چوک میں پیٹنا شروع کر دیتا۔ تاکہ اسکا خوف برقرار رہے...!!! جسے سمجھ آجائے وہ Ok یا Done ضرور لکھ دے۔😂
میں نے ایک سرکاری ملازم سے پوچھا۔۔۔۔۔اگر کوئ آفیسر۔ لا قانونیت نہ کرے اختیارات سے تجاوز۔ نہ کرے تو باقی کیا بچتا ھے۔ تو اس نے کہا کچھ بھی نہیں ۔ھاھاھا
Good
Sher Afzal mrt ..........❤
Khan zandabad
Hamid mir ny buhat acha tajzia kia h
PTI zindabad ❤❤
سب انشاء اللہ منقی انجام کو پہنچے گے
We kept General Bajwa n General Faez Hameed to defend our country but after hearing this vedio i consider them as disloyal toward nation.Hell for both
Why not feel Shame 😮
رحمان ملک سے مستفید ھونے والے واہ جی واہ
فوج کا سیاست میں مداخلت کا یہ معاملہ اب رکنا نہیں چاہیے سب بے نقاب ہونا چاہیے ۔
میرے خیال میں میر صاحب کے اس بیان میں کوئی غلطی نہیں جو وکیل آفس میں واردات ہوئی تھی اس وکیل کا نام لینے میں کوئی حرج نہیں تھا۔ میرے خیال میں وکیل کا نام شیخ اکرم تھا
اس کا مطلب ہیں کہ فوج 77 سالوں سے مداخلت کرتے آہے ہیں ابھی بھی ہیں موجودہ سربراہان ملاوز ہیں فارم45 اور 47 کیا ہیں عوام کس کو ووٹ دیا تھا اور کون جیتا
Sub Kuch.Aayan tha magar sub ki.Zuban Khamosh thi.
حامد میر بھائی اپ سب کچھ کھل کے بتا رہی ہو یہ لوگ اپ کو بھی نقصان پہنچائیں گے
This Hamid meer is trying to make new biania for PTI
کچھ نہیں ھو گا یہ بندہ نکلے گا ان سب صحافیوں کی درگت بنا دیگی۔
😂😂😂😂😂😂😂
اکرم شیخ۔ وکیل صاحب کے گھر ڈکیٹی ہوئی تھی
Pakistani judges under Army , 😮 why
اس کو کهتي هين جنگل کا قانون
اندازه لگائين ي ملک کڀهي ترقي کر سکتا
وطن کي مٽي مجهي ايڙيان رگڙني دي يقين هي يهين سي کرپشن نکلي گي
کبڈی کبڈی کا کھیل سب کھیل رہے ہیں عوام ان سے تنگ ہوچکی ہے
مرے ہوئے یزید اور گزرے ہوئے ظالم کو گالیاں دیتے ہو کبھی ہمت کرو جنرل عاصم اور جنرل ندیم کے بارے میں بات کر کے دکھاؤ
PMLN minority wing Punjab Zaindabad Pakistan Zaindabad 👑
Hamid Mir shb bhi jb bt khulti h to samny aty hn wrna soye rehty hn..
جب کوئی بندہ سلاخوں کے پیچھے ھوتا ھے تو اس کے طرح کے مینڈک بھی ٹرانا شروع کردیتے ہیں۔
او بھائی! فیض کے کارنامے 2017 سے سب کے سامنے ہیں۔ تم پہلے کدھر تھے؟😂
How what, don't know.
I'm not millionaire, how i know makes billions?
میر صاحب اس تندور میں اپنی روٹیاں لگاتے رہے ہیں ۔اب جو تندور گرم ہے اس میں لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔اور یہ کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔
میر صاحب اپنے بارے میں بتائیں ان کا رابطہ فیض حمید سے تھا ؟؟؟؟
Must arrest bajwa Saqib nisar.khosa.bandeyal
Mujhey is baat ki sachai ka aaj pata chala jokisi shair nay bohot pehley kaha tha:
Hota hae tamasha roz merey aagey.
بڑے دکھ کی بات ہے کہ افواج پاکستان کا ایک اعلیٰ افسر اس حد تک گرے ہوئے کام کرتا رہا (وکیل کے گھر ڈکیتیاں اور ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کو اغواہ یرغمال)اور اس سربراہ کو بھی اس کرتوتوں کا علم تھا اور اس نے اس کے خلاف کوئی کاروائی نہ کی ۔بماطابق میڈیا ۔
اکرم شیخ ہوں گے وکیل 😅
rana baradri ki tazleel ki ja rahi hai dogar baradri ki janib say
7:54 😂7:55🎉 7:59😢 8:02 😮
Free imran khan 💯✌️ awaam imran khan k sat ha 💯✌️
Hamid mir is playing against the fact.
سندھ بلوچستان میں فیض نے اپنے ذاتی مهرے سیاسی پارٹیوں میں گھساٸے اور ان کو اھم وزارتیں دلاٸیں