غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیر یں نہ تدبیریں ، جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں، یاد رکھیں کہ: " مولا علی رح کا قول ہے کہ کفر کا نظام تو چل سکتاہے مگر ظلم اور ناانصافی کا نہیں؟ جب ہمارا ایک اسلامی ملک ہے تو اس کے نظام میں یہ ناانصافی اور بربریت کیوں جاری ہے۔ کیا ہمارے ججز اور مقتدرہ یہ بھول گئے ہیں کہ ایک دن ہم سبکو اللہ تعالٰی کے حضور پیش ہونا ہے اور اپنے اعمال کا حساب دینا ہے؟ اللہ تعالٰی ہم سبکو ھدایت عطا کرے اور ہم سب اپنے مسائل کو باہمی تعاون سے حل کر سکیی تاکہ ہمارا ملک مستحکم ہو سکے اور وہ ترقی و خوش حالی کی طرف گامزن ہوسکے یہ ملک ہزاروں قربانیوں سے حاصل ہوا تھا ۔ جب ہم باہمی طور پر اسکی حفاظت کریں گے تو یہ رہےگا اور ہم رہیں گے علامہ اقبال کے اس شعر کو نہ بھولیں ، " تمہاری تہزیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کریگی، جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپایدار ہوگا " اب وقت آگیا ہے کہ ظلم اور ناانصافی کرنے والے اپنا احتساب کریں ، اور ملک میں قانون انصاف اور آئن کی بالادستی قائم کریں ، اکر ایسا نہ ہوا تو ہمارے اعمال ہم کو لے ڈوبیں گے، کیا اج کا مسلمان صرف نام کا مسلمان رہ گیا ہے۔ اور اس حد تک گر چکا ہے ک اسے اپنی غلطیاں اور حق تلفیاں نظر نہیں آتیں اور وہ اقتدار کے نشے میں اندھا ہو گیا ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سبکو عل سلیم عطا کرے۔ آمین پاکستان پائندہ باد
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ بچو! ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یہ شعر مغربی تہذیب کے لیئے تھا آپ نے اپنے اوپر سیٹ کر لیا ۔ استغفرُللہ ، استغفرُللہ ، استغفرُللہ ۔ اللّٰہ ہمیں ایسے برے وقت سے بچائے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ۔ اچھا اللّٰہ حافظ ۔
شیخ صاحب فرما رھے ہیں کہ وہ ان چار افراد میں شامل ہیں جنھوں نے خانہ کعبہ کی چھت پر نماز پڑھیں ھے شیخ صاحب آپ کو کسی نے نہیں روکا جناب شیخ صاحب خانہ کعبہ کی چھت پر نماز نہیں ھوتی آپ خانہ کعبہ کے اندر نماز پڑھ سکتے ہیں لیکن چھت پر نہیں پڑھ سکتے آپ یہ بات کسی عالم سے بھی پوچھ سکتے ہیں
بلکل فوج کے کام میں سیاسی پارٹیوں کی دخل اندازی ہر گز نہیں کرنا چاہیے ۔ اور فوج کو بھی سیاست سے دور ہی رہنا چاہئے تاکہ فوج کی ساکھ کو کوئی گزند نہ پہنچے ۔
شیخ رشید صاحب کی سوچ بہت اچھی ہے ۔اللہ کرے ان کی کاوشیں رنگ لائیں اور آرمی چیف حافظ جنرل عاصم منیر صاحب دل بڑا کر کے ایک بار عام معافی کا اعلان کر دیں ان کے اس قدم سے ان کے قد میں مزید آضافہ ہو گا اور تاریخ میں ان کا نام بھی سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا تاکہ تمام رنجشیں ختم ہو جائیں اور وطن عزیز اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دوبارہ ترقی کی راہ پر چل پڑے گا ۔ ان شاءاللہ جزاک اللہ خیراً ا
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ کیا چلوں میں مانگی دعائیں قبول ہوتی ہیں ان کی گارنٹی ہے ؟ یہ تو سب اللّٰہ جانتا ہے ۔ دوسری بات یہ ہے کہ غلطی کرنے والے معافی مانگیں نہ آپ سب کی طرف سے معافی مانگیں اور چھوڑنے کی اپیل کر کے چھڑوا لائیں انہیں پتہ بھی نہ ہو باہر آکر وہ کہیں ہمیں تو کسی نے ڈر کر چھوڑ دیا ۔ ہم نے غلطی کی ہوتی تو ہم معافی مانگتے۔ ہم اپنے کام میں سچے ہیں ۔ اس طرح کے کام اور بھی سچے کام کرنا ہمارا فرض ہے ۔ اچھا اللّٰہ حافظ ۔
عاصم منیر صاحب غیر قانونی طور پر ارمی چیف بنادیا گیا کیونکہ وہ دو دن پہلے ریٹائر ھوچکا تھا شہباز شریف پر ارٹیکل 6لگنا چاہیئے کیونکہ ریٹائرڈ ادمی کو کسی ادارے کا سربراہ کیسے بناجائے
عمران حان وزیراعظم تھے, آرمی چیف وزیر اعظم کو جواب دہ ہوتا ہے. مالک اور نوکر کا comparison بنتا ہی نہیں, شرم کرو کوئی اور دھندہ کرو.journalism Yellow .
Sheikh Rashid Sahab aapka baat Sahi hai aapse Saddam pahunch ke baton se bahar nikalna chahie magar pahunch ko bhi chahie ki hukumat mein aur unse Bahar nikale
شیخ صاحب برائے مہربانی اب آپ اس قوم کا پیچھا چھوڑ دے آپ نے کون سا ایسا کام کیا ھے جس کی تعریف۔ کی جائے ستر بھتر سا ل کی عمر میں بھی غلطیوں پر معافی مانگ رہے ہیں تو آگے چل کر کیا اکھاڑ لے گے
Q bhai COAS,Prime minister hi lagata hay Cheif Justice nahin, 4 Naam Diey jatay, 1 Select karna hota hay, Imran Khan and COAS are Responsible of Bad Situation in Pakistan, Donon Ahmaq k IG hain
Shaikh sb 9 may wale dhood petay bachay nahi thay keh ghq jasi mohtram jagah per bagair sochay samgay hamla kar dia shaikh sb aisi hona ghalat hay in ko apni ghalti ke kuch to saza milay ge kun keh dosron k laye yeh saza misal uoge warna to sab logon ko azadi ho ge ghq jaise jagah per hamla karne ke es laye ap ke dua or koshash nakam ho ge
جناب محترم شیخ صاحب آپکی اطلاع کے لیے عرض ھے کہ خانہ کعبہ کی چھت پرآ پ نے جو نمازیں پڑھیں ہیں کس طرف منہ کر کے پڑھیں ہیں کیونکہ نماز کے وقت منہ خانہ کعبہ کیطرف ھونا لازمی ہے ورنہ نماز نہیں ھوتی خانہ کعبہ تو آپ کے نیچے ہے آپ نے کدھر نہی کیا
Sheikh Sahib is the Best Politician 🇵🇰⭐️👑✌️🙌💜🙋♀️
شیخ صاحب ہمیشہ دوسروں کا تماشہ دیکھتے رہے ہیں اس دفع خود تماشہ بن گیے یہ ہونا تھا
≥3≤≥3≤≥3≤≥3≤_(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)__(:з」∠)_جج
Degree college
شیدے ٹلی ھو
اور زندگی ٹلی ھی رھو گے۔۔۔۔۔۔ سیاست میں نفرت شیدے تم نے بہت پھیلائ
"آگ لگادو۔۔۔۔۔ ملتان کا جلسہ" گواہ ھے۔
اطریفل مقل ھمدرد کی بنی ھو۔
شیخ صاحب وڑ گئے
Pm❤imrankhan❤ko rihakaro
❤Pti❤
اللہ پاک سب ٹھیک کر دے گا انشاءاللہ🇵🇰✌️🙋♀️
جب تک ھماری اسٹیبلشمنٹ قانون سے اوپر اور امریکہ کے نیچے رہے گی تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا ،،😢
بالکل درست
بالکل درست
Sochny wali bat ha hum Pakistani awam ko sochna hoga k hum khud khilona bny hoy hain leader leader party party k hathoun
Imran Khan zindabad
تم قادیان کے دلال کے ساتھ کھڑے کل روز قیامت کس منہ سے اللّلہ پاک کے جاٶ گے۔۔قسم ھے اللّلہ پاک کی قسم یہ 100% سچ و حق لکھا ھے ۔۔
قادیان اور عمران احمد برکی قادیانی یہود و ھنود قادیان لازم و ملزوم ھیں۔۔
PATA LAG RAHA HAI SHEIKH MAJBOOR HAI SAMNE GENERAL BETHA HAI
❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھے بہت خوب
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیر یں
نہ تدبیریں ،
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں،
یاد رکھیں کہ:
" مولا علی رح کا قول ہے کہ کفر کا نظام تو چل سکتاہے مگر ظلم اور ناانصافی کا نہیں؟ جب ہمارا ایک اسلامی ملک ہے تو اس کے نظام میں یہ ناانصافی اور بربریت کیوں جاری ہے۔ کیا ہمارے ججز اور مقتدرہ یہ بھول گئے ہیں کہ ایک دن ہم سبکو اللہ تعالٰی کے حضور پیش ہونا ہے اور اپنے اعمال کا حساب دینا ہے؟
اللہ تعالٰی ہم سبکو ھدایت عطا کرے اور ہم سب اپنے مسائل کو باہمی تعاون سے حل کر سکیی تاکہ ہمارا ملک مستحکم ہو سکے اور وہ ترقی و خوش حالی کی طرف گامزن ہوسکے یہ ملک ہزاروں قربانیوں سے حاصل ہوا تھا ۔ جب ہم باہمی طور پر اسکی حفاظت کریں گے تو یہ رہےگا اور ہم رہیں گے
علامہ اقبال کے اس شعر کو نہ بھولیں ،
" تمہاری تہزیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کریگی،
جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپایدار ہوگا "
اب وقت آگیا ہے کہ ظلم اور ناانصافی کرنے والے اپنا احتساب کریں ، اور ملک میں قانون انصاف اور آئن کی بالادستی قائم کریں ، اکر ایسا نہ ہوا تو ہمارے اعمال ہم کو لے ڈوبیں گے، کیا اج کا مسلمان صرف نام کا مسلمان رہ گیا ہے۔ اور اس حد تک گر چکا ہے ک اسے اپنی غلطیاں اور حق تلفیاں نظر نہیں آتیں اور وہ اقتدار کے نشے میں اندھا ہو گیا ہے۔
اللہ تعالٰی ہم سبکو عل سلیم عطا کرے۔ آمین
پاکستان پائندہ باد
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ بچو! ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یہ شعر مغربی تہذیب کے لیئے تھا آپ نے اپنے اوپر سیٹ کر لیا ۔ استغفرُللہ ، استغفرُللہ ، استغفرُللہ ۔ اللّٰہ ہمیں ایسے برے وقت سے بچائے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ۔ اچھا اللّٰہ حافظ ۔
Imran Khan zandabad Pakistan zandabad
Asim Munir apka Khudaa hai sheikh sb
Nabi ragly ala darha peghambar the da plarano plar mashallah ala da da khora makha madena hwaranke received Rasheed Hilal Mohmand ullah 🎉❤
شیخ صاحب فرما رھے ہیں کہ وہ ان چار افراد میں شامل ہیں جنھوں نے خانہ کعبہ کی چھت پر نماز پڑھیں ھے شیخ صاحب آپ کو کسی نے نہیں روکا جناب شیخ صاحب خانہ کعبہ کی چھت پر نماز نہیں ھوتی آپ خانہ کعبہ کے اندر نماز پڑھ سکتے ہیں لیکن چھت پر نہیں پڑھ سکتے آپ یہ بات کسی عالم سے بھی پوچھ سکتے ہیں
شیخ صاحب تو شیخ صاحب ہیں، کہیں بھی پڑھ سکتے ہیں 😂
ghgggggggg
Imran Khan great leader
Aisi ghalti ki maafi bazady hod bht bari ghalti hogi.inho ny mulk pak foj aor shuhada ki bari tazheek be izzati ki hy.
Qade namber 804 sara pakistan taray nal ❤❤❤
عمران خان زندہ باد
ہیرو عمران خان کو رہا کرو
But Aasim Muneer was on the verge of retirement.
پاک فوج زندہ باد🇵🇰⭐️🙋♀️
So so
Not clear mind
Confused
Suppressed
Sheikh Rasheed 😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Awam kisi ki koi extension nahi chahti hum awam kisi ki extension ki favor mai nahi hai
Agr khan nai koi ghalti ki ho to awam maaf kar degi achy lougho se ghalti bi hotti hai
کعبہ شریف کی چھت پر نماز نہیں ہوتی یہ بات شیخ صاحب کو بتائیں
اللہ کرے شیح صاب کا مشن پورا ھو اس قوم کے لیے امین
Aapki batoon me maza hi khatum hogia ha
Kabi kisi mazdoor ki zindagi ko deka hai ??
یہ زبردستی کا انٹرویو ہے اس کے بارے میں پہلے ہی اطلاع ای گئی تھی
😮r
HHHzhhzi⁸⁸⁸88⁸8⁸87la7ug, hugged 7y66lyû 8:21
AMRAN KHAN NE GHULAMI KABOOL NA KI HUKUMAT QURBAN KER DEE AMRAN KHAN
ZINDA BAD
Gudd analysis by sheikh sb.mashallah
بلکل فوج کے کام میں سیاسی پارٹیوں کی دخل اندازی ہر گز نہیں کرنا چاہیے ۔ اور فوج کو بھی سیاست سے دور ہی رہنا چاہئے تاکہ فوج کی ساکھ کو کوئی گزند نہ پہنچے ۔
9می۔بتاو۔حقیقت۔پلان۔کیا۔تھا۔عمران۔ملک۔اور۔قوم۔کےلیے۔بہت۔نیک۔انسان۔ہے۔۔۔شیخ۔رشید۔زندہ۔اباد
😊
! 4:16 4:18 😊😊ppppppplpl 7:34 7:35 7:36 7:37 7:37
شیخ رشید لوسنگ گرائونڈ بہتر ہی اب ریٹائرمنٹ لے لیں منیب کو انٹرویو دینا ہی غلطی hy
شیخ صاحب تہجد کے وقت مہنگائی کیلئے بھی دعآ مانگ لینا ہے وفائی کر کے اپنی جان نہ بچائیں
Jani US waqt to shakh sahab dhood pi rahey hote hain
Beautiful Interview of Sheikh Rasheed
khana kahba ki roof pr namaz nai hoti,, like,,, camels ka barhay man,,,, wash room man etc
بالکل درست فرمایا
Rejected muneeba very rejected
Shame on Sheikh Rasheed asking for release of criminals
That confirms Sheikh Rasheed is part of the terror, he must be punished
تمام سازشیوں کو سخت سزائیں دی جائیں
شیخ صاحب اگر آپ کی غلطی تھی تو جا کر معافی مانگ لیں آپ مان بھی رہے ہیں
Good.sar❤
WATOO EZZOO MAN TASHA
WATOO ZILLOO MAN TASHA
Parliment shikan diclaired mujrimon ko media bohot coverage de kar un ko ubharta hai. Media pe ham jeson ka bhi haq banta hai.
Wow ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
چلہ۔والی۔بات۔پر۔خصوصی۔مسکرہٹ۔۔شیغ۔رشید۔زندہ۔اباد۔جیو۔پاکستان۔
Sh Sb Eid Mubbarak
Sheikh Sahib is the Best Politician 🇵🇰⭐️🙌✌️🙋♀️
SHEIKH RASHID SAHAB IS OLDEST POLITICAL student leader but just one person, but without money no body can make POLITICAL party
Shekhu g. Bijli k bilon ma ptv fee kis na Dali thi. 😅
Eligible or not , the chief has to be approved from Pentagon. USA
شیخ رشید صاحب کی سوچ بہت اچھی ہے ۔اللہ کرے ان کی کاوشیں رنگ لائیں اور آرمی چیف حافظ جنرل عاصم منیر صاحب دل بڑا کر کے ایک بار عام معافی کا اعلان کر دیں ان کے اس قدم سے ان کے قد میں مزید آضافہ ہو گا اور تاریخ میں ان کا نام بھی سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا تاکہ تمام رنجشیں ختم ہو جائیں اور وطن عزیز اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دوبارہ ترقی کی راہ پر چل پڑے گا ۔ ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیراً
ا
ڈیر خہ زبردست جناب بریالی اوسی کامیابی درلہ غواڑم شیخ صاحب زندہ باد
شیخ صاحب آپ کو مصیبت میں مبتلا کر نے میں اہم کردار ادا کیا ہے آ پ کی چسکوری زبان نے۔
عاصم منير کوئی خدا نهی پین یکو
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ کیا چلوں میں مانگی دعائیں قبول ہوتی ہیں ان کی گارنٹی ہے ؟ یہ تو سب اللّٰہ جانتا ہے ۔ دوسری بات یہ ہے کہ غلطی کرنے والے معافی مانگیں نہ آپ سب کی طرف سے معافی مانگیں اور چھوڑنے کی اپیل کر کے چھڑوا لائیں انہیں پتہ بھی نہ ہو باہر آکر وہ کہیں ہمیں تو کسی نے ڈر کر چھوڑ دیا ۔ ہم نے غلطی کی ہوتی تو ہم معافی مانگتے۔ ہم اپنے کام میں سچے ہیں ۔ اس طرح کے کام اور بھی سچے کام کرنا ہمارا فرض ہے ۔ اچھا اللّٰہ حافظ ۔
و عليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بہت ہی اچھی تحریر ہے
شیخ صاحب کو فوج نے سیدھا کرلیا ھے
شیخ صاحب آپ یہ بتائیں کہ کوئی وزارت مل جائے گی سیٹنگ ہو گئی یا نہیں
Shek tusi gred Khan ka bera grark krny me mjhy khusi hoi😂😂 Khan to giooo😅😅
عاصم منیر صاحب غیر قانونی طور پر ارمی چیف بنادیا گیا کیونکہ وہ دو دن پہلے ریٹائر ھوچکا تھا شہباز شریف پر ارٹیکل 6لگنا چاہیئے کیونکہ ریٹائرڈ ادمی کو کسی ادارے کا سربراہ کیسے بناجائے
Nabi d peghambar akhre admi lala kha ala darja d 🎉❤ Nabi ragly peghambaran tool. Waran fatema tang Aya ho 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
عمران حان وزیراعظم تھے, آرمی چیف وزیر اعظم کو جواب دہ ہوتا ہے. مالک اور نوکر کا comparison بنتا ہی نہیں, شرم کرو کوئی اور دھندہ کرو.journalism Yellow .
خان کے بغیر جیت کر دیکھاتے شیخ صاحب
Khana kaaba kay atraaf dairey may jo chat bani hae jispar is gunahgar ko bhi namaz parney ka ittifaaq huwa kiya woh khana kaba ki chat nahi nahi hae?
Mshida talli g
شیخ صاحب don’t lied آپ نے کچھ سالوں سے ہمیشہ جلائو گھرائو کی سیاست کی ہے
باجوہ کو پروموٹ کیا تھا نواز شریف نے اسکو ایکسٹینشن دینا بھی غلطی تھی
Sheikh Rashid Sahab aapka baat Sahi hai aapse Saddam pahunch ke baton se bahar nikalna chahie magar pahunch ko bhi chahie ki hukumat mein aur unse Bahar nikale
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی سزا مل گئی ہے
So if imran did not want asim muneer as cheif that does not mean they deny the mandate the party won.
آچھا شخ صاحب اے گال ہے فیر سمجھ تے گیے ہوسو توس وی 😢
شیخ صاحب برائے مہربانی اب آپ اس قوم کا پیچھا چھوڑ دے آپ نے کون سا ایسا کام کیا ھے جس کی تعریف۔ کی جائے ستر بھتر سا ل کی عمر میں بھی غلطیوں پر معافی مانگ رہے ہیں تو آگے چل کر کیا اکھاڑ لے گے
Apni Sultan Rahi wali dilog yad kro.
Asim Munir merhom ny qoom ki tawheen ki sari qoom ko taqsim kiya jo bezti esi aou non leag shobaz ki dour hoyi naqabil berdash hai
sheik ki siyasat bhi gaye sirf khan reh gaya baqi sab war gaye Asim muneer bbi
The criminal acts committed by the gangster generals are the biggest problem for Pakistan
Inshallah taallah
فوج کو سیاست میں نہیں آنا چاہیے ہم کب دخل دیتے ہیں فوج کے معاملے میں فوج کیوں پنگا لیتی ہے ہمارے کام میں
2 number bnda shikh Rasheed
یہ سب سیے زیادہ ہماری۔فوج۔کو۔للکارتا۔تھا اج۔بڑا۔مظلوم۔بنا ھوا ھے
What does constitution say regarding the appointment of the Chief?
It wasnt IK peesonal decision. It was his right
ABE CHAL NA TATO TO KUCH BHI NAHI KR SAKTA ZARA SI MUSEBAT AATI HY TO ORTON KI TARAH RONE LAGTE HOW😢 😢
شیخ صاحب زندہ باد
Gv😊ggg
Under pressure 😢
شیخ صاحب کیا کعبہ کی چھت یہ نماز ہوتی ہے
ان باتوں سے منیب کچھ نہیں بنتا نہ ملک نہ عوام کا فائدہ ہے
یااللہ ، عمران خان کی حفاظت فرما اور اسکا برا چاہنے والے اس منیب اور اس قماش کے دیگر تمام بے شرم بے حیا لوگون کا عبرتناک انجام فرما
أمین ٹم أمین
شیخ رشید اپنی عبادات لوگوں کو بتا کر کیا لوگوں سے انعام لینا چاہتے ہو ? عبادت تو سدمی اللہ کیلئے کرتا ھے۔
RIGHT , WRONG SIDE DRIVING.FACT. ALSO UNNECESSARY STATEMENT AGAINST............
Q bhai COAS,Prime minister hi lagata hay Cheif Justice nahin, 4 Naam Diey jatay, 1 Select karna hota hay, Imran Khan and COAS are Responsible of Bad Situation in Pakistan, Donon Ahmaq k IG hain
Haq ki baat krna zid ha to zid hi sahi ap log jante ho imran Khan ko ap kaan se roti nahi khate
یہ پروپیگنڈہ ہے ۔۔۔آب حیات ہی رکھا ہے
Shaikh sb 9 may wale dhood petay bachay nahi thay keh ghq jasi mohtram jagah per bagair sochay samgay hamla kar dia shaikh sb aisi hona ghalat hay in ko apni ghalti ke kuch to saza milay ge kun keh dosron k laye yeh saza misal uoge warna to sab logon ko azadi ho ge ghq jaise jagah per hamla karne ke es laye ap ke dua or koshash nakam ho ge
آپ دونوں کو بہت اچھے طرح جانتے ھیں اصلی بالکل نہی
جناب محترم شیخ صاحب آپکی اطلاع کے لیے عرض ھے کہ خانہ کعبہ کی چھت پرآ پ نے جو نمازیں پڑھیں ہیں کس طرف منہ کر کے پڑھیں ہیں کیونکہ نماز کے وقت منہ خانہ کعبہ کیطرف ھونا لازمی ہے ورنہ نماز نہیں ھوتی خانہ کعبہ تو آپ کے نیچے ہے آپ نے کدھر نہی کیا
شیخ صاحب آپ نے کہا تھا گیرا دو جلا دو مار دو یہ آپ کا منشور تھا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم
شیخ رشید۔ کی کاکردگی۔ موٹر سائیکل کااستمال مار دو جلا دو
Eid Mubarak alahamadullah Pakistan Islamabad Pakistan zindabad sekh sab 🎉❤
Muneeb you are genuinely SoG. Shame on you Rashi. Do you have any shame. Malik Riaz have said the best now