PTV MEMORIES, Arjumand Shaheen & Mahpara Safdar reunion 20 years later !!

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 окт 2024
  • PLEASE LIKE, TURN ON NOTIFICATIONS, SUBSCRIBE & SHARE WITH YOUR FRIENDS !
    Mahpara Safdar - Journalist, Broadcaster, Writer - Having worked for PTV News, Radio Pakistan and BBC Urdu.
    Facebook - / mahpara.safd. .
    Twitter - / mahparasafdar
    Instagram - / mahpara.safdar
    #MahparaSafdar #ArjumandShaheen #Khabarnama

Комментарии • 126

  • @surayyaqamar7933
    @surayyaqamar7933 3 года назад +2

    بہت خوبصورت نشست تھی آج کی میں آج بھی آپ جیسی نیوز ریڈر کو سننا اور دیکھناچاھتی ھو ں لیکن اب صر ف یہ ایک خواہش ھی رھیگی ،اللہ سلامت رکھے آپ جیسے نستعلیق شخصیات کو

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад +1

      آپ لوگوں کی محبتوں کی بے حد ممنون، سلامت رہیے، آپ کی محبتیں ہمارا سرمایہ ہیں

  • @arifgorsi4107
    @arifgorsi4107 2 месяца назад

    بہت اعلی معیار تھا خبروں کا ریڈیو اور پی ٹی وی پر۔ ماشاء اللہ ایک ایک سے بڑھ کر نیوز کاسٹر موجود تھے پی ٹی وی پر۔

  • @iffathussain1904
    @iffathussain1904 Год назад +1

    آپ لوگوں سے طویل ملاقات ھوئ یو ٹیوب پر پہلے تو آپ روز نو سے ساڑھے نو بجے رات تک پورے پاکستان کے ھر گھر کا افراد تھے - اور آج تک ھم آپ کو نہیں بھولے صبح مجھے بیٹے نے کہا ھمارے بچپن میں جو نیوز پی ٹی وی پر آتی تھیں وہ کہاں ھیں میں نے یو ٹیوب پر سرچ کیا تو آپ کا یو ٹیوب چینل ملا اور سب نیوز ریڈرز جو حیات ھیں معروف ھیں سب سے ملاقات ھو گئ - ماہ پارہ آپکا بہت شکریہ ارجمند شاھین کے ساتھ بہت اچھی ملاقات کروائی - سارے بیتے دن یاد آ گئے -
    دوستوں ھمارے ساتھ عجب حادثہ ھوا
    ھم رہ گیا ھمارا زمانہ چلا گیا -

  • @gynaedoctorchannel8336
    @gynaedoctorchannel8336 2 года назад +1

    Wao superb love you both..our childhood memories...

  • @KhalidAsgharRadioPak
    @KhalidAsgharRadioPak 3 года назад +3

    Yes. The better PTV representative. Blessings. Khalid Asghar. (01 August 2021)

  • @syedmunawaralishah1478
    @syedmunawaralishah1478 3 года назад +2

    Zabardast Yaad

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      thanks so much for your very kind words...

  • @majidamd2375
    @majidamd2375 3 года назад +5

    Ap Log Hi PTV News Ki Ronak He AALAh PAK Ap lo khush Raheky Dunya or Aarat me AAMEEN .

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      Thanks so much for your very kind words..bless you

  • @hamzaali185ali6
    @hamzaali185ali6 3 года назад +2

    Very nice good

  • @fakharzamanshah1989
    @fakharzamanshah1989 3 года назад +1

    MASHALLA nice video 📸🌺💐🌴 Kya bat hai ❤️ purani yad aaj phir. Ai

  • @KhalidAsgharRadioPak
    @KhalidAsgharRadioPak 3 года назад +4

    I watched the programme complete. Regards.

  • @noorellahi8653
    @noorellahi8653 Год назад +1

    MashaAllah, zbr10t....

  • @qalbabbas9483
    @qalbabbas9483 10 месяцев назад

    True living legends. Respect and love for both of u

  • @MuhammadSaleem-td1qd
    @MuhammadSaleem-td1qd 3 года назад +2

    M.para ur good past. PTV , u ,and khabernama at 9Pm

  • @gulzarahmed1632
    @gulzarahmed1632 7 месяцев назад +1

    Wesay aik bat he plz don't mind..... haqiqat he ap donou apnay dour ki Husn o Jamal ki Devi thein....ab bhi kafi had tak....mashaAllah and love you so much

  • @vickykhan3942
    @vickykhan3942 3 года назад +1

    Sister I'm form Hong Kong I'm ur 🇭🇰🇵🇰 big fan

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      Wow, loved to hear from you from Hong Kong, good you contacted,.stay blessed

  • @imzaullah6332
    @imzaullah6332 2 года назад

    Ap dono ko daik kar mijhy apna bachpan yad Aya jub 9 bajy khabara Huwa karta thaa...

  • @fakharzamanshah1989
    @fakharzamanshah1989 3 года назад +1

    Mere bachpan ke din kitne acche se din aaj baithe bithae ki yad Aaye

  • @rubinamehmood2596
    @rubinamehmood2596 3 года назад +5

    ھمارے معاشرے میں صرف مرد ھی افضل ھے ، عورت کی کوئی حیثیت نہیں ، انٹرویو واقعی لاجواب ھے ،، اردو اب صرف آپ جیسی شخصیات سے سننے کو ملتی ھے ،،

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад +1

      بہت شکریہ، روبینہ، معللوم نہیں آپ کو اس گفتگو سے یہ تاثر کیسے ملا کہ مرد افضل ہے، گفتگو میں ہم نے بیوی اور شوہر کے درمیان باہمی تعاون اور خلوص کی بات کی ہے، اور یہ بھی عورتیں گھر اور باہر سنبھالنے کی صلاحیت رکھتی ہیں مگر انھیں پہلے اپنے گھروں اور پھر شوہروں سے تعاون کی ضرورت ہوتی ہے۔اور یہ بھی اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے کہ پروفیشنل عورتیں کن جذباتی اور پہشہ وارانہ احساسات سے گزرتی ہیں

    • @rubinamehmood2596
      @rubinamehmood2596 3 года назад +1

      @@MahparaSafdar شائد میں ٹھیک سے بیان نہیں کر سکی ،، میں نے معاشرے پر طنز کی ھے ، کہ یہاں عورت کو جانور سمجھا جاتا ھے ، میں آپ کے ویلاگ سے پوری طرح متفق ہوں ،،

  • @ghareebnawazchanal4390
    @ghareebnawazchanal4390 3 года назад +1

    apa arjman ko salam kehta hon 35 sall purani yadein taza hogaya

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      وعلیکم سلام ، بہت شکریہ ، سلامت رہیے

  • @Mikhan-dw3eu
    @Mikhan-dw3eu 3 года назад +1

    اسلام وعلیکم آپ دونوں شوھر پرست خواتین کی عظمت کو سلام سدا خوش رہیں جیو صحت وسلامتی کے ساتھ

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      بہت شکریہ، مگر مجھے سمجھ میں نہیں آیا کہ آپ نے اسے شوہر پرستی سے کیوں تعبیر کر لیا، ہم تو نئی نسل کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ بیوی اور شوہر کا تعاون کتنا ضروری ہے، جیسے یہ کہاوت ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کی سپورٹ شامل ہوتی ہے ایسے ہی شوہر کو بھی اپنی بیوی کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے

    • @Mikhan-dw3eu
      @Mikhan-dw3eu 3 года назад

      @@MahparaSafdar
      آپ اپنے شوہر کے تعاون کو ایپرشیئٹ کریں تو آپ کو بھی شاباش ملنی چاہئے ویسے بھی میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں ایک دوسرے کا تعاون لمحہ بہ لمحہ درکار ھے آپ خواتیں ینگ جنریشن کے لیے مثال ہیں

  • @munirhussain27
    @munirhussain27 3 года назад +1

    بہت خوبصورت انٹرویو تھا ون گو میں دیکھنے والا۔ پی ٹی وی پر ایک پروگرام چلتا تھا اپنی بات اس کی جو میزبان تھیں ان کا کبھی انٹرویو کریں۔ غالبان بیگ آتا تھا ان کے نام کے ساتھ۔

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      بہت شکریہ منیر صاحب، مجھے خوشی ہوئی آپ کو پسند آیا ،آپ سلما بیگ کے بارے میں کہہ رہے ہیں ، میں ضرور کوشش کرونگی ان لوگوں کے فون نمبر مشکل سے ملتے ہیں ۔۔۔

  • @FMWorldPakistan
    @FMWorldPakistan 3 года назад +1

    Ma Sha Allah two Gr8 living legends
    (Waheed Sheikh)

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      Thanks a lot Waheed, much appreciated, stay blessed ❤️

  • @arjumandvillagelife
    @arjumandvillagelife 2 года назад +1

    Nice ❤❤🥰🥰🥰

  • @liaquatbangash985
    @liaquatbangash985 10 месяцев назад

    Bhoot Acha lega k memories

  • @saeedakhtarghumman
    @saeedakhtarghumman 2 года назад +1

    Nice

  • @vickykhan3942
    @vickykhan3942 3 года назад +1

    PTV bust 💕💕💕💕

  • @motiakunhar3197
    @motiakunhar3197 Год назад +1

    I love you mahpara api, muje ap ki awaz bot pasand thi

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  Год назад

      ❤️you

    • @motiakunhar3197
      @motiakunhar3197 Год назад

      @@MahparaSafdar thank you so much, ap ne reply kia, ❤️❤️❤️❤️

  • @ShamimAkhtar-g5x
    @ShamimAkhtar-g5x 10 месяцев назад

    Apko dakh k boht khushi hoe apko andaza nahi mashalla pehla sa ziada khub

  • @haqnawazsolangigreatsongpa5278
    @haqnawazsolangigreatsongpa5278 2 года назад

    Salam Remain Happy Dadu city

  • @farahyousaf5503
    @farahyousaf5503 3 года назад +1

    ماشااللہ بہت زبردست انڑویو ہے ہرانی یادیں تازہ ھو گئی ہیں بیٹھے بٹھائے آپ نے ماضی میں پہنچا دیا مہ پارہ آپ کو اللہ نےاتنی خوبصورت آواز دی ہے کہ جس کی کھنک آج بھی برقرار ہے اتنے برس بیت گئے مگر آپ کی آواز کا اتار چڑھاؤ لب ولہجہ کچھ نہیں بدلا اللہ آپ کو سلامت رکھے

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      پسندیدگی اور محبتوں کا بے حد شکریہ ،سلامت رہیے ❤️🙏

  • @ArifHussain-yn5sf
    @ArifHussain-yn5sf 3 года назад

    Very nice vedio segment this great day.

  • @ranaijaz8769
    @ranaijaz8769 3 года назад +1

    میڈم بہت خوب ان کو کہاں سے ڈھونڈا ماشااللہ

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад +1

      بہت شکریہ، اپنی بیٹی سے ملنے آئی ہوئی ہیں بس میں نے موقع کا فائدہ اٹھا لیا

  • @arifbutt8164
    @arifbutt8164 10 месяцев назад

    ماشاءالله میری دو دو باجیاں آج ساتھ میں ہیں الله پاک آپ دونوں کو صحت والی زندگی دے ۔امین سم امین

  • @sarmayaadabbyIffatsultana
    @sarmayaadabbyIffatsultana 3 года назад +1

    ماہ پارہ صفدر آپ بہت زبردست انٹرویوز کرتی ہیں ۔شخصیات بھی بہترین اور انٹرویو کا سٹائل بھی دل آویز
    آپ ہمیں ٹائم مشین کے بغیر ہی پرانے وقتوں میں لے جاتی ہیں
    سلامت رہیں

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      بہت بہت شکریہ مجھے خوشی ہے آپ کو یہ نشست پسند آئی ، آپ لوگوں کی محبتیں ہمارا سرمایہ ہیں

  • @ShamimAkhtar-g5x
    @ShamimAkhtar-g5x 10 месяцев назад

    Miss malik ki class boht yad ha jab ap news ayen to roz bat karna ya mari dost hn boht acha lagta tha

  • @tariqahmad6235
    @tariqahmad6235 2 месяца назад +1

    آ تا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
    وہ ٹی وی کی بہاریں وہ نو بجے کاخبرنامہ

  • @fazalwahid494
    @fazalwahid494 3 года назад +2

    ماشاء اللہ مہفارہ صفدر صاحبہ پرانی یادیں تازہ کرنیکا بہت بہت شکریہ اب آپ دونوں کو دیکھ کر اور پرانی نیوز ویڈیو دیکھ کر خوشی بھی محسوس کرتا ہوں اور فکر میں ڈوب کر پریشان بھی ھوجاتا ھوں خوشی تو آپ کو دیکھنے سے ھوتی ھے لیکن پریشانی صرف اس چیز پر ھوتی ھے کہ جوانی کیسے اتنی جلدی سے رُخصت ھوگئ ۔ اگر چہ اب بڑھاپا تو نہیں آیا مگر جوانی بھی نہیں رھی ۔ میرے سفید بال شیشے میں دیکھ کر اپنی جوانی بھی سامنے یاد آتی ھے پھر مجھے یہ فانی دنیا خوشی کے راستے میں رکاوٹ بن کر اس ابدی ذندگی کیطرف رغبت دلاتی ھے جسمیں انسان ھمیشہ جوانی کے عالم میں رھیگا۔ اللہ سے دعا ھے کہ ھم سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور اکٹھے ھونے کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین

    • @SafdarHamadani50
      @SafdarHamadani50 3 года назад +2

      جوانی کا ویسے عمر سے کوئی تعلق نہیں ہے

    • @fazalwahid494
      @fazalwahid494 3 года назад +2

      کیسے جناب؟ کیونکہ جوانی اور بڑھاپا تو وقت گزرنے پر آجاتی ھے ۔

    • @SafdarHamadani50
      @SafdarHamadani50 3 года назад +2

      @@fazalwahid494 دراصل جوانی بڑھاپا احساس کا نام ہے۔ میں بیس تیس سال کے ایسے لوگ جانتا ہوں جو ستر سال کے لوگوں سے بھی کمزور اور غیر فعال ہیں، ڈنمارک میں نوے سال کا آدمی ہاکی کھیلتا ہے اور جاپان میں ترانوے سال کا آدمی روز تیراکی کرتا ہے۔ رہی بات شکل و صورت کے بدلنے کی تو مجھ پر یقین کیجئے تیس برس کے پژمردہ چہرے بھی دیکھے ہیں اور ستر اسی برس کے تروتازہ چہرے بھی۔ باقی آپکی رائے کا احترام ہے کہ یہ آپکی رائے ہے

    • @fazalwahid494
      @fazalwahid494 3 года назад +2

      آپ کی بات بالکل درست اور سرآنکھوں پر کیونکہ خوشحال اور صحتمند آدمی پر بڑھاپے کے اثرات بہت لیٹ جبکہ اس کے بالمقابل تنگدست اور غیر صحتمند آدمی بہت جلد یعنی وقت سے پہلے ھی بڑھاپے کے لپیٹ میں آجاتا ھے مگر عام طور پر ذندگی کا کھیل کچھ یوں ھے کہ بیس سے چالیس سال کا عمر جوانی کا ھوتاھے اور چالیس کے بعد ریورس گیر لگنا چالو ھوجاتاھے ۔ ھھھھھھہ

    • @SafdarHamadani50
      @SafdarHamadani50 3 года назад +3

      @@fazalwahid494 کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیں
      جا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لا
      عبد الحمید عدم

  • @umairahmedqureshi3156
    @umairahmedqureshi3156 3 года назад +2

    Pls invite ishrat saqib as well

  • @HassanKhan-xd2rj
    @HassanKhan-xd2rj Год назад

    arjumand shaheen ko Dak kar buht hushi hoi .purani yaad thaza ki .

  • @muhammadfarooq5695
    @muhammadfarooq5695 3 года назад +2

    وعلیکم السلام

  • @soobiasharique3180
    @soobiasharique3180 3 года назад +2

    Happy weekend

  • @zstv7966
    @zstv7966 3 года назад +1

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      وعلیکم سلام، خوش رہیے

  • @soobiasharique3180
    @soobiasharique3180 3 года назад +2

    Aasalam Walaikum madam

  • @qaisarmahmood8805
    @qaisarmahmood8805 3 года назад +1

    Arjuman shaheen is also great newscaster..old is gold..mam mujhy abdul islam newscaster bht pasand tha.

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад +1

      Thanks so much for your very kind words, I ll try to get some video clips of Abdus Salam for you inshallah...

  • @vickykhan3942
    @vickykhan3942 3 года назад

    🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @ssaroea
    @ssaroea 3 года назад +1

    All of you guys belong to the golden era of PTV and since then severe decline in tv journalism particularly news reading in terms of those manners / standards set by you guys. It may be an evolution.

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      Don’t be upset, I am sure standard ll get better with time inshallah, thanks so much for your comment 🙏

  • @Samiullahkhatir
    @Samiullahkhatir 3 года назад

    زاړه یادونه

  • @globalvillage7655
    @globalvillage7655 3 года назад

    Thank you so much for uploading another amazing program.Stay blessed🌹

  • @sayedhasan7184
    @sayedhasan7184 3 года назад +1

    I really miss those days 🥲

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад +1

      We miss too, but time & tide doesn't stay, I think this is the beauty of life...

    • @sayedhasan7184
      @sayedhasan7184 3 года назад

      @@MahparaSafdar I believe you started your career as new caster in 80’s ? Keep me posted stay well, take care

  • @zstv7966
    @zstv7966 3 года назад +1

    میں نے بچپن میں آپ کو خبریں پڑھتے صرف دیکھا کیونکہ مجھے اس وقت نہیں پتہ تھا کہ آپ کیا کہہ رھی ھیں ۔ھم اس وقت انگلش فلم چپس دیکھا کرتے تھے کارٹون دیکھتے تھے محلے بھر میں صرف ایک ٹی وی ھوتا تھا ۔میں آپ کا انٹرویو کرنا چاھتا ھوں ۔صوفی محمد ضیا۶ شاھد کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      Thanks so much for sharing your memories, stay blessed,

  • @KhanKhan-gq2kx
    @KhanKhan-gq2kx 3 года назад +1

    Suraya shahab ko bhi bolay

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      I wish I could, she passed away 2 yrs ago 😢😢

  • @najmulhuda8826
    @najmulhuda8826 3 года назад +3

    اصل پی ٹی وی آپ لوگ ہی تھے۔
    اب تو سب ختم ہو گیا

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад +1

      بہت شکریہ، ایسا مت کہیے پلیز پی ٹی وی ایک قومی ادارہ ہے اسے ہمیشہ قایم رہنا چائیے

  • @ShamimAkhtar-g5x
    @ShamimAkhtar-g5x 10 месяцев назад

    Apka sath fa ba kia apki nazam phoolon ko to dakho kanton m boht yad aata ha

  • @KS_Khan1
    @KS_Khan1 3 года назад +1

    مہ پارہ
    اگر ہوسکے تو شہزادی صادق کو بلائیں اور انکا انٹرویو کریں یا کم از کم ان کے بارے میں ایک پورا پروگرام کریں

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      بہت معذرت کے ساتھ، آپ کس شہزادی صادق کی بات کر رہے ہیں،

    • @KS_Khan1
      @KS_Khan1 3 года назад

      @@MahparaSafdar
      پنڈی کی سے خبریں پڑھتی تھیں اور اناؤنسر بھی تھیں ۔۔
      اگر میری گم ہوتی یاداشت صحیح ہے تو ایک آدھ ڈرامے میں بھی نظر آئیں تھیں ۔۔

  • @ismatqureshi7280
    @ismatqureshi7280 3 года назад +1

    Wow 2 chaand ke saht

  • @MERIBAYAAZSAY
    @MERIBAYAAZSAY 3 года назад +1

    بہت ٹھوس وجہ بیان کی آپ نے زبان کو زندہ رکھنے کے حوالے سے کہ اگر اس زبان کے ساتھ معیشت جڑی ہو تو وہ زندہ رہے گی 👍👍

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      تاریخ کی ایک تلخ حقیقت ہے ،

  • @iffathussain1904
    @iffathussain1904 Год назад

    اسلام علیکم
    اردو کبھی ختم نہیں ہوسکتی پاکستان برصغیر میں ؛
    اردو کی اھمیت قومی زبان ھونے کی وجہ سے جو ھونی چاھیے تھی وہ نہیں۔ ھونے دی ھم نے ھمارے مقتدر اداروں نے آج تک ھماری دفتری زبان عدالتی زبان سرکاری زبان انگلش ھے کیوں ؟ دنیا کی ھر ملک میں اھمیت اپنی قومی زبان کی ھوتی ھے پاکستان واحد ملک ھے جہاں اردو پر انگریزی کو فوقیت دی گئ یہی المیہ ھے اردو کا مگر اس کے باوجود ابتک اردو بولی پڑھی لکھی جارھی ھے اور نئے لکھنے والے متعارف ھو رھے ھیں اردو ایک دلہن ھے جسکا میک اپ خراب کرنے کی کوشش کی جاتی رھی ھے مگر یہ دلہن میک اپ کے بنا بھی بہت خوبصورت ھے اردو کا کوئ متبادل نہیں پاکستان میں -

  • @farhatsultan3014
    @farhatsultan3014 2 года назад +1

    یہ تنقید نہیں ، صرف نشاندہی ہے۔ آپ جیسی ریڈیو اور پی ٹی وی سے تربیت یافتہ خاتون فریش لوگوں کی تقلید کر رہی ہے ۔ آپ نے کبھی غور کیا کہ یہ ماشااللہ " سے " کیا ہے ؟ زبان کی اصل شناخت کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار نہ بھولیں ۔

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  2 года назад

      شکریہ ، گفتگو میں ماشا اللہ سے بولا جاتا ہے

  • @FarooqKhan-sl6es
    @FarooqKhan-sl6es 3 года назад +2

    مہ پارہ جی کیا آپ نے اتنی دور رہ کے میرا ذہن پڑھ لیا تھا میں نے اپنی ایک گذشتہ کمیت میں آپ سے ایک تجویز یا گذارش پیش کرنے کا کہا تھا جو ptv کے دور سے متعلق جو لیجنڈز جو باکمال لوگ ابھی حیات ہیں ان سے ملاقات جیسے آج آپ نے ارجمند صاحبہ سے ملاقات کرائی مہ پارہ جی آپ بھی اسلام آباد میں ہیں اور ( ابھی حیات ہیں یا نہیں ) آغا ناصر ( لیجنڈز آف لیجنڈز ) سے ملاقات یہ سلسلہ آپ شروع کریں میں اسی سلسلے میں آپ کو تجویز دینے والا تھا مہ پارہ جی آپ یہ ارجمند صاحبہ اور کتنے ہی بےشمار ذہن میں ہمیشہ تازہ رہتے ہیں آج تو میں آپ کا پروگرام سنتا جا رہا ہوں اور کمنٹس لکھتا جا رہا ہوں اللہ آپ کو صحت اور سلامتی میں رکھے آمین

    • @SafdarHamadani50
      @SafdarHamadani50 3 года назад +1

      آغا ناصر کا انتقال ہو چکا ہے

    • @FarooqKhan-sl6es
      @FarooqKhan-sl6es 3 года назад +1

      @@SafdarHamadani50 سر مجھے اندر اندر ایک دھڑکا خدشہ تھا مگر آج اس کی تصدیق ہوگئی انا للاہ وان الیہے راجعون

    • @MahparaSafdar
      @MahparaSafdar  3 года назад

      بہت شکریہ فاروق، ہمارے ساتھیوں میں سے اظہر لودھی، خالد حمید اور اب ارجمند شاہین سے تو میں نے ملاقات کروادی،شائستہ زید سے بہت کوشش کی مگر وہ تیار نہیں ہیں، اور آپ کے علم میں ہوگا ثریا شہاب،اور عبد السلام اب ہم میں نہیں رہے، میں نے ان پر ویلوگز کیے ہیں ، وقت ہو تو سنئیے گا

    • @FarooqKhan-sl6es
      @FarooqKhan-sl6es 3 года назад

      @@MahparaSafdar مہ پارہ جی آپ کا reply آپ کی وضع داری اور شفقت و محبت سے لبریز میرے لیے قیمتی تحفہ ہوتا ھے آپ کا کوئی vlog میں مس نہیں کرتا اور ابھی تو صفدر صاحب کا reply ( آغا ناصر مرحومِ کے بارے میں ) آیا اُنکا کا بھی بہت شکریہ اللہ آپ کو ہمت اور استقامت سے نوازتا رہے آمین

  • @arifbutt8164
    @arifbutt8164 10 месяцев назад

    ماشاءالله میری دو دو باجیاں آج ساتھ میں ہیں الله پاک آپ دونوں کو صحت والی زندگی دے ۔امین سم امین