سبحان اللّٰہ عزوجل سن کر سینہ ٹھنڈا ھو گیا میں اللہ تعالیٰ کا کروڑ کروڑ شکر کرتا ھوں کہ اس امت مسلمہ میں ایسے ایسے علماء اکرام موجود ھیں الله تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ اور حق بیان کرتے رہیں
پیارے بھائی الحمدللہ میں اعوان ملک ہوں اور میں نے شادی آرائیں برادری میں کی ہے لیکن سب سے پہلے ہم مسلمان ہیں اور چاہے کوئی آرائیں ہو ملک ہو یا پٹھان ہو یا مصلی ہر انسان میں اچھے اوصاف بھی ہوتے ہیں اور برے بھی ہمیں زاتوں کو چھوڑ کر اپنے دین اسلام اور قرآن و سنت کی تعلیمات کو حاصل کرنے اور ان پر صالح عمل کرنے کی ضرورت ہے اللہ پاک ہم سب پیارے مسلمانو کو نیکی اور ہدایت کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی تمام خوشیاں اور کامیابیاں نصیب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏🌹💞🌹
ارائیوں میں کھوکھر ۔۔۔ مغل ۔۔۔ جنجوعہ بھی شامل ھیں ۔۔۔ ان کا اضافہ فرما لیں ۔۔۔۔ان پر لگنے والے الزامات ۔۔۔۔ صرف الزامات ھیں ۔۔۔۔ یہ بات قابل فخر ھیں کہ ارائیوں میں کوئی ھندو سکھ کھتری وغیرہ نہیں ۔۔۔ یہ سب مسلمان ھیں ۔۔۔ بہت شکریہ
بہت درست معلومات ھیں،ھماری قوم پر لگنے والے الزامات درست کہے جاسکتے ھیں لیکن ان الزامات کو آپ کرائم سے نہیں جوڑ سکتے جو ھمارے لئیے فخر ھے،یہ بھی اعزاز کی بات ھے کہ ھماری قوم امن پسند ھے جبکہ ھمارا دین اسلام بھی سلامتی والا دین ھے۔
مجھے ارائیں ہونے پر فخر ہے میری اپنی ذاتی معلومات بھی ہم ارائیوں کو جدی پشتی مسلمان ثابت کرتی ہیں الحَمْد للهْ یہ اعزاز ہمارے لیۓ کافی ہے کہ ہمارے اباؤاجداد آمنہؓ کے لالﷺ کے لاۓ ہوۓ دین پر تھے
@@abdulmuneeb710ہمارا دین بر حق اسلام ذات برادری کو چنداں اہمیت نہیں دیتا اور نہ ہی رنگ و نسل اور اپنی قوم اور ذات پر فخر کرنے کو مستحسن قرار دیتا ہے اسلام کے نزدیک ساری انسانیت دو قوموں یا برادریوں میں تقسیم ہے : مسلم اور غیر مسلم/کافر لہٰذا یہ جاہلانہ سوچ ایک سچے اور باشعور مسلمان کی نہیں ہو سکتی !
میں آرائیں برادری سے تو نہیں ہوں نا میرا کوئی قریبی دوست آرائیں ہے ، لیکن واسطہ پڑتا رہا ہے بہت ۔ آرائیں پڑھے لکھے کی بہت قدر کرتے ہیں ، خود بھی ایک پڑھی لکھی کمیونٹی ہیں ، قانون پے عمل کرنے والے لوگ ہیں ، اکثریت مذہب پے عمل کرنے والے لوگ ہیں اور محنتی تو شائید کی کوئی اور قوم ہو جو آرائیں برادری کے برابر ہو۔
I want add a few things. Literacy rate in Arain community is high. Small farmers of Arain community quit agriculture and moved to cities for better future. Junaid Saleem of Hasbe Haal is also Arain and Sarfaraz the legend bowler.
THE WRITER HAS POOR KNOWLEDGE ABOUT THE HISTORY OF ARAEN NATION. IF YOU HAVE SUFFICIENT KNOWLEDGE OF INTERNET THEN PLEASE SURCH FOR THE MOST AUTHENTIC BOOK OF ARAEN CAST EVER WRITTEN. SALEEM UTWAREEKH.
جی بھائی میں خود بھی ارائی ہوں بھائی اپ اگر تاریخ ارائیاں کتاب پڑھ لیں جو کہ چوہدری اصغر علی صاحب کی لکھی ہوئی ہے تو آپ کو مزید آرائیں برادری کے بارے میں معلومات مل سکتی ہیں بہر حال پروگرام پیش کرنے کا بہت شکریہ
﷽ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سرجی زبردست ویڈیو آپکا شکریہ جناب ھمیشہ خوشں رھو اپنا خیال رکھنا اللہ آپکو صحت دے آمین اللہ نگہبان الله حافظ پھرملتے ھیں ان شاء اللہ شب بخیر پاکستان زندہ باد
الحمداللہ میں بھی آرائیں ہوں۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
I m arain my Nana abboo Naseem Hijazi sahab great writer was also arain
Lannat
سبحان اللّٰہ عزوجل سن کر سینہ ٹھنڈا ھو گیا
میں اللہ تعالیٰ کا کروڑ کروڑ شکر کرتا ھوں کہ اس امت مسلمہ میں ایسے ایسے علماء اکرام موجود ھیں
الله تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ اور حق بیان کرتے رہیں
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو
شکر الحمد اللہ آرائیں قوم شروع سے ہی مسلمان ہے۔اور امن پسند ہیں ۔یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو
A good information indeed.
اسلام علیکم مخترم بھائی آپ نے بلکل درست فرمایا ایسا ہی ہے بہت شکریہ
Good effort. Now I proud of that Im Aaraeen.
آپکا بہت بہت شکریہ آرائی قوم کے بتانے کا
Absolutely right…and great information.
پیارے بھائی الحمدللہ میں اعوان ملک ہوں اور میں نے شادی آرائیں برادری میں کی ہے لیکن سب سے پہلے ہم مسلمان ہیں اور چاہے کوئی آرائیں ہو ملک ہو یا پٹھان ہو یا مصلی ہر انسان میں اچھے اوصاف بھی ہوتے ہیں اور برے بھی ہمیں زاتوں کو چھوڑ کر اپنے دین اسلام اور قرآن و سنت کی تعلیمات کو حاصل کرنے اور ان پر صالح عمل کرنے کی ضرورت ہے اللہ پاک ہم سب پیارے مسلمانو کو نیکی اور ہدایت کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی تمام خوشیاں اور کامیابیاں نصیب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏🌹💞🌹
بات تو آپ نے خود ہی ختم کر دی، بجائے اس کے کہتے کہ الحمدﷲ میں مسلمان ہوں
@@faisalsharif8898😘 پیارے بھائی میں نے یہ بولا ہے کہ ( سب سے پہلے ہم مسلمان ہیں)آپ نے شاید غور نہیں کیا
آمین بہت اچھی بات
EXCELLENT WORDS PRESENTATION FOR ARAIN COMMUNITY I PROUD TO BE ARAIN ARAIN ARAIN❤
Arain qom aik azeem qom hay agar ye ithad kar lain to zindgi k har shoabay main hatta k mulk par bhee hukmrani araion ki hi ho gi insha allah
آرائیوں کا خود کا ایک رتبہ ہے جناب 🔥
آپ کوئی بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا 😎
Great brother💝🇵🇰💪
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو
Arain sarkar bnaty Hain farq khud mehsoos hony lagta hai😇
9:00
Excellent information ❤
Nice ❤
جناب محترم!!!!!!!
آرائیوں میں ایک خوبی ایسے بھی جو دوسروں میں کم ہے وہ ہے خودداری جو أپ نے بیان نہیں فرمائی
یہ تو بالکل ٹھیک بات ہے
ارائیوں میں کھوکھر ۔۔۔ مغل ۔۔۔ جنجوعہ بھی شامل ھیں ۔۔۔ ان کا اضافہ فرما لیں ۔۔۔۔ان پر لگنے والے الزامات ۔۔۔۔ صرف الزامات ھیں ۔۔۔۔ یہ بات قابل فخر ھیں کہ ارائیوں میں کوئی ھندو سکھ کھتری وغیرہ نہیں ۔۔۔ یہ سب مسلمان ھیں ۔۔۔ بہت شکریہ
Mughal ka Arian se koi taluk nahi....
Bahot sa Mughal Mirza arain caste sa hhan brother ya haqeeqat ha Lekin arain Rajput Rajasthani suriya wanshi nasal ha ya bi haqeeqat ha
Baee mughal aik alehda kaom hy history kharab na krain
ALHUMDOLILAH. proud to be arayye ❤from kpk ❤❤❤
بہت سے نامور افراد آپ مس کر رہے ہیں۔۔۔بھٹو وغیرہ
بہت درست معلومات ھیں،ھماری قوم پر لگنے والے الزامات درست کہے جاسکتے ھیں لیکن ان الزامات کو آپ کرائم سے نہیں جوڑ سکتے جو ھمارے لئیے فخر ھے،یہ بھی اعزاز کی بات ھے کہ ھماری قوم امن پسند ھے جبکہ ھمارا دین اسلام بھی سلامتی والا دین ھے۔
مجھے ارائیں ہونے پر فخر ہے میری اپنی ذاتی معلومات بھی ہم ارائیوں کو جدی پشتی مسلمان ثابت کرتی ہیں الحَمْد للهْ یہ اعزاز ہمارے لیۓ کافی ہے کہ ہمارے اباؤاجداد آمنہؓ کے لالﷺ کے لاۓ ہوۓ دین پر تھے
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو رام آرائیں
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو
V good tabsara haqiqat Par mabni
Sir Naike caste PR b vlog banayen plz plz plz
100% true and very good way of explaining. Proper Urdu language 👍👍👍
9
Ghalat information hai apki
انڈیا کے ہندو بابو رام آرائیں نے آرائیں شودروں پہ کتاب لکھ دی۔ حقیقت چھپائے نہیں چھپتی۔۔ ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.html@@azharhanif5990
انڈیا کے ہندو بابو رام آرائیں نے آرائیں شودروں پہ کتاب لکھ دی۔ حقیقت چھپائے نہیں چھپتی۔۔ ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.html@@alijibran5296
انڈیا کے ہندو بابو رام آرائیں نے آرائیں شودروں پہ کتاب لکھ دی۔ حقیقت چھپائے نہیں چھپتی۔۔ ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.html@@alijibran5296
Mashalah ❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیر
Proud to be Arain
Abobkar
Dir pok kunm ha
Ok
@@abdulmuneeb710Ja oy
@@abdulmuneeb710ہمارا دین بر حق اسلام ذات برادری کو چنداں اہمیت نہیں دیتا اور نہ ہی رنگ و نسل اور اپنی قوم اور ذات پر فخر کرنے کو مستحسن قرار دیتا ہے
اسلام کے نزدیک ساری انسانیت دو قوموں یا برادریوں میں تقسیم ہے : مسلم اور غیر مسلم/کافر لہٰذا یہ جاہلانہ سوچ ایک سچے اور باشعور مسلمان کی نہیں ہو سکتی !
Maa Sha Allah❤
آرائیں ایک عظیم قوم ہیں ہمارا واسطہ ان سے بہت رہا یہ بہت اچھے انسان ہیں ہمدرد ۔ قابل اعتبار اور پر امن لوگ ہوتے ہیں ۔۔
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو رام آرائیں
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو
I. Appriciat. Great. Effort. For. Bravest. Atian. Nation. Thanks
Great 😃👍👍▶️😸👍👍
منطق حکمت ججت استدلال مثبت اور منفی فکر سازی میں کمال تربیت اپنے بچوں کی کرنے میں کامیاب ہیں۔۔۔
Haq sich koom
Allah ap ko slamit rhky zindabad
Zabardast
Wah hamza sab wah good
Good efforts suna hy prime minister zulfiqar bohto bhi Araen the tehkeek krey ga please.
Mashallah
Arian caste is the best qoom and belong to the world nation and Pakistan with India. This qoom is a honest brave and great honest qoom.
Informative...........
Kya bat hy hm pr ilzam hy k hm lrai sy bag jaty hen or pakistan k sdr or afwajy pakistan k jrnl ka ap ny khud hi bta diya hy
Mashallah Very Interesting Knowledge I really enjoyed it
Mashaallah mashaallah zindabad
آرائیں کراچی میں اردو بولنے والوں کی بڑی برادری ہے۔صرف پنجابی آرائیں نہیں ھوتے
میں آرائیں برادری سے تو نہیں ہوں نا میرا کوئی قریبی دوست آرائیں ہے ، لیکن واسطہ پڑتا رہا ہے بہت ۔ آرائیں پڑھے لکھے کی بہت قدر کرتے ہیں ، خود بھی ایک پڑھی لکھی کمیونٹی ہیں ، قانون پے عمل کرنے والے لوگ ہیں ، اکثریت مذہب پے عمل کرنے والے لوگ ہیں اور محنتی تو شائید کی کوئی اور قوم ہو جو آرائیں برادری کے برابر ہو۔
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو رام آرائیں
@@AdeelAhmad-qe1dc Bilkul Thik ha
Arain yahi k log ha aur converted ha.
@@muhammadalamgir9367 koi ek hindu arain hai to saamne lao.
Mashalaah acha biyaan Kia h
✌️ 🙏 Good bhai... 💯
I AM ARAIN MY NATIVE DISTRICT IS BHERA SARGODHA AND I AM ADVOCATE OF SC AND SETTLED AT RAWALPINDI
ماشاءاللہ
me also bhera zainpur❤
Yess nice info
I want add a few things.
Literacy rate in Arain community is high.
Small farmers of Arain community quit agriculture and moved to cities for better future.
Junaid Saleem of Hasbe Haal is also Arain and Sarfaraz the legend bowler.
THE WRITER HAS POOR KNOWLEDGE ABOUT THE HISTORY OF ARAEN NATION. IF YOU HAVE SUFFICIENT KNOWLEDGE OF INTERNET THEN PLEASE SURCH FOR THE MOST AUTHENTIC BOOK OF ARAEN CAST EVER WRITTEN.
SALEEM UTWAREEKH.
Aur shy designers
Je putter saien da vessa na khien ARIEN da😜🤣
Nice
Sari goten btao jalander amratsar ferozpor sb phly ilam thek kr bak bak wely shoro kr dty hn
جی بھائی میں خود بھی ارائی ہوں بھائی اپ اگر تاریخ ارائیاں کتاب پڑھ لیں جو کہ چوہدری اصغر علی صاحب کی لکھی ہوئی ہے تو آپ کو مزید آرائیں برادری کے بارے میں معلومات مل سکتی ہیں بہر حال پروگرام پیش کرنے کا بہت شکریہ
Great 👍🏻
Very good video
Zubrdust❤❤❤
بھت اچھا کام کیا ھے آپ نے۔
Nice info .. Arain kiya baat hai
Good Sar❤
میں نے تو ایم اے کی ایک ہسٹری کی بک میں یہ پڑھا تھا کہ
آرائیں قوم ایرانی النسل قوم ہے
اب اگے اللہ تعالیٰ بہتر جاننے والا ہے
ویسے میں بھی آرائیں ہوں۔
Proud to be arain ❣️💪
Nice yar
بہت اچھی کاوش ہے آپ کی۔
ارائیں اب دین اسلام سے پیچھے ہو گئے ہیں۔تحقیق کا جزبہ کم ہو گیا ہے۔
Great
Wailikumuslam je
Haq sach kon mashaallah
Verh
Good❤❤❤❤❤❤
شکریہ
واحد 100 فیصد مسلمان قوم. ... آرائیں ❤❤
آرائیں پیور ہندو ؤں کی نسل سے ہیں
اور اب باپ بدل رہے ہیں
Waqia 100% Muslim hen
Care God bekaz bura bala to na khe pyaz na begta to lug Kahan sa kataa mahr yaseen Lahore
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlsi=oQ6LTmrTTWIy_Rjs
Hindu Arain
Allah ap ko slamit rhky zindabad
Araien me ak bohat bre slim Mulana Habeebulla ludhanwi guzre hn genhoon ne tahreek e azadi me kardar ada kya
Very good araein
بہت بہت شکریہ میرے بھائ
Good very Nice
ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਵੀਰ ਜੀ ਸਲਾਮ ਬਾਈ
Good information
Honest analysis.. appreciated ❤
جیو آرائیں
Sir pahore cast k bary me btaien❤
Excellent, knowledgeable video.... Keep it up sir.
😂😂
انڈیا کے ہندو بابو رام آرائیں نے آرائیں شودروں پہ کتاب لکھ دی۔ حقیقت چھپائے نہیں چھپتی۔۔ ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.html@@mianahmad5965
ruclips.net/video/yXugg3oc6m8/видео.html@@mianahmad5965
👍👍👍❤
Jazakullah Khair May Allah ﷻ bless you all and your families with the best in this life and best in the HereaAfter, Aameen!!!!!!!!
Ameen
I m arian from multan Northern bypass chah sohan wala
بہت خوب
Joyia Qoum par video bnain
Thanks dear
فقیر َساییں َشاہ یا علوی قوم کے بارے کچھ بتائیں
Zbrdst
Zia ul haq Arian thay. Ak moman musilaman thay. Ak bahdar leader❤. Ak bahdar geanral thay. ❤ 7 musilam molak azad howay❤ allahmdullah❤
Family of hazrat Abu ayub Ansari m🎉❤❤❤
Allah hu akbar Allah akbar Allah
ALLAH IN KO saLamt raki
یوسف زئی قوم کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے
Good masig
Allah hu akbar Allah akbar Allah
Mashaallah mashaallah
آرائیوں پر لگنے والے الزامات سے تو انکار بالکل نہیں کیا جا سکتا کئی الزام بالکل درست ہیں۔
thak hai bhai jan ap apni bachi ki shadi kice or zat main karwa do ham acha log nai hain
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو رام آرائیں
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو
Bilkul or arain Rajput Rajasthani suriya wanshi nasal ha Arabic nahi Rai pur arainan rathor Singh arainan bhutta Singh arainan India is ka saboot ha
I'm Mehar Arain but you did not mention the Mehar as Arain
very good
Excellent. Appriciate your efforts to complete introduction of Arian nation. Thanks.
Good job , proud to b arain❤❤
﷽ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سرجی زبردست ویڈیو آپکا شکریہ جناب ھمیشہ خوشں رھو اپنا خیال رکھنا اللہ آپکو صحت دے آمین اللہ نگہبان الله حافظ پھرملتے ھیں ان شاء اللہ شب بخیر پاکستان زندہ باد
ruclips.net/video/2eQEvPW3_1E/видео.htmlبابو رام آرائیں
کچھ گوتیں آپ نے کم بتائی ہیں سر دوبارہ سرچ کریں شکریہ
ماشاءاللہ