بہت خوب ۔بیٹا بہت اہم معلومات دیں آپ نے۔ اور ہمارا یہی المیہ رہا ہے کہ یہی غدار ملک و ملت ہر جگہ موجود ہوتے ہیں ۔ اور وطن عزیز کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔۔ یہ تو ہیں ہی مگر پاکستان میں ان کو کون سپورٹ کرتا ہے۔۔۔۔؟
بہت اچھی وڈیو ہے۔ دل کرتا ہے کہ ملک کا ہر شہری یہ ویڈیو دیکھے اور ان کی اصلیت کو پہچانے۔ وقت آ گیا ہے کہ ان جیسے منافقوں سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جائے۔۔
I as Islamic scholor &historian in USA really appreciate your unique struggle of educating our muslim/Pakistani generation towards facts which already glorious Quraan has elaborated.
یہ سب غدار یہودی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مکار یہودی خود کو مسلمان کہ کر مسلمان عوام کو ے وقوف بھی بناتے ہیں اور نقصان بھی پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان مسلم نام والے چھپے یہودیوں کو عبرت بناو تھی پاکستان صحیح ہوگا
This means that all these traitors are still present in the disguise of Phirs, Makhdooms etc but the common man is uneducated and hence are deceived. VERY WELL MADAM!
اسلیئے انصاف نام کی چیز نہیں پاکستان میں ۔اسلیئے شوگر مافیا آٹا مافیا گیس مافیا بجلی مافیا نیوز مافیا لینڈ مافیا کالے کو ٹوں والے انگریز کے قانون کی حفاظت کرتے ھیں ۔
بہت اچھی معلومات ہیں سلسلہ جاری رکھیں تاکہ پاکستان کے لوگ جان سکیں کہ انکوں لوٹنے والے کون لوگ ہیں جب تک ان غداروں کا خاتمہ نہیں ہوتا نہ تو پاکستان آزاد ہوگا اور نہ ہی ترقی کر سکتا ہے۔
Pakistan jismani tour pe tou azad hogaya magar roohani tour pe azad hona baaqi hai...Lagta hai ab woh waqt aagaya hai. Allah hamara haami o nasir rahe...amen
Kamran Jafary خدا کی دی ہوئی مملکت اور اسی پر تو ایسے لوگ دسترس حاصل کر چکے اسی مملکت پر یحیح خان جیسا عامر بھی حکمران رہا یہ ہم سب کے اعمال کاُنتیجہ ہے جس کی سزا اس شکل میں سامنے آ رہی ہے اس مملکت خداداد کو توڑنے والے بھی تو اس وقت حاکم تھے اللہ ہماری اس مملکت کو قائم و دائم رکھے اور اس کے مخالفیں کو نیست و نابود کر دے آمین
These are bitter realities of Pakistani feudal structure. 200+ families have been ruling the country in different era's with some kind of political changes. Worth to mention majority of ordinary Pakistanis don't study their history to know the traitors. Studying history could help them by choosing their sound real leaders who can lead the country towards prosperity.
I admire your courage for sharing this information, especially producing the information in a video format. I have been in many political discussions with friends and family, I have come up against a brick wall when I talk about the traitors against the state of Pakistan. Majority of people in Pakistan need educating that why has Pakistan not been in forefront of developing nation.It is about time we formed a you-tube fan club against the TRAITORS of State of Pakistan. Stay blessed.

اسلام اور نبی پاک ع کی تعلیمات مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے مسلمانوں کو اچھا انسان بنانے میں ۔ نبی پاک ع نے مسلمانوں کو جٹ گجر کتے اور خنزیر کی اعلیٰ نسل ثابت کرنے میں لگا دیا ہے
زبردست تاریخی تبصرہ ! بہت سے رازوں سے پردہ چاک کیا گیا ، یہ ھے ھمت والا کام ، تحریک مجاھدین کے خلاف جن خوانین نے انگریزوں اور سکھوں کا ساتھ دیا تھا ان کو بھی بے نقاب کیا جائے ۔
پہلے ہم انگریز کے براہ راست غلام تھے اب ہم انگریز کے غلاموں کے غلام ہیں اور غلام کی غلامی بہت سخت ظلم والی غلامی ہوتی ہے آقا اتنا ظالم نہیں ہوتا جتنا اس کے غلام ظالم ہوتے ہیں
I'M SWEAR ON HOLLY QURAN THAT I'M FIGHTING WITH LAND LORD FOR THE SACK OF POOR PEOPLE EVERY ONE MUST TO STRUGGLE TO RELEASE THE OCCUPIED LAND OF POOR PEOPLE THANK
اسد پیارے۔ آپ ۔ے چند لفظوں میں ایک بھت بڑی حقیقت بیان کردی۔ بچپن کی پڑھی کہانی۔ " اگر بادشاہ۔ ایک انڈے کے برابر۔ ظلم کرے۔ تو بادشاہ۔ مے مصاحب۔ سالم مرغے۔ سیخوں پر چڑھا۔ دیتے۔ ھیں۔
ماشاءاللّٰه میری بہن آپ نے اچھی کوشش کی ہے قوم کی آنکھیں کھولنے کی یہ غدار چور لٹیرے بھیڑیے کب تک وطن عزیز کی اور قوم عزیز کی بوٹیاں نوچ نوچ کر کھاتے رہیں گے آپ کی باتیں ہزار پرسنٹ ٹھیک ہیں اللہ پاک ان کا غداروں کو غرق کرے ۔ اور آپ کو اس نیک کام کا اجر دے جس پوائنٹ پر کوئی مرد کام نہیں کر سکا اس پوائنٹ پر آپ نے ایک عورت ہو کر اتنی ورکنگ کی اللہ پاک اور ہمت دے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
پہلے انگریز کے براہ راست غلام تھے اب ہم انگریز کے غلاموں کے غلام ہیں اور غلام کی غلامی بہت سخت ظلم والی غلامی ہوتی ہے آقا اتنا ظالم نہیں ہوتا جتنا اس کے غلام ظالم ہوتے ہیں
Great video. There are many traitors and lipstickles of the then British Raj. Unfortunately, their generations are highly rich and I know some of them here in Nowshera KP. Those traitors enjoy high social status and high bloodline and are respected by the society.
بہت بہت شکریہ آپ نے حقائق کے ساتھ کچھ پردہ نشین غداروں کو ننگا کیا ۔ اسی لئے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن نہ ہو سکا کہ غدار ہی تو ابتک اس کے حکمران رہے۔
سیاست دانوں نے ملک کو اتنا نقصان نہیں پہنچا یا جتنا کھلے اور چھپے مارشل لا نے پہنچا یا ہے۔اج کا دور چھپے مارشل لاء کا دور ہے جو اتنا بھی نہیں چھپا ہے۔لوگ دو گالیاں عمران خان کو دیتے ہیں تو چار باجواہ کو دیتے ہیں ملک کو پلاٹ سمجھ کر بیچنے والوں کی رہی سہی عزت خاک می مل رہی ہے مگر گھبرانے کی ضرورت اور اجازت بالکل نہیں ہے
اللہ پاک الحق ھیں۔ سو فیصد درست فرمایا۔ ان ھی کے متعلق ننگ دیں اور ننگ ملت کے خطاب دیئے گئے ۔اب وقت آ گیا کہ ایک وسیع عوامی انقلاب کے ذریعے ان غداران وطن سے حقیقی آزادی حاصل کی جائے۔
@@AbdulRehman-kz4em tere jese jahil nasal Dr nasal gulamo ki wja se hi ye Angrezo k kuttay nehalwanay walay double Shah aaj hazaron logon k peer banay huye Hain.
آج ھم سب حقیقت سے ریت میں منہ چھپائے ھوے ھیں۔جناح کس کا لایا ھوا ھے۔پاکستان مسلمانوں کو توڑنے کیلیے بنایا۔اللہ کا منشاء ملک بنا لیکن بدبختی۔قبروں سے روزی کھانے والے اللہ کے برعکس بندوں کا تلوے چاٹنا۔شیرازی مخدوم پیر وڈیرے چودھری کرنل جنرل جج آئ جی وغیرے أخرت چھوڑ کر دنیا کے بدبو بنے ھیں
بہت خوب میری پیاری بہن آپ نے ہماری معلومات میں بہت اضافہ کیا ۔ اللہ تعالیٰ آپکو حوصلہ دے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 💕🌹💕🇵🇰❤️🇹🇷❤️🌹🌹🌹🌹🌹🇵🇰
وَلَئِن قُتِلْتُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ مُتُّمْ لَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللَّهِ وَرَحْمَةٌ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ اور اگر تم خدا کے رستے میں مارے جاؤ یا مرجاؤ تو جو (مال و متاع) لوگ جمع کرتے ہیں اس سے خدا کی بخشش اور رحمت کہیں بہتر ہے
یہ سب غدار یہودی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مکار یہودی خود کو مسلمان کہ کر مسلمان عوام کو ے وقوف بھی بناتے ہیں اور نقصان بھی پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان مسلم نام والے چھپے یہودیوں کو عبرت بناو تھی پاکستان صحیح ہوگا
الله كريم عز وجل اسلام اور پاکستان کے غداروں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ نبی الامین صلی الله علیه و سلم تاجدارِ ختمِ نبوّت صلى الله عليه وسلم زنده باد زنده باد زنده باد لبيك لبيك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم
اللہ تعالی آپکو اپنے حفظوں امان میں رکھے اور آپکی عمردراز کرے آپ نے جو اس ویڈیو میں حقائق بیان کئے ہیں اسکو سننے کے بعد پاکستان کی محب وطن اور حلال کی کمائی سے پرورش پانے والے سچے پکے عشق رسول کے پیروکاروں کے کان آنکھیں کھل جانی چاہیے پاکستان آج جس دلدل کے گھڑے میں گردن تک پھنسا ہوا یہ سب ان جدّی پشتی انگریز نواز سامراجی غداروں کی وجہ سے ہے نہ تو ان لوگوں کی وجہ سے ہماری قومی زبان اردو کو فروغ مل سکا اورنہ ہی اسلام کو عملن بطور ضابطہ قانون کی شکل اپنا سکے میرا مطلب پاکستان پر مکمل اسلامی شریعی نظام رائج کرسکے یہ وہی لوگ جو مسلم لیگ میں شامل سامراجی دلال باباقائد اعظم کے راستے میں بہت بڑی رکاوٹ تھے اور یہی لوگ عمران خان اور پاکستان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں یہ لوگ سامراجی ایجنٹ مجبوراً پاکستان بنانے میں پاکستان میں شامل ہوئے انہیں ڈر تھا اگر پاکستان نہ بنا تو ہندؤ انکی تمام کی تمام جاہیدادیں ان سے جھین لیں گے جو انہوں اسلام دشمنی اور اس علاقے کے غریب لوگوں سے غداری کے صلے میں ملیں ہیں نہیں تو ہم سڑک پر آجاہیں گے اور بھوکے مر جاہیں گے چلو پاکستان بنے دو ہماری دکان بھی چلتی رہے گی ہم پاکستان کو سیدھی سمت جانے نہیں دیں گے اور ہم انڈیا اسراعیل امریکہ سے غداری کے صلے میں پیسے مٹورتے رہیں گے ہمارا کام چلتا رہیگا اور پاکستان کی سیاست میں اپنے پوتے اور خاندان کے افراد شامل کرکے کسی قسم کی اصلاحات جو پاکستان کے عوام اور اسلام کے حق میں ہونگیں اُنکے راستے میں سیسہ پھلائی دیوار بن جاہیں گے ہمیں آج اور پاکستان کو انڈیا اسراعیل امریکہ سے زیادہ خطرہ ان سامراجی ایجنٹوں سے ہے جو مختلف شکلوں کہیں حیلے بہانے لبادے اوڑ کر ہمارا اتصال کررہے ہیں ۔
@@sultanmahmood5009 imran khan is with them at least to become prime minister or to remain prime minister. for the same reason, earlier prime ministers kept these people with them.
Hi you mentioned half pic of history you did not identify who were mujahideen .who secrefies against English emperors and siecks. Who started 1857 freedom fight against those peoples.and how qadianies brailvies and other sect created. When and how madrassa dioband started.and which madrassa recrefied most and still in the front at this time.????????
جمیل یہ لوگ عمران خان کے راستے کی رکاوٹ کیسے ہیں۔یہ تو عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں۔اور عمران خان کا اپنا کردار کیا رہا ۔ساری زندگی انگریزوں کے پیچھے بھاگتا رہا۔ہسپتال بنایا تو کینسر کے مریضوں کے لئے ملنے والی زکوٰۃ خیرات پر عیش کرتا رہا کتنے ہی کینسر کے مریضوں کا خون اس بےغیرت کی گردن پر ہے۔یہ کوئ ہوائ بات نہیں ہے ۔کینسر کے مریض کو تڑپ تڑپ کر مرتا دیکھا ہے جس سے علاج کے نام پر دس لاکھ نوے کی دہائی میں طلب کئے گئے ۔نہ دے سکنے کی بات سن کر اسکو ہسپتال سے باہر پھنکوانے کے آ رڈر جاری ہوئے اور یہ مریض ایڑیاں رگڑن رگڑ کر قبر میں پہنچا دیا گیا۔اس مہا چور کی حمایت کرنا ظلم کا ساتھ دینا ہے ۔خبیث یہودی ایجنٹ ہے
ماشاء اللہ بہت خوبصورت پوسٹ. اور اج بھی. یہ سب کھاتے تو پاکستان کا ہیں مگر پھر بھی پاکستان کی مخالفت میں کھڑے ہیں. کاش ہم پاکستانی عوام کو سمجھ آجائے 😠😠😭😭. اللہ تعالیٰ میرے اس گلشن کع تا قیامت آباد رکھے آمین
۔۔۔یعنی ہم گورے انگریزوں کی غلامی سے نکل کر کالے انگریزوں کی غلامی میں چلے گئے مگر ایک بات ماننی پڑے گی کہ غدار ہمیں مسلمانوں میں ہی ملتے ہیں چاہئے مذہبی مداری ہو یا سیاسی لیڈر فوجی اسٹیبلشمنٹ سب اپنے مفادات کے غلام ہیں دنیا میں تو یہ کامیاب ہیں مگر آخرت میں کیا ہوگا ۔
You have done great national service by providing awareness of the REALITY to our nation, specially to our youth -- which is the future of Pakistan. I have shared your vlog through my tweeter. Allah (SWT) bless you with His 'Rahmah', honour, success, and happiness.
یہ سب غدار یہودی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مکار یہودی خود کو مسلمان کہ کر مسلمان عوام کو ے وقوف بھی بناتے ہیں اور نقصان بھی پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان مسلم نام والے چھپے یہودیوں کو عبرت بناو تھی پاکستان صحیح ہوگا
Your courage is appreciated for giving a hope to the real and down trodden people of Pakistan.The day is not far away when the nation will rise against those proven traitors.
Thank you for such informative video. Sister, may Allah SWT protect you from the prodygeny of these traitors. I only wish our young men also had the courage to dig out the past history instead of playing with their smart phones.
میری زندگی کی سب سے بہترین ویڈیو آج میں نے دیکھی اور سنی اور میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں آپ کا بہت شکریہ، چند باتیں میرے ذہین میں کھٹک رھی تھیں جنکا جواب تقریبا آج مجھے مل گیا بابائے قوم کے میری جیب چند کھوٹے سکوں کا مقصد اور مطلب آج سمجھ میں آیا،
اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے جیتی رھو ںیٹی سلامت رھو میری عمر86سال ھے اور یہ سب میرے سامنے ھوا شکریہ بیٹی پرانی تلخ یادیں رولا دینے والی اسلام دشمن قوتوں کو بینقاب کرنے والی میری نظرسے پہلی بیٹی ھیں
انِ سے آپ کیا بچیں گےِ، کہ پاکستان نہ بچ پا یا اور آدھا پاکستان انہی کی اولادوُں نے گنوا یا، کچھ یاد آیا کہ ایک مشرقیِ پاکستان بھی ہُوا کر تا تھا، جوُ کہ اب اسِ قوم کی ۸۰ % فیِ صد آبادی کوُ پتہ ہی نہیں ؟ پھرِ بھی ہمَ زندہ قوم ہیں !
she is a reader...and yet its graet work...its not her knowledge...its written by someone else.....already...in different hisotry books and she put together main points for you appreciate her but neither you can search further nor you can find a book of any incident she mentioned in it...so you are very helpful.....the book is written by someone else read and presented by her on this social media for public interest.
Very courageous effort and very true picture of today's Pakistan and on the ground reality. Of course British establishments never wanted to granted independence. Independence is a mere deceptive label applied to it.
Bravo!! For bringing this hidden content in front of us. Eyes opening facts that shall be delivered to every Pakistani so we get to know black side of feudalism and politics.
Plz watch this video also to gain stunning facts about fake pirs and gaddi nasheen in Hindustan :
ruclips.net/video/iRejYuOdo5g/видео.html
These
@@nazirahmedlone2899 2
DD Dd DD DD fd CD DD d accha d DD ddfdßdd DD DD DD DD dßd ddfdßdd d DD d DD ß DD d DD DD DD DD DD DD dß DD DD d DD DD DD DD DD DD DD DD d DD DD DD DD DD DD DD DD d DD DD DD d DD DD d DD DD DD ddd DD DD fd DD d DD d DD DD DD DD ddd DD DD d DD DD dddd DD d DD DD DD DD DD d DD DD DD d DD DD DD d DD d DD ddddß DD DD DD dddd DD DD DD ddd DD DD DD ddddßd DD DD DD d DD DD DD DD DD DD dddd DD ßd DD d DD d DD DD DD DD DD DD d DD ßdß DD ßd DD DD DD d DD ddddß DD ßdßs DD DD dßddßd DD d DD ddddsds ddfdßdd sßd DD ddddßdß DD ddddßds DD DD ß DD DD DD ddddßßdd DD ddd DD DD DD DD dddd DD DD ß DD DD DD d DD DD DD DD DD DD d DD dddsdß DD DD dsd DD d DD DD DD DD DD ßßddßßdddßd DD DD DD DD ß DD DD ddd DD DD DD DD DD DD d DD DD DD DD DD ß DD DD DD DD DD DD ddddßd DD dßdddddddd dßddßd dßd DD sßdd DD DD DD dß DD dßd DD dßd DD DD d DD DD DD DD ddßd DD DD DD ß DD DD DD ddddddd ddfdßdd ßßddßßdddßd DD DD ddd DD DD DD DD ddd DD DD DD ß DD DD ddddd DD DD DD DD d DD d DD DD DD ddddßds DD DD DD DD😅 ßßddßßdddßd ddddßßdd f😅 ßßddßßdddßd f DD DD dds DD DD DD DD DD d DD d SS DD DD ßssf😅DD DD DD DD DD ßßddßßdddßd DD DD dfd ßßddßßdddßd DD DD dßdd DD dsd DD sdf DD DD DD DD dsdd ßßddßßdddßd ddddßdddd DD DD ddddd DD d DD DD DD DD d DD DD DD DD d DD SS DD dds DD DD sdsddß DD DD ßßddßßdddßd DD d DD ß ßßddßßdddßd DD ddd DD DD dddd DD s ad ßd ßßddßßdddßd DD DD d DD DD dddßßdddddd DD DD dß dßddßd ßd ßßddßßdddßd DD DD d ßßddßßdddßd ddddßßdd ßßd DD d DD DD ß ßßddßßdddßd DD DD DD DD DD DD DD DD ddsdd DD DD dß ßßddßßdddßd ddßdßsß DD DD ßs ßßddßßdddßd DD ß SD ddß ßßddßßdddßd DD DD ddßdd DD ddd DD DD DD DD dß DD DD ßd ßßddßßdddßd ddddßßdd DD DD ss ßßddßßdddßd dßßßfdddß ßßddßßdddßd ddddßßdd ßßddßßdddßd DD DD DD DD DD DD DD DD ßd ßßddßßdddßd DD DD DD DD ßd ßßddßßdddßd ddd DD DD DD DD DD ßßddßßdddßd dddd DD DD DD sß DD ßßddßßdddßd DD DD DD d ßßddßßdddßd dß DD ddßdddddd DD DD ßd ßßddßßdddßd ß DD DD DD DD DD ßddd ßßddßßdddßd ddddßßdd DD DD DD ßßddßßdddßd ddddßßdd ßßddßßdddßd ßßddßßdddßd DD DD ß DD ß DD DD DD ß ßßddßßdddßd ßßddßßdddßd d DD ß DD d DD DD DD DD ßßddßßdddßd DD DD DD ßßddßßdddßd DD dßddßdßß DD ß DD DD DD ßßdsß DD ß DD DD ßßddßßdddßd dßd ddfdßdd DD DD DD DD DD ßßddßßdddßd ß ßßddßßdddßd DD DD ßsdddd ßßddßßdddßd ßßddßßdddßd dß ßßddßßdddßd DD DD ddß DD ßß DD DD DD d DD DD ßßddßßdddßd ßßddßßdddßd ß ßßddßßdddßd ßßddßßdddßd ß ßßddßßdddßd ßßddßßdddßd ß ßßddßßdddßd ßß DD d ßßddßßdddßd ßß ßßddßßdddßd ßd DD DD ßßddßßdddßd d ßßddßßdddßd dß ßßddßßdddßdfDD DD ßßddßßdddßd DD d ßßddßßdddßd ßßddßßdddßd d ßßddßßdddßd DDf DD DD f DD DD DD dß DD ddß ßßddßßdddßd DD ß DD s ßßddßßdddßd DD DD DD fß DD DD ßßddßßdddßd ß ßßddßßdddßd ßf DDf DD f DD DD DD DD ßßddßßdddß
😮😮😮😮😮😮 mom😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮sad
We use my no😅 by😮 to ki no
@@nazirahmedlone2899 kkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkjjkjkjkjkkkkkjjkjjjkjjjjjkjkk+jljjjjjkjjkjjjjkjjjkkjjjjjjjjjkjjjjjjjjjjljjjjjjjjljjjjjjjjjjjjjjjkjjljjjjjjjjjjjljjjjjjjjkjkjkkjjjjjjjjjjjjjljjjjjjjkjjjjjjjjjljjjjjjkjjjjjjjjjjjjjkjjjkjjkjjjjjjjjkjkjjjjjjljjjjjjkjljjjkjjjjjjjjjjjjjjjjjjjkjjjkjjjkjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjkjjjjjjjjjjjjjjjjjjkjljjjjjjjjljjjjjjjjjjjjjjjjljjjjjjjjjjjjjjjjjkjjjjjjjjjjjjljjjjjjjkkjjjjjjkjjjj9ljjjkjkjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjkjjjjjjjjjjjjjkjjjjjjjjjjkjjjj9jjjjjkjjjjjjjjjjjjjkjjljjkjjjjllkjjjkk8jljjjjkjjj+jkjjj(jjjkjjkjjljjjjljkljjjjjkjl8jjjjljjj0j9jjjjjljjkjjljjjjjjjljjjjjjjjjjjjjkj+jjjjjjjjjjjljlj098jjjjkjjjkjjljjjkjjjljllljkjjjkjjjjljkjjjjjkjjkjkjjjjjjljlkjjjljkj+jkkjjjjjjj+jjjjjjjjjkjjjjk0kjjjk8ljk8jjljljjjkj+jjjjjjjjljjjjjljjjkjj0(jlkjjjjj9jjjj8jjjljjkjjjljjjjjkkjjklljjkjjjjkljjjjjjkjjjjjjk+jjjj8ljkkkjjjjjjj9kjj+jjj+j+jk9jljjjljkjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjkjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjkjjjjjjjjjjjjjjjljjjjjkkjjjjjjjjkjjjjjjkjkjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjjkjkjjjjjjjjjjjjjkjjjjjjj9jjjjjjjjkjjjljjjjjjjjjjjjljjjjjjjkjjjjjjjkjjjjjjljjjjjjjkjjjjjjkjjjkjjjjjljjjjjjjjljjjkkjjjjjjjjjjjjjjkjjjjjjkjjjjj😢
آپ نے ان خون خوار بھیڑیوں کو بے نقاب کرکے پوری قوم پر احسان کیا۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
Great
بہت خوب ۔بیٹا بہت اہم معلومات دیں آپ نے۔
اور ہمارا یہی المیہ رہا ہے کہ یہی غدار ملک و ملت ہر جگہ موجود ہوتے ہیں ۔
اور وطن عزیز کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔۔
یہ تو ہیں ہی مگر پاکستان میں ان کو کون سپورٹ کرتا ہے۔۔۔۔؟
بے نقاب ہںونے سے کیا ہںوگا ،ستر سال میں کبھی کچھ برانہیں ہںوا ان کے ساتھ
right
True
بہت اچھی وڈیو ہے۔ دل کرتا ہے کہ ملک کا ہر شہری یہ ویڈیو دیکھے اور ان کی اصلیت کو پہچانے۔ وقت آ گیا ہے کہ ان جیسے منافقوں سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جائے۔۔
I as Islamic scholor &historian in USA really appreciate your unique struggle of educating our muslim/Pakistani generation towards facts which already glorious Quraan has elaborated.
یہ سب غدار یہودی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مکار یہودی خود کو مسلمان کہ کر مسلمان عوام کو ے وقوف بھی بناتے ہیں اور نقصان بھی پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان مسلم نام والے چھپے یہودیوں کو عبرت بناو تھی پاکستان صحیح ہوگا
جو پاکستانی اسلامی نظام چاہتا ہے وہ ضرور یہاں لکھیں ۔۔YES
Yes
Yes
Yes
Yes
Yes
بہت ہی شاندار پروگرام ہے اب تک کم از کم 10 مرتبہ یہ پروگرام دیکھ چکا ہوں
This means that all these traitors are still present in the disguise of Phirs, Makhdooms etc but the common man is uneducated and hence are deceived. VERY WELL MADAM!
میری بہن اللّه آپکو اپنے حفظ امان میں رکھے کیوں کہ
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نکلا نا کرو
😲😢😡
اسلیئے انصاف نام کی چیز نہیں پاکستان میں ۔اسلیئے شوگر مافیا آٹا مافیا گیس مافیا بجلی مافیا نیوز مافیا لینڈ مافیا کالے کو ٹوں والے انگریز کے قانون کی حفاظت کرتے ھیں ۔
Allah humaari iss behen ki hifazat kare
Chaand ko nikalnay do Kuin k roshni he seedha raasta dikhati hai.
Very informative & interesting video.
Behn ap ki jurrat ko slam, ALLAH pak ap ki hifazat farmye....
پاکستان بننے سے لیکر اب تک پاکستان پر غداروں کی حکومت رہی ان حالات میں اسلامی نظام کا خواب دیکھنا ایک مزاق ہیں
بے شک پاکستان سے غداری کرنے والوں کا انجام بھی دردناک ہی ہُوا ہے. پاکستان ہمیشہ رہے گا ان شاء الله
🤣🤣🤣🤣 Pakistan is full of ghadars, it’s made for ghadars
بھائی جان ان کیا برا ھونا وہ تو اب بھی حکمران ھیں برا ھمارا ھی ھوا ھے
دردناک انجام تو آٹےکیلیئےترستےھوئےعوآم کاھورہاھے
پاکستان ھمیشہ رھے گا مگر یہ انگریزوں کے پالتو لوگ ھی حکمران رہیں گے جاگو
1971 کو بھولا دیا
بہت اچھی معلومات ہیں سلسلہ جاری رکھیں تاکہ پاکستان کے لوگ جان سکیں کہ انکوں لوٹنے والے کون لوگ ہیں جب تک ان غداروں کا خاتمہ نہیں ہوتا نہ تو پاکستان آزاد ہوگا اور نہ ہی ترقی کر سکتا ہے۔
Must be landreform in Pakistan like India done in 1947 ok
آپ نے صحیح کہا
YOU ARE RIGHT 👍
Thanks for reality Jo loog ask b in k pechay hain onko haqeeqat ka ilm nahee awar haqeeqat yahee hai
Pakistan jismani tour pe tou azad hogaya magar roohani tour pe azad hona baaqi hai...Lagta hai ab woh waqt aagaya hai. Allah hamara haami o nasir rahe...amen
A great service to the nation pakistan, specially young generation. An eye opener.
یہ سب سوفیصد درست ہے بلکہ مزید ان کے کئی کارنامے تاریخ میں درج نہیں ہوسکے ۔ یہ سب بہت پہلے بزرگ عمر شخصیات سے جان چکا تھا میں۔
اس سے تو یہ اندازہ ہوتا ہے کہ تمام غداورں نے اس مملکت خداداد پر غداروں کا قبضہ آج بھی موثر ہے
جی ہاں
Hahahaha tumy aaj is vedio k baad Pata chala.
مملکت خداداد کا کیا مطلب ھے
@@kamranjafary8936 MATLAB HI. (ALLAH KA DIA HOA). AWR IS MY TU KOI SHAK NAHI K TAQSEEM ALLAH KI HI.
Kamran Jafary خدا کی دی ہوئی مملکت اور اسی پر تو ایسے لوگ دسترس حاصل کر چکے اسی مملکت پر یحیح خان جیسا عامر بھی حکمران رہا یہ ہم سب کے اعمال کاُنتیجہ ہے جس کی سزا اس شکل میں سامنے آ رہی ہے اس مملکت خداداد کو توڑنے والے بھی تو اس وقت حاکم تھے اللہ ہماری اس مملکت کو قائم و دائم رکھے اور اس کے مخالفیں کو نیست و نابود کر دے آمین
These are bitter realities of Pakistani feudal structure. 200+ families have been ruling the country in different era's with some kind of political changes. Worth to mention majority of ordinary Pakistanis don't study their history to know the traitors. Studying history could help them by choosing their sound real leaders who can lead the country towards prosperity.
I admire your courage for sharing this information, especially producing the information in a video format. I have been in many political discussions with friends and family, I have come up against a brick wall when I talk about the traitors against the state of Pakistan. Majority of people in Pakistan need educating that why has Pakistan not been in forefront of developing nation.It is about time we formed a you-tube fan club against the TRAITORS of State of Pakistan. Stay blessed.
100% drust
اللہ تعالیٰ کوئ ایسی راہ ھموار کرے ۔بےشک اللہ تعالیٰ ھر چیز پر قادر ھے۔
Bhut bhut zavardast information di apko Allah pak Happ rakhy
Now British has replaced with PA
یہ سب غدار یہودی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مکار یہودی خود کو مسلمان کہ کر مسلمان عوام کو ے وقوف بھی بناتے ہیں اور نقصان بھی پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان مسلم نام والے چھپے یہودیوں کو عبرت بناو تھی پاکستان صحیح ہوگا
بہت ہی آنکھیں کھول دینے والی نہایت قیمتی اور لاجواب معلومات میں نے پانج سو افراد کو ان معلومات میں شریک کیا ھے
اسلام عليكم
پوری وڈیو توجہ سے سنی ہے
دل چھلنی چھلنی کردیا ہمارے حکمرانوں کے ظالم ٹولہ نے.
یہ ایک تلخ حقیقت ہے.
مسلمانوں کو جتنا نقصان خود مسلمانوں نے پہنچایا کسی اور نے نہیں پہنچایا.
MUSLMANO NAY NAY NAHEEN,MUNAFQON,MURTADON OR SO CALLED GADI NASHEENO OR PIRON NAY ISLAM KO DAGDAR KIY.AB ALLAH KHUD HE IN SAY BADLA LAY GA.
جے لوگ اپنی زبان سے خود کو منافق کھتے ھیں میں نے کبھی نھی سنا۔
کبھی سوچا ہے ایسا کیوں ہے؟؟؟؟😂😂😂😂
اسلام اور نبی پاک ع کی تعلیمات مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے مسلمانوں کو اچھا انسان بنانے میں ۔ نبی پاک ع نے مسلمانوں کو جٹ گجر کتے اور خنزیر کی اعلیٰ نسل ثابت کرنے میں لگا دیا ہے
بہت اعلیٰ معلومات فراہم کی آپ نے اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
زبردست تاریخی تبصرہ ! بہت سے رازوں سے پردہ چاک کیا گیا ، یہ ھے ھمت والا کام ، تحریک مجاھدین کے خلاف جن خوانین نے انگریزوں اور سکھوں کا ساتھ دیا تھا ان کو بھی بے نقاب کیا جائے ۔
Sister keep your identity secret....
That's right
For sure
araien hogi
kio k sary khandan ghaddar bs araien bach gia hy 😁
sister khandan ka naam nhi bdnaam krty balky fard aur eski aulad ka name lo
ماشاء اللّٰہ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
Rashid g salam i lkke u r cute handsum personality
آمین
مختصر وقت میں شاندار نالج۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ اس ویڈیو کے لیئے
پہلے ہم انگریز کے براہ راست غلام تھے اب ہم انگریز کے غلاموں کے غلام ہیں
اور غلام کی غلامی بہت سخت ظلم والی غلامی ہوتی ہے
آقا اتنا ظالم نہیں ہوتا جتنا اس کے غلام ظالم ہوتے ہیں
I'M SWEAR ON HOLLY QURAN THAT I'M FIGHTING WITH LAND LORD FOR THE SACK OF POOR PEOPLE EVERY ONE MUST TO STRUGGLE TO RELEASE THE OCCUPIED LAND OF POOR PEOPLE THANK
اسد پیارے۔ آپ ۔ے چند لفظوں میں ایک بھت بڑی حقیقت بیان کردی۔
بچپن کی پڑھی کہانی۔
" اگر بادشاہ۔ ایک انڈے کے برابر۔ ظلم کرے۔ تو بادشاہ۔ مے مصاحب۔ سالم مرغے۔ سیخوں پر چڑھا۔ دیتے۔ ھیں۔
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
@@muhammadjamil1597😂
❤nice❤
Brave sister to show this traitor leaders exbihit.
ماشاءاللّٰه
میری بہن آپ نے اچھی کوشش کی ہے قوم کی آنکھیں کھولنے کی
یہ غدار چور لٹیرے بھیڑیے کب تک وطن عزیز کی اور قوم عزیز کی بوٹیاں نوچ نوچ کر کھاتے رہیں گے آپ کی باتیں ہزار پرسنٹ ٹھیک ہیں اللہ پاک ان کا غداروں کو غرق کرے ۔
اور آپ کو اس نیک کام کا اجر دے جس پوائنٹ پر کوئی مرد کام نہیں کر سکا اس پوائنٹ پر آپ نے ایک عورت ہو کر اتنی ورکنگ کی اللہ پاک اور ہمت دے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
پھر بھی 14 اگست کو ہم جوش و خروش سے مناتے ہیں”پہلے انگریزوں کے غلام تھے اب أن کے بچوں کے
پہلے انگریز کے براہ راست غلام تھے اب ہم انگریز کے غلاموں کے غلام ہیں
اور غلام کی غلامی بہت سخت ظلم والی غلامی ہوتی ہے
آقا اتنا ظالم نہیں ہوتا جتنا اس کے غلام ظالم ہوتے ہیں
Great video. There are many traitors and lipstickles of the then British Raj. Unfortunately, their generations are highly rich and I know some of them here in Nowshera KP. Those traitors enjoy high social status and high bloodline and are respected by the society.
بہت بہت شکریہ آپ نے حقائق کے ساتھ کچھ پردہ نشین غداروں کو ننگا کیا ۔
اسی لئے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن نہ ہو سکا کہ غدار ہی تو ابتک
اس کے حکمران رہے۔
Thanks for showing real faces of our so called leadership
تمام "غدار" آپ کو کھوج رہے ہیں 😀.
الله آپ کی حفاظت فرمائے.
Aameen.
آمین
Ek Musalman ke liye sirf yahi hona chahie shahadat ya sadakat
خالد
غداروں کے باپ اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کرنا اصل کام ہے جس کی بڑے بڑوں میں ہمت نہیں ہے۔
سیاست دانوں نے ملک کو اتنا نقصان نہیں پہنچا یا جتنا کھلے اور چھپے مارشل لا نے پہنچا یا ہے۔اج کا دور چھپے مارشل لاء کا دور ہے جو اتنا بھی نہیں چھپا ہے۔لوگ دو گالیاں عمران خان کو دیتے ہیں تو چار باجواہ کو دیتے ہیں ملک کو پلاٹ سمجھ کر بیچنے والوں کی رہی سہی عزت خاک می مل رہی ہے مگر گھبرانے کی ضرورت اور اجازت بالکل نہیں ہے
اللہ پاک الحق ھیں۔ سو فیصد درست فرمایا۔ ان ھی کے متعلق ننگ دیں اور ننگ ملت کے خطاب دیئے گئے ۔اب وقت آ گیا کہ ایک وسیع عوامی انقلاب کے ذریعے ان غداران وطن سے حقیقی آزادی حاصل کی جائے۔
اب سب غدار پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ۔ شاہ محمود قریشی سر فہرست
پیپلز پارٹی کے بارے میں کیا خیال ہے
لعنتی ترین شخص ہے.
Pti wala khud kon sa kam he ghadar se wo to in se b bara ghadar he
لعنت کتے تجھے کیا پتا شاھ صاحب کے بارے مین
@@AbdulRehman-kz4em tere jese jahil nasal Dr nasal gulamo ki wja se hi ye Angrezo k kuttay nehalwanay walay double Shah aaj hazaron logon k peer banay huye Hain.
ماشاء اللہ ۔ بہت علمی معلومات ۔ جسے ہر محب وطن پاکستانی کو ضرور سننی اور جاننی چاہیٸیں ۔
آج ھم سب حقیقت سے ریت میں منہ چھپائے ھوے ھیں۔جناح کس کا لایا ھوا ھے۔پاکستان مسلمانوں کو توڑنے کیلیے بنایا۔اللہ کا منشاء ملک بنا لیکن بدبختی۔قبروں سے روزی کھانے والے اللہ کے برعکس بندوں کا تلوے چاٹنا۔شیرازی مخدوم پیر وڈیرے چودھری کرنل جنرل جج آئ جی وغیرے أخرت چھوڑ کر دنیا کے بدبو بنے ھیں
Well done, very very useful and important informations..
Keep it up Allah Bless you and your family.Aameen.
بہت خوب میری پیاری بہن آپ نے ہماری معلومات میں بہت اضافہ کیا ۔
اللہ تعالیٰ آپکو حوصلہ دے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 💕🌹💕🇵🇰❤️🇹🇷❤️🌹🌹🌹🌹🌹🇵🇰
same history in india, and indian punjab leader
Khotay sikay dono mulkhon mayn kayam hay. Kutch nahi badla.
گڈ نیوز ۔شکریہ
Be safe.... There are a lot people who will have problem with this video...
بھائی سب لوگوں کو پریشانی ہو گی، کیونکہ غداروں کا ٹولہ پاکستان کے سر پر چڑھ کے شروع سے ناچ رہا ہے، یہ خرامکی اولادیں گدھوں سے بھی بدتر ہیں
@@muhammadatifsaleemmalik3102 sahi kaha apnay
بلکل درست کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب اندر سے ایک ہیں بس اوپر اوپر سے عوام کو بیوقوف بناتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کو غدار نقصان نہ پہچاتے تو پاکستان سب سے بڑی طاقت ہوتا اب بھی اتنا نقصان ہونے پر بھی پاکستان سلامت ہے۔
Samreen Fatima
Where is that Pakistan of 1947
Disintegrated in 1971
بلکل فضول بات ہے
اصل مسئلہ عوام ڈرپوک اور بے غیرت ہے ۔
کوئی سلامت نہیں
کیا سلامت ہے بھائی کب اسلامی حکومت آئی ہے
Mmmmnnnjjmjnmj
You have done a great Job , a research based information. I really appreciate your effort. May Allah bless you and keep on working such projects.
محترمھ آ پ سے گزارش ہے کہ ایسے ہی ان کو بھ نقاب کر تے رہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو
وَلَئِن قُتِلْتُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ مُتُّمْ لَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللَّهِ وَرَحْمَةٌ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ
اور اگر تم خدا کے رستے میں مارے جاؤ یا مرجاؤ تو جو (مال و متاع) لوگ جمع کرتے ہیں اس سے خدا کی بخشش اور رحمت کہیں بہتر ہے
Allah pak aap ko jizae khair ata farmay
One like from India for telling true ,
Gaddaaro kaa koi majhab nahi hotaa inko sirf apne se matlab hotaa hai ,
بہت خوب ♥️ کمال ڈاکومنٹری فلم ھے ❤️ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤️ پاکستان زندھ 🇵🇰🇵🇰 باد 🇵🇰
اے اللہ تعالیٰ آپ کا شکر ہے. ان میں میں شامل نہیں ہوں.
کہنا کیا چاہتے ہو 😀
@@muzaffarali2664 0⁰⁰😮
❤
Those who supported creation of pakistan are part of them.
HOW CAN WE EXPECT WELL WISHING & HONESTY FROM OUR POLITICIANS IN THIS SITUATION? SAD VERY SAD.
یہ سب غدار یہودی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مکار یہودی خود کو مسلمان کہ کر مسلمان عوام کو ے وقوف بھی بناتے ہیں اور نقصان بھی پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان مسلم نام والے چھپے یہودیوں کو عبرت بناو تھی پاکستان صحیح ہوگا
الله كريم عز وجل اسلام اور پاکستان کے غداروں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ نبی الامین صلی الله علیه و سلم تاجدارِ ختمِ نبوّت صلى الله عليه وسلم زنده باد زنده باد زنده باد لبيك لبيك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم
اللہ تعالی آپکو اپنے حفظوں امان میں رکھے اور آپکی عمردراز کرے آپ نے جو اس ویڈیو میں حقائق بیان کئے ہیں اسکو سننے کے بعد پاکستان کی محب وطن اور حلال کی کمائی سے پرورش پانے والے سچے پکے عشق رسول کے پیروکاروں کے کان آنکھیں کھل جانی چاہیے پاکستان آج جس دلدل کے گھڑے میں گردن تک پھنسا ہوا یہ سب ان جدّی پشتی انگریز نواز سامراجی غداروں کی وجہ سے ہے نہ تو ان لوگوں کی وجہ سے ہماری قومی زبان اردو کو فروغ مل سکا اورنہ ہی اسلام کو عملن بطور ضابطہ قانون کی شکل اپنا سکے میرا مطلب پاکستان پر مکمل اسلامی شریعی نظام رائج کرسکے
یہ وہی لوگ جو مسلم لیگ میں شامل سامراجی دلال باباقائد اعظم کے راستے میں بہت بڑی رکاوٹ تھے اور یہی لوگ عمران خان اور پاکستان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں یہ لوگ سامراجی ایجنٹ مجبوراً پاکستان بنانے میں پاکستان میں شامل ہوئے انہیں ڈر تھا اگر پاکستان نہ بنا تو ہندؤ انکی تمام کی تمام جاہیدادیں ان سے جھین لیں گے جو انہوں اسلام دشمنی اور اس علاقے کے غریب لوگوں سے غداری کے صلے میں ملیں ہیں نہیں تو ہم سڑک پر آجاہیں گے اور بھوکے مر جاہیں گے چلو پاکستان بنے دو ہماری دکان بھی چلتی رہے گی ہم پاکستان کو سیدھی سمت جانے نہیں دیں گے اور ہم انڈیا اسراعیل امریکہ سے غداری کے صلے میں پیسے مٹورتے رہیں گے ہمارا کام چلتا رہیگا اور پاکستان کی سیاست میں اپنے پوتے اور خاندان کے افراد شامل کرکے کسی قسم کی اصلاحات جو پاکستان کے عوام اور اسلام کے حق میں ہونگیں اُنکے راستے میں سیسہ پھلائی دیوار بن جاہیں گے ہمیں آج اور پاکستان کو انڈیا اسراعیل امریکہ سے زیادہ خطرہ ان سامراجی ایجنٹوں سے ہے جو مختلف شکلوں کہیں حیلے بہانے لبادے اوڑ کر ہمارا اتصال کررہے ہیں ۔
Tou Imran khan ney phir in logoo ko apni government mein kiun shaamil Kia howa hai? Ain't a smart man!
@@sultanmahmood5009 imran khan is with them at least to become prime minister or to remain prime minister. for the same reason, earlier prime ministers kept these people with them.
Hi you mentioned half pic of history you did not identify who were mujahideen .who secrefies against English emperors and siecks. Who started 1857 freedom fight against those peoples.and how qadianies brailvies and other sect created. When and how madrassa dioband started.and which madrassa recrefied most and still in the front at this time.????????
@@rebalo_shorts232 so all leaders and influentials are on the same page including Imran khan
جمیل
یہ لوگ عمران خان کے راستے کی رکاوٹ کیسے ہیں۔یہ تو عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں۔اور عمران خان کا اپنا کردار کیا رہا ۔ساری زندگی انگریزوں کے پیچھے بھاگتا رہا۔ہسپتال بنایا تو کینسر کے مریضوں کے لئے ملنے والی زکوٰۃ خیرات پر عیش کرتا رہا کتنے ہی کینسر کے مریضوں کا خون اس بےغیرت کی گردن پر ہے۔یہ کوئ ہوائ بات نہیں ہے ۔کینسر کے مریض کو تڑپ تڑپ کر مرتا دیکھا ہے جس سے علاج کے نام پر دس لاکھ نوے کی دہائی میں طلب کئے گئے ۔نہ دے سکنے کی بات سن کر اسکو ہسپتال سے باہر پھنکوانے کے آ رڈر جاری ہوئے اور یہ مریض ایڑیاں رگڑن رگڑ کر قبر میں پہنچا دیا گیا۔اس مہا چور کی حمایت کرنا ظلم کا ساتھ دینا ہے ۔خبیث یہودی ایجنٹ ہے
ماشاء اللہ بہت خوبصورت پوسٹ. اور اج بھی. یہ سب کھاتے تو پاکستان کا ہیں مگر پھر بھی پاکستان کی مخالفت میں کھڑے ہیں. کاش ہم پاکستانی عوام کو سمجھ آجائے
😠😠😭😭. اللہ تعالیٰ میرے اس گلشن کع تا قیامت آباد رکھے آمین
ہم سب چاہتے ہیں اسلامی نظام
۔۔۔یعنی ہم گورے انگریزوں کی غلامی سے نکل کر کالے انگریزوں کی غلامی میں چلے گئے مگر ایک بات ماننی پڑے گی کہ غدار ہمیں مسلمانوں میں ہی ملتے ہیں چاہئے مذہبی مداری ہو یا سیاسی لیڈر فوجی اسٹیبلشمنٹ سب اپنے مفادات کے غلام ہیں دنیا میں تو یہ کامیاب ہیں مگر آخرت میں کیا ہوگا ۔
ہمارے خاندان کے ایک مجاہد حر خوشی محمد بہیو کو شہید کروایا۔ سومرہ میان خاندان نے۔ جو جیکب ابا د کے وڈیرے ہے۔
Salute to your integrity
Young lady you did awesome job. That is the reality of Pakistani politicians and religious leaders.
Wow what a video
Totally exposed
Love from 🇮🇳
Those who loves money and land has nothing to do with religion or country
I appreciate you for bringing these facts to the knowledge of common people, who otherwise, won't bother to read books.
More than One billion dollars documentary
You have done great national service by providing awareness of the REALITY to our nation, specially to our youth -- which is the future of Pakistan. I have shared your vlog through my tweeter. Allah (SWT) bless you with His 'Rahmah', honour, success, and happiness.
Allah AP ko Roshni Haq pohnchany ke liyi slamat rakhy
وایاک
❤
❤
یہ سب غدار یہودی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مکار یہودی خود کو مسلمان کہ کر مسلمان عوام کو ے وقوف بھی بناتے ہیں اور نقصان بھی پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان مسلم نام والے چھپے یہودیوں کو عبرت بناو تھی پاکستان صحیح ہوگا
Astaghferullah. Allah Taala Pakistan ki hifazat farmaey AAMEEN. KHB LHR
Your courage is appreciated for giving a hope to the real and down trodden people of Pakistan.The day is not far away when the nation will rise against those proven traitors.
Bravo. Keep on disclosing their characters so that our youths know the real facts.
jazakallah.... Meri sister
اللہ تمھاری حفاظت فرمائے۔ جہاد کر رھی ہو
Alla aap par karam kare aameen
I am roil moghal yo lisen chakwal plus par my no is 03005474034 iwant foon cal ples send youer foon no thank you
Thank you for such informative video. Sister, may Allah SWT protect you from the prodygeny of these traitors. I only wish our young men also had the courage to dig out the past history instead of playing with their smart phones.
آپ نے بہت اچھی معلومات دی ہیں مگر ان ظالموں اور مکاروں پیچھا چھڑا نا مشکل نظر آتا ہے
It means that we pakistanis will remain enslaved till the end ... as these people will always have great influence in our politics😊
میری زندگی کی سب سے بہترین ویڈیو آج میں نے دیکھی اور سنی اور میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں آپ کا بہت شکریہ، چند باتیں میرے ذہین میں کھٹک رھی تھیں جنکا جواب تقریبا آج مجھے مل گیا بابائے قوم کے میری جیب چند کھوٹے سکوں کا مقصد اور مطلب آج سمجھ میں آیا،
معلومات دینے کا شکریہ
بہن آپ نے رائے احمد خان کھرل کی تعریف کی بہت شکریہ
Tere kharal sary sath chorr gye thy Ahmad khan kharal ka.
Yeh bat b apne sahe kahi ha
But sub ne ni chora tha kuch kharlo ne chora
Bro ap kahan se hain?
@@MuhammadArif-rb8cg Multan
واہ جی واہ گل ہوئی ناں ماشااللہ بیٹا آپ نے ہمیں غداروں سے,,,,,,,
خوبصورت معلومات دینے کاشکریہ ❤
Koi subcontinent main reh kr gadar ban gye or kuch Britain ja k bhi Alama Iqbal or Quaid-e-Azam ban gye. Allah jisy chahy hidayat de
Allama iqbal or quaid Azam na 22kror logo azad krya Rss or dosry qatar pan logo sa
Qaiday azam bi angraiz ka trained tha uno nay pak k liay isko set kia
@@Ibad442 we love quaid Azam
@@punjab469 history dakho choudhary k bachay pora punjab ghadar tha
@@Ibad442ap ke soch choti ha
سب میں پیری فقیری اور اہل تشیع ھی شامل ہیں
Or deobandi or wahabi b kissi say kaam na thay
Very True.
@@malikali5880 hahahahahahahahahahahaha m to video se related reality k baat ki jis m apk comment m btaye content k zikr nhi
@@malikali5880 said Ahmed shaheed was wahbi
Bhai yousif gilani orsh@h mehmood shia nh han
It is more than hundred percent correct, true and fact. Excellent and superb.
Behen Allah apko lambe zindage de
Salam h apko mere behn ap ne to aj munafiqo or gaddaron ki phchaan kra d h Allah pak is mulk ko qayamat tk qaim rakhe ameen. Pakistan zindabad.
Excellent vdo, کون غدار ہے آپ سب سوچ سکتے ہیں
LIAQUAT ALI KHAN, KO SHAHEED KARNE WAALE, YEH HI TAMAM KHANDAAN THEE....ISS HI LIYE KOI GIRAFTAR NAHI HOUWA, AUR NA HI KOI TAFTEESH SAAMNE AAIYE.
The most beautiful, informative, inspiring and objective channel in , Urdu ,on RUclips.
ما شااللہ آپ نے بہت اچھی معلوماتی اور حقیقت پر مبنی معلومات فراہم کی ہیں جس کی وجہ سے بہت سارے پردہ نشیں غدار وطن بے نقاب ہوئے ہیں
Those who dislike are among the traitors themselves
Indeed true
May Allah bless you and save you from every disaster
masha. Allah
اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے جیتی رھو ںیٹی سلامت رھو میری عمر86سال ھے اور یہ سب میرے سامنے ھوا شکریہ بیٹی پرانی تلخ یادیں رولا دینے والی اسلام دشمن قوتوں کو بینقاب کرنے والی میری نظرسے پہلی بیٹی ھیں
غدار ہر دور میں پاے گے یہ وہ لوگ ہیں جو رچ بس گے ہیں ان سے اب بچنا بہت مشکل ہے
انِ سے آپ کیا بچیں گےِ، کہ پاکستان نہ بچ پا یا اور آدھا پاکستان انہی کی اولادوُں نے گنوا یا، کچھ یاد آیا کہ ایک مشرقیِ پاکستان بھی ہُوا کر تا تھا، جوُ کہ اب اسِ قوم کی ۸۰ % فیِ صد آبادی کوُ پتہ ہی نہیں ؟ پھرِ بھی ہمَ زندہ قوم ہیں !
غدار ھر جگہ ھوتے ھیں مگر اس خطے میں ھولسیل مارکیٹ ھے
#brilliant
# no words here..
Apki knowledge dekhke mujhe wo behan yad aati ha jo tyib erdogan ke sath sath hoti ha
she is a reader...and yet its graet work...its not her knowledge...its written by someone else.....already...in different hisotry books and she put together main points for you appreciate her but neither you can search further nor you can find a book of any incident she mentioned in it...so you are very helpful.....the book is written by someone else read and presented by her on this social media for public interest.
بہت خوب تاریخی باتیں کرنے پر شاباش کی مستحق ہیں۔ ایسے غدار لوگوں کو اٹھا کر باہر پھینک دیا جائے
So sorry to listen this traitor's story😔😢
Very courageous effort and very true picture of today's Pakistan and on the ground reality. Of course British establishments never wanted to granted independence. Independence is a mere deceptive label applied to it.
Bohat khoobsurat G. Zabardast information. Thanks ❤❤❤
Dear daughter, this video is very informative, don’t be afraid keep on posting the truth. Love grandpa
Bilkuĺ sach
What we learn from history is that ... WE LEARN NOTHING FROM HISTORY .
...because most people don't actually study history
SHAME FOR NAWABS GADDI NASHEEN JAGIRDARS AND TRAITORS. VERY INFORMATIVE THANKS
یعنی ہم آج بھی غلام ہیں کالے انگریزوں کے
MashaAllah you gave a great information regarding Pakistani elite and exposed the real face of our so called rulers, may Allah bless you.
An eye opener! چشم کشا شکریہ اللہ صحیح سمجھنے اور اس پر چلنے کی توفیق بخشے ۔
Bravo!! For bringing this hidden content in front of us.
Eyes opening facts that shall be delivered to every Pakistani so we get to know black side of feudalism and politics.