ابصار عالم صاحب: آپکی معلومات بہت ہیں اہم ہیں ۔جنرل فیض حمید نے تو جو کیا سو کیا۔وہ چلا گیا اور اب آپ ہمیں سب معلومات دے رہےہیں ۔ یہ بتانا پسند فرمائیں گے کے ،کیا اب کچھ نہیں ہو رہا۔ جب یہ سب کچھ کر کے چلا جائے گا تو ہی آپ صحافی حضرات ہمیشہ آگاہ کریں گے ۔ ابھی کل ہی تو اس بچارے (بل بل پاکستان)والے کو گھر میں گھس کر اٹھا کر لے گئے ہیں ۔اسے اٹھانے کا آرڈر کہیں آپ نے تو نہیں دیا۔۔۔۔۔۔ضرور بتائیے گا اس کے علاؤہ مجھے یہ بھی بتائیے گا کے جنرل گریسی سے پہلے ہمارا چیف آف آرمی سٹاف کون تھا۔ اور بابا جی بانی پاکستان نے میجر محمد ایوب کو پنشمنٹ پر مشرقی پاکستان بھیجا تھا یا ویسے ہی ٹرانسفر کیا تھا۔ اور جب 1948 میں ہندوستانی افواج براستہ سری نگر چڑھائی کر کے کشمیر پر قبضہ کر لیا تھا تو اس وقت ہماری پولیٹیکل لیڈر شپ نے ڈیفنس کرنا تھا یا ہماری بہادر افواج نے ۔۔۔ پلیز
میرا تعلق سیالکوٹ کے بالکل بارڈر ایریا سے ہے۔میرا گاؤں سیالکوٹ کے بہت ہی مشہور اور بڑے نالہ ڈیک کے کنارے واقع ہے۔ میرے والد صاحب مرحوم بتاتے ہیں کے بیٹا ہم اس نالہ ڈیک کے کنارے کنارے اپنے گاؤں سے جموں میلے ٹھیلوں پر کبڈی وغیرہ اور دیگر کھیلوں میں حصہ لینے پیدل جایا کرتے تھے ۔۔۔۔۔ کشمیر پر بھارتی قبضہ کے بعد وہ اتنے دل داشتہ ہوئے کے وہ کشمیرکے بارے بتاتے ہوئے بے اختیار رو پڑ تے تھے ۔ میری وہ جنت کس کی وجہ سے آج ہندوستان کے قبضہ میں ہے۔بانی پاکستان کی وجہ سے یا کسی جرنیل کی وجہ سے ۔۔ میں امید کرتا ہوں کے آپ میرے ان سوالات کا جواب اپنے آئندہ کسی پوڈ کاسٹ میں ضرور شامل کریں گے ۔۔۔ شکریہ
ان صحافیوں سے کوئی پوچھے اگر آپ سب کے پاس اتنے پختہ ثبوت موجود تھے تو ان سب نے بھی صحافتی اصولوں کی پاسداری نہیں کی۔ ان کا ضمیر اتنا سیانا ہے کہ جب اسکو یقین ہو جائے اب کوئی دشمن فوت ہو گیا اب اس سے کس نے پوچھ گچھ کرے گا۔ لہذا ان کا بھی احتساب ضرور ہونا چاہیےن
Aaj tu ye boht khush hey,pata nahi kion pakistan mei hr bada admi apne aap ko mehfooz karna shoro kar deta hey or dusroo ki recording mehfooz rakhna Shoro kr dete hain pata nahi apni duty kab karte hain
Baita AP yeh note kar lain mairy bat k Faiz hameed sahib ko khuch ni hoga wo apny rank and apny madel KY Sath baizzat wapas apny Ghar Jain gn bus yeh waqti tour per h jail main bhe itny camera lagy hoty hn koi bhe ghalt Kam ni kar sakta Jo mujy lagra h agay Jo bhe qasoorwar Hy chye general hameed houn ya pti koi koi Banda ho to zaroor saza milny chye magar proof KY Sath sub khuch hona chye
jnab bat mis or dis information ki ker rahey hain or shuru kertey hain aik sahab se kon sahab? kahan pe? meeting ki pemra ki kis vaqt din koi tareekh ? aaey haey te oye hoye.......
یہ کہانی و دیگر کہانیاں عرصے سے سبھی جانتے تھے اور پروجیکٹ عمرانی کی پروان کے وقت کہیں کہیں اپ جیسے مرد مجاہد بتا ہی دیتے تھے، کاش ہم یہ کھیل کھیلنا بند کر دیں اور ریاست کے معاملات وسیع مشاورت سے طے کریں اج بھی مختلف اینگل سے ریاست اور اس کے محافظوں کو زد میں لیا ہوا ہے
جناب ابصار عالم صاحب جیسے نہیں ،مہزب،بہادر ،نڈر اور محب وطن صحافی نہ ہونے کے برابر ہیں۔غرض یہ کہ ابصار عالم بھائی پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ماشاءاللہ۔
باجوہ اس سب کا ذمہ دار ہے کسی بھی ادارے کا سر براہ اسکے گندے کاموں کا ذمہ دار ہونا چاہیے😢
Logically and reasonable discussion
Neat personality
ابصار عالم صاحب اپ ایک اچھے صحافی ہیں ماشااللہ ایمن دار انسان ہے ماشاء اللہ
❤❤بہادر صحافی
بہادری جب مانتے جب فیض حمید آ ن ڈیوٹی ھوتے اور یہ صاحب یہ بات بتاتے ۔
ابصار عالم صاحب
جیو ہمیشہ خوش رہو
حقیقی آزادی چاہیئے فوج کی سیاست میں مداخلت سے
IBSAR SB YOUR WAY OF CONVERSATION IS BEST
آخر یہ کیسا ملٹری کا احتساب سسٹم ہے جس نے اتنے کرپٹ افسر کو اتنی ٹاپ پوزیشن پہ پہنچا دیا؟ کیا اب ملٹری سسٹم پہ اعتماد کیا جا سکتا ہے؟
ماشاءالله
You are right . Bdtameezi hi jawab ni hota.Actually logon ne baat kernay ka style change ker lya.
❤❤❤❤❤
Pakistan ki piyari beti Hamesha sar par dupatta rakhiyye ga .
Absar aalm sahb dlyr admee hy
Great work Sir👍🏻👍🏻👍🏻
Great
Itna bahadur sahafi ha warna aj kal to taqreeban beqao sahafi ha
یکطرفہ ٹرافیک
Timing par bat karna chahti hy absar alam k sath 😉
ابصار عالم اچھے صحافی ھیں ۔ ن لیگ گروپ کے صحافی سمجھے جاتے ھیں
Suchii bat krty hn is liye or such ap logo ko psnd ni
Sche log to imran khan ke sath hote hn
@@ShahJahan-ty3xj G Faiz hameed jase
جب تک کرپشن کا سخت قانون نہیں بننے گا اور عمل نہیں ہوگا. جب تک پاکستان میں تبدیلی نہیں ہوگی. آپ بھی کرپشن پر آواز بلند کریں. شکریہ
گریٹ صحافی
ابصار عالم صاحب: آپکی معلومات بہت ہیں اہم ہیں ۔جنرل فیض حمید نے تو جو کیا سو کیا۔وہ چلا گیا اور اب آپ ہمیں سب معلومات دے رہےہیں ۔
یہ بتانا پسند فرمائیں گے کے ،کیا اب کچھ نہیں ہو رہا۔
جب یہ سب کچھ کر کے چلا جائے گا تو ہی آپ صحافی حضرات ہمیشہ آگاہ کریں گے ۔
ابھی کل ہی تو اس بچارے (بل بل پاکستان)والے کو گھر میں گھس کر اٹھا کر لے گئے ہیں ۔اسے اٹھانے کا آرڈر کہیں آپ نے تو نہیں دیا۔۔۔۔۔۔ضرور بتائیے گا
اس کے علاؤہ مجھے یہ بھی بتائیے گا کے جنرل گریسی سے پہلے ہمارا چیف آف آرمی سٹاف کون تھا۔
اور بابا جی بانی پاکستان نے میجر محمد ایوب کو پنشمنٹ پر مشرقی پاکستان بھیجا تھا یا ویسے ہی ٹرانسفر کیا تھا۔
اور جب 1948 میں ہندوستانی افواج براستہ سری نگر چڑھائی کر کے کشمیر پر قبضہ کر لیا تھا تو اس وقت ہماری پولیٹیکل لیڈر شپ نے ڈیفنس کرنا تھا یا ہماری بہادر افواج نے ۔۔۔
پلیز
میرا تعلق سیالکوٹ کے بالکل بارڈر ایریا سے ہے۔میرا گاؤں سیالکوٹ کے بہت ہی مشہور اور بڑے نالہ ڈیک کے کنارے واقع ہے۔ میرے والد صاحب مرحوم بتاتے ہیں کے بیٹا ہم اس نالہ ڈیک کے کنارے کنارے اپنے گاؤں سے جموں میلے ٹھیلوں پر کبڈی وغیرہ اور دیگر کھیلوں میں حصہ لینے پیدل جایا کرتے تھے ۔۔۔۔۔
کشمیر پر بھارتی قبضہ کے بعد وہ اتنے دل داشتہ ہوئے کے وہ کشمیرکے بارے بتاتے ہوئے بے اختیار رو پڑ تے تھے ۔
میری وہ جنت کس کی وجہ سے آج ہندوستان کے قبضہ میں ہے۔بانی پاکستان کی وجہ سے یا کسی جرنیل کی وجہ سے ۔۔
میں امید کرتا ہوں کے آپ میرے ان سوالات کا جواب اپنے آئندہ کسی پوڈ کاسٹ میں ضرور شامل کریں گے ۔۔۔
شکریہ
ان صحافیوں سے کوئی پوچھے اگر آپ سب کے پاس اتنے پختہ ثبوت موجود تھے تو ان سب نے بھی صحافتی اصولوں کی پاسداری نہیں کی۔ ان کا ضمیر اتنا سیانا ہے کہ جب اسکو یقین ہو جائے اب کوئی دشمن فوت ہو گیا اب اس سے کس نے پوچھ گچھ کرے گا۔ لہذا ان کا بھی احتساب ضرور ہونا چاہیےن
ابصار عالم نے سچ بولنے کی پاداش میں گولیاں کھائ ہیں مگر جھکے نہیں ہیں
Mein tu ye program iss angel 😇 keyliye dekhta hoon😮😮🎉❤
Good analysis on politics Sir I request mian Nawaz sharif relief alitric but nothing one or half mint bag problem alitric it is jahad thanks no ignor
Ap ko absaralam shab assllam ap zinda baad
Fyz Hamed dako mordabad alahpak esko brbad kry
Sir wesy jb wo service me the ap us wakt ye recording show kun nh krwa sake the?
Mafiya/gang hota ha ap Kuch n ker skte
Very mature analyst Mashallah
Freeze/unfreeze
آرمی کبھی اپنے چیف کو گرفتار نہیں کرتی چیف کو گرفتار نہیں کرنا ان کے اصول میں شامل ہے باجوہ اب باہر کے ممالک میں زندگی گزاریں گے
فیورٹ
pls do not forget to mention the man who were visiting some one by hiding in vehicle trunks. to prove his obedience.😂😂
Settle the score
Ret General bajwa nee bohat paisa banaya hee. Bajwa ke gird gheta tang kia ja raha hee
Channel policy.??????
Ibsar sb is my favourite
Aaj tu ye boht khush hey,pata nahi kion pakistan mei hr bada admi apne aap ko mehfooz karna shoro kar deta hey or dusroo ki recording mehfooz rakhna Shoro kr dete hain pata nahi apni duty kab karte hain
Sir Aftab iqbal ko sai benqab kiya ap ne
Baita AP yeh note kar lain mairy bat k Faiz hameed sahib ko khuch ni hoga wo apny rank and apny madel KY Sath baizzat wapas apny Ghar Jain gn bus yeh waqti tour per h jail main bhe itny camera lagy hoty hn koi bhe ghalt Kam ni kar sakta Jo mujy lagra h agay Jo bhe qasoorwar Hy chye general hameed houn ya pti koi koi Banda ho to zaroor saza milny chye magar proof KY Sath sub khuch hona chye
the great hypcrite
Sir u r from faisalabad
آپ صرف نواز کی نوکرئ کرتے ہو😂
Feaz hameed ka boss bajwa jo kbhi pakra nhi jae ga
Kia bachi se betha Di hay koi senior ancer Bethaty 😂😂
Jo uncle saam nay bangladesh main kia wo Aik tanbeeh hai un sab kay liye ke tumharey hi logo say tumhey marwa saktay hain
we are from Bangladesh 🇧🇩🇵🇰we support justice for Imran Khan
Hasina wajid and I K are both hypocrite
Absar Tum bhe haq ki bat Kiya karo narna Hy Tum NY bhe
jnab bat mis or dis information ki ker rahey hain or shuru kertey hain aik sahab se kon sahab? kahan pe? meeting ki pemra ki kis vaqt din koi tareekh ? aaey haey te oye hoye.......
یہ کہانی و دیگر کہانیاں عرصے سے سبھی جانتے تھے اور پروجیکٹ عمرانی کی پروان کے وقت کہیں کہیں اپ جیسے مرد مجاہد بتا ہی دیتے تھے، کاش ہم یہ کھیل کھیلنا بند کر دیں اور ریاست کے معاملات وسیع مشاورت سے طے کریں
اج بھی مختلف اینگل سے ریاست اور اس کے محافظوں کو زد میں لیا ہوا ہے
Yeh sub yes sir uncle saam ka game hai
Tmeez sy BAAT krty krty sari Lutia dub de wah
Memona sahiba dopte ne ap ko char chand lga die hn
عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ پاکستان❤❤❤❤❤❤❤❤❤ زندہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ باد❤❤❤ سلام❤❤❤❤❤ عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ فوج
بہت پیاری بیٹی بہت پیارا ابصار
Boss me hekmat ALLAHUAKBeR resaalah paigham ab loog kia pata hy reaveld???
Absaar alam ki koi haisiyat nahin
Tmre hasiyet ha 😂😂😂
Pretty girl who needs dire exercise to keep up good health.
جناب ابصار عالم صاحب جیسے نہیں ،مہزب،بہادر ،نڈر اور محب وطن صحافی نہ ہونے کے برابر ہیں۔غرض یہ کہ ابصار عالم بھائی پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ماشاءاللہ۔
Aoa aghr sari lift humary ly ha tu emnassy of pakistan me local satff fake degree waly hsin un ko expose kro aghr humaat ha tu
Joota apportunody
sono gup shup.
Kaam ki baat kro
Aray iski kya haisiyat hai.
Most opportunists so-called journalist
Sir ap ki mujy kuch samjh nai aie kia bol rehy thay. Mei Sara time host ko hi dekhta raha. Sorry she is pretty mashallah
Absar is enjoying the attention he is getting. The smirk on his face is very irritating. He needs attention
General Zia UL haq shaheed
17 August 1988
17 August 2024
Kis na Kiya tha shaheed?
❤❤❤❤❤❤❤❤❤