A Poem of Aziz Hamid Madni عزیز حامد مدنی کی ایک نظم - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 сен 2024

Комментарии • 12

  • @Barlas511
    @Barlas511 День назад

    There are 3 main ways to talk on a subject:
    1. Dealing difficult subject with difficult explanation.
    2. Dealing difficult subject with easy to understand explanation.
    3. Explaining easy subject with difficult explanation.
    2nd one displays the speaker's complete mastery over the subject.

  • @dr.halwindersingh5915
    @dr.halwindersingh5915 3 дня назад +1

    Ustad ji ko mera slaam ❤❤❤

  • @GhulamasgharRizvi-pl6dc
    @GhulamasgharRizvi-pl6dc 3 дня назад

    😂❤

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta475 3 дня назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @salimhusain7918
    @salimhusain7918 3 дня назад

    Assalamualaikum, aap salaam se baat kyu nahi shuru karte ?

    • @RizwanAhmad-mz6dy
      @RizwanAhmad-mz6dy 3 дня назад

      بہت بنیادی اہم مشاہدہ ہے آپکا,, میں ایک عام سا , عالی حضرت احمد جاوید صاحب کا ,, معترف و مرید(کافی حد تک ادبی , سماجی اخلاقیات اور دینی معاملات میں ایک حد تک),, ہوں,, مگر آپ نے واقعی بنیادی مشاہدہ کیا کبھی غور نہی کیا یا ضرورت محسوس نہ ہوئی,,, امید ہے حضرت کے پاس اسکا یقیناً ,, یا شاید ,, مدلل جواب ہوگا,, اور خوبصورت بھی ہوگا,, شاید ,, اچھا مشاہدہ ہے آپکا,,,

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 дня назад +2

      وعلیکم السلام. احمد جاوید صاحب ہر لیکچر حمد و ثنا اور سلام سے شروع کرتے ہیں. اس گفتگو کو پبلک کرتے وقت مصلحتاً سلام وغیرہ کو نشر نہیں کیا جاتا. اس مصلحت کی کھوج میں نہ پڑیں اور حُسنِ ظن سے کام لیں. ایڈمن

  • @RizwanAhmad-mz6dy
    @RizwanAhmad-mz6dy 3 дня назад

    عالی حضرت ,السلام علیکم,, تقریباً ایک سال ہونے کو ہوگا,, عمرعزیز صاحب ایڈمن ,, سے بات ہوئی,, ایک تو زیارت ملاقات کی استدعا کی تھی,, دوسرے کچھ گزارشات کی کہ ,, ہمارا سماج بہت مشکل بلکہ تکلیف پریشانی میں ہے,, چند معاملات امور آپ عالی حضرت سے توجہ کی وجہ سے ان تکالیف پریشانیوں سے ,,ریسکیو,, یا کم از کم,, کافی کم ہو سکتے ہیں,,, کیا عمر عزیز صاحب سے ایک بار پھر بات کا وقت مل سکتا ہے,,, کالز بھی کی, یاد دہانی بھی کرائی مگر جواب ندارد,,,!!!

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  2 дня назад +1

      آپ کو زحمت اٹھانی پڑی. بہت معذرت. عبدالعزیز صاحب کو میسج کر دیں. تھوڑی دیر سے سہی مگر جواب ضرور دیں گے. ان شاء اللہ. ایڈمن

    • @RizwanAhmad-mz6dy
      @RizwanAhmad-mz6dy 2 дня назад

      @@AhmadJavaid جزاک اللہ

    • @Khulsimsim
      @Khulsimsim 2 дня назад

      بھائ آپ خوش قسمت ہیں کہ آپکی عمر عبدالعزیز صاحب سے ایک ہی سال میں بات ہوگئ ۔ یہاں تو یہ حال ہے کہ گذشتہ دو سال سے سعئ لاحاصل کر رہا ہوں ۔

    • @RizwanAhmad-mz6dy
      @RizwanAhmad-mz6dy 2 дня назад

      @@Khulsimsim اللہ اکبر,,, ایسا ہونا تو نہی چاہیے,, امید اور دعا ہے کہ اب رابطہ ہو جائے,,, خلوص , اہنا ایک رابطہ ہوتا ہے,, آپ پُر خلوص رہیّ