Du’a Ibn Hanbal used to make in Sujud: "O’ Allaah, whoever from this Ummah is not upon the truth, but thinks he is upon the truth, then bring him back to the truth so that he becomes from the people of truth." ● [البداية والنهاية ١٠/٤٤٣]
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا زرا اپنی فرصت شام سے کسے عشق تھا تری زات سے کسے پیار تھا ترے نام سے زرا یاد کر کہ وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا وہ جو جی اٹھا ترے نا م سے وہ جو مر مٹا ترے نام سے ہمیں بے رخی کا گلا نہیں کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ مگر ایسا جرم تھا کونسا کہ گئیے دعا و سلام سے
شاعر سرشار حق بھاگتا ہوں خواب میں میں بے سمت چاروں طرف بے سمت یہ راستہ مجھ کو کہاں لے جائیے گا ڈھونڈھ لوں گا میں بھی مسکن آگ کی دہلیز پر پھر جو بھٹکی سی ہیں روحیں سب وہاں پر آئیں گی ان سے جا کے پوچھ لوں گا سارے سبب کیوں ضروری تھا یوں مرنا کیا قسم یوں کھائی ہے
امریکہ کے نائب صدر جانسن کی پیشکش پر بشیر ساربان جو ایک اونٹ گاڑی چلاتا تھا امریکہ گیا۔ اس سے پہلے اس نے کبھی جوتا بھی نہیں پہنا تھا وہ امریکہ میں نائب صدر کا مہمان بنا۔ امریکہ کی سیر کرنے اور مخطلف کارخانوں کے مالکوں سے تحفہ تحائف لے نے کے بعد جب وہ پاکستان واپس آنے لگا تو جانسن نے اس سے پوچھا کہ کیا تمھاری اور کوئ خواہش ہے جو میں پوری کردوں تو اس نے اس پر یہ خواہش ظاہر کی کہ میں پاکستان جاتے جاتے عمرہ کرنا چاہتا ہوں!!!!
Beautiful speech Reality about kindness
Mashallah
اچھائی ہی کی کمی ہے۔ بنیادی اچھائی ہی انسان کو اچھا بندہ بنانے پر مجبور کرتی ہے۔
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن ❤
Du’a Ibn Hanbal used to make in Sujud:
"O’ Allaah, whoever from this Ummah is not upon the truth, but thinks he is upon the truth, then bring him back to the truth so that he becomes from the people of truth."
● [البداية والنهاية ١٠/٤٤٣]
سبحان اللہ
Mashahallah
جزاك الله خيرا
JazakAllah
Best advice.
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا زرا اپنی فرصت شام سے
کسے عشق تھا تری زات سے کسے پیار تھا ترے نام سے
زرا یاد کر کہ وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اٹھا ترے نا م سے وہ جو مر مٹا ترے نام سے
ہمیں بے رخی کا گلا نہیں کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا کہ گئیے دعا و سلام سے
شاعر سرشار حق
بھاگتا ہوں خواب میں میں بے سمت چاروں طرف
بے سمت یہ راستہ مجھ کو کہاں لے جائیے گا
ڈھونڈھ لوں گا میں بھی مسکن آگ کی دہلیز پر
پھر جو بھٹکی سی ہیں روحیں سب وہاں پر آئیں گی
ان سے جا کے پوچھ لوں گا سارے سبب
کیوں ضروری تھا یوں مرنا کیا قسم یوں کھائی ہے
Dil chahta hey ki aaf kay hath choom lun..Aafku her bath meri fitrat ki awaz lag rahi hey... With regards
Prof. Tariq Rasool
Pulwama Kashmir
یہ او ٹی ایس والی ویڈیوز کہیں الگ سے اپلوڈ ہو رہی ہیں ؟
امریکہ کے نائب صدر جانسن کی پیشکش پر بشیر ساربان جو ایک اونٹ گاڑی چلاتا تھا امریکہ گیا۔ اس سے پہلے اس نے کبھی جوتا بھی نہیں پہنا تھا وہ امریکہ میں نائب صدر کا مہمان بنا۔ امریکہ کی سیر کرنے اور مخطلف کارخانوں کے مالکوں سے تحفہ تحائف لے نے کے بعد جب وہ پاکستان واپس آنے لگا تو جانسن نے اس سے پوچھا کہ کیا تمھاری اور کوئ خواہش ہے جو میں پوری کردوں تو اس نے اس پر یہ خواہش ظاہر کی کہ میں پاکستان جاتے جاتے عمرہ کرنا چاہتا ہوں!!!!
*مختلف