بیان سے باہر ہے کہ آپ لوگوں کا شکریہ ادا کروں، کہ جو احمد جاوید صاحب سے وقتاً فوقتاً رسمی كبھی غیر رسمی گفتگو فرماتے رہتے ہیں، یقین جانیئے آپ ان لوگوں کے لیے ایک سرمایہ فراہم کر رہے ہیں جو مستقبل میں بھی اپنی روایت کے امین بن کر رہنا چاہیں گے.
کمال کمال کمال ۔۔۔ بہت اعلی ۔۔ احمد جاوید صاحب ایک نعمت سے کم نہیں اور آپ لوگوں نے کمال یہ کیا کہ ایک غیر رسمی انداز میں کہانی نما بات چیت کی ۔۔ بہت اچھا لگا میں پوڈ کاسٹ مکمل کئے بغیر رہ نہ سکا ۔۔ پلیز ایسے ہی موضوعات پر بات چیت کریں مذید
پسند فرمانے اور اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے بہت شکریہ! پِن کمینٹ میں دیے گئے لنک پر جا کر آپ ہمارے چینل پر موجود احمد جاوید صاحب کی دیگر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
ماشاءاللہ ، پہلے تو آف دی اسکول کے مہربانوں کا شکریہ، میں یہ بات کہتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ آپ لوگ بہت اہم فریضہ ادا کر رہے ہیں آپ اپنی گم شدہ تہزیب کو پھر سے زندہ کرنے اور ماضی کی یادوں کو محفوظ کرنے کی جو کاوشیں کررہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ ہم میں اب بھی اپنی تہزیب کی رمق باقی ہے اگر آپ یوں ہی کوشش کرتے رہے اور جو بچی کچی قد آور شخصیت ہم میں موجود رہ گئی ہیں ان سے بھر پور افادہ حاصل کیا جائے اور نئی اور موجودہ نسل کو ان کی توسط سے اپنی تہزیب اور اقدار سے دوبارہ روشناس کرایا جائے آپ جیسے جوان ہی اس قوم کی آخری امید ہیں، آپ کے اکثر پروگرام جو یہاں پیش کیئے جاتے ہیں وہ سب ہی اعلیٰ معیار کے ہوتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ پرانا ریڈیو پاکستان پھر سے زندہ ہو گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ریڈیو پاکستان کے پروگرام پربھی سیر حاصل گفتگو کی جائے خاص کر ڈراموں، اور صبح و شام کے پروگراموں پر اور ان سے مطلق صدا کاروں وغیرہ سے، چونکہ ریڈیو پاکستان ایک وقت تک ہمارا سرمایہ رہا ہے یہ ہمارے علم و معلومات، اور تفریح کا محور و منبع رہا ہے جہاں سے لوگوں نے بولنا سیکھا ڈائلاگ کی ادائیگی کہانی کے ماحول کو بن دیکھے محسوس کرنا سیکھایا ہے اس اسکول سے تربیت یافتہ لوگ اب گم نامیوں جیسے کھو سے گئے ہیں انہیں یادوں میں ہی سہی پھر سے زندہ کرنے کی ضرورت ہے، اور یہ کام آپ جیسے لوگ ہی کرسکتے ہیں۔
Your valuable feedback means a lot. Please stay tuned with us for more of our podcast and sessions with him. To watch previous sessions: ruclips.net/p/PLRSwFaliuOsSHPa1owfXIOR0_6dPzw204
Insha Allah, more sessions with Ahmad Javaid sahab are coming soon. We would like you to watch and listen to some other insightful discussions with him and his poetry too: ruclips.net/p/PLRSwFaliuOsSHPa1owfXIOR0_6dPzw204
@@Off-The-School Inshallah. next time jab aaonga toh javed bhai k saath aaplogon se mulaqat karoonga. mein karachi ki shaistagi hi bhool gaya hoon. youngsters like you are an asset to any nation. Allah tum logon k ilm mein aur izafa kare.
Excellent discussion, thanks for the presentation. I am also a Nazimabadi # 2 living in North America. Bhooli hui yadoon itna na satao ab chain se rehnedo mera pas na aoa. 😭
بہت شکریہ ہمیں ماضی میں پہنچانے کا ۔ہماری بھی کچھ ایسی ہی یادیں ہیں ۔کیا یادگار شہر تھا ۔دیکھتے ہی دیکھتے کہاں سے کہاں پہنچ گئے ۔شاید واحد شہر ہے جو مسلسل زوال پذیر ہے ۔نہ MQM کو کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہے اور پیپلز پارٹی نے تو سندھ میں حکومت کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے انہیں کیا ضرورت ہے اپنی performance دکھانے کی ۔ ایک تصحیح کر دوں احمد جاوید صاحب کی ۔محبوبی بہار کا روایتی میٹھا ہے لکھنؤ کا نہیں ۔محبوبی، ماقوتی آج بھی ہمارے گھروں میں خاص مواقع پر بنائی جاتی ہیں
Sub say Pehlay Mubarak in naujawano ko k is behetreen silsilay ko shru kernay aur jaari rakhnay per, aur Khuda kaa Shukr hay kay abhi kutch log rivayaat k saath jurnay k amal ko jaari rakhay hain, aur ia say ziada khoobsoorat baat ye k in kaa ye amal kisi conscious level per ikhtiyaari nahi balkay tehzeebi wirsay k fitree, gher mehsoos intiqaal kaa nateeja lagta hay Baki karachi tuo sirf nohay kaa mazmoon hay ab, is mulk ki 70+ taareekh may na-insafi, zulm, na-ehli, waghera koi dhaki chupi cheez nahi hay, magar ab ye un tamaam marahil say guzar mehaz ghatya pun kaa merkaz bun gaya hay, bud qismati say jitna ooper jao, utna hee ziada GHATYA rawayya dekhnay ko milay gaa May Allah guide us all, may Allah bless Ahmed Javed sahib with good health and long life I tried my best not to love AJ sahib, I wrote this before too, I failed every time
السلام علیکم میں احمد جاوید صاحب کا بہت بڑا فین ہوں احمد جاوید صاحب تو ایسے ہیں کہ جیسے ایک وقت جیسے ایک عہد وہ صرف زمانے کے حالات و واقعات نہیں بتاتے بلکہ اس میں رہنے سہنے کا ڈھنگ طور طریقہ معاملات امد رفت یہ سب بتاتے ہیں وہ ایک ادب ہیں وہ ایک علم کا شہر ہے
Ameen! Thanks for your kind wishes. Other sessions are to be uploaded soon. To watch previous sessions: ruclips.net/p/PLRSwFaliuOsSHPa1owfXIOR0_6dPzw204
رل کی گہرائیوں سے شکریہ اس نشست کے لیے، بہت خواہش اور انتظار رہتا ہے سر کی ایسی نشستوں کا۔ اللہ سر کو دیر تک ہمارے درمیان رکھے تندرستی کے ساتھ۔۔ ایک اور نشست کریں کراچی سے لاہور ہجرت اور آخری سوال کے موضوع پہ۔ شکریہ
بہت شکریہ جنابِ گرامی! احمد جاوید صاحب کے لیے آپ نے جو دعا مانگی ہے اُس پر ہم دل کی گہرائیوں سے آمین کہتے ہیں! آپ ہمارے یوٹیوب چینل سے جڑے رہیے۔ دو ہفتوں بعد ہم کراچی ہی کے موضوع پر احمد جاوید صاحب کی ایک نئی پوڈکاسٹ اپلوڈ کریں گے۔
احمد جاوید صاحب تو ہیں ہی روایتوں کے امین، لیکن آپ تینوں کو پہلی بار سنا تو کراچی کی دھندلی تہزیب کے پھر سے روشن ہونے کی امید سی جاگ اٹھی اور اقبال کا یہ مصرعہ آپ لوگوں کیلئے دعائیہ خواہش کے طور پر ذہن میں گونجنے لگا کہ "ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی"
آج آپ کے مہمان محترم احمد جاوید صاحب جیسی کثیر الجہت اور اعلیٰ شخصیت کو کراچی کے ماضی کے حوالے سے سنا، اور لگا کہ جیسے میں پھر اس کراچی کو دیکھ رہا ہوں جو کہیں کھو گیا ہے، دل کیا کہ وقت تھم جائے اور محترم کو بیھٹے سنتے رہا جائے. اب ہمارے درمیان آپ جیسی شخصیات خال خال ہی رہ گئی ہیں جو علم کا سمندر معلوم ہوتی ہیں، محترم کو جیسے ہر علم پر عبور حاصل ہے اور آپکا انداز گفتگو اور اندازِ بیان یکتا ہے، موضوع کوئی بھی ہو، ملکی اور غیر ملکی ادب ہو شعر وشاعری، فلسفہ ہو یا پھر تصوف ہر موضوع جیسے زندہ ہو کر آشکار ہورہا ہوتا ہے، انہیں سنا ایسا ہے جیسے داستان امیر حمزہ یا الف لیلیٰ کو سنا اور محسوس کیا جائے، اللّہ پاک محترم احمد جاوید کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیں ان کے زریعے اپنے اصل سے جڑنے کا موقع ملتا رہے. آپ سے گزارش ہے کہ محترم احمد جاوید صاحب سے اور ان جیسی دیگر شخصیات کو زیادہ سے زیادہ مدعو کیا جائے، کاش میں ان سے براہ راست مل پاتا اگر ممکن ہو تو جب کبھی آپ دوبارہ تشریف لائیں تو ملنے کا موقع عنایت کیا جائے۔ میرے لیے ان جیسی شخصیات کی زیارت ہی کافی ہے
Highly thankful to you people. May Allah bless you all for this Aameen Ahmed Javaid Sahab is an asset. I have request/ urge to take interviews/ podcast/ talk of following two people as well please: 1. Iftikhar Hussain Arif Sahab 2. Mustansar Husaain Tarar Sahab
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو ایسے بہترین اخلاق اور مروت ھم سے چھین لیئے گئے اب تنزلی کا یہ حال ھے کہ خود سے شرم محسوس ھوتی ھے ان جوانوں کا شکریہ کہ استاذ محترم سے اتنی خوبصورت ملاقات کرا دی جن کی عام بات بھی ھم ان پڑھوں کے لئیے علمی خزانہ ھے
آپ ہمارے یوٹیوب چینل سے جڑے رہیے۔ اِن دو ہفتوں میں ہم احمد جاوید صاحب کی دو نئی پوڈکاسٹ اپلوڈ کرنے جا رہے ہیں۔ ان شاء اللہ آپ اُن آنے والی پوڈکاسٹوں سے بھی مستفید ہوں گے!
رئیس امروہوی اور خالد علیگ صاحب سے ملاقات کا شرف مجھے حاصل ہے ...جوش اور رئیس امروہوی صاحب بہت بڑے لوگوں میں سے ....احمد جاوید بھائ صاحب ایک قابلِ قدر شخصیت ہیں ...آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
احمد جاوید صاحب کراچی کی جیتی جاگتتی تاریخ ہیں، اب اس قبیلے کے ان چند لوگوں میں رہ گئے ہیں جو کراچی کی ادبی سرگرمیوں کے سرخیل رہے ہیں۔ نہایت دلچسپ اور بے تکلف گفتگو ، تشنگی رہ گئ آئیند اسی موضوع پر دوبارہ دعوت دیجئے
احمد جاوید صاحب بلاشبہہ ایسے ہی ہیں! اللہ اُن کو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی عُمر دے اور ہمارے سروں پر اُن کا سایہ تا دیر قائم رکھے! آپ ہمارے یوٹیوب چینل سے جڑے رہیے۔ دو ہفتوں بعد ہم کراچی ہی کے موضوع پر احمد جاوید صاحب کی ایک نئی پوڈکاسٹ اپلوڈ کریں گے۔
شکر ہے اس گفتگو میں کفر ٹوٹا محترم جاوید احمد صاحب سے ورنہ ایک جملہ سمجھ نہیں آ آتا کہ وہ کیا کہہ رہے ہوتے ہیں ۔ سقراط اور بقراط کا فلسفہ ۔اللہ کرے وہ کچھ وقت عامی مسلمان کے لئے بھی نکالیں
Waiting for the podcasts of Ustaad Ahmed javed sahab on topics of modernity which he mentioned in previous podcast reason and religion to plan. Plz arrange those Make a series of atheism with him.
This guy in the center laughing for no reason after every other minute is extremely annoying. He should learn how to conduct a podcast and listen carefully.
Karachi greatly benefited, because for the first time, the literati and intellectuals from Delhi, Lucknow, Agra, and later Hyderabad , and East Punjab had congregated in one space. Never happened under the British Raj or before. Seems Shia were carrying out propaganda guerrilla war in communities laying the foundations of crypto Shi’ism. Ahmad Javaid sahib looking from inside, from those who suffered at their hands, Muhajirs had a tribal mentality and ganged up in corporations and mohalla, etc against others.
Ahmed Javaid's special playlist is now available:
ruclips.net/p/PLRSwFaliuOsSHPa1owfXIOR0_6dPzw204
بہت ہی خوبصورت پر لطف گفتگو۔۔۔سب سے منفرد بات یہ کہ احمد جاوید صاحب کی تو کیا بات لیکن میزبان نوجوان بھی بہت صاحب علم تھے اور بہترین گفتگو سننے کو ملی
بیان سے باہر ہے کہ آپ لوگوں کا شکریہ ادا کروں، کہ جو احمد جاوید صاحب سے وقتاً فوقتاً رسمی كبھی غیر رسمی گفتگو فرماتے رہتے ہیں، یقین جانیئے آپ ان لوگوں کے لیے ایک سرمایہ فراہم کر رہے ہیں جو مستقبل میں بھی اپنی روایت کے امین بن کر رہنا چاہیں گے.
Thank you! Your feedback is appreciated.❤
Balkul Sahi jihalat ka frog main ahmed jawed or aap jaisa logon hissa hamesha yad rakhka jayaga😂
پہلی بار اتنی طویل گفتگو سنی ہے اور بالکل بیزاری نہیں ہوئی !!
نہایت دلچسپ ادبی خوب صورت گفتگو ❤❤❤❤
Kiya khoobsorat guftugu hai. Masha Allah! Nehayat shusta adab se bharpur mazah. Kano mai jaisa shehed ghul gaya. Subhaan Allah!! Jeete rahiye
شکریہ محترمہ!
کمال کمال کمال ۔۔۔ بہت اعلی ۔۔ احمد جاوید صاحب ایک نعمت سے کم نہیں اور آپ لوگوں نے کمال یہ کیا کہ ایک غیر رسمی انداز میں کہانی نما بات چیت کی ۔۔ بہت اچھا لگا میں پوڈ کاسٹ مکمل کئے بغیر رہ نہ سکا ۔۔ پلیز ایسے ہی موضوعات پر بات چیت کریں مذید
Thank you! Your feedback is appreciated.❤
No doubt
کیا کہنے جہاں استاد کے!
بیان سے باہر ہے میرے لئے کہ میں کس قدر لطف اندوز ہوا ہوں!
Off the school کا بے حد شکریہ!
پسند فرمانے اور اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے بہت شکریہ!
پِن کمینٹ میں دیے گئے لنک پر جا کر آپ ہمارے چینل پر موجود احمد جاوید صاحب کی دیگر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
@@Off-The-School ممنون و مشکور
ماشاءاللہ ، پہلے تو آف دی اسکول کے مہربانوں کا شکریہ،
میں یہ بات کہتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ آپ لوگ بہت اہم فریضہ ادا کر رہے ہیں آپ اپنی گم شدہ تہزیب کو پھر سے زندہ کرنے اور ماضی کی یادوں کو محفوظ کرنے کی جو کاوشیں کررہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ ہم میں اب بھی اپنی تہزیب کی رمق باقی ہے اگر آپ یوں ہی کوشش کرتے رہے اور جو بچی کچی قد آور شخصیت ہم میں موجود رہ گئی ہیں ان سے بھر پور افادہ حاصل کیا جائے اور نئی اور موجودہ نسل کو ان کی توسط سے اپنی تہزیب اور اقدار سے دوبارہ روشناس کرایا جائے آپ جیسے جوان ہی اس قوم کی آخری امید ہیں، آپ کے اکثر پروگرام جو یہاں پیش کیئے جاتے ہیں وہ سب ہی اعلیٰ معیار کے ہوتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ پرانا ریڈیو پاکستان پھر سے زندہ ہو گیا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ ریڈیو پاکستان کے پروگرام پربھی سیر حاصل گفتگو کی جائے خاص کر ڈراموں، اور صبح و شام کے پروگراموں پر اور ان سے مطلق صدا کاروں وغیرہ سے، چونکہ ریڈیو پاکستان ایک وقت تک ہمارا سرمایہ رہا ہے یہ ہمارے علم و معلومات، اور تفریح کا محور و منبع رہا ہے جہاں سے لوگوں نے بولنا سیکھا ڈائلاگ کی ادائیگی کہانی کے ماحول کو بن دیکھے محسوس کرنا سیکھایا ہے اس اسکول سے تربیت یافتہ لوگ اب گم نامیوں جیسے کھو سے گئے ہیں انہیں یادوں میں ہی سہی پھر سے زندہ کرنے کی ضرورت ہے، اور یہ کام آپ جیسے لوگ ہی کرسکتے ہیں۔
چلیں ہم آج یہ کہنے کے قابل ہو گئے کہ ہم نے بڑے عظیم استاد سے عظیم لوگوں کے دور کو چند لمحے بھر پور جیا ہے۔ اللہ پاک آپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
بہت شکریہ!
اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے!
Yaar what gem of a podcast! Please bring him again.
Many many thanks to OffTheSchool for this historical podcast with one and only legendary Ahmad Javaid.
Your valuable feedback means a lot. Please stay tuned with us for more of our podcast and sessions with him.
To watch previous sessions: ruclips.net/p/PLRSwFaliuOsSHPa1owfXIOR0_6dPzw204
ماشاءاللہ حضور والا کی باتیں سن کر کراچی سے عشق ہو گیا ہے۔ کاش ہم بھی ایسا کراچی دیکھ پاتے۔
جاوید صاحب کو جتنا بھی سن لو مگر دل نہیں بھرتا ❤
بے شک! ہم بھی احمد جاوید صاحب کے بارے میں یہی رائے رکھتے ہیں۔
Bring Javed Sahib more and more please.
Insha Allah, more sessions with Ahmad Javaid sahab are coming soon.
We would like you to watch and listen to some other insightful discussions with him and his poetry too: ruclips.net/p/PLRSwFaliuOsSHPa1owfXIOR0_6dPzw204
احمد جاوید صاحب کا یاداشتی بیان ہمارا حال اور تجربہ بن جاتا ہے۔
تو سو گھنٹے کیا ہم پوری زندگی بیٹھ کر سنیں گے۔
احمد جاوید صاحب کو جتنا بھی سنا جائے، دل نہیں بھرتا۔
اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اُن کے علم اور اُن کے تجربات سے استفادہ کرتے رہیں!
بھائی آپ لوگوں نے تو کمال کر دیا۔اتنی خوبصورت گفتگو کہاں ملتی ہے آج کے دور میں
Excellent بہت عمدہ
۔۔۔۔۔۔۔کراچی کے ایک شہر تھا عالم میں انتخاب ❤❤❤
javed bhai ki ye zab se behtereen podcast hai. 😊
Allah tum sabko khush rakhe abad rakhe.
Ameen! thanks for your kind wishes.
@@Off-The-School Inshallah. next time jab aaonga toh javed bhai k saath aaplogon se mulaqat karoonga. mein karachi ki shaistagi hi bhool gaya hoon. youngsters like you are an asset to any nation. Allah tum logon k ilm mein aur izafa kare.
کیا بہترین گفتگو ہے۔۔
آج کے دور میں ایسی بہترین گفتگو ۔۔۔ دل خوش کردیا
بہت شکریہ!
آپ کی پذیرائی دیکھ کر ہمارا دل خوش ہو گیا ہے۔
بہت خوب ، احمد جاوید صاحب کو مدعو کرنے کا شکریہ ، دل خوش ہو گیا۔
بہت شکریہ، محمد فواد صاحب!
پِن کمینٹ پر دیے گئے لنک پر جا کر آپ ہمارے چینل پر موجود احمد جاوید صاحب کی دیگر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
سبحان اللّٰہ مزہ آگیا
بہت شکریہ جناب ہمارے بچپن کی یادیں اتنے اچھے انداز میں تازہ کرنے کا۔
خوشی ہوئی جان کر۔ سلامت رہیے!
جن سے مل۔کر زندگی سے عشق ہو جاٸے وہ لوگ
آپ نے دیکھے نہ ہوں گے ہاں مگر ایسے بھی ہیں
بہت عمدہ پینل
سوال کرکے پورا جواب سنتا ہے واہ واہ
اپنی پسندیدگی بھری رائے کا اظہار کرنے کے لیے شکریہ!
اُمید ہے کہ ہماری دیگر ویڈیوز بھی آپ کو پسند آئیں گی!
Lahore vs karachi taal gaey ustad g.
Behtreen, Javed sb. Maza aagaya.
Karachi k purane waqton mein le gaye aap aur aisa zabardast safar.
Qamar jameel sb ka qissa mazey ka tha
Excellent discussion, thanks for the presentation. I am also a Nazimabadi # 2 living in North America. Bhooli hui yadoon itna na satao ab chain se rehnedo mera pas na aoa. 😭
Thank you so much! We're glad you enjoyed the discussion.
Subscribed for your quality Content. Thank you for your effort.
احمد صاحب کی لطافت کا رخ آج پہلی بار دیکھا۔ ماشاءاللہ۔ اللہ سلامتی و عافیت میں رکھے۔ آمین
اللہ آپ کی دعا کو شرفِ قبولیت بخشے! آمین!
I used to pass through that Eidgah in 80s going to Hamadard office
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤
بہت شکریہ ہمیں ماضی میں پہنچانے کا ۔ہماری بھی کچھ ایسی ہی یادیں ہیں ۔کیا یادگار شہر تھا ۔دیکھتے ہی دیکھتے کہاں سے کہاں پہنچ گئے ۔شاید واحد شہر ہے جو مسلسل زوال پذیر ہے ۔نہ MQM کو کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہے اور پیپلز پارٹی نے تو سندھ میں حکومت کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے انہیں کیا ضرورت ہے اپنی performance دکھانے کی ۔ ایک تصحیح کر دوں احمد جاوید صاحب کی ۔محبوبی بہار کا روایتی میٹھا ہے لکھنؤ کا نہیں ۔محبوبی، ماقوتی آج بھی ہمارے گھروں میں خاص مواقع پر بنائی جاتی ہیں
ہم بہت شکرگزار ہیں کہ آپ نے ہماری یہ ویڈیو دیکھی اور ہمیں اپنی اِس رائے سے آگاہ فرمایا!
جب تک پی پی پی سے جان نہیں چھوٹے گی کراچی پھر جیسا نہیں بن سکتا اور جب جان چھوٹے گی اُس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہو گی
Aala tareen behtreen insan ki behtreen nazaryat salamat rahen ❤❤️🤲from abu dhabi
ہم سِپاس گزار ہیں کہ آپ نے وقت نکال کر پوری گفتگو سنی اور پسند فرمائی!
Just subscribed.. intro main maza gaya now watching it until end
بہت شکریہ!
پِن کمینٹ میں دیے گئے لنک پر جا کر آپ ہمارے چینل پر موجود احمد جاوید صاحب کی دیگر ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں۔
احمد جاوید بھائ صاحب نے تمام اہلِ علم کا ذکر کیا ہے ...سب انتہائ قابلِ احترام ہیں ...آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
Thanks for such a pleasant and heart warming conversation. what a fabulous story teller he is. Amazing.
بہت پیارے
زمانے بعد اتنا لطف آیا بہترین
Ma Sha allah
Sub say Pehlay Mubarak in naujawano ko k is behetreen silsilay ko shru kernay aur jaari rakhnay per, aur Khuda kaa Shukr hay kay abhi kutch log rivayaat k saath jurnay k amal ko jaari rakhay hain, aur ia say ziada khoobsoorat baat ye k in kaa ye amal kisi conscious level per ikhtiyaari nahi balkay tehzeebi wirsay k fitree, gher mehsoos intiqaal kaa nateeja lagta hay
Baki karachi tuo sirf nohay kaa mazmoon hay ab, is mulk ki 70+ taareekh may na-insafi, zulm, na-ehli, waghera koi dhaki chupi cheez nahi hay, magar ab ye un tamaam marahil say guzar mehaz ghatya pun kaa merkaz bun gaya hay, bud qismati say jitna ooper jao, utna hee ziada GHATYA rawayya dekhnay ko milay gaa
May Allah guide us all, may Allah bless Ahmed Javed sahib with good health and long life
I tried my best not to love AJ sahib, I wrote this before too, I failed every time
بہت شکریہ۔
Very interesting
Thank you.❤
Watch more of his discussions with us: ruclips.net/p/PLRSwFaliuOsSHPa1owfXIOR0_6dPzw204
اللہ تعالی حضرت کو اپنی امان میں رکھے ۔ جانے کیوں ان لوگوں میں گھرے ہوئے ہیں؟ ؟
??
بہت عمدہ پروگرام ❤
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو یہ پوڈکاسٹ پسند آیا۔
سلامت رہیے!
السلام علیکم میں احمد جاوید صاحب کا بہت بڑا فین ہوں احمد جاوید صاحب تو ایسے ہیں کہ جیسے ایک وقت جیسے ایک عہد وہ صرف زمانے کے حالات و واقعات نہیں بتاتے بلکہ اس میں رہنے سہنے کا ڈھنگ طور طریقہ معاملات امد رفت یہ سب بتاتے ہیں وہ ایک ادب ہیں وہ ایک علم کا شہر ہے
بہت شکریہ جنابِ محترم!
احمد جاوید کے بارے میں آپ نے جو کلمات کہے ہیں ہم اُس سے پوری طرح متفق ہیں۔
@@Off-The-School
محترم.. ذرا نوازی کا شکریہ..
M.SHAMS UL ARFEEN BAHDURABAD KARACHI
Ahmed Sahab ❤
bht maza aya MashahAllah
زبردست
Jazakallah khaira ...aap sab ko allah salamt rakhe ...ustad sahb ke podcasts uplode krty rhe
Ameen! Thanks for your kind wishes. Other sessions are to be uploaded soon.
To watch previous sessions: ruclips.net/p/PLRSwFaliuOsSHPa1owfXIOR0_6dPzw204
رل کی گہرائیوں سے شکریہ اس نشست کے لیے، بہت خواہش اور انتظار رہتا ہے سر کی ایسی نشستوں کا۔ اللہ سر کو دیر تک ہمارے درمیان رکھے تندرستی کے ساتھ۔۔ ایک اور نشست کریں کراچی سے لاہور ہجرت اور آخری سوال کے موضوع پہ۔ شکریہ
بہت شکریہ جنابِ گرامی!
احمد جاوید صاحب کے لیے آپ نے جو دعا مانگی ہے اُس پر ہم دل کی گہرائیوں سے آمین کہتے ہیں!
آپ ہمارے یوٹیوب چینل سے جڑے رہیے۔ دو ہفتوں بعد ہم کراچی ہی کے موضوع پر احمد جاوید صاحب کی ایک نئی پوڈکاسٹ اپلوڈ کریں گے۔
Keep it up bros, Best podcast
احمد جاوید صاحب تو ہیں ہی روایتوں کے امین، لیکن آپ تینوں کو پہلی بار سنا تو کراچی کی دھندلی تہزیب کے پھر سے روشن ہونے کی امید سی جاگ اٹھی اور اقبال کا یہ مصرعہ آپ لوگوں کیلئے دعائیہ خواہش کے طور پر ذہن میں گونجنے لگا کہ
"ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی"
Once karachi was called
"paris of the east "
but now people call this place
"parasite of the yeast "
I used to learn English in Karachi. My teacher was an Englishman. Saleem Ahmed used to learn from same teacher.
Professor Karar hussin Zaidi ( former VC Balochistan university) started the Muttah Mujlis in Ancholi Karachi and promoted Mutah in his entire Life.
مرشدِ محترم!
پِن کمینٹ میں دیے گئے لنک پر جا کر آپ ہمارے چینل پر موجود احمد جاوید صاحب کی دیگر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
Excellent!
ناظم آباد چھوڑ کر واقعی جنت جانا مشکل تھا۔ ❤️
آج آپ کے مہمان محترم احمد جاوید صاحب جیسی کثیر الجہت اور اعلیٰ شخصیت کو کراچی کے ماضی کے حوالے سے سنا، اور لگا کہ جیسے میں پھر اس کراچی کو دیکھ رہا ہوں جو کہیں کھو گیا ہے، دل کیا کہ وقت تھم جائے اور محترم کو بیھٹے سنتے رہا جائے.
اب ہمارے درمیان آپ جیسی شخصیات خال خال ہی رہ گئی ہیں جو علم کا سمندر معلوم ہوتی ہیں، محترم کو جیسے ہر علم پر عبور حاصل ہے اور آپکا انداز گفتگو اور اندازِ بیان یکتا ہے، موضوع کوئی بھی ہو، ملکی اور غیر ملکی ادب ہو شعر وشاعری، فلسفہ ہو یا پھر تصوف ہر موضوع جیسے زندہ ہو کر آشکار ہورہا ہوتا ہے، انہیں سنا ایسا ہے جیسے داستان امیر حمزہ یا الف لیلیٰ کو سنا اور محسوس کیا جائے،
اللّہ پاک محترم احمد جاوید کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیں ان کے زریعے اپنے اصل سے جڑنے کا موقع ملتا رہے.
آپ سے گزارش ہے کہ محترم احمد جاوید صاحب سے اور ان جیسی دیگر شخصیات کو زیادہ سے زیادہ مدعو کیا جائے، کاش میں ان سے براہ راست مل پاتا اگر ممکن ہو تو جب کبھی آپ دوبارہ تشریف لائیں تو ملنے کا موقع عنایت کیا جائے۔ میرے لیے ان جیسی شخصیات کی زیارت ہی کافی ہے
اِس خوبصورتی کے ساتھ اپنی رائے کے اظہار کے لیے ہم آپ کے شکرگزار ہیں! اللہ آپ کو خوش رکھے!
Excellent analysis ❤
aah Mera Karachi
Jug ❤🌹❤️ Ujyaro 🌹🌹🌹❤️❤️❤️🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
پِن کمینٹ میں دیے گئے لنک پر جا کر آپ ہمارے چینل پر موجود احمد جاوید صاحب کی دیگر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
Hats off .
Highly thankful to you people.
May Allah bless you all for this
Aameen
Ahmed Javaid Sahab is an asset.
I have request/ urge to take interviews/ podcast/ talk of following two people as well please:
1. Iftikhar Hussain Arif Sahab
2. Mustansar Husaain Tarar Sahab
Thankyou!
ہماری اس ویڈیو کو پسند کرنے کے لیے شکریہ!
Maza aa gaya.
Please have a conversation with Khwaja Razi Haider Sahab as well
Shah jee ❤️
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو ایسے بہترین اخلاق اور مروت ھم سے چھین لیئے گئے اب تنزلی کا یہ حال ھے کہ خود سے شرم محسوس ھوتی ھے ان جوانوں کا شکریہ کہ استاذ محترم سے اتنی خوبصورت ملاقات کرا دی جن کی عام بات بھی ھم ان پڑھوں کے لئیے علمی خزانہ ھے
Allah kareem Ustad e Muhtaram ko salamat rakhey .
ہمیں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ہماری وجہ سے آپ احمد جاوید صاحب کی اس خوبصورت گفتگو سے مستفید ہو سکے۔ سلامت رہیے!
@@salmansalmansalu
آمین!
جب سے کراچی میں جنگلی پہاڑی لوگوں کی آمد ہوئی ، شہر کا بیڑہ غرق ہو گیا ۔
Itni zabardast podcast mai Taqi ky nihari uffff
بہترین
بہت شکریہ!
Masha Allah
Buhat umda
Ahmed sahib ko dobsra invite Karen
Thanks from 🇦🇪
آپ ہمارے یوٹیوب چینل سے جڑے رہیے۔ اِن دو ہفتوں میں ہم احمد جاوید صاحب کی دو نئی پوڈکاسٹ اپلوڈ کرنے جا رہے ہیں۔ ان شاء اللہ آپ اُن آنے والی پوڈکاسٹوں سے بھی مستفید ہوں گے!
Zabardast
عمدہ
پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ! اُمید ہے کہ آپ ہماری آئندہ آنے والی ویڈیوز بھی دیکھتے رہیں گے اور اِسی طرح پذیرائی فرماتے رہیں گے!
رئیس امروہوی اور خالد علیگ صاحب سے ملاقات کا شرف مجھے حاصل ہے ...جوش اور رئیس امروہوی صاحب بہت بڑے لوگوں میں سے ....احمد جاوید بھائ صاحب ایک قابلِ قدر شخصیت ہیں ...آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
کوئی شک نہیں کہ احمد جاوید صاحب ایک بہت لائقِ احترام اور قابلِ قدر شخصیت ہیں۔
آپ کے تبصروں کے لیے ہم آپ کے شکرگزار ہیں!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
احمد جاوید صاحب کراچی کی جیتی جاگتتی تاریخ ہیں، اب اس قبیلے کے ان چند لوگوں میں رہ گئے ہیں جو کراچی کی ادبی سرگرمیوں کے سرخیل رہے ہیں۔ نہایت دلچسپ اور بے تکلف گفتگو ، تشنگی رہ گئ آئیند اسی موضوع پر دوبارہ دعوت دیجئے
احمد جاوید صاحب بلاشبہہ ایسے ہی ہیں!
اللہ اُن کو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی عُمر دے اور ہمارے سروں پر اُن کا سایہ تا دیر قائم رکھے!
آپ ہمارے یوٹیوب چینل سے جڑے رہیے۔ دو ہفتوں بعد ہم کراچی ہی کے موضوع پر احمد جاوید صاحب کی ایک نئی پوڈکاسٹ اپلوڈ کریں گے۔
Karachi : Aik sheher jo kabhi zinda tha .
maza aagya ❤
بہت شکریہ!
❤
مرشدِ کریم ❤
یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ہماری اس ویڈیو کی توسط سے آپ احمد جاوید صاحب کی گفتگو سے فیض یاب ہو سکے۔
تشکر @@Off-The-School
❤❤❤❤❤
صاحب ایک دکھ ہے کہ اتنے بڑے آدمی کو اتنی دیر سے جانا مگر خوش ہوں کہ زندگی میں جانا
مرشد محترم
آپ کی پذیرائی دیکھ کر ہمیں بہت خوشی ہوئی!
پِن کمینٹ میں دیے گئے لنک پر جا کر آپ ہمارے چینل پر موجود احمد جاوید صاحب کی دیگر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
🥰🥰🥰🤩
🥰🤩🥰🤩
بهت عمده ❤
بہت مہربانی!
شکر ہے اس گفتگو میں کفر ٹوٹا محترم جاوید احمد صاحب سے ورنہ ایک جملہ سمجھ نہیں آ آتا کہ وہ کیا کہہ رہے ہوتے ہیں ۔ سقراط اور بقراط کا فلسفہ ۔اللہ کرے وہ کچھ وقت عامی مسلمان کے لئے بھی نکالیں
I think you are talking about Jamai Millia Islamia University at New Delhi . If i m not wrong
No, Jamia Millia College Karachi, founded by Mehmood Al Hasan sahib.
M Meerut India se
Waiting for the podcasts of Ustaad Ahmed javed sahab on topics of modernity which he mentioned in previous podcast reason and religion to plan.
Plz arrange those
Make a series of atheism with him.
Please wait till weekend. It will be uploaded very soon.
28:14 - Josh Malihabadi
This guy in the center laughing for no reason after every other minute is extremely annoying. He should learn how to conduct a podcast and listen carefully.
پاکستان کے پہلے دارالحکومت کراچی کو صوبہ بنا کر وڈیروں کی وحشت سے بچائیں ...شکریہ ...آفتاب عالم خان کراچی والا ..بنکاک
Background music is irritating please stop this.
Karachi greatly benefited, because for the first time, the literati and intellectuals from Delhi, Lucknow, Agra, and later Hyderabad , and East Punjab had congregated in one space. Never happened under the British Raj or before.
Seems Shia were carrying out propaganda guerrilla war in communities laying the foundations of crypto Shi’ism.
Ahmad Javaid sahib looking from inside, from those who suffered at their hands, Muhajirs had a tribal mentality and ganged up in corporations and mohalla, etc against others.
tehzibi capital lahore hi hay. Ab daikho na, mojooda doar mn karachi ki pehchann Ammar iqbal bhi lahore ho lia
Where he leaves now if not in Karachi
احمد جاوید صاحب اب لاہور میں رہتے ہیں۔
Iqbal Nagri Lahore
Maf kijya ga jis mulla na aik misra na likha wo ajhal jhoun elia pa tanqeed kar raha ha