Supreme Court vs Election Commission | Tensions Rise Over Reserved Seats Case | Muneeb Farooq
HTML-код
- Опубликовано: 17 сен 2024
- Supreme Court vs Election Commission | The Supreme Court's new move The Election Commission also retaliated | The decision of the Supreme Court Reserved Seats Case will not be implemented | The establishment will make a strong show of power | Establishment Show Full Power
#muneebfarooq #pti #supreemcourt #reservedseats
Supreme Court vs Election Commission: Tensions Rise Over Reserved Seats Case 🚨
Description:
The battle between Supreme Court and the Election Commission is heating up! ⚖️ As the Supreme Court makes a bold new move, the Election Commission strikes back with retaliation. What will be the impact of the Reserved Seats Case, and why is the decision not being implemented? With the Establishment preparing to show its full strength, the situation is more intense than ever! 👀
Stay updated on this critical political showdown in today's episode of Muneeb Farooq Official Vlog! Don't forget to subscribe and hit the bell icon for more explosive updates. 🔔
#SupremeCourt #ElectionCommission #PoliticalBattle #EstablishmentPower #ReservedSeats #MuneebFarooqOfficialVlog #PakistanPolitics
پاکستان کی خوش قسمتی سمجھے یا پھر بدقسمتی کہ پاکستان کے علی عدالتوں میں سیاسی کارڈ کھیلا جارہاھے سیاسی کھیل کی چکر میں عام عوام کی کیسیس چل نہیں پارہا اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
عدالت کا کام ہے انصاف کرنا عدالت سیاست نہیں کھیل رہی بلکہ انصاف کر رہی ہے ۔ جو تم چوروں اور ظالموں سے برداشت نہیں ہو رہا ۔ تحریک انصاف کی سیٹیں ہیں انہیں ملنی ہیں اور اب ملیں گی ۔ اور اس کے بعد مخصوص نشستیں بھی ملیں گی جس کے بعد ٹربیونل کا فیصلہ بھی آئے گا جس کے بعد خون لیگ کے پاس صرف اٹھارہ سیٹیں رہ جائیں گی ۔ اور شہباز نواز ملک سے بھاگ جائے گا ۔
Un 8 Judges ko BEHTAR hay k PTI main zam kiya jaye,jo un k khuwahish hay.PTI main Chaiars di jaeen. Baqi Poori world nay S.C.k un Judges ko dekh kiya.ALLAH PAK PAKISTAN, ARMY Ki HIFAZAT farmaey.Ameen.
ثاقب اور بندیال جیسی حرکتوں کی امید منصور علی شاہ سے ہرگز نا تھی
قاضی سے تھی
Absolutely right
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 10 ربیع الاول۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ- 😊
سپریم کورٹ اکثر فقط اپنوں کیلئے ہی وفاداری نبھاتی ہے ۔ اکثر لوگوں کی یہ رائے ہے کہ پاکستان دولخت کرنے میں ہماری عدالت پیش پیش بھی رہی ہے سر ۔
عدالت کا کام انصاف کرنا ہے، سیاست کرنا نہیں۔ سیاستدانوں کا کام ہی سیاست کرنا ہے۔
Qazi ne kiya kiya ha
لیکن یہ وگ والی سرکار پھر بھی یہ سمجھتا ہے کہ حکومت بھی سیاست کھیل رہی ہے، منا اس لیے یہ کہتا ہے کہ کہ کہیں ڈالروں میں کہیں کمی واقعا نہ ہو جائے، اس لیے آپ دیکھنا کبھی بھی کھرا تجزیہ نہیں کرے گا، کچھ رائتا سا پھیلا کر چلا جاتا ہے
جج کوئی بھی ہو جب تک اُسکے حُکم کو نافذ کرنے والے راضی نہ ہوں اُسکے فیصلوں کی ایک ٹکے کی حیثیت نہیں
پھر پٹواری صحیح کرتے ہیں جج کے پاس جاتے ہی نہیں ڈائرکٹر عملدرآمد کرنے والوں کو پیسے چٹائے اور دھونس دھاندلی سے طاقت کے بل بوتے پر کام کروا لیا
When judges rewrite the constitution, they should not expect others to follow their decisions. Simple and clear.
Yes, very well said 🎉
100 % correct. I suggest to check degrees of all judges of scp and ihc.
Shame on these political judges
انصافی ججوں کو چاہئے اپنی عزت خود کروائیں نہ انہیں اپنی عزت کا خیال ہے نہ سپریم کورٹ کا
جب جج خود اصول کی پابندی نہیں کریں گے تو انکو اصول کی پاسداری کی توقع بھی نہیں کرنی چاہیے
Wow! What a comment 🎉
Zindabad
Right
Wo judge Jo terameem ka pooch reha thaa, mama legta ha, ECP, CEC, Sikender Sultan Raja sahab Zindabaad.
أپ خود وکیل ہیں منیب صاحب
ایک قانون کے تحت ایک سیاسی جماعت وجود ہی نہیں رکھتی تو اسے عدالت کیسے تھی اور ہے . جیسے ریمارکس دے سکتی ہے
Election commission is a independent Constitutional body
No one dare to threat constitution independent institution
Election commission of Pakistan may resign if supreme court put pressure on election commission
Military rule only solution to save Pakistan all should be sent home
Pakistan comes first above judges politicians
Pakistan Army zindabad
Pakistan zindabad
You say election commission is an independent constitutional body.
Put your hand on your heart and say whether the election commission is making decisions which are Independent and fair?
Chief election commissioner should be dragged in front of the court in chains and made an example off.
The analysis made by Mr.Farooq is really on factual basis. Army always play very important role in politics like in this situation. In Pakistan every organ of State is going out of way including Media. We should pray for the safty of Pakistan.
The Supreme Court always has moral authority to enforce its judicial decisions, but unfortunately, the current eight-member bench of the Supreme Court lacks this authority due to their tilt toward a particular political party. Referring them as political judges is not an unjustified claim in any sense.
قانون بنانا قومی اسمبلی کا حق ہے۔وہ بددیانت نہیں ہے ۔
بد دیانت کون اہین توڑنے والا ہوتا ہے
Election wakt pe na karawa k aaein kis ne torra
پاکستان زندہ باد
حقیقت اور سچ کی آواز جناب محترم منیب فاروق صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
No to the political Judges.
Yes to the Judicial Reforms.
Yes to the parliament and democracy.
عزت بنانے بہت ٹائم لگتا لیکن گنوانے میں منٹ بھی نہیں، جیسا ک منصور صاحب
آپکا تجزیہ سو فیصد درست ہے پانامہ اور 63/A والا فیصلہ عدلیہ کا بد ترین فیصلہ تھا ۔ نہ اس وقت ججز اصول اور قانون پر تھے نہ آج ؟ یہ ایک بہت بڑی سازش ہے ۔ کوئی طاقت ججز کے ذریعے مقتدرہ کو کمزور کرنا چاہتی ہے ۔ دوسری طرف سیاست دان ایک بھی ایسا نہیں جو ایسے مسائل کا حل نکال سکے ؟ ہم دعا ہی کر سکتے ہیں اللہ پاکستان پر رحم کرے آمین ۔
سر سیا ست دان توہسیا ست کر تا ھے منصور علی شا ہ جج ھے وہ سیا ست کیو ن کر رھا ھے عمر ان کے لیے اور مانو ان کے فیصلے ۔۔۔منصور علیءشاہ عمر ان کو وزیر اعظم بنا نے کے خو اب دیکھ رھا ھے پی ثی ای کا جج ھے کس کو نھی پتا ۔۔۔
منیب صاحب، پنجاب کے بلدیاتی الیکشن پر سپریم کورٹ کے حکم کو تین سال عمران نیازی حکومت نے کب مانا تھا، کیا بگاڑ لیا تھا پھر سپریم کورٹ نے ان کا۔؟؟؟؟
چکر ہی کوئی نہیں ہے جملہ سننے کے لئے آپ کا وی لاگ دیکھتے ہیں
🙃عشق کی انتہا دیکھنی ھے🙃
🙃سپریم کورٹ کے آٹھ سر پھروں کو دیکھیں🙃
🙃عمران نیازی کے پیار میں آخرت بھی بھول گئے
A comprehensive, true and straight weighty arguments presentation
In judges ko ragra lagna chahye....yeh judge NAHI Hain..koi shak NAHI
یوتھیز کی حمایت اور خلاف آیین فیصلہ سے منصور علی شاہ اپنی تمام نیک نامی گنوا کر ذلت کے سفر میں
ثاقب نثار
عطا بندریال
جیسی ذلت کاسفر میں
ھم رقاب ھو گئے
سیاست سیاستدانوں کا کام ہے ججز کا کام سیاست نہیں انصاف کی فراہمی ہے
منیب صاحب اپنا تجزیہ بہت دبنگ اور صحیح ہے
Unconstitutional orders must not be obeyed
You have completely pleased me
منیب صاحب بڑی عدالت جب قانون reright کرے پھر بھی اسکا فیصلہ ماننا چائیے ۔
یا ایسے ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل میں کاروائی ھونی چایئے
Election commission should give a bold response as ECP is also an constitunal institute. How supreme court can threaten ECP.
غریب عوام کی کون فکر کر رہا ہے ۔ انشاء اللہ یہ فرعون جلد عبرت بنے گے
الیکشن کمیشن پر سپریم کورٹ کے احکامات کی پابندی لازم ہے ۔
میرے خیال سے وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی تجاویز سے اتفاق کر لیا ہے
جب سارے ہی پاکستان کے دشمن ہیں منصف کس کو کریں
They say that your respect is in your own hands. Better follow it.
فاروق صاحب آ پ چیف جسٹس ھوں شہباز شریف جج افتخار جج۔ سلیم صافی جج حسن ایوب جج فائز عیسیٰ جج سکندر سلطان جج حمزہ شہباز جج حنیف عباسی جج
پارسا لوگوں کی حرکتوں کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کی اب مثال دی جاتی ھے کہ لوگ عدالتی مقدمات کیلئے اب وکیل نہیں بلکہ جج کر لیتے ہیں ۔
پارلیمنٹ سپریم ہے۔
جس طرح سپریم کورٹ آف پاکستان ھے اسی طرح الیکشن کمیشن آف پاکستان ھے ۔چئیرمین الیکشن کمیشن کوئی لمیٹڈ کمپنی کا سربراہ نہیں ھے ۔اور سپریم کورٹ کے مامے جج چئیرمین الیکشن کمیشن کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے ۔
“٭ ویکھے جا تو دنیا دے رنگ ٭” سر
Ye SC 2numberi hai remove these bias judges they are playing politics.
سپریم کورٹ نے آٸین ری راٸیٹ کر کے جو فیصلہ دیا تھا اس کی مطابق 41 ارکان آزاد ھو گٸے اور وہ کسی پارٹی میں شامل نھیں ھوٸے تو اپنے ھی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کو کس طرح حکم کر رھے ھیں۔۔إ؟؟
کیا اس ملک میں کسی آٸین یا قانون کی حکمرانی ھے یا ججز اور سیاستدانوں کی من مانی کا راج ھے۔۔!؟؟
عوامی پاکستان پارٹی
Saqib nasoor, and bendyal should be put them in jail
مجیب صاحب حکومت اور سیاسی جماعتوں کا سیاست کرنے حق ہے خواہ کوئ بھی ملک ہو۔ لیکن عدالت کا کام فیصلے کرنا ہے سیاست نہیں بلکہ فیصلے میں سیاست کا شبہ بھی نہیں ہونا چاہیے ۔ آپ لوگ پتہ نہیں کونسا تبصرہ کرتے ہیں بغیر سوچے سمجھے۔
زبردست جناب
These judges are well paid by PTI . justice Mansoor and Kala bhoond visited USA to receive dollars.
منیب بھائی اپ نے بہت اچھا تجزیہ دیا ہے
عزت مآب کہلانے والے کیا گُل کھلا رھے ھیں سب اصول اور آئيں کہاں گٸے دونوں طرف ھے آگ برابر لگی ہوئی کون جیتے گا کچھ پتہ نہیں نقصان ملک کا ھو رھاھے
Dua hay k punjab ki awam bhi uth jaye apny aaini haqooq k liye.phir establishment ko pata lagy ga k taqat asal mein kiski hay.inn bewaqoofo ny Bangladesh se koi sabaq nahi seekha jab besharmo ki tarha hathyar daly they
کیا بات ہے چیف جسٹس مناں فاروق صاحب
نجیب فاروق صاحب اپ کی تجزیے بہت اچھے ہیں
10 جج فل فرائی
5 جج ہاف فرائی
سب ٹھیک ہو جائے گا
منیب فاروق صاحب آپ کا تکیہ کلام کہ چکر ہی کوئی نہیں بہت عرصے سے سنے کو نہیں مل رہا ہے ۔
Ho sukta hai ub Muneeb bhai ka koi CHUKKUR chul gaya ho
Chakar hi koi nhi
اب منیب صاحب کو سمجھ آتی جا رہی ہے کہ" یہ تو سب چکر ہی چکر ہے"
سپریم کورٹ آف پاکستان کے ان تمام فیصلوں پر حکومت پاکستان عمل درآمد کروا رھی ھے جو آئین و قانون کے مطابق ھیں ۔ مگر جو فیصلے آئین و قانون کے مطابق نہیں اور آئین سے متصادم ھیں یا آئین از سر نو لکھ کر فیصلے کئے گئے ھیں ان پر عمل درآمد نہ ھو سکتا ھے اور نہ ھو گا۔
قاضی فائز کے بعد پوری سپریم کورٹ کو فارغ کر کے نئ سپریم کورٹ بنائ جائے یہ تمام ججز سیاست کر رہے ہیں اللھ رحم کرے
سپریم کورٹ اپنی فیصلہ کیسے عملدرامد کراہے گا پہت مشکل ہے کیونکہ حکومت فوج اور الیکشن کمشنر ایک پیج پہ ہیں سپریم کورٹ اور عمران خان ایک پیج پہ
Great analysis
اپ پریشان مت ہوں سر ہر ایک سے بدلہ لیا جائے گا ہمیں اپنا بدلہ لینا ہی لینا ہے
Political judges including Mansoor, Munib, Ayesha, Athar and others must be shown the door.
ھمارا چیف جسٹس آ رھا ھے۔ منصور انکل ھمیں حقیقی آزادی لے کر دیں گے۔ پھر دیکھنا خان رھا اور حکومت اور آرمی جیلوں میں
ہمیشہ کھری بات
Pak Army Zindabad ❤
Pakistan Paindabad 🇵🇰
Allah Pak Pakistan ko fitna e niazi or imrando judges se mehfooz rakhey. Ameen
Ameen summa ameen
Aik hi emandar judge tha pakistan justice qayoom
ججز summer vacations سے قبل مختصر فیصلہ سناتے ہیں اور پھر طویل عدالتی چھٹیاں مناتے ہیں تاکہ حکومت یا کوئی بھی اپیل نہ کرسکے اب چند صفحات کا مختصر وضاحتی نوٹ اور تفصیلی فیصلہ جاری نہ کیا اب ایک جج کا جوڈیشل کمیشن سے واک آؤٹ کیا یہ سب سیاسی چالیں نہیں ہیں ؟ یاد رکھئے گا ججوں کی جماعت اپنے خلاف خود چارج شیٹ کی بنیاد رکھ رہی ہے
Judges ab Khul k badmaashi peh uter Aaye hain to inn ko aisa hi jawab milna chahye.
منیب بھائی 63-A کی تشریح آئین میں واضح ہے۔ حکومت کو اور سینٹ کو اسی وقت یہ فیصلہ دینا چاہیے کہ سپریم کورٹ نے ائین کی غلط تشریح کی ہے لیکن اب بہت دیر ہوچکی ہے
یہ سب عمراندار گھر جائیں گے ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Answer saeed❤❤❤❤❤❤❤🎉
In sha ALLAH. 139 # Kotha
صحافی کو غیر جانبدار ہونا چاہئے
ALLAH apko haq Sach bayan krny ki tofeeq dy
Allah pk k hukam sa haq aga inshallah
Excellent analysis, congratulate to Muneeb, Bad luck of common people,, Rulers, all,(politicians, state entities heads and their allies broken Pakistan and now they all are on same path, now again taken steps to break, all have their total stakes in foreign countries,,all destroyed ethics, economy of common man and state,,,blind are followers of each pressure groups, No implementation of constitution and land laws for these having power of state and street.
Pakistani demand to sack all these political minded judges from Supreme Court titled to Fitna khan
They are not just inclined to PTI, they are bought by PTI,
مولانا صاحب کا اندازے سیاست پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے جب مولانا کی ڈیمانڈ پوری ہوگٸی مولانا کی سیاستت ختم اور ڈیمانڈ صرف حکومتیں پوری کرتی ہیں
منیبِ صاحب وہ جو دو جج صاحبان نے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا تھا کہ یہ فیصلہ ائین اور قانون کے خلاف ہے ائین کو دو بارہ لکھا گیا ہے یہ نوٹ کس کھاتے میں جائے گا
Muneeb sab Allah Aap ko such bolny ki himat de insha Allah zror imran Khan kamyab ho ga
سر پاکستان کی سیاست میں ماضی میں جو ہارس ٹریڈنگ کا گند تھا۔63 A کےفیصلے نے اس پر بند باندھا۔یہ بہت اچھا فیصلہ تھا
ایکسٹنشن سسٹم نے ریاست کو نقصان پنچایا ۔ ۔
الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کے غیر آئینی فیصلے اور موجودہ وضاحت کے خلاف "ڈٹ" جانا چاہئے.... آئین اور قانون پر سٹینڈ لینا چاہئے... صدر کو 63 اے والے اور موجودہ غیر آئینی فیصلوں پر، قانون کی رُو سے، وضاحت طلب کرنا چاہئے... آرڈینینس جاری کریں، اور ریفرینس دائر کریں...
8 justices are only an 6:59 d pure Imrandiyo justices
Allah kre jo army k log syasat me mulawis hain allah unko garak kre
اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو سلامت رکھے اور استحکام بخشے فسادیوں کے فساد سے بچائے. گزارش ہے کہ کام کام کام اور بس کام مہنگائی پر چیکنگ کراہیں اپنی مرضی سے قیمتیں بڑھا رہے ہیں. جج بندیال نہیں تھا ساسو کا جوائ ھے نا کیا کرے بیچارہ 😅😅😅😅.
Only imran khan and pakistani nation is the solution
Why Supreme Court give wrong decision on pti seats
Government doing very good step against court
Remove Co pti jujs
Muneeb sahb hakomat ka tu Kam he seyasat or qanon sazi lakin adalat QSeyasat kr rahi hy ..adalatian insaf krshti hian sirf...ess supreme court ko Waar Dena chahye
سب کو پتا ھے عمر انڈو جج ھین ان کے فیصلے نا ما نو وہ عمر ان کو وزیر اعظم بنا نا چا ہتے ھین کس کو نھی پتا ان کا درینا خو اب ھے ۔۔😊
اس کا مطلب ہے کہ قاضی پائز عیسی جو کچھ کر رہا ہے وہ جنرل عاصم منیر کے کہنے پر کر رہا ہے اس کا تو مطلب یہی ہوا
طاقت کی لڑائ نہیں ہے جیسا آپ نے کہا عمرانداری کے لئے لڑائ ہے جو پروجیکٹ ججز فیض باجوہ نے شروع کیا تھا اس کو تکمیل تک پہنچانے کی فیضی ججز کی آخری کوشش ہے.
منیب بھائی آئین کے مطابق حکومت سیاسی چال چل سکتی ہے جب کہ ادارے آئین کے تحت سیاسی چال نہیں چل سکتے
Pakistan Zinda Abad
Pak Army Zinda Abad
Sayad Asim Muneer SB Zinda Abad ❤
Judiciary should be Freed from imrandoos and imrandar
غیر آئینی و غیر قانونی فیصلہ پر عمل کیوں کیا جائے منیب صاحب
تفصیلی فیصلہ تو لکھا نہیں ججز نے کیونکہ ان کو علم ہے کہ اس فیصلے کو justify کیسے کریں گے ۔
سپریم کورٹ اس وقت سپریم ہے جب تک وہ آئین و قانون کے تحت فیصلے دیں ۔ منیب صاحب اس پر بھی سوچئیے گا پلیز شکریہ
Muneeb sb this is incomprehensible that even if a decision by the judiciary is blatant disregard of constitution....even than it has to be implemented.....how come it makes sense......this is ridiculous
با حثیت صحافی ہاہاہا کوئی چکر ہی نہیں
آیا آیا منیب آیا ۔
Joo bajwa, Faiz hameed, imrandos judges and PTI joo mulk ma time bom laga Gai hay us ka Haal marshallaw hay ya emergency ab ya dono laga nahee saktay economic conditions aysi hain. Ab establishment ko es group sa nimatna itna easy nahee magar PTI and imrandos judges ko establishment ki power ko mazaq ma nahee layna chayay Faiz hameed fit ho gaya hay ab bajwa and Imran ko bari hay.....
اللہ اپ سے راضی ہو میرے پیارے بھائی اپ اسی طرح سچ اور حق پر قائم رہیں اللہ اپ کو اس کا اجر دے
AP ka har lafz 100% correct hi