معاشرہ میں عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اللہ نے موسٰیؑ کو جو کتاب دی وہ توریت ہے- اس درس میں اس بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ اللہ کی کتاب کے مطابق موسیٰ کا کیا مقام ہے اور ان کو کون سی کتاب دی گئ- اس لیکچر کے شروع میں ہی ہمیں مختلف مکاتب فکر کے ذریعہ پیش کردہ بائبل کا علم ہو جاتا ہے جو ہم اپنے بچپن سے سنتے آ رہے ہیں۔ بائبل دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ پرانہ عہد نامہ نامی یہودیوں کی مقدس تحریروں پر مشتمل ہے اورجو اصل میں عبرانی زبان میں لکھا گیا تھا سوائے ارایمک کے کچھ حصوں کے۔ یہودیوں اور عیسائیوں کا عقیدہ ہے کہ بائبل کی پہلی پانچ کتابیں ۱۔ پَیدایش، ۲- خُرُوج، ۳-احبار، ۴- گِنتی، ۵- تثنیہءشرع جو کہ پرانہ عہد نامہ ہے وہ تورات ہے۔ اور دوسرا حصہ جسے نیا عہد نامہ کہا جاتا ہے اس میں عیسیٰ ؏ کی کہانی اور عیسائیت کے آغاز کا ریکارڈ ہے۔ تقریبا تمام عیسائی روایات کا عقیدہ ہے کہ "نیا عہد نامہ" ۲۷ کتابوں پر مشتمل ہے۔ ۱۔ متّی، ۲۔ مرقس، ۳- لُوقا، ۴- یُوحنّا، ۵۔ رسُولوں کے اعمال، ۶۔ رُومیوں کے نام، ۷- ۱۔قرنتیوں کے نام، ۸۔ ۲۔ قرنتیوں کے نام، ۹- غلاطیوں کے نام، ۱۰- افسیوں کے نام، ۱۱- فیلپّیوں کے نام، ۱۲- کلُسیوں کے نام، ۱۳- ۱۔تسالونیکیوں کے نام، ۱۴- ۲۔ تسالونیکیوں کے نام، ۱۵- ۱۔تموتاؤس کے نام، ۱۶۔ ۲۔ تموتاؤس کے نام، ۱۷- طیطُس کے نام، ۱۸۔ فلیمون کے نام، ۱۹- عبِرانیوں کے نام، ۲۰- از یعقُوب، ۲۱- ۱۔ از پطرس، ۲۲- ۲۔از پطرس، ۲۳- ۱۔ از یُوحنّا، ۲۴۔ ۲۔ از یُوحنّا، ۲۵۔ ۳۔ از یُو حنّا، ۲۶۔ از یہُودہ، ۲۷۔ مُکاشفہ. لیکچر کے اس حصے میں القرآن اور الکتاب کے مابین فرق کو بیان کیا گیا ہے۔ الکتاب مطلب لکھا ہوا اور جب یہ پڑھا جاتا ہے تو القرآن ہوجاتا ہے۔ لیکچر کا یہ حصہ الکتاب کی کچھ خصوصیات بیان کرتا ہے جیسے پڑھائی، قانون، خوشخبری، ٹکڑا، فرقان، دلیل، اختیار، دانائی، ہدایت، اترنا، متاثر کرتا، الفاظ، بصیرت، نشانی، بزرگی، عجیب، روشنی، بہترین حادثہ، بہترین تعلق، مثالیں، وعظ، یاددہانی، تختیاں، چمک، وضاحت، ہیغامات، خبریں، کہا ہوا، صفحات، راستہ، ﷲ کا حکم، سچائی،علم۔. ہمیں کلپ کے اس حصے سے معلوم ہوا کہ لفظ تورات / قانون ۱۸ مرتبہ اور موسی ۱۲۵ مرتبہ الکتاب / کتاب میں آیا ہے لیکن ۲ الفاظ کہیں بھی ایک ہی آیت میں نہیں ملتے ہیں۔ پڑھنا اور لکھا ہوا ایک جیسے ہیں۔ جب اللہ کی کتاب پڑھی جاتی ہے تو یہ القرآن / پڑھنا بن جاتی ہے اور اس پڑھنے سے تحریری تفصیلات مل جاتی ہیں۔ قرآن نے تصدیق کی ہے کہ الکتاب / کتاب موسیٰ (ع) کو دی گئی تھی۔ تورات / قانون الکتب / کتاب کی ایک اور صفت ہے جو موسیٰ (ع) سمیت تمام انبیاء کو دی گئی تھی۔ تحریری شکل میں جب یہ کتاب ہے۔ جب یہ پڑھا جاتا ہے تو ، یہ القرآن / پڑھنا بن جاتا ہے۔
Bilkul ye quraan (pdhai) Allah k aalaba koi bna nhi sakta lekin ye to tasdeek (verify) krne baali h uski jo dono hatho k darmiyaan h matlab likha hua (kitaab)
Quran means reading, Kitab means written, Taurah means Law. Taurah is an attribute of the Quran, it is not a separate book. 21:43 In this ayat we get to know that all the Prophets governed through At Taurah/ The Law.
One book is the revelation (understanding received by us with spirit of truth) whereas another book is Al-Kitab (Book of Moosa) which is existing from before. These two books can be easily cross examined by confirming revelation from THE BOOK which is in between our hands.
muashra mein aam tor par yeh samjha jata hai ke Allah ne moose ko jo kitaab di woh torait hai - is dars mein is baat ki wazahat ki gai hai ke Allah ki kitaab ke mutabiq moose ka kya maqam hai aur un ko kon si kitaab di gayi is lecture ke shuru mein hi hamein mukhtalif mkatb fikar ke zareya paish kardah bible ka ilm ho jata hai jo hum -apne bachpan se suntay aa rahay hain .
بیشک وہ اک شخص گفتار میں کردار میں قرآن مجھ جیسے گمراہ #لیبل #مسلم جو یہویوں کے عقائد کے مطابق تورات کو ایک تحریف شدہ کتاب موسی کینام سے منسوب کرتا تھا. اُس شخص نے میرا رخ اللہ کی کتاب کی طرف موڑ دیا اور وضاحت ہوئی کہ #ذلک الکتاب اور موسی نبی کی الکتاب #ایک ہی ہئے جو محمد رسولاالہ کو دی گئی اللہ اکبر
That book which does not have a doubt in it was given to Moosa (pbuh) for people to take guidance. And that book is the book of Moosa.(pbuh) completes on the good doer (Muhammad saw).
Until we don’t understand Allahs verses we are still in the darkness. We must understand when we are holding the book that’s the kitab/book but when you are reading Allahs book that is the Quran until you don’t read you won’t know what it says and can never understand it or it can never be explained. when Allah talks about good news that is the injeel, and when Allah talks about the order that is the Torahat. When you listen to Allahs Authority that is the sultan. So Allah has sent down his words, It’s Allahs Ayats, it’s Allahs book. Everything is combined into Allahs one book. And people have separated the quran and made individual books on all those things that are already in the quran. This is exactly what the Satan has succeeded in and people have made him win. 😤
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Donate (IIPC Canada): www.iipccanada.com/2017/12/26/donate/
ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤ اتنا غلط عقائد پھلائے ھوئے ھیں اس معاشرے کہ علموں نے۔۔۔ اللّٰہ اگر محمد شیخ صاحب کو زریعہ نہیں بناتے تو ھم حق پہچان نہیں سکتے تھے۔۔اندھے بہرے گونگے تھے۔۔۔اب اللّٰہ نے اپنا نور دیکھا کر آنکھیں کھول دیں۔۔جزاک اللّٰہ محمد شیخ صاحب ❤❤❤❤❤ 10:37 وَمَا كَانَ هٰذَا الۡقُرۡاٰنُ اَنۡ يُّفۡتَـرٰى مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ وَلٰـكِنۡ تَصۡدِيۡقَ الَّذِىۡ بَيۡنَ يَدَيۡهِ وَتَفۡصِيۡلَ الۡكِتٰبِ لَا رَيۡبَ فِيۡهِ مِنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ - اور یہ قرآن / پڑھائی ایسی نہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی اس کو گھڑ لے / بنا لے ۔ بلکہ یہ تصدیق کرنے والا ہے اس کی جو اس کے دونوں ہاتھوں کے درمیان ہے ۔ اور رب العالمین کی اس کتاب کی تفصیل ہے جس میں کوئی شک نہیں ۔ 5:44 اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا التَّوۡرٰٮةَ فِيۡهَا هُدًى وَّنُوۡرٌ ۚ يَحۡكُمُ بِهَا النَّبِيُّوۡنَ الَّذِيۡنَ اَسۡلَمُوۡا لِلَّذِيۡنَ هَادُوۡا وَ الرَّبَّانِيُّوۡنَ وَالۡاَحۡبَارُ بِمَا اسۡتُحۡفِظُوۡا مِنۡ كِتٰبِ اللّٰهِ وَكَانُوۡا عَلَيۡهِ شُهَدَآءَ ۚ فَلَا تَخۡشَوُا النَّاسَ وَاخۡشَوۡنِ وَلَا تَشۡتَرُوۡا بِاٰيٰتِىۡ ثَمَنًا قَلِيۡلًا ؕ وَمَنۡ لَّمۡ يَحۡكُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡكٰفِرُوۡنَ - بے شک ہم نے تورات نازل کی جس میں ہدایت اور نو ر ہے (اللہ کے حضور) سرِ خم کرنے والے انبیاء، ربانی (اللہ والے لوگ) اور احبار (علماءفقہائ) اسی کے مطابق یہودیوں (کے معاملات) کا فیصلہ کیا کرتے ہیں،کیونکہ وہ اللہ کی کتاب پر نگہبان ٹھہرائے گئے تھے، اور وہ اس پر گواہ تھے۔ پس تم لوگوں سے نہ ڈرو، اور صرف مجھ ہی سے ڈرو، اور میری آیات کو تھوڑی قیمت پر نہ بیچو۔ اور وہ لوگ جو اس کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے جو کہ اللہ نے نازل کیا، پس وہی تو ہیں، جو کافر (منکر) ہیں۔
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے.
معلوم ہوا اللّٰہ کی کتاب کے بہت سے صفاتی نام ہے جن میں تورۃ،انجیل، زبور شامل ہے۔ تورۃ سے سب نبیوں نے اور حکم کیا اور رب والے اور عالم فاضل تورات/قانون سے حفظ کرائے جانے کی تاکید کرائے گئے تھے ۔
#حیران_کن_حقیقت! بچپن سے سنتے و پڑھتے آئے #تورات #موسٰیؑ پر اتاری جبک ہ اللّہ نے اپنی #الکتاب موسٰیؑ سے منسوب کی اور تورات میں #اللّہ_کا_قانون ھے جس سے تمام #انبیاء نے حکم کیا بشمول #محمدؐ کے۔۔۔۔۔۔
The governing ayats/signs of the Book of Allah are its motjer/foundation and government of Allah or taurah/law and it is given to all the prophets including Muhammad pbuh who governed with it.
جزاک اللہ بیشک تورات میں فیھا حکم اللہ اللہ کا حکم ہئے اور حکم والی آیات کتاب کی ماں ہیں تو حق واضح ہوا کہ تورات ہی کتاب کی ماں ہئے نہ کہ یہودیوں کی کوئی الگ سے کتاب جو معاشرے میں لوگوں نے مشہور کر رکھا ہئے
عام طورپرمعاشرےمیں یہ بتایاجاتاہے کہ اللہ نےموسٰیؑ کوجوکتاب دی وہ تورات ہے اگرلفظ تورات کےمعنی کرلیں توبات واضح ہوجاتی ہے اس لیکچرمیں اس بات کی وضاحت ہوئ ہے کہ اللہ کی کتاب کےمطابق موسٰیؑ کاکیا مقام ہے اور ان کو کون سی کتاب دی گئ، اس لیکچرکےشروع میں ہی ہمیں مختلف مکاتب فکرکےذریعہ پیش کردہ عقائد کا علم ہوجاتاہےجوہم اپنےبچپن سےسنتےآرہےہیں کہ چارکتابیں آسمان سےنازل ہوئیں۔
is Letcher sy main ny sekha torat zuber engel in k apny agleg many hai or quran main he ye sub hai ek he qatab hai ...or is shakh nh karna ye allah ki taraf sy hai main is per eman lata hun or main ny sakha sub nabyo ny is sy hukmut ki ....
Lecture ke is hissay mein hamein yeh ilm sun-hwa ke hamara imaan hona chahiye ke Allah ki kitaab ka نازول musalsal jari hai. hamein ayaat ke baray mein baat karne ka haq nahi hai agar hum yeh nahi mantay ke Allah hum se baat kar raha hai. aur hamein yeh bhi haq nahi hai ke Allah alaalm kahe agar hum nahi jantay hain to hamein yeh nahi kehna chahiye is hissay mein ghalat fehmi ko daur karne ke liye jo aayat bayan ki gayi hai woh soor surah al-inaam? : ۹۱ hai. jab unhon ne kaha ke? ne bashar ke oopar kisi shai se nahi nazil kya kaho kis ne nazil ki kitaab jis ke sath moose ( ain ) aaye jo logon ke liye roshni aur hadaayat hai. tum ne is ko kaghzat bana diya tum zahir karte ho is ko aur chupatay ho kasrat se, aur ilm diya tmin ko tum nahi ilm rakhtay thay tum aur nah tumhare aaba o ajdaad. keh day? ne ( nazil kya ) phir un ko un ke bekar khelon mein chore do...
Aam tor per muashre mein yeh bataya jata hai ke Allah ne Moosa pbuh ko jo Kitab di woh torat hai agar lafz torat ke mane karlen to bat wazeh ho jati hai, is dars mein is baat ki wazahat hoi hai ke Allah ki Kitab ke mutabiq Moosa pbuh ka kiya maqam hai aur un ko kon si Kitab di gai ,
لوگوں نے معاشرے میں بائیبل کی پہلی پانچ کتابوں کو بطور موسی علیہ السلام کی کتاب کے پروپیگنڈہ کیا ہوا ہے اور قرآن مجید میں جہاں جہاں موسی کی کتاب کا ذکر آیا ہے اسے یہی سمجھا اور سمجھایا ہے جبکہ یہ سو فیصد ان کا گمان اور یہودیوں عیسائیوں کے عقائد سے متاثر ہونا ہے. اس کے برعکس #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays نے صرف اللہ کی آیات پیش کرکے اس پروپیگنڈہ کا پردہ چاک کر دیا ہے اور معلوم انسانی علم میں پہلی دفعہ یہ حقیقت بے نقاب کی ہے کہ اللہ کی کتاب، جس میں شک نہیں، صرف یہی کتاب، موسی علیہ السلام کی کتاب ہے جس کی پڑھائی کو قرآن کہتے ہیں.
All labelled Muslim traditions are imported and practiced from Bible (Old Testament and New Testament). Practice of Shaming and stoning women to death is biblical law which is denounced by Quran.
لیکچر کے اس حصے میں ہمیں یہ علم ہوا کہ ہمارا ایمان ہونا چاہیے کہ اللہ کی کتاب کا نازول مسلسل جاری ہے۔ ہمیں آیات کے بارے میں بات کرنے کا حق نہیں ہے اگر ہم یہ نہیں مانتے کہ اللہ ہم سے بات کر رہا ہے۔ اور ہمیں یہ بھی حق نہیں ہے کہ اللہ العالم کہے اگر ہم نہیں جانتے ہیں تو ہمیں یہ نہیں کہنا چاہئے۔ اس حصے میں غلط فہمی کو دور کرنے کے لئے جو آیت بیان کی گئی ہے وہ سور سورۃ الانعام ۶:۹۱ ہے۔ جب انہوں نے کہا کہ ﷲ نے بشر کے اوپر کسی شے سے نہیں نازل کیا کہو کس نے نازل کی کتاب جس کے ساتھ موسیٰ (ع) آئے جو لوگوں کے لیے روشنی اور ہدایت ہے۔ تم نے اس کو کاغذات بنا دیا تم ظاہر کرتے ہو اس کو اور چھپاتے ہو کثرت سے، اور علم دیا تمیں کو تم نہیں علم رکھتے تھے تم اور نہ تمھارے آباء و اجداد۔ کہہ دے ﷲ نے (نازل کیا) پھر ان کو ان کے بیکار کھیلوں میں چھوڑ دو۔ لیکچر کے اس حصے ہمیں یہ بھی علم ہوا کہ جیسے ہمیں بچپن سے ہی پروگرام کیا جاتا ہے ان تصورات سے جو ہمارے معاشرے یا ہمارے مکتبہ فکر کے بیان کرتے ہیں اسی وجہ سے جب آیت کا روح ہمارے سامنے آتی ہے تو ہم اسے جادو سمجھ لیتے ہیں۔
When the Quran doesn’t say that Moosa pbuh was given Taurah then from where did you get this judgement. It means Quran is no more a criterion. Irrefutable!!
شیخ محمد اللہ کے موجود دور کے رسول ہیں۔ ❤❤❤❤❤❤
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you. Insha Allah Aameen
ربنا آمنا صدقنا و سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین
❤❤❤❤❤
Alhamdulillah. Allah Tera shukr h mere maula.
Jazaqallah sheikh sahab
Al hamdulillah
شکریہ جناب محمد شیخ صاحب
آپ کے پروگرام ہمارے لئے بہت مفید ثابت ہورہے ہیں
ایک ایک آیات کی وضاحت دل میں اتر جاتی ہے
اللہ کے فضل سے
Savior for mankind.
Jazak Allah Shaikh Sahib
hum ne aaj se pehlay moose ki kitaab ke baray mein suna nahi .
logon se guzarish hai ke is dars ko ghhor se aur sunen
jazak Allah kher Mohammad Sheikh
His lectures are the source of sustainable and much deeper fulfillment of peace which remain hidden before.
It’s very interesting lecture and it requires full attention to understand the essence in the verses.
Aslkm mashallah very nice shaik sahab jazakallah quran sai Jawaab samjmai aara h allhamdulillah
Very well explain book of allah moosa ko di kitaab likhayee likha hoa diya truthful wajahat#muhammad shaikh#the quran men#sarvent of allah#
ماشاءاللّٰه
Jazak Allah Br
Subhan Allah
Truth perishes the falsehood.
JazakAllah
My fav topic
معاشرہ میں عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اللہ نے موسٰیؑ کو جو کتاب دی وہ توریت ہے- اس درس میں اس بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ اللہ کی کتاب کے مطابق موسیٰ کا کیا مقام ہے اور ان کو کون سی کتاب دی گئ-
اس لیکچر کے شروع میں ہی ہمیں مختلف مکاتب فکر کے ذریعہ پیش کردہ بائبل کا علم ہو جاتا ہے جو ہم اپنے بچپن سے سنتے آ رہے ہیں۔
بائبل دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ پرانہ عہد نامہ نامی یہودیوں کی مقدس تحریروں پر مشتمل ہے اورجو اصل میں عبرانی زبان میں لکھا گیا تھا سوائے ارایمک کے کچھ حصوں کے۔ یہودیوں اور عیسائیوں کا عقیدہ ہے کہ بائبل کی پہلی پانچ کتابیں ۱۔ پَیدایش، ۲- خُرُوج، ۳-احبار، ۴- گِنتی، ۵- تثنیہءشرع جو کہ پرانہ عہد نامہ ہے وہ تورات ہے۔ اور دوسرا حصہ جسے نیا عہد نامہ کہا جاتا ہے اس میں عیسیٰ ؏ کی کہانی اور عیسائیت کے آغاز کا ریکارڈ ہے۔ تقریبا تمام عیسائی روایات کا عقیدہ ہے کہ "نیا عہد نامہ" ۲۷ کتابوں پر مشتمل ہے۔ ۱۔ متّی، ۲۔ مرقس، ۳- لُوقا، ۴- یُوحنّا، ۵۔ رسُولوں کے اعمال، ۶۔ رُومیوں کے نام، ۷- ۱۔قرنتیوں کے نام، ۸۔ ۲۔ قرنتیوں کے نام، ۹- غلاطیوں کے نام، ۱۰- افسیوں کے نام، ۱۱- فیلپّیوں کے نام، ۱۲- کلُسیوں کے نام، ۱۳- ۱۔تسالونیکیوں کے نام، ۱۴- ۲۔ تسالونیکیوں کے نام، ۱۵- ۱۔تموتاؤس کے نام، ۱۶۔ ۲۔ تموتاؤس کے نام، ۱۷- طیطُس کے نام، ۱۸۔ فلیمون کے نام، ۱۹- عبِرانیوں کے نام، ۲۰- از یعقُوب، ۲۱- ۱۔ از پطرس، ۲۲- ۲۔از پطرس، ۲۳- ۱۔ از یُوحنّا، ۲۴۔ ۲۔ از یُوحنّا، ۲۵۔ ۳۔ از یُو حنّا، ۲۶۔ از یہُودہ، ۲۷۔ مُکاشفہ.
لیکچر کے اس حصے میں القرآن اور الکتاب کے مابین فرق کو بیان کیا گیا ہے۔ الکتاب مطلب لکھا ہوا اور جب یہ پڑھا جاتا ہے تو القرآن ہوجاتا ہے۔ لیکچر کا یہ حصہ الکتاب کی کچھ خصوصیات بیان کرتا ہے جیسے پڑھائی، قانون، خوشخبری، ٹکڑا، فرقان، دلیل، اختیار، دانائی، ہدایت، اترنا، متاثر کرتا، الفاظ، بصیرت، نشانی، بزرگی، عجیب، روشنی، بہترین حادثہ، بہترین تعلق، مثالیں، وعظ، یاددہانی، تختیاں، چمک، وضاحت، ہیغامات، خبریں، کہا ہوا، صفحات، راستہ، ﷲ کا حکم، سچائی،علم۔.
ہمیں کلپ کے اس حصے سے معلوم ہوا کہ لفظ تورات / قانون ۱۸ مرتبہ اور موسی ۱۲۵ مرتبہ الکتاب / کتاب میں آیا ہے لیکن ۲ الفاظ کہیں بھی ایک ہی آیت میں نہیں ملتے ہیں۔ پڑھنا اور لکھا ہوا ایک جیسے ہیں۔ جب اللہ کی کتاب پڑھی جاتی ہے تو یہ القرآن / پڑھنا بن جاتی ہے اور اس پڑھنے سے تحریری تفصیلات مل جاتی ہیں۔ قرآن نے تصدیق کی ہے کہ الکتاب / کتاب موسیٰ (ع) کو دی گئی تھی۔ تورات / قانون الکتب / کتاب کی ایک اور صفت ہے جو موسیٰ (ع) سمیت تمام انبیاء کو دی گئی تھی۔ تحریری شکل میں جب یہ کتاب ہے۔ جب یہ پڑھا جاتا ہے تو ، یہ القرآن / پڑھنا بن جاتا ہے۔
MAshAllah
A solace to the suffering
غافلوں کے لئے تنبی-
❤❤❤❤
Perfect
Makes sense sir, I never really paid attention to this, and so do most of today's so called scholars, sadly.
Bilkul ye quraan (pdhai) Allah k aalaba koi bna nhi sakta lekin ye to tasdeek (verify) krne baali h uski jo dono hatho k darmiyaan h matlab likha hua (kitaab)
وضاحت فرما دیں۔
والذین یؤمِنُونََ بِمَآ اُنزِلَ الیکَ وَما اُنزِلَ مِن قَبلِکَ وَبِالاٰخِرۃِ ھُم یُوقِنُون۔
Quran means reading, Kitab means written, Taurah means Law. Taurah is an attribute of the Quran, it is not a separate book. 21:43 In this ayat we get to know that all the Prophets governed through At Taurah/ The Law.
One book is the revelation (understanding received by us with spirit of truth) whereas another book is Al-Kitab (Book of Moosa) which is existing from before. These two books can be easily cross examined by confirming revelation from THE BOOK which is in between our hands.
muashra mein aam tor par yeh samjha jata hai ke Allah ne moose ko jo kitaab di woh torait hai - is dars mein is baat ki wazahat ki gai hai ke Allah ki kitaab ke mutabiq moose ka kya maqam hai aur un ko kon si kitaab di gayi
is lecture ke shuru mein hi hamein mukhtalif mkatb fikar ke zareya paish kardah bible ka ilm ho jata hai jo hum -apne bachpan se suntay aa rahay hain .
بیشک وہ اک شخص گفتار میں کردار میں قرآن مجھ جیسے گمراہ #لیبل #مسلم جو یہویوں کے عقائد کے مطابق تورات کو ایک تحریف شدہ کتاب موسی کینام سے منسوب کرتا تھا. اُس شخص نے میرا رخ اللہ کی کتاب کی طرف موڑ دیا
اور وضاحت ہوئی کہ #ذلک الکتاب اور موسی نبی کی الکتاب #ایک ہی ہئے جو محمد رسولاالہ کو دی گئی اللہ اکبر
اب مفتی صاحب کدھر گے جواب دیں
That book which does not have a doubt in it was given to Moosa (pbuh) for people to take guidance. And that book is the book of Moosa.(pbuh) completes on the good doer (Muhammad saw).
بائبل کے تصورات ہمارے معاشرے میں غالب ہیں
اس لئے قرآن مجید پر مبنی اس لیکچر سے رہنمائی لینا بہت ضروری ہے
ہر سوال کا جواب آپ اس میں پائیں گے. جزاک اللہ
Concept are backed up by the ayaat.
Until we don’t understand Allahs verses we are still in the darkness. We must understand when we are holding the book that’s the kitab/book but when you are reading Allahs book that is the Quran until you don’t read you won’t know what it says and can never understand it or it can never be explained. when Allah talks about good news that is the injeel, and when Allah talks about the order that is the Torahat. When you listen to Allahs Authority that is the sultan. So Allah has sent down his words, It’s Allahs Ayats, it’s Allahs book. Everything is combined into Allahs one book. And people have separated the quran and made individual books on all those things that are already in the quran. This is exactly what the Satan has succeeded in and people have made him win. 😤
قرآن کی طرف عقلی نقطہ نظر۔
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے.
To Donate (IIPC Canada):
www.iipccanada.com/2017/12/26/donate/
ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤
اتنا غلط عقائد پھلائے ھوئے ھیں اس معاشرے کہ علموں نے۔۔۔ اللّٰہ اگر محمد شیخ صاحب کو زریعہ نہیں بناتے تو ھم حق پہچان نہیں سکتے تھے۔۔اندھے بہرے گونگے تھے۔۔۔اب اللّٰہ نے اپنا نور دیکھا کر آنکھیں کھول دیں۔۔جزاک اللّٰہ محمد شیخ صاحب ❤❤❤❤❤
10:37 وَمَا كَانَ هٰذَا الۡقُرۡاٰنُ اَنۡ يُّفۡتَـرٰى مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ وَلٰـكِنۡ تَصۡدِيۡقَ الَّذِىۡ بَيۡنَ يَدَيۡهِ وَتَفۡصِيۡلَ الۡكِتٰبِ لَا رَيۡبَ فِيۡهِ مِنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ - اور یہ قرآن / پڑھائی ایسی نہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی اس کو گھڑ لے / بنا لے ۔ بلکہ یہ تصدیق کرنے والا ہے اس کی جو اس کے دونوں ہاتھوں کے درمیان ہے ۔ اور رب العالمین کی اس کتاب کی تفصیل ہے جس میں کوئی شک نہیں ۔
5:44 اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا التَّوۡرٰٮةَ فِيۡهَا هُدًى وَّنُوۡرٌ ۚ يَحۡكُمُ بِهَا النَّبِيُّوۡنَ الَّذِيۡنَ اَسۡلَمُوۡا لِلَّذِيۡنَ هَادُوۡا وَ الرَّبَّانِيُّوۡنَ وَالۡاَحۡبَارُ بِمَا اسۡتُحۡفِظُوۡا مِنۡ كِتٰبِ اللّٰهِ وَكَانُوۡا عَلَيۡهِ شُهَدَآءَ ۚ فَلَا تَخۡشَوُا النَّاسَ وَاخۡشَوۡنِ وَلَا تَشۡتَرُوۡا بِاٰيٰتِىۡ ثَمَنًا قَلِيۡلًا ؕ وَمَنۡ لَّمۡ يَحۡكُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡكٰفِرُوۡنَ - بے شک ہم نے تورات نازل کی جس میں ہدایت اور نو ر ہے (اللہ کے حضور) سرِ خم کرنے والے انبیاء، ربانی (اللہ والے لوگ) اور احبار (علماءفقہائ) اسی کے مطابق یہودیوں (کے معاملات) کا فیصلہ کیا کرتے ہیں،کیونکہ وہ اللہ کی کتاب پر نگہبان ٹھہرائے گئے تھے، اور وہ اس پر گواہ تھے۔ پس تم لوگوں سے نہ ڈرو، اور صرف مجھ ہی سے ڈرو، اور میری آیات کو تھوڑی قیمت پر نہ بیچو۔ اور وہ لوگ جو اس کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے جو کہ اللہ نے نازل کیا، پس وہی تو ہیں، جو کافر (منکر) ہیں۔
17:33
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی
اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن
اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے.
معلوم ہوا اللّٰہ کی کتاب کے بہت سے صفاتی نام ہے جن میں تورۃ،انجیل، زبور شامل ہے۔ تورۃ سے سب نبیوں نے اور حکم کیا اور رب والے اور عالم فاضل تورات/قانون سے حفظ کرائے جانے کی تاکید کرائے گئے تھے ۔
Identify from this lecture which Book is Moosa's Book AND how Moosa' Book is Imam (leader) FOR US
#حیران_کن_حقیقت! بچپن سے سنتے و پڑھتے آئے #تورات #موسٰیؑ پر اتاری جبک ہ اللّہ نے اپنی #الکتاب موسٰیؑ سے منسوب کی اور تورات میں #اللّہ_کا_قانون ھے جس سے تمام #انبیاء نے حکم کیا بشمول #محمدؐ کے۔۔۔۔۔۔
The governing ayats/signs of the Book of Allah are its motjer/foundation and government of Allah or taurah/law and it is given to all the prophets including Muhammad pbuh who governed with it.
Me apk dars me ana chata hn plx mjhe guide kren
That book which does not have a doubt in it was given to Moosa P.B.U.H for people to take guidance.
ناقابل تردید اور انکشاف پر مبنی۔
یہ جو گرہ والی نئ تشریح کی ہے اسکا حوالہ؟
معلوم ہوا بائبل دو حصوں پر مشتمل ہے 1) پرانا عہد نامہ : ڈوئے ورژن 46 کتابیں، کنک جیمس ورژن 39 پہلی 5 کتابیں پیدائش ،خروج، احبار ، اعداد ، تثنیہ شرع ٹورہ کہلاتی ہے ۔ 2) نیا وہد نامہ 27 کتابیں ہیں پہلی 4 کتاب :متی ، مرقص ،لوقا ،یوحنا بائبل میں انجیل کہلاتی ہیں۔
اس لیکچر سے پتہ چلے گا موسی علیہ السلام کو کونسی کتاب دی گئ
جزاک اللہ بیشک تورات میں فیھا حکم اللہ اللہ کا حکم ہئے اور حکم والی آیات کتاب کی ماں ہیں تو حق واضح ہوا کہ تورات ہی کتاب کی ماں ہئے
نہ کہ یہودیوں کی کوئی الگ سے کتاب جو معاشرے میں لوگوں نے مشہور کر رکھا ہئے
عام طورپرمعاشرےمیں یہ بتایاجاتاہے
کہ اللہ نےموسٰیؑ کوجوکتاب دی وہ تورات ہے
اگرلفظ تورات کےمعنی کرلیں توبات واضح ہوجاتی ہے
اس لیکچرمیں اس بات کی وضاحت ہوئ ہے
کہ اللہ کی کتاب کےمطابق موسٰیؑ کاکیا مقام ہے
اور ان کو کون سی کتاب دی گئ،
اس لیکچرکےشروع میں ہی ہمیں مختلف
مکاتب فکرکےذریعہ پیش کردہ عقائد کا
علم ہوجاتاہےجوہم اپنےبچپن سےسنتےآرہےہیں
کہ چارکتابیں آسمان سےنازل ہوئیں۔
Allahse
عجیب عجیب فتنے پیدا ہو رہے۔۔۔
is Letcher sy main ny sekha torat zuber engel in k apny agleg many hai or quran main he ye sub hai ek he qatab hai ...or is shakh nh karna ye allah ki taraf sy hai main is per eman lata hun or main ny sakha sub nabyo ny is sy hukmut ki ....
Lecture ke is hissay mein hamein yeh ilm sun-hwa ke hamara imaan hona chahiye ke Allah ki kitaab ka نازول musalsal jari hai. hamein ayaat ke baray mein baat karne ka haq nahi hai agar hum yeh nahi mantay ke Allah hum se baat kar raha hai. aur hamein yeh bhi haq nahi hai ke Allah alaalm kahe agar hum nahi jantay hain to hamein yeh nahi kehna chahiye is hissay mein ghalat fehmi ko daur karne ke liye jo aayat bayan ki gayi hai woh soor surah al-inaam? : ۹۱ hai. jab unhon ne kaha ke? ne bashar ke oopar kisi shai se nahi nazil kya kaho kis ne nazil ki kitaab jis ke sath moose ( ain ) aaye jo logon ke liye roshni aur hadaayat hai. tum ne is ko kaghzat bana diya tum zahir karte ho is ko aur chupatay ho kasrat se, aur ilm diya tmin ko tum nahi ilm rakhtay thay tum aur nah tumhare aaba o ajdaad. keh day? ne ( nazil kya ) phir un ko un ke bekar khelon mein chore do...
Aam tor per muashre mein yeh bataya jata hai
ke Allah ne Moosa pbuh ko jo Kitab di woh torat hai
agar lafz torat ke mane karlen to bat wazeh ho jati hai,
is dars mein is baat ki wazahat hoi hai
ke Allah ki Kitab ke mutabiq Moosa pbuh ka kiya maqam hai
aur un ko kon si Kitab di gai ,
لوگوں نے معاشرے میں بائیبل کی پہلی پانچ کتابوں کو بطور موسی علیہ السلام کی کتاب کے پروپیگنڈہ کیا ہوا ہے اور قرآن مجید میں جہاں جہاں موسی کی کتاب کا ذکر آیا ہے اسے یہی سمجھا اور سمجھایا ہے جبکہ یہ سو فیصد ان کا گمان اور یہودیوں عیسائیوں کے عقائد سے متاثر ہونا ہے.
اس کے برعکس #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays
نے صرف اللہ کی آیات پیش کرکے اس پروپیگنڈہ کا پردہ چاک کر دیا ہے اور معلوم انسانی علم میں پہلی دفعہ یہ حقیقت بے نقاب کی ہے کہ اللہ کی کتاب، جس میں شک نہیں، صرف یہی کتاب، موسی علیہ السلام کی کتاب ہے جس کی پڑھائی کو قرآن کہتے ہیں.
All labelled Muslim traditions are imported and practiced from Bible (Old Testament and New Testament). Practice of Shaming and stoning women to death is biblical law which is denounced by Quran.
لیکچر کے اس حصے میں ہمیں یہ علم ہوا کہ ہمارا ایمان ہونا چاہیے کہ اللہ کی کتاب کا نازول مسلسل جاری ہے۔ ہمیں آیات کے بارے میں بات کرنے کا حق نہیں ہے اگر ہم یہ نہیں مانتے کہ اللہ ہم سے بات کر رہا ہے۔ اور ہمیں یہ بھی حق نہیں ہے کہ اللہ العالم کہے اگر ہم نہیں جانتے ہیں تو ہمیں یہ نہیں کہنا چاہئے۔ اس حصے میں غلط فہمی کو دور کرنے کے لئے جو آیت بیان کی گئی ہے وہ سور سورۃ الانعام ۶:۹۱ ہے۔ جب انہوں نے کہا کہ ﷲ نے بشر کے اوپر کسی شے سے نہیں نازل کیا کہو کس نے نازل کی کتاب جس کے ساتھ موسیٰ (ع) آئے جو لوگوں کے لیے روشنی اور ہدایت ہے۔ تم نے اس کو کاغذات بنا دیا تم ظاہر کرتے ہو اس کو اور چھپاتے ہو کثرت سے، اور علم دیا تمیں کو تم نہیں علم رکھتے تھے تم اور نہ تمھارے آباء و اجداد۔ کہہ دے ﷲ نے (نازل کیا) پھر ان کو ان کے بیکار کھیلوں میں چھوڑ دو۔ لیکچر کے اس حصے ہمیں یہ بھی علم ہوا کہ جیسے ہمیں بچپن سے ہی پروگرام کیا جاتا ہے ان تصورات سے جو ہمارے معاشرے یا ہمارے مکتبہ فکر کے بیان کرتے ہیں اسی وجہ سے جب آیت کا روح ہمارے سامنے آتی ہے تو ہم اسے جادو سمجھ لیتے ہیں۔
When the Quran doesn’t say that Moosa pbuh was given Taurah then from where did you get this judgement. It means Quran is no more a criterion. Irrefutable!!
محترم اپنی ذاتی فلاسفی دے رہے ہو ۔کوئئ مصدقہ دلیل دو۔اللہ سے ڈرو
❤❤❤