ماشاءاللہ بہت واضح۔ بالکل واضح ہے کہ اللہ کی کتاب عربی زبان میں ہے اور انبیاء علیہم السلام بھی عربی زبان میں اللہ کی آیتیں بولتے تھےاللہ کی ان عربی آیات کی روح کو لوگوں تک پہنچاتے ہوئے انہوں نے لوگوں سے لوگوں کی زبان میں بات کی تاکہ ان کے لیے اللہ کے عربی الفاظ کا جوہر واضح ہو سکے..
بہترین وضاحت زکر کہ معنے یاد دھانی/یاد رکھا پیشک اللہ نے زکر نازل کیا یعنی سچویشن پر ایات یاد اجاے اللہ ھی یاد کراتے ھیں ایات کو اور اللہ نے قران کو یاد دھانی کے لیے اسان بنایا
zikr allah ki ayat ki yad dahani nashihat luctures jada se jada sonu allah ki rahmat se shaikh sahab se sabak rahnumayee mili luctures se wajahat clarty mili quran ko majbooti pakad se salamti islam me dakhil hone ki khush khabri imaan lane walon ke liye.jajak allah kher
MashaAllah another beautiful teaching through Quran through this Zikr of Allah that we should do zikr Allah as we talk about our forefathers but not on the counting on tasbeh. Also Allah has mentioned that He made Quran easy to understand for our guidance only if we want to take guard from it and amend ourselves . if we truly are inspired by life situational verses from Quran and practicing them in our daily lives , we will never forget those verses . Third that Allah is reading it with us when we are reading it for our guidance. Again such a great learning.
Surah 2 Verse 200 is the most important verse to understand the logic and depth of the word #ZIKER. #ZIKER is not to count Allah's name 101 or 60 times on counter. So point cleared "#Quran is easy to remembered and we have to keep Correcting our wrongs with the help of those rememberances which are cleared to us. Beautifully explained JazakAllah
Arabic word (Zikar) means rememberence I heard this word but not understand the Essence but br Shaikh lecture is define the Essence of this word. Jazakallah Br shaikh
Last ten nights of Ramadan have great importance towards the zikr/yaad dehani of God. When God make reading memorable which one will not to be forgotten, only to those who want to gain benefit from Zikr.
Behtareen wazahat! Jo pehle kabhi nahi Suni!!! Zikr ye nahi hai k hum Allah k Naam Le k tasbeeh Karen!!! Bal k humey Allah ka Zikr aise krna hai jaise hum Apne Baap daada ka Zikr krte hain!!!
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔اگر کوئی رہنمائی حاصل کر رہا ہو تو اسے قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا آسان ہے.
New revelation ,,, before watching this my understanding about ZIKR was to recite Allah ‘s names on tasbeeh but it’s meaning is to recall the ayats from our memory on situation
His lectures ranged over a wide field: he delivered them with the relevant Ayahs of a particular topic from the Quran and uses reason and logic for people to understand easily.
Mash Allah easy to grasp zikr means remembrance and we should remember Allah like we remember our father / ancestors and Allah has made easy for us to understand quran.
SubhanAllah The best ever definition of word "Zikr" and how to get it clarified from the Book of Allah. May Allah reward the speaker for the noble work.
A number of concepts are attached to the word zikr ذکر which is occurred in the #Book_of_Allah numerous times are clarified and the true sense of it as #QuranSays is made obvious by Br #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays.
JazakAllah brother Mohammed Shaikh for the awareness of ayats According to our situation we should recite ayat in our namaz it is called real ZIKAR Very well explain God bless you brother Rizwana IMRAN karachi
The word zikr means remembrance. When we say zikr of Allah we just have in our minds to repeat number of times just the attributive names of Allah. Actually the zikr of Allah is in the ayaat or in the book of Allah which we have to read with understanding and its spirit and practice it in our lives.According to Quran Al Baqara2:200 remember Allah as you remember your forefathers/ancestors.
The tafseer is that the pagans used to spend time praising their forefathers and gods etc.therefore you told t or supposed to praise and glory Allah like that...through names of Allah Azkars in sunnah...not just sit and talk whatever you like
Mashallah JazakAllah Khair Brother M Shaikh blessed who can explain the truth of Ayats I have never ever seen a transparent personality like brother M Shaikh subha Allah May Allah give us patience and keep straight path that's a real essence revealed in this zikr.
Zikr is not just reading the Ayats but to understand the essence and remembering the verses as per situations. Allah says when Quran is read we should follow. Allah has made Quran easy to understand for those who ponder and Zikr of Allah is the understanding of Quran which is the saying of the prophet.
اس درس کو دیکھنے کے بعد آج اس بات کی واضحات ہوئی کہ ذکر، قرآن اور کتاب تینوں مختلف الفاظ ہیں اور ان کے معنی بھی مختلف ہیں، ذکرمعنی یاد/یاددہانی قرآن معنی پڑھائی اور کتاب معنی لکھائی/لکھا ہوا ۔ اس درس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں اللہ کا ذکر اس طرح کرنا ہے جیسے ہم اپنے باپ دادا کا کرتے ہیں جیسے ان کی خوبیوں اور ان کے روییوں کا ذکر کرتے ہیں یہ نہ کہ اُن کے ناموں کو ہی دہراتے رہیں ۔ اللہ کی یاد / ذکر سے مطلب ہمارے کیا عمل کرنے سے اللہ کیا کرے گا۔ﷲ کی صفت اُس کے کلام کی روح سمجھتے ہوئے کے ساتھ یاد رکھتے ہوئے پڑھائی کرنا تا کہ ہم اپنی نفسیات میں اپنی اصلاح کر سکے۔ ہم اللہ کی آیات کو موضوع کے حساب سے پڑھیں خاص طور پر رمضان کے مہینے کی آخری دس راتوں میں جس کی اہمیت ہزار سالوں کے برابر ہے۔
Allah mentioned four times in Surah Qamar that Allah has made Quran easy to remember/understand so is there anyone who wants to remember/understand . The word Zikr means that we talk about Quran and remember/understand the Ayats and discuss them in good word in our gatherings and also in our everyday life #MuhammadShaikh #TheServantOfAllah #QuranMan
15:9بشک ذکر /یادہانی کو اللّٰہ تعالیٰ نے نازل کیا اور وہ ہی اس کا محافظ ہے۔54:17 قرآن/پڑھائی کو ذکر /یادہانی کے لیے آسان بنا دیا۔یعنی جب بھی ہمیں زندگی میں مختلف صورتحال پیش آتی تو وہ یاد آجاتی ہے۔لیکن معاشرے میں ہمیں ذکر کیلے مختلف قسم کی تسبیحات بتائی جاتی ہے۔ جبکہ اللّٰہ تعالیٰ 2:200 ذکر /یادہانی کے ایسے کرو جسے ابنے باپ دادا کا ذکر۔اللّٰہ کی کتاب کی روح زیادہ اہم ہےجبکہ الفاظ حقیقت میں روح کو ٹرانسفر کا ذریعہ ہے۔ جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
ہر زمانے میں ہم کیسے اپنے دِلوں کو اطمینان پہنچائیں؟ محمد شیخ کا جواب القرآن کیا کہتا ہئے سورۃ الرّعد ۱۳ : ۲۸ اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَتَطۡمَٮِٕنُّ قُلُوۡبُهُمۡ بِذِكۡرِ اللّٰهِ ؕ اَلَا بِذِكۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَٮِٕنُّ الۡقُلُوۡبُ ؕ جو لوگ ایمان لائے اور اُن کے دل اللہ کے ذکر کے ساتھ مطمئن ہوتے ہیں کیا نہیں اللہ کے ذکر کے ساتھ دل مطمئن ہوتے ہیں ۔ سورۃ الرّعد ۱۳ : ۲۹ اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوۡبٰى لَهُمۡ وَحُسۡنُ مَاٰبٍ وہ لوگ جو ایمان لائے اور صحیح عمل کئے اُن کے لئے اچھائی ہے اور اچھی لوٹنے کی جگہ ہے ۔ سورۃ البقرۃ ۲ : ۲۰۰ فَاِذَا قَضَيۡتُمۡ مَّنَاسِكَکُمۡ فَاذۡکُرُوا اللّٰهَ كَذِكۡرِكُمۡ اٰبَآءَکُمۡ اَوۡ اَشَدَّ ذِکۡرًا ؕ فَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّقُوۡلُ رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنۡيَا وَمَا لَهٗ فِى الۡاٰخِرَةِ مِنۡ خَلَاقٍ پس جب تم گوشہ نشینی کی جگہوں سے پورا کرلو (منٰی، عرفات اور مزدلفہ) پس اللہ کو یاد کرو جیسا کہ تم اپنے باپ دادا کو یاد کرتے ہو یا اور شدّت سے یاد کرو ۔ پس لوگوں میں سے ہے جو کہتا ہے اے ہمارے رب ہمیں اس دنیا میں دے اور اُس کے لئے آخرت میں خلاق / حصہ نہیں ہے ۔ #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan www.muhammadshaikh.com FAQs (urdu اردو) www.iipccanada.com/frequently-asked-questions-in.../ FAQs (English) www.iipccanada.com/frequently-asked-questions/ www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/ نفسیاتی بُرائی ؍ چوٹ کی تسلّی القرآن کیا کہتا ہے ruclips.net/video/1ruhatJ06Jo/видео.html... ہر انسان جو اس دنیا میں آتا ہے اور بچپن کے دور سے گزر کر جب بڑا ہوتا ہے اور شعور کی زندگی شروع کرتا ہے تو اسے زندگی کے مختلف ادوار میں بہت سے زخم اور چوٹیں لگتی ہیں - یہ زخم اور چوٹیں تین طرح کی ہوتی ہیں جو ہماری نفسیات پر اثر انداز ہوتی ہیں- ایک میں دوسرے لوگوں کے رویوں کا عمل دخل ہوتا ہے, دوسرے ہمارے ذاتی عمل کا دخل ہوتا ہے اور تیسرے اللہ کی طرف سے ہماری آزمائش ہوتی ہے - یہ درس اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ کس طرح ہم ان نفسیاتی زخموں پر قرآن کی آیات سے اللہ کی ہدایت کے ساتھ غلبہ پا سکتے ہیں اور اپنے نفس / نفسیات کو تسلی اور اطمینان کی حالت میں لا سکتے ہیں -
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
It's like a frequency always available, we must tune in to the channel of Allah and the message is clear, no doubt. Do not listen to people as majority will take you for a ride in history, not from Quran.
No human can take the ownership and obvious authority in Allah's Claims as the creator. And Identification of creator's words is very easy for mankind.
سورة البقرة 2 آيَت 165 وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّتَّخِذُ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ اَنۡدَادًا يُّحِبُّوۡنَهُمۡ كَحُبِّ اللّٰهِؕ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡٓا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ ؕ وَلَوۡ يَرَى الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡٓا اِذۡ يَرَوۡنَ الۡعَذَابَۙ اَنَّ الۡقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِيۡعًا ۙ وَّاَنَّ اللّٰهَ شَدِيۡدُ الۡعَذَابِ اور لوگوں میں سے ایسے بھی ہیں جو پکڑتے ہیں اللہ کے علاوہ ہمسر (برابر / مساوی ) وہ ان سے محبت کرتے ہیں جیسے اللہ سے محبت کرنی چاہیے اور جو ایمان لائے شدید ترین ہیں محبت میں اللہ کے لیے اور اگر دیکھ لیں وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا جب وہ سزا کو دیکھ لیں گے کہ بیشک تمام قوت اللہ ہی کے لیے ہے سب کا سب اور یہ کہ بے شک اللہ شدید سزا دینے والا ہے۔
Zikar sirf ayaat parhna nahi hai balkay johar ko samjhna aur halaat ke mutabiq ayaat ko yaad karna hai Allah taala farmata hai jab quran parha jaye to is par amal karna chahiye ghhor karne walon ke liye Allah ne quran ko samajhney ke liye aasaan kar diya hai aur Allah ka zikar hi quran ki samajh hai jo ke nabi ka farmaan hai...
عام طور پر عربی لفظ ذکرکی لوگوں کے ذہنوں میں وضاحت نہیں ہے، سادہ الفاظ میں ذکر کے معنی یاددہانی کے ہیں۔ یہ ذکر/ یاددہانی کسی ذات یا شخص یا چیز کی خوبیوں یا خامیوں یا اُن کے رویوں کے بارے میں ہوسکتی ہے۔ ذکر کے ہر گز یہ معنی نہیں ہیں کہ ہم صرف کسی ذات یا شخص یا چیز کے نام کو بار بار دہراتے رہیں یا اُن کی گِردان کرتے رہیں۔
اس درس سے وضاحت ہوی کے ذکر کے معنی یادہانی کے ہیں ناکے تسبیح پر اللہ کے نام پڑھنا اور اللہ کا ذکر /یادیانی اس طرح کرنی ہے جس طرح اپنے باپ دادا کا ذکر کرتے ہیں جزاک اللہ برادر محمد شیخ
اسلام وعليكم اهل غيرالله كى وضاحت كر دیں کتاب میں جن آیات میں آیا ہےوہ گوشت. خون. خنزير .مردار ہے کیا یہاں أهل غير الله جانور کے حرام ہونے کے بارے میں ہے
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ ان راتوں کا زکر الفجر کی دوسری اور تیسری آیات میں ہے وَلَيَالٍ عَشْرٍ (89:2) اور دس راتوں کی (89:2) وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ (89:3) اور جفت اور طاق کی (89:3)
Fast should be closed at the appearance of slight illumination of sunlight & opened at twilight. A huge misconception clarified that fast should be opened ILAL Layl / towards approaching of night & not IN the night which would be FIL Layl / IN Night.
*القرآن/پڑھائی کیا کہتا ہے الذکر/یادہانی کے بارے میں* ! Al-Hijr 15:9 إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ٱلذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَٰفِظُونَ ہم نے ہی اس زکر کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافﻆ ہیں۔ Al-A'la 87:6 سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا Al-A'la 87:7 إِلَّا مَا شَآءَ ٱللَّهُۚ إِنَّهُۥ يَعْلَمُ ٱلْجَهْرَ وَمَا يَخْفَىٰ مگر جو کچھ اللہ چاہے۔ وه ﻇاہر اور پوشیده کو جانتا ہے Al-A'la 87:8 وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے Al-A'la 87:9 فَذَكِّرْ إِن نَّفَعَتِ ٱلذِّكْرَىٰ تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے Ya Sin 36:69 وَمَا عَلَّمْنَٰهُ ٱلشِّعْرَ وَمَا يَنۢبَغِى لَهُۥٓۚ إِنْ هُوَ إِلَّا *ذِكْرٌ* وَ *قُرْءَانٌ* مُّبِينٌ نہ تو ہم نے اس پیغمبر کو شعر سکھائے اور نہ یہ اس کے ﻻئق ہے۔ وه تو صرف نصیحت اور واضح قرآن ہے Ya Sin 36:70 لِّيُنذِرَ مَن كَانَ حَيًّا وَيَحِقَّ ٱلْقَوْلُ عَلَى ٱلْكَٰفِرِينَ تاکہ وه ہر اس شخص کو آگاه کر دے جو زنده ہے، اور کافروں پر حجت ﺛابت ہو جائے Al-Isra' 17:45 وَإِذَا قَرَأْتَ ٱلْقُرْءَانَ جَعَلْنَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِٱلْءَاخِرَةِ حِجَابًا مَّسْتُورًا تو جب قرآن پڑھتا ہے ہم تیرے اور ان لوگوں کے درمیان جو آخرت پر یقین نہیں رکھتے ایک پوشیده حجاب ڈال دیتے ہیں Al-Isra' 17:46 وَجَعَلْنَا عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَن يَفْقَهُوهُ وَفِىٓ ءَاذَانِهِمْ وَقْرًاۚ وَإِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِى ٱلْقُرْءَانِ وَحْدَهُۥ وَلَّوْا۟ عَلَىٰٓ أَدْبَٰرِهِمْ نُفُورًا اور ان کے دلوں پر ہم نے پردے ڈال دیئے ہیں کہ وه اسے سمجھیں اور ان کے کانوں میں بوجھ اور جب تو صرف اللہ ہی کا ذکر اس کی توحید کے ساتھ، اس قرآن میں کرتا ہے تو وه روگردانی کرتے پیٹھ پھیر کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں Ar-Ra'd 13:28 ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ ٱللَّهِۗ أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ جو لوگ ایمان ﻻئے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے۔ Al-Anbiya 21:10 لَقَدْ أَنزَلْنَآ إِلَيْكُمْ كِتَٰبًا فِيهِ ذِكْرُكُمْۖ أَفَلَا تَعْقِلُونَ یقیناً ہم نے تمہاری جانب کتاب نازل فرمائی ہے جس میں تمہارے لئے ذکر ہے، کیا پھر بھی تم عقل نہیں رکھتے؟ Al-Anbiya 21:24 أَمِ ٱتَّخَذُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ ءَالِهَةًۖ قُلْ هَاتُوا۟ بُرْهَٰنَكُمْۖ هَٰذَا ذِكْرُ مَن مَّعِىَ وَذِكْرُ مَن قَبْلِىۗ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ٱلْحَقَّۖ فَهُم مُّعْرِضُونَ کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا اور معبود بنا رکھے ہیں، ان سے کہہ دو ﻻؤ اپنی دلیل پیش کرو۔ یہ ہے میرے ساتھ والوں کی کتاب اور مجھ سے اگلوں کی دلیل۔ بات یہ ہے کہ ان میں کے اکثر لوگ حق کو نہیں جانتے اسی وجہ سے منھ موڑے ہوئے ہیں۔ Al-Munafiqun 63:9 يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَٰلُكُمْ وَلَآ أَوْلَٰدُكُمْ عَن ذِكْرِ ٱللَّهِۚ وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْخَٰسِرُونَ اے مومنوں ! تمہارے مال اور تمہاری اوﻻد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں۔ اور جو ایسا کریں وه بڑے ہی زیاں کار لوگ ہیں۔
خود بدلتےنہیں #قرآن کو بدل دیتے ہیں؟؟ #تبدیلی کی ضرورت کس کو ہے قرآن پاک کو یا ہمیں ؟؟؟؟؟ ہم نے اپنے اندر تبدیلیاں لانی ہیں؟ یا قرآن کے اندر؟ قرآن تو اللہ کا کلام ہے اور مکمل راہنمائی فراہم کرتا ہے قرآن کو نہیں ہمیں اپنے آپ کو بدلنے کی ضرورت ہے کیا ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جس پر پہنچنے کے بعد قرآن کے راز کھولنا شروع ہو جاتے ہیں. #MuhammadShaikh #ServantofAllah #TheQuranMan
luctures se sabak rahnumayee bhi zikr ki wajahat yad dahani nashihat bhi hikmat rahmat ka sarchashma.mayush ke liye ummeed.sakuk mubtila logon keliye yakeen#soch#kidaar#quran#the quran men #sarvent of allah#muhammad shaikh.#
Ek aayat ko Allah 4 baar repeat kr rha beshaq Allah ne aasan kr rha hai is quraan (pdhai) ko jo pdhna chahe uske liye
ماشاءاللہ بہت واضح۔ بالکل واضح ہے کہ اللہ کی کتاب عربی زبان میں ہے اور انبیاء علیہم السلام بھی عربی زبان میں اللہ کی آیتیں بولتے تھےاللہ کی ان عربی آیات کی روح کو لوگوں تک پہنچاتے ہوئے انہوں نے لوگوں سے لوگوں کی زبان میں بات کی تاکہ ان کے لیے اللہ کے عربی الفاظ کا جوہر واضح ہو سکے..
be shakk allah rabulizzat ne zikar /yaad dihani nazil ki take imaan wale iss ko yaad kar ke apni zindagi sahee karte rahen
jazzak allah
بہترین وضاحت زکر کہ معنے یاد دھانی/یاد رکھا پیشک اللہ نے زکر نازل کیا یعنی سچویشن پر ایات یاد اجاے اللہ ھی یاد کراتے ھیں ایات کو اور اللہ نے قران کو یاد دھانی کے لیے اسان بنایا
بے شک قرآن مجید کو یادھانی کے لیے آسان بنایا گیا
zikr allah ki ayat ki yad dahani nashihat luctures jada se jada sonu allah ki rahmat se shaikh sahab se sabak rahnumayee mili luctures se wajahat clarty mili quran ko majbooti pakad se salamti islam me dakhil hone ki khush khabri imaan lane walon ke liye.jajak allah kher
Quran is very easy to remember if I want to take guidance and it’s the only reminder from Allah which can never be forgotten.
"zikr" has been misunderstood by many religious scholars while here it is explained with simply the Quran- The Source of Truth
Allah has made Quran easy for remembrance so we can take Guidance and amend our lives from His Ayates.
Allah aap ko hamaisha Salamanca rakhay.Log aap say Quran seekhtay rahain.Nobody ever taught like that
MashaAllah another new lecture
MashaAllah another beautiful teaching through Quran through this Zikr of Allah that we should do zikr Allah as we talk about our forefathers but not on the counting on tasbeh.
Also Allah has mentioned that He made Quran easy to understand for our guidance only if we want to take guard from it and amend ourselves . if we truly are inspired by life situational verses from Quran and practicing them in our daily lives , we will never forget those verses .
Third that Allah is reading it with us when we are reading it for our guidance.
Again such a great learning.
87:6 very beautiful and important verse pointed out SubhanAllah, Allah parha raha hae aur keh raha hae keh tum bholo gae nahin.
Quran is easy to remember (zikr) If we are willing to remember -thank you for the clear explanation
Surah 2 Verse 200 is the most important verse to understand the logic and depth of the word #ZIKER.
#ZIKER is not to count Allah's name 101 or 60 times on counter.
So point cleared "#Quran is easy to remembered and we have to keep Correcting our wrongs with the help of those rememberances which are cleared to us.
Beautifully explained JazakAllah
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ.
Very logical explanation. Word, ,,zikir ,,meaning memories very well justified. Ma sha Allah.
Allah wazeh ker raha hae aek he ayat ko 4 dfa "keh ziker ko aasan ker diya, hae koie yad rakhne wala" behtreen wazahat.
Arabic word (Zikar) means rememberence I heard this word but not understand the Essence but br Shaikh lecture is define the Essence of this word.
Jazakallah Br shaikh
بشک اللّٰہ تعالٰی نے ذکر /یادہانی کے لیے قرآن کو آسان کر رکھا ہے جو اس کو سمجھنا چاہے اس کہ لیے ۔
I never know the meaning of word ZIKR before watching this amazing and unique explanation seems very logical
True meaning and understanding of Zikr/ Remembrance, beautiful clarification.
Mr. Mohammad Shaikh is 100% right, any surah/ayats that I memorized in my childhood, I still recall them and I can recite them while half a sleep.
Last ten nights of Ramadan have great importance towards the zikr/yaad dehani of God.
When God make reading memorable which one will not to be forgotten, only to those who want to gain benefit from Zikr.
Behtareen wazahat!
Jo pehle kabhi nahi Suni!!!
Zikr ye nahi hai k hum Allah k Naam Le k tasbeeh Karen!!!
Bal k humey Allah ka Zikr aise krna hai jaise hum Apne Baap daada ka Zikr krte hain!!!
Remembrance (zikr), very well explained.
Memorising Verses and remembring in situations.
Essence of zikr with meaning and introduction with respect to reading of the book of Allah.
Jazak Allah Br
Masha Allah, shaikh sb;
Subhanallah....
MashaAllah shaikh sahab great research
Basically, we have to become truthful to ourselves, this will result in Allah teaching us.
Who else would we want as a teacher!
Aayte Kabhi Nahi bhoolta insan,,,,meri tad dasht Kam jyada Hoti hai,par jab Quran ki aayt ki baat Hoti hai to wo mujhe Yaad rahti hai,, alhamdollilah
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔اگر کوئی رہنمائی حاصل کر رہا ہو تو اسے قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا آسان ہے.
New revelation ,,, before watching this my understanding about ZIKR was to recite Allah ‘s names on tasbeeh but it’s meaning is to recall the ayats from our memory on situation
@@worldinformative492 please watch the topic delivered by Mohammad Shaikh on What Al Quran says about Mohammad (pbuh)
@@irfanahamadfarooqui9450 visit various topics on RUclips and Facebook delivered by Mohammad Shaikh
@@irfanahamadfarooqui9450 There is no written tafseer by Mohammad Shaikh but lectures on many topics
Visit website of IIPC Canada
Jazak Allah Br Mohammad shaikh sahib for beautiful explanation may Allah's peace and blessing be up on you and your family.
God bless you brother
His lectures ranged over a wide field: he delivered them with the relevant Ayahs of a particular topic from the Quran and uses reason and logic for people to understand easily.
very well explain
Mash Allah easy to grasp zikr means remembrance and we should remember Allah like we remember our father / ancestors and Allah has made easy for us to understand quran.
SubhanAllah
The best ever definition of word "Zikr" and how to get it clarified from the Book of Allah. May Allah reward the speaker for the noble work.
آپ کے اندر کی سچائی کی تصدیق ہوگئی ہے۔
جزاک اللہ کثیرا
شکریہ برادر محمد شیخ
اللہ کے بارے میں شعور میں اضافہ۔
A number of concepts are attached to the word zikr ذکر which is occurred in the #Book_of_Allah numerous times are clarified and the true sense of it as #QuranSays is made obvious by Br #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays.
beshak zikr ke mane yaad
Excellent presentation and explanation - true essence of Quranic Ayaat MashaAllah
JazaakAllah Br Shaikh for the Awareness of Ayaat. According to our situation we should Recite the Ayaat in our Salah, it is actually Zikar.
Jazak ALLAH khair
JazakAllah brother Mohammed Shaikh for the awareness of ayats According to our situation we should recite ayat in our namaz it is called real ZIKAR
Very well explain
God bless you brother
Rizwana IMRAN karachi
Jazak ALLAH Khair Br Mohammad Shaikh.
We need to remember and remind ourselves with the Ayaat when the situation arises
Allah ki yad ense karo jaise apne bap dada ko yad karte h .
Jajak allah thanks
The word zikr means remembrance. When we say zikr of Allah we just have in our minds to repeat number of times just the attributive names of Allah. Actually the zikr of Allah is in the ayaat or in the book of Allah which we have to read with understanding and its spirit and practice it in our lives.According to Quran Al Baqara2:200 remember Allah as you remember your forefathers/ancestors.
The tafseer is that the pagans used to spend time praising their forefathers and gods etc.therefore you told t or supposed to praise and glory Allah like that...through names of Allah Azkars in sunnah...not just sit and talk whatever you like
Mashallah JazakAllah Khair Brother M Shaikh blessed who can explain the truth of Ayats I have never ever seen a transparent personality like brother M Shaikh subha Allah May Allah give us patience and keep straight path that's a real essence revealed in this zikr.
without a doubt Quran is Kalam Allah and this is complete book. Allah help us to understand the Quran with the help of Mr. M. Shakh
Zikr is not just reading the Ayats but to understand the essence and remembering the verses as per situations. Allah says when Quran is read we should follow. Allah has made Quran easy to understand for those who ponder and Zikr of Allah is the understanding of Quran which is the saying of the prophet.
اس درس کو دیکھنے کے بعد آج اس بات کی واضحات ہوئی کہ ذکر، قرآن اور کتاب تینوں مختلف الفاظ ہیں اور ان کے معنی بھی مختلف ہیں، ذکرمعنی یاد/یاددہانی قرآن معنی پڑھائی اور کتاب معنی لکھائی/لکھا ہوا ۔ اس درس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں اللہ کا ذکر اس طرح کرنا ہے جیسے ہم اپنے باپ دادا کا کرتے ہیں جیسے ان کی خوبیوں اور ان کے روییوں کا ذکر کرتے ہیں یہ نہ کہ اُن کے ناموں کو ہی دہراتے رہیں ۔ اللہ کی یاد / ذکر سے مطلب ہمارے کیا عمل کرنے سے اللہ کیا کرے گا۔ﷲ کی صفت اُس کے کلام کی روح سمجھتے ہوئے کے ساتھ یاد رکھتے ہوئے پڑھائی کرنا تا کہ ہم اپنی نفسیات میں اپنی اصلاح کر سکے۔ ہم اللہ کی آیات کو موضوع کے حساب سے پڑھیں خاص طور پر رمضان کے مہینے کی آخری دس راتوں میں جس کی اہمیت ہزار سالوں کے برابر ہے۔
ZIKR means to memorise and to understand Ayats according to the situations.
JazakAllah khair shaikh Sahab
Allah mentioned four times in Surah Qamar that Allah has made Quran easy to remember/understand so is there anyone who wants to remember/understand . The word Zikr means that we talk about Quran and remember/understand the Ayats and discuss them in good word in our gatherings and also in our everyday life
#MuhammadShaikh
#TheServantOfAllah
#QuranMan
15:9بشک ذکر /یادہانی کو اللّٰہ تعالیٰ نے نازل کیا اور وہ ہی اس کا محافظ ہے۔54:17 قرآن/پڑھائی کو ذکر /یادہانی کے لیے آسان بنا دیا۔یعنی جب بھی ہمیں زندگی میں مختلف صورتحال پیش آتی تو وہ یاد آجاتی ہے۔لیکن معاشرے میں ہمیں ذکر کیلے مختلف قسم کی تسبیحات بتائی جاتی ہے۔ جبکہ اللّٰہ تعالیٰ 2:200 ذکر /یادہانی
کے ایسے کرو جسے ابنے باپ دادا کا ذکر۔اللّٰہ کی کتاب کی روح زیادہ اہم ہےجبکہ الفاظ حقیقت میں روح کو ٹرانسفر کا ذریعہ ہے۔
جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
Bhohat achebat masha alla
Muhammad shaikh nay quraan majeed ko wajahat Kay saath Bian Kar Kay aur quraan majeed ko khul Kay Muslim Kay samnay rakh dia haien
ہر زمانے میں ہم کیسے اپنے دِلوں کو اطمینان پہنچائیں؟ محمد شیخ کا جواب القرآن کیا کہتا ہئے
سورۃ الرّعد ۱۳ : ۲۸
اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَتَطۡمَٮِٕنُّ قُلُوۡبُهُمۡ بِذِكۡرِ اللّٰهِ ؕ
اَلَا بِذِكۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَٮِٕنُّ الۡقُلُوۡبُ ؕ
جو لوگ ایمان لائے اور اُن کے دل
اللہ کے ذکر کے ساتھ مطمئن ہوتے ہیں
کیا نہیں اللہ کے ذکر کے ساتھ دل مطمئن ہوتے ہیں ۔
سورۃ الرّعد ۱۳ : ۲۹
اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوۡبٰى لَهُمۡ وَحُسۡنُ مَاٰبٍ
وہ لوگ جو ایمان لائے اور صحیح عمل کئے
اُن کے لئے اچھائی ہے اور اچھی لوٹنے کی جگہ ہے ۔
سورۃ البقرۃ ۲ : ۲۰۰
فَاِذَا قَضَيۡتُمۡ مَّنَاسِكَکُمۡ فَاذۡکُرُوا اللّٰهَ كَذِكۡرِكُمۡ اٰبَآءَکُمۡ اَوۡ اَشَدَّ ذِکۡرًا ؕ
فَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّقُوۡلُ رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنۡيَا وَمَا لَهٗ فِى الۡاٰخِرَةِ مِنۡ خَلَاقٍ
پس جب تم گوشہ نشینی کی جگہوں سے پورا کرلو
(منٰی، عرفات اور مزدلفہ) پس اللہ کو یاد کرو
جیسا کہ تم اپنے باپ دادا کو یاد کرتے ہو
یا اور شدّت سے یاد کرو ۔
پس لوگوں میں سے ہے جو کہتا ہے
اے ہمارے رب ہمیں اس دنیا میں دے
اور اُس کے لئے آخرت میں
خلاق / حصہ نہیں ہے ۔
#MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
www.muhammadshaikh.com
FAQs (urdu اردو)
www.iipccanada.com/frequently-asked-questions-in.../
FAQs (English)
www.iipccanada.com/frequently-asked-questions/
www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
نفسیاتی بُرائی ؍ چوٹ کی تسلّی
القرآن کیا کہتا ہے
ruclips.net/video/1ruhatJ06Jo/видео.html...
ہر انسان جو اس دنیا میں آتا ہے اور بچپن کے دور سے گزر کر جب بڑا ہوتا ہے اور شعور کی زندگی شروع کرتا ہے تو اسے زندگی کے مختلف ادوار میں بہت سے زخم اور چوٹیں لگتی ہیں - یہ زخم اور چوٹیں تین طرح کی ہوتی ہیں جو ہماری نفسیات پر اثر انداز ہوتی ہیں- ایک میں دوسرے لوگوں کے رویوں کا عمل دخل ہوتا ہے, دوسرے ہمارے ذاتی عمل کا دخل ہوتا ہے اور تیسرے اللہ کی طرف سے ہماری آزمائش ہوتی ہے - یہ درس اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ کس طرح ہم ان نفسیاتی زخموں پر قرآن کی آیات سے اللہ کی ہدایت کے ساتھ غلبہ پا سکتے ہیں اور اپنے نفس / نفسیات کو تسلی اور اطمینان کی حالت میں لا سکتے ہیں -
اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.
ماشاءاللّٰه
Hame allah ka zikar(yaaddihani) asi karna chahiye jase hum apne baap dada ka zikr(yaaddihani) karte hai
It's like a frequency always available, we must tune in to the channel of Allah and the message is clear, no doubt. Do not listen to people as majority will take you for a ride in history, not from Quran.
True explanation and meaning of ‘zikr’. How one can remember ‘zikr’ of Allah.
اللہ بسم اللہ
No human can take the ownership and obvious authority in Allah's Claims as the creator. And Identification of creator's words is very easy for mankind.
if we are determined to read and revise the Quran, we can memorise it.
# Mulim for Allah
mashaallah
❤️
سورة البقرة 2 آيَت 165
وَمِنَ النَّاسِ
مَنۡ يَّتَّخِذُ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ اَنۡدَادًا
يُّحِبُّوۡنَهُمۡ
كَحُبِّ اللّٰهِؕ
وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡٓا
اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ ؕ
وَلَوۡ يَرَى الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡٓا
اِذۡ يَرَوۡنَ الۡعَذَابَۙ
اَنَّ الۡقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِيۡعًا ۙ
وَّاَنَّ اللّٰهَ شَدِيۡدُ الۡعَذَابِ
اور لوگوں میں سے
ایسے بھی ہیں جو پکڑتے ہیں
اللہ کے علاوہ ہمسر (برابر / مساوی )
وہ ان سے محبت کرتے ہیں
جیسے اللہ سے محبت کرنی چاہیے
اور جو ایمان لائے
شدید ترین ہیں محبت میں اللہ کے لیے
اور اگر دیکھ لیں وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا
جب وہ سزا کو دیکھ لیں گے
کہ بیشک تمام قوت اللہ ہی کے لیے ہے سب کا سب
اور یہ کہ بے شک اللہ شدید سزا دینے والا ہے۔
Bilkul zikr mean yaad dihaani
قرآن کی آیات سے واضح ہوا کہ بے شک اللہ نے ذکر /یاددہانی کو نازل کیا
اورﷲ ہی اس کامحافظ ہے،
اورﷲ نے ہدایت لینےقرآن کوآسان بنادیاہے۔
Zikar sirf ayaat parhna nahi hai balkay johar ko samjhna aur halaat ke mutabiq ayaat ko yaad karna hai Allah taala farmata hai jab quran parha jaye to is par amal karna chahiye ghhor karne walon ke liye Allah ne quran ko samajhney ke liye aasaan kar diya hai aur Allah ka zikar hi quran ki samajh hai jo ke nabi ka farmaan hai...
ان لیکچرز کی فہم کے لئے اپنے آپ کو ذہنی طور پر خالص کرنا پڑتا ہے۔
عام طور پر عربی لفظ ذکرکی لوگوں کے ذہنوں میں وضاحت نہیں ہے، سادہ الفاظ میں ذکر کے معنی یاددہانی کے ہیں۔ یہ ذکر/ یاددہانی کسی ذات یا شخص یا چیز کی خوبیوں یا خامیوں یا اُن کے رویوں کے بارے میں ہوسکتی ہے۔ ذکر کے ہر گز یہ معنی نہیں ہیں کہ ہم صرف کسی ذات یا شخص یا چیز کے نام کو بار بار دہراتے رہیں یا اُن کی گِردان کرتے رہیں۔
اس درس سے وضاحت ہوی کے
ذکر کے معنی یادہانی کے ہیں ناکے تسبیح پر اللہ کے نام پڑھنا
اور اللہ کا ذکر /یادیانی اس طرح کرنی ہے جس طرح اپنے باپ دادا کا ذکر کرتے ہیں
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
اسلام وعليكم
اهل غيرالله كى وضاحت كر دیں
کتاب میں جن آیات میں آیا ہےوہ گوشت. خون. خنزير .مردار ہے کیا یہاں أهل غير الله جانور کے حرام ہونے کے بارے میں ہے
May Allah guide us and keep us stead fast on his millet
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔
ان راتوں کا زکر الفجر کی دوسری اور تیسری آیات میں ہے
وَلَيَالٍ عَشْرٍ (89:2)
اور دس راتوں کی (89:2)
وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ (89:3)
اور جفت اور طاق کی (89:3)
ZIKAR means REMEMBERENCE.
The Quran is easy for remembrance IF we are sincere.
Zikr means Remembrance, and NOT utterance of some words on a tasbeeh!
اللہ کی کتاب (لکھائی)
اور اس کی پڑھائی (قرآن)
کافرق اور مقصد
Fast should be closed at the appearance of slight illumination of sunlight & opened at twilight. A huge misconception clarified that fast should be opened ILAL Layl / towards approaching of night & not IN the night which would be FIL Layl / IN Night.
Salaam shaikh saheb
*القرآن/پڑھائی کیا کہتا ہے الذکر/یادہانی کے بارے میں* !
Al-Hijr 15:9
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ٱلذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَٰفِظُونَ
ہم نے ہی اس زکر کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافﻆ ہیں۔
Al-A'la 87:6
سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ
ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا
Al-A'la 87:7
إِلَّا مَا شَآءَ ٱللَّهُۚ إِنَّهُۥ يَعْلَمُ ٱلْجَهْرَ وَمَا يَخْفَىٰ
مگر جو کچھ اللہ چاہے۔ وه ﻇاہر اور پوشیده کو جانتا ہے
Al-A'la 87:8
وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ
ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے
Al-A'la 87:9
فَذَكِّرْ إِن نَّفَعَتِ ٱلذِّكْرَىٰ
تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے
Ya Sin 36:69
وَمَا عَلَّمْنَٰهُ ٱلشِّعْرَ وَمَا يَنۢبَغِى لَهُۥٓۚ إِنْ هُوَ إِلَّا *ذِكْرٌ* وَ *قُرْءَانٌ* مُّبِينٌ
نہ تو ہم نے اس پیغمبر کو شعر سکھائے اور نہ یہ اس کے ﻻئق ہے۔ وه تو صرف نصیحت اور واضح قرآن ہے
Ya Sin 36:70
لِّيُنذِرَ مَن كَانَ حَيًّا وَيَحِقَّ ٱلْقَوْلُ عَلَى ٱلْكَٰفِرِينَ
تاکہ وه ہر اس شخص کو آگاه کر دے جو زنده ہے، اور کافروں پر حجت ﺛابت ہو جائے
Al-Isra' 17:45
وَإِذَا قَرَأْتَ ٱلْقُرْءَانَ جَعَلْنَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِٱلْءَاخِرَةِ حِجَابًا مَّسْتُورًا
تو جب قرآن پڑھتا ہے ہم تیرے اور ان لوگوں کے درمیان جو آخرت پر یقین نہیں رکھتے ایک پوشیده حجاب ڈال دیتے ہیں
Al-Isra' 17:46
وَجَعَلْنَا عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَن يَفْقَهُوهُ وَفِىٓ ءَاذَانِهِمْ وَقْرًاۚ وَإِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِى ٱلْقُرْءَانِ وَحْدَهُۥ وَلَّوْا۟ عَلَىٰٓ أَدْبَٰرِهِمْ نُفُورًا
اور ان کے دلوں پر ہم نے پردے ڈال دیئے ہیں کہ وه اسے سمجھیں اور ان کے کانوں میں بوجھ اور جب تو صرف اللہ ہی کا ذکر اس کی توحید کے ساتھ، اس قرآن میں کرتا ہے تو وه روگردانی کرتے پیٹھ پھیر کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں
Ar-Ra'd 13:28
ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ ٱللَّهِۗ أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُ
جو لوگ ایمان ﻻئے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے۔
Al-Anbiya 21:10
لَقَدْ أَنزَلْنَآ إِلَيْكُمْ كِتَٰبًا فِيهِ ذِكْرُكُمْۖ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
یقیناً ہم نے تمہاری جانب کتاب نازل فرمائی ہے جس میں تمہارے لئے ذکر ہے، کیا پھر بھی تم عقل نہیں رکھتے؟
Al-Anbiya 21:24
أَمِ ٱتَّخَذُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ ءَالِهَةًۖ قُلْ هَاتُوا۟ بُرْهَٰنَكُمْۖ هَٰذَا ذِكْرُ مَن مَّعِىَ وَذِكْرُ مَن قَبْلِىۗ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ٱلْحَقَّۖ فَهُم مُّعْرِضُونَ
کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا اور معبود بنا رکھے ہیں، ان سے کہہ دو ﻻؤ اپنی دلیل پیش کرو۔ یہ ہے میرے ساتھ والوں کی کتاب اور مجھ سے اگلوں کی دلیل۔ بات یہ ہے کہ ان میں کے اکثر لوگ حق کو نہیں جانتے اسی وجہ سے منھ موڑے ہوئے ہیں۔
Al-Munafiqun 63:9
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَٰلُكُمْ وَلَآ أَوْلَٰدُكُمْ عَن ذِكْرِ ٱللَّهِۚ وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْخَٰسِرُونَ
اے مومنوں ! تمہارے مال اور تمہاری اوﻻد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں۔ اور جو ایسا کریں وه بڑے ہی زیاں کار لوگ ہیں۔
I'm also from zikri firqa, Jo sirf 5 waqt Allah ki zikr karte hain
Please try provide English Subtitles. Jazakallah-Khyar.
خود بدلتےنہیں #قرآن کو بدل دیتے ہیں؟؟
#تبدیلی کی ضرورت کس کو ہے قرآن پاک کو یا ہمیں ؟؟؟؟؟
ہم نے اپنے اندر تبدیلیاں لانی ہیں؟
یا قرآن کے اندر؟
قرآن تو اللہ کا کلام ہے اور مکمل راہنمائی فراہم کرتا ہے قرآن کو نہیں
ہمیں اپنے آپ کو بدلنے کی ضرورت ہے کیا ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جس پر پہنچنے کے بعد قرآن کے راز کھولنا شروع ہو جاتے ہیں.
#MuhammadShaikh
#ServantofAllah
#TheQuranMan
luctures se sabak rahnumayee bhi zikr ki wajahat yad dahani nashihat bhi hikmat rahmat ka sarchashma.mayush ke liye ummeed.sakuk mubtila logon keliye yakeen#soch#kidaar#quran#the quran men #sarvent of allah#muhammad shaikh.#
Zikr yad dahani
Ma Sha Allah nicely explained
Very well explein book of allah verses#the quran men#sarvent of allah#muhammad shaikh#
Subhanallah
Now ppl can realize ZIKIR's meaning