ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت زبردست بہترین وضاحت اللہ کہ اذن سے ❤❤ Ground reality explaintion very well Masha Allah یہ آج بھی ھو رھا ھے جو دیکھ رھا ھے ۔ اللہ محمد شیخ صاحب کو دونوں جہاں کی نعمتیں برکتیں رحمتیں فضل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😢😢❤❤❤ : 3:53 رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ - اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا، اور ہم نے الرسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں (ان باتوں پر) شہادت دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔ : 17:81 وَقُلۡ جَآءَ الۡحَـقُّ وَزَهَقَ الۡبَاطِلُؕ اِنَّ الۡبَاطِلَ كَانَ زَهُوۡقًا - اور کہہ حق آ گیا۔ اور باطل مٹ گیا۔ اور بے شک باطل تو مٹنے والا ہی ہے۔ 2:147 اَلۡحَـقُّ مِنۡ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِيۡنَ - حق تیرے رب سے ہے، پس تو ہرگز شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جانا : 28:53 وَاِذَا يُتۡلٰى عَلَيۡهِمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِهٖۤ اِنَّهُ الۡحَـقُّ مِنۡ رَّبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا مِنۡ قَبۡلِهٖ مُسۡلِمِيۡنَ - اور جب یہ (کتاب) ان پر پڑھی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لائے۔ بے شک یہ ہمارے پروردگار کی طرف سے حق ہے اور ہم تو پہلے ہی سے مسلم (سرِ تسلیم خم کرنے والے ) ہیں۔ : 6:163 لَا شَرِيۡكَ لَهٗۚ وَبِذٰلِكَ اُمِرۡتُ وَاَنَا اَوَّلُ الۡمُسۡلِمِيۡنَ - اس کا کوئی شریک (ثانی) نہیں اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا ہے اور میں سب سے پہلا سر تسلیم خم کرنے والا ہوں۔ 23:23 وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا نُوۡحًا اِلٰى قَوۡمِهٖ فَقَالَ يٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰهَ مَا لَـكُمۡ مِّنۡ اِلٰهٍ غَيۡرُهٗ ؕ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ - بے شک ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا۔ پس اس نے کہا۔ اے میری قوم اللہ کی غلامی / بندگی کرو ۔ اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ پس کیا تم ( اس سے ) نہیں ڈرو گے؟ : 23:24 فَقَالَ الۡمَلَؤُا الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِهٖ مَا هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُكُمۡ ۙ يُرِيۡدُ اَنۡ يَّـتَفَضَّلَ عَلَيۡكُمۡ ؕ وَلَوۡ شَآءَ اللّٰهُ لَاَنۡزَلَ مَلٰٓٮِٕكَةً ۖۚ مَّا سَمِعۡنَا بِهٰذَا فِىۡۤ اٰبَآٮِٕنَا الۡاَوَّلِيۡنَ ۚ - اور اس (نوح ؑ) کی قوم کے سرداروں نے جنہوں نے کہ انکار کیا تھا۔ کہا کہ یہ تو بس تمہاری ہی طرح کا ایک بشر ہے۔ چاہتا ہے کہ تم پر فضیلت (بزرگی وبڑائی) حاصل کر لے۔ اور اگر اللہ چاہتا تو ضرور فرشتے نازل کر دیتا۔ ہم نے تو کوئی ایسی بات اپنے اگلے باپ داداﺅں میں نہیں سنی۔ [م h: 28:36 فَلَمَّا جَآءَهُمۡ مُّوۡسٰى بِاٰيٰتِنَا بَيِّنٰتٍ قَالُوۡا مَا هٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ مُّفۡتَـرًى وَمَا سَمِعۡنَا بِهٰذَا فِىۡۤ اٰبَآٮِٕنَا الۡاَوَّلِيۡنَ - اور جب موسیٰ ؑ ان کے پاس ہماری واضح آیات/ نشانیوں کے ساتھ آیا ( تو ) انہوں نے کہا یہ تو گڑھے ہوئے جادو کے سوا کچھ اور نہیں ۔ اور ہم نے ایسی کوئی بات اپنے پہلے باپ داداؤں میں نہیں سنی ۔ 2:75 اَفَتَطۡمَعُوۡنَ اَنۡ يُّؤۡمِنُوۡا لَـكُمۡ وَقَدۡ كَانَ فَرِيۡقٌ مِّنۡهُمۡ يَسۡمَعُوۡنَ کَلَامَ اللّٰهِ ثُمَّ يُحَرِّفُوۡنَهٗ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا عَقَلُوۡهُ وَهُمۡ يَعۡلَمُوۡنَ - کیا تم توقع رکھتے ہو کہ وہ تم پر ایمان لے آئیں گے؟ حالانکہ ان میں سے کچھ اللہ کا کلام سنتے ہیں، پھر اسے سمجھ لینے کے بعد جان بوجھ کر بدل دیتے ہیں۔ : 25:33 وَلَا يَاۡتُوۡنَكَ بِمَثَلٍ اِلَّا جِئۡنٰكَ بِالۡحَـقِّ وَاَحۡسَنَ تَفۡسِيۡرًا ؕ - اور وہ ( انکار کرنے والے ) تیرے پاس (اس کو جھٹلانے کے لئے) جو مثال بھی لاتے ہیں ، ہم تیرے پاس حق اور احسن تفسیر لے آتے ہیں ۔ [م : 58:21 كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغۡلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِىۡؕ اِنَّ اللّٰهَ قَوِىٌّ عَزِيۡزٌ - اللہ نے لکھ دیا ہے کہ میں اور میرے رسول ہی غالب رہیں گے۔ بے شک اللہ زبردست طاقت والا ہے۔
Allah un logon ko azb day ga jo uski atat nahi karain gay, ta k woh sahi rastay per aa jain in surah zukhruf 43:48,ALLah per yaqeen rakhna k sirf wohi khalq hai aur us per yaqeen rakhna phir gumrahi nahi kerna, duniya main jo log Allah ki att nahi kerty , aur us ko khuda nahi manty woh firon hai, aur ALLah nay uski body ko preserve rkh hi
بیشک زمانہ حال میں موجود قرآنک #بشرمحمد شیخ نے #سچ کی تصدیق کروادی ہئے کہ موسی ع #کلام #اللہ کی #آیات لیکر فرعون کیپاس گئے ۔ اب ہمیں چاہیئے کہ ایمان لایں نہ کہ فرعون کی #سنت پر عمل کرتے ہوئے #ہنسی مزاق اڑایں ۔۔ #فامنا پس میں ایمان لایا..
48:4 هُوَ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ السَّكِيۡنَةَ فِىۡ قُلُوۡبِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ لِيَزۡدَادُوۡۤا اِيۡمَانًا مَّعَ اِيۡمَانِهِمۡ ؕ وَلِلّٰهِ جُنُوۡدُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ وَكَانَ اللّٰهُ عَلِيۡمًا حَكِيۡمًا ۙ - وہ وہی ہے جس نے ایمان والوں کے دلوں میں تسکین نازل فرمائی۔ تاکہ وہ اپنے ایمان کے ساتھ ایمان اور بڑھالیں۔ اور آسمانوں اور زمین کے لشکر اللہ ہی کے ہیں۔ اور اللہ ہی صاحب علم وحکمت ہے۔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤❤ جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب ۔۔ Num 1 scholar in the world 🌎🌎🌎🌎 Alhamduliiah Rabulalamin
Mukamal kia sy kia Murad ha, Jo lamaha ba lamha Jibrail KY zarya wahi atti thi kia wo Jhot ha, jb KY bakol shaikh Kay ya kitab too Hazrat Mussa pa otri thi
ALLAH has preserved Firon's body as an example for us that whoever rejects the call of ALLAH and keep on doing bad deeds to only submit to HIM at the time of death, then they are too late and ALLAH will punish the rejectors in the world and the hereafter.
When I am with Alkitab my firon phyche which is very proud and powerful in my character I don’t have to be afraid of it Allah says I am with u I have to constantly struggle in my life to submit that firon to the ayats otherwise if it overpowers I will be over powered by firon
Moosa (pbuh) fought with firon with the message of Allah and with the ayats of Allah not with his fist or any weapons or made any army he just delivered the message of Allah and established the Sunnah and death of firon is like an example and a lesson for us and a wake up call for us to understand that this could happen to us if we don't correct ourselves.
Aur beshumar misalon ki tarhan Allah nae Firon ke waqiat ka zikar bhe kiya hmari Hidayat ke liye, aur Firon ki body ko bhe mehfoz rakha. Aehm yeh hae keh itiba karni hae sahe karnae ke liye amal ke sath, firon nae itiba ki ghalat karne ke liye aur gharq ho gaya.
معاشرہ میں عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اللہ نے موسٰیؑ کو جو کتاب دی وہ توریت ہے- اس درس میں اس بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ اللہ کی کتاب کے مطابق موسیٰ کا کیا مقام ہے اور ان کو کون سی کتاب دی گئ- یہ درس سننے کے بعد نہ صرف لوگوں کے لئے یہ بات حیرانی کا باعث ہوگی کہ قرآن میں کہیں نہیں لکھا کہ اللہ نے موسیٰ کو توریت دی بلکہ اس بات کی تفصیل سے وضاحت ہو جائے گی کہ موسٰیؑ کو کون سی کتاب ملی- Muashre mein aam tor par ye samjha jata he ke Allah ne Moosa pbuh ko jo kitab di wo taurait hai. Iss dars mein iss baat ki wazahat ki gai he ke Allah ki kitab ke mutabiq Moosa pbuh ka kya maqam hai aur unn ko kaun si kitab di gai. Ye dars sunney ke baad na sirf logon ke liye ye baat hairani ka bais ho gi ke Quran mein kahein nahi likha ke Allah ne Moosa pbuh ko taurait di balke iss baat ki tafseel se wazahat ho jaey gi ke Moosa ko konsi kitab mili
Musa (peace be upon him) went to Pharaoh with the verses of the word of Allah. Pharaoh was told the verses of Allah, but still he did not deny it He continued to refuse but finally accepted when he was about to be required. Allah did not do it before that and saved his evil and kept him in the world So that people have to learn from time to time.
اللہ تعالیٰ نے فرعون کی لاش کو تمام بنی نوع انسان کے لیے ایک نشانی کے طور پر محفوظ کر رکھا ہے تاکہ یہ معلوم ہو جائے کہ اللہ پر آخری وقت پر ایمان لانا اسے کبھی قبول نہیں ہو گا! اللہ کی سنت ہے کہ ہر وہ شخص جو فرعون جیسا ہو گا وہ امیر اور طاقتور ہو گا۔ اللہ ہی ہے جس نے فرعون اور سرداروں کو دنیاوی مال اور زینت بخشی ہے اور وہ اللہ کی راہ سے بھٹکاتے ہیں، موسیٰ کی دعا ہے کہ اللہ ان لوگوں کو ان کے مال پر مسلط کردے اور ان کے دلوں کو سخت کردے تاکہ یہ ایمان نہ لائیں جب تک وہ عذاب نہ دیکھ لیں۔
درس میں بیان کی گی آیات سے ھمیں یہ سبق ملتا ھے کہ فرعون نے اللہ کے رسول سے دشمنی اور کو غلط ثابت کرنے کےلیے اتباع کی جبکہ موسیٰ علیہ سلام نے وضاحت سے الله کی آیات بتایں لیکن اس نے ان کامزاق بنایا اور تکبر کرتے ھوے خود کو اعلیٰ اور موسی علیہ سلام کو حقیر سمجھتا تھا الله اور اسکے رسول کی مخالفت کرنےلگا تو الله نے اسکے جسم کو محفوظ کرلیا بعد والوں کے لیے آج بھی لوگ اس بات کو نہیں مانتے کے الله نے موسیٰ علیہ سلام کو الکتاب دی جو شروع سے امام و رحمت ھے وہ لوگ فرعون کی سنت پر عمل پیرں ھیں
Moosa pbuh Kalaam Allah ki Aayaat le kar firaon ke paas gaye firaon ko Allah ki Aayaat sunai gayi lekin phir bhi is ne inkaar kiya aur nafarmani karta raha lekin aakhir waqt mein qubool kiya jab woh ghark honay wala tha . Allah ne usay qubool nahi kiya aur is ke badam ko nijaat kar ke duniya mein rakha taake log is waqay se sabaq haasil karen .
فرعون کو اللہ کی آیات سنائی گئی لیکن پھر بھی اس نے انکار کیا اور نافرمانی کرتا رہا لیکن آخر وقت میں قبول کیا جب وہ غرق ہونے والا تھا۔ اللہ نے اسے قبول نہیں کیا اور اس کے بدم کو نجات کر کے دنیا میں رکھا تا کہ لوگ اس واقع سے سبق حاصل کریں۔
In all times Iblees dissuades from the spirit of ayats by taking liberty from Allah’s order. Hence not bowing to human being containing the Quranic spirit.
اللہ اور رسول ایک نہیں بلکہ علیحدہ شخصیت ہیں لیکن شخصیت کے حساب سے نہیں بلکہ انسان کی ھدایت اور تعلیم کے لحاظ سے دونوں میں کوئی تفریق نہیں. اللہ اور رسول کے درمیان فرق کرنے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ رسول کا قول اس کا اپنا نہیں بلکہ اللہ ہی کا کلام ہے اور رسول کی اطاعت برابر ہے اللہ کی اطاعت کے. اسی لئے اللہ کی آیات کی روح کو چھپانے والے رسول کو اللہ سے فرق کرکے قرآن کو اللہ اور دیگر باتوں، اقوال، نظریات وغیرہ کو رسول سے منسوب کرکے گمراہی، کنفیوژن اور تفرقہ کا باعث بنتے ہیں جس کی پہچان #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین نے اللہ کی آیت سے کرادی.
Pharaoh was told the verses of Allah but still he did not deny it he continued to refuse but finally accepted when he was about to be required Allah has preserved the body of firaun so that it becomes a sign for us Allah does not preserve bodies of righteous people
Tilawat ki gayi ayaat ki rooh wazeh karti hai ke Allah taala ne moose ke zariye apni ayaat ki rooh dikhayi jis ko firaon ne maanne se inkaar kar diya isi terhan jo baat usay batayi gayi is ne saaf saaf inkaar kar diya to Allah ne is ke jism ko mehfooz kar ke hamein aayat ke zariye rasta dekhaya ke agar hum Allah ki ayaat ka inkaar karen ge to firaon ki pairwi karne walay ho jayengay to hamein Allah ki ayaat par sir tasleem khham kar ke muslim ban-na hai taa ke hamari zindagi aur akhirat achi ho nahi to Allah ne firaon ki misaal ke zariye hamein azaab ka bta diya hai.
When Moosa(A. S.) prayed to Allah to obliterate Firon/Pharaoh and his chiefs on their wealth and make them rigid on their hearts so that they don't believe. Allah answered his call and preserved Firon's/Pharaoh's body as an example for others in all times. Even though Firon/Pharaoh wanted to submit/become Muslim to Allah when death approached him and it was not accepted from him.
بےشک آیت میں واضح لکھا ہے کہ فرعون کا بدن بعد میں (پیچھے آنے) والوں کے لیے (بطور عبرت حاصل کرنے اور فرعون کی سنت سے خبردار رہنے کے لئے) محفوظ کر دی گئی ہے. 10:92 سورة يونس 10 آيَت 92 پس آج ہم تجھ کو تیرے بدن کے ساتھ نجات دیں گے (تیری لاش کو صحیح وسالم رکھ لیں گے) تاکہ تو ان لوگوں کے لئے جو تیرے بعد آئیں، ایک نشانی (عبرت) ہو جائے۔ اور بے شک لوگوں میں سے اکثر ہماری نشانیوں سے غافل ہیں۔ فَالۡيَوۡمَ نُـنَجِّيۡكَ بِبَدَنِكَ لِتَكُوۡنَ لِمَنۡ خَلۡفَكَ اٰيَةً ؕ وَاِنَّ كَثِيۡرًا مِّنَ النَّاسِ عَنۡ اٰيٰتِنَا لَغٰفِلُوۡنَ
اللہ کی کتاب تمام انبیاء کو دی گئی موسی علیہ السلام کی کتاب پہلے سے امام اور رحمت ہے محمد رسول اللہ کو وہ کتاب دی گئی جو موسی علیہ السلام دی گئی تورات سے تمام انبیاء نے حکم دیامحمد رسول اللہ نے بھی خاتم النبیین کی حیثیت سے تورات سے حکم دیا
Assalamualaikum sir, I really like your lectures. Mera question Hy ap sy k Kya apka qalb ALLAH ka zikr krtha Hy? Q k sura kahf may ayat 28 may ALLAH fartha Hy k UN logo ki اطاعت na kro Jin k qalb mery zikr say ghafil Hy.
If you are reading from the Quran, then the Quran talks only through verses. Allah has talked only through verses Allah himself has said that we gave the Torah to Moses
moose alaihi salam ne Allah ke pegham aur Allah ki ayaat ke sath firaon ka muqaabla apni muthi ya kisi hathyaar se nahi kya aur nah hi koi lashkar banaya unhon ne sirf Allah ka pegham pohanchaya aur sunnat ko qaim kya aur firaon ki mout aik misaal hai. hamaray liye sabaq aur hamaray liye yeh samajhney ke liye ke agar hum ne khud ko durust nahi kya to yeh hamaray sath bhi ho sakta hai .
Allah ki ayaat ke sath firaon ka muqaabla apni muthi ya kisi hathyaar se nahi kya aur nah hi koi lashkar banaya unhon ne sirf Allah ka pegham pohanchaya aur sunnat ko qaim kya aur firaon ki mout aik misaal hai. hamaray liye
شیخ صاحب۔۔۔سلام وعلیکم۔۔۔ میں زید ابن حارثہ کے بارے جاننا چاہتا ہوں ۔۔کونسا ٹاپک کونسی جگہ سے دیکھو ۔۔۔مہربانی فرمائیں نکاح کس سے کیا اس کی بیوی نے ۔۔مہربانی سر ۔۔۔ادنئ سا سٹوڈنٹ🌹
اور البتہ تحقیق ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ہم نے اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو وزیر بنایا (۳۵) پھر ہم نے کہا تم دونو ان لوگوں کی طرف جاؤ جنہو ں نے ہماری آیتیں جھٹلائی ہیں پھر ہم نے انہیں جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا (۳۶)25
محمد صلی اللہ علیہ وسلم سمیت تمام انبیاء نے تورات کے ساتھ حکومت کی۔ قرآن میں کہیں بھی موسیٰ اور تورات کا نام ایک ساتھ نہیں آیا۔ حالانکہ موسیٰ کا نام 136 مرتبہ آیا ہے اور تورات 18 مرتبہ۔
When the Quran doesn't say that Moosa pbuh was given Taurah then from where did you get this judgement. It means Quran is no more a criterion. Irrefutable!!
Why is it not possible yet for someone to Null his interpretation on Quran, and Come Face to Face to him and deny his claims, O Muslim listen him and correct ur EEEMMAAAN.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت زبردست بہترین وضاحت اللہ کہ اذن سے ❤❤
Ground reality explaintion very well Masha Allah
یہ آج بھی ھو رھا ھے جو دیکھ رھا ھے ۔
اللہ محمد شیخ صاحب کو دونوں جہاں کی نعمتیں برکتیں رحمتیں فضل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😢😢❤❤❤
: 3:53 رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ - اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا، اور ہم نے الرسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں (ان باتوں پر) شہادت دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔
: 17:81 وَقُلۡ جَآءَ الۡحَـقُّ وَزَهَقَ الۡبَاطِلُؕ اِنَّ الۡبَاطِلَ كَانَ زَهُوۡقًا - اور کہہ حق آ گیا۔ اور باطل مٹ گیا۔ اور بے شک باطل تو مٹنے والا ہی ہے۔
2:147 اَلۡحَـقُّ مِنۡ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِيۡنَ - حق تیرے رب سے ہے، پس تو ہرگز شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جانا
: 28:53 وَاِذَا يُتۡلٰى عَلَيۡهِمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِهٖۤ اِنَّهُ الۡحَـقُّ مِنۡ رَّبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا مِنۡ قَبۡلِهٖ مُسۡلِمِيۡنَ - اور جب یہ (کتاب) ان پر پڑھی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لائے۔ بے شک یہ ہمارے پروردگار کی طرف سے حق ہے اور ہم تو پہلے ہی سے مسلم (سرِ تسلیم خم کرنے والے ) ہیں۔
: 6:163 لَا شَرِيۡكَ لَهٗۚ وَبِذٰلِكَ اُمِرۡتُ وَاَنَا اَوَّلُ الۡمُسۡلِمِيۡنَ - اس کا کوئی شریک (ثانی) نہیں اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا ہے اور میں سب سے پہلا سر تسلیم خم کرنے والا ہوں۔
23:23 وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا نُوۡحًا اِلٰى قَوۡمِهٖ فَقَالَ يٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰهَ مَا لَـكُمۡ مِّنۡ اِلٰهٍ غَيۡرُهٗ ؕ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ - بے شک ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا۔ پس اس نے کہا۔ اے میری قوم اللہ کی غلامی / بندگی کرو ۔ اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ پس کیا تم ( اس سے ) نہیں ڈرو گے؟
: 23:24 فَقَالَ الۡمَلَؤُا الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِهٖ مَا هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُكُمۡ ۙ يُرِيۡدُ اَنۡ يَّـتَفَضَّلَ عَلَيۡكُمۡ ؕ وَلَوۡ شَآءَ اللّٰهُ لَاَنۡزَلَ مَلٰٓٮِٕكَةً ۖۚ مَّا سَمِعۡنَا بِهٰذَا فِىۡۤ اٰبَآٮِٕنَا الۡاَوَّلِيۡنَ ۚ - اور اس (نوح ؑ) کی قوم کے سرداروں نے جنہوں نے کہ انکار کیا تھا۔ کہا کہ یہ تو بس تمہاری ہی طرح کا ایک بشر ہے۔ چاہتا ہے کہ تم پر فضیلت (بزرگی وبڑائی) حاصل کر لے۔ اور اگر اللہ چاہتا تو ضرور فرشتے نازل کر دیتا۔ ہم نے تو کوئی ایسی بات اپنے اگلے باپ داداﺅں میں نہیں سنی۔
[م
h: 28:36 فَلَمَّا جَآءَهُمۡ مُّوۡسٰى بِاٰيٰتِنَا بَيِّنٰتٍ قَالُوۡا مَا هٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ مُّفۡتَـرًى وَمَا سَمِعۡنَا بِهٰذَا فِىۡۤ اٰبَآٮِٕنَا الۡاَوَّلِيۡنَ - اور جب موسیٰ ؑ ان کے پاس ہماری واضح آیات/ نشانیوں کے ساتھ آیا ( تو ) انہوں نے کہا یہ تو گڑھے ہوئے جادو کے سوا کچھ اور نہیں ۔ اور ہم نے ایسی کوئی بات اپنے پہلے باپ داداؤں میں نہیں سنی ۔
2:75 اَفَتَطۡمَعُوۡنَ اَنۡ يُّؤۡمِنُوۡا لَـكُمۡ وَقَدۡ كَانَ فَرِيۡقٌ مِّنۡهُمۡ يَسۡمَعُوۡنَ کَلَامَ اللّٰهِ ثُمَّ يُحَرِّفُوۡنَهٗ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا عَقَلُوۡهُ وَهُمۡ يَعۡلَمُوۡنَ - کیا تم توقع رکھتے ہو کہ وہ تم پر ایمان لے آئیں گے؟ حالانکہ ان میں سے کچھ اللہ کا کلام سنتے ہیں، پھر اسے سمجھ لینے کے بعد جان بوجھ کر بدل دیتے ہیں۔
: 25:33 وَلَا يَاۡتُوۡنَكَ بِمَثَلٍ اِلَّا جِئۡنٰكَ
بِالۡحَـقِّ وَاَحۡسَنَ تَفۡسِيۡرًا ؕ - اور وہ ( انکار کرنے والے ) تیرے پاس (اس کو جھٹلانے کے لئے) جو مثال بھی لاتے ہیں ، ہم تیرے پاس حق اور احسن تفسیر لے آتے ہیں ۔
[م
: 58:21 كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغۡلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِىۡؕ اِنَّ اللّٰهَ قَوِىٌّ عَزِيۡزٌ - اللہ نے لکھ دیا ہے کہ میں اور میرے رسول ہی غالب رہیں گے۔ بے شک اللہ زبردست طاقت والا ہے۔
Muhammad Shaikh luctures ayat wajahat guidance hai mere aur logon liye Ameen
JazakAllah. Ma Sha Allah nicely explained
"Jaadu woh cheez hai jo sach nai hota haq nai hota", correct!
G aap sora al baqra say iss k muthalaq guidance lain asp ko aik asool mil jay ga k hado k baray main allah pak kia farmatay hain
Communication with Allah is established!! He consoles Human beings through his words we just have to tune to receive his frequency.
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings upon you. Insha Allah Aameen
Allah un logon ko azb day ga jo uski atat nahi karain gay, ta k woh sahi rastay per aa jain in surah zukhruf 43:48,ALLah per yaqeen rakhna k sirf wohi khalq hai aur us per yaqeen rakhna phir gumrahi nahi kerna, duniya main jo log Allah ki att nahi kerty , aur us ko khuda nahi manty woh firon hai, aur ALLah nay uski body ko preserve rkh hi
بیشک زمانہ حال میں موجود قرآنک #بشرمحمد شیخ نے #سچ کی تصدیق کروادی ہئے کہ موسی ع #کلام #اللہ کی #آیات لیکر فرعون کیپاس گئے ۔ اب ہمیں چاہیئے کہ ایمان لایں نہ کہ فرعون کی #سنت پر عمل کرتے ہوئے #ہنسی مزاق اڑایں ۔۔
#فامنا پس میں ایمان لایا..
Jazakallha sir peace Mercy blessings of Allah upon you 🤲🏻
Aap kee wajhat logno sach samna karega inshaallah
48:4 هُوَ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ السَّكِيۡنَةَ فِىۡ قُلُوۡبِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ لِيَزۡدَادُوۡۤا اِيۡمَانًا مَّعَ اِيۡمَانِهِمۡ ؕ وَلِلّٰهِ جُنُوۡدُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ وَكَانَ اللّٰهُ عَلِيۡمًا حَكِيۡمًا ۙ - وہ وہی ہے جس نے ایمان والوں کے دلوں میں تسکین نازل فرمائی۔ تاکہ وہ اپنے ایمان کے ساتھ ایمان اور بڑھالیں۔ اور آسمانوں اور زمین کے لشکر اللہ ہی کے ہیں۔ اور اللہ ہی صاحب علم وحکمت ہے۔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب ۔۔
Num 1 scholar in the world 🌎🌎🌎🌎 Alhamduliiah Rabulalamin
ہدایت کی طرف راستہ
موسیٰ کی کتاب ہر زمانے میں امام/رہبر اور رحمت ہے اور واحد شک و شبہ سے پاک کتاب ہے۔ اسی کتاب کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مکمل کیا اور سنایا۔
Mukamal kia sy kia Murad ha, Jo lamaha ba lamha Jibrail KY zarya wahi atti thi kia wo Jhot ha, jb KY bakol shaikh Kay ya kitab too Hazrat Mussa pa otri thi
Masha allah
ALLAH has preserved Firon's body as an example for us that whoever rejects the call of ALLAH and keep on doing bad deeds to only submit to HIM at the time of death, then they are too late and ALLAH will punish the rejectors in the world and the hereafter.
Jazakallah.❤
Death bed is too late to change and ask for forgiveness, we have to believe and do corrections now!
When I am with Alkitab my firon phyche which is very proud and powerful in my character I don’t have to be afraid of it Allah says I am with u I have to constantly struggle in my life to submit that firon to the ayats otherwise if it overpowers I will be over powered by firon
ھر زمانے میں انسانوں کا کردار اور اور ان کا انجام، اللہ نے پیشنگوئیوں کی صورت میں پہلے سے واضح بتا رکھا ہے.
Zabardast wazahat JazakAllah shaikh sahab
Sureh takwir ka tarjuma kare yeh mere khawahish hai aap se...... assalamualaikum
❤❤❤❤
Moosa (pbuh) fought with firon with the message of Allah and with the ayats of Allah not with his fist or any weapons or made any army he just delivered the message of Allah and established the Sunnah and death of firon is like an example and a lesson for us and a wake up call for us to understand that this could happen to us if we don't correct ourselves.
♥️
SubhanALLAH
Seems very relevant to the recent events 😅
What is the difference between haq and batil u have made it clear to us jazak Allah khair...
Aur beshumar misalon ki tarhan Allah nae Firon ke waqiat ka zikar bhe kiya hmari Hidayat ke liye, aur Firon ki body ko bhe mehfoz rakha. Aehm yeh hae keh itiba karni hae sahe karnae ke liye amal ke sath, firon nae itiba ki ghalat karne ke liye aur gharq ho gaya.
معاشرہ میں عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اللہ نے موسٰیؑ کو جو کتاب دی وہ توریت ہے- اس درس میں اس بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ اللہ کی کتاب کے مطابق موسیٰ کا کیا مقام ہے اور ان کو کون سی کتاب دی گئ- یہ درس سننے کے بعد نہ صرف لوگوں کے لئے یہ بات حیرانی کا باعث ہوگی کہ قرآن میں کہیں نہیں لکھا کہ اللہ نے موسیٰ کو توریت دی بلکہ اس بات کی تفصیل سے وضاحت ہو جائے گی کہ موسٰیؑ کو کون سی کتاب ملی-
Muashre mein aam tor par ye samjha jata he ke Allah ne Moosa pbuh ko jo kitab di wo taurait hai. Iss dars mein iss baat ki wazahat ki gai he ke Allah ki kitab ke mutabiq Moosa pbuh ka kya maqam hai aur unn ko kaun si kitab di gai. Ye dars sunney ke baad na sirf logon ke liye ye baat hairani ka bais ho gi ke Quran mein kahein nahi likha ke Allah ne Moosa pbuh ko taurait di balke iss baat ki tafseel se wazahat ho jaey gi ke Moosa ko konsi kitab mili
یہ کتاب بار بار دہرائی جانے والی کتاب ہے۔ یعنی تمام نبیوں کو قرآن / کتاب دی۔
Allah has preserved the body of Firaun so that it becomes a sign for us. Allah does not preserve bodies of righteous people
Hazrat moosa ko aayaat di thi to aayaat yani nishani yani mojze
Musa (peace be upon him) went to Pharaoh with the verses of the word of Allah. Pharaoh was told the verses of Allah, but still he did not deny it He continued to refuse but finally accepted when he was about to be required. Allah did not do it before that and saved his evil and kept him in the world So that people have to learn from time to time.
Mgy ap say milna hay shaikh sab..
اللہ تعالیٰ نے فرعون کی لاش کو تمام بنی نوع انسان کے لیے ایک نشانی کے طور پر محفوظ کر رکھا ہے تاکہ یہ معلوم ہو جائے کہ اللہ پر آخری وقت پر ایمان لانا اسے کبھی قبول نہیں ہو گا! اللہ کی سنت ہے کہ ہر وہ شخص جو فرعون جیسا ہو گا وہ امیر اور طاقتور ہو گا۔ اللہ ہی ہے جس نے فرعون اور سرداروں کو دنیاوی مال اور زینت بخشی ہے اور وہ اللہ کی راہ سے بھٹکاتے ہیں، موسیٰ کی دعا ہے کہ اللہ ان لوگوں کو ان کے مال پر مسلط کردے اور ان کے دلوں کو سخت کردے تاکہ یہ ایمان نہ لائیں جب تک وہ عذاب نہ دیکھ لیں۔
درس میں بیان کی گی آیات سے ھمیں یہ سبق ملتا ھے کہ فرعون نے اللہ کے رسول سے دشمنی اور کو غلط ثابت کرنے کےلیے اتباع کی جبکہ موسیٰ علیہ سلام نے وضاحت سے الله کی آیات بتایں لیکن اس نے ان کامزاق بنایا اور تکبر کرتے ھوے خود کو اعلیٰ اور موسی علیہ سلام کو حقیر سمجھتا تھا الله اور اسکے رسول کی مخالفت کرنےلگا تو الله نے اسکے جسم کو محفوظ کرلیا بعد والوں کے لیے آج بھی لوگ اس بات کو نہیں مانتے کے الله نے موسیٰ علیہ سلام کو الکتاب دی جو شروع سے امام و رحمت ھے وہ لوگ فرعون کی سنت پر عمل پیرں ھیں
Moosa pbuh Kalaam Allah ki Aayaat le kar firaon ke paas gaye
firaon ko Allah ki Aayaat sunai gayi lekin phir bhi is ne inkaar kiya aur
nafarmani karta raha lekin aakhir waqt mein qubool kiya jab woh ghark honay wala tha .
Allah ne usay qubool nahi kiya aur is ke badam ko nijaat kar ke duniya mein rakha
taake log is waqay se sabaq haasil karen .
فرعون کو اللہ کی آیات سنائی گئی لیکن پھر بھی اس نے انکار کیا اور نافرمانی کرتا رہا لیکن آخر وقت میں قبول کیا جب وہ غرق ہونے والا تھا۔ اللہ نے اسے قبول نہیں کیا اور اس کے بدم کو نجات کر کے دنیا میں رکھا تا کہ لوگ اس واقع سے سبق حاصل کریں۔
In all times Iblees dissuades from the spirit of ayats by taking liberty from Allah’s order. Hence not bowing to human being containing the Quranic spirit.
اللہ اور رسول ایک نہیں بلکہ علیحدہ شخصیت ہیں لیکن شخصیت کے حساب سے نہیں بلکہ انسان کی ھدایت اور تعلیم کے لحاظ سے دونوں میں کوئی تفریق نہیں. اللہ اور رسول کے درمیان فرق کرنے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ رسول کا قول اس کا اپنا نہیں بلکہ اللہ ہی کا کلام ہے اور رسول کی اطاعت برابر ہے اللہ کی اطاعت کے. اسی لئے اللہ کی آیات کی روح کو چھپانے والے رسول کو اللہ سے فرق کرکے قرآن کو اللہ اور دیگر باتوں، اقوال، نظریات وغیرہ کو رسول سے منسوب کرکے گمراہی، کنفیوژن اور تفرقہ کا باعث بنتے ہیں جس کی پہچان #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین نے اللہ کی آیت سے کرادی.
Sacha hain
Pharaoh was told the verses of Allah but still he did not deny it he continued to refuse but finally accepted when he was about to be required Allah has preserved the body of firaun so that it becomes a sign for us Allah does not preserve bodies of righteous people
Tilawat ki gayi ayaat ki rooh wazeh karti hai ke Allah taala ne moose ke zariye apni ayaat ki rooh dikhayi jis ko firaon ne maanne se inkaar kar diya isi terhan jo baat usay batayi gayi is ne saaf saaf inkaar kar diya to Allah ne is ke jism ko mehfooz kar ke hamein aayat ke zariye rasta dekhaya ke agar hum Allah ki ayaat ka inkaar karen ge to firaon ki pairwi karne walay ho jayengay to hamein Allah ki ayaat par sir tasleem khham kar ke muslim ban-na hai taa ke hamari zindagi aur akhirat achi ho nahi to Allah ne firaon ki misaal ke zariye hamein azaab ka bta diya hai.
bistar-e merg badalny aur astaghfar karne ki der hai, hamein ab yaqeen karna hai aur islaah karni hai !
When Moosa(A. S.) prayed to Allah to obliterate Firon/Pharaoh and his chiefs on their wealth and make them rigid on their hearts so that they don't believe.
Allah answered his call and preserved Firon's/Pharaoh's body as an example for others in all times.
Even though Firon/Pharaoh wanted to submit/become Muslim to Allah when death approached him and it was not accepted from him.
Bhai aayat ki mani nishaanyaan thi yani jo mojze thay
بےشک آیت میں واضح لکھا ہے کہ فرعون کا بدن بعد میں (پیچھے آنے) والوں کے لیے (بطور عبرت حاصل کرنے اور فرعون کی سنت سے خبردار رہنے کے لئے) محفوظ کر دی گئی ہے.
10:92
سورة يونس 10 آيَت 92
پس آج ہم تجھ کو تیرے بدن کے ساتھ نجات دیں گے (تیری لاش کو صحیح وسالم رکھ لیں گے) تاکہ تو ان لوگوں کے لئے جو تیرے بعد آئیں، ایک نشانی (عبرت) ہو جائے۔ اور بے شک لوگوں میں سے اکثر ہماری نشانیوں سے غافل ہیں۔
فَالۡيَوۡمَ نُـنَجِّيۡكَ بِبَدَنِكَ لِتَكُوۡنَ لِمَنۡ خَلۡفَكَ اٰيَةً ؕ وَاِنَّ كَثِيۡرًا مِّنَ النَّاسِ عَنۡ اٰيٰتِنَا لَغٰفِلُوۡنَ
Whenever whoever clearify ayats with spirit of Quranic ayats people start blaming the person as magicians and innovator etc.
May Allah save us from following the practice of Pharoah and his followers!
اللہ کی کتاب تمام انبیاء کو دی گئی
موسی علیہ السلام کی کتاب پہلے سے امام اور رحمت ہے محمد رسول اللہ کو وہ کتاب دی گئی جو موسی علیہ السلام دی گئی
تورات سے تمام انبیاء نے حکم دیامحمد رسول اللہ نے بھی خاتم النبیین کی حیثیت سے تورات سے حکم دیا
There is no chance of guidance after that dua is accepted, the dua of Hazrat Moosa SAW
Assalamu alaikum Sir main aapse baat karna chahta hu
Assalamualaikum sir, I really like your lectures. Mera question Hy ap sy k Kya apka qalb ALLAH ka zikr krtha Hy? Q k sura kahf may ayat 28 may ALLAH fartha Hy k UN logo ki اطاعت na kro Jin k qalb mery zikr say ghafil Hy.
If you are reading from the Quran, then the Quran talks only through verses. Allah has talked only through verses Allah himself has said that we gave the Torah to Moses
Mazrat k sath shiekh sab jo mosa k sath ayat ka zikar h
Wo likhi ayat ka nai h
Wo mojizat ka zikar hua h
moose alaihi salam ne Allah ke pegham aur Allah ki ayaat ke sath firaon ka muqaabla apni muthi ya kisi hathyaar se nahi kya aur nah hi koi lashkar banaya unhon ne sirf Allah ka pegham pohanchaya aur sunnat ko qaim kya aur firaon ki mout aik misaal hai. hamaray liye sabaq aur hamaray liye yeh samajhney ke liye ke agar hum ne khud ko durust nahi kya to yeh hamaray sath bhi ho sakta hai .
Sachwala link open Nahi ho rha???
Sachwala jhoota hai uske pass mat jao ok!woh islamophobs hai
beshak firoun bhi quran ki aayaat ko janta tha magar jhutlata tha
Allah ki ayaat ke sath firaon ka muqaabla apni muthi ya kisi hathyaar se nahi kya aur nah hi koi lashkar banaya unhon ne sirf Allah ka pegham pohanchaya aur sunnat ko qaim kya aur firaon ki mout aik misaal hai. hamaray liye
شیخ صاحب۔۔۔سلام وعلیکم۔۔۔ میں زید ابن حارثہ کے بارے جاننا چاہتا ہوں ۔۔کونسا ٹاپک کونسی جگہ سے دیکھو ۔۔۔مہربانی فرمائیں نکاح کس سے کیا اس کی بیوی نے ۔۔مہربانی سر ۔۔۔ادنئ سا سٹوڈنٹ🌹
کوئی تو مومن بھائی ۔۔۔رہنمائی کرے اس بات پر
Jitne bhi log baithe hai sab confused lag rahe hai
اور البتہ تحقیق ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ہم نے اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو وزیر بنایا (۳۵) پھر ہم نے کہا تم دونو ان لوگوں کی طرف جاؤ جنہو ں نے ہماری آیتیں جھٹلائی ہیں پھر ہم نے انہیں جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا (۳۶)25
Firon ki Body ko Allah ne Mehfooz kardiya
take dosre log uss ko dekh kar Ibrat hasil karein .
فرعون کی سنت کہ جب اللہ کی آیات آتی ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں
فرعون کو موسی علیہ السلام نے اللہ کی بڑی سے بڑی آیات دکھائیں
Assalamualaikum
محمد صلی اللہ علیہ وسلم سمیت تمام انبیاء نے تورات کے ساتھ حکومت کی۔ قرآن میں کہیں بھی موسیٰ اور تورات کا نام ایک ساتھ نہیں آیا۔ حالانکہ موسیٰ کا نام 136 مرتبہ آیا ہے اور تورات 18 مرتبہ۔
Yani jis kitaab ko muslims Quraan kehtay hain wo torah hay ?
Kitab ullah ka nam jo b samjain asal main jo us kitab main likha hay uss per amal say he kamyabi mil sakti hay
Aayat ka tarjuma aayat 😂
When the Quran doesn't say that Moosa pbuh was given Taurah then from where did you get this judgement. It means Quran is no more a criterion. Irrefutable!!
9 mojze dye thay wohi nishaniyaan thi
Why is it not possible yet for someone to Null his interpretation on Quran, and Come Face to Face to him and deny his claims, O Muslim listen him and correct ur EEEMMAAAN.
Jaadu usko kehrahe thay jo mojze dye thay Allah ne moosa a.s ko....tum to gumrah kar rahe ho logon ko
This guy is misguided
Assalam o alikum sir apna email address send kar dy
jahanzeb sb to bat hi nhe karwaty
Assalam alaykum
9 mojze dye thay wohi nishaniyaan thi