ازن اللّٰہ کی وحی ھے وہ علم جو مردہ قوموں میں ذندگی کی روح پھونک دے ۔امت مسلمہ بھی اج مردہ ھی ھے اگر آج قران کریم کو اپنی ذندگی میں لے آئے اور اپنے سب اعمال اس کے مطابق کرنے لگے تو اس میں نئی ذندگی آ جائے گی اور یہ ذندوں میں شمار ھوگی۔
A most beautiful and clear clarification given with EVIDENCE from the QURAN AYAAT/Signs. Endless knowledge and guidance is in the Ayaat/signs and this is kalaam/words of Allah and qual- e-Rasool/The saying of the messenger. All other sources are merely peoples schools of thought. No other book besides Allahs Al Kitab/The Book is ever needed for truthful guidance. A most beautiful 3 part lecture to be listened to over and over. Jazak Allah Brother Muhammad Shaikh for sharing the true message of Allah. Salaamu Alaikum/peace be to you.
I had no idea about the types of verses present in the book of Allah until I repeatedly heard this lecture. May Allah guide us onto the upright straight path.
القرآن کیا کہتا ہے.......... کے بارے میں لیکچرز دیے اور اسی سکون سے اور اللہ کی مدد سے وہ اکیلے ان پر بھاری پڑتے آرہے ہیں. زندگی کے بے شمار حالات اور واقعات میں اللہ کے کلام کی روح سے انسانیت کی راہنمائی کرتے ہوئے اللہ کی طرف بلا رہے ہیں. #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
*سورة هود:* وَ مَا مِنۡ دَآبَّۃٍ فِی الۡاَرۡضِ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ رِزۡقُہَا وَ یَعۡلَمُ مُسۡتَقَرَّہَا وَ مُسۡتَوۡدَعَہَا ؕ کُلٌّ فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۶﴾ *اور زمین میں کوئی چلنے پھرنے والا (جاندار) نہیں ہے مگر (یہ کہ) اس کا رزق اللہ (کے ذمۂ کرم) پر ہے اور وہ اس کے ٹھہرنے کی جگہ کو اور اس کے امانت رکھے جانے کی جگہ کو (بھی) جانتا ہے، ہر بات کتابِ روشن (لوحِ محفوظ) میں (درج) ہے۔*
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے.
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین. MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays about 65+ topics from Quran itself at www.iipccanada.com
ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
Very very wrong self interpretation of Qur'an by Sheikh sb. Qur'an has answers of all his wrong concepts (not only in this session but in his other speeches as well) . He tries to get dominate by : 1. Personality with voice. 2. Quotation of Qur'an with wrong interpretation 3. Change / diversion of topics if got stuck.
Jajak Allah debete wajahat Qur'an padhayee kitaab likha hua wajahat rahnumaayee guidence hai logon ke liye mujh samet #muhammad shaikh #the Qur'an men #sarvent of Allah #
Bachpan se Sirf biblical kahaniyan suntey aa Rahe hain!!! AlQuran lectures series suney k baad Haqq wazeh hua! Koi wapas nahi aney wala!! Essa a.s. ko Allah ne wafat di Salamti mey!!! Main is pe Emaan lati hon aur Sir tasleem kham krti hon! #QuranSays #MohammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
Quran ko samajhney ke liye aik ustaad zaroori hai jo is ki samajh aur rooh bta sakay allah ke siwa aur kon ho sakta hai jo Allah ke kalaam ki parhai samjha sakay jo insaan ka khaaliq hai aur jo usay har lehaaz se andar bahar se mukammal jaanta ho insaan faqat apne apne maktaba fikar ke tehat quran se munsalik aur mansoob kardah khayalat aur nazriaat hi batata hai aur yun quran ki rooh hargiz nahi سکھاسکتا hmm ne apne kirdaar ko, soch o amal ko, aqal aur jazbaat ko pak karna hai kisi bhi maktaba fikar, mazhab aur aqeday se, aur kisi bhi deegar shakhs ya firqa ke aalam fazil ya molvi ko ilzaam dainay ki bajaye khud apne aap ka ehatasab karna hai aur khud ko badalna hai aur sirf Allah ke liye khalis hona hai taa ke Allah ki rehmat se qareeb hosakin aur Allah hmm ko quran ki rooh tak pouncha day Insha Allah ameeen...
وہ کون لوگ ہیں جو اپنے نفسوں سے لڑتے ہیں اپنے نفسوں کو قتل کرتے ہیں اور اپنے نفسوں کے ساتھ قتل ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر زندہ رہتے ہیں اور اپنی اس کامیابی پر خوشیاں مناتے ہیں؟ کوئی ان جیسا بننا چاہتا ہے کیا؟ سنیے ان لوگوں کے بارے میں آیات سے اور کیا بتا رہے ہیں
Sab se pehlay hamein Allah aur is ki Sifaat ko rooh aur Aayaat / Nishanyan ki Tafheem ke zariye pehchanana chahiye . hamein Quran ki Aayaat / Nishanyan ke zariye Rasool ki shanakht bhi karni chahiye . Aayaat / Nishanyan ke zariye sheitan / iblees ki shanakht karni hei. .
Quran is not revealed on a mountain. Jabal e noor / The mountain of light was turned into pieces by Allah for assuring Moosa pbuh that he cannot see Allah.
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
This is such an important lecture to watch and understand! First and foremost we must IDENTIFY ALLAH/THE GOD AND HIS ATTRIBUTES THROUGH THE SPIRIT AND UNDERSTANDING OF AYAAT/SIGNS WE must also IDENTIFY RASOOL/MESSENGER THROUGH THE QURAN AYAAT/SIGNS. IDENTIFY THE SHAITAAN/IBLEES/SATAN THROUGH THE AYAAT/SIGNS. THEN IDENDIFY... MUSLIM/SUBMITTER ISLAAM/PEACE SALAH/PRAYER AND SO ON ..... UNTIL WE DO NOT IDENTIFY THESE THROUGH ONLY THE QURAN/READING WE CANNOT KNOW WHAT THEY ARE OR BE FEARFUL OF THE ONE TRUE GOD/ ALLAH. UNTIL WE DO NOT HAVE THE UNDERSTANDING OF THE QURAN AYAAT/SIGNS WE CANNOT TRULY AMEND AND CHANGE OUR WAYS AND CONCEPTS AND BEHAVIOUR OR EVEN CHANGE OUR CIRCUMSTANCES. THE QURAN IS THE FURQAAN/THE CRITERIA OF RIGHT AND WRONG.
آپ کہہ دیجئے! اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو اور بنی اسرائیل کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو اور تم نے سرکشی کی ہو، تو بیشک اللہ تعالیٰ ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
Allah Pak apko apne hifzu eman me rakhe shaikh Sahab. Ap bhut zabrdst kam kr rahe h
Masha allah shaikh sahab bhut hi ultimate taqreer ki hai apne ♥
Jazak Allah beautifully explaine Muhammad sheik sb
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh
Peace be on to u
بہت علم والا۔
جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
Mashallah
جزاک اللّٰہ شیخ صاحب
Shiekh sahab zinda bad
اپ کے کوششوں شکریہ ❤❤
ازن اللّٰہ کی وحی ھے وہ علم جو مردہ قوموں میں ذندگی کی روح پھونک دے ۔امت مسلمہ بھی اج مردہ ھی ھے اگر آج قران کریم کو اپنی ذندگی میں لے آئے اور اپنے سب اعمال اس کے مطابق کرنے لگے تو اس میں نئی ذندگی آ جائے گی اور یہ ذندوں میں شمار ھوگی۔
Most beautiful lecture ❤
Ma Sha Allah nicely explained
Very knowledgeable Muhammad Sahab.❤
بہت ہی عمدہ تشریح ۔
Masha allah
Always brighten my heart
Subhan Allah
. Removal of doubts
جزاک اللّٰه
verses of the topic are well explained.
A most beautiful and clear clarification given with EVIDENCE from the QURAN AYAAT/Signs. Endless knowledge and guidance is in the Ayaat/signs and this is kalaam/words of Allah and qual- e-Rasool/The saying of the messenger. All other sources are merely peoples schools of thought. No other book besides Allahs Al Kitab/The Book is ever needed for truthful guidance. A most beautiful 3 part lecture to be listened to over and over. Jazak Allah Brother Muhammad Shaikh for sharing the true message of Allah. Salaamu Alaikum/peace be to you.
Good reasoning.
Subhan Allah Shaikh Sahib
excellent explanation
♥️♥️♥️
I had no idea about the types of verses present in the book of Allah until I repeatedly heard this lecture. May Allah guide us onto the upright straight path.
Source of guidance.
اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ #TheQuranMan
#محمدشیخ #عبداللہ #بشر #القرآن
Ma sha Allah,,,,, ALLAH APKO SLAMAT RAKHE. NICE
Br . Mohammad Shaikh Debate with the Journalists and all the Question was very nicely Address by the Quranic Ayats from the Book of Allah .
القرآن کیا کہتا ہے.......... کے بارے میں
لیکچرز دیے اور اسی سکون سے اور اللہ کی مدد سے وہ اکیلے ان پر بھاری پڑتے آرہے ہیں.
زندگی کے بے شمار حالات اور واقعات میں اللہ کے کلام کی روح سے انسانیت کی راہنمائی کرتے ہوئے اللہ کی طرف بلا رہے ہیں.
#MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
The answer in the lecture clears doubt's for the masses and their belief
claritiy he has...appreciable
*سورة هود:*
وَ مَا مِنۡ دَآبَّۃٍ فِی الۡاَرۡضِ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ رِزۡقُہَا وَ یَعۡلَمُ مُسۡتَقَرَّہَا وَ مُسۡتَوۡدَعَہَا ؕ کُلٌّ فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۶﴾
*اور زمین میں کوئی چلنے پھرنے والا (جاندار) نہیں ہے مگر (یہ کہ) اس کا رزق اللہ (کے ذمۂ کرم) پر ہے اور وہ اس کے ٹھہرنے کی جگہ کو اور اس کے امانت رکھے جانے کی جگہ کو (بھی) جانتا ہے، ہر بات کتابِ روشن (لوحِ محفوظ) میں (درج) ہے۔*
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے.
All the attributes / qualities of Allah are ever lasting / eternal. No one can comprehend his knowledge except what he wills.
To accept truth from Quran & correct wrong believe is mercy from Allah!
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے.
اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو.
انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.
ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.
MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays about 65+ topics from Quran itself at
www.iipccanada.com
ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
ماشاءاللّٰه
ہر سوال کا جواب۔
زندگی گزارنےکیلئے
قرآن سےاخذکردہ
بہترین موضوعات,
عیسٰیؑ وہ واحد پیغمبرہیں
جوقیامت کےدنﷲ کےسامنے
لوگوں کی مغفرت کی سفارش کریںگے.
کوئی فرقہ وارانہ یا تعصب نہیں۔
💜💚💜💚
Shaik sab ko usa ma Islam ki haqiqat same agai wah wah
چونکا دینے والا۔
بہت کم لوگ یقین کریں گے
اس سے پہلے کبھی نہیں سنا
Very very wrong self interpretation of Qur'an by Sheikh sb. Qur'an has answers of all his wrong concepts (not only in this session but in his other speeches as well) .
He tries to get dominate by :
1. Personality with voice.
2. Quotation of Qur'an with wrong interpretation
3. Change / diversion of topics if got stuck.
Jajak Allah debete wajahat Qur'an padhayee kitaab likha hua wajahat rahnumaayee guidence hai logon ke liye mujh samet #muhammad shaikh #the Qur'an men #sarvent of Allah #
😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘
Bachpan se Sirf biblical kahaniyan suntey aa Rahe hain!!!
AlQuran lectures series suney k baad Haqq wazeh hua!
Koi wapas nahi aney wala!!
Essa a.s. ko Allah ne wafat di Salamti mey!!!
Main is pe Emaan lati hon aur Sir tasleem kham krti hon!
#QuranSays
#MohammadShaikh
#TheQuranMan
#ServantOfAllah
اسلام وعلیکم
Kahan Mohammed pbuh aaye the ye kehre shaikh sahab
Quran ko samajhney ke liye aik ustaad zaroori hai jo is ki samajh aur rooh bta sakay allah ke siwa aur kon ho sakta hai jo Allah ke kalaam ki parhai samjha sakay jo insaan ka khaaliq hai aur jo usay har lehaaz se andar bahar se mukammal jaanta ho insaan faqat apne apne maktaba fikar ke tehat quran se munsalik aur mansoob kardah khayalat aur nazriaat hi batata hai aur yun quran ki rooh hargiz nahi سکھاسکتا hmm ne apne kirdaar ko, soch o amal ko, aqal aur jazbaat ko pak karna hai kisi bhi maktaba fikar, mazhab aur aqeday se, aur kisi bhi deegar shakhs ya firqa ke aalam fazil ya molvi ko ilzaam dainay ki bajaye khud apne aap ka ehatasab karna hai aur khud ko badalna hai aur sirf Allah ke liye khalis hona hai taa ke Allah ki rehmat se qareeb hosakin aur Allah hmm ko quran ki rooh tak pouncha day Insha Allah ameeen...
وہ کون لوگ ہیں جو
اپنے نفسوں سے لڑتے ہیں
اپنے نفسوں کو قتل کرتے ہیں
اور اپنے نفسوں کے ساتھ قتل ہوجاتے ہیں
اور جسمانی طور پر زندہ رہتے ہیں
اور اپنی اس کامیابی پر
خوشیاں مناتے ہیں؟
کوئی ان جیسا بننا چاہتا ہے کیا؟
سنیے
ان لوگوں کے بارے میں آیات سے اور کیا بتا رہے ہیں
Sab se pehlay hamein Allah aur is ki Sifaat ko rooh aur Aayaat / Nishanyan ki Tafheem ke zariye pehchanana chahiye .
hamein Quran ki Aayaat / Nishanyan ke zariye Rasool ki shanakht bhi karni chahiye .
Aayaat / Nishanyan ke zariye sheitan / iblees ki shanakht karni hei. .
Quran is not revealed on a mountain. Jabal e noor / The mountain of light was turned into pieces by Allah for assuring Moosa pbuh that he cannot see Allah.
جناب محمد شیخ کو سننا
بہت اچھا لگتا ہے
لیکن ہر بات سے اتفاق
ضروری بھی نہیں
لیکن اپنی بات رکھنے
محمد شیخ صاحب
مہارت رکھتے ہیں ۔
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
To Consult with Mohammad Shaikh
www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
😍😘😍😘😍😘😍😘😍😘😍😘😍😘😍😅😍
Hadees inkar karnewala hai a unshan ye log kaisa namaz padtha hai? Athullah wa Athurrasool is Ayath ko a log kaise samajtha hai
This is such an important lecture to watch and understand!
First and foremost we must IDENTIFY ALLAH/THE GOD AND HIS ATTRIBUTES THROUGH THE SPIRIT AND UNDERSTANDING OF AYAAT/SIGNS
WE must also IDENTIFY RASOOL/MESSENGER THROUGH THE QURAN AYAAT/SIGNS.
IDENTIFY THE SHAITAAN/IBLEES/SATAN THROUGH THE AYAAT/SIGNS.
THEN IDENDIFY...
MUSLIM/SUBMITTER
ISLAAM/PEACE
SALAH/PRAYER AND SO ON .....
UNTIL WE DO NOT IDENTIFY THESE THROUGH ONLY THE QURAN/READING WE CANNOT KNOW WHAT THEY ARE OR BE FEARFUL OF THE ONE TRUE GOD/ ALLAH.
UNTIL WE DO NOT HAVE THE UNDERSTANDING OF THE QURAN AYAAT/SIGNS WE CANNOT TRULY AMEND AND CHANGE OUR WAYS AND CONCEPTS AND BEHAVIOUR OR EVEN CHANGE OUR CIRCUMSTANCES.
THE QURAN IS THE FURQAAN/THE CRITERIA OF RIGHT AND WRONG.
آپ کہہ دیجئے!
اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو
اور بنی اسرائیل
کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو
اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو
اور تم نے سرکشی کی ہو،
تو بیشک اللہ تعالیٰ
ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
قرآن کی حق بات جاننے لے لیے قرآن کو خود پڑھ کر سمجھنا ہے نا کہ یہ کے دوسروں کی بات پر یقین کر لیں۔
. یہ لیکچرز صرف آیات پر مبنی ہیں
Buy it from mohammad sheikh islam
آپ کا یہ کتابچہ کیسے مل سکتا ہے
Website pr
I cant listen this because of noise cancelling filter. 👎👎👎
language sikhiye aap... aapko to urdu ka v ilm bahot km hai..
Torah & Bible universally propagated are not the Taurah / Law & Injeel / good news which is mentioned in Quran.
Howcome we know that they are Bani Israel
اندھے بہرے گونگوں کو شیخ صاحب کی اللہ کی کتاب سے وضاحت کبھی سمجھ نہیں آسکتی۔
اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ #TheQuranMan
#محمدشیخ #عبداللہ #بشر #القرآن